4 May 2024 سعودی عرب کے خلاف فتویٰ دے 📢مفتی تقی عثمانی دارالعلوم دیوبند بریلی اجمیر شریف

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 вер 2024

КОМЕНТАРІ • 742

  • @mdrafealam1819
    @mdrafealam1819 4 місяці тому +46

    ہم مظلوم فلسطین کے ساتھ ہیں چاہے جو حکومت ان معصوم لوگوں کے ساتھ غداری کریں مگر انشا۶ اللہ اللہ ان معصوموں کے ساتھ ہے

  • @badrunnisasayyed4714
    @badrunnisasayyed4714 4 місяці тому +44

    بے شک سمیع اللہ صاحب کی رپورٹ سچ ھے اللہ مظلوم فلسطینیوں کی مدد فرماے

  • @arzooashrafi251
    @arzooashrafi251 4 місяці тому +57

    بیشک سمیع اللہ صاحب کی رپورٹ بالکل سچی اور برحق ھے. لھذا فلسطین کے مظلوم مسلمانوں سے غداری اور اسرائیلیوں سے اتحاد و موالات برتنے والوں پر ضرور فتوی جاری ہونا چاہئے

    • @jaanmohammad786
      @jaanmohammad786 4 місяці тому

      Lekin dewband kabhi bhi fatva nhi de sakta

  • @JuaidMansuri
    @JuaidMansuri Місяць тому +9

    ہم فلسطین مجاھد کے ساتھ ہے اللہ سے دعاء ہے کہ فلسطین مجاھد ین کو کامیابی عطا فرمائے آمین

  • @mdfarooq3772
    @mdfarooq3772 4 місяці тому +55

    الحمدللہ ہم مظلوم فلسطین بھائی کے ساتھ ہیں

  • @user-fn6yd6zl4l
    @user-fn6yd6zl4l 4 місяці тому +108

    ہم مظلوم فلسطین کے ساتھ ہیں

  • @bharatination1428
    @bharatination1428 4 місяці тому +30

    مظلوم فلسطینیوں کیلئے اور بیت المقدس کی حفاظت کےلئے دعائیں کریں اور ظالموں اور ظالموں کا ساتھ دینے والوں کے لئے بدعاء ۔ ظالموں کی اور ان کے معاونین تباہی کے لئے ہر ممکن کوشش کرنا از حد ضروری ہے ۔

  • @mdshamstabrez6322
    @mdshamstabrez6322 4 місяці тому +142

    , میں اس نیوز اتفاق کرتا ہوں سعودیہ عرب امارات کیخلاف فتویٰ جاری ہونا چاہیے والسلام محمد شمس تبریز قاسمی

  • @saeedakhatoon2226
    @saeedakhatoon2226 4 місяці тому +48

    ہم فلسطین مسلمانوں کے ساتھ ہیں

  • @TALHAKhan-hr4lr
    @TALHAKhan-hr4lr 4 місяці тому +51

    الله تعالٰی مسلمانوں کی حفاظت فرمائے

    • @asnew594
      @asnew594 4 місяці тому

      آمین

    • @shekhsaidullah1787
      @shekhsaidullah1787 2 місяці тому

      ​ھم لوگ فلسطین کےساتھ ہیں اللاہ فتح عطافرماءے آمین ثم آمین

  • @SayyadMuhammadRafi
    @SayyadMuhammadRafi 4 місяці тому +7

    سعودی عرب کو چاہیے کہ وہ مسلمانوں کی حمایت کرے ورنہ ایک قوم سعودیہ کے خلاف ہوجائےگی

