Tablighi Jamat Ki Qur'an Mein Tahreef | قرآن میں تبلیغی جماعت کی تحریف

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 жов 2024
  • Mufti Ahmadur Rahman Qasmi explains how Tablighi Jamat misinterprets the verses of the Qur'an to prove its work.
    #TablighiJamat #Tabligh #Dawat

КОМЕНТАРІ • 238

  • @abubakar7507
    @abubakar7507 Рік тому +4

    Ye dekh kr bahot khushi hoti h ki Aaj bhi Darul Uloom se be jhijhak haq-byani krne wale ulema paida ho rhe hen.....Allah is idare ko hmesha Qaim Daim rkhe

    • @learnearn567
      @learnearn567 10 місяців тому

      ابھی بھی دارالعلوم دیوبند کی تائید دعوت و تبلیغ کے ساتھ ہے یہ دو رخی ہے ورنہ دارالعلوم دیوبند کو گمراہی کا فتوی دے جانا چاہیے
      اگر دارالعلوم دیوبند تبلیغی جماعت پر گمراہی فتوی نہیں دے رہی ہے تو امت میں جو بگاڑ پیدا ہوگا اس کی ذمہ دار بھی دارالعلوم دیوبند ہوگا

  • @Naseerkhan2173
    @Naseerkhan2173 3 роки тому +6

    Ma sha Allah Hazrat jee aap ko Allah jee sada bahar Rakye Ameen ya Rabullameen.mager tablighi jamat waly markazo maye masjedo her jaga ye hi keye ham bahtreen omat heye Allah Pak in ko samgh ata farmaye

    • @difaetabligh
      @difaetabligh  3 роки тому +1

      jazak Allah

    • @Khaireummatidara
      @Khaireummatidara 3 роки тому

      Amin

    • @MuhammadIqbal-yz6tu
      @MuhammadIqbal-yz6tu 3 роки тому +1

      Janab musalmanon ki single jamat talighi hey jo deen ki dawat ki root level tk ponhacha rahi hey. Positive work is being done by then. Please count their merits on ground realities. Allah may forgive our incapibilities.

    • @SaadKhan-siddiq
      @SaadKhan-siddiq 3 роки тому

      Hajrart ka no do plz

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 10 місяців тому

      @@MuhammadIqbal-yz6tu
      انبیاء کی دعوت طاغوت کا انکار اور اللہ تعالی کی وحدا نیت کے لۓ تھا ۔ اور تبیغی حمات والے ملت کو جوڑ کر رکھنے کے لۓ جو لوگ قبر پستی ، شرک اور خرافات میں ملوث ہیں ، ان کے بارے میں کچھ نہیں بو لتے ۔
      کیا یہ دین کی دعوت ہے ؟

  • @sadaemazloom2337
    @sadaemazloom2337 Рік тому +2

    شاباش

  • @k.mohammadrafeeq4762
    @k.mohammadrafeeq4762 Рік тому +2

    سورج طلوع ھوکر دنیا کو روشن کر رھا ھے اور کچھ لوگ کہہ رھے ھیں کہ اس سورج میں بہت تاریکی ھے۔

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 10 місяців тому

      تبنیغی لوگ شرک ، قبر پرستی اور خرافات سے منع نہیں کرتے اور نہ عقیدہ کی اصلاح ان کا ھدف / مشن ہے ۔

  • @abdulwaris5079
    @abdulwaris5079 2 роки тому +4

    Mai mufti saheb ke tamam baton s
    Se muttafiq hun

  • @sajidsmouaviya6498
    @sajidsmouaviya6498 Рік тому +3

    بس بھائی ۔فتن سعدیہ سے اللہ تعالیٰ اس امت کو حفاظت فرمائے ۔

  • @mahmed4581
    @mahmed4581 2 роки тому +3

    Tabligh haq hai 👌
    Tabligh such hai 👍

  • @mohammadkhan5962
    @mohammadkhan5962 2 роки тому +2

    دليل كياهے تخصیص کا ،
    امة سے مراد کیاھے ، اور اللہ جل جلالہ جب کہتاھے کہ (إِنَّ هَٰذِهِ أُمَّتُكُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً وَأَنَا رَبُّكُمْ فَاعْبُدُونِ (92)
    (قل هذه سبيلي ادعوا الى الله على بصيرة انا ومن اتبعنی) كا كيا مطلب هے ,صرف رسول الله اور صحابة كرام كيا،
    اور تم كون هو ابن كثير ياطبري يا ابن عباس بننے والا ، (ولتکن منکم امة يدعون الى الخير) كا كيا مقصد هے ،
    مدارس کا اصلاح کرنا ضروری ھے مدعیان علم بھت ھوگئیے توبہ ،

  • @AlBalagh100
    @AlBalagh100 3 роки тому +4

    فرقہ فساد فتنے سے باز رہو حرام ھے ۔ یہ آیت کا مصداق خاص اوّل حقدار صحابہ رضوان اللہ اجمعین تھے اسکے بعد عام ہیں ہر دین کا کام اور رضائے الہی کا ہو انشاء اللہ عند اللہ پائے گا ،
    ۔

    • @ataullah7255
      @ataullah7255 Рік тому +1

      مولانا اشرف علی تھانوی ر۔ح فرماتے ہیں کہ
      اس امت کو خیر امت اس لئے قرار دیا گیا ہے کہ اس کے پیچھے قتال کی مشروعیت موجود ہے جو پچھلی امتوں میں صرف انبیاء کرام علیہم السلام کو دی جاتی تھی۔

  • @HafizMohammadBilalOfficial
    @HafizMohammadBilalOfficial 3 роки тому +1

    اللهم إِنَّا نَسْأَلُكَ نُفُوساً مُطْمَئِنَّةً تُؤْمِنُ بِلِقَائِكَ، وَتَقْنَعُ بِعَطَائِكَ، وَتَرْضَى بِقَضَائِكَ. اللَّهُمَّ إِنَّكَ تَعْلَمُ سِرَّنَا وَعَلاَنِيَتَنَا فَاقْبَلْ مَعْذِرَتَنَا، وَتَعْلَمُ حَاجَاتِنَا فَأَعْطِنَا سُؤْلَنَا. اللَّهُمَّ اجْعَلْ لِي وَلِلمُسْلِمِينَ مِنْ كُلِّ هَمٍّ فَرَجاً، وَمِنْ كُلِّ ضِيقٍ مَخْرَجاً، وَمِنْ كُلِّ بَلاَءٍ عَافِيَةً. اللَّهُمَّ إِنَّا نَعُوذُ بِكَ مِنَ الطَّعْنِ وَالطَّاعُونِ وَالوَبَاءِ، وَعَظِيمِ البَلاَءِ فِي النَّفْسِ وَالأَهْلِ وَالمَالِ وَالوَلَدِ. اللَّهُمَّ لاَ تُؤَاخِذْنَا بِسُوءِ فِعْلِنَا، وَلاَ تُهْلِكْنَا بِخَطَايَانَا يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ. اللَّهُمَّ اكْتُبْنَا مَعَ مَنْ سَبَقَتْ لَهُمْ مِنْكَ الحُسْنَى، الّذِينَ هُمْ عَنِ النَّارِ مُبْعَدُونَ، لاَ يَسْمَعُونَ حَسِيسَهَا وَهُم فِيمَا اشْتَهَتْ أَنْفُسُهُمْ خَالِدُونَ٠
    اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ عَدَدَ كَمَالِ اللهِ وَكَمَا يَلِيقُ بِكَمَالِهِ ٠...

