مولانا صاحب اللہ آپکو لمبی عمر عطا فرمائے اور دنیا و اخرت کی خوشیاں عطا فرمائے آمین آپ نے جس فتنے کے خلاف جہاد شروع کیا ہے یقینا ایک بہت بڑا ایمان والا اور بہت بڑے دل گردے والا انسان ہی یہ کام کرسکتا ہے تبلیغی جماعت اور اہل الحدیث اس دور کے عظیم فتنے ھیں اللہ تعالی ھم سب کو ان فتنوں سے محفوظ رکھے آمین
Tabligi jamaat ki fitne se Allah ham sab ki hifazat farma hajrat Maulana Abdur Rahman sahab ki umr mein ilm mein khoob barkat ata farma❤💯👍👍💐💐🌺🌺🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤
حضرت مولانا عبد الرحمن صاحب ، موجودہ زمانے میں آپ جیسا سچے اور بہادر عالم شاید کوئی نہیں ہے، ہوں گے تو ضرور مگر نظر نہیں آتے اللہ آپ کو کو صحت و تندرستی عطاء فرمائے، اور اللہ آپ کے علوم میں اور زیادہ اضافہ کرے آمین آمین آمین یارب العالمین
Allah app se razi ho Moulana Abdur Rahman saheb.iss gumrah tabligee jamaeth ka post martem kartey rahen.aur ummat e muslima ko iss gumrahi se bachatey rahen.ham jaisey kamzor bandey app jaisey ulmaye haq ke sath hain Insha Allah.
Ramadan mahine mei salaf Quran padhne ka ehtemaam karte the lekin ye Takleefi jamaat vaale jaahilo ki jamaat lekar khaane peene dusre sheher chale jaate hai apne biwi baccho ko akela chhodkar aise baa barkat mahine mei... Allah azzawajal inke fitne se ummat e Mohammediya ki hifaazat farmaaye
مولانا ۔۔آپ کی باتیں بلکل ٹھیک ہوتی ہیں ۔۔میں خود ان جماعت والوں کا ڈسا ہوا ہوں ۔۔بہت فعال تبلیغی تھا ۔۔۔اللّه والوں سے بیعت ہوا تو بس کچھ نہ پوچھیں ۔۔۔۔۔کیا ہوا . . اجازت کے بعد سلسلے کا کام شروع کیا تو ان تبلیغ والوں نے کالونی کے امیر کے گھر بیٹھ کر خیر کا کام کیا اور سب کو ارے پاس انے سے روکا گیا . . . خیر ۔۔۔اللّه ہی انکو سمجھ دے تو آنی ہے . . . . انکی خرابی کو دور کرنے کے لیے اب تو مجدد ہی کچھ کرے گا ۔۔۔ام لوگوں کے بس کی بات نہیں رہی اور آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے جو علما کے ان کے ساتھ مفادات وابستہ ہیں وو کیسے ان کی غلطی پر نکیر کریں . بڑے بڑے علما کمروں میں بیٹھ کر انکو غلط کہتے ہیں ممبر پر بیٹھ کر انکے قصیدے گاتے ہیں آپ سے یہ گزارش ہے کے آپ کی باتیں بلکل ٹھیک ہوتی ہیں . . بس ااپکے الفاظ کا استعمال زرا سخت ہوتا ہے حق بات کہنے کے لیے الفاظ بھی شریعت کے مطابق رکھیں تا کے کسی کو اعتراض کا موقع نہ ملے
آپ غلط بات بتائیں نا جماعت والوں کی ۔ اللّٰہ کا کرنا دیکھو کہ اللّٰہ نے کچھ لوگوں کو اپنے نام کی بلندی پر لگا دیا اور کچھ مکھیوں کو گند پہ بیٹھنے پہ لگا دیا ۔ اس مولانا کے بغض سے واضح ہوتا ہے کہ اس کے پاس اصلاح نام کی کوئ چیز نہیں محض غلاظت بکنا اس کا کام ہے
میں بھی ان جاہلوں کا ڈسا ہوا ہے کوئی تحریک ایسی شروع ہوں جو ان کے ڈسے ہوئے وہ سب ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر ان کے خلاف ان کے غلط کرتوت کے خلاف بنوریا ٹاؤن سے فتویٰ لیا جائے صرف بنوریا ٹاؤن ہی فتویٰ دے سکتے ہیں کیونکہ بنوریا ٹاؤن کے علماء رائیونڈ آئے ان کو ان کی غلطیاں بتائی تو رائیونڈ والوں نے کہا کہ ہمارا کام مشورہ سے طے ہوتا ہے لہذا کسی طریقے سے مولانا عبدالرحمن صاحب کی سرپرستی میں جمع ہو کر کام شروع کیا جائے اگر نمبر چاہیے تو میں نمبر بھی میں سینڈ کر دوں گا
Maulana baat durust hai aapki himmat ki daad deta hun Apku mashwara dena jaise suraj ko charagh dikhane ke barabar hai Laikin badon ki aur buzrogon ki adaban ri'aayat karain ache alfaz main aiteraz karain (guzarish apse)🙏 Channel ke admin se bhi guzarish hai ki maulana tak baat pohnchayen
ہدایت مولوی صاحب کیلیٸے نہیں اپنے لیۓ مانگو اے بدنصیب شخص ۔تجھے پتہ ہی نہی کہ کس گمراہی کا شکار تم لوگ ۔تم لوگوں نے اللہ کا دین بدل ڈالا ۔اللہ کا بنایا پیغمبر کا لایا صحابہ کا اپنایا امام اعظم کا لکھوایا دین تمیں پسند نہ آیا ۔کافروں سے زیادہ سزا کے تم لوگ حقدار ہو کیوں کہ کافروں نے سرے سے اسلام کو مانا ہی نہیں مگر تم نے اللہ کے ساتھ فراڈ کیا دھوک دیا ۔اللہ اگر کافروں کو بخش دینے کا ارادہ کر بھی لے مگر تمیں کبھی معاف نہیں کرے گا کیونکہ تے دین کی بنیادیں ہی بدل ڈالی ہیں ۔تمیں خبر ہی نہیں تم لوگوں نے اپنے ساتھ کیا ظلم کر ڈالا سمجھانے کے باوجود تماری عقلوں پر پردے پڑے ہوۓ ہیں
Tu jis tarah apnay ilam pe itrata hay, jo ghuroor aur takabbur teray lafaz lafaz say tapakta hy...tu yad rkhna takabbur Allah ki chaadar hay jisay tu khainchnay ki koshish krta hay...apna anjaam jald daikh lo ga...fitnay!!
جب سو فیصد سے ایک فیصد اوپر متفق ہیں تو پھر نجدیت کا الزام لگانے کا کیا مطلب ہے جو بات کرنی سیدھی کرو لفظوں کا ہیر پھیر مت کرو یاتو سیدھی طرح اچھا کہو یا برا کہو
@@MohammadSaddique-cq5jd جناب اس کا مطلب یہ تھا کہ حضرت کا بیان میں نے پہلی بار سناتھا اور مجھے ان سے متعلق صحیح معلومات نہ تھیں میرا مقصد یہ تھا اگر ہمارا کوئ سنی عالم اس میواتی فتنے کا رد کرے کیونکہ ایک تو ہمارے سنی علماء اکثر یا تو ان شر پسند رائونڈیوں کے معاملہ میں خاموش ہیں یا پھر جیساکہ حضرت نے بتایاکہ کچھ ان لوگوں کے عقائدہ فاسدہ کی تاویلیں کرتے ہیں اور میں نے پہلی بار کسی عالم کو اس گروہ کی فتنہ گریوں پر بولتے سنا تھا جس کے بارے میں میں بہت پہلے سے چوکنا تھا اس لیے کہ اتھا کہ سوفی صد متفق ہوں اور دوسری بات یہ کہ میں نے اس سے قبل غیرمقلدوں اور اہل بدعت کو ہی ان کاندھلویوں پر تجوید کرتے سناتھا اس لیے مجھے حضرت کے بیان پر بھی شبہ سا ہو گیا تھا پر اس کے بعد میں رکا نہیں میں نے تحقیق کی تو دسیوں علماء اہل سنت بلکہ دار العلوم دیوبند سے جڑے حضرات علماء کرام کے بیانات سے بھی ان ٹبلیغیوں کے بارے میں حضرت کے ریماررکس کی توثیق تصدیق ہوگئ اللہ رب العزت سے دعاء ہے کہ ہمارے باقی علماء کرام کو بھی دین پہ ڈاکہ ڈالنے والے گروئوں کی سہولتکار ہوں سے بچا کے حق سچ بیان کرنے کی توفیق عطاء فرماے آمین ثم آمین یارب العلمین والسلام
جو شیخ الاسلام مفتی تقی صاحب کو بھی اتنی سی بات پر فراڈی کہہ دے۔۔۔۔ تو ایسا شخص ٹھیک نہیں ہوسکتا ۔۔۔۔صاف سمجھ آ رہی ہے کہ آستانہ بھونکے شاہ سے تعلق ہے-----
مولوی صاحب کا تعلق کسی فرقہ سے نہیں اسلام سے ہے۔دیوبند ی جب تک اسلام پر تھے قابل عزت تھے ۔اب جب کہ انہوں نے ایسی چیز کو گلے لگالیا جو سراسر بربادی ہی بربادی ہے ۔اب ایسی دیوبندیت سے ہمیں اپنا تعارف نہیں کروانا چاہتےصرف اسلام ہی ہمارا تعارف ہے
اہل الحدیث مکتبہ فکر کیا علماء سے علم حاصل کریں اہل الحدیث کوئی فرقہ نہیں ہے یہ ایک فکر ہے جو خالص قران اور سنت اور فہم میں صحابہ اور فہم میں سلف کی دعوت دیتا ہے ایک بار کوشش کریں تو پھر اللہ بھی توفیق دے گا اہل الحدیث کے عوام کے غلطیوں کو نہ دیکھے علم حاصل کرے اور منہج پر توجہ کریں انشاءاللہ اباد کھل جائے گی @@MohammadSaddique-cq5jd
@@MohammadSaddique-cq5jd بھائی غلط لوگوں سے دیوبندیت کا کوئی تعلق ہے ہی نہی مروجہ تبلیغی جماعت کی گمراہیوں کی دارالعلوم نے سختی سے تردید کرکے براءت کردی ہے
بہت دنوں بعد آپ کا بیان آیا بہت انتظار تھا بہت شکریہ جزاک اللہ
آپ نے حق فرمایا۔۔
مولانا صاحب اللہ آپکو لمبی عمر عطا فرمائے اور دنیا و اخرت کی خوشیاں عطا فرمائے آمین آپ نے جس فتنے کے خلاف جہاد شروع کیا ہے یقینا ایک بہت بڑا ایمان والا اور بہت بڑے دل گردے والا انسان ہی یہ کام کرسکتا ہے تبلیغی جماعت اور اہل الحدیث اس دور کے عظیم فتنے ھیں اللہ تعالی ھم سب کو ان فتنوں سے محفوظ رکھے آمین
JazaakAllahu khair
Zabardast
جزاك الله خيرا لجزاء..........
ماشاءاللہ مولوی صاحب ❤❤❤
Jazakallahu khair
Tabligi jamaat ki fitne se Allah ham sab ki hifazat farma hajrat Maulana Abdur Rahman sahab ki umr mein ilm mein khoob barkat ata farma❤💯👍👍💐💐🌺🌺🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤
حضرت مولانا عبد الرحمن صاحب ، موجودہ زمانے میں آپ جیسا سچے اور بہادر عالم شاید کوئی نہیں ہے، ہوں گے تو ضرور مگر نظر نہیں آتے
اللہ آپ کو کو صحت و تندرستی عطاء فرمائے، اور اللہ آپ کے علوم
میں اور زیادہ اضافہ کرے
آمین آمین آمین یارب العالمین
مفتی احمد الرحمن قاسمی صاحب دامت برکاتہم بہترین ہے۔
حضرت اللہ تعالی آپکی جان مال عزت آبرو امان کی حفاظت فرمائے
Allah app se razi ho Moulana Abdur Rahman saheb.iss gumrah tabligee jamaeth ka post martem kartey rahen.aur ummat e muslima ko iss gumrahi se bachatey rahen.ham jaisey kamzor bandey app jaisey ulmaye haq ke sath hain Insha Allah.
مولانا صاب جیتے رہو۔۔۔
انکے اور بیانات کہاں ملے گے
Ramadan mahine mei salaf Quran padhne ka ehtemaam karte the lekin ye Takleefi jamaat vaale jaahilo ki jamaat lekar khaane peene dusre sheher chale jaate hai apne biwi baccho ko akela chhodkar aise baa barkat mahine mei... Allah azzawajal inke fitne se ummat e Mohammediya ki hifaazat farmaaye
Apka number dijiye Bhai...kuch discuss karna hy...
Hazrat ka bayan fhir kab shiddat se intezar hai
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ
W Salam
مولانا ۔۔آپ کی باتیں بلکل ٹھیک ہوتی ہیں ۔۔میں خود ان جماعت والوں کا ڈسا ہوا ہوں ۔۔بہت فعال تبلیغی تھا ۔۔۔اللّه والوں سے بیعت ہوا تو بس کچھ نہ پوچھیں ۔۔۔۔۔کیا ہوا . . اجازت کے بعد سلسلے کا کام شروع کیا تو ان تبلیغ والوں نے کالونی کے امیر کے گھر بیٹھ کر خیر کا کام کیا اور سب کو ارے پاس انے سے روکا گیا . . . خیر ۔۔۔اللّه ہی انکو سمجھ دے تو آنی ہے . . . . انکی خرابی کو دور کرنے کے لیے اب تو مجدد ہی کچھ کرے گا ۔۔۔ام لوگوں کے بس کی بات نہیں رہی اور آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے جو علما کے ان کے ساتھ مفادات وابستہ ہیں وو کیسے ان کی غلطی پر نکیر کریں . بڑے بڑے علما کمروں میں بیٹھ کر انکو غلط کہتے ہیں ممبر پر بیٹھ کر انکے قصیدے گاتے ہیں
آپ سے یہ گزارش ہے کے آپ کی باتیں بلکل ٹھیک ہوتی ہیں . . بس ااپکے الفاظ کا استعمال زرا سخت ہوتا ہے حق بات کہنے کے لیے الفاظ بھی شریعت کے مطابق رکھیں تا کے کسی کو اعتراض کا موقع نہ ملے
آپ غلط بات بتائیں نا جماعت والوں کی ۔
اللّٰہ کا کرنا دیکھو کہ اللّٰہ نے کچھ لوگوں کو اپنے نام کی بلندی پر لگا دیا اور کچھ مکھیوں کو گند پہ بیٹھنے پہ لگا دیا ۔ اس مولانا کے بغض سے واضح ہوتا ہے کہ اس کے پاس اصلاح نام کی کوئ چیز نہیں محض غلاظت بکنا اس کا کام ہے
میں بھی ان جاہلوں کا ڈسا ہوا ہے کوئی تحریک ایسی شروع ہوں جو ان کے ڈسے ہوئے وہ سب ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر ان کے خلاف ان کے غلط کرتوت کے خلاف بنوریا ٹاؤن سے فتویٰ لیا جائے صرف بنوریا ٹاؤن ہی فتویٰ دے سکتے ہیں کیونکہ بنوریا ٹاؤن کے علماء رائیونڈ آئے ان کو ان کی غلطیاں بتائی تو رائیونڈ والوں نے کہا کہ ہمارا کام مشورہ سے طے ہوتا ہے لہذا کسی طریقے سے مولانا عبدالرحمن صاحب کی سرپرستی میں جمع ہو کر کام شروع کیا جائے اگر نمبر چاہیے تو میں نمبر بھی میں سینڈ کر دوں گا
اور تصوف پیری مریدی تو شریعت کا حصہ ہی نہیں ہے اس کا دین اسلام کوئی تعلق نہیں ہے جو عیسائی مسلمان ہوئے تھے انہوں تصوف کو دین اسلام داخل کیا ہے
@@ahmedfaraz7622 apna whats app number send kren. aapse tafseel se baat krni hay. . . . .
👌👌👌👌👌
Maulana baat durust hai aapki himmat ki daad deta hun
Apku mashwara dena jaise suraj ko charagh dikhane ke barabar hai
Laikin badon ki aur buzrogon ki adaban ri'aayat karain ache alfaz main aiteraz karain (guzarish apse)🙏
Channel ke admin se bhi guzarish hai ki maulana tak baat pohnchayen
مولانا عبدالرحمن صاحب کا نمبر چاہیے
کتاب آپ کے مسائل اور ان کا حل از مولانا یوسف لدھیانوی جلد نمبر 9 صفحہ 276 پڑھ لیں
من هذا المولوي /
يوسف لدهانوي ، و من أي بلد ؟
Kis Shahar Say Hain
Aj k dor ka aik fitna hy yay jamat jahelo ka tola islam ka libda orh k logo ķo quran say dor kernay walay.Allah ap ke bhe hifazat fermae.
کیا یہ چینل بند ہو گیا ہے
آپ صرف تمام ویڈیوز میں ایک سوالکرتے ہیں۔
کیوں
کیوں آپ کی حقیقت بتارہا ہے اس لیے ؟
اللہ پاک آپکو ہدایت عطاء فرمائے
ہدایت مولوی صاحب کیلیٸے نہیں اپنے لیۓ مانگو اے بدنصیب شخص ۔تجھے پتہ ہی نہی کہ کس گمراہی کا شکار تم لوگ ۔تم لوگوں نے اللہ کا دین بدل ڈالا ۔اللہ کا بنایا پیغمبر کا لایا صحابہ کا اپنایا امام اعظم کا لکھوایا دین تمیں پسند نہ آیا ۔کافروں سے زیادہ سزا کے تم لوگ حقدار ہو کیوں کہ کافروں نے سرے سے اسلام کو مانا ہی نہیں مگر تم نے اللہ کے ساتھ فراڈ کیا دھوک دیا ۔اللہ اگر کافروں کو بخش دینے کا ارادہ کر بھی لے مگر تمیں کبھی معاف نہیں کرے گا کیونکہ تے دین کی بنیادیں ہی بدل ڈالی ہیں ۔تمیں خبر ہی نہیں تم لوگوں نے اپنے ساتھ کیا ظلم کر ڈالا سمجھانے کے باوجود تماری عقلوں پر پردے پڑے ہوۓ ہیں
اور جماعتی او کو بھی اللہ ہدایت آتا فارمائے
itna hi etraaz hy Raiwand waloon sy to Fazil e Raiwand kiun likhty apny naam k sath Hazrat
Tu jis tarah apnay ilam pe itrata hay, jo ghuroor aur takabbur teray lafaz lafaz say tapakta hy...tu yad rkhna takabbur Allah ki chaadar hay jisay tu khainchnay ki koshish krta hay...apna anjaam jald daikh lo ga...fitnay!!
Habees tu kon hy, tera asal naam kia hy
Naam likha hai
جناب تعالی آپ کی باتوں سے میں ایک سو ایک فیصد متفق ہوں پر اٹنا تو بتاے دئں کہ آپ خود کس سکول آف تھاٹ سے ہیں
کہیں نجدیت آپکا میلان تو نہیں ہے کیطرف
جب سو فیصد سے ایک فیصد اوپر متفق ہیں تو پھر نجدیت کا الزام لگانے کا کیا مطلب ہے جو بات کرنی سیدھی کرو لفظوں کا ہیر پھیر مت کرو یاتو سیدھی طرح اچھا کہو یا برا کہو
اللہ اس میٹھے فتنے سے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے
صاف سمجھ آ رہی ہے کہ آستانہ بھونکے شاہ سے تعلق ہے
@@MohammadSaddique-cq5jd جناب اس کا مطلب یہ تھا کہ حضرت کا بیان میں نے پہلی بار سناتھا اور مجھے ان سے متعلق صحیح معلومات نہ تھیں
میرا مقصد یہ تھا اگر ہمارا کوئ سنی عالم اس میواتی فتنے کا رد کرے کیونکہ ایک تو ہمارے سنی علماء اکثر یا تو ان شر پسند رائونڈیوں کے معاملہ میں خاموش ہیں یا پھر جیساکہ حضرت نے بتایاکہ کچھ ان لوگوں کے عقائدہ فاسدہ کی تاویلیں کرتے ہیں
اور میں نے پہلی بار کسی عالم کو اس گروہ کی فتنہ گریوں پر بولتے سنا تھا جس کے بارے میں میں بہت پہلے سے چوکنا تھا اس لیے کہ اتھا کہ سوفی صد متفق ہوں
اور دوسری بات یہ کہ میں نے اس سے قبل غیرمقلدوں اور اہل بدعت کو ہی ان کاندھلویوں پر تجوید کرتے سناتھا اس لیے مجھے حضرت کے بیان پر بھی شبہ سا ہو گیا تھا
پر اس کے بعد میں رکا نہیں
میں نے تحقیق کی تو دسیوں علماء اہل سنت بلکہ دار العلوم دیوبند سے جڑے حضرات علماء کرام کے بیانات سے بھی ان ٹبلیغیوں کے بارے میں حضرت کے ریماررکس کی توثیق تصدیق ہوگئ
اللہ رب العزت سے دعاء ہے کہ ہمارے باقی علماء کرام کو بھی دین پہ ڈاکہ ڈالنے والے گروئوں کی سہولتکار ہوں سے بچا کے حق سچ بیان کرنے کی توفیق عطاء فرماے آمین ثم آمین یارب العلمین
والسلام
جو شیخ الاسلام مفتی تقی صاحب کو بھی اتنی سی بات پر فراڈی کہہ دے۔۔۔۔ تو ایسا شخص ٹھیک نہیں ہوسکتا ۔۔۔۔صاف سمجھ آ رہی ہے کہ آستانہ بھونکے شاہ سے تعلق ہے-----
آپ پھر غائب ھو گئے ھیں ؟
عبدالرحمان بھای اپ میں ہمت جرات ھے تو نظام الدین جاکر بات کریں میڈیا پر تنقید بزدلی ھے غیر شرعی بھی
آپ کو شریعت کا علم نہیں ہے۔
Ulma gumrah hyn, awaam janwar hay....peechay tu reh gia ...jo aalim bhi hay insaan bhi hay....pagal kahyin kay
آپ کا بہت برا انجام ہونے والاہے
@@azhariqbal7372 جو بات مولانا نے کی ہے . . آپ اس بات کا علمی طور پر رد کریں . . . . . . . . . . اس ترہ کہنے سے کچھ نہیں ہونے لگا ان کے انجام کو
آپ بھی چار ماہ والے مفتی ہو ؟
مولانا صاحب آپ خود کس مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں برائے مہربانی اس کو کسی فرقہ وارانہ نقطہ نظر سے نہ جوڑیں آپ کے پس منظر سے واقفیت چاہ رہا تھا
مولوی صاحب کا تعلق کسی فرقہ سے نہیں اسلام سے ہے۔دیوبند ی جب تک اسلام پر تھے قابل عزت تھے ۔اب جب کہ انہوں نے ایسی چیز کو گلے لگالیا جو سراسر بربادی ہی بربادی ہے ۔اب ایسی دیوبندیت سے ہمیں اپنا تعارف نہیں کروانا چاہتےصرف اسلام ہی ہمارا تعارف ہے
اہل الحدیث مکتبہ فکر کیا علماء سے علم حاصل کریں اہل الحدیث کوئی فرقہ نہیں ہے یہ ایک فکر ہے جو خالص قران اور سنت اور فہم میں صحابہ اور فہم میں سلف کی دعوت دیتا ہے ایک بار کوشش کریں تو پھر اللہ بھی توفیق دے گا اہل الحدیث کے عوام کے غلطیوں کو نہ دیکھے علم حاصل کرے اور منہج پر توجہ کریں انشاءاللہ اباد کھل جائے گی @@MohammadSaddique-cq5jd
@@MohammadSaddique-cq5jd
بھائی غلط لوگوں سے دیوبندیت کا کوئی تعلق ہے ہی نہی
مروجہ تبلیغی جماعت کی گمراہیوں کی دارالعلوم نے سختی سے تردید کرکے براءت کردی ہے
مولانا وکٹورین ہے
Allah tujhe bhi hidayat de
اللہ تجھے عقل دے کہ اپنی آخرت برباد ہونے سے بچا لے
मौलाना अब्दुर्रह्मण का नम्बर भेजें
Kyu ji number leke kya karenge