  • @alimohammad8420
    @alimohammad8420 4 місяці тому +47

    بالکل فتویٰ جاری ہونا چاہیے

    • @Z.A.LATIFI
      @Z.A.LATIFI 4 місяці тому +2

      ںلکل سچ اور صچیح

    • @GmKunbhar
      @GmKunbhar Місяць тому

      Han han hona chahie hona chahie vah Sonia ko bachana Chahta hai isase Palestine mein Koi kadam Nahin jama sakega aur Palestine ke kabje mein all south befikar kyunki Iran yaman lubna Palestine main apna asar Ashok dikha raha hai all saudiya ko all saudiya ko yah khatra hai kahin Iran hamare hamare hamare hamare hamare; Palestine ke andar; kadam jama Gaya khatra hai hamari baat chahat ko khatra hai main ek bakriyan charane wala aapse comment mein baat kar raha hun reply de raha hun aapko Allah ki kasam bakriya chalane wala hun

  • @hafizrashid8195
    @hafizrashid8195 4 місяці тому +43

    اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین اللہم آمین اللہ تعالیٰ سعودی حکومت کو عقل سلیم عطا فرمائے

  • @Aryan-zv9sd
    @Aryan-zv9sd 4 місяці тому +100

    مردہ فرعون کے بارے میں تو بہت بولا جاتا ہے اگر غیرت ہے تو زندہ فرعونوں کے بارے میں کچھ بولا کریں

    • @HappyArcticFox-nt9ly
      @HappyArcticFox-nt9ly 4 місяці тому

      بالکل درست

    • @HappyArcticFox-nt9ly
      @HappyArcticFox-nt9ly 4 місяці тому

      بالکل درست

    • @ANGEL21057
      @ANGEL21057 4 місяці тому

      بھائی نے بلکل درست فرمایا

    • @KhurshidAli-e9l
      @KhurshidAli-e9l 4 місяці тому

      Bahut Sahi

    • @adnanadill
      @adnanadill 4 місяці тому

      Haj aur Umrah bann karo Aale Saudi ke hukumat mai rahne takk
      حج اور عمرہ بنن کرو الے سعودی کے حکومت می رہنے تھک
      हज और उमरा तब तक करें जब तक आप सऊदी सरकार में रहकर थक न जाएं
      issay Saud ke amaadahi kam hoogi

  • @user-uk3zi7vu5o
    @user-uk3zi7vu5o 4 місяці тому +26

    علمائے حق کا ہی یہ فریضہ ہے کہ عوام الناس میں حق اور باطل کی وضاحت کرکے باطل کی حمایت کرنے والے مسلمانوں پر پابندی عائد کریں ،کیونکہ یہ قرآن کا حکم ہے ،

  • @AbdurRahman..ansari-JH786
    @AbdurRahman..ansari-JH786 4 місяці тому +11

    بے شک یہ بات بالکل درست فرمایا ایسا ہی ہونا چاہیے تاکہ دنیا اس کی منافقت کو دیکھیں ان کے ساتھ ایسا ہی فتوی لگانا چاہیے تاکہ وہ کبھی بھی اپنی ایمان کا جنازہ نہ نکالے گا اللہ تعالی فلسطین کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائیں اور ان کی مدد اور نصرت فرمائے امین یا رب العالمین

  • @azbestmarket9044
    @azbestmarket9044 4 місяці тому +10

    Humari dua un mujahido our mazloomon ke sath hai Allah hifazat farmaye our ulamaye huq ko sahi fesla karne ki toufeeq ata farmaye ameen Allahumma ameen

  • @hafizrehanofficial9211
    @hafizrehanofficial9211 4 місяці тому +20

    اللہ تعالٰی مدد فرمائے آمین

  • @AmirUllah-g5o
    @AmirUllah-g5o 10 днів тому

    تمام علماء پر ضروری ہیں کہ سعودی حکومت کے خلاف شرعی فتوی جاری فرمائیں اورفلسطینی ھائیوں کیساتھ دے❤

  • @HabibUlla-xl1mi
    @HabibUlla-xl1mi 4 місяці тому +9

    ہم مظلوم فلسطین کےساتھ ہںے

  • @masterwaheed5312
    @masterwaheed5312 2 місяці тому +3

    ھم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں اللہ تعالی ان کی مدد فرماۓ آمین

  • @samoonkhan8537
    @samoonkhan8537 4 місяці тому +7

    اللّٰہم انصر اخواننا المسلمین اللّٰہم انصر اخواننا فی فلسطین ربنا لاتجعلنا فتنتۃ اللقوم الظالمین و نجنا برحمتک من القوم الکافرین آمین ثم آمین یارب العالمین اللّٰہم انانجعلک فی نحورھم ونعوذ بک من شرورھم آمین یارب العالمین نصرمن اللّٰہ وفتح قریب آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @mohdhanzala77
    @mohdhanzala77 4 місяці тому +9

    اللہ پاک امت مسلمہ کی حفاظت فرمائیں

  • @mrxgamer5641
    @mrxgamer5641 4 місяці тому +36

    بیشک علمائے حق اپنا کردار ادا کریں بھری محفل میں ایک صحابی نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے فرمایا اگر آپ اپنے مقصد سے ہٹے تو ہم تیر کے ذریعے سیدھا راستہ دکھا دینگے

    • @DHdhhssh-nw8eh
      @DHdhhssh-nw8eh 4 місяці тому +1

      Jo bhi jo bhi Allah ke Aman ke liye America Ho chahe koi bhi Malik Ho Israel ka sangathan open

    • @shaukathaseeb2618
      @shaukathaseeb2618 4 місяці тому

      Saudia America ka Ghulam hai

  • @SaidUrRehman-d4w
    @SaidUrRehman-d4w 2 місяці тому +1

    حضرت اقدس حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم العالی اللہ پاک کواپنی حفظ امان میںئ رکھے آمین ثم
    قاری سیف الرحمن چوغط

  • @Azharkhan-bv2je
    @Azharkhan-bv2je 4 місяці тому +23

    وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ الحمد للہ 🤲🏻 بخیر ہونگے انشاءاللہ تعالیٰ ♥️ آپ سب میری بھی یہی رائے ہے کی علماء کرام کو ایک حق بات کی راۓ پر ہونا چاہیے ہمارے مولانا ارشد مدنی صاحب کو چاہیے غلط کام والوں کو اچھا اور نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ طریقہ پر ایک راے کا فتویٰ جاری کریں ❤❤❤😢😢❤❤❤ کون کون میری اس بات پر ثابت قدم ہے پیارے تمام عزیز ❤

    • @user-lc2rc8qg5f
      @user-lc2rc8qg5f 4 місяці тому +1

      Mery ray y hai k jin muslim hukmarano n israyel se jihad nhi kya ha unhone allah ka hukum ko Tora hai

    • @user-lc2rc8qg5f
      @user-lc2rc8qg5f 4 місяці тому +1

      Unke ke liye fatwa jari hona chahiye joke jrore h

  • @MohdGhufranRasheedi-hy5zy
    @MohdGhufranRasheedi-hy5zy 4 місяці тому +2

    بلکل درست بات کہی ہے دارالعلوم دیوبند کو فتوا دے نی چاہیے 🇮🇳 حضرت پورے عالمِ اسلام دارالعلوم دیوبند کے اتفاق ہوا گا انشاءاللہ بلکل فتوا دے نی چاہیے ❤❤❤

  • @deeniordunyavitaleem1316
    @deeniordunyavitaleem1316 4 місяці тому +11

    مین اپ کی بات سے اور سمیع اللہ خان کی راےء سے اتفاق رکھتا ہون اگر یہ لوگ اپنے فتوے جاری نہی کرتے ہین توانکے دلون ایمان نکل چکا ہے

  • @wajihamirza3789
    @wajihamirza3789 4 місяці тому +6

    Bilkul sahi keh rhe h samiullah sahab jo zalimo k sath h unke khilaf sb ulma e deen ko ek sath hokr bolna chahiye or fatwa bhi dena chahiye

  • @iimehtar
    @iimehtar 21 день тому +1

    بالکل جو مطالبہ ہے بہت درست ہے بڑے اداروں مقتداء شخصیتوں کو اور نامور تنظیموں کو اب سعودی عرب کو لیکر کھل کر میدان میں آنا چاہے اور امت کو ہر فرد کو کھل کر بتلانا چاہے کہ وہ انکے بارے میں کیا موقف اپنائیں ابھی اگر سعودی کے خلاف اہل علم اور قداور شخصیات نہی بولینگی تو پہر کب وقت آےگا حقیقت کے اظھار کا
    بہت عمدہ ویدیو جزاک اللہ احسن الجزاء
    عرفان القدیر گجرات سورت

  • @fakhruddinansari-hl8ch
    @fakhruddinansari-hl8ch 4 місяці тому +7

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    وقت آ گیا ہے دانش مندی سے فیصلہ لینے کا۔ علماء کے ساتھ عوام کو اب بیدار ہو جانا چاہئے۔ ہماری سستی آور کائیلی کی وجہ سے۔ ظالموں کو ظُلم کرنے کا حوصلا مل رہا ہے

  • @user-ex3ct4so7r
    @user-ex3ct4so7r 4 місяці тому +3

    میں اس رپورٹ کی مکمل تایید کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ اللہ مسلم حکمرانوں عقل سلیم عطا فرما ے آمین اؤر فلسطین کے مسلمانوں کی جان و مال عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے آمین مظفر عالم قاسمی

  • @JahurUddin-nr5vm
    @JahurUddin-nr5vm 4 місяці тому +4

    بالکل درست فرمایا سارے مدارس کے ذمہ داران حضرات کو اس پر فتوی جاری ہونا چاہیے

  • @truthtriumphs6857
    @truthtriumphs6857 4 місяці тому +1

    السلام علیکم
    بغیر کسی فتوی کے دنیا کے دو عرب مسلمانوں کی ہمدردیاں اور دعائیں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔
    اللہ سبحانہ و تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ حرمین شریفین کو فاسق و فاجر حاکموں/ حکمرانوں ( آل سعود کی موجودہ قیادت) سے محفوظ رکھے۔آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

  • @hameedasardar233
    @hameedasardar233 4 місяці тому +1

    بیشک فتوا تو ضرور ہونا چاہئے اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو ھیدایت اور توفیق عطا فرمائیں کے وہ حق آور ثچ انصآف کریں آمین یا رب العالمین امین

  • @FSyfullha
    @FSyfullha 2 місяці тому

    بے شک سمیع اللہ صاحب کی رپورٹ سچہے ہم مظلوم مسلمان بہائیوں کے ساتھ ہے

  • @munaameer1028
    @munaameer1028 4 місяці тому +5

    ALLAH PALESTINE KI HIFAZAT FARMAE AUR HUMAIN TOFEEQ ATA FARMAE(AAMEEN SUMMA AAMEEN)🤲

  • @Hashim-n5o
    @Hashim-n5o 4 місяці тому +7

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں اس کی پوری تائید کرتا ہوں کہ سعودی عرب کے خلاف ہند و پاک اور عالم اسلام کے مسلمانوں کا متفقہ فتوی آنا چاہیے ۔فقط سلام محمد ہاشم خان ندوی

  • @abdulmajeedfarooqi6845
    @abdulmajeedfarooqi6845 2 місяці тому

    ھم اس درخواست کی مکمل حمایت کرتے ھیں۔ لازمی فتویٰ جاری ھونا چائیے۔ اسکے ساتھ یہ فتویٰ بھی جاری ھو کہ مسلمانوں پہ جہاد فرض ھو گیا ھے۔

  • @designking2370
    @designking2370 4 місяці тому +10

    Assalamu alaikum warahmatullah

  • @sheikhalimohammad786
    @sheikhalimohammad786 4 місяці тому +3

    علماء حق کو فلسطین کے حق میں اور سعودی اور اماراتی غداروں کے خلاف فتوی جاری کریں

    • @tosarbose8243
      @tosarbose8243 3 місяці тому

      ULmaa-e-BAATIL: DevBanda & DevBandar !!!

  • @zavedbeg
    @zavedbeg 2 місяці тому

    الحمدللہ ہم مظلوم فلسطینی بچوں کے ساتھ ہی

  • @user-ue4xe6gv6y
    @user-ue4xe6gv6y 4 місяці тому

    اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کی غیبی امداد فرمائیے خاص طور پر فلسطین بھارت اور روھنگیا کے مسلمانوں کی غیبی امداد فرمائیے آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم

  • @shaikhmudassir4420
    @shaikhmudassir4420 4 місяці тому +4

    اللہ تعالیٰ سعودی حکومت کو عقل سلیم عطا فرمائیں

  • @abdulwajeed8150
    @abdulwajeed8150 4 місяці тому +6

    اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے آمین

  • @user-iv6um3yx8g
    @user-iv6um3yx8g 4 місяці тому +2

    اگر علماء اسلام بھی خواب غفلت سے بیدار ہو کر اسرائیل کے خلاف با الخصوص عرب کے غدار حکمرانوں کیخلاف فتویٰ جاری کریں گے تو بعید نہیں کہ اسرائیل کو سخت شکست کا سامنا ہوگا۔
    سمیع اللہ خان صاحب نے جو کچھ فرمایا ہے سو فیصد درست فرمایا ہے۔ ہم ان کے ایمانی جذبے اور غیرت کو سلام پیش کرتے ہیں!

  • @safiyasiddiqui8538
    @safiyasiddiqui8538 4 місяці тому +2

    ائے اللہ فلسطینیوں مجاھدین کی حفاظت فرما مدد فرما آمین علمائے کرام کو سعودیہ کی ا س بات پر سخت ایکشن لینا چاہئیے بلکل صحیح فرمایا

  • @Jamiaummesalmalilbanat786
    @Jamiaummesalmalilbanat786 4 місяці тому +5

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    کیا حال ہے احتشام بھائی طبیعت ٹھیک ہوئی آپ کی

    • @UrduNewsIndia
      @UrduNewsIndia  4 місяці тому +3

      وعلیکم السلام اب تو الحمد اللہ بہت آرام ہے

  • @rkseaworld_india
    @rkseaworld_india 18 днів тому +1

    Assalamualaikum.. ULama e Haqq Ummat e muslima ki Rajbari farmaye..

  • @sardarakbarujjan738
    @sardarakbarujjan738 2 місяці тому +1

    بلکل درست مطالبہ ہے۔ بھرپور تائید کرتے ہیں۔

  • @muhammadmehboob4492
    @muhammadmehboob4492 Місяць тому

    ❤ہم علماء حق کے ساتھ ہیں فلسطینی مجدین ہم حماس کے ساتھ ہیں اور انشاءاللہ فلسطینی مجاہدین اور عالم اسلام کے مجاہد اور جہاد کرنے والے لوگ انشاءاللہ اسلام سے محبت کرنے والے لوگ قران سے محبت کرنے والے لوگ دین سے محبت کرنے والے لوگ کامیاب ہوں گے فلسطین کے ساتھ ہیں ❤

  • @imdadullah7400
    @imdadullah7400 2 місяці тому +1

    عرب حکمرانوں کے متعلق غور فکر کرکے ضرور فتویٰ جاری ہونا چاہئے

  • @MDJahangir-jy4np
    @MDJahangir-jy4np 2 місяці тому

    الحمدللہ ہم سب فلسطین کے مظلوم مسلمان بھائی کے ساتھ

  • @naziaashraf9112
    @naziaashraf9112 2 місяці тому +1

    ایک ایک کر کے چھہ ملکوں کے غدار حکمرانوں کے خلاف ضرور علماء اسلام کے متفقہ فتوے آنے چاہیے ۔۔۔۔۔
    1۔آلِ سعود ۔ سعودی عرب
    2۔ آلِ النہیان ۔ امارات
    3۔ السیسی ۔ مصر
    4۔ عبداللہ ۔ اُردن
    5۔۔۔۔۔۔ بحرین

  • @Mubarak-xh6jl
    @Mubarak-xh6jl 4 місяці тому +5

    جی سمیع اللہ صاحب کی بات بالکل درست ھے

  • @Sohail-r9q
    @Sohail-r9q 4 місяці тому +6

    اسلامی دنیا میں صرف اسلامی جمہوریہ ایران فل سپورٹ کررہا ہے❤💕🌹💪💪💪💪

    • @tosarbose8243
      @tosarbose8243 3 місяці тому

      JaahiL ! DramaBaazi ko samjho ! Yahood_Siyaa Bhai_Bhai !
      majoosi SIYAA ShiaTeen ka ek bhi missile Yahood ko kuch bhi Nuqsaan Nahi pahonchaayaa !

    • @yawarmanzoordar4113
      @yawarmanzoordar4113 2 місяці тому

      جناب آپ نے سچ کہا پر یہود و سعودی بھائی بھائی

    • @molanaalam8784
      @molanaalam8784 Місяць тому

      ایران ڈبل گیم کھیل رہا ہے،میر جعفر کی طرح

  • @user-jq9bq6me1l
    @user-jq9bq6me1l 4 місяці тому +7

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  • @ZaidIslamicofficial786
    @ZaidIslamicofficial786 4 місяці тому +1

    فلسطین زندآباد مجاہدین فلسطین زندآباد ☝️💪🌹

  • @ayeshaparacha9996
    @ayeshaparacha9996 2 місяці тому

    نہ صرف عرب شہنشاہ بلکہ پوری امت کے تمام علماء اور عام مسلمان سب کے خلاف فتوی جاری ہونا چاہیے جو اپنی استعداد کے مطابق اپنی ذمہ داری نبھانے میں کوتاہی کر رہے ہیں

  • @quaidsangi8658
    @quaidsangi8658 Місяць тому +1

    امت مسلمہ کو چاھے قبلہ اول کے ساتھ خانہ کعبہ کی آزادی کی ضرورت ھے۔ال سعودیہ کی فلسطین ظلم اور بربریت پر مجرمانہ خاموشی امریکہ اور اسرائیل کی پشت پناہی ھے۔

  • @hafjiNurdin
    @hafjiNurdin 2 місяці тому

    میں اس نیوز سے اتفاق کرتا ہوں سعودیہ عرب عمارت کے خلاف فتوی جاری ہونا چاہیے

  • @firozshaikh862
    @firozshaikh862 4 місяці тому +1

    ھمارے سارے قا ئدین ادارے کو ان مسلم ممالک کے خلاف فتوی جاری کرکے اپنا مو قف ضرور واضح کرنا چاہے

  • @juberkhan1307
    @juberkhan1307 4 місяці тому +2

    Aamin summa aamin Allah Tala Har Tarah ki puri puri madad Aata farmae

  • @abbasali-qm8jl
    @abbasali-qm8jl 2 місяці тому

    Allah hamary ahel e sunnat bhaiyon ko ye baat samajny ki toufeeq day...tamam musalmanoon ko aapas ma rehny ki toufeeq dy

  • @mohammedarif3328
    @mohammedarif3328 4 місяці тому +6

    Ya Allah Rahaman or Karam farms is ummat par

  • @chistiyachistiya4185
    @chistiyachistiya4185 4 місяці тому +2

    Duaa in power...🌹🌹🌹

  • @syedaliasghar6046
    @syedaliasghar6046 4 місяці тому +3

    Beshak SubhanAllah Bilkul sahi farmaya aap ne

  • @nazimlaskar5990
    @nazimlaskar5990 2 місяці тому +1

    جلدازجلد فتویٰ جاری ہونا چاہیے اجرائیل خلاف

  • @khansaparveen3257
    @khansaparveen3257 4 місяці тому

    Walaikumussalaam bilkul 💯💯💯hum sameullah sahab ki baat se ittifaaq rkhte h jo bhi unhone bola vo ek ek alfaaz hmare dil ki baat h Allah jazae khair ata farmaye 🤲 aur Palestinians ko apne hifzo amaan mein rkhe 🤲🇵🇸✌️🕊️

  • @UsmanKhan-ij7zx
    @UsmanKhan-ij7zx 4 місяці тому +3

    Allah madad kare

  • @muhammadmehboob4492
    @muhammadmehboob4492 Місяць тому +1

    بس یہ پاکستانی میں مولانا تقی عثمانی صاحب سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ سعودی عرب امارات اردن اور مصر کے خلاف فتوی صادر فرمائیں ❤اس وقت وہ عالم اسلام کے لیے بہت ہی بھیانک کردار ادا کر رہے ہیں اسرائیل نواز بنے ہوئے ہیں اور سلام دشمنی پر اتر ائے ہیں

  • @irshadfatima5739
    @irshadfatima5739 4 місяці тому +6

    Ameen summa ameen
    We all agree with you

  • @fahadwakeel5412
    @fahadwakeel5412 2 місяці тому +1

    بھائی میں بھی سعودی عرب میں ہوں۔ اور روزآنہ فلسطین کے حق میں سوشل میڈیا پر کچھ نہ کچھ سپورٹ کر رہا ہوں مجھے تو کسی نے نئی پکڑا
    لوگ 1 بات کی 10 باتیں بھی بنا تے ہیں

  • @GulamMustafa-rp1bj
    @GulamMustafa-rp1bj 2 місяці тому +1

    اللہ تعالٰے سعودی حکم ران کو ہدایت دے

  • @ConsciousIslam1m1060
    @ConsciousIslam1m1060 2 місяці тому

    ہم فلسطین کے ساتھ ہیں

  • @hidayatullabagalkot5096
    @hidayatullabagalkot5096 4 місяці тому +1

    بالکل صحیح فرمایا سوصیدسچ کہاہے سمع اللّٰه خان نے

  • @laieqahmad6995
    @laieqahmad6995 4 місяці тому +1

    ہم فلسطینیو کے ساتھ ہی

  • @zubedayaqoob9103
    @zubedayaqoob9103 4 місяці тому +1

    ھماری رائے یہ ہے کہ بات بالکل صحیح ہے

  • @arshadhussain5597
    @arshadhussain5597 4 місяці тому +1

    تمام عرب ممالک کے خلاف فتویٰ آنا اشد ضروری ہے ۔ ورنہ علمائے حق بھی اس گناہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔کم از کم علم حق بلند تو کریں۔

  • @pankajdaspankajdas293
    @pankajdaspankajdas293 Місяць тому

    Mashallah alhamdulillah allahu akbar darul uloom devband Jindabad 💪💪💪💪💪❤🌹👍🇮🇳🇮🇳

  • @Filafarubk95
    @Filafarubk95 4 місяці тому +6

    جی اتفاق کرتےہیں

  • @bhatmuneeb6230
    @bhatmuneeb6230 4 місяці тому +1

    فتویٰ جاری ہونا چاہئے ۔مسلمان ممالک کی ہے حسی قابل افسوس ہے۔

  • @Ayanff78600
    @Ayanff78600 4 місяці тому +1

    ان غداروں کے خلاف فتوی جاری ھو نا

  • @user-dh8nu8si5q
    @user-dh8nu8si5q 4 місяці тому +1

    بات سمیع اللہ خان کی ٹھیک ہے۔۔ضرور علماء اسلئے فتویٰ جاری کریں کیونکہ بہت سے لوگ شیعہ سنی کررہے ہیں اور ادھر فلسطین ہمارے بھائیوں پر ناقابل بیان ظلم جاری ہے

  • @SaleemSah-e4s
    @SaleemSah-e4s 4 місяці тому +7

    جی اتفاق کرتا ہوں

  • @imrasnkhankhan774
    @imrasnkhankhan774 4 місяці тому +1

    Allah madad farma Palestine ki gaja ki😭😭bahut takhlif dene vali bat hai Allah un par raham hifajat farma Ameen

  • @KHALILAhmed-bj3dy
    @KHALILAhmed-bj3dy 24 дні тому

    ہر حال میں فلسطینیوں کی طرف داری میں آواز اٹھنی چاہئیے. مسلم عوام یہی چاہتی ہیں. عرب حکومت کا تختہ پلٹ دیا جانا چاہئے.

  • @user-pd7yh9er9b
    @user-pd7yh9er9b 4 місяці тому +3

    Beautiful speach for Muslim people

  • @abdulghafoor463
    @abdulghafoor463 4 місяці тому +3

    ہم پاکستانی عوام محترم امیر اللہ صاحب کی ویڈیو سے پورا اتفاق لر😊تے ہیں ۔

  • @user-cf3vn4dz7b
    @user-cf3vn4dz7b 3 місяці тому +1

    فی الحال حج اور قربانی بند کر کے پہلے فلسطین کی مدد کی جائے۔ فی الحال بادشاہ کو نظر انداز کیا جائے اور مسلمانوں کو حقیقت حال سے با خبر رکھا جائے

  • @openingsports8698
    @openingsports8698 4 місяці тому +1

    Aakhir Kall Qayamat ke din hum Allah paak ke samne Kia jawab dege
    It is our supreme duty to help Gaza sport Gaza in this very defficult time
    And protest very strongly against our rulers who were sleeping and silent on Gaza Genocide
    Help Gaza sport Gaza in this very defficult time

  • @HameedKhilji-bu6vs
    @HameedKhilji-bu6vs 4 місяці тому +1

    جی بالکل جاری ھونا چاھیے

  • @MuhmmadArfan-hp5dg
    @MuhmmadArfan-hp5dg 2 місяці тому

    حسبنااللھ ونعم الوکیل نعم المولی ونعم النصیر صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم

  • @mohdayaan6142
    @mohdayaan6142 4 місяці тому +1

    Allah
    Filestien ke musalmano par reham farmaye aur unke madad farmaye ameen yarubbul alamin

  • @Alfaz_93
    @Alfaz_93 4 місяці тому +8

    मिश्रा के हुकूमत सऊदी के सुल्तान तुर्की के और प्रधान❤ यह तुम्हारी खामोशी तुम्हारे तक तो तक हिला देगी❤ तुम्हारी खुदगर्जी की सजा❤ यह मुस्लिम उम्माह नसों को भी देगी 🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇾🇪🇾🇪🇦🇪

  • @syedanas2369
    @syedanas2369 Місяць тому

    میں اسے اتفاق کرتا ہوں کے ظالمین کے خلاف فتویٰ جاری ہونا چاہیے جیسے سعودی عرب اور امارات اور اردن اور مصر

  • @AbdulRahman-gc6np
    @AbdulRahman-gc6np 2 місяці тому +1

    سعودی ہو یا حجاز مظلوم کا ساتھ نہ دینے والا ظالم ہیں ایسوں کو دندان شکن جواب دیا جائے الشیخ عبد الرحمن

  • @user-xk9dh2bi6u
    @user-xk9dh2bi6u 4 місяці тому +1

    allah palastines ki madad farmaye gumrah musalmanuon ku hidayat de aammeen

  • @ameerhasanhalimiansari4935
    @ameerhasanhalimiansari4935 4 місяці тому +3

    بلکل ہم اتفاق رکھتے ہیں فتویٰ آناہی چاہئے

  • @javedsiddiqui7508
    @javedsiddiqui7508 4 місяці тому +1

    میں سمیع اللہ صاحب کی رپورٹ سے بالکل اتفاق رکھتا ہوں فلسطینی مظلوموں کے حق میں اسرائیل کی پیٹھ تھپتھپا نے والوں کے خلاف فتوی جاری ہونا چاہئے،
    پر افسوس ہے ایسا ہوگا نہیں،
    ہاں ایک بات ضرور ہے اگر ایسا کام ہوتا ہے تو ہمارے ملک کی بڑی تنظیمیں انکے خلاف فتوی دے سکتے ہیں، یہ بات میں پورے رسوخ کے ساتھ کہ سکتا ہوں۔