  • @tajammulhussan7162
    @tajammulhussan7162 2 роки тому +2

    سبحان الله صاف وضاحت ہو گیا

  • @jamiraourad8250
    @jamiraourad8250 Рік тому +2

    Mashallah Tablighi jamaat zindabad

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 10 місяців тому

      لغنت اللہ علی الکا ذ نین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زکریا کاندھلوی دیوبندی کی تدفین زکریا کاندھلوی کی تدفین کے بعد حضرت نور اللہ مرقدہ‘ کے ایک مجاز نے دیکھا کہ کوئی کہہ رہا ہے: 'فتح لہ أبواب الجنۃ الثمانیۃ ‘‘یعنی ان کے لئے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیئے گئے۔ ایک اور صاحب نے دوسرے دن صبح روضۂ اقدس پر صلوٰۃ وسلام پڑھتے ہوئے محسوس کیا، گویا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں کہ تمہارے شیخ کو اعلیٰ علیین میں جگہ دی گئی ہے، ایسا انسان لاکھوں کروڑوں میں کوئی کوئی ہوتا ہے۔ کتاب۔ آپ بیتی ، نمبر 7 ، صفحہ 537

      3 ۔ مولوی محمد اسمٰعیل(الیاس کاندھلوی کے والد) کا بلند مرتبہ
      ماخوذ : از : کتاب تذکرہ الرشید…
      ایک مرتبہ جبکہ حضرت قدس سرہ عشا کے بعد پلنگ پر لیٹ رہے تو مولوی محمد یحییٰ صاحب پاؤں دبانے کھڑے ہوگئے حضرت نے فرمایا ’’میاں کیوں شرمند کرتے ہو تم ایسے کام کرتے ہو تو بہت ہی شرم آتی ہے‘‘۔ مولوی یحییٰ صاحب بولے کہ حضرت ایک خادم تھا مولوی محمد اسمعیل صاحبؒ کا جب اُس کا انتقال ہوگیا تو کسی نے اُس کو خواب میں دیکھا کہ سارے بدن میں آگ لگی ہوئی ہے مگر ہتھیلیاں سالم اور محفوظ ہیں اِس نے پوچھا کیوں بھی کیا حال ہے اُس نبے کہا کیا کہوں اعمال کی سزا مل رہی ہے سارے بدن کو تکلیف ہے مگر یہ ہاتھ حضرت مولانا کے پاؤں کو لگے تھے اس لئے حکم ہوا کہ ان میں آگ لگاتے ہمیں شرم آتی ہے۔
      4 ۔ الیاس کاندھلوی کے والد مولانا اسمعیل کا جنازہ
      الیاس کاندھلوی کے والد مولانا اسمعیل کے جنازہ میں اتنا ہجوم اور ایسی کثرت تھی کہ لوگوں نے بار بار نماز پڑھی، جس کی وجہ سے دفن میں کچھ تاخیر ہوئی۔ اِس عرصہ میں ایک صاحبِ ادراک بزرگ نے یہ دیکھا کہ مولانا اسمعیل صاحبؒ فرماتے ہیں کہ ’’مجھے جلدی رخصت کردو، میں بہت شرمندہ ہوں کہ حضور صلے اللہ علیہ وسلم صحابہؓ کے ساتھ میرے انتظار میں ہیں۔ کتاب۔ مولانا الیاس اور اُن کی دینی دعوت ازابوالحسن ندوی صفحہ 47
      5 ۔ زکریا کاندھلوی مصنف فضائل اعمال کی پھوپھی کا جنازہ
      میں نے اپنی پھوپھی صاحبہ کو دیکھا کہ جب ان کا آخری وقت آیا تو مجھ سے چلا کر فرمایا کہ مجھے جلدی سے اٹھا کر بٹھا دو، حضورؐ تشریف لا رہے ہیں اس کے بعد ان کی روح پرواز کرگئی۔ میرے دادا مولانا اسمعیل صاحبؒ کا جب انتقال ہوا تو نظام الدین سے دلی تک ساڑھے تین میل کا ہجوم لگ گیا تھا۔ ایک صاحب کشف بزرگ نے دیکھا کہ مولانا اسمعیل صاحب فرماتے ہیں کہ مجھے جلدی رخصت کرو میں بہت شرمندہ ہوں، حضورؐ مع اپنے صحابہؓ کے انتظار فرما رہے ہیں۔ ۔کتاب ۔ صحبتے بااولیاء اززکریا کاندھلوی p.127

  • @arifbillah9724
    @arifbillah9724 11 місяців тому +1

    ماشاء الله

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 10 місяців тому

      کیا اپ ' عارف باللہ کے معنی جانتے ہیں ؟

  • @k.mohammadrafeeq4762
    @k.mohammadrafeeq4762 Рік тому +2

    چند ایک سادہ لوح قسم کے آدمیوں سے چند سوالات کرکے اُن کے جوابات کو جو انکے اپنے محدود معلومات کے مطابق جواب جو غلط بھی ھو سکتے ھیں ، صرف انکے باتوں کو اصل تبلیغ یا اصل دعوت سمجھ لینا اور اسکو دلیل بناکر پوری کی پوری جماعت کو مورد ملامت اور داغدار بنانا اھلِ علم کے لۓ تو سنگین ھے ھی عوام کیلۓ بھی مضر ثابت ھوگر۔

    • @hafizaasmohammed268
      @hafizaasmohammed268 7 місяців тому

      اہل علم بھی ایسےہی جاہل ابن جاہل ہیں عوام کو بےوقوف بناتے ہیں دھوکہ دیتےہیں

  • @arifshaikh2997
    @arifshaikh2997 Рік тому +1

    Mufti sahab u r so correct.

  • @mkulamamedia9216
    @mkulamamedia9216 10 місяців тому

    بہت خوب ،ماشا اللہ ،اسطرح کی بیانات آپ کرتے رہیں

  • @smrafi5364
    @smrafi5364 2 роки тому +1

    True mufti Sahib apki baat sachi ha

  • @wazirkhan2423
    @wazirkhan2423 3 роки тому +9

    حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے یہ بھی فرمایا تھا جو خیر امت میں جگہ بنانا چاہے اسے چاہیے کہ امر بالمعروف کا کام کرے اتنے بڑے عالم ہو کر دماغ پر پردہ پڑا ہوا ہے اس کا علاج ایک اللہ تعالیٰ کے پاس ہے اس کا مطلب ہے آپ کسی رسول کے آنے کے انتظار میں ہیں قتال سے پہلے دعوت ہے پھر جزیہ کا مطالبہ اور آخر میں قتال ہے موٹے موٹے مسائل ساری امت جانتی ہے صحابہ کرام میں بھی سارے حضرات فتویٰ کے عالم نہیں تھے جب تک اپنے نفس کی اصلاح کی خاطر اس کام نکلیں اس کام کی حقیقت کا پتہ نہیں چلتا

    • @shoaibshaikhnizamiofficial1612
      @shoaibshaikhnizamiofficial1612 2 роки тому +3

      حضرت عمر نے جو فرمایا خیر امت سے متلعق اس کا حوالہ چاہیے ،مدلل

    • @اسیلمرغے
      @اسیلمرغے Рік тому

      تمھارے تبلیغیوں کے دماغوں میں بوسا بڑا ھوا جو علماء پر اعتراض کرتے ھو

    • @tahaffuzaqaid
      @tahaffuzaqaid 10 місяців тому +2

      جھوٹی چیزیں بہت بیان ہوتی ہیں مروجہ جماعت میں۔

    • @tactheshamscreator4957
      @tactheshamscreator4957 9 місяців тому

      Kahan pe farmaya Tha hazrat 🤦🤦

    • @tahaffuzaqaid
      @tahaffuzaqaid 9 місяців тому

      @@shoaibshaikhnizamiofficial1612 حیاة الصحابہ صفحہ نمبر 50۔

  • @inayatullashariff5299
    @inayatullashariff5299 Рік тому +1

    Bahoot sahi farmaya aapme

    • @inayatullashariff5299
      @inayatullashariff5299 Рік тому

      Bahootoon ko sahi cheezen maloom he nahi hoti app jaysoon ke bahoovt zaroorat hai jo aise cheezon ko hamare tak pohanchaye. Dono jamaaton ko samjhayen jamaat ki; galti door karen .
      Jan boojh kar bhi gumrah karnewalay bhi hote hain.

