یہ میزبان اپنی ذہنی زندگی کے دن پورے کر چکا ھے عمر کے اس حصے میں بندہ سمجھتا ھے کہ مجھے سب پتہ ھے مہمان تو صرف رسم کے طور پہ بلایا ھے مہمان کو بولنے ہی نہیں دیتا ایک بڑائ کا حصار ھے جس سے یہ باہر نہیں آتا۔
Iftekhar is in 8th Century. He refuses to accept PEOPLE'S RIGHT to elect their representative. He supports unmandated criminal regime, product of RIGGED ELECTIONS by dishonest, incompetent & corrupt Sultan Raja !
افتخار صاحب کا رویہ آج سے نہی ہے شروع سے ایسے ہی ہے جو کہ عمر کے اس حصہ میں تبدیل ہونا بہت مشکل ہے خود سوال کرنا اور خود جواب دینا ان کا مرغوب مشغلہ ہے جس کے حصار سے موصوف کبھی بھی نہی نکل سکتے ہیں.
شبر زیدی زندہ آباد امرانڈو گینگ ریپ کا شکار ھوے قوم آپ کے ساتھ ھے۔تباھی لانے والوں نے آپ کے کندھے پر رکھ کر چلانے کی کوشش کی گئی ۔اپ نے ان کو ننگا کر دیا ۔اور علحیدہ ھو گیے ۔زندہ باد۔یہ بربادی کے لیے مسلط کیے گئے تھے ۔؟؟؟
این ایف سی ایوارڈ کے پیسے کبھی عوام کے لیے ٹھیک طرح استعمال ہو ھی نہیں سکتے جب تک ایک با اختیار بلدیاتی نظام موجود نہ ہو ۔۔اور کوئی صوبائی حکومت یہ نہیں چاھتی
Very intelligent person sitting with an inflexible and very indecent anchor.I could understand the suffocation very intelligent persons like Mr Zaidi is facing in Pakistan as he is facing in this interview with this bander.
Dear Shabar Zaidi Sahab & Iftiqar Sahab , only solution for our beloved country ❤Pakistan❤ is Education Education = Education . Without Education no any country or Nation can get progress in this world.Mumtaz Ali
Nice explanation regarding Ipps... Plz Pakistani peoples stand against these Ipps on roads as well as on social media to get rid of this blood suckling mafia.
ملک میں سودی نظام۔۔اللہ تعالٰی اور رسول پاک کے خلاف جنگ ہے ۔کیا کوئی قوم یا فرد دب کائنات سے جنگ میں کامیاب ہوا ؟؟ نہین ۔۔۔۔۔تو پاکستان میں معاشی بحران کیسے ختم ہو سکتا ہے ۔۔حکومت اللہ کی مانے اور فلاح کی راہ اختیار کرے ۔رب مہربان ہو گا
India/modiji needs persons like Shabber Zaidi in finance/revenue departments.Although we have many but Mr Shabbat Zaidi is very clear and straight in his subject/field. Waise he looks thorough Indian pakka Lucknow wala.
شبر زیدی کی بات صحیح ہے پیسہ تو اڑتی کماتا ہے پچھلے سال مکئی بارہ سو اٹھارہ سو من بکا اس وقت ریٹ چیک کریں 4500 مشکل سے ملتی ہے سارا پیسہ تو مڈل مین ادمی کماتا ہے کسان کو تو خاک ادویات بھی بلیک میں ملتا ہے
Mohtaram Iftikhar Ahmed Sahib. You are one of my favourite and best hosts on t.v. My humble request to you: Please let your guest speak and complete their expert views. The entire programme was muddled. We all know the problems of this country, it's about time we hear the solutions.
خدا کے لیئے جب سوال کرتے ہو تو جواب بھی سنو، ابھی زیدی صاحب جواب دینے کے لیئے منہ کھولتے ہی ہیں میزبان تین چار سوال اور فائر کر دیتا ہے۔ شبر صاحب نے افتخار کو کتنی بار کہا کہ آپ کو پتہ ہی نہیں ہے مگر یہ پھر بھی منہ بند نہیں کر رہا۔
Both the guest and the host did very well in the show, very important and critical questions of Iftikhar sb and very sincere and informative answers by shabar Sb.
