Darululoom Deoband ke Asateza e keram || دارالعلوم دیوبند کے اکابر اساتذہ کرام

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 23 лют 2020
  • دارالعلوم دیوبند کے اکابر علماء کرام
    you can watch this video also 👇
    • Istaqbal | Bayaan | Di...

КОМЕНТАРІ • 147

  • @omerkhan5672
    @omerkhan5672 3 роки тому +20

    ماشاء اللہ
    اللہ ہمارے تمام اکابرین کا سایہ ہم سب پر تادیر قائم ودائم فرمائے

  • @muftiumar
    @muftiumar 3 роки тому +20

    اللہ تعالیٰ ھمارے اکابرین کا سایہ ھمارے سروں پر تادم زیست باقی اور ان کے علم و عمل اور عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @user-dh4wp3nm1m
    @user-dh4wp3nm1m 3 роки тому +6

    ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدلللہ اللہ اکبر ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدلللہ اللہ اکبر ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدلللہ اللہ اکبر کیا ہی شاندار و دلکش تصاویر ہے
    ماشاءاللہ

  • @mdmdintekhab8977
    @mdmdintekhab8977 3 роки тому +23

    ماشاءاللہ اللہ تمام اساتذہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

  • @abdullahsherkhan7889
    @abdullahsherkhan7889 3 роки тому +30

    اے میرے مولا میرے اساتذہ کو صحت و عافیت کے ساتھ طول عمری نصیب فرمائیں

  • @vareesrao2478
    @vareesrao2478 3 роки тому +7

    اللہ تمام علماء و اساتذہ کرام کی عمر میں برکت فرما ۓ اور مادر علمی دارالعوام دیو بند کی حفاظت فرما ۓ
    محمد وسیم قاسمی

  • @alhamd658
    @alhamd658 4 роки тому +9

    ماشاءاللہ

  • @saadichannel8721
    @saadichannel8721 3 роки тому +12

    اللہ اکابرین دیو بند کی عمر دراز کریں

  • @mdmudassir5113
    @mdmudassir5113 3 роки тому +3

    اللہ تعالی علماءدیوبندکاسایہ ہمارے سروں پرتادیرقائم ودائم فرمائے آمین آمین

  • @ourfuture2143
    @ourfuture2143 3 роки тому +3

    کیا ہی خوب ہے

  • @khanbhai-ly7cq
    @khanbhai-ly7cq 3 роки тому +4

    ماشاءاللہ
    کیا ہی خوبصورت ہے سبحان الله

  • @hafizaadan6473
    @hafizaadan6473 3 роки тому +5

    Mashallah

  • @azfarhazrath1390
    @azfarhazrath1390 3 роки тому +3

    اے اللہ ہمارے تمام علماء حق علماء دیوبند کی حفاظت فرما اور ان کا سایہ تا دیر ہمارے سروں میں قائم و دائم فرما

  • @syedimran6773
    @syedimran6773 3 роки тому +4

    ما شاء اللہ بہت خوب ہے

  • @mdparwez8645
    @mdparwez8645 3 роки тому +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @Hhqasmi
    @Hhqasmi 2 роки тому

    جزاک اللّہ أحسن الجزا آپ نے اساتذہ کرام کی زیارت کراکر دل باغ باغ کردیا ماشاءاللہ

  • @mdazamahmad8016
    @mdazamahmad8016 3 роки тому +3

    Bilkul Bhai jaza kallahu Khair Bhai Bahut umda majmon hai

  • @syedomeair9324
    @syedomeair9324 Рік тому

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ ہمارے اکابرین کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم فرماۓ امین ثم آمین یا رب العالمین

  • @NaseemAhmad-fv3mq
    @NaseemAhmad-fv3mq 3 роки тому +4

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @user-ng1qt8pq8w
    @user-ng1qt8pq8w 3 роки тому +3

    ماشآاللہ

  • @olimoirabari1230
    @olimoirabari1230 2 роки тому

    اللہ تعالیٰ دارالعلوم کے تمام اساتذہ کرام کی دنیا اور آخرت کی کامیابی نصیب فرمائے آمین یارب العالمین

  • @smpatel422
    @smpatel422 3 роки тому +1

    الله تعالى میرے ان اساتذہ کى عمروں میں برکت عطا فرمائے ان کا سا يه تا دىر قائم ودائم رکهے۔آمين

  • @muftiqamarnadwi2682
    @muftiqamarnadwi2682 3 роки тому +2

    اللہ جملہ اساتذہ کی عمر میں برکت عطا فرماۓ

  • @HafizRohiniBeta-re5pz
    @HafizRohiniBeta-re5pz Рік тому

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت

  • @sirajahmad9425
    @sirajahmad9425 3 роки тому +8

    Ulama e haq deoband zindabad

  • @MohdSalim-jb2ug
    @MohdSalim-jb2ug 3 роки тому +1

    اللہ تمام اساتذہ اکرام کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @savbanarman9138
    @savbanarman9138 3 роки тому +4

    Masha Allah Allahu Akbar

  • @ZakirSahil
    @ZakirSahil 3 роки тому +1

    بہت خوب

  • @fakruddinmeeranyak6112
    @fakruddinmeeranyak6112 2 роки тому +1

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ جی ماشاءاللہ بہت خوب اچھا ہے تمام اساتذہ اکرام لمبی عمر عطا فرمائے آمین یارب العالمین ،🤲🤲💝💝♥️💓♥️♥️💛🌙🙂🕋😮🕋

  • @mohammadshamsuddin8718
    @mohammadshamsuddin8718 3 роки тому +3

    الحمدللہ

  • @SaeedAhmed-do1se
    @SaeedAhmed-do1se 3 роки тому +5

    Ay Allah hm sb ko in ki ittabaa ki tofeeq aata frma

  • @abdulsami8469
    @abdulsami8469 2 роки тому

    بیشک اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین

  • @yaseentyagi9525
    @yaseentyagi9525 3 роки тому +1

    ماشااللہ

  • @mdsuaibkhan4053
    @mdsuaibkhan4053 3 роки тому +2

    Masha Allah

  • @abutalib6202
    @abutalib6202 3 роки тому +3

    Beshaq Allah hamare ola mau ki umra mein barkat Karaa ameen summa ameen

  • @ansariaffanansari7604
    @ansariaffanansari7604 3 роки тому +2

    علماۓ حق علماۓ ديوبند زندہ باد

  • @jasimrahmani3985
    @jasimrahmani3985 3 роки тому +5

    Mashaallah Bahut khub. Allah Hamare Akabirin ki umar me barkat ata farmaye

  • @abdullahkhanpuducherry
    @abdullahkhanpuducherry 2 роки тому

    ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎

  • @ShamshireBeniyam
    @ShamshireBeniyam Рік тому +1

    کتنے اس میں ایسے ہیں جو اس دنیا سے چلے گئے ہیں ان کو دیکھ کر آنکھوں سے آنسو چھلک پڑتے ہیں اللہ ان تمام کی مغفرت فرما حضرت اقدس مفتی سعید احمد صاحب پالنپوری نور اللہ مرقدہ حضرت مولانا عبدالخالق صاحب نور اللہ مرقدہ حضرت مولانا جمیل احمد سکروڈوی نوراللہ مرقدہٗ حضرت مولانا نور عالم خلیل امینی صاحب نوراللہ مرقدہٗ قسم خدا کی سب کو دیکھ کر آنکھوں سے آنسو چھلک پڑتا ہے اللہ دے جنت فردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے بڑے بہترین اساتذہ کرام تھے ان کی یادیں دل کو بیقرار کر دیتی ہیں محمد احمد علی سیتامڑھی بہار

  • @FAIZAAKTAR
    @FAIZAAKTAR 2 роки тому +1

    Mashallah mashallah i love you Darul uloom Daoband

  • @mohdIrfan-hs3ih
    @mohdIrfan-hs3ih 3 роки тому +1

    Mashallah subhanallah

  • @ishtiaqahamd31
    @ishtiaqahamd31 3 роки тому +2

    MashaAllah.❤️

  • @zubairnadaf6397
    @zubairnadaf6397 3 роки тому +5

    May ALLAH bless you always........Ameen

  • @suhelahmed8349
    @suhelahmed8349 3 роки тому +1

    Mashallha

  • @AsifKhan-js8wf
    @AsifKhan-js8wf 3 роки тому

    اللہ ہمارے تمام اکابرین کا سایہ ہم سب پر پر تادیر قائم و دائم رکھے اور اللہ تمام اکابرین کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور اللہ ہم سب کو علم سے زیادہ عمل کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے اکابر کا ادب و احترام کرنے والا بنائے

  • @ubaidullamazumdar4085
    @ubaidullamazumdar4085 3 роки тому +1

    Massa allah

  • @ahlesunnatwaljamatdevband174
    @ahlesunnatwaljamatdevband174 2 роки тому

    ماشاء اللہ آپ کو جزائے خیر دے آپ نے زیارت کرا دی تمام اساتذہ کرام کو اسی طرح سے زیارت کراءیں اللہ آپ کو جزائے خیر

  • @abdullahsherkhan7889
    @abdullahsherkhan7889 3 роки тому +14

    بھائی اس میں اور اضافہ کیجئے

  • @onlyislamic9664
    @onlyislamic9664 3 роки тому +1

    اللہ تعالیٰ ان اکابرکی حفاظت فرمائے

  • @zararugs4154
    @zararugs4154 3 роки тому +2

    Allah ka bhut karam hi

  • @habiburrahmannomani7663
    @habiburrahmannomani7663 2 роки тому

    اللہ تعالیٰ علماء دیوبند کی حفاظت فرمائے

  • @mahmedofficial7950
    @mahmedofficial7950 2 роки тому

    ماشاء اللہ ❤️❤️

  • @UmarKhan-ir1tl
    @UmarKhan-ir1tl 2 роки тому

    Masallah ❣️❣️❣️

  • @muhammadsajid2775
    @muhammadsajid2775 3 роки тому +2

    👍👍👍👍💞💞💞💞💞

  • @abdullahqasami603
    @abdullahqasami603 3 роки тому +1

    علماء دیوبند زندہ باد

  • @shaathusain9104
    @shaathusain9104 3 роки тому +1

    Mashaallah

  • @user-zy1iv7ol3v
    @user-zy1iv7ol3v 2 роки тому +1

    علماء دیوبند زندہ باد حافظ محمد سکندر مدنی حمایتی

  • @naseebullah4344
    @naseebullah4344 3 роки тому +1

    سر بکف سر بلند
    دیوبند دیوبند

  • @khansakhansa6020
    @khansakhansa6020 4 роки тому +3

    M͙a͙s͙h͙a͙ a͙l͙l͙a͙h͙

  • @user-ie2ol7hd4f
    @user-ie2ol7hd4f Рік тому

    Wao bilkul

  • @qarimuhammedumairmisbahi3074
    @qarimuhammedumairmisbahi3074 3 роки тому +2

    یوسف صاحب تاوولی دامت فیو ضہم کی تصویر نہیں بتائی گئی ہے

  • @ayshaasad3038
    @ayshaasad3038 2 роки тому

    Masahalla

  • @Hamza_Ahmed-31
    @Hamza_Ahmed-31 5 місяців тому

    Tamam pur noor chehre ❤️🖤

  • @shamsuddinqasmi1435
    @shamsuddinqasmi1435 3 роки тому +2

    جی
    اس میں اضافہ ہونا چاہیے

  • @user-wl6om1mv5r
    @user-wl6om1mv5r 3 роки тому +1

    ماشاءاللہ ❤️❤️
    بہت خوب 🌷🌷

  • @QasmiLive
    @QasmiLive 2 роки тому

    Best

  • @user-kz2ci3hd8w
    @user-kz2ci3hd8w 18 днів тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sofiumer2913
    @sofiumer2913 3 роки тому

    ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @shaikhumair5289
    @shaikhumair5289 10 місяців тому

    آہ! آج جب یہ ویڈیو دیکھ رہا ہوں تو ہمارےان میں سے کتنے اکابرین علماء اِس دار فانی سے رخصت ہوگئے ۔😢

  • @RiazAhmed-rs9px
    @RiazAhmed-rs9px 29 днів тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @altamshstudymaterial5672
    @altamshstudymaterial5672 2 роки тому

    Ulamaye Deoband zindabad

  • @user-ie2ol7hd4f
    @user-ie2ol7hd4f Рік тому

    Bilkul sach

  • @mohammedfaruk6672
    @mohammedfaruk6672 3 роки тому

    Moor whant

  • @mdabrar5036
    @mdabrar5036 3 роки тому +1

    امین پالنپوری کی تصویر نہیں بتائ گئی

    • @n.uofficial6465
      @n.uofficial6465  3 роки тому

      ان کی کوئ اچھی تصویر نہیں ملی

  • @BazmeQasmiOfficial
    @BazmeQasmiOfficial 2 роки тому

    محترم اسکو اپنےچینل پراپلوڈ کرسکتاہوں کیا
    محمدخضربجنوری

    • @BazmeQasmiOfficial
      @BazmeQasmiOfficial 2 роки тому

      @@n.uofficial6465 کچھ اضافہ توکرسکتےہیں یانہیں

  • @buntyzaidi9440
    @buntyzaidi9440 Рік тому

    Duobend ki ibta kab hoi

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi4746 2 роки тому

    حج بیت اللہ کی فرضیت اور اہمیت
    ذو الحجہ اسلامی سال کا بارھواں اور آخری مہینہ ہے ۔ اس مہینہ میں دنیا بھر سے مسلمان اسلام کے اہم رکن فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے بیت اللہ کا سفر کرتے ہیں ۔
    حج کی فرضیت کے متعلق ارشاد ربانی ہے :
    إن اول بيت وضع للناس للذى ببكة مباركا و هدى للعالمين . فيه ايت بينات مقام إبراهيم
    و من دخله كان أمنا ، و لله على الناس حج البيت من إستطاع إليه سبيلا ، و من كفر فإن الله غنى عن العالمين o
    ( أل عمران : ٩٦ ، ٩٧ )
    بیشک سب سے پہلی عبادت گاہ جو انسانوں کے لیے تعمیر
    " بے شک سب سے پہلا گھر جو انسانوں کے لیے بنایا گیا وہ وہی ہے جو مکہ میں ہے ۔ اس میں برکت دی گئی اور تمام جہان کے لوگوں کے لیے مرکز ہدایت ہے ۔ اس میں کھلی ہوئی نشانیاں ہیں مقام ابراہیم ہے ۔ جو اس میں داخل ہوجائے وہ مامون ہے ۔ لوگوں پر اللہ کا حق یہ ہے کہ جو اس گھر تک پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہے وہ اس کا حج کرے ، اور جو اس حکم کو ماننے سے انکار کرے تو اللہ تمام جہان والوں سے بے نیاز ہے ۔
    اس آیہ کریمہ سے ہمیں معلوم ہوا کہ اللہ کے اس گھر کی کتنی عظمت ہے کہ اللہ تعالی نے اسے سارے انسانوں کے لیے مرکز رشد و ہدایت بنادیا ۔ یہ برکت کا مقام اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کا مقام عبادت بھی ہے ۔ اللہ تعالی کی ایک عظیم نشانی آب زم زم کا کنواں بھی وہیں پر ہے اور یہاں کے انوار و برکات کو انسانی ذہن تصور بھی نہیں کرسکتا ہے ۔
    حضرت ابویریرہ رضی اللہ عنہ کی ایک روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
    " اللہ تعالی نے تم پر حج فرض کیا ہے لہذا تم حج کیا کرو " ۔ ( بخاری و مسلم )
    حضرت عبد الرحمن بن ثابت کی روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :ظ
    " جو شخص حج کے بغیر مرگیا حالانکہ اس کے راستے میں نہ کوئی مرض نہ کوئی ظالم حکمراں اور نہ کوئی ضرورت حائل ہوئی تو وہ چاہے یہودی ہوکر یا نضرانی ہوکر جس طرح چاہے مرجائے "۔
    اس حدیث سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ جو شخص قوت و صلاحیت اور حالات کے سازگار ہوتے ہوئے بھی فریضہ حج سے جی کراتا ہے تو وہ مسلمان کی حیثیت سے مرے گا یا نہیں اس کی کوئی ضمانت نہیں ہے ۔
    مذکورہ بالا ایک کریمہ اوراحادیث سے یہ معلوم ہوا کہ حج کی کتنی اہمیت ہے ۔
    لہذا ہمیں چاہیے کہ حج کی استطاعت ہوتے ہی
    اس فرض کو ادا کرنے میں عجلت کریں اور اس میں تاخیر نہ کریں ۔
    شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے جو ہر وقت اہل ایمان کو گمراہ کرنے اور نقصان پہنچانے کے لیے کوشاں رہتا ہے ۔ حج کی ادائیگی کے سلسلے میں بھی وہ دلوں میں طرح طرح کے وسوسے ڈال کر اس فریضہ کی ادائیگی سے غافل کردیتا ہے ۔
    حج کے ذریعہ ہمیں اپنے گناہوں کو معاف کروانے کا سنہرا موقع ملتاہے ۔ حج بیت اللہ کے موقع پر حجاج جو بھی دعائیں مانگتے ہیں ، اللہ رب الرٹ اسے شرف قبولیت بخشتا ہے ۔ حجاج اللہ تعالی کے مہمان ہوتے ہیں ۔ حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عین سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے فرمایا :
    " حج اور عمرہ کرنے والے اللہ کے مہمان ہیں ۔ اگر وہ اس سے دعائیں کرتے ہیں تو وہ ان کی دعاؤں کو قبول کرتا ہے ، اگر اس سے بخشش طلب کرتے ہیں تو وہ تو وہ انہیں بخش دیتا ہے" ( نسائی ، ابن ماجہ )
    لہذا جب ہمارے اندر حج کرنے کی استطاعت پیدا ہوجائے تو تاخیر نہیں کرنی چاہیے اور اپنی مغفرت طلب کرنے کے لیے پہلی فرصت میں فریضہ حج ادا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اور اپنی بخشش طلب کرنے میں کوتاہی نہیں کرنی چاہیے ۔
    جاری
    ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی
    nadvilaeeque@gmail.com

  • @altamshstudymaterial5672
    @altamshstudymaterial5672 2 роки тому

    Ulamaye Deoband zindabad zindabad zindabad zindabad 😭😭😭😭🤣❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️😾😾😾

  • @ZakirSahil
    @ZakirSahil 3 роки тому

    یہ نظم بغیر کاپی رائٹ کے ہے ؟؟

  • @buntyzaidi9440
    @buntyzaidi9440 Рік тому

    Maktaba duo and ka bani Kon hy

  • @alfalahofficial84698
    @alfalahofficial84698 3 роки тому +1

    دار العلوم دیوبند میں کل کتنے اساتذہ ہے۔جواب

  • @maliksaifullahshahid6721
    @maliksaifullahshahid6721 Рік тому

    الحمد للہ ، غیر مقلدین یعنی متبعین قرآن و حدیث ، حاملان سنت ثابتہ ، داعیان الدین الخالص ، عمل بالحدیث کے مبلغین ، منہج محدثین کرام رحمہم اللہ تعالی' پر چلنے والوں ، الطآئفہ المنصورہ یعنی واحد جماعت حقہ کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیاء و الرسل علیہم السلام ، خاتم النبیین سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم ہیں ، ابو حنیفہ رح یا کوی اور امتی عالم نہیں ۔*

  • @irshadaziz3592
    @irshadaziz3592 2 роки тому

    mera bht shauq hai ki me DARUL ULOOM DEOBAND ke talabah ban saku .

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi4746 2 роки тому

    حج ٢٠٢٢ کے مبارک موقع پر
    حضرت ابراہیم علیہ السلام کا مشن
    اور امہ مسلمہ
    آدم علیہ السلام کی رحلت کے بعد ان کی اولاد شرک میں مبتلا ہوتی چلی گئی ۔ ان کی اصلاح کے لیے اللہ تعالی وقفہ وقفہ سے انبیاء علیہم السلام کو بھیجتا رہا ۔ یہ انبیاء ایک خاص قوم
    ملک اور ایک خاص مدت کے لیے بھیجے گئے تھے سوائے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور سوائے خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ۔حضرت ابراہیم علیہ السلام یہ خصوصی شرف اور امتیاز حاصل ہے کہ اللہ
    تعالی نے آپ کو دنیا سارے انسانوں کا پیشوا بناکر توحید کے عالمگیر مشن کا آغاز کروایا
    جس کی تکمیل سیدنا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے کی ۔
    حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ولادت آج سے تقریبا چار ہزار سال قبل حضرت نوح علیہ السلام کی نویں پشت میں عراق کے شہر
    ' ار ' میں ہوئی تھی ۔ آپ علیہ السلام نے مشرکانہ ماحول کی گھٹا ٹوپ تاریکی میں آنکھیں کھولیں ۔ آپ کے والد ایک صنم تراش اور بت ساز تھے اور نمرود بادشاہ کے دربار میں اعلی منصب پر فائز تھے ۔
    حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قوم تین قسم کے شرک میں مبتلا تھی ۔ ١ - ستارہ پرستی
    ٢- أصنام پرستی ٣ - سياسى شرك . ملک عراق میں تقریبا پانچ ہزار خداؤں کی پرستش کی جاتی تھی ۔ ہرگاؤں اور ہر شہر کا ایک ایک الگ محافظ خدا تھا ۔ شہر ' ار ' کا خدا ' ننار ' یعنی چاند دیوتا تھا ۔ اس کے ماتحت مختلف ضرورتوں اور حاجتوں کے لیے مختلف دیوی دیوتا بنالیے گئے تھے جو زیادہ تر آسمانی سیاروں سے منسوب تھے ۔ ان کی مورتیاں بنائی جاتیں اور ان کے آگے مراسم بندگی ادا کیے جاتے تھے ۔ملک کا اصل بادشاہ چاند دیوتا ' ننار ' تھا ۔ اس کی طرف سے ملک کا بادشاہ حکومت کرتا تھا جس کی نسبت چاند دیوتا کی طرف کی جاتی اور بادشاہ خود بھی معبودوں میں شامل ہوجاتا ۔ اس کی بھی مورتی بناکر پوجا کی جاتی تھی ۔
    ایسے مشرکانہ ù میں اللہ سبحانہ تعالی نے ان کی رہنمائی کی اور حق کی سمجھ عطا کی :
    و لقد أتينا إبراهيم رشده من قبل و كنا به عالمين o ( الانبیاء : ٥١ )
    اس سے بھی پہلے ہم نے ابراہیم کو اس کی سمجھ عطا کی تھی اور ہم اس سے خوب واقف تھے ۔
    حضرت ابراہیم علیہ السلام نے ان خود ساختہ جھوٹے معبودوں کا انکار کرتے ہوئے اس بات کھل کر اعلان کردیا کہ :
    و إذ قال إبراهيم لأبيه أزر ا تتخذ اصناما آلهة
    إنى اراك و قومك فى ضلال مبين o
    اور جب ابراہیم نے اپنے باپ آزر سے کہا " کیا تو بتوں کو خدا بناتا ہے ؟ میں تجھے اور تیری قوم کو کھلی گمراہی میں پاتا ہوں ۔۔۔۔۔۔ میں ان سب سے بیزار ہوں جنہیں تم خدا شریک ٹھیراتے ہو ، میں نے یکسو ہوکر اپنا رخ اس ہستی کی طرف کرلیا جس نے زمین اور آسمانوں کو پیدا کیا ہے اور میں ہرگز شرک کرنے والوں میں سے نہیں ہوں " ۔
    ابراہیم علیہ السلام اس طرح اپنی دعوت کا آغاز کیا ، حقائق کو کھول کر بیان کیا ، بتوں کی بے بسی اور لاچاری کو کھول کر ان کو سمجھایا اور پروردگار عالم کی عظمت اور اس شان و شوکت کو کو بیان کیا ۔
    آپ علیہ السلام کی دعوت کی ضرب نہ صرف بتوں کی پرستش بلکہ شاہی خاندان کی حاکمیت ، پجاریوں اور اعلی طبقوں کے مذہبی ، معاشی اور سیاسی حیثیت اور ملک کے عوام کی اجتماعی زندگی پر براہ راست پرتی تھی ۔ اس لیے بادشاہ ، پجاری اور تاجر
    سبکے سب آپ علیہ السلام کے مخالف اور
    جان کے دشمن ہوگئے ۔
    جاری
    ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی
    nadvilaeeque@gmail.com

  • @m.raeesahmad2595
    @m.raeesahmad2595 2 роки тому

    اسمیں مفتی ریاست صاحب تو ہے نہیں

  • @abdulmuhitsunasra7168
    @abdulmuhitsunasra7168 Рік тому

    حضرت مفتی امین صاحب پالنپوری کا ذکر تو ہے ہی نہیں
    کیا وہ دارالعلوم کے اساتذہ میں سے نہیں ہے

  • @salmangorwal4800
    @salmangorwal4800 3 роки тому +1

    آپکی ویڈیو ٹھیک ہے مگر اس میں بہت بڑی غلطی کر رکھی ہے آپنے اسکو صحیح کریں

  • @khaleelullahsalmani6890
    @khaleelullahsalmani6890 Рік тому

    مولانا "نور" عالم صاحب ہے نو نہیں
    ٹاںٔپنگ میں شاید چھوٹ گیا

  • @masihullha
    @masihullha 3 роки тому +3

    Hazart phle Mufti saeed ka dete y Mufti abulqasim ka dete y kiya kaha kainsaaf h

  • @mueenuddin4166
    @mueenuddin4166 3 роки тому +1

    allah paak a tamaam ko bozargon ko sehet den

  • @aalamameen8291
    @aalamameen8291 3 роки тому

    Purana lagta h

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi4746 2 роки тому +1

    قرآن اور انسان
    ہدایت اور گمراہی
    قرآن کا مخاطب بلا تفریق پوری انسانیت ہے اور اس کا موضوع عالم انسانیت کی ہدایت ہے
    یعنی انسانوں کو گمراہی کے مختلف راستوں سے نکال کر " صراط مستقیم " ( سیدھا راستہ ) پر ڈال کر اس پر چلا دینا ۔
    اس دنیا میں مختلف عقیدے اور نظریات کے ماننے والے رہتے ہیں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مکہ میں مشرکین( بتوں کو پوجنے والے تھے جس طرح آج کل ہندستان
    میں بتوں کو پوجنے والے ہیں ۔ محمد رسول اللہ( ص) نے ان کو ان کی عبادت سے منع کیا اور ایک اللہ کی عبادت کی طرف بلایا ۔
    آج صرف بتوں کو پوجنے والے ہی نہیں ہیں بلکہ کفار یعنی اللہ کی ذات کا انکار کرنے والے
    بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں ، جیسے Atheists ۔ بہت سے سائنسداں ایک خالق
    اور کسی ما بعد الطبیعاتی ( Metaphysical)
    تصور یا عقیدے کا سرے سے انکار کرتے ہیں ۔
    مثال کے طور پر اسٹیفن ہاکنگ نے ایک خالق کا انکار کردیا ۔ بنیادی طور پر انسانوں میں یہ دو گروہ پائے جاتے ہیں ۔
    ہم جب قرآن کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ قرآن نے انہیں دو گرہوں کو مخاطب کرکے شرک اور کفر کی علمی اور عقلی دلائل سے تردید کی ہے اور مثالیں دے کر سمجھایا ہے ۔
    ایک مبدع کائنات اور خالق زمین اور سات اسمانوں کا انکار کرتے ہیں ۔ یہ انکار غیر عقلی اور غیر سائنسی ہے اور اس کا انجام بہت برا ہے ۔ جو لوگ قرآن کی تعلیمات کا انکار کرتے ہوئے مرتے ہیں ان کا ٹھکانہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جہنم ہے خواہ وہ کوئی آئنسٹائن یا ڈارون ہی کیوں نہ ہو ۔ حقیقی سائنس وہ ہے جسے قرآن نے بتایا ہے ۔ اللہ تعالی جو بات قرآن میں کہتے ہیں وہ نہ بدلنے والے اور اٹل ہیں ۔ ان میں کبھی کوئی رد و بدل نہیں کیا جاسکتا ، کیوں کہ وہ اس ذات کی طرف سے ہے جو کائنات کے ذرہ ذرہ( Atoms ) سے اچھی طرح واقف ہے
    قرآن میں اللہ جل شانہ کے بیانات کے خلاف جو باتیں کہی جاتی ہیں یا جو سائنسی نظریات پیش کیے جاتے ہیں وہ اٹل نہیں ہوتے بلکہ ان کو نئے معلومات ( Fresh Data ) کی روشنی میں سائڈ میں کردیا جاتا کے اور نئے ڈاٹا کے مطابق تحقیق کی جاتی ہے ۔ اس کی مثالیں موجود ہیں ۔
    ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی
    nadvilaeeque@gmail.com

  • @ilmodawat7184
    @ilmodawat7184 4 роки тому +2

    Ise mai apne channel se upload kar sakta hun ?
    ua-cam.com/video/TsANSLOsFpk/v-deo.html

  • @aalmgeerahmad9674
    @aalmgeerahmad9674 3 роки тому

    allah.tala.insa .ulma.kihifazat.farmae..tamam.ulmae.den.kasaya
    ta.der.kaim.rakhe.amee n.m.d.jahangir.alqasmi.goddavi.8535024177

  • @islahebaatinofficial
    @islahebaatinofficial 3 роки тому

    Darul uloom deoband k darul ifta ka fatwa hay k digital tasveer bhi haram hay .......in hzraat ki pics lga k konsa sawab kamaya ja raha hay.
    HAQEEQAT KHARAFAT MAIN KHO GAEE.....

  • @rashidahmedansaru6035
    @rashidahmedansaru6035 2 роки тому

    Ye log kiya darood salam ke khilaf hai. Maloom karao.

  • @buntyzaidi9440
    @buntyzaidi9440 Рік тому

    Ahlesuunet Sy ahlad kyun howay

  • @mohmmadirfanansari5388
    @mohmmadirfanansari5388 3 роки тому

    Wo kha gy jo marke Matti me milgy thanvi gangohi ki grho ke log

  • @buntyzaidi9440
    @buntyzaidi9440 Рік тому

    Duobend auroon Sy mukhtalif kyun hain

  • @senuraazraaz7864
    @senuraazraaz7864 3 роки тому

    लानत है इन पर