    • @israrhaq1998
      @israrhaq1998 4 місяці тому

      Allah Islam ko muftian k fitnon say bechaye aur yeh ummat mean asani aur bhelai bantean

  • @mahmed4581
    @mahmed4581 2 роки тому +3

    Nabi s.a.w. Ka pegham pochana banino Insaan ko.🌍
    Tabligh- Ambiya Ka kaam 👌💯

    • @owaisshaikh4003
      @owaisshaikh4003 2 роки тому

      Nabi ka kaam ummate dawat tha gair muslim ko dawat Dena mission muslim ko dawat ka nhi tha main

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 10 місяців тому

      انبیاء کی دعوت طاغوت کا انکار اور اللہ تعالی کی وحدا نیت کے لۓ تھا ۔ اور تبیغی حمات والے ملت کو جوڑ کر رکھنے کے لۓ جو لوگ قبر پستی ، شرک اور خرافات میں ملوث ہیں ، ان کے بارے میں کچھ نہیں بو لتے ۔
      کیا یہ دین کی دعوت ہے ؟

  • @mahmed4581
    @mahmed4581 2 роки тому +2

    Allah k raaste me niklo-Tabligh ❤️

  • @mahmed4581
    @mahmed4581 2 роки тому +3

    Tabligh Jamaat's Tamam Musalmano ko Deen sikhane Ka bohat Acche Jaga hai ❤️💯🌍
    Alhumdulillah.🤲

    • @AzmatAli-my4bi
      @AzmatAli-my4bi 2 роки тому

      Tehkeek krlo wrna gumrah rahoge

    • @Akgamer-ls9tx
      @Akgamer-ls9tx 2 роки тому

      Gumrah hI hai wo

    • @hassanrayeen2706
      @hassanrayeen2706 2 роки тому

      Agar tamam musalmano ko deen sikhane ki bahut achi jagah hai to mujhe jihad, sahih bukhari aur muslim ka dars chahiye...lekin tableegh wale kbhi nahi sunate uper se kehte hai k usko mat padho....aur to aur kehte hai k quran bhi mat paro direct...
      Agar ye deen sikhate hai to Qur'an aur hadees ki taleem dena chahiye jamat me ... aur agar nhi to ye bolna chorh de k ye log sara deen sikhate hai...

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 10 місяців тому

      کون سا د ین ؟ جو مد ینہ سے آیا ، یا جو دیو بند میں جنم لیا ؟

  • @MohdUmar-z3b
    @MohdUmar-z3b Рік тому +1

    Allah apni Raza Wala kam le jise Tu khush hoTa hai ameen Nabi alesalam ki fikre sahaba raziallha anhu wala iman de ameen umaT Tod se bache Tablighi me jod he bs sirif Allah ki Raza ke liye sahi nehez pe pura Amal kare ameen

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 10 місяців тому

      اللہ تعالی کی رضا کے لۓ قرآن کی تفسیر مت پڑھو ، اور ملت کو جوڑ کر رکھنے کے لۓ جو لوگ قبر پستی ، شرک اور خرافات میں ملوث ہیں ، ان کو کچھ مت بو لو۔

  • @zunedkhan9665
    @zunedkhan9665 2 роки тому +1

    Beshak

  • @mullamubasher5991
    @mullamubasher5991 2 роки тому +1

    اولین صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پھر امت جو بھی مسلمان امر بمعروف کریں گے اور نہی عنہ المنکر

  • @hussainahamad7046
    @hussainahamad7046 Рік тому +1

    Right 👍

  • @aqeel261065
    @aqeel261065 3 роки тому +4

    SubhanAllah haq aur wo bhi bina kisi milawat k..!jazakumullah

  • @mohdrizwandemrot5444
    @mohdrizwandemrot5444 Рік тому +1

    شیخ الاسلام حضرت مولانا محمد زکریا کاندھلوی نے اپنی کتاب فضائل اعمال میں
    فضائل تبلیغ میں بیان فرمایا ہے

  • @mahmed4581
    @mahmed4581 2 роки тому +2

    Tabligh haq hai 👌
    Tabligh such hai 👍
    Tabligh sub ki zimadari hai 💯💕

    • @ArifKhan-tl2tz
      @ArifKhan-tl2tz Рік тому +1

      Saad...... tablighi dajjal h fittin h manhoos h khabees h darpook h Khanna's h

  • @irnonsola8155
    @irnonsola8155 2 роки тому +1

    ماشاءاللہ

  • @mahmed4581
    @mahmed4581 2 роки тому +1

    Haq Ka raasta- Tabligh 💯🌍

    • @onlymuslim01
      @onlymuslim01 2 роки тому

      Haq ka rasta woh hai jo nabi e kareem nay bataade hai woh hai Allah ki kitaab aaur nabi e kareem key sunnat isko majbuti say thamlen isi may khair hai

    • @moulanasab4974
      @moulanasab4974 2 роки тому

      Tabligh karty he ulama hain tum jasy jahilun ko kia pata hai

    • @owaisshaikh4003
      @owaisshaikh4003 Рік тому +1

      Tahrifi jamat

  • @stocksanalyzeupdates948
    @stocksanalyzeupdates948 2 роки тому +1

    أحسن أحسن ما شاء الله أحسنت ، هل عندك طريق لامة هذة عن تدعو اليه آمة ليعرفون الله و رسوله و هم اليوم في غفلةهم يعمهون

  • @mohammadhakim4161
    @mohammadhakim4161 3 роки тому +3

    علامہ صاحب تعویل خاص صحابہ کے لئے ھے تعویل عام کے لیے پوری امت ھے(کیا جس عمل کے لیے صحابہ سامنے ھوں کیا وہ امت کے لئے نہیں ھوتی )

    • @moulanasab4974
      @moulanasab4974 2 роки тому

      Agar sari ummat behtar hai to phir tabligh kis ko kary ge batain na

  • @Tubeislamic135
    @Tubeislamic135 4 місяці тому +1

    ولیکن منکم امۃ یدعو ن الی الخیر ویأ مرون با المعروف کا کیا مطلب

  • @imranmulla8541
    @imranmulla8541 2 роки тому +2

    جو لوگ اختلافات کے شکار ہیں ان کو چاہیے کہ وہ حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب کی کتاب تبلیغی جماعت پر اعتراضات کے جوابات پڑھ لیں بہت فائدہ ہوگا کیونکہ انھوں نے سارے شعبوں کو بہترین انداز میں دلائل کے ساتھ بیان کیا ہے اگر کوئی اس کتاب کو پڑھ لے تو افراط و تفریط کے جو لوگ شکار ہیں وہ افراط و تفریط سے بچ جائیں گے کیونکہ آج ہر شعبہ میں افراط و تفریط پایا جا رہا ہے اور سارے اختلافات کی جڑ یہی مرض ہے

    • @armansaniya3524
      @armansaniya3524 2 роки тому +1

      65 saal tak hazrat shekh zakria mazahir uloom shahran pur me ahadees padhate rahe ek martaba bhi teen din nahi lagaya to kia wo tableeg nahi kiye zara mujhe samjha do

