انسان کی زندگی کتنی ہے زیادہ سے زیادہ 100 سال اتنا نہیں اگر اتنی ہو بھی جائے تو مرنا تو ہے مسلمانوں آخرت کا فکر کرو نہ ختم والا زندگی کا فکر کر لو اللہ تعالٰی کے حکموں پر اور نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے تریکوں پر زندگی گزاریں
سابق مشرقی پاکستان کو الگ کرنے کی سازش ۱۹۴۷ میں ہی شروع ہو چکی تھی۔وہ لوگ تاریخ اور سیاست سے نابلد ہیں جو اس کی علاحدگی کیلئے ایوب خان پرکسی بھی طرح کا الزام تھوپتے ہیں۔
تمام حکومتی نمائندے ایک دن صبح کچھ کہتے ہیں اور شام کو کچھ کہتے ہیں اور یہ خواجہ آصف تو انتخاب میں شکست کھا چکا ھے اور اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے فارم 47 کے زریعے وزیر بنا ھوا ھے یہ اس قابل ھی نہیں کہ اس کی بات سنی جائے
وطن کی سلامتی کو ممکنہ خطرات ۔ بات سترہویں صدی 1662-1663 سے شروع ہوئی ہے ۔ پاکستان میں محدود پیمانہ پہ پہلا مارشل لاء 1954 - 1955ع میں لاہور کے حدود میں جنرل اعظم خان نے قادیانی مسئلہ کے پھیل جانے کے خدشات کے تحت غلام محمدکے احکامات کے تحت لگایا تھا سر ۔ خیراندیش : حلیم شرر کراچی سندھ پاکستان
عوام کے فائدے کا کوئی بات نہیں ہورہی اہک دوسرے کو نیچا دیکھانے کیلئے اسمبلی فلور استعمال کرتے کوئ 17:17 17:19 وانون سازی نہیں ہورہی عوام خوارہے اور خوار رہینگے 16:30 16:33 16:34
میر صاحب اس قوم کے افراد کا دوہرا معیار ھے اپنے پر ظلم ھو تو روتی ھے اور اگر دوسری طرف ھو تو نظر نیں اتا احمدیہ مسلم جماعت کے ساتھ گزشتہ 50 سال سے ظلم ھو رھا ھے جو اپ کو نظر نہیں آ رہا لھزا اللّٰہ کی لاٹھی بے اوازھے اس وقت یہ قوم اللّٰہ کی پکڑ میں ھے نجات صرف توبہ میں ھے اگر ھو سکے تو کر لو ورنہ یہ سلسلہ جاری رھے گا
Ab bhi jo politicians sirf aik dosry pe tanqeed kar rhy ye system k beneficiaries hn qoam ko samajhna ho ga jis tarah Maulana Fazlul Rehman ne kha k hakomat koi aur karta hai aur monh kala politicians ka hota hai in ki apas mn larai se unhi ko faida ho ga jo govt. bnaty aur giraty hn.... is waqt IMRAN KHAN haq pe hn aur agar PPP aur N league ko Imran Khan ka sath dein to behtr nhi to whi tamasha ho ga jo 76 years se ho rha rha kabhi martial law kabhi hakomat girana
میرے والد صاحب بتاتے تھے کھ نانگا لینڈ اور برما کے جنگلات میں سید اکبر اور والد صاحب اکٹھے تھےبعدمیں پاکستان بنا والد صاحب اور سید اکبر دونوں ایبٹ آباد آرمی میں تھے سید اکبر لیاقت علی خان صاحب کے خلاف باتیں کر رھا تھا بعد میں جو ھوا
It is too much difference between Ali Muhammad's grand father and honourable Mr. Z A. Bhutto.Both were member of Aruba's cabinet but Ali Muhammad 's grand father enjoyed the ministry whole the time but PPP Chairman resigned and struggled against Ayub and that was a record struggle . Then PM Bhutto's family struggled against other dictators and their Co.
