Off The Record | Kashif Abbasi | ARY News | 21st June 2022
Вставка
- Опубліковано 20 чер 2022
- #BilawalBhutto #NAB #NABAmendments #PMLNGovernment
(Current Affairs)
Host:
- Kashif Abbasi
Guests:
- Waseem Badami (Analyst)
- Imran Riaz Khan (Analyst)
- Irshad Bhatti (Analyst)
"Bilawal Bhutto has made a great sacrifice for the country by canceling …," Imran Khan's satire
"NAB is over, accountability is buried," Irshad Bhatti comments on NAB Amendments
Is govt giving itself NRO 2 through NAB Amendments? Senior analyst Irshad Bhatti slams govt
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
PTI Protest, Imran Khan speech today, General Elections, today news Pakistan, PTI inflation protest, Shehbaz Govt
Official Facebook: www. arynewsasia
Official Twitter: / arynewsofficial
Official Instagram: / arynewstv
Website: arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: live.arynews.tv
Listen Live: live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: / arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official UA-cam Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Subscribe to our channel so you never miss any news updates bit.ly/3e0SwKP
میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر آپ ﷺ کی بیٹی چوری کرے توان کے بھی ہاتھ کاٹ دئیے جائیں
آور یہاں چور خاندان کی پالتو جاہل قوم کہتی ہے کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے
Irshad Bhati cha gai ho aap. Zabardust, zabardust. Kiya best example di. Driver ki. Love you
کاشف عباسی بیٹا ، آج آپکا پینل دلچسپ ہے ہمارا بہت پسندیدہ لطف آرہا ہے ان کا انداز گُفتگو اپنا ہی سٹائل ہے👍👏👏👏👏👏👏👏
پینل بہت اچھا ہے مگر ارشاد بھٹی کسی کو بولنے نہیں دینا جو کہ بد تمیزی ہے۔ اسکی بکواس ہی بند نہیں ہوتی۔
عمران ریاض خان آپ زبردست بات کرتے ہو
آپ کی وجہ سے پروگرام دیکھ رہا ہوں
Bhati Sahib you are gem, consistently fighting for corruption. May ALLAH bless you.
Cha gai bhati. Wah
IMRAN RIAZ KHAN ! The real impressive journalist amongst all of the 4 person.
Salute Irshad bhatti from London
بڑا زبردست پروگرام ہے
دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں مجرم قانون بنا رہے ہیں 💔
Thank mr bajwA and co
کاشف بھائی اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے بدقسمتی تو ہم غریب عوام کی کہ عوام کو پہلے اپنے مسئلے میں الجایا گیا عوام میں پھوٹ ڈالی پھر لوٹنا شروع کیا ان کی زبانیں بڑی ہیں اس لئے جیسے چاہئے بھوکتے ہیں عدلیہ نے پٹا ڈالنا تھا وہ ساتھ ہے میڈیا نے اپنا فرض پورا کیا سب اداروں کے گھروں میں باتیں پہنچا دیی
Imran Riaz is a gem too... good communication skills and factual stuff
Masha Allah Allah Salamat rakhe ap sab ko
Every country has an Army, but Pakistan is the only country where Army has a country.
ओर आतंकवादी
Imran Riaz khan Zindabad ❤️✌️
اس ملک کو اک کھر دماغ حکمران چاہیے جو انکے انسانی ،بنیادی اور جمہوریت کا نام لینے پر بھی انکو الٹا لٹکاے
imran khan riaz shb good job
پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے
Dil kee bhadas nikalnae ke liyae acha programme tha,
baqi kuch hona nahee hai.
WHT a meaningful program based on facts and figures
Great Analysis Of Great Journalists
You are all Great Allah bless you All 👍🇵🇰🤲🏼🤲🏼🤲🏼
اللہ نگہبان الله أكبر
موجودہ آئین ،نظام حکومت اور جمہوریت یہ سب مل کر عملی طور پر ملک کا بیڑا غرق کر چکے ہیں
irshad bhathi is amazing love his style of roasting
Imran Riaz, yes.
Irshad Bhatti is a bit irritating (and a lot of "a, a, a" and interrupting others). He used to criticise Imran a lot when he was in Govt. Constructive criticism is okay, but he went over the top.
Compared to the robbers we have now, even Usman Buzdar was more capable.