  • @abubakar7507
    @abubakar7507 Рік тому +1

    Masha Allah

  • @maawan1
    @maawan1 5 місяців тому +1

    کسی سے نہیں ہوتا اللہ سے ہوتا ہے کسی کی طرف مت دیکھو اللہ کی طرف دیکھو رو رو کر مانگو اپنے اللہ پاک سے کہ کھول دے اس کی حقیقت کو ہمارے دلوں پر کہ اس حال میں تو ہم سے کیا چاہتا ہے ہم اسے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے سے پورا کریں گے سارے بادشاہوں کو اس بات پر لاؤ انہیں کہو کہ تم نقصان میں جا رہے ہو سارے وزیروں اور دکانداروں سب کو یہ کہو کہ تم نقصان میں جا رہے ہو جتنے کارخانہ چلانے والے ہیں سب کو یہ کہو کہ تم نقصان میں جا رہے ہو جب تک تم جس حال میں جو اللہ کا امر ہے اس کو دیکھ کر نہیں چلو گے تم سب نقصان میں جا رہے ہو یہ ہے اصل میں انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام کا کام جو اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کی برکت سے ہر کلمہ گو کو مل گیا ہے

  • @mullamubasher5991
    @mullamubasher5991 2 роки тому

    آیت سے مراد تو امت ھے لیکن تبلیغی جماعت والے مسلمانوں میں تو تبلیغ سکھتے ہیں پھر کافرو کو

  • @savioursofhumanityhumanbei4145
    @savioursofhumanityhumanbei4145 2 роки тому

    یہ کام امر بالمعروف اور نھی عن المنکر کی قبولیت کی استعداد پیدا کرنے کے لئے دلوں کی زمین کو نرم کرنے کا کام ہے۔۔
    یہ مروجہ کام ذہن سازی کا، دلوں میں اللہ تعالیٰ شانہ، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی محبت پیدا کرنے کا اور احکام الٰہی اور سنت رسول پر چلنے کا شوق پیدا کرنے کا اور آخرت کی فکر پیدا کرنے کا بالکل ابتدائی اور بنیادی کام ہے۔۔۔۔۔
    یہ مروجہ دعوت و تبلیغ کا کام : امر بالمعروف و نھی عن المنکر کا کام نہیں ہے، امر بالمعروف و نھی عن المنکر کی قبولیت کی استعداد پیدا کرنے اور اس کے لئے دلوں کی زمین کو نرم کرنے کا کام ہے۔۔
    جب دلوں میں اللہ تعالیٰ شانہ، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی محبت پیدا ہوگی اور احکام الٰہی اور سنت رسول پر چلنے کا شوق پیدا ہوگا اور آخرت کا یقین اور حساب کتاب کا ڈر آئے گا تب
    یہ امر بالمعروف و نھی عن المنکر کو قبول کرنے والے بنیں گے

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 10 місяців тому

      رسول اکرم صلی علیہ و سلم کا منہح کیا تھا ۔ 13 سالہ مکی زند گی میں صرف اللہ تعالی کی وحدانیت (آیت الکرسی) کی تبلیغ کی گئ ۔

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 10 місяців тому

      تبنیغی لوگ شرک ، قبر پرستی اور خرافات سے منع نہیں کرتے اور نہ عقیدہ کی اصلاح ان کا ھدف / مشن ہے ۔

  • @drasadkhan2683
    @drasadkhan2683 2 роки тому

    Moulana sb. You will be answerable to Allah one day. How many people have changed their lives through this effort. Most of them have made their children aalim and hafiz . This effort has its effects on every part of world. You think it should be stopped and let the people go in hell. Moulana sb Allah sai daroo. All of us should respect each other.

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 10 місяців тому

      تبنیغی لوگ شرک ، قبر پرستی اور خرافات سے منع نہیں کرتے اور نہ عقیدہ کی اصلاح ان کا ھدف / مشن ہے ۔

    • @AbdulHameed-n2v
      @AbdulHameed-n2v Місяць тому

      آپکی بات سے سو فیصد متفق ۔اسکے ساتھ مولانا صاحب سے درخواست ہے کہ اپنے اختلافات کو عوام میں نہ لائیں ۔اپس میں بیٹھ کر افہام و تفہیم سے حل فرمائیں ۔نہ دشمن کو خوش کریں۔ نہ شیطان کو۔
      تبلیغ کی برکت سے کروڑوں لوگوں کی زندگی میں انقلاب برپا ہوا انکی سیرت بھی بدلی اور صورت بھی بدل گئی ۔ان میں اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جنکو کلمہ طیبہ تک پڑھنا نہیں آتا تھا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے ناواقف تھے ۔نام نہاد مولوی علماء سو پیروں گدی نشین قبر پر ستونوں کے ہاتھوں میں یرغمال بنے ہوئے تھے ۔جب تبلیغ میں وقت لگانے کے لیے اللہ تعالیٰ کے راستے میں نکلے اور دعوت دی کہ اللہ تعالیٰ سے ہوتا ہے اور غیروں سے اللہ تعالیٰ کے حکم اور ارادے کے بغیر کچھ نہیں ہوتا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے سے ہوتا ہے ۔۔شرک اور بدعت سے توبہ کی ۔انکی عبادت اخلاق معاشرت معیشت اور معاملات سب قرآن اور سنت کے مطابق ڈھل گئے ۔نیت میں اخلاص پیدا ہوا ۔دعوت ؤ تبلیغ کی ختم نبوت کی برکت سے احساس پیدا ہوا ۔اج پوری دنیا میں یہ کام اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پھیل چکا ۔ہزاروں دینی مدارس قائم ہو چکے جہاں سے ہر سال لاکھوں علماء کرام مفتی قاری حفاظ کرام فارغ التحصیل ہو رہے ہیں اور پوری دنیا میں جان ومال وقت جو اللہ کادیا ہؤا ۔دین کی محنت میں لگا رہے ہیں ۔ان سے متاثر ہوکر بیشمار لوگ اسلام قبول کر رہے ہیں ۔کیا ان حضرات کو یہ نظر نہیں ا رہا ۔اس کام میں پہلے سب سے بڑی رکاوٹ بریلویت تھی۔اس کا تو اللہ نے جنازہ نکال دیا ۔چاہیے کہ ہمارے علماء کرام رکاوٹ نہ بنیں اللہ کی رضا کے لیے ایک جگہ بیٹھ کر افہام و تفہیم سے حل نکالیں اختلافات کو ختم کریں سب ایک دوسرے کو گلے لگائیں ۔تاکہ شیطان اپنے سر کو پیٹے۔جیسا غزوہ بدر کے موقع پر پیٹا تھا اوریہ کہتے ہوئے بھاگا کہ مجھے اللہ سے ڈر لگتا ہے ۔اسر مشرکین کو کہا اب تم بگھتو میں وہ کچھ دیکھ رہا ہوں جو تم کو نظر نہیں آتا ۔۔اللہ سے دعا کہ ہمارے اکابرین سب دین کی محنت کے لیے ایک اور یک جان ہو جائیں ۔میں ایک غیر عالم دین کا طالب علم ہوں چالیس سال کی عمر میں 1982 سے الحمدللہ تبلیغ سے وابستہ ہوں جبکہ تبلیغ سے پہلے زندگی برائے نام مسمان کی تھی ۔انشاء اللہ بہت جلد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا لایا ہوا دین ہر کچے پکے گھر میں داخل فرمائے گا ۔اللہ ہم سب کی سعی کو قبول فرمائے ۔کمی کوتاہی کو معاف فرمائے دنیا آخرت میں کامیابی نصیب فرمائے ۔امین۔
      عبد الحمید 03465705922۔پاکستان واہ کینٹ ۔

  • @abdulkhalidkhwaja7134
    @abdulkhalidkhwaja7134 3 місяці тому

    Yeh Dukh ki baat hai.log aisi baate karte hai jo Tablig jamat kabhi nahi kahati hai.jamat abke haalat ke mutabik kam karti hai.kisi ek ki galati ko pure jamat ko badnaam karana achha nahi hai.