Afghanistan main Zia ul Haq/Pakistan ki strategic depth. Khawaja sb ko hamesh say ham in ki noon league ki politics ki wajah say dislike kartay rahay hain, aur jab say unhoon nay apny purani ghatiyoon say maufi mangi aur jamhooriat ko support ki, aur mainly Jis din say unhoon nay Zia ul Haq ki Afghanistan main Strategic Depth pay behtareen bayan diya, us din say Khawaja sb ka Sayasi qad aur Izzat hamary nazar main barh gaya hay. ❤
السلام علیکم میرا سوال اس سے یہ ہے کہ جو زندہ ہیں ان سے حساب لینے کی بات کریں جو مر گیا وہ تو پیچھے گا تو چھوڑو جو پیچھے گزر گیا اس کو کرنے سے کیا ہوگا ابھی حاضر موقع کا دیکھیں گے کیا کرنا ہے
Artical 6 was created by Sheed Zulfiqar Bhutto, so it can only be applied from Sheed Zia-ul-Haq. I am sure Khawja Asif will find out before making any call.
سپیکر ا گوہر ایوب ا سمبلی زیر صدارت اجلاس میں ایوب خان پر تنقید ہوئی تو انہوں نے خندہ پیشانی سے سنا اور کہا وہ جو تھے جیسے تھے ،وہ تاریخ کا حصہ ہیں ان پر تنقید ہو سکتی ہے۔(میں سمعی و بصری شاہد ہوں)۔اسمبلی رکارڈ پر بھی موجود ہوگی۔
خواجہ صاحب ہم آ پ کے سا تھ ہیں لیکن آ پ باجوہ اور عاصم منیر کو بھی پھانسی کی بات کرو لیکن وہ بات کبھی نہیں ہو گی ایک بار باجوہ کی بات کی تھی اس کے بعد اسٹیبلشمنٹ کی ایک کال پر آ پ لال پیلے ہو گئے یہ ہے آ پ کی اوقات مفاہمت کی سیاست کے علمبردار خواجہ آصف صاحب ۔
Assalamualaikum Hamid Mir Sahib Salamat Raho Ap Ko Achi Tara Malum Hai Afsos Afsos Khawaja Asif Ap Loog To Khod 47 Ki Pedawar Hai Aor Ap Logo Army Ke Mohtaj Hai
It's sad for the unarmed people killed, injured, and abducted by the Pakistan regime on May 9, 2023. The entire nation is behind Pakistan and wants everyone in the court of law who did this false flag operation. #1 is Army Chief ASIM MUNIR
4000ارب کی کرپشن بتانے والے حقائق عوام کو کیوں نہیں بتاتے۔چھپاتے کیوں ہیں۔آپ سوال نہ اٹھاتے تو کبھی بات سامنے نہ آتی۔یہ ہے کارکردگی حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی۔
خواجہ آصف سے سیاسی اختلاف تو ہو سکتا ھے اور سیاسی اختلاف ہونا آپ کا اپنا اختیار ھے اس پر اتنا برا ماننا کہ شور شرابہ اور میں نہ مانوں کے مصداق ۔ ۔ ۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کے اس طرزِ عمل پر کیا کہیں جب بھی آمر کی بات آتی ھے تو یہی آتی ھے کہ مشرف کو لٹکاو اب خواجہ آصف صاحب نے جو کہا کہ 1958 کے مارشل لاء اور ایوب خان سے شروع کریں تو اتنی تکلیف ۔ ۔ ۔ ۔ جب بات اپنے پر آئے تو چیخیں خواجہ آصف صاحب نے 💯 فیصد درست بات کی ھے جس کی بھرپور تائید کرتا ہوں اور تحریک انصاف کے لوگوں کی تربیت جس تہذیب ، تمدن اور ثقافتی آداب کے ساتھ ہوئی ھے وہ پوری قوم کے سامنے ھے اور سب اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ھے
خواجہ آصف کو ضیاء کا بیٹا اس لیے اچھا لگتا ھے کہ خواجہ آصف کے باپ خواجہ صفدر نے ضیاء الحق کے بوٹ پالش کیے اور آس وقت پاکستان کی مجلس شوریٰ کا چیرمین شیپ لی اور جنرل ضیاء الحق کو اپنا باپ مانتے تھے
انسان کی زندگی کتنی ہے زیادہ سے زیادہ 100 سال اتنا نہیں اگر اتنی ہو بھی جائے تو مرنا تو ہے مسلمانوں آخرت کا فکر کرو نہ ختم والا زندگی کا فکر کر لو اللہ تعالٰی کے حکموں پر اور نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے تریکوں پر زندگی گزاریں
🇲🇭(~_^) ء ے
لاالہ الااللہ آنت سبحانک انی کنت من الظالمین یارب العالمین ھمارے ملک میں استحکام پیدا فرما آمین
ضیاء الحق سے محبت اس لئے کہ یہ خود اس کی پیداوار ھیں
بلکل صحیح ھے
EXACTLY.
ضیاء الحق سے محبت اس لئے کہ یہ خود اس کی پیداوار ہیں
واعلیکم السلام محترم
مقبول بٹ تیری بہادری استقامت شہادت کو سلام عقیدت
یہ بدکار منہ کالا کرکے حکومت میں ایا ھے اس جھوٹے کی کیا حثیت ھے اس کے باپ کی کیا تفصیل ھے
یہ بدکار منہ کالا کرکے حکومت میں ایا ھے اس جھوٹے کی کیا حثیت ھے اس کے باپ کی کیا تفصیل ھے
*آرٹیکل 6 تمام مارشل لا چیف پر لگناچاہیے*
جیو نیوز ہم صرف حامد میر صاحب کی وجہ سے سنتے ہیں
حامد میر جو آدمی باپ ماں بہن بیٹی احترام کرتا ہے اس سے بڑا آدمی کوئی نہیں
Asad kaiser
زندہ جنرلز کا نام کیوں نہیں لیتے؟
حاضر سروس ججز اور جرنیل کا نام لیتے انکے پر جلتے ہیں
زندہ ان کے مائ باپ ہیں 😂
zinda genrals se sab ki G phatti hai 😀😃😄
Zinda rehne k liye
علی محمد خان صاحب زندہ باد ۔
قوم آئین اور قانون پر عمل درآمد دیکھنا چاہتی ہے ۔
حامد میر صاحب حواجہ صاحب سےپھوچھے یہ کیسے وزیر بنا ہے
Khwaja Asif form 47 paidavar iske upar khwaja Sahab ke upar article 6 lagana chahie😂😂😂😂😂😂😂
سابق مشرقی پاکستان کو الگ کرنے کی سازش ۱۹۴۷ میں ہی شروع ہو چکی تھی۔وہ لوگ تاریخ اور سیاست سے نابلد ہیں جو اس کی علاحدگی کیلئے ایوب خان پرکسی بھی طرح کا الزام تھوپتے ہیں۔
Hamid mir sahib ❤
Ali khan is the best
❤ SLAAM PAKISTAN❤
اگر مافیا طاقت ور ھیں تو یہ کیا کر رھے ھیں پاکستان کے مفادات کو ترجیح دینے سے قاصر ھیں تو حکومت چھوڑ دیں
ان کے ھی کتے ھیں 😅 یہ لوگ 😅
Mafia k bagher hakumat nae bn skti
Well done khawaja Asif 💞
تمام حکومتی نمائندے ایک دن صبح کچھ کہتے ہیں اور شام کو کچھ کہتے ہیں اور یہ خواجہ آصف تو انتخاب میں شکست کھا چکا ھے اور اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے فارم 47 کے زریعے وزیر بنا ھوا ھے یہ اس قابل ھی نہیں کہ اس کی بات سنی جائے
Amran Khan zinda bad ❤❤❤❤❤
وطن کی سلامتی کو ممکنہ خطرات ۔
بات سترہویں صدی 1662-1663 سے شروع ہوئی ہے ۔
پاکستان میں محدود پیمانہ پہ پہلا مارشل لاء
1954 - 1955ع میں لاہور کے حدود میں جنرل اعظم خان نے قادیانی مسئلہ کے پھیل جانے کے خدشات کے تحت
غلام محمدکے احکامات کے تحت لگایا تھا سر ۔
خیراندیش : حلیم شرر کراچی سندھ پاکستان
لیکن مراد سعید اور عمران نیازی و دیگر پہ بیہودہ الزامات لگانے سے گریز کرنا چاہئے تھا محترم ۔
عوام کے فائدے کا کوئی بات نہیں ہورہی اہک دوسرے کو نیچا دیکھانے کیلئے اسمبلی فلور استعمال کرتے کوئ 17:17 17:19 وانون سازی نہیں ہورہی عوام خوارہے اور خوار رہینگے 16:30 16:33 16:34
قومی سلامتی کے نام پر ملک کو تباہ کر دیا گیا ہے
Khwaja Sahab pahle bhi Bajwa ko phone karke MLA banaa tha abhi form santhali ki paidavar hai atah😢😢😢😢😢😢
جج صاحبان نے دانائی سے انتخابات کی تکمیل کرادی تھی سر ۔ خیراندیش
مارد شہر سیالکوٹ محترمہ ریحانہ امتیاز ڈار سے ہارا ہوا ہے۔
2013 aur 2024 elections ka audit chahey... 2018 ka nai... Masha'Allah
2018 ka bhi hona chahiye aur 2024 ka bhi
Jese Moulan keh rhy aur election rigging karne walon ko saza dein
Ali muhammad khan excellent
Bay.shak
502 workshop se spair part ghandahra engeenring jatey the
علی محمد خان ڑندہ باد
عمران خان زندہ باد
پاکستان زندہ باد
میر صاحب اس قوم کے افراد کا دوہرا معیار ھے اپنے پر ظلم ھو تو روتی ھے اور اگر دوسری طرف ھو تو نظر نیں اتا احمدیہ مسلم جماعت کے ساتھ گزشتہ 50 سال سے ظلم ھو رھا ھے جو اپ کو نظر نہیں آ رہا لھزا اللّٰہ کی لاٹھی بے اوازھے اس وقت یہ قوم اللّٰہ کی پکڑ میں ھے نجات صرف توبہ میں ھے اگر ھو سکے تو کر لو ورنہ یہ سلسلہ جاری رھے گا
Mirza qadiyani paleed suar ki tatti ka keera tha aur tatti khata hua mara tha.