اگر آپکو ارشاد بگٹی پسند ہے تو مطلب آپکو بھی شاید کوئی فرق نہیں پڑتا کہ بول چال میں بد تہذیبی کیا ہوتی ہے۔
Irshad bhatti PTI ka pimp hae
@@Ahmed-uk8ef ہم اُس صوبہ مئں رہتے ہیں جہاں حاکم وقت کا ایک سپاہی بڑے فخر سے کہتا ہے گالی دینا ہمارہ کلچر ہے اور ان کی لیڈر لوگوں کی پورن موویز بنا کر بلیک میل کرتی ہے اور وہ سندھ والے راجوں کا اخلاقیات بتانے لگا تو پورا دن لگ جاے گا لکھتے لکھتے ۔ بھٹی بس تھوڑا جز باتی ہے اور ہر سچا انسان ایسا ہوتا ہے
@@harmony3138 that was positive criticism and we should take it positively
कासिम अब्बासी साहब वासिम बदानी साहब ईरसाद भट्टी साहब इमरान रियाज़ ख़ान साहब जय श्री राम आदाब नमस्ते सलाम कैसे हो आप भाईजान
Imran riaz khan and irshad bhatti are heroes. Salute
Imran Riaz, yes.
Irshad Bhatti is a bit irritating (and a lot of "a, a, a" and interrupting others). He used to criticise Imran a lot when he was in Govt. Constructive criticism is okay, but he went over the top.
Compared to the robbers we have now, even Usman Buzdar was more capable.
You are All Great Allah bless you All
The word “corruption” comes from the Latin “corrumpere”, which means “to destroy”. *Corruption destroys democracy. Corruption costs citizens extraordinary amounts of money.*
Most importantly, corruption kills. The money stolen through corruption every year is enough to feed the world’s hungry 80 times over.
“Corruption is worse than prostitution. The latter might endanger the morals of an individual, the former invariably endangers the morals of the entire country.” - Karl Kraus
Shame on PDM.... ...امپورٹڈ حکومت نامنظور#
Also shame on ex pm khan
Thanks and best regards from 🇨🇦
ایک بار پھر میں کاشف عباسی صاحب کو مبارکباد دیتا ہوں کہ وہ تجزیہ کاروں کے ساتھ پروگرام کر رہے ہیں ، دست بدستہ درخواست ہے میری اپنے سب سے پسندیدہ اینکر پرسن کاشف عباسی صاحب سے کہ سیاستدانوں کو اپنے پروگرام میں مت بلایا کرِیں
خصوصی انٹریو اور خصوصی پروگرام الگ بات ہے
Kashif or waseem and Irshad great man
salam Kashif Irshad waseem & Imran riaz Sahab Allah apko sab ko salamat or khush rakey ameen or Allah qamar bajwa ko or uski ulad ko bhi gharaq kare ameen mulk ka Nas kar dia from spain 🇪🇸🇪🇸🇵🇰🇵🇰
Excellent discussion
Pakistan Zindabad ❤️✌️
Inshallah all NAB changes will be reverted
روزانہ کرپشن کی اردو میں تشریح کریں
Nice
Imran Raiz Khan is so right
The mentality of our politicians and then the awaam is awesome, out of this world, unfortunately they can go to any limited to justify their corruption.
کاشف بھائی ہمارے سیاسی انڈیا کی فلمیں دیکھتے ہیں اور ڈائیلاگ سناتے ہیں وہاں تو آخر میں ہیرو پکڑ لیتا ہے بدقسمتی ہماری یہاں تو ہمارے ادارے دو ادارے ہیرو ہیں وہ پوچھتے ہی نہیں بیڑہ غرق ھو گیا ہے ملک کا
Good pti ary 🇵🇰 🇹🇷
Great Imran raiz khan
پتہ نہیں ہم پہ حرام کھانے والے حرام زادے کیوں مسلط ہیں؟ ہم کونسا ایسا گناہ کررہے ہیں جس کی ہمیں بار بار سزا مل رہی ہے۔
Wasim badami Sach mai masoom h khul k bat nhe kar sakta...
Mashallah good
Iska jawab Badami dega👌👌
corruption have pervasive effect while incompetence only effects a certain piece
Zindabad imran bhai
At this point PMLN should us this slogan - "ganda hy par dhanda hy yeh"
Bajwa bandyal dgspr isi gudar for imported gov corruption starts at the top
بادامی صاحب کے موقف کا میں ایک شہری سخت اختلاف کرتا ہوں۔
all good people in one clip
📚👇نبی کریم ﷺنے ایسے شخص کی وضاحت فرمادی ہے۔ عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ ایک شخص نے نبی کریم سے ملاقات کی اجازت چاہی ،
آپ نے فرمایاکہ اسے آنے کی اجازت دیدو،ساتھ ہی یہ بھی فرمایاکہ وہ معاشرے کا براانسان ہے۔
جب وہ داخل ہواتوآپ نے ان سے نرم گفتگوکی ، اس کے جانے کے بعد عائشہؓ نے دریافت کیا:
اے اللہ کے رسول! آپ نے تواس کے سلسلے میں ایسا ایسا فرمایاتھا جبکہ آپ نے اس سے گفتگومیں نرمی اختیارکی۔ عائشہ ؓ سے نبی کریم نے ارشادفرمایا: ’’اے عائشہ! اللہ تعالیٰ کے نزدیک قدرومنزلت میں سب سے براانسان وہ ہے جس کے شراورفحش کی وجہ سے لوگ اسے چھوڑ دیں یا اس سے دوری بنالیں۔‘‘(بخاری)۔📚
معلوم ہوا کہ معاشرے کے ایسے بدترین لوگوں کی شناخت واضح کرنا جوعلی الاعلان فسق وفجورکا ارتکاب کرتے ہیں اُسے غیبت میں شمارنہیں کیاجائیگا کیونکہ یہاں مقصود ہجونہیں بلکہ لوگوں کواسکے شرسے محفوط رکھنا ہے۔
آئندہ سطروںمیں انسانوں کی مزیدچند علامتوں کا ذکر کیاجارہاہے جنھیں نبی نے بیان کیاہے تاکہ لوگ اُن سے دوررہیں اوراچھے برے کی تمیز کر سکیں۔
📚👇 نبی کریم نے فرمایا:
’’تم قیامت کے دن اللہ کے نزدیک لوگوں میں سب سے بدترین انسان انہیں پاؤگے جو دورخی اختیارکرتے ہیں۔‘‘(بخاری)۔📚
📚👇آپ نے اس کی مزیدوضاحت ان الفاظ میں فرمائی: ’’یقینابدترین شخص وہ ہے
جودومنہ رکھتاہو،
کچھ لوگوں کے پاس ایک منہ لے کرجاتاہے
اورکچھ لوگوںکے پاس دوسرامنہ لے کرجاتاہے۔‘‘(مسلم)۔📚
ایسا شخص سچ اورجھوٹ کوملاکر لوگوں میں فساد وبگاڑپیداکرنے کی کوشش کرتاہے۔اسی وجہ سے اسے نفاق کی علامت قراردیا گیاہے۔
ایسے لوگوں کوانسانیت کا دشمن اورمعاشرے کا ناسور سمجھاجاتاہے۔
ایسا شخص لوگوں کی کمزوریوں کی ٹوہ میں لگارہتاہے تاکہ ان کی اطلاع دوسرں کو دے۔
اس طرح ان کے مابین قطع تعلق کا سبب ہے۔
اسی وجہ سے اس کا دل حسداورکینہ کی آگ میں جلتارہتاہے۔
امام غزالی نے دوطرفہ باتیں بنانے والے کوچغل خوری کی خصلت سے بھی بدتر بتایا ہے۔
چغلی میں آدمی صرف ایک کی بات کودوسرے کے یہاں نقل کرتاہے جبکہ یہاں دوطرفہ مخالفانہ باتیں پہنچائی جاتی ہیں۔
قیامت کے دن ایسے شخص کے پاس دوانگاروں کی زبان ہوگی۔
📚👇ایسے شخص سے متعلق
نبی ﷺکا ارشاد ہے: ’’جو شخص دنیامیں
دوچہرے رکھتاہوگا،
قیامت کے دن اس کے منہ میں دوانگاروں کی زبانیں ہوگی۔‘‘(ابوداؤد)۔📚
📚👇مُحَمَّد ﷺنے ایسے بدترین شخص کی مزید وضاحت فرمائی :
’’اللہ کے بندوں میں برے وہ لوگ ہیں
جوچغل خوری کرتے ہیں،
محبت کرنے والوںکے درمیان تفرقہ ڈالتے ہیں
اور بھلے لوگوں میں عیب تلاش کرتے ہیں۔‘‘( مسنداحمد)۔📚
اس حدیث میں رسول اللہ نے بدترین شخص کی 3 علامتیں بتائی ہیں:
« ایک یہ کہ وہ چغل خوری کرتا ہے تاکہ ایک شخص کی عیب جوئی کے سبب
دوسراس سے بدگمانی کا شکار ہوجائے۔
📚👇ایسے شخص کے متعلق
ایک دوسری حدیث میں ہے کہ
مُحَمَّد ﷺ نے فرمایا: ’’چغل خورجنت میں نہیں جائے گا۔‘‘ (بخاری ومسلم)۔ 📚
« دوسرا وہ شخص ہے جو لوگوں کے مابین محبت واخوت کو اختلاف وانتشارکے ذریعے تارتارکرنے کی کوشش کرتاہے۔
« تیسرا شخص وہ ہے جواس فکرمیں لگارہتاہے کہ کسی نیک آدمی میں کوئی عیب نکال کر اسے پھیلادے تاکہ لوگوں میں اس کی رسوائی ہو۔
بہ الفاظ دیگروہ دوسرے انسانوں کی رسوائی کے لئے کوشاں رہتا ہے۔ تمام انسانوں کاخالق و مالک اللہ ہے۔ وہی انسان کی ضرورتوں کوپوری کرتاہے ،
لہذاانھیں اسی کے سامنے سجدہ ریزہونا چاہیے نہ کہ اللہ کے بالمقابل کسی دوسرے کوحاجت رواتسلیم کیا جائے ،
📚👇جیساکہ مزاروںپر دیکھنے کوملتاہے
۔یہ بندے کی سب سے بڑی سرکشی ہوگی ،
ایسے شخص کو بھی حدیث میں بدترین انسان کہاگیاہے۔مُحَمَّد ﷺکا ارشادہے :
’’بدترین انسان وہ ہے جوقبروں کومساجد
سجدہگاہ(عبادت گاہ) بنالیتے ہیں۔
‘‘(مسنداحمد)۔📚
اس کائنات میں بہت سے انسان ایسے بھی ہیں جودوسروں کی دنیا بنانے میں بھول جاتے ہیں کہ وہ جوکچھ کرر ہے ہیں وہ صحیح ہے یا غلط ؟
اس طرح ان کی آخرت تباہ وبربادہوجاتی ہے۔
📚👇ان کے متعلق مُحَمَّد ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’قیامت کے دن اللہ کے نزدیک مرتبے میں برے لوگ وہ ہوںگے جو دوسرں کی دنیا بنانے میں اپنی آخرت خراب کرلیں گے۔
‘‘ قیامت کی علامتوں میں سے ہے:
برائیاں عام ہوجائینگی اوران کا اتناچرچاہونے لگے گا کہ لوگ برے کاموں کوبرانہیں سمجھیں گے ،
اس طرح برے لوگوں کی کثرت ہوجائے گی
۔اسی بات کی پیشن گوئی کرتے ہوئے
پیارے نبی ﷺنے ارشادفرمایا:
’’برے لوگوں پر قیامت کا وقوع ہوگا۔‘‘
( بخاری)۔ 📚
مذکورہ تمام احادیث سے ایسے بدترین لوگوں کی شناخت بتائی گئی ہے جس کے متعلق مُحَمَّد ﷺ نے شرالناس ،شرارالناس ،
شرارعباداللہ وغیرہ کہہ کرو ضاحت فرمائی ہے۔
ان کے علاوہ جھوٹ ،غیبت ،بدکاری وبداخلاقی وغیرہ جیسے عمل کے مرتکب لوگ بھی بدترین انسان ہیں
کیونکہ ایسے لوگوں سے بھی خیرکی توقع نہیں کی جاتی اورنہ اس کے شرسے لوگ مامون نہیں ہوتے لہذا وہ بھی بدترین انسان ہیں جن کو حدیث میں براکہاگیاہے۔۔۔۔
nice job Kashif
Make change in constitution. All politicians to be called angels.
نیب کے دانت نہیں نکالے گئے
احتساب کا جنازہ نکالا گیا ہے۔
Imran Riaz khan arshid sharif NY Jaan Imran khan ko dyny hay Allah in ko hdyat dyn mulk ka bhla sochna KY tofeek day
میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر آپ ﷺ کی بیٹی چوری کرے توان کے بھی ہاتھ کاٹ دئیے جائیں
آور یہاں چور خاندان کی پالتو جاہل قوم کہتی ہے کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے
Mashaallah 4 real heroes ❤ 👏
ارشاد بھٹی کو نکال کر
The problem is even you put angels as bureaucratsThe mighty Sharifs will teach them how to do corruption bcz that's the only thing know..
PTI show love ly ❤
😢😢😢😢😢😢AJ Pakistani Hony pr sharam arahi h
میں صرف ایک بات میں آپ سب کو سمجھا رہا ہو کہ تعریف اس باجوہ کی جس نے ان۔کو بنایا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Hmm
Imran Riaz Khan aur Irshad Bhatti's should disclose their assets...
