17 April 2024 فلسطین کے تعلق سے حضور ﷺ کاپیغام آ گیا 📢بھارت پاکستان کے علماء اور مسلمان متوجہ ہوں

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 24 сер 2024

КОМЕНТАРІ • 1,8 тис.

  • @anaspasha3371
    @anaspasha3371 4 місяці тому +98

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @tahirawarraich6920
    @tahirawarraich6920 4 місяці тому +55

    اللہ تعالیٰ فلسطین کے مسلمانوں پر رحم فرمائے اور عالم اسلام کو یک جہتی اور جہاد کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔

  • @shaheennaqshbandi8511
    @shaheennaqshbandi8511 4 місяці тому +4

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے کہ جس نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے واقعی میں مجھے ہی کو دیکھا ۔کروڑوں درود و سلام حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر۔اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق عطاء فرمائے کہ ہم ان کے حکم کی تعمیل کریں ۔آمین

    • @muhammadrafiuddin9514
      @muhammadrafiuddin9514 3 місяці тому

      Mashallah. Hazoor Muhammad SWS k farman k baad her Musalman par farz hai k wu Israel ki products ka puri Umar tak boycott karay.

  • @wasifmomin3597
    @wasifmomin3597 4 місяці тому +36

    Ya allah falasteen k musalmanu ki hifazat farma aur duniya k tamam iman walo ki hifazat farma aur betulmukasdas ki hifazat farma ameen

  • @SiddeeKhan
    @SiddeeKhan 4 місяці тому +90

    اللہ تعالی فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرمائے اور اسرائیلی پروڈکٹ خریدنے سے ہماری حفاظت فرمائے

  • @khanwasiullah4421
    @khanwasiullah4421 4 місяці тому +63

    اللہ تعالیٰ فلسطینی مسلمانوں کی غیبی مدد فرمائیں اور تمام امت مسلمہ کے ایمان کی حفاظت فرمائے اور پوری امت کو اتحاد واتفاق اور پیار ومحبت سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mahmiftahisiratemustaqeem
    @mahmiftahisiratemustaqeem 4 місяці тому +5

    یا اللہ ہمیں پیارے آقا صلّی اللہ علیہ وسلم کے احکامات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین و صل اللہ علی النبی الامین

  • @saadwritesofficial
    @saadwritesofficial 4 місяці тому +11

    جو جس طرح بھی فلسطین کی مدد کر رہا ہے اللہ پاک انہیں ہمت دے اور اہل فلسطین محافظین قبلۂ اول کو سرخرو کر ❤

    • @Palestine23-u8r
      @Palestine23-u8r 4 місяці тому

      Be shake hum ummat e Rasool S.A.W. hen Israeli product ka bicote bicote..........bicote InshaAllah

  • @mohammadafzal7833
    @mohammadafzal7833 4 місяці тому +64

    اللہ تعالی مسلمانوں کو دین اور دنیا کی صحیح سمجھ عطا فرمائے آمین

  • @user-kw8bq5qi9u
    @user-kw8bq5qi9u 4 місяці тому +183

    اللہ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما اور مسجد اقصی کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

    • @liyaquatalipanvel209
      @liyaquatalipanvel209 4 місяці тому +4

      آمین یارب العالمین

    • @daudahmad6764
      @daudahmad6764 4 місяці тому +1

      Dajjal messiah aa gaya ha us ki baith kro allah fake ha

    • @RiazAhmad-bt2ob
      @RiazAhmad-bt2ob 4 місяці тому +2

      اللہ تعالی فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرمائیں، اور مسجد اقصی کی حفاظت فرماویں آمین

    • @amnaejaz6769
      @amnaejaz6769 3 місяці тому

      اے۔ اللہ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما۔ ❤

    • @Abdullahtahir-yh6nw
      @Abdullahtahir-yh6nw 3 місяці тому

      Ameeen

  • @RizwanShaikh-sk3jn
    @RizwanShaikh-sk3jn 4 місяці тому +57

    اللہ تعالی فلسطین کے مسلمان کی حفاظت فرمائے اللھم آمین

  • @user-bg7yg6lw7z
    @user-bg7yg6lw7z 4 місяці тому +21

    Allah pak puri Dunia ke musalmanon ko is paigham per amal karne ki taufeeque Ata farmaye Ameen.

