Why majority of Pak Army Officers think about their own welfare & not Pakistan's despite THEIR OATH?
Вставка
- Опубліковано 22 лют 2023
- The big question on every Pakistani's lips is why the vast majority of Pakistani Army officers are not concerned about Pakistan's well being despite knowing the corruption of their senior officers and the treachery of Gen. Bajwa in installing a government of corrupt criminals.
Why current Army Chief, Gen. Asim Munir, continues to support this same mafia type group of murderers, criminals, moneylaunders, gangsters, looters and plunderers? Watch this program to understand why?
Please support our fight for a FREE DEMOCRATIC PAKISTAN by clicking this link
patreon.com/user?u=70323056
Thank you
ہر پاکستانی کے لبوں پر بڑا سوال یہ ہے کہ پاکستانی فوج کے افسران کی اکثریت اپنے سینئر افسران کی کرپشن اور کرپٹ مجرموں کی حکومت قائم کرنے میں جنرل باجوہ کی غداری کو جانتے ہوئے بھی پاکستان کی بھلائی کی فکر کیوں نہیں کرتی؟
جنرل عاصم منیر اسی مافیا قسم کے قاتلوں، مجرموں، منی لانڈروں، غنڈوں، لٹیروں کی حمایت کیوں کرتے ہیں؟
اس کی وجہ سمجھنے کے لیے یہ پروگرام دیکھیں۔
مُلک کی حفاظت کا تو پتہ نہیں
لیکن امپورٹڈ حکومت کی حفاظت یقینا” مضبوط ہاتھوں میں ہے
Absolutely correct
ایکسپورٹر عمراننی حکومت کو بھی تو آ ر ٹی ایس بٹھا کر اور پنامہ سے اقامہ نکال کر فوج ہی لائ تھی ورنہ 5.8 پر ترقی کرتی معیشت کم از کم بلڈی سویلینز کو بری نہیں لگتی تھی
سمیع ابراہیم ، صابر شاکر ، عمران ریاض خان ، صدیق جان ، وقار ملک اور معید پیرزادہ کی جرائت کو پوری قوم کا سلام اللہ پاک تم سب کا ظلم کے خلاف جہاد قبول فرمائے
please add maj aadil raja and haider mehdi in this list.
Ameen
آمین یا رب العالمین
You forget Great opposition leader RAJA RIAZA
Faiq izhar hussain siddiqi bhi
اللہ تعالیٰ آپ کو حق اور سچ بات کرنے پر دونوں جہانوں کی نعمت عطا فرمائے اور آپ کی زندگی کی حفاظت فرمائے آمین
اللّہ تعالیٰ آپ لوگوں کو خوش رکھے
اپنے حفظ وامان میں رکھیں ۔
وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹🌹
❤صلی اللہ علیہ وسلم❤
Tm Kia jahil ho paindo....likes k lia a jati ho...
ارشد شریف شہید کو انصاف ملنا چاہیے خواہ قیامت برپا ہو جائے.
😢 Arshad Sharif martyrdom will never never ever be forgotten 😭😭😭Maa bevi bacho ki aah lagay Nani420 aur Bajwa ko
My son during his last year of MBBS told that Doctor-in-Chief of Army visited their Univ. The Lt. Gen. visit was to entice young Doc. to join Army. After he explained, one of the student without standing loudly asked that when do we get the Plot in DHA. There was a commotion in the Auditorium and the VC tried his best to find out the student so as to fix him. The Lt. Gen. had to make his address short after that.
Fantastic 😂
Allah us student ki jan ki hifazat kry bs ab 🙏
how do we connect with each other to save Pakistan?
Yehi to problem he. The one who shows courage is tried to silence. And all of us become spectators and later on become sympathizers if something bad happens to him.
Why we don't unite for a common cause?
@@muhammadayaz7508 it's easy in social media era. Wherever we are, concerned Should make a community and do whatever we can do for our country at least once a week.
This is a crucial time.
Sir Haider I'm a Pakistani lady doctor working in Australia for the last 20 years. The diagnosis you have for Maryam is absolutely right. Please add " Sadist" in the diagnosis.
And body dysphoria
Mariam is a loudmouth good for nothing, a waste of space human being, who is determined to become the next prime minister of Pakistan. She is mentally sick.
Liar first degree, present time FIRGHON.
Assessment and Diagnosis of Psychiatric disorders require; clinical interviews, behavioral observations, and psychological testing. Furthermore, diagnosis of Personality disorders is even harder because of absence of cooperation on the part of clients.