  • @mdma3518
    @mdma3518 2 роки тому +1

    من ترك الصلاه متعمدا فقد كفر
    اس کا بھی ترجمہ کیجئے مولانا خیر امت میں یہ لوگ ہیں کہ نہیں ہے حضرت مولانا سعید صاحب پالنپوری صاحب کو آپ بد نام کر رہے ہیں پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے قرآن شریف کو ہدایت کے لئے اتارا گیا ہے نہ کہ صحابہ کی رات کے لیے اب لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں تبلیغی جماعت اس وقت دنیا کا سب سے بہترین جماعت ہے اس کو بتانا مت کیجئے آپ لوگ اتنے بھی مولانا ہے پہلے پوری نماز پڑھی ہے سنت خیر آپ کو پڑھتے ہی نہیں ہیں آزما لے کے چلتے ہیں سنت اور نفل کو چہرے کے ساتھ پریکٹیکل ضروری ہوتا ہے آپ لوگ مدرسے میں تھوڑے کر آتے ہیں پریکٹیکل نہیں کرتے ہیں اور تبلیغی جماعت میں پریکٹیکل کرایا جاتا ہے طالب علم کے ساتھ

  • @mahmed4581
    @mahmed4581 2 роки тому +4

    Allah haq par chalne walo k Saath Hain ❣️💯
    Tabligh haq hai aur such hai 👌💯

  • @Shoaib1t2
    @Shoaib1t2 2 роки тому

    Tabligh hamari Jann hai❤️💯

  • @mahmed4581
    @mahmed4581 2 роки тому

    Tabligh neki Ka hukam deity he aur burai se rokti hai.
    👍💯

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 10 місяців тому

      یا لوگ شرک ، قبر پرستی اور خرافات سے منع نہیں کرتے اور نہ عقیدہ کی اصلاح

  • @Creative_shorts_00
    @Creative_shorts_00 20 днів тому

    فضائل اعمال کو آسمانی کتاب بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔

  • @mohdjuned6879
    @mohdjuned6879 3 роки тому +2

    بھائ یہ نہیں لیکن امر بالمعرف نہی عن منکر پر ہے تو دعوت تبلیغ کا کام اس سے بہار ہے کیا مفتی صاحب بتا تو دو

    • @ISLAMICSAWALOWJAWAB
      @ISLAMICSAWALOWJAWAB 3 роки тому

      السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
      جی مروجہ تبلیغی میں امر با المعروف ونہی عن المنکر نہیں ہے بلکہ التماس اور گزارش ہے
      تفصیل کیلئے جہاد فی سبیل اللہ اور اسکا علمی جائزہ مولانا الیاس گھمن کی مطالعہ. فرما لیں

    • @mohdjuned6879
      @mohdjuned6879 3 роки тому

      @@ISLAMICSAWALOWJAWAB جی حضرت امر بالمعرف ونہی عن المنکر کی تعریف کیا ہے وہ بتاے پہلے مجھے

    • @ISLAMICSAWALOWJAWAB
      @ISLAMICSAWALOWJAWAB 3 роки тому

      @@mohdjuned6879
      مولانا الیاس گھمن کی مذکورہ بالا کتاب مطالعہ فرمائیں

  • @FazleWahab-rr1nw
    @FazleWahab-rr1nw 7 місяців тому

    Masha Allah, U Tube se paise milingsy aap ko. Jo Musalmanoon me nafrat,, gumrahi, hosala shakni, taarruqa parasti awar Deen Islam ki roots katni awar gharoon ko musalmanoon per ongkian ottani k badli me milkingay. Ap baroz qiamat Allah Taala Jalla Jalaluhu ko es. gheebath, Wa bohthan ja jawab Dena hoga. Aap ko ye. Kakhion tulba Kiran Nazar Nahin aathy Jo Tableegh ki barkat se madaris me Quran hiz, Nazira Quran, awar eekam hasil kerthy hein Pakistan me hazaroon deeni Madaris Tableegh waloon ki wesatat se chalthy hein. Es waq 200 .se ziada Ulema Kiran awar Mufti Sahiban Pakistan k Ander poori Saal k lei Tableeghi Jamatoon me awqat laga rahin hein. Aap Pakistan me Raiwind Tableeghi Markaz Lahore Tashreef le Jain. Awar patha kerin. Jamaat me waqat lagain .(so that you see practically and physically.).

  • @mdqaiyum8098
    @mdqaiyum8098 2 роки тому +6

    میری قوی راے ہے کہ مدارس مفتی کی سند جاری کر نے سے 20 سالوں تک فارغ طلبہ کو آزماے اسکے بعد سند جاری کرے ۔

    • @shoaibshaikhnizamiofficial1612
      @shoaibshaikhnizamiofficial1612 2 роки тому

      مدارس کے فارغ تمہاری طرح ایک چلہ لگا کر خود کو مفتی سے بڑا علامہ نہیں سمجھتے ہے ہے بلکہ مفتی بننے تک تیرہ چودہ سال لگتے ہے اور ایسا کھانا کھاتے ہیں کہ تم کھابھی نہیں سکتے ،استاذ کی مار ڈانٹ کھاکر مفتی حافظ عالم تیار ہوتاہے ہے تم کیا جانو کہ علماء کا مرتبہ کیا ہے

    • @Akgamer-ls9tx
      @Akgamer-ls9tx 2 роки тому

      Tere baad ka maal hai kya

    • @mohammadmusa7089
      @mohammadmusa7089 2 роки тому

      جا بیٹا پہلے چلہ لگالے

    • @mdqaiyum8098
      @mdqaiyum8098 2 роки тому

      @@mohammadmusa7089 ji dada ji.

    • @miyag3558
      @miyag3558 Рік тому

      @@mohammadmusa7089 حدیث شریف میں ہے نہ قرآن مجید میں چلے کا حکم چلے تین دن دس چھ نمبری جماعت مرداباد اسلام کے بانی محمد عربی صل اللہ علیہ وسلم زنداباد دارالعلوم دیوبند زنداباد

  • @mdnauman8769
    @mdnauman8769 3 роки тому

    Hazrat sidhe lafzon mein yah form hi tabla karna tableegh mein jana yah uski mehnat sahi hai ya galat

  • @obaidrahman4266
    @obaidrahman4266 3 роки тому

    Agar koi amr bil maruf Kare to kya wo is ayat ki fazeelat me dakhil ni?

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 2 роки тому

      تبلیغیوں کے پاس '' نہی عن المنکر '' فرض نہیں ہے
      اسی لۓ ، یہ لوگ منکرات از قبیل ' مردوں سے وصیلہ '' لینے پر نکیر نہیں کرتے

    • @obaidrahman4266
      @obaidrahman4266 2 роки тому

      @@nazeerpasha2075 kya mtlb hi apka wazahat frmae

  • @mohdwaseem3940
    @mohdwaseem3940 2 роки тому

    Aap galt tarjuma pes kar rhe h mere pass hajart molana asraf Ali tanwi sahab ki tarjume wali quran h usme ye hi tarjuma likha h jisko aap jhut la rhe h aap shi mutala kijiye

  • @darsequraanwalhadithmuhamm3249

    Qital ka lafz usi ayat me nhi. Us se baad wali ayat me he. Lekin khar e Umaat wali ayat bhi qital ko shamil he.

  • @AbrarHussain-z4g
    @AbrarHussain-z4g Рік тому

    Haq baat ki ap nay hazrat tableghe jamat walay jihad or mujahden ko khtam kar chukay hotay ager in k bas men hota .yeh islam go btaty haem woh islam kafron ko bhi acha lgta hai ap ki dawat ager haq hoti to waqat ka abujahel abulahab or saray kafir ap k dushman hotay gasy sahba e karam r a k dushman thay .ap ko pure doniya men any gany ki ijazat sodiya arab nay ap ki jamat pay pabndi lga de .amryka lga to manty ....

  • @sherazisherazi2733
    @sherazisherazi2733 2 роки тому

    Hamara koi mazhab,
    koi firqa koi school college,
    koi madrassa,
    hamain kisi qanoon ya nizaam per chalna sikhata hee nahi hai.
    Bal k short cutts sikhatay aur batatay hain.( Wazefay wagaira, taluqaat, sifaarish)
    Jb k islaam allah k qanoon per chalnay ka naam hai.
    masalmano k liyee islaam k qanoon per chaly baghair koi chaara hai hee nahi.
    Dunya ki jin aqwaam nay is ousool ko samjha hai k qanoon per chalay baghair koi chaara hai hee nahi.
    Wo dunya main sarfaaraaz hoi hain.
    Apnay ghalat aur khud k bana'ay howay qanoon per aml karnay se wo ba'tadreej apnay logon ka insaaf karnay k qabil honay k qareeb hoi hain.
    Jis qoum main jitna ziyada insaaf o qanoon hai wo utni hee ziyaada taraqqiyaafta hai.
    Musalmano ka almiya ye hai k wo kisi qanoon ya nizaam per chalna hee nahi chahtay.
    oun k dill o dimaagh mein ye baat ajmi aur ghair quraani taleemaat k zaryee rasikh kar dee gai hai k bass allah ko raazi kar lo tumharay saaray kaam ghaib se poray hotay jain gain.
    (Aur ye maloom hee nahi honay diya jata k Allah apnay qanoon per chalnay se hee raazi hota hai.)
    Kisi nizaam ya qanoon per chalnay ki koi zarurat nahi,
    wo bus khuda ki muqqarbi chahtay hain k jiss se oun ka her mas'ala se hall hota rahay.
    Jb k ghaib per tou iemaan lana hai.
    Ghaib se mas'alay hall nahi hotay,ghaib per iemaan lanay k hukm hai.
    mas'alay asbaab se hall hotay hain,
    Wasa'il se hall hotay hai, asbaab o wasa'il qanoon ya nizaam per chalnay se hasil hotay hai.
    Ham khuda k qanoon,nizaam per tou chaltay Nahi,
    aur khuda se ye tawaqa rakhty hain k wo hamaray kheh nay per aml karay.
    Jb k dunya ki kafir aqwaam apnay kudh k bana ay huway nazaam qanoon se taraqqi ki manzilay tayh kar rahi hain.
    Aur hum khuda k ata karda qanoon (k jis per aml karnay per hamari dunya aur aakhrat ki kaamyaabi ka daromadar hai )per aml na karnay ki waja se zillaton ki gehrayon main gir rahay hain.

  • @akdasakdas9529
    @akdasakdas9529 2 роки тому

    تفسیر ابن عباس میں لکھاہوا ہےاس امت کو اللہ تعالی نےماوں کےپیٹوں سےنکالاہی دعوت والےکام کےلیے

    • @owaisshaikh4003
      @owaisshaikh4003 Рік тому

      Dawate islam hai pyare tum buzdil na kital ko mante ho ya he gair muslim ko dawat Dene ko

    • @ArifKhan-tl2tz
      @ArifKhan-tl2tz Рік тому +1

      سعد۔۔۔۔۔۔۔۔امت کا منحوس مریض ڈرپوک بھگوڑا تبلیغی دجال ہے

  • @kazuyamishima38
    @kazuyamishima38 3 роки тому

    Wa wa molve shab quran shohaba ke leya nazil howa aayet soohaba ke leye hai masha allah tableg walen drama kahe ko karta hai eah elem hai tooba tooba

  • @mahmed4581
    @mahmed4581 2 роки тому +1

    Kambyabi ka raasta -Tabligh 💕💯

    • @tahaffuzaqaid
      @tahaffuzaqaid Рік тому

      Deen par chalna kamiyabi ka rasta hai Tabligh mein kamiyabi zaroor hai ab Tablighi jama'aT ki tarteeb par hi kamiyabi milegi yeh Alfaaz gumrahi ke hain

  • @obaidrahman4266
    @obaidrahman4266 2 роки тому

    Agr tabligi jamat murad ni to kon murad hi hazrat?

  • @drasadkhan2683
    @drasadkhan2683 2 роки тому

    If you think everything in negative perspective then remove shaikul hadees zikryyaa kandalwee from deoband tehreek who was big supporter of dawat tableegh.

  • @akdasakdas9529
    @akdasakdas9529 2 роки тому

    فولوور نھی پڑھرہےتھے کیاتھا

  • @mirzaimdadullahbaig1590
    @mirzaimdadullahbaig1590 2 роки тому +1

    Shaitan ko ek aur shagard milvaya.

  • @faizaan2804
    @faizaan2804 2 роки тому

    tablighi jamaat ek aisi wahed jamaat hai jis ne kae naujawanon ki islah ki hai aur un ko gumrah hone se bachchaya hai.
    Allah tohmat lagane walon ko hidayet de aur un ko bhi jamaat se kutch seekhne ki toufeeq de.

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 2 роки тому

      مگر اس جماعت میں عقیدہ کی اصلاح پر توجہ نہیں دی جاتی

  • @ABULKALAM35418
    @ABULKALAM35418 Рік тому

    کیا اپ نے شراب پی کر بیان کیا ہے مولوی صاحب

    • @ubaidullahkhan7057
      @ubaidullahkhan7057 7 місяців тому

      Hazrat nashe men to aap ho molana to haq bol rahe hain

  • @Tubeislamic135
    @Tubeislamic135 4 місяці тому

    حضرت اپ نے قرطبی اور تفاسیر کا مطالعہ نہیں کیا

  • @alearner9785
    @alearner9785 3 роки тому

    Sultan pur borra

  • @zahoorahmadparey8309
    @zahoorahmadparey8309 3 роки тому

    Oar yeh kufr k baray Mai baat kartay ho tou hadees k mutabik nemaz chodna kufr hai

  • @BarkatKhan-eq2db
    @BarkatKhan-eq2db 3 роки тому +1

    Allah aapko Qubool farma

  • @ashrafpatel8247
    @ashrafpatel8247 10 місяців тому

    Ye khood tharif karta hi.
    Ummat ka mana sirf sahaba
    Hain ?
    Ye mana sahi hi kiya?
    Neki ka hukum karna kiya tableegh wale nahi karte.
    Zanjeron me jakad kar islam
    Me dakhil kar ne se kiya koi
    Musalman hota hi. Jab tak dil
    Se kalma nahi padta kahan
    Ka musalman?
    Kitnao ko tum ne zanjeer me
    Jakad kar ya mar kar musalman Banaya?
    Ye sab kuffar ki zuban hi.
    Ye musalman ki nahi.

  • @SyedSaleem-mn3jc
    @SyedSaleem-mn3jc 3 місяці тому

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جن مسلمانوں کی اکثریت کلمہ طیبہ سے بھی اور اعمال صالحہ سے بھی دوری ہے ان کے لیے آپ کے پاسکیا محنت ھے جناب آپکی فکر کیا ہے اس امت کی بےدینی کو دور کرنے کی آپکو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وراثت میں اس امت کی بےدینی کا غم ملا بھی ہے کہ نہیں ؟

  • @las677
    @las677 Рік тому

    Agar UMMAT ki mana sref Sahaba he, tu duniya me avi rasul s.w. ka kui ummat baki nehi hay? Aap nabi ka ummat nehi hay?

  • @SHAHZADAHMED-zz7xc
    @SHAHZADAHMED-zz7xc Рік тому

    AAP INDIA ME HO KASHMEER K LYE JIHAD KA FATWA Q NHI DHETEY HO . AAPKO JIHAD NHI KARNA AURON KO BURA KEHRAHE HO

  • @khaj123
    @khaj123 11 місяців тому

    Yeh moulvi galat bol rahe haj hum tho ye bolte hai ki logo ke nafarasani ke liye nikale gaye ho. AUR TABLIG BI KALIMA HI PADATHA HAI JAO JAMAAT ME MALUM HOTA

  • @haqkiawaz919
    @haqkiawaz919 2 роки тому +1

    Are kYu deoband ko badnaam karrahe ho
    مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کو آپ نے پڑھا نہیں اس بنا پر آپ ایسی بہونڈی بات
    کر رہے ہو آپ نے یہ سب کرنے سے پہلے اپنے اساتذہ سے مشورہ کیا؟
    اصلاح کا کیا طریقہ ہوتا آپ کو معلوم ہونا چاہیے
    تفہیم المسلمین
    مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کا رسالہ ہے اس کو پڑھو پھر معلوم ہو جائے گا تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کیا کہتے

    • @armansaniya3524
      @armansaniya3524 2 роки тому

      Mujhe us risala ka naame batawo aor tum bhi ye padho ke hazrat ashraf ali thanvi ne shakhti se mana farmaya tha aapka kol likha huwa h farmaya ilyaas kia karta h molana ilyaas ne kuch na kaha ek jamat banai thana bhawan bhej diya ashraf ali thanvi unke tor tareeka dekhkar khamosh ho gaye aor duwa di zara soch wo jamaat kaisee hogi aaj ke jaisee nahi piknik jamaat

    • @armansaniya3524
      @armansaniya3524 2 роки тому

      Molana ilyaas rh ne apne ustaad hazrat Mahmud dul hasan dewbandi rh se jamat ka kam shuru karne ke liye 8 se 9 martaba izazat mangi thi tab bhi hazrat izazat nahi de rahe the molana ilyaas rh ne dusre ulma se shafaris kar wai tab izazat diye Q zara socho zahir si bt h aaj khud lad rahe h jamati koi nijamuddin ka h koi shoora ka h har koi dawa me laga huwa h ham deen ka kaam kar rahe h ham hak pe h kia shaba ne aisa dawa kabhi kia h

    • @armansaniya3524
      @armansaniya3524 2 роки тому

      Mufti taqi usmani ki zabani bhi sun lo ke unke walid shafi usmani se molana ilyaas rh ne kia kaha tha jabke AAP beemar the kitna molana ilyaas rh darte the ke jamat me nikalne wale galti to nahi kar rahe h AAP br br farmate jamaat me aalim h ya nahi mufti shafi usmani ka jawab bhi taqi usmani ki zabani sun lo molana ilyaas ka darr aaj sahi sabit ho raha h jo aalim nahi use ameer bana diya jaise jahil ko barelvi ne peer banaya hamne jahil ko ameer banaya aor sun molvi saad khud aalim nahi h arbi som tak padhe h agar samjh hoti to hazrat hasan rji ka amal karte apni kursi ohda ke peeche na padte hazrat hasan ne ameer mawaviya rji ke haath pe bait karke bahut bada fitna jung ko kai saal tak rok diya tha molvi saad ye khud kahte h jo mujhe ameer na mane jahannum me jaye kia inke paas jibraieel ameen aaye the aisa kahalwane ke liye astagfurullah

  • @syedmohammadaslam1475
    @syedmohammadaslam1475 2 роки тому

    Mufti sahab kis say paisay lay rahay ho

    • @ArifKhan-tl2tz
      @ArifKhan-tl2tz Рік тому +1

      Saad goobar fasaad manhoos fittin bhagoora darpook khabees tablighi dajjal tu ummat ki zakat fitra kha kar Gumrah huva h

    • @syedmohammadaslam1475
      @syedmohammadaslam1475 Рік тому +1

      @@ArifKhan-tl2tz Bhai aap Muslim ho?

  • @ZafarIqbal-qx4qe
    @ZafarIqbal-qx4qe 2 роки тому

    tablighi bidat or shirk hay

  • @shahidzia4055
    @shahidzia4055 Рік тому

  • @akdasakdas9529
    @akdasakdas9529 2 роки тому

    پہلے ایمان والےکی فکر تو کرلے یابس فولوور بڑھانےکیلے تبلیغی جماعت کےبارے بول دو فولوور بڑھ جائےگے

  • @muhammadirshad1247
    @muhammadirshad1247 3 роки тому

    aek shakhas ne kisi se pucha ke maen mashhoor hana chahta hon kia karoon us ne kaha Masjid maen peshab kar do mashhoor ho jao ge yaho moamal is mufti ka he jis koi kutta nahin bonkta wo be tableeghi jamat per aiteraza kar deta he wo samjhta he maen bara alam hon

  • @haqkhan5545
    @haqkhan5545 Рік тому

    Afsos hai aap ke ilm par. Aap aik saal lagaye pir aap ko is ayat ka pata chala ga. Logon ko gumrah mat karay.

  • @mohammedashraf3950
    @mohammedashraf3950 3 роки тому

    Maulana apko naam se dhoka horaha hai musalman k .isliye apko ghalat fehmi horahi hai..jiska naam musalman ka hai.usk alaawa kuch nahi malum na kalima na namaz .aapki kya raaye hai usk talluq se...
    Aur maulana kaleem suddiqi sahab d.b farmate hain.duniya may ghairon k Islam may daakhil hone ka sabse ziada zariya tabligji jamaat hai isko aap kya kahenge

  • @geniusshaikh8483
    @geniusshaikh8483 3 роки тому +1

    دین سنت اور سیرت کی روشنی میں اور باعمل بزرگوں کی صحبت سے پھیلا ھے اور پھیل رہا ھے اور آئیندہ بھی پھیلتا رہیگا انشاءاللہ۔۔۔۔۔۔ عالمی پیمانے پر لاعلمی اور حسد اور جلن کی آگ میں جل کر صرف آواز کے ذریعے دین نا کھبی پھیلا ھے اور نا پھیل رہا ھے اور نا ہی آئیندہ کبھی پھیلیگا۔۔۔۔ اس طریقے پر دین کی اصلاح سنت کے خلاف ھے اس سے امت میں محبت نہیں عداوت پیدا ھوگی اس سے لوگ دین پر نہیں آئینگے بلکہ جو تھوڑا بہت دین باقی ھے اس سے بھی دور یوجائیگا۔۔۔۔۔ یہ امت میں توڑ کا راستہ اختیار کیا ھے آپ نے نا کہ دین کا۔۔۔

  • @mohdwaseem3940
    @mohdwaseem3940 2 роки тому

    Mufti sahab aanpe to dekhi hadees ulmai akabor ko bi jhut la rhe h

  • @amdadulhaque9935
    @amdadulhaque9935 2 роки тому

    1. Saal lagaiye hajrat.

    • @Akgamer-ls9tx
      @Akgamer-ls9tx 2 роки тому

      Hazrat q lagaaynge re saal

    • @owaisshaikh4003
      @owaisshaikh4003 Рік тому

      Are jo saal laga raha hai wo jahil ban raha hai tumhare trah jhute hadis bolta rahta hai rattu toota