Ali ap ka nam mashaalla ❤❤❤
Ali Muhammad 2018 ka b hasaab Hona chahiya
Good Ali Muhammad Khan and good Babar sattar
Great leader khan only
Bawasir Khan
PML N 👍👍👍
Lahnat tari chor party pa
میر صاحب!! خواجہ آصف سے حلفاً پوچھیں کہ آ پ کیسے وزیر بنے۔۔۔۔۔ دوسری بات یہ کہ موجود حالات پہ زیادہ گفتگو کیا کریں سپیشلی 2013 سے 2024 تک۔۔۔۔۔۔
یہ جو ذاتی ملازموں کی رائے سامنے آپ لائے ہیں ان کی کوئی حیثیت نہیں ہے
Ali Mohammad is 100% right about Azad Kashmir .
Ab bhi jo politicians sirf aik dosry pe tanqeed kar rhy ye system k beneficiaries hn qoam ko samajhna ho ga jis tarah Maulana Fazlul Rehman ne kha k hakomat koi aur karta hai aur monh kala politicians ka hota hai
in ki apas mn larai se unhi ko faida ho ga jo govt. bnaty aur giraty hn....
is waqt IMRAN KHAN haq pe hn aur agar PPP aur N league ko Imran Khan ka sath dein to behtr nhi to whi tamasha ho ga jo 76 years se ho rha rha kabhi martial law kabhi hakomat girana
جناب احمد میر صاحب
اللہ پاک آپ کی حفاظت فرماے امین
آپ سے ملنے کی شوق ھے اگر جب کئی پریس میں آہیں تو ضرور شرف بخشیے گا پلیز
میرے والد صاحب بتاتے تھے کھ نانگا لینڈ اور برما کے جنگلات میں سید اکبر اور والد صاحب اکٹھے تھےبعدمیں پاکستان بنا والد صاحب اور سید اکبر دونوں ایبٹ آباد آرمی میں تھے سید اکبر لیاقت علی خان صاحب کے خلاف باتیں کر رھا تھا بعد میں جو ھوا
Good
زندہ لوگوں کا حساب کر لیا ہے وہ آپ کر نہیں سکتے
مردوں کا حساب کرنے چلے ہیں 47 فارم منسٹر
کشمیر اور کشمیری ساتھ رہیں، چاہے جہاں بھی رہیں!
بھارت ، کشمیر کو ایک الگ آزاد اور خود مختار ملک بنانے پہ رضامند ہوجائے گا، پاکستان نہیں ہوگا!
آرٹیکل 6کا کا نفاذ 1973کے اںین میں شامل کیا گیا تھا
How come this guy is defence minister for third time while he always disrespect the army chiefs. ?
خواجہ رنگ والا
General Ayub ko nhi General Ziaulhaq General pervaiz General Bajwa ko bhi. Awaiy ka bughrra howa h
Politicians bhi phansi
Pichly dino me dono ny jo Barkhain mari hen, meethi zuban me aik dosray sy or jinkay khilaf boly thy on c mazrat ka behaviour lg rha hy
Mr Asif is very intelligent man..
Jen kanjro ny 9 may kea on ko kaysay chora jàay😅
It is too much difference between Ali Muhammad's grand father and honourable Mr. Z A. Bhutto.Both were member of Aruba's cabinet but Ali Muhammad 's grand father enjoyed the ministry whole the time but PPP Chairman resigned and struggled against Ayub and that was a record struggle . Then PM Bhutto's family struggled against other dictators and their Co.
Afghanistan main Zia ul Haq/Pakistan ki strategic depth.
Khawaja sb ko hamesh say ham in ki noon league ki politics ki wajah say dislike kartay rahay hain, aur jab say unhoon nay apny purani ghatiyoon say maufi mangi aur jamhooriat ko support ki, aur mainly Jis din say unhoon nay Zia ul Haq ki Afghanistan main Strategic Depth pay behtareen bayan diya, us din say Khawaja sb ka Sayasi qad aur Izzat hamary nazar main barh gaya hay. ❤
Khawaja Asif ❤
Thanks meer sab apka bht shukriya ap na ya sawal utha q k khasmir ma koi raw ka agent nai hai
میر صاحب اس نکمے کے علاؤہ کوئ نہیں ملا
السلام علیکم میرا سوال اس سے یہ ہے کہ جو زندہ ہیں ان سے حساب لینے کی بات کریں جو مر گیا وہ تو پیچھے گا تو چھوڑو جو پیچھے گزر گیا اس کو کرنے سے کیا ہوگا ابھی حاضر موقع کا دیکھیں گے کیا کرنا ہے
Artical 6 was created by Sheed Zulfiqar Bhutto, so it can only be applied from Sheed Zia-ul-Haq. I am sure Khawja Asif will find out before making any call.
Kisi b bndy ko ye bat smjh ni aygi
Well said Ali bhai.
سپیکر ا گوہر ایوب ا سمبلی زیر صدارت اجلاس میں ایوب خان پر تنقید ہوئی تو انہوں نے خندہ پیشانی سے سنا اور کہا وہ جو تھے جیسے تھے ،وہ تاریخ کا حصہ ہیں ان پر تنقید ہو سکتی ہے۔(میں سمعی و بصری شاہد ہوں)۔اسمبلی رکارڈ پر بھی موجود ہوگی۔
God Bless the Honest and Brave Judge Baber Suttar Sahib for opposing the interference of Chowdhary Nizam Deen. Amon
Pakistan zindabad
❤
دو دلے ایک میز
اللہ پاک ان ظالم اور ملک کے غداروں سے ہماری جان چھڑانے آمین
Army is favoring Qazi nowadays, he won't go against any army personnel. You can try but he won't do it. 😊
خان صاحب بھی یہی کہتا ہے کہ امریکہ کے کام ہمارے ہمارے ساتھ دوستوں جیسے نہیں ہیں
خواجہ آصف کا باپ خواجہ صفدر بھی ضیاء الحق کا قصیدہ نگار ہے
Gaurd of honour was given to Musharaf by pmln and ppp
Why not name the vote rigging politicians including khuwaja saab 😂😂😂😂
Well said
خواجہ صاحب ہم آ پ کے سا تھ ہیں لیکن آ پ باجوہ اور عاصم منیر کو بھی پھانسی کی بات کرو لیکن وہ بات کبھی نہیں ہو گی ایک بار باجوہ کی بات کی تھی اس کے بعد اسٹیبلشمنٹ کی ایک کال پر آ پ لال پیلے ہو گئے یہ ہے آ پ کی اوقات مفاہمت کی سیاست کے علمبردار خواجہ آصف صاحب ۔
SALUTION OF BAD ECONOMEY :- (1)INCREASE OF PRODUCTIONS (2) INCREASE OF EXPORTS (3) SIMPLICITY -- MM.ALI
Why you always bring Khwaja Asif on your programme, if you have pressure from establishment, ignore it.
ریاست مدینہ اور ٹچ پارٹی
Hamid sahab tumhari es programe ma huwa kyon nikal jati ha dosre plateforms per toh bare chahak rahe hotey ho kia esi ko munafqat nahi khate
actually kashmir is occupied don't say azad kashmir India and Pakistan both are on one page. occupier
Assalamualaikum Hamid Mir Sahib Salamat Raho Ap Ko Achi Tara Malum Hai Afsos Afsos Khawaja Asif Ap Loog To Khod 47 Ki Pedawar Hai Aor Ap Logo Army Ke Mohtaj Hai
FARRANGEE TIN POT REGIME IS IN ACTIONS 🎬 😋 👌 IN PAKISTAN 😋 🎬 👌 🇵🇰.
۔خفئیہ۔ادررے۔پاکستان۔جیسے۔ملک۔میں۔اتنے۔ھی۔ضروری۔ہیں۔جتنا۔جسم۔میں۔جان۔ورنہ۔ملک۔اسطرح۔بندر۔بانٹ۔کیا۔جایے۔گا۔جیسے۔ائیل۔۔ٹینکر۔لوٹا۔جاتا۔ھے۔بالٹییاں۔لیکر
It's sad for the unarmed people killed, injured, and abducted by the Pakistan regime on May 9, 2023. The entire nation is behind Pakistan and wants everyone in the court of law who did this false flag operation. #1 is Army Chief ASIM MUNIR
Ikram ullah. Iazi konsi kirardad lahore ma mojud tha ?
WELL DONE DEAR KH...ASIF SAHIB >>> GOD BLESS YOU DEAR.....?????...
کیا آر ٹیکل. 6 پاکستان میں 1956 میں لا گو تھا ،
بھارت کہاں پہنچ گیا اور ہم کہاں اگر آ ج بھارت اور چائینا ایک ہو جائیں تو پاکستان کا پھر کیا ہو گا۔
Fir USA India ko chor kr Pakistan ki support kry ga china ko takar dainy k lia
4000ارب کی کرپشن بتانے والے حقائق عوام کو کیوں نہیں بتاتے۔چھپاتے کیوں ہیں۔آپ سوال نہ اٹھاتے تو کبھی بات سامنے نہ آتی۔یہ ہے کارکردگی حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی۔
خواجہ آصف سے سیاسی اختلاف تو ہو سکتا ھے اور
سیاسی اختلاف ہونا آپ کا اپنا اختیار ھے اس پر اتنا برا ماننا کہ شور شرابہ اور میں نہ مانوں کے مصداق ۔ ۔ ۔
تحریک انصاف کے رہنماؤں کے اس طرزِ عمل پر کیا کہیں
جب بھی آمر کی بات آتی ھے تو یہی آتی ھے کہ مشرف کو لٹکاو اب خواجہ آصف صاحب نے جو کہا کہ 1958 کے مارشل لاء اور ایوب خان سے شروع کریں تو اتنی تکلیف ۔ ۔ ۔ ۔ جب بات اپنے پر آئے تو چیخیں
خواجہ آصف صاحب نے 💯 فیصد درست بات کی ھے جس کی بھرپور تائید کرتا ہوں اور تحریک انصاف کے لوگوں کی تربیت جس تہذیب ، تمدن اور ثقافتی آداب کے ساتھ ہوئی ھے وہ پوری قوم کے سامنے ھے اور سب اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ھے
علی محمد صاحب اب کبھی عمران خان اقتدار میں نہیں آۓ گا۔ممبر قومی اسمبلی بن سکتا ہے ۔وزیراعظم کبھی نہیں بن سکتا ۔
Shameful to talk about dead persons. Talk about living ones, if you have courage.
Khawja Asif Ayub Khan was honest man and Nation was happy in his Government.
Hamid meer you pti worker
خواجہ آصف جمہوری،،،،،،،،،لیکن ڈھیٹ،،،، فارم 47 کا ایم این اے ،،،،،،،،،ے،اس کا مطلب کہ عوام کا رد کیا ھوا ھے
2024´s election was rigged by PTI mostly and this paid media. This media as usual showing PTI as innocent and as cleaned as milk.
Wo jo aaa wo aaa 😂😂😂😂
Hameed bhai ag ka khamosh dectetor ke bare me kia khayal hy k.shab ka zara pouch leen.
خواجہ آصف کو ضیاء کا بیٹا اس لیے اچھا لگتا ھے کہ خواجہ آصف کے باپ خواجہ صفدر نے ضیاء الحق کے بوٹ پالش کیے اور آس وقت پاکستان کی مجلس شوریٰ کا چیرمین شیپ لی اور جنرل ضیاء الحق کو اپنا باپ مانتے تھے
Imrandoo ke Baap ko Bhutto ne Corruption par Niklaa ta kya Auqat reh gai?
Imrandoo ke Kitne baap hai?? Musharaf ? Zaheer Ul Islam? General Pasha ? Bajwa?
حامد میر صاحب آپ کو ان سے پوچھ لینا چاہیے تھا کہ دو دفعہ آپ کو کس نے جتوایا۔ رات کو ہاررہےتھے اور اگلے دن جیت جاتے ہیں۔
Imran Khan such tumbsab coor
Form 47s innovation