I wonder how you are diagnosing someone from just listening to her speeches in the Jalsas?
The presenter is an army officer, he may claim whatever he likes to build his case. But somebody from medical field should not make remote diagnoses as you did.
@@atharchaudhry5725 Maryam aka Ms. Calibre-Font is an open book to the whole Pakistan what on earth are you talking about Who comes to a psychiatrist and request "Please diagnose me I think I'm crazy!" These psychiatrist and socio-analytical professionals need few minutes of observation if they are truly excellent in their practices! I wish you well don't want to see you in Ms. Calibre-Font's seat😃
آ سٹریلیا میں بیٹھی رہو اور اپنے پاگل پن کا علاج کروالو
سر آ پ کی اس خبر نے ھمیں جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے ۔کیوں کہ ھماری توقعات ھماری پاکستان آ رمی سے ھی تھی ۔ اب تو صرف اللہ اور اس کے بعد عمران خان سے امید ہے ۔ اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین
یا اللہ میرے ملک پاکستان کو کرپٹ آرمی جرنل کے شر سے آزاد فارمز آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ الایمان میں رکھے آمین
سر آپ کو عادل راجہ صاحب کو اللہ تعالیٰ خوش رکھے آمین یارب العالمین آپ کو ھمت عطا فرمائے آمین
مریم نے جو حال صفدر کا کیا تھا وہی جرنیلوں کا کرے گی
جو گھپلے کرتے وہ کدھر ہیں
The 4 4 are the a
آمین
@@nihadkhan4948 up with
آپ نے سب کچھ اتنی آسانی اور سہولت سے سمجھا دیا ہر چیز پر سیر حاصل گفتگو کرلی ہم جیسے تو جاہل ہی مر جاتے بہت بہت شکریہ
حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کی وہ بات یاد آ گئی ہے سپین میں 800 سالہ مسلمانوں کی حکومت کیوں چلی گئی یہ سب نشانیاں میرے دیس پاکستان میں موجود ہیں 😭😭😭😭😭
سر آپ نے بہترین تجزیہ کیا اور حقائق بیان کیے ،فوج کے گند اور کرپشن کو بھی بالکل اتنا ہی ختم ہونے کی ضرورت ہے جتنا سیاست دانوں کی کرپشن اور کردار کی گراوٹ کو قابو کرنے کی ضرورت ہے
آپ اور میجر عادل راجا بہت دلیری اور جرآت مندی سے عوام کو باخبر کر رہے ہیں ۔۔۔
😅
محترم جناب حیدر مھدی صاحب آپ کو اور سب محب وطن پاکستانی عوام کو مبارک ہو کہ صدر مملکت پاکستان نے اس سال 9اپرل کو الیکشن کروانے کا حکم دیا ہے اور ان دنوں میں رمضان المبارک کا مہینہ ھو گا انشاءاللہ جلد 27 رمضان المبارک آنے والی ہے انشاءاللہ جلد ہی پاکستانی عوام کو آزادی بلکہ حقیقی آزادی ملنے والی ھے اللہ تعالیٰ حقِ سچ لکھنے بولنے والوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین چوروں غداروں سے بچانے آمین عمران خان زندہ باد پاکستان پائیندہ
🤲🏼🕋🤲🏼AameenSumaAmeen
اللہ تعالیٰ ہماری قوم کو توفیق دے کہ وہ آئین پاکستان پر عمل پیرا ہو, تاکہ ہم پوری یکسوئی کے ساتھ ترقی و خوشحالی کیلئے کام کر سکیں. آمین ثم آمین یارب العالمین.
اللہ پاک ہر محب وطن پاکستانی کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
If the senior army leadership told soldiers that 'corruption is normal', then what do you expect from these people? Unfortunately they won't hand back power to the awaam, the awaam will have to snatch it back from them.
Agreed
I agree how do we connect with each other to save Pakistan?
سر آپ لوگ ہماری نسل کے محافظ ہیں ﷲ اپکو خوش رکھے
نا اھل بیٹے ۔ کب تک سرپرستی میں زندگی گزارو گے ؟ یہ آج ھیں کل نہیں ۔ تم نوجوانوں کو ان کی زندگی میں خود کی زمہ داری سنبھالنا چاھئے ۔ تم اس ملک کم و بیش 10 کروڑ نوجوان ھو لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رھا ھے کہ تم سب نامرد چھکے حجڑے ھو ۔ اگر مرد ھوتے تو ