Angry letter from Young Army Officers! Army Reforms Essential to save Pakistan! Elite hypocrites!

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 лют 2023
  • Very angry voices from young serving officers of Pakistan Army, are being heard who support a free democratic Pakistan, free of military control, corrupt politicians and selfish big business magnates and their toadies in government, police and bureaucracy!
    These voices are very dangerous for Army's unity.
    Clearly till the stranglehold of Military Generals over Pakistan is not removed and the Army is not completely reformed to do the job they're supposed to, Pakistan has very little hope.
    We now also see rats jumping off the PDM burning and sinking ship!
    Please support our fight for a FREE DEMOCRATIC PAKISTAN by clicking this link
    patreon.com/user?u=70323056
    Thank you
    پاک فوج کے نوجوان حاضر سروس افسروں کی طرف سے بہت غصے کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں، جو ایک آزاد جمہوری پاکستان کی حمایت کرتے ہیں، فوجی کنٹرول ، بدعنوان سیاست دانوں اور خود غرض بڑے بڑے کاروباری حکمرا سے پاک
    کرپٹ پولیس اور بیوروکریسی سے پاک!
    یہ ناراض آوازیں فوج کے اتحاد کے لیے بہت خطرناک ہیں۔
    واضح طور پر جب تک فوجی جرنیل پاکستان پر اپنا تسلط
    ختم نہیں کرتے اور فوج کو وہ کام کرنے کے لیے مکمل طور پر ریفارم نہیں کیا جاتا جو انہیں کرنا ہے، پاکستان کی بقا کی امید بہت کم ہے۔

КОМЕНТАРІ • 1,8 тис.

  • @yousafmalik102
    @yousafmalik102 Рік тому +46

    دعا ہے کہ حق سچ کی لڑائی لڑنے والے آپ سب مجاہدین کو اللہ تعالٰی اپنی حفظ و امان ميں رکھے آمین یا رب العالمین 🌹🌹

    • @obaidurrehmanrehman8018
      @obaidurrehmanrehman8018 Рік тому

      آ مین ثم آمین ، اور ہماری پاک افواج کا برا چاہنے والوں کو اللہ تعالٰی شہبازگل کی طرح خوار کرے ،

  • @aliakbarshah2119
    @aliakbarshah2119 Рік тому +199

    ھم حیدر مہدی صاحب جیسے عظیم محب وطنوں اور خاموش مجاھدوں جیسے دلیروں کے ساتھ کھڑے ھیں اور کھڑے رھیں گے انشاء اللہ ۔ اللّٰہ پاک ھم سب پر اپنا فضل وکرم فرمائے صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین

    • @muhammadhussain9872
      @muhammadhussain9872 Рік тому +3

      Ham sab kamush muhjahido k sath h Allah in ko himat de Ameen

    • @pakistansargoda9857
      @pakistansargoda9857 Рік тому +2

      ماشاءاللہ

    • @anisfatima1559
      @anisfatima1559 Рік тому +1

      ​@@muhammadhussain9872 Aameen Aameen 🤲

    • @anisfatima1559
      @anisfatima1559 Рік тому +1

      Aameen 🤲🤲 is me koee shak nahi k eh qhamosh mujahidin me shamil hain👏 Allah in k deen o dunia me darajaat buland karay🤲.

    • @hameed90
      @hameed90 Рік тому

      We love sir haider mehdi Allah bless you

  • @shoaibchand3565
    @shoaibchand3565 Рік тому +8

    ھمیں اللّٰہ کے بعد امید پاک فوج کے اندر محب وطن فوجیوں سے ھے جو وقت آنے پر اپنا کردار ضرور ادا کریں گے۔

    • @obaidurrehmanrehman8018
      @obaidurrehmanrehman8018 Рік тому

      ہماری ساری فوج محب وطن ھے اور جو خبیث اپنے مجروں اور حرام زدگی کے لئے اس کو تو ڑنا چاہتے ہیں اللہ انکو اسی طرح ذلیل کرے گا جس طرح ابھی نندن اور اس کے ساتھیوں کو کیپٹن نعمان کے ہاتھوں ✋✋ خوار ہونا پڑا تھا ،

  • @sadia7717
    @sadia7717 Рік тому +9

    ان خط والے بھائیوں سے کہیں عوام ان کے ساتھ ہے جہاں مدد چاہیے ہم مدد بھی کریں گے اللہ تعالیٰ ان محب وطن پاکستانی فوجی بھائیوں کی مدد فرمائے آمین اللھم آمین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🇵🇰

  • @naseemsagri6609
    @naseemsagri6609 Рік тому +138

    آج کل عادل راجہ بہت دل ہلا دینے والی مایوس خبریں دے رہے ہیں اللہ پاکستان کی حفاظت کرے
    ارشد شریف شہید کا خون رنگ لا کر رہے گا

    • @yasminafsar5751
      @yasminafsar5751 Рік тому +4

      Insha Allah arshad shareef shaheed ka khon rang laye ga insha Allah

    • @shamailraza
      @shamailraza Рік тому +1

      انشاء اللّٰہ

    • @afshanali5582
      @afshanali5582 Рік тому +2

      Mayoos mat hoon....sub say ho jaien per Allah tou hamesha hey idhar hi...he is the best and only author

    • @gulkhan5439
      @gulkhan5439 Рік тому

      @@shamailraza be b lod

  • @mehboobhussain3574
    @mehboobhussain3574 Рік тому +11

    یااللہ میرے ملک کے محب وطن مجاہدوں کو اپنی امان مین رکھے۔

  • @KhalidMehmood-gd6ky
    @KhalidMehmood-gd6ky Рік тому +13

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور سارے پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین 🤲🌹❤️

  • @naheedgilani7572
    @naheedgilani7572 Рік тому +5

    ینگ آرمی بچوں کے لیے ڈھیروں دعا ءیں اللہ پاک آپ سب محب وطن فوجیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے حیدر مہدی بھائ کا بھی بہت بہت شکریہ بہت صحی خبریں دیتے ہیں اللہ پاک آپ جیسے محب وطن لوگوں کی حفاظت فر ماۓ آمین ثم آمین

  • @peace-kn4vm
    @peace-kn4vm Рік тому +21

    السلام علیکم ورحمة اللّٰه تعالیٰ وبركاته
    سارے محب وطن پاکستانی فوج کے بیٹوں کو سلام
    رب العزت آپ سب کی حفاظت فرمائے اور غدار جرنیلوں کو نیست و نابود کر دے آمین ثم آمین

  • @Khan_623
    @Khan_623 Рік тому +1

    سچ کہا سب ڈکٹیٹروں نے ہمیں غلاموں اور ہاریوں کی طرح امریکہ کو بیچا ۔۔۔!!
    کوئی بھی کسی سے کم نہیں تھا ۔فوج سفید ہاتھی بن چکی ہے ۔۔ہم اس کے وزن سے مر رہے ہیں ۔ اگر نیوکلئیر پاور ہمیں نہیں بچا سکتی تو اتنی لمبی چوڑی فوج بھی نہیں بچا سکتی ۔۔۔۔۔ کم مگر مخلص ،ایماندار،ماہر اور کوالٹی فوج رکھنے کی ضرورت ہے ۔۔!!! 👍🏻

  • @shahidaalli7689
    @shahidaalli7689 Рік тому +5

    محترم حیدر مہدی صاحب ہماری پاک فوج میں بہت بڑی تعداد میں اللہ کے نیک بندے ہر عہدے پر موجود ہیں اور مجھے یقین ہے کہ وہ لوگ حق کی راہ پر کھڑے رہیں گے اور ان لوگوں کو جو غلط راستے پر روکیں گے ملک اور قوم کے لئے جو فیصلہ کریں گے فوج میں اسی قوم کے بچے بھائی اور بزرگ ہے اگر یہ لوگ خود کو ٹھیک نہیں کریں گے تو یہ قوم کے خلاف ایک ہو جائیں گے

  • @asimahmad821
    @asimahmad821 Рік тому +7

    اللہ تعالیٰ پاکستان کو اپنی امان میں رکھے عمران خان زندہ باد پاک فوج کے بہادر جوان زندہ باد پاکستان زندہ پایندہ باد

  • @arzukhan
    @arzukhan Рік тому +89

    کاش پاکستان🇵🇰 میں اتنی غداری اور مفاد پرستی نا ہوتی💔 تو آج میرا پیارا وطن🇵🇰 ترقیوں کی بلندیوں پر ہوتا۔😫

    • @anisfatima1559
      @anisfatima1559 Рік тому +3

      Eh bazahir musalmaan k roop me kuch aur hain😱😱😱Pakistan ko zikk pohanchanay k lia, yaqeenan in logon kee BAHAR se support hoti hogi😰😰. Eh kisi QHUFIYA agenda par amal pera hain😥😥

    • @peaceone786
      @peaceone786 Рік тому +1

      Sahih baat hey

    • @goodearthful
      @goodearthful Рік тому

      مسئلہ یہی تو ہے کہ یہاں غداروں اور بدمعاشوں کو کاندھوں پر بٹھایا جاتا ہے اور حکیم سعید کو قتل کردیا جاتا ہے۔

    • @obaidurrehmanrehman8018
      @obaidurrehmanrehman8018 Рік тому

      کاش پاکستان کے لیڈر عورت کو مرشد بناکر جھوٹے پیر میجر عدنان عرف میجر ارسلان رحمت اللہ بن فیض حمید کے چکروں میں پڑ کر اقتدارِ کی ہوس اور کرسی کی محبت میں اتنے اندھے نہ ہوں کہ ملک کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیں ،

  • @ansarahmed1021
    @ansarahmed1021 Рік тому

    بالکل صحیح کہا آپ نے جس ملک کی فوج ایماندار ہو وہ ملک ترقی کرتا ہے

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz Рік тому +16

    اللّٰہ تعالیٰ ہماری پیاری قوم پر رحم و کرم فرمائے، آمین 🤲💞

  • @k.k5885
    @k.k5885 Рік тому +25

    Walaikum Salam Respected Sir
    اللہ عمران خان اور پاکستان کو تمام کرپٹ، جرائم پیشہ سیاسی دجالوں اور ان کے ہینڈلرز سے محفوظ رکھ
    آمین یا رب العالمین
    From : 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 Fajar Prayer 🕰 🕋🧎‍♂️

    • @liaquatali6777
      @liaquatali6777 Рік тому

      Niazi shetani fitna fsaad niazi jhota munafik pti shetani drama topi hai Pakistan ki tbahi barbadi niazi munafik fraadi hai

  • @sarwarferoz3717
    @sarwarferoz3717 Рік тому

    حیدر مہدی سر آپکی جہرت اور نیک نیتی کو ایماندار وطن پرست جوانان پاکستان کا سلوٹ
    مولا آپکی حفاظت کرے

  • @mianjavediqbal6373
    @mianjavediqbal6373 Рік тому +10

    اللہ پاک خیر کرے پاک وطن دی آمین ۔

  • @muhammadmuzzamilanjum7080
    @muhammadmuzzamilanjum7080 Рік тому +13

    محترم جناب حیدر مھدی صاحب آپ کو خصوصی طور پر اور سب محب وطن پاکستانی عوام کو مبارک ہو کہ صدر مملکت پاکستان نے اس سال 9اپرل کو الیکشن کروانے کا حکم دیا ہے اور ان دنوں میں رمضان المبارک کا مہینہ ھو گا انشاءاللہ ایک بار پھر 27 رمضان آ رھا ھے جلد ہی ھم سب کو ملک پاکستان کو آزادی بلکہ حقیقی آزادی ملنے والی ھے اللہ تعالیٰ حقِ سچ لکھنے بولنے والوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین چوروں غداروں سے بچانے آمین عمران خان زندہ باد پاکستان پائیندہ آباد.

  • @asmashakeel4653
    @asmashakeel4653 Рік тому +1

    الحمدللہ جی کتنا شکر رب کا کریں ہم ہماری دلی خواھش تھی کہ فوج کے اندر سے ایماندار افسر سامنے آئیں اور نشان دہی کریں ان کرپٹ غدار فوجیوں کی اور انکو عبرت ناک سزا دلوائیں۔اللہ ان ایماندار افسروں کو ہمت اور حوصلہ عطاء فرمائے آمین ❣️❣️❣️

  • @raharkhan
    @raharkhan Рік тому +58

    LOTS OF LOVE AND HUGE RESPECT FOR MEHDI SAHAB FROM INTERIOR SINDH...PAKISTAN ZINDABAD

  • @jankhan3023
    @jankhan3023 Рік тому

    اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے جو حق اور سچ کے ساتھ کھڑا ہیں آمین ثم آمین عمران خان زنداباد پاکستان زنداباد

  • @faridairfan1380
    @faridairfan1380 Рік тому +206

    علامہ اقبال نے فرمایا کہ محبت مجھے ان جوانوں سے ہے'' ستاروں پر جو ڈالتے ہیں کمند' ہمارے محب وطن پاکستانیوں کو اللّٰہ'تعالٰی اپنے حفظ وامان میں محفوظ رکھے آمین'🤲

    • @muhamedaiyoob7873
      @muhamedaiyoob7873 Рік тому +7

      Very good vlog Haider bhai, Allah bless you and all patriotic and kind veterans which worried about people of Pakistan, and for Allah gifted Pakistan. Hatsoff you brother.

    • @faridairfan1380
      @faridairfan1380 Рік тому +3

      @@muhamedaiyoob7873 absolutely right'

    • @iqbalsandhu9474
      @iqbalsandhu9474 Рік тому +2

      Ameen

    • @iqbalsandhu9474
      @iqbalsandhu9474 Рік тому +2

      Ameen

    • @azbabar52
      @azbabar52 Рік тому +1

      My Favourite name ' Farida '

  • @RR-ms2mt
    @RR-ms2mt Рік тому +55

    Inshaallah, we demand justice for that mother and his children who lost a father and a son like him. I can't imagine the pain of that family. Allah's wrath be upon them ALL involved... Ameen 🙏

  • @IrfanKhan-ur7rr
    @IrfanKhan-ur7rr Рік тому

    خاموش مجاہدین کو لاکھوں سلام جگ جگ جیو شیرو ۔پاکستان زندہ باد ۔

  • @badermohyuddin4823
    @badermohyuddin4823 Рік тому +1

    InshAllah Imran Khan 🤲❤

  • @Ali1980ksa
    @Ali1980ksa Рік тому

    ہم اپنے پاک فوج سے محبت کرتے ہیں سوائے غدار وطن کے باقی تمام سپاہیوں کو سلام اور گم نام کو میرا دونوں ہاتھوں سے سلام اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے آمین ثم آمین

  • @naheedomar3222
    @naheedomar3222 Рік тому +92

    It is so painful and heart breaking to know that we have such wicked hateful men within our country! We must have a CHANGE! Get rid of this rotten system immediately for the survival of our beloved Pakistan. Action required!!!! Thank you so much for sharing this.

    • @munsabkhan769
      @munsabkhan769 Рік тому

      O ALLAH bundo murna sab nay aur ALLAH ke adalat main kia karo gay Jahan tumaray hath paon aur jild sab Kuch bata day gay

    • @primordialarchetypes2927
      @primordialarchetypes2927 Рік тому

      Quran majeed "Jaisi awam WAISE hi hukumran"...........country made for one specific community has failed

  • @naseemkamal2305
    @naseemkamal2305 Рік тому +3

    بے حد حقیقی تجزیہ جناب مہدی صاحب اللہ سلامت رکھے آمین جزاک اللہ خیرا” کثیرا

  • @allauddinkakakhail6719
    @allauddinkakakhail6719 Рік тому

    حق گو حیدر مہدی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @abuami6514
    @abuami6514 Рік тому +10

    Excellent presentation and well done analysis, you are 100% correct word by word about all our previous leaders, Mostly honestly and loyal Pakistanis are thinking same way about Chaudhary Pervez. Now all Pakistanis nation has to very very careful about all this planning of corrupt government., this corrupt imported government Na Manzoor. we all Pakistanis pray to God, help Pakistan, Allah has his own planning, and Allah is a best planner, no one can change it .May Allah have mercy on PAKISTAN

  • @aalodhi
    @aalodhi Рік тому +61

    Heart breaking truth based summery of Pakistan's unfortunate history. The first step in healing is to identify what wrong has been done.

  • @jamalshah5765
    @jamalshah5765 Рік тому

    خراج تحسین ہو ایسے بہادر محب وطن افیسرز کو جو قوم کے مجرموں اور ظالموں کی فہرستیں بنا رہے ہیں بہت حوصلہ افزا اور فخر کی بات ہے ہم قدر کرتے ہیں ایسے خط کی انشااللہ اچھا وقت أۓ گا اور یہ لوگ ھیروز ہونگے جنہوں نے اس جہاد میں حصہ لیا ہے

  • @musariaz2730
    @musariaz2730 Рік тому +1

    وزیراعظم عمران خان زندہ باد

  • @TheStaggerd
    @TheStaggerd Рік тому +31

    Brief repetition of our history is a wonderful method to remind us of our mistakes and enlighten our youth. Mehdi Sahab keep doing it in future. You're an asset of our nation. We've learnt so much from you

  • @abdullatif1885
    @abdullatif1885 Рік тому

    اللہ تعالیٰ ان سب لوگوں کی حفاظت فرمائے جو پاکستان اور پاکستانی عوام کی بہتری کا سوچے ۔امین

  • @mahboobshah957
    @mahboobshah957 Рік тому +15

    Sir Haider thanks for enlightening ;
    1)Colonial character of
    major institutions(India eliminated with constitutional measures and Nehru’s letter to COAS to make it a national army ending its character as colonial army)
    2)Feudalism(mother of all ailments including elite capture)
    3)We had no roots of nationalism,neither in Muslim League not in Muslim leaders.
    4)No vision of building national & knowledge based economy marked with self reliance,productivity and value addition.It was possible by discouraging imports,promoting engineering,science and technology based curriculum etc(all done by Nehru)
    Request for a dedicated Vlog on Vietnam’s miraculous economic rise in just 20 years!!!

  • @ishaqkhan9634
    @ishaqkhan9634 Рік тому +1

    حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کی وہ بات یاد آ گئی ہے سپین میں 800 سالہ مسلمانوں کی حکومت کیوں چلی گئی یہ سب نشانیاں میرے دیس پاکستان میں موجود ہے 😭😭😭😭😭

  • @abdulsattar9585
    @abdulsattar9585 Рік тому +1

    Whole nation is angry with Generals as well as Judges of Supreme Court.

  • @maymcmahon9036
    @maymcmahon9036 Рік тому +22

    Assalaam Alaikum Brother Mehdi… this blog of yours today is totally mind blowing!!! The history lesson today is incredibly important for reminding the public of Pakistan that those heinous crimes committed against humanity by those people who had no conscience or regard for the inhumane treatment of those who had tried to maintain peace security and freedom of Pakistan, that those people exist today!!. Words cannot describe how treacherous and dangerous are these people!! There is only one hope that Allah Ta’ala will punish them and punish them He will Insha Allah’s. It’s time already for those who have any semblance of justice to stand up now and never to back down and fight to make these criminals pay dearly!! Was salaam and may Allah Subhano protect you and keep you safe and salamat always Insha Allah.

  • @almsteel1815
    @almsteel1815 Рік тому +12

    پاک فوج کے جوان اور آفیسرز اجتماعی استعفے دے دیں تو ان کی طاقت ختم ہو جائے گی اور یہ لائن پر آجائیں گے اور یہ بہت اہم موو ہو گی انشاءاللہ

  • @ashlondon5325
    @ashlondon5325 Рік тому +29

    Excellent vlog!
    May The Almighty protect you and all your loved ones, including all those who put their lives at risk by providing you with inside information.
    It is very encouraging to know that there are heroes who are collecting information on all those who are responsible for bringing the country to its knees, and who should be brought to account for their crimes against the state.
    Thank you once again for giving hope to the Pakistani diaspora that their country has not been abandoned by all. We still have loyal supporters in the armed forces.
    May The Almighty protect from harm all those who are willing to sacrifice everything for their nation.

  • @peaceone786
    @peaceone786 Рік тому +1

    Excellent news Allah SWT Arshad shareef ki maghferat farmaaye aur darjaat buland karey Ameen

  • @mushtaqahmadkhan3617
    @mushtaqahmadkhan3617 Рік тому +1

    سر! جب تک سینوں میں آپ جیسے خالص دل دھڑکتے ھیں، کوئی بد خواہ پاکستان کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا۔ کشمیر کا سلام آپ کے خلوص کو۔
    میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن۔

  • @SafPak786
    @SafPak786 Рік тому

    واہ واہ واہ سر جی قسم سے واہ واہ۔۔۔۔🙌🙌 کروڑوں میں آپ جیسا پاکستانی کوئی نہیں ۔ اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت کرے۔۔۔ آپ بہت بہت قیمتی ہیں۔ پلیز مر نہ جانا فوج کے ریفارمز کرنے تک۔ ہم عمران خان کے قدم پکڑ لیں گے کہ سید حیدر مہدی صاحب کو نئی فوج نیا نظام بھرتی نیا نظام تربیت کا انچارج بنائیں۔ سمجھیں پھر پاکستان بچ گیا انشاءاللہ 😻😻 البتہ میجر عادل راجہ آپکے انڈر ہوں۔آپکے ساتھی ہوں اس مشن میں۔🙏🙏🙏

  • @muhammadarshad6540
    @muhammadarshad6540 Рік тому

    ۔ مرشد عمران خان ذندہ باد انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ

  • @earlygrey7983
    @earlygrey7983 Рік тому +33

    Please don't change your words. Forget those harami generals that are swearing at you. You are speaking the truth are articulating what we are all thinking and feeling

  • @jameshardley9793
    @jameshardley9793 Рік тому +9

    Thank you Haider Sahib. Pakistanis need to be reminded of cruel History of this System again and again. May they wake up. There's a HOPE. What happened in Lahore yesterday was a reflection that People might rise. Hope its not too late for Pakistan.

    • @randomhoonmain
      @randomhoonmain Рік тому

      where u from James Brother?
      are u Pakistani?
      or from somewhere else?

  • @Khan-ci9vh
    @Khan-ci9vh Рік тому +4

    This dirt was brewing up for the last 75 years now after all it had to come out . All our trust and the mesmerizing adoration relationship😢 with our beloved top generals us shattered in a jiffy. Our eyes are opened

  • @mrswajid3064
    @mrswajid3064 Рік тому +1

    sachai ki rah per chalne wale qalam ke tamam mujahidon ko hamara salam ho ALLAH RABBUL IZZAT un sab ki mehnat rang lae aur maqsad mein kamiyab kare AMEEN

  • @moinbarbhuiya9490
    @moinbarbhuiya9490 Рік тому +10

    The bitterest truth has been exposed by this brave man of the nation.

  • @rahilahabib2052
    @rahilahabib2052 Рік тому +14

    Salute to the Soldier who wrote a letter… my all duas for him…

  • @yasmeeniqbal7839
    @yasmeeniqbal7839 Рік тому +1

    Behtareen Analysis, still Bhutto ki baqyaat Traitors ke saath loot rahey hain Pakistan ko, Alhumdolillah Imran Khan aor aap jaisey honest brave Muhibbey watan officers ney Pakistanio ko bohat strengthen kia hai, Aap,Adil Raja, Imran Riyaz, Arshad Shareef shaheed,aor taweel list hai Allah swt aap sab ko Jazzey khair aata fermaey aor surkhooru fermaey iss Azeem Jahaad main and Protect Pakistan from these badbakht powerful Traitors Aameen summa Aameen ya Rabbul Aalameen 🤲

  • @peacefullifetv5065
    @peacefullifetv5065 Рік тому +1

    People like you must open lips and stand united behind Imran Khan 😍

  • @nasirsher3471
    @nasirsher3471 Рік тому +11

    Mehdi sb, thanks for showing these weasels names/pictures and remind us who supported this elite and imported mafia. Keep mentioning them in your vlogs, PILDAT chairman's tweet about Bilawal was pathetic, NAIB chairman even resigned but he damaged Pakistan a lot. These mafia's tentacles must not be forgotten and need to pay back what they did.

  • @shamailraza
    @shamailraza Рік тому +1

    یہ سب پاکستانی عوام کی غفلت اور نالائقیوں کی وجہ ہوا ہے ہم نے اپنے ہی اندر چُھپے ہؤے مُفاد پرست اور غدّاروں کو پہچاننے میں غلتی کی اللّٰہ تبارکُ و تعٰلیٰ ہمیں مُعاف فرماۓ اور ایک موقع دے اپنی غلطیوں کو درست کرنے کا، انشاءاللّٰہ آئیندہ ایسے کسی بھی ٹولے کو اب کبھی موقع نہیں ملیگا مملکتِ پاکستان کو برباد کرنے کا، حیدر مہندی صاحب میں آپکو سلام پیش کرتا ہوں آپکے تبصرے اور تجاویز پر اللّٰہ سبحٰنہٗ وتعالیٰ آپکی توفیقات میں اِضافہ فرمائے آمین یارب العالمین

  • @sanoberiqbal3599
    @sanoberiqbal3599 Рік тому +10

    Comprehensive analysis..........worth watching 🇵🇰🙏

  • @MuhammadAkram-tv8qn
    @MuhammadAkram-tv8qn Рік тому +6

    Being a common Pakistani citizen i am of the view that our problem is faulty system and not any individual.I mean to say that our system allows the incompetent people to come to the top in every field of our life.Our faulty system is like a chronic disease which kills an individual step by step in phases.We have lost half of our country and if we do not review this,it may destry the whole country sooner or latter.

  • @Shaukatali-ye6vp
    @Shaukatali-ye6vp Рік тому +12

    I totally I agree with your analysis about Bhutto but Pakistani media will never bring these facts about Bhutto into public knowledge.
    You are so sincere and patriotic,always wait anxiously for your vlog.

  • @qadeerhussain2719
    @qadeerhussain2719 Рік тому

    🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

  • @abdulsattar3282
    @abdulsattar3282 Рік тому

    اسلام و علیکم
    عزت مآب محترم حیدر مہدی صاحب
    عظیم گریٹ مسلم پاکستان
    سدا سلامت رھے زندہ باد
    ; In Sweet Honour Of ",
    GOOD MORNING .
    ہر پل نگاہوں کو تیرا دیدار ملے
    ہر سو مہکتی تجھے بہار ملے
    ٹوٹنے نہ پائے کبھی رشتہ دوستی کا
    دوستوں میں ایسا تجھے اعتماد ملے
    جھک جھک کر لوگ تجھے سلام کریں
    دنیا میں ایسا تجھے وقار ملے ۔

  • @muhmmadshahid8575
    @muhmmadshahid8575 Рік тому +22

    ALLAH AAP AUR AAP KI FAMILIES KO APNE AMAN MYN RAKHE, AAMEEN.

  • @nawabahmed5400
    @nawabahmed5400 Рік тому +14

    Thanks for the revelations!

  • @yousafmumtaz2227
    @yousafmumtaz2227 Рік тому

    اللہ تعالٰی اس ملک کی سلامتی قائم و دائم رکھے اور ہمیں اس عوام کو بھی ہمت عطا فرما کے ہم اس کی حفاظت کر سکیں اور ہمیں نیک حکمران چننے کی توفیق عطا کر آمین یارب العالمین

  • @janibabu4887
    @janibabu4887 Рік тому +1

    اب تو حافظ نام کے ہی ہیں ان کے جذبہ ایمانی ضمیر مر چکے ہیں پاکستان کی صورت حال دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے جیسے فوج انڈین پاکستان کشمیر

  • @LaliTanoli76
    @LaliTanoli76 Рік тому +7

    Long live Pakistan🇵🇰
    good luck Khan PAKISTAN🇵🇰

  • @asadgul9494
    @asadgul9494 Рік тому +12

    Eye opener thanks you ❤

  • @inamulhaq8601
    @inamulhaq8601 Рік тому

    آپ کا بہت بہت شکریہ صحیح معلومات پہچانے کا

  • @rahmatkhan3296
    @rahmatkhan3296 Рік тому +1

    حیدرمہدی صاحب، اللہ تعالی اپ کو ھمیشہ ھی خوش رکھیں

  • @asgharkhan6008
    @asgharkhan6008 Рік тому

    اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اللہ پاک ارض پاکستان پہ اپنا خصوصی کرم فرمائے اور حفاظت فرمائے امید ہے اللہ پاک سے کہ انشاءاللہ پاکستان طاقت اور عروج دے گا انشاء اللّٰہ

  • @waqarwaseem903
    @waqarwaseem903 Рік тому +17

    Ay Allah Pak Pakistan or Khan ki hifazat farma Aameen SumaAameen Clean Election krawo Pakistan bhajho

  • @saimch.9388
    @saimch.9388 Рік тому +5

    We are with young army officers. We support them. Great to hear this.

  • @zianisa9242
    @zianisa9242 Рік тому

    IMRAN KHAN is not only an individual but also a phenomenon, an idea, a vision, a concept n a Precious 💞 Leader. As a great nation we must have to protect n honour Him. Stay safe n blessed IMRAN KHAN n All the MUJAHDEEN E HAQEEQI AZADI. 👌👍✌️🇵🇰

  • @nazlone
    @nazlone Рік тому +2

    I never imagined an ex army officer (Haider Mahdi)would be so bold and courageous to speak the truth .

  • @arfaabbas
    @arfaabbas Рік тому +4

    GOOd Time is Comming !

  • @saleemkhan-lk1zm
    @saleemkhan-lk1zm Рік тому +4

    Allah ap jesay logon ke hifazat fermaie.

  • @user-hi5yd6qe7b
    @user-hi5yd6qe7b Місяць тому

    ایک۔ مجاھد۔۔۔اعظم۔ ۔Great.
    Mehdi sb..
    . letter..of..A مجاھد۔۔۔ ۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    Hats..off to..This.. History Maker
    . Letter..!!
    Millions.. Salutes...to
    Young.. Officer..🎉❤
    Long Live..
    Wish..He.. would..Read..!

  • @Imahstarfaisal
    @Imahstarfaisal Рік тому +29

    Thanks a million sir, for your patriotism and devotion to our country, you and people like you are doing a great job to serve nation by giving priceless information to make a common man understand the current issues better, bless you and others . Thanks once again.

  • @michelhussain426
    @michelhussain426 Рік тому +9

    Allah pak insaf karay ga INSHA ALLAH ☝️🤲☝️⚖️☝️🤲☝️ INSHA ALLAH

  • @ziaulhaqbabar7442
    @ziaulhaqbabar7442 Рік тому +1

    Thank You Sir Mehndi for speaking the HAQ. In today's era and time it's very hard to find a person who can speak the truth as it is. It gives you bigger responsibility of standing on your feet. May ALLAH J.S.A.N Bless you and Protect you. AAAMMEEEN 🤲

  • @uzmajavaid5059
    @uzmajavaid5059 Рік тому +2

    We have a lot of respect for Haider Mehdi and Adil , for updating us with truth based information.
    Their bold vlogs have brought a positive change in the society, this is the first time in the history of Pakistan that we can see ugly faces and cunning moves of army, how the dictated their authority and destroyed the country. They ruled for 50 years and are responsible for this worst state of Pakistan.
    Arshad shareef lives in our duas and hearts 💕, the pain his mother is bearing is unbelievable. May Allah bless her with patience.
    Ameen

  • @Saifkhan-nz5xc
    @Saifkhan-nz5xc Рік тому +5

    سلامتی ہو آپ پر میں آپ اور عادل راجہ کی ویڈیو کا بے صبری سے انتظار میں ہوتا ہوں کیا ہمارے اس ملک میں یہ چند ہرامی اس قوم کے محب وطن لوگوں سے قابو نہیں آئیں گے

  • @ehsanrasul8096
    @ehsanrasul8096 Рік тому +18

    Great show Mehdi sahab, thanks for pointing out the culprits. Looking forward to your next episode.