  • @user-gy2xl2zd7r
    @user-gy2xl2zd7r 4 місяці тому +68

    اللٰہ سب ایمان والونکی حفاظت فرمائیں فتح نصیب فرمائیں

    • @khanji-yv4vgj
      @khanji-yv4vgj 3 місяці тому

      Ameen summa Ameen

    • @sphynxgaming5519
      @sphynxgaming5519 3 місяці тому

      Ameen

    • @nisarbanday3069
      @nisarbanday3069 3 місяці тому

      بسمہ الللہ الرحمٰن الرحیم
      آپ نے حضرت حبیب الرحمن کا چہرہ ( شکل وصورت) یہ پیغام سناتے ہوۓ کیوں نہیں دِکھایا ؟ تب تک مشکوک لگے گا ؟

  • @ChamanBatool-mx7nu
    @ChamanBatool-mx7nu 4 місяці тому +80

    اللہ پاک فلستین کے مسلمانوں کی مدد فرمائیں آمین یارب العالمین

  • @asad6475
    @asad6475 4 місяці тому +21

    Allah falastin ke musalmano per pure duniya ke musalmano per raham faraye Aameen

  • @sabiraanwer3753
    @sabiraanwer3753 3 місяці тому +2

    اے اللہ کے سچے اور برحق نبی صلی علیہ وسلم اپکا فرمان سر انکھوں پر اپ پر ھماری جان مال اولاد نسلیں قربان

  • @ummidabbasi9387
    @ummidabbasi9387 4 місяці тому +28

    اللہ تعالی مسجد اقصی کی اور فلستین ۰کے مسلمانوں کی جان اور مال کی حفاجت فرماے آمین سمما آمین

  • @TAJSHAHTAJ-101
    @TAJSHAHTAJ-101 4 місяці тому +30

    اللہ رب العالمین فلسطینی مسلمانوں کی غیبی مدد فرما ۔۔۔آمین

  • @user-fe7cj8lz2w
    @user-fe7cj8lz2w 4 місяці тому +3

    اللہ ہمارے پیارے بھائی فلسطینیوں کی غیبی مدد عطا فرمائے آمین اور ہم سب کو مل کر ایک آواز اٹھانا چاہیے 😢😢😢

  • @sadiachohan
    @sadiachohan 4 місяці тому +13

    اللہ تعالیٰ فلسطین کے مسلموں کی مدد فرمائے

  • @samoonkhan8537
    @samoonkhan8537 4 місяці тому +29

    اللّٰہ پاک فلسطین کی حفاطت فرمائے مسلم حکمرانوں میں غیرتِ زندہ فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @TahaffuzeDeenMediaLive
    @TahaffuzeDeenMediaLive 4 місяці тому +116

    اللہ تبارک و تعالی ہم اور آپ کو پیارے آقا جناب محمد رسول اللہؐ کی زیارت نصیب فرماۓ🤲 آمین

    • @imrankhan5989
      @imrankhan5989 4 місяці тому +1

      اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک سن کر اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین

    • @imrankhan5989
      @imrankhan5989 4 місяці тому +2

      اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہم سب کو ایک بار حضرت محمّد مصطفیٰ صلّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم کی زیارت نصیب فرمائے آمِین

  • @mukhtarahmed453
    @mukhtarahmed453 3 місяці тому +2

    ya allah pak Phalastin k muslmanu ke maddat Farma or taqat joush ata farma

  • @shaukatmohammed7470
    @shaukatmohammed7470 20 днів тому +1

    لاکھوں درود حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم

  • @ZaheerAhmad-hq5wf
    @ZaheerAhmad-hq5wf 4 місяці тому +116

    اللہ تعالی فلسطین کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اور ہمیں بھی مسجد اقصیٰ پاسبانی کرنے والی جماعت میں شامل فرمایے آمین ثم آمین

  • @darululoomgharhapupri4046
    @darululoomgharhapupri4046 4 місяці тому +37

    اللہ تعالی فلسطین کی حفاظت فرماۓ ۔اسراییل کو نیست ونابود فرماۓ

    • @user-yh5xq5rd6g
      @user-yh5xq5rd6g 4 місяці тому

      Allah philistin ke logon ki ibadat farmaya aur ummati Musalman ki hifazat farma means of Allah Hu Akbar

  • @ma1472
    @ma1472 4 місяці тому +2

    اللہ فلسطین اور اہل فلسطین کی حفاظت فرمائے اور ان کی نصرت و مدد فرمائے اور فتح نصیب فرمائے

  • @others5234
    @others5234 3 місяці тому +2

    اللہ تعالیٰ ھمیں توفیق دے اور اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے غلاموں میں شامل فرمائے آمین

  • @muhammadtauseeflatief9840
    @muhammadtauseeflatief9840 4 місяці тому +36

    Labbaik labbaik labbaik ya rasoolallah sallallahoealahywaalyhiwasallam

  • @princeprinces1787
    @princeprinces1787 4 місяці тому +90

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو آقا کریم صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے حکم کی تعمیل کرنے والے بناے آمین

  • @murtuzaquraishi6697
    @murtuzaquraishi6697 4 місяці тому +40

    اللہ تعالی تمام امت مسلمہ کی بالخصوص اہل فلسطین کی مدد و نصرت

  • @user-ds1id8tr2h
    @user-ds1id8tr2h 14 днів тому +1

    ہم مظلوموں فلسطین کے ساتھ ہیں

  • @hafizsirajuddin35
    @hafizsirajuddin35 4 місяці тому +13

    یا اللہ فلسطین کو آزاد فرما اور ہم سب کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرما امین ❤

  • @AbdulRahman-fo5xh
    @AbdulRahman-fo5xh 4 місяці тому +14

    اللہ تعالی اپنی رحمت فلسطین کے تمام مسلمانوں کے اپر فرما

  • @rashidabano2774
    @rashidabano2774 3 місяці тому +3

    اللہ تعالٰی مدد فرمائیں فلسطینی مسلمانوں کی امین

  • @ReehanRana-ko2ee
    @ReehanRana-ko2ee 4 місяці тому +2

    اللہ تعالی مسلمانوں کو محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا سچا امتی ہونے کا شرف عطا فرمائے

  • @abdulrahamansyed8765
    @abdulrahamansyed8765 4 місяці тому +9

    جزاک اللّہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن اور حدیث پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمِین ۔

  • @user-xq1dc6qp6c
    @user-xq1dc6qp6c 4 місяці тому +9

    اللہ تعالٰی فلسطین کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @asifsad8002
    @asifsad8002 4 місяці тому +3

    اللہ تعالٰی مجاہدین کی حفاظت فرمائے آمین 🇵🇸🇵🇸🇵🇸🤲🤲🤲

  • @MdJaved-hk6zi
    @MdJaved-hk6zi 4 місяці тому +50

    . اللہ تعالیٰ ہم سب کو آقا نبی کریم ﷺ کے فرما ہوۓ ہر فرمان پر دل کے اخلاص کے ساتھ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

    • @ArtisticAnimators
      @ArtisticAnimators 4 місяці тому +1

      آمین

    • @KusaaBatul-mt8zv
      @KusaaBatul-mt8zv 4 місяці тому

      آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @hamidmir8499
      @hamidmir8499 4 місяці тому

      Aameen

    • @pimpaliurdu1467
      @pimpaliurdu1467 4 місяці тому

      Allah Taala Falastin ke Musalmano ki hifazat farmaye..Aur Israel product ko kharidne se hamari hifazat farmaye ..
      AAMEEN

  • @engineer.m.k.usmani4294
    @engineer.m.k.usmani4294 4 місяці тому +21

    حضور اکرم صل اللہ علیہ و سلم کا خواب نہ بھی آیا ہو تب بھی اسرائیل کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا اور فلسطین کے مجاہدین کے لیے دعا کرنا فرض ہے

  • @Khushnumaofficial
    @Khushnumaofficial 4 місяці тому +37

    Ya Allah phalastin walo ki masum bachcho ki hifazat farma 😭

  • @MuhammadUsman-gm6tu
    @MuhammadUsman-gm6tu 4 дні тому +1

    ﷲ پاک فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرماے

  • @HamsafarAkreat.
    @HamsafarAkreat. 4 місяці тому +5

    جزاك اللهُ‎ اللہ فلستین کی مدد کرے آمین

  • @MaknojiyaAfzal
    @MaknojiyaAfzal 4 місяці тому +8

    اللہ تعالیٰ فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرمائے نیز مسلم حکمرانوں کو غیرت عطاء کرے

  • @indian.sarkar.
    @indian.sarkar. 4 місяці тому +11

    Subhanallah mashallah subhanallah mashallah mashallah mashallah

  • @FaizAnsari-ho7sv
    @FaizAnsari-ho7sv 4 місяці тому +39

    اللہ تعالیٰ ساری دنیا کے مسلمانوں کو ایک امت بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🕋

  • @shahidakhaliq546
    @shahidakhaliq546 4 місяці тому +7

    Allah paak falastin k musalmano ki hifaazat kare aur madad farmaiy aameen

  • @user-bp8qu6vp2c
    @user-bp8qu6vp2c 4 місяці тому +182

    اللہ تعالی فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرمائیں

  • @wasifnoor6606
    @wasifnoor6606 4 місяці тому +10

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ فلسطینی مسلمانوں کی بھرپور غیبی امداد فرما کر خیر کا معاملہ فرمائے اور کھلی فتح نصیب فرمائے اور اللہ تعالی اُمت مسلمہ کے حالات پر رحم فرما کر خیر کا معاملہ فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا

  • @user-eu1nl8dm4p
    @user-eu1nl8dm4p 3 місяці тому +1

    Allah pak falastine k musalmano ki maddad farmaye ameen

  • @user-jx1qu2ch5b
    @user-jx1qu2ch5b 4 місяці тому +45

    اللہ تعالیٰ ہمیں بھی حضور ﷺ کی زیارت نصیب فرمائے آمین

  • @ghulamqadir465
    @ghulamqadir465 4 місяці тому +16

    Meri jan mera ahlo ayyal meray waldaind mere aqa s w pae lakhoon bar qurban ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @anjumshama1348
    @anjumshama1348 4 місяці тому +4

    ❤ اللہم انصر اخواننا المسلمین والمجاھدین المرابطین فی کل مکان فی فلسطین فی کشمیر فی غزہ آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤

  • @gholamsjalaluddinbokhary9396
    @gholamsjalaluddinbokhary9396 4 місяці тому +1

    Aamin summa aamin.

  • @zaheenahmad5569
    @zaheenahmad5569 4 місяці тому +24

    جزاک اللہ خیر ا

  • @zakwanzahid1644
    @zakwanzahid1644 4 місяці тому +53

    اللہ فلسطین کی مدد فرما مسجد اقصی کی حفاظت فرما

  • @asifbhatti7019
    @asifbhatti7019 4 місяці тому +2

    Muhammad saww Muhammad saww Muhammad saww ❤❤❤❤❤❤

  • @user-gp5xu8ii2u
    @user-gp5xu8ii2u 2 місяці тому

    الله تعالٰی سے دعا کرتا ہوں الله پاک فلسطین کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے جان مال عزت آبرو کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @ishansyed5881
    @ishansyed5881 4 місяці тому +6

    YA ALLAH mujhe bhi aur meri ammi ko abba ko aur mere ghar walo ko aur mere behen bhaiyo ko aur tamam Musalmano ko HUZOOR SALLALLAHU ALAIHI WASALLAM ki shafaat naseeb farma... AAMEEN

  • @SaifKhan-cs2mn
    @SaifKhan-cs2mn 4 місяці тому +2

    اللہ تعالیٰ ہمارے ایمان کی حفاظت کرے آمین ثمہ آمین

  • @naimmalik7606
    @naimmalik7606 4 місяці тому +14

    Allah Pak pure ummate muslima ko israili prodakt ka baykoot karne tofik ata farmay insha Allah

  • @Saad-hl4nl
    @Saad-hl4nl 4 місяці тому +49

    اللہ تعالی فلسطینیوں کی حفاظت فرمایئے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤

    • @saiyedsalma5654
      @saiyedsalma5654 4 місяці тому +1

      Hamne to kab se chor Diya kiya aapne chora

  • @jamilaniaz9789
    @jamilaniaz9789 4 місяці тому

    Jazak Allah khaira main sadqay ya Rasool Allah 🎉mari jan aur mal qurban ya Rasool Allah 🎉

  • @UmmeKulsum-ls9dz
    @UmmeKulsum-ls9dz 4 місяці тому +1

    صلى الله علیہ وسلم

  • @IslamUllaKhanAdvocate
    @IslamUllaKhanAdvocate 4 місяці тому +4

    Ya Allah Palestine or poori duniya ke musalmano ke iman or jaan maal izzat ki hifazat farma

  • @shapar5977
    @shapar5977 4 місяці тому +27

    Mazlum pelesteni musalmano per reham farma ya Allah 😢😭😭😭😭😭😭

  • @user-yr5bc7ed7r
    @user-yr5bc7ed7r 4 місяці тому +1

    یہ اللّٰہ پاک غزا کے مظلوم مسلمانوں کی کی غیبی مدد ونصرت فرمائے آمین ثمہ آمین یا ربّ العالمین اور انشاء اللہ فتح حق کی ہوگی ۔

  • @MdehtashamMdehtasham
    @MdehtashamMdehtasham 4 місяці тому +7

    اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا بخشے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @ShoyabKhan-fw1qn
    @ShoyabKhan-fw1qn 4 місяці тому +14

    صلی اللہ علیہ وسلم❤❤❤❤

  • @Raah_e_Huk
    @Raah_e_Huk 3 місяці тому +1

    یااللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی 🕌
    اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں 🇮🇷کی غیبی مدد فرما🤲آمین!!🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
    🕋 ALLAH 🕋
    🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌

  • @iftabsarahmad4118
    @iftabsarahmad4118 4 місяці тому +6

    Allah tala Sabhi Musalmano Neki ki tofeek ata farmaye ( Aameen)
    Allah hu Akbar

  • @hafizansari6771
    @hafizansari6771 4 місяці тому +10

    یا اللہ فلستین کی مدد کر آمین
    یارب العالمين

  • @user-ru1su3vs9p
    @user-ru1su3vs9p Місяць тому

    اللہ فلسطینی مسلمانوں کی اور مسجد اقصی حفاظت فرماۓ

  • @majabeenri5426
    @majabeenri5426 4 місяці тому +3

    Inshah Allah. We will follow the instructions. And also forward.

  • @AfzaalSiddiqui
    @AfzaalSiddiqui 4 місяці тому +5

    اللہ تعالی فلسطینی مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اور ان کو فتح نصیب فرمائے امین ثم امین

  • @mohdnajeebuddin1011
    @mohdnajeebuddin1011 4 місяці тому +8

    Allah hamsabko pyrae aaga sl a wa sllam ki zeyarat naseeb farmaye our esbat par amal karnye ki taufiq atafarmaye aameen summa aameen

    • @mohdashfaqyezindagihaikistaraf
      @mohdashfaqyezindagihaikistaraf 3 місяці тому

      Aameen Summa Aameen ALLAH U AKBAR LAILAHA ILLALLAAHU MUHAMMAD UR RASOOL ALLAH Sallallahu alaihi wa alaihi wasallam..