کاشف صاحب آپ کو شاہد خاقان عباسی کا وہ بیان کرنا چاہیے تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ہمارے خلاف جو نیب میں کیسز وہ چلنے چاہیے وہ بھی بلا خوف
Imran riaz bhi ALLAH aap ko salamat rakhen amen
جیو
Imran Khan very well said. You are genuine true man.
امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
غلام حکومت نا منظور
PTi
آپ کا ایک کلک لگنا ہے اور مجھ غریب کی زندگی بدل جانی ہے 🤲 آللہ 2022میں آ پ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے آپ کا والدین کا سایہ آپ پر سلامت رکھیں ۔انھیں لمبی زندگی عطا فرمائے۔امین،۔،
Vip
Kashif sir aoke NAB LAW pe sawal valid hen ......apko chaye tha k LAW MINISTER ko bula kr unse sawal pochty
بھٹی صاحب آپ کی بہت عزت کرتے ہیں لیکن آپ دوسروں کو بھی بات کرنے دیا کریں
Doa Karo sajno. Yaom alhisab na ho. Agar ho to os men awam. Na ho,,
Irshad bhati ❤️❤️❤️
Agr Pakistan se piyar krta hai to in logon k asasy check hony chahye. School time paidl jany waly aj jahaz khreed sakty Hain
Imran Khan sahib wahid hal
Sab Chor hen aik dosrey k kaney hen 🐺🐈⬛🐈🐕🦺🦮🐈🐈⬛ dafa door
نیب کے دانت ہی نہی زبان بھی کاٹ دی گئ ہے
Who have assets more then his Income....including cash....if this is Islamic country Qazi should put them into jail till recovery...period...
One of the best show
خلیفہ کی قمیض پر اعتراض ہو سکتا ہے یہاں محلوں میں رہنے والوں پر نہیں۔ ایک آدمی کا خاندان چار افراد پر مشتمل ہی اس کا گھر کنال پر مشتمل ہے۔ اس سے پوچھنا تو چاہیے کہ ےہ یسے کہاں سے آئے۔
Dey do ye paigam,,, lot rahey hen awam,,,ay qaom key imam,,,zolm KO nahen dawam
عمان خان اپنے مطلب اور شہباز شریف اپنے مطلب کے قانون بناتے ہیں عوام کے لیے کوئ قانون نہیں بناتا۔
Anjuman-e-tareef-e-Niazi
Gila titar great baised
Muhbe watan ancor Love you 💓
Corruption Awaam ka masala ni........( kis nay bola thha???)
🥺
But till at this time Asif Zardari never proved guilty and never convicted in any court of in courts. But unfortunately all media houses and all journalists awarding him Ten Percent repeatedly
He is guilty
because he is ten percent. court couldn't prove it because he buys judges and lawyers. but soon he will met his maker and face the real judgement.
Sethi after his infamous rendezvous with the Mafia Boss in London , has begun showing his real colours by advocating that “honour”and dignity counts for nothing and that our interests would best be served if we align ourselves with US (by giving them bases) and by disassociating or distancing our selves from China and also Russia . Now that initial statement by “Speedo” that beggars can’t be choosers has started to make sense . Also it bears out Khan’s assertion that an international conspiracy was hatched to remove him from power . With “sell outs” proliferating in every nook and corner of our social and institutional spectrum , only God can save this nation .
Ahsan Iqbal must be qualified but you know this saying person is known by company he keeps so corrupt politicians is nothing to do with qualifications there motive is to do all illegal matters which benefits themselves & their political party corrupt politicians will always in favor of corruption
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
کوئی بھی کسی کو بےتوقیر نہیں کر سکتا۔یہ سب انسان کے اپنے اعمال اور نیت پر ہے۔اگر کوئی بےتوقیر ہو رہا ہے تو اپنی طاقت کو بیجا استعمال کر کے انتقامی کارروائی سے گریز کرے اور سچ کا سامنا کرے اور فل الفور اپنی غلطی کی اصلاح کر لے۔ورنہ مزید ذلت ورسوائی کے لئے تیار رہے۔نفرت سے نفرت ہی جنم لیتی ہے۔نفرت کو بڑھاوا مت دو برے کام کا انجام بھی برا ہی ہوتا ہے۔
Bilawal Bhutto is our next prime minister and Asifa Bhutto will be MNA from Punjab
Nokar malik kay room gaya our dakh ki room piasay sa full bara ha us ki himat ha woh shikayat karay ga?
Poochna yeah tha mehangai khatam ho gai hai ya abi hai