  • @akdasakdas9529
    @akdasakdas9529 2 роки тому

    کل قیامت کےدن کی ذمہ تو اٹھائےگا ان سب کی بھت لوگوں دین سےدور کرنےمیں لگ گئے تم

  • @shahidrandhawa967
    @shahidrandhawa967 Рік тому

    مولانا کیوں لوگوں کو گمراہ کرتے ھو

    • @ArifKhan-tl2tz
      @ArifKhan-tl2tz Рік тому +1

      سعد۔۔۔وقت کا تبلیغی دجال ہے گستاخ رسول فتین ڈرپوک بھگوڑا ہے ماشاءاللہ

  • @Delhi96602
    @Delhi96602 3 роки тому

    Kiya tablighi jamat haq per hai ya nhi

  • @محمدعماربیگ
    @محمدعماربیگ 3 роки тому +3

    ماشاء اللہ بہت خوب اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mohammadhakim4161
    @mohammadhakim4161 3 роки тому

    کسی کو کوئی آپ کو تنقید کے لیے تبلیغی جماعت ملی ملنگ جی جو آیات بتوں کے لئے ھیں آپ درباروں پر کیوں لگاتے ھو

    • @ArifKhan-tl2tz
      @ArifKhan-tl2tz Рік тому +1

      سعد۔۔۔۔وقت کا تبلیغی کلنک ہے گمراہ ہے فتین فسادی ہٹ دھرم گستاخ رسول ہے

    • @mohammadhakim4161
      @mohammadhakim4161 Рік тому

      @@ArifKhan-tl2tz نہ الزام نہ گستاخ رسول تو واجب القتل ہے کرو نا؟

    • @ArifKhan-tl2tz
      @ArifKhan-tl2tz Рік тому

      @@mohammadhakim4161
      اسی بات پر سعد منحوس مریض ڈرپوک بھگوڑا تبلیغی دجال کو حجام بنایا جائے یا ڈھونگی بابا ؟؟

    • @mohammadhakim4161
      @mohammadhakim4161 Рік тому

      @@ArifKhan-tl2tz اتنا حد تک نہیں جانا چاہیے اگر آپ شیعہ نہ ھوں تو

  • @zakwanbacha6300
    @zakwanbacha6300 Рік тому

    کل قیامت کے دن بہت پریشانی ھوگی تجھے

  • @muhammadhanafi1311
    @muhammadhanafi1311 3 роки тому +1

    تبلیغیوں میں جاھل عوام کی کثرت ھےخاک اسلام کی خدمت ھوگی پھر

    • @abdulwahhab162
      @abdulwahhab162 3 роки тому

      bohat se jahilon ki islah ho chuki or hoti rhy gy in sha Allah.

    • @ArifKhan-tl2tz
      @ArifKhan-tl2tz Рік тому +1

      سعد گمراہ جاھل گستاخ رسول فتین ڈرپوک بھگوڑا تبلیغی دجال کی نحوست امت میں پھیل گئ

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 10 місяців тому

      @@abdulwahhab162 اگر اصلاح ہوتی تو فضائل اعمال جیسی گندی کتا ب سے پیچھا چھڑاتے؟

  • @mamati1999
    @mamati1999 3 роки тому +15

    دارالعلوم دیوبند کو اس طرح رسوا نہ کیا جائے۔اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ تو تبلیغ میں کوئی اعتراض نہیں کر سکے۔آج کے مَنگرا،بُدھوا،اعتراض کرنے لگے۔بچاؤ دارالعلوم دیوبندکو بچاؤ۔ایسے مفتیوں کو دیوبند سے دھکے دے کر نکالا جاۓ۔
    یہ تو ایسا ہے جیسے سورج کو چراغ دکھانا۔

    • @osamajaat8581
      @osamajaat8581 3 роки тому +3

      ذرا یہ بھی تو لکھ دیتے کہ کس زمانہ میں تائید کیا تھا حکیم الامت رحم نے
      اور یہ بیان کس زمانہ میں ہورہا ہے 😥

    • @osamajaat8581
      @osamajaat8581 3 роки тому +1

      @Inc Shadow
      ذرا یہ بھی تو لکھ دیتے کہ کس زمانہ میں حکیم الامت نے تائید کی تھی
      اور یہ بیان کس زمانہ کا ہے 😥

    • @obaidrahman4266
      @obaidrahman4266 3 роки тому +1

      @@osamajaat8581 hazrat maulana ilyas sb ne bhi yhi trjuma kiya tha to us wqt hazrat thanwi ra ko etraz qni hua ? Aur Maine bht se gairtabligi ulama se bhi yhi trjuma suna hi ke behtreen ummat wahi hi jo amr bil maroof kare

    • @rahmanbaloch7991
      @rahmanbaloch7991 2 роки тому +2

      Dafaetabligh K Naam se Tabligh ki Mukhalift kar Raha hai Or Darse ya Dy raha hai k Ayat main Tahreeh Mat karo Hazrat jo Ap ya kar rha hai Channel ka naam Dafaetaligh or Clips sub Atraz k Isko Apki Sharaft kaho ya Dajal 😁😁😡😡😡

    • @dildaarahmad4572
      @dildaarahmad4572 2 роки тому +1

      @@rahmanbaloch7991 tabligio ko tabligi heza ho gaya hai

  • @mohdwaseem3940
    @mohdwaseem3940 2 роки тому

    Aap shi mutala kijiye

  • @ikramullah6060
    @ikramullah6060 2 роки тому

    پاگل

    • @owaisshaikh4003
      @owaisshaikh4003 2 роки тому

      🤣🤣🤣jahil tabligi hai ,mere ghr Pura andbhkt tabligi hai mufti sahi Kah rahe hai

  • @akdasakdas9529
    @akdasakdas9529 2 роки тому

    آپ مفتی کبھی توفیق ہوئی کسی نماز یاکلمہ سکھانےکی بھی

    • @ArifKhan-tl2tz
      @ArifKhan-tl2tz Рік тому +1

      سعد۔۔۔وقت کا تبلیغی کلنک ہے گمراہ ہے فتین فسادی ہٹ دھرم کرسی کا لالچی ہے ضدی ہے

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 10 місяців тому

      رسول اکرم صلی علیہ و سلم کا منہح کیا تھا ۔ 13 سالہ مکی زند گی میں صرف اللہ تعالی کی وحدانیت (آیت الکرسی) کی تبلیغ کی گئ ۔
      تبنیغی لوگ شرک ، قبر پرستی اور خرافات سے منع نہیں کرتے اور نہ عقیدہ کی اصلاح ان کا ھدف / مشن ہے ۔

    • @AbdulHadi-iq3oo
      @AbdulHadi-iq3oo 4 місяці тому

      لوگوں کو گمراہی سے بچانا کیا اس سے بڑی کوںٔی توفیق ہو سکتی ہے

  • @ikramullah6060
    @ikramullah6060 2 роки тому

    پاگل

    • @ArifKhan-tl2tz
      @ArifKhan-tl2tz Рік тому +1

      سعد وقت کا تبلیغی کلنک ہے گمراہ ہے فتین فسادی ہٹ دھرم کرسی کا لالچی ہے

  • @ikramullah6060
    @ikramullah6060 2 роки тому

    پاگل

  • @ikramullah6060
    @ikramullah6060 2 роки тому

    پاگل

  • @ikramullah6060
    @ikramullah6060 2 роки тому

    پاگل

    • @ArifKhan-tl2tz
      @ArifKhan-tl2tz Рік тому +1

      سعد ۔۔۔۔وقت کا تبلیغی کلنک ہے گمراہ ہے فتین فسادی ہٹ دھرم کرسی کا لالچی ہے