    • @ehsanrasul8096
      @ehsanrasul8096 Рік тому

      Thanks, everyone, for liking my comments. Appreciate it. I was a bit harsh with Mehdi sir in my criticism on an earlier show. I am sorry if I hurt his or his viewers feelings. God bless you and Mehdi sahab in his great mission. Jazak Allah o khair.

  • @khalilghauri5612
    @khalilghauri5612 Рік тому

    یارب العالمین جناب عمران خان صاحب کی غیبی مدد فرمائیں آمین ان شاءاللہ

  • @azraharoon
    @azraharoon Рік тому +1

    ہم اپنے ان ینگ آفیسرز سے محبت کرتے ہیں اور انھیں سلیوٹ کرتے ہیں

  • @sayedshah3338
    @sayedshah3338 Рік тому +10

    22nd February is Arshad Sharif shaeed birthday please remember him in your dua and v log. ALLAH PAK SADQA MOHAMMAD O ALY MOHAMMAD A, S, Arshad Sharif ko junat ul firdos main ahla mukam ata FURMAAY.AMEEN YA RUB UL ALAMEEN.

  • @Sho-vm1qw
    @Sho-vm1qw Рік тому +5

    Exellent very patriotic analysis and as always better than before !
    A very high intellectual talk by super patriot Haider mehdi with big Darde dil for motherland

  • @ashfaqahmad8043
    @ashfaqahmad8043 Рік тому +1

    Mr.Haider Mehdi, Excellent Reporting, thanks ( Tun ky Rakhy Sarey Chorero nu ) Molla Khush Rakhy apko..!!🌹🌹🌹

  • @mohammadamer8979
    @mohammadamer8979 Рік тому +1

    Thanks for such Darring analysis,
    Bravo 👏

  • @tanhira786
    @tanhira786 Рік тому +19

    Waalekum Assalaam Sir the Patriotic Lion of the beloved Homeland Pakistan.... Stay Blessed Olwayss....🙏🙏🙏 ❤️❤️🇵🇰❤️❤️🇵🇰❤️❤️🇵🇰❤️❤️🇵🇰

  • @2good2bite
    @2good2bite Рік тому +8

    Salam sir first like from USA ❤️

  • @abdulshakoor2227
    @abdulshakoor2227 Рік тому

    لبیا کے کرنل قزافی جیسے محب وطن اور عوام دوست افراد پاک فوج میں موجود ھیں یہ بات سن کر تعجب ھوا ۔ یہ بہت ھی خوش آئیند اور باعث خوشی ھے کہ یہ افراد بھی بیدار مغز اور حالات پہ مکمل نظر رکھے ھوے ھیں ۔ نطور عوام ھم ایسے محب وطن اور عوام دوست افراد کو تاریخ کے اوراق میں سنہری حروف سے یاد رکھا جاۓ گا ۔

  • @gp-xs2220
    @gp-xs2220 Рік тому +4

    Stunning, eye opener vlog. Hats off Haider Mehdi.

  • @AbdulHamid-mz5fl
    @AbdulHamid-mz5fl Рік тому +11

    Sir Ji, as always, another great VLOG and Masha'Allah, wonderful news that lists are being prepared of GADDARS in Pakistan by YOUNG OFFICERS.....
    SALUTE to all PATRIOTS

  • @allauddinkakakhail6719
    @allauddinkakakhail6719 Рік тому

    اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @shahnaznaqvi2564
    @shahnaznaqvi2564 Рік тому +1

    Apnay piyaray mulk ka yey hal dekh kr dil bohet udas hay.Allah hamaray mulk ki hifazat karay.Ameen.
    From Norway

  • @ahmadalisher2390
    @ahmadalisher2390 Рік тому +5

    MASHAALLAH,
    EXCELLENT COMMENTS, ANALYSIS AND SUGGESTIONS FOR FUTURE PAKISTAN 👌 !

  • @MrNasirkhan4
    @MrNasirkhan4 Рік тому +6

    very detailed analysis greatly appreciate all over the world it’s all real and absolutely truth

  • @shakeelkhan3631
    @shakeelkhan3631 Рік тому

    اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت فرمائے اور آجر عطا فرمائے آمین

  • @farwafatima7444
    @farwafatima7444 Рік тому +2

    May Allah always keep you safe and protected. You are extremely precious for our country ❤