اسلام علیکم ریلوے اسٹیشن دکھایا ھے پاکستان کے حکمران اگر بد نیت نہ ھوں تو پاکستان میں ھر ادارہ ھر شہر ھر ھر گلی ھی اپنی مثال آپ ھو اپنی جیبیں بھرنے آتے ہیں اور بس عوام کے لیے کوئی سہولیات نہیں مہنگائی کی صورت حال سب کو پتہ چل رھا ھے کتنی ھے غریب بندہ غریب ترین اور مالدار اور بھی امیر ترین ھوتے جا رھے ھیں اللہ تعالیٰ ھم پر رحم فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا خوش رھیں سلامت رھیں آمین
Good working ❤❤❤❤❤
Thank you
❤❤❤❤❤❤❤
Thank you
اسلام علیکم
ریلوے اسٹیشن دکھایا ھے پاکستان کے حکمران اگر بد نیت نہ ھوں تو پاکستان میں ھر ادارہ ھر شہر ھر ھر گلی ھی اپنی مثال آپ ھو اپنی جیبیں بھرنے آتے ہیں اور بس عوام کے لیے کوئی سہولیات نہیں مہنگائی کی صورت حال سب کو پتہ چل رھا ھے کتنی ھے غریب بندہ غریب ترین اور مالدار اور بھی امیر ترین ھوتے جا رھے ھیں
اللہ تعالیٰ ھم پر رحم فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا خوش رھیں سلامت رھیں آمین
Jazak Allah Khair
shram hukamrano ko magar nahi aati
Bilkul