افتخار صاحب آپ اسحاق ڈار کو بلاکر پوچھیں کہ اس نے معیشت کے ساتھ جو کھلوار کیا اس نے تو حکومت میں آنے سے پہلے بلند بانگ دعوے کیے تھے۔ اپعجیب اینکر ھیں کہ مہمان کو بولنے کا موقعہ ہی نہیں دیتے
Iftikhar please talk about Nawaz Sharif family in they’re enjoying in London. When you ask them why you are not going Pakistan 🇵🇰 they will answer we are not beggars Pakistan we are British please stop talking rubbish 🇬🇧🏴
جی افتخار اینڈ شبر زیدی صاحب آپ کو سلام ھے۔ آپ نے بہت سے مسائل پر باتیں کیں اور حل بھی کچھوں کا بتایا یا افتخار صاحب نے نکلوایا کہلوایا ۔ مجھے امید ھے کبھی تو کوئی درست کرے گا انشااللہ آپنے سوچ دی ھے ماشااللہ شکریہ
Iftikhar Ahmed doesn't let the other person talk. Nowhere in the world an anchor cuts you short. They must listen to the full answer and then take them on from there.
افتخار صاحب اگر اپ نے شبر زیدی کو بولنے نہیں دینا تو ان کو بلایا ہی کیوں یہاں ۔اپ ان کو ہر بات پر فضول میں کاٹ رہے ہیں اور اوپر سے کوئی اچھا سوال بھی نہیں کر رہے
We will never be able to seek a solution to an extremely complex situation by conducting such a confused discussion. Shabbar zaidi is highly conscientious, insightful and patriotic person. The person conducting the program has to be equally educated. Let Shabbar zaidi describe and explain each issue separately without interruptions. As every subject is required to be dealt with in depth.
Being a graduate of agriculture university Faisalabad. The shabar zaidi point is absolutely correct that in university the critical thinking and quality research is totally lacking.The students are only doing rote learning and the researches which are being going and done has nothing to do with our current problem only some are better. Good students give preference to go abroad because if they try to do good in uni they have no knowledge how to proceed further, and no resources are available to them and 90% teachers are busy giving bookish knowledge.
Iftikar saab if you want you to listen and watch programme let the guest to answer completely otherwise it’s just waste of time because he wants to give insight you are not allowing him to show you hidden pictures which is the reality
اداروں کا اعتماد بحال کریں ۔ٹیکس کے نظام میں اصلاحات کریں ۔ بیوروکریسی میں بہتری لانے ۔ مہنگائی میں کمی اور بہتر ملکی معاشی صورتحال کے ساتھ سرمایا کاری کے لئے سازگار ماحول بنائے
قومین قوانین پر ناظ عمل سے ترقی کرتی ہین اور پہلے ہم نے اپنے دین کے قوانین پر عمل چھوڑا پھر ملک قوانین پر نفاظ عمل چھوڑا تو حالات ہمارے سامنے عیان ہین تو کیا کرنا چاہیے کرنا یہ چاہیے کہ مقتدر ادارون اور قانون نافذ کرنے والے ادارون کوکام کرنے دین اور مافیاز کا ان کو خاتمہ کرنے دین ہماری فوج مافیاز کے چنگل سے سب سے پہلے ازاد ہونی چاہیے
Iftekhar Sahab is painful both as guest & host of a talk show
ABSOLUTELY 100% RIGHT.
BAYGHRATI KI HAAD HAI .
He is out of date & ignorant . Time for him to go & take PDM with him.
شبر زیدی صاحب کی ھر بات سے ہزار فیصد نہیں بلکہ ہزاروں فیصد متفق ہوں
یہ میزبان اپنی ذہنی زندگی کے دن پورے کر چکا ھے عمر کے اس حصے میں بندہ سمجھتا ھے کہ مجھے سب پتہ ھے مہمان تو صرف رسم کے طور پہ بلایا ھے مہمان کو بولنے ہی نہیں دیتا ایک بڑائ کا حصار ھے جس سے یہ باہر نہیں آتا۔
Agreed with you. He is totally a stupid man. No patient at all
Iftekhar is in 8th Century. He refuses to accept PEOPLE'S RIGHT to elect their representative. He supports unmandated criminal regime, product of RIGGED ELECTIONS by dishonest, incompetent & corrupt Sultan Raja !
بلکل درست کہا ۔ لگتا ہے یہ ٹیکس چوروں سے موٹا لفافہ لیکر شبر زیدی کی کھنچائی کرنے آیا ہے ۔ شبر زیدی کی بات سننے نہیں ایا۔
واقعی
Mr. Iftikhar you are not doing well unfortunately
Iftekhar, is out dated, living in stone age. He is supporter of Mafia system& is part of the problem
Iftikhar is a mad man he is not allowing Shabbar to talk...
Right
U r truely well said. Iftkhar sahib are not allowing to speak shaber zaidi.
افتخار صاحب کا رویہ آج سے نہی ہے شروع سے ایسے ہی ہے جو کہ عمر کے اس حصہ میں تبدیل ہونا بہت مشکل ہے خود سوال کرنا اور خود جواب دینا ان کا مرغوب مشغلہ ہے جس کے حصار سے موصوف کبھی بھی نہی نکل سکتے ہیں.
BAYGHRAT KI HAAD HAI.
BAYGHRAT NA SHRAM NA HAYA.
Iftikhar sahib unnecessarily shouting without giving chance to Zaidi Sahib.He should have patiently listened the view and then reacted.
Most of our Journalists are out dated, unprofessional & ignorant to discuss on any issue. They are propagandists.
last time i m watching Iftekhar's shows
مہمان کو بولنے نہیں دینا ۔ اءیں باءیں شاءیں بولے ھی جائیں ۔
افتخار صاحب اس سے لڑائی کرنے کی بجائے موجودہ چیرمین سے پروگرام کرتے تو بہتر ہوگا اس سے لڑنے کا کیا فاہدہ ھے
Iftekhar pagL hy
Shahbaz si poocho....Bheek mangni aur money laundering si economy kaisey behter hogi. Looti daulat wapas lao.
Shabbar Zaidi is a real n patriotic Pakistani we should value n respect him..
Brilliant shaber zaidi
Iftikhar chupp kar yar kis nay tuj ko sahafi banadia.
AGREED
Agreed 💯
ھمارے اینکرز کو بولنے کی ایسی عادت پڑ گئ ہے کہ شبر زیدی جیسے ماھر مہمان کو بولنے بھی نہیں دیا جا رہا ہے۔
شبر زیدی زندہ آباد امرانڈو گینگ ریپ کا شکار ھوے قوم آپ کے ساتھ ھے۔تباھی لانے والوں نے آپ کے کندھے پر رکھ کر چلانے کی کوشش کی گئی ۔اپ نے ان کو ننگا کر دیا ۔اور علحیدہ ھو گیے ۔زندہ باد۔یہ بربادی کے لیے مسلط کیے گئے تھے ۔؟؟؟
Yaar iftikhar us ko bhi baat karny do..
Iftikhar chupp nahi karayga.
یا تو اس طرح کے مہمان بلایا نہ کرو یا ان کو بات پوری ان کو کرنے دیا کرو ان کی بات سن بھی لیا کرو
Third class interview . the most worst. never seen such an interview before
Bilkul unorganized and low quality
Waste of time . Iftekhar should ask Shahbaz & his Finance minister, there policy of corruption & DESTRUCTION.
It seems like iftikhar shahib first visit to pakitsan 😅
Shabbar Zaidi genuinely shocked by Iftikhar Ahmad"s ignorance here
شبر صاحب افتخار کے پروگرام میں کبھی نہ آئیں یہ کسی کو بولنے نہیں دے رھا۔
اپ کی باتوں سے عوام کو کچھ فائدہ نہیں پروگرام کے بعد کچھ نہیں بنے گا جتنا شور شرابہ کرے حکومت کے ماتھے پر جوں تک نہیں ریگے گی
این ایف سی ایوارڈ کے پیسے کبھی عوام کے لیے ٹھیک طرح استعمال ہو ھی نہیں سکتے جب تک ایک با اختیار بلدیاتی نظام موجود نہ ہو ۔۔اور کوئی صوبائی حکومت یہ نہیں چاھتی
True...
Soney ameer hogae hn...or wafaq ghareeb...
Or soobey NFC ka paisa kha gae hn Sara..
Mna and mpa will never allow local body to work
Very intelligent person sitting with an inflexible and very indecent anchor.I could understand the suffocation very intelligent persons like Mr Zaidi is facing in Pakistan as he is facing in this interview with this bander.
اچھی ایمانداری، اچھا انصاف اور اچھی ایمانداری سب سے پہلے۔
زرداری اور نواز شریف کی حکومت میں سونے کا پہاڑ بھی نکل ائے تو پاکستان کے حالات ٹھیک نہیں ھو سکتے
Pakistan is not for a country loving intelligent person like Mr Shabbat Zaidi. We can see from this interview.
افتخار صاحب اور شبر زیدی کی بحث بہت جاندار ،ہوش اڑا دینے والی زدہ رہو سلامت رہو
پاکستان زندہ و پائندہ باد
عوام اپنی اوقات سے زیادہ ٹیکس دے رھے ھیں اوپر جو لوگ بیٹھے ھیں وہ سارا پیسہ عیاشیوں میں اڑا دیتے ہیں
یہ اینکر مہمان کو بلاتا کیوں ہے اگر ساری بات اس ںے خود کرنی ہے
AGREED. 👍
Dear Shabar Zaidi Sahab & Iftiqar Sahab , only solution for our beloved country ❤Pakistan❤ is Education Education = Education . Without Education no any country or Nation can get progress in this world.Mumtaz Ali
افتخار کو بولنے کی بھی تمیز نہیں ۔
اللہ تعالٰی انہوں کی باتوں پر عمل درآمد کی توفیق عطا فرمائے آمین
Nice explanation regarding Ipps... Plz Pakistani peoples stand against these Ipps on roads as well as on social media to get rid of this blood suckling mafia.
Very good debate. Keep it up. Well, done and thank you very much. 15:18
موجودہ چیئرمین اور شبر زیدی صاحب کو ایک ساتھ بہٹا کر ڈبیٹ کریں
Mr shaber zaidi is very honest person let him to talk
پاکستان میں بے ایمان لوگ پاور میں آ گئے اسلئے. بہترین منصوبے ناکام ہوئے ۔
افتخار صاحب شبر صاحب جب بھی کسی محکمے کی کمزوری کی بات کرتے ہیں آپ ان محکموں کو بچانے کی خاطر ان محکموں کے وکیل بن جاتے ہو 😢😢
❤
اسے کہتے ہیں "کتی چوروں سے ملی ہوئی ہے"
ملک میں سودی نظام۔۔اللہ تعالٰی اور رسول پاک کے خلاف جنگ ہے ۔کیا کوئی قوم یا فرد دب کائنات سے جنگ میں کامیاب ہوا ؟؟ نہین ۔۔۔۔۔تو پاکستان میں معاشی بحران کیسے ختم ہو سکتا ہے ۔۔حکومت اللہ کی مانے اور فلاح کی راہ اختیار کرے ۔رب مہربان ہو گا
Sabar shahab ko india se namaste 🙏
India/modiji needs persons like Shabber Zaidi in finance/revenue departments.Although we have many but Mr Shabbat Zaidi is very clear and straight in his subject/field.
Waise he looks thorough Indian pakka Lucknow wala.
Sabbar Zaidi is very knowledgeable person ..Pakistan should encash him..instead of fighting...😊
What is wrong with the host? Not letting the guest speak. Disgracefully so
افتخار احمد کو سوال پوچھنے کا شوق ہے، جواب سننے کا نہیں۔ 🎉
شبر زیدی کی بات صحیح ہے پیسہ تو اڑتی کماتا ہے پچھلے سال مکئی بارہ سو اٹھارہ سو من بکا اس وقت ریٹ چیک کریں 4500 مشکل سے ملتی ہے سارا پیسہ تو مڈل مین ادمی کماتا ہے کسان کو تو خاک ادویات بھی بلیک میں ملتا ہے
کیا بات ہے افتخار بھائی جیو ھزار سال ، شبر بھائی کو پانی پلا پلا کے سوال کئے مگر پاکستان کے عوام کے لئے 🇵🇰👍🇵🇰✌️❤️❤️🙏
اچھے منصوبے تب کا م کرتے ہیں جب. کام کرنے والے ایماندار دیانے دار ہو. ۔اور اپنے کام کے ماہر ہوں
Well conduct Iftikhar sahib,keep it up
Mohtaram Iftikhar Ahmed Sahib.
You are one of my favourite and best hosts on t.v.
My humble request to you:
Please let your guest speak and complete their expert views. The entire programme was muddled.
We all know the problems of this country, it's about time we hear the solutions.
Too much interruption by Iftikhar sb, Shabbar should be given full opportunity to explain his point of view.
خدا کے لیئے جب سوال کرتے ہو تو جواب بھی سنو، ابھی زیدی صاحب جواب دینے کے لیئے منہ کھولتے ہی ہیں میزبان تین چار سوال اور فائر کر دیتا ہے۔ شبر صاحب نے افتخار کو کتنی بار کہا کہ آپ کو پتہ ہی نہیں ہے مگر یہ پھر بھی منہ بند نہیں کر رہا۔
ٹاؤٹ اینکر افتخار! شبر صاحب کو بات کرنے نہیں دیتا۔
Right 3rd class a
3rd class anchor
Great debate from both sides 👏
Outstanding excellent
Good job both of u👍✍️💯
Both the guest and the host did very well in the show, very important and critical questions of Iftikhar sb and very sincere and informative answers by shabar Sb.
Wah wah kia baat iftikhar sb and Shabbar sn ki solutions kibtalaash aisay ho hoti hai
iftekhar Ji, jyada chilane se nahi. Sun na jariori hai
Very good both of you. Carry on the great work in awakening the nation. Thank you both.
if he is not economist thn why you invited him in your program to discuss economy :-)
افتخار صاحب آپ اسحاق ڈار کو بلاکر پوچھیں کہ اس نے معیشت کے ساتھ جو کھلوار کیا اس نے تو حکومت میں آنے سے پہلے بلند بانگ دعوے کیے تھے۔ اپعجیب اینکر ھیں کہ مہمان کو بولنے کا موقعہ ہی نہیں دیتے
Iftekhar will NEVER ask Dar, how he managed to collapse the economy & country during 16 months of PDM1 ?
Will Don very nice true 💯💯💯💯💯💯💯💯💯
Noisey
Iftikhar belongs to 90s era. He doesnt understand that new gen
The anchor needs to let the guest talk. Anchor want to be more famous.
آپ سب کو درخواست ہے کہ یہ افتخار کو رہورٹ کرے یہ ھے وقوف بندہ ہے نہ بات کرنے دیتے خود باتوں کی شوقین ہے
Jo zulim energy sector mein kiya gia os k sub zimmadar hain .Sub agreement mansookh kjye jaein .
CORRUPT DISHONEST JHOOTY POLITICTION PMLN &PPP.
One and only Imran khan zindabad
Iftikhar please talk about Nawaz Sharif family in they’re enjoying in London. When you ask them why you are not going Pakistan 🇵🇰 they will answer we are not beggars Pakistan we are British please stop talking rubbish 🇬🇧🏴
شبر زیدی, دی گریٹ
زبردست عوامی بحث زندا باد افتخار بھائی ایسے عوامی پروگرام دیکھنے کا مزہ آگیا بڑی معلومات کے ساتھ ❤🇵🇰✌️🙏
Wo shabbat ko bolny Nahi de raha
Salute shabar zaidi
جی افتخار اینڈ شبر زیدی صاحب آپ کو سلام ھے۔ آپ نے بہت سے مسائل پر باتیں کیں اور حل بھی کچھوں کا بتایا یا افتخار صاحب نے نکلوایا کہلوایا ۔ مجھے امید ھے کبھی تو کوئی درست کرے گا انشااللہ آپنے سوچ دی ھے ماشااللہ شکریہ
Only the faithful personality of Pakistan.
Iftikhar Ahmed doesn't let the other person talk. Nowhere in the world an anchor cuts you short. They must listen to the full answer and then take them on from there.
Shabbar Zaidi.Zindabad
Nu nu La! Iftekhar sb styl is totally annoyed۔ He puts question before and then negate the respondant۔ Neuratic attitude etc is۔
Good back and forth. Illuminating!
یار شبر صاحب کو بات کرنے دیں۔ٹانگ نہ اڑائیں۔😢😢
افتخار صاحب اگر اپ نے شبر زیدی کو بولنے نہیں دینا تو ان کو بلایا ہی کیوں یہاں ۔اپ ان کو ہر بات پر فضول میں کاٹ رہے ہیں اور اوپر سے کوئی اچھا سوال بھی نہیں کر رہے
افتخار صاحب مہمان کو بات کرنے کا موقع دیا کرو ورنہ کسی کو نہ بلایا کرو شکریہ
Real son of soil salute to shabbar sb
We will never be able to seek a solution to an extremely complex situation by conducting such a confused discussion. Shabbar zaidi is highly conscientious, insightful and patriotic person. The person conducting the program has to be equally educated. Let Shabbar zaidi describe and explain each issue separately without interruptions. As every subject is required to be dealt with in depth.
Being a graduate of agriculture university Faisalabad. The shabar zaidi point is absolutely correct that in university the critical thinking and quality research is totally lacking.The students are only doing rote learning and the researches which are being going and done has nothing to do with our current problem only some are better. Good students give preference to go abroad because if they try to do good in uni they have no knowledge how to proceed further, and no resources are available to them and 90% teachers are busy giving bookish knowledge.
او بھئ افتجار صاحب شبر کو بات کرنے دیں بیچ میں بک بک کر رہے ہیں آپ.
اینکر شبر کو بولنے نہیں دے رھا یہ اینکر کسکا ہوا ھے ہمیشہ ایسے ہی کرتا ھے۔ پروگرام کس دے دیا ؟
Iftikar saab if you want you to listen and watch programme let the guest to answer completely otherwise it’s just waste of time because he wants to give insight you are not allowing him to show you hidden pictures which is the reality
افتخار کم بولو۔ جس کو بلایا اس کی بات تو سنے۔ وہ کئ اھم باتیں کرنے والے ھوتے اپ لایعنی باتوں میں الجھا دیتے۔ بری بات
Shabbar zaidi is the right person in a wrong country
آپ کی اس عادت کی وجہ سے پروگرام دیکھنا چھوڑ دیا ہے 😢😢😢
اداروں کا اعتماد بحال کریں ۔ٹیکس کے نظام میں اصلاحات کریں ۔ بیوروکریسی میں بہتری لانے ۔
مہنگائی میں کمی اور بہتر ملکی معاشی صورتحال کے ساتھ سرمایا کاری کے لئے سازگار ماحول بنائے
اس میزبان کو کیا اتنی بھی تمیز نہیں ہے کہ اگر سوال کیا کہ تو اگلے بندے کو جواب کا موقع بھی دینا چاہیے 🙄
زیدی صاحب یہ آپ کی بات باکل نہیں سنے گا۔ اس کو تیار کر کے بھیجا گیا۔ ہے
Very rude interview by Iftikhar sahib but hats off to zaidia sahib he explained pakistans problem
Pehley establishment ko side line karo.
Jab aap ko sari umer guzarnay k baad bhe baat karnay ki tameez na aae to Iftikhar banta ha
Ignorance & arrogance is the problem !
💙💙👍👍
قومین قوانین پر ناظ عمل سے ترقی کرتی ہین اور پہلے ہم نے اپنے دین کے قوانین پر عمل چھوڑا پھر ملک قوانین پر نفاظ عمل چھوڑا تو حالات ہمارے سامنے عیان ہین تو کیا کرنا چاہیے کرنا یہ چاہیے کہ مقتدر ادارون اور قانون نافذ کرنے والے ادارون کوکام کرنے دین اور مافیاز کا ان کو خاتمہ کرنے دین ہماری فوج مافیاز کے چنگل سے سب سے پہلے ازاد ہونی چاہیے
Why these anchors don’t allow the guest to speak?
بھای مہمان کو بات کرنے دیا کرو
That question is completely write
Iftikar saab please be patience let the guest to clarify to the public
افتخار صاحب آپ مہمان کو بات ہی نہیں کرنے دیتے 😢😢😢😢😢
افتخار بھائی معیشت میں زیرو باتا زیرو ہیں۔ شبر کو نہیں بٹھانا چاہئے تھا