  • @talatakhtar1187
    @talatakhtar1187 4 місяці тому +1

    اللہ تعالیٰ ھم امت مسلمہ کو شرم وحیاء اور ھدایت اور استقامت عطا فرمائے آمین 😢

  • @WASEEMAKRAM-zt6dp
    @WASEEMAKRAM-zt6dp 4 місяці тому +10

    اللہ فلسطین کی مدد فرمائیں

  • @raziahmad4268
    @raziahmad4268 4 місяці тому +11

    اللہ تبارک وتعالی ہمارے تمام علماء کرام کی امت محمدیہ آور خصوصی فلسطینی مسلمان بھائیوں کی حفاظت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😢😢😢

  • @khalidaqureshi1429
    @khalidaqureshi1429 4 місяці тому

    May Allah Soubhanahu Wa’Ta’ala bless us all Ummat e Muhammad Sallallahu Alayhi Wasallam with A’fiyah and Unity.🕋🕋🤲🕋🕋🤲🕋🕋🤲

  • @yusufmohomodhossen3220
    @yusufmohomodhossen3220 4 місяці тому +1

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفارش نصیب فرمائے اور تمام عالم اسلام کو یہودی چیزوں کے بائیکاٹ کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @firozkhankhan1206
    @firozkhankhan1206 4 місяці тому +7

    Allah pak philistin gaza ke our sare ummaty musalman ki hefazat farmayen Aameen

  • @AllahDitta-zo7oz
    @AllahDitta-zo7oz 4 місяці тому +19

    آقا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم آپ پر اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی مبارک آل پر لاکھوں درود سلام🌹

    • @mehzabeenshaikh5964
      @mehzabeenshaikh5964 4 місяці тому +1

      Sallallahu alaihi wa sallam aap ki shafaat naseeb ho

    • @AllahDitta-zo7oz
      @AllahDitta-zo7oz 4 місяці тому

      @@mehzabeenshaikh5964 آمین ثم
      🌹 بجاہِ النبی الکریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم

  • @altaflaskar1332
    @altaflaskar1332 3 місяці тому +1

    یا اللہ تعالیٰ فلسطین بھائیوں کو رحم وکرم اور مدد فرمائے آمین

  • @fazalali2024
    @fazalali2024 20 днів тому

    Muhammad salah o ale he wasalm fer sar qurban awlad wurban ma bab qurban

  • @user-tk2qc6lb5z
    @user-tk2qc6lb5z 4 місяці тому +46

    صلی االلہ علیہ وسلم

  • @arshadbhikhji7463
    @arshadbhikhji7463 4 місяці тому +11

    انشااللہ .اللہ پاک تمام مؤمنین کو اسرالی اشیاء کے بایٔکاٹ کی توفیق دے.اللہاھلفلسطین کوفتح و نصرت سےنوا زے اور غاصب صھیونیوں کو ہلاک کرے .اللھماعز اھل غزہ وانصرھم ,وانصر من نصر اھل غزہ .اللھم لاتترک اھل غزہ وحدہا.اللھم افتح لھم فتحا مبینا .اللھم کن لھم معینا وظھیرا ومؤیدا ونصیرا وایدھم بتأییدک آمین یارب العا لمین

  • @smw-sellers
    @smw-sellers 3 місяці тому

    Ya Allah ya Allah ya Allah
    ummate muhammdi par reham farma, Aameen ya rabul Aalameen

  • @Islamic_speech__0
    @Islamic_speech__0 4 місяці тому +6

    اللهم انصر اخواننا في الفلسطين 🤲🥺

  • @mohammadnh9429
    @mohammadnh9429 4 місяці тому +15

    اللھم انصر اخواننا مجاہدین و فلسطین کلھم
    ا اللہم ارحمہم وانت خیر الراحمین اللھم رزقہم وانت خیر الرازقین اللھم ارحمھم، اللھم ارحمہم، اللہم ارحمہم، اللہم انصرھم، اللھم انصرھم، اللہم انصرھم آمین یا رب العالمین ،،
    اللہم العن الکفرۃ الذین یسدو ن عن سبیلک ویکذبون رسلک ویقاتلون اولیاءک اللہم خالف بین کلمتہم وزلزل اقدامہم ودمرد یا رہم وخرب بیوتہم امین یا رب العالمین

    • @hidayakhatoon2187
      @hidayakhatoon2187 4 місяці тому

      آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم

  • @SameerShaikh-mz4uy
    @SameerShaikh-mz4uy 4 місяці тому +1

    ﷽الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺآمین

  • @nabilahmadchoudury5259
    @nabilahmadchoudury5259 3 місяці тому +1

    اے اللہ فلسطین کو آ زاد فرما اور میرے بھائی کو توانائی عطا فرما

  • @shafeeqrahman3025
    @shafeeqrahman3025 4 місяці тому

    LABAIK LABAIK YA RASOOLULAH SUBHANALLAH ALLHAMDULILAH MASHALLA ALLAH HU.AKBER BESHAK BAHUT KHUB AAMIN

  • @yusufmohomodhossen3220
    @yusufmohomodhossen3220 4 місяці тому +1

    اور تمام عالم اسلام کو غیرت ایمانی اللہ نصیب فرمائے

  • @saffanmanasiya
    @saffanmanasiya 4 місяці тому +8

    صلى الله عليه وسلم

  • @mummymunni5397
    @mummymunni5397 4 місяці тому +3

    Allah Pak Palestine ko jald azadi naseeb fermai. AMEEN.

  • @ShamsaKhan512
    @ShamsaKhan512 3 місяці тому

    aie Allah hum sab Muslims par reham ferma ! Aameen ! Sum Aameen

  • @NaveedGillani-nq6vw
    @NaveedGillani-nq6vw 3 місяці тому

    ♥️ SubhanAllah ♥️ Alhamdulillah ♥️ beshak ♥️♥️♥️

  • @cmrafee2177
    @cmrafee2177 4 місяці тому +35

    مسلمان خوابوں کی دنیا سے باہر نکلیں اور حقائق کی دنیا میں جیینے والے بن جائیں۔ اسی میں مسلمانوں کی دنیوی و اخروی کامیابی مضمر ہے۔

    • @masoodAhmad-kn4xu
      @masoodAhmad-kn4xu 4 місяці тому

      Aapka Manana kya hai Huzoor ki ziyarat Hakikat Nahin

    • @user-od2rj3hh8x
      @user-od2rj3hh8x 4 місяці тому

      اللّٰہ آپ کو ہدایت دے خواب کی نسبت تو دیکھیں

    • @masoodAhmad-kn4xu
      @masoodAhmad-kn4xu 4 місяці тому

      کیا کہنا چاہتے ہیں

    • @cmrafee2177
      @cmrafee2177 4 місяці тому

      @@masoodAhmad-kn4xu اس طرح کے خوابوں ہی کا نتیجہ ہے کہ پاکستان میں بے شمار مہدی اور مسیح پیدا ہوتے رہتے ہیں۔ اور ان کی تصدیق بھی خوابوں کے ذریعہ ہو تی ہے۔ ان میں تازہ نمونہ محمد بن قاسم ہے۔
      در اصل، جس شخص نے آپ ﷺ کو واقعتاً دیکھا ہے وہی انہیں خواب میں دیکھ سکتا ہے۔ یعنی صرف صحابہ ہی کو خواب میں آپ ﷺ کی زیارت ممکن ہے۔ غیر صحابہ کے خوابوں کی کوئی حقیقت نہیں۔

    • @DanyalAbbasi12
      @DanyalAbbasi12 4 місяці тому

      ​@@cmrafee2177تم کو خیبر والے قصے کا پتہ ہے اگر کسی عالم کے پاس بیٹھو ان سے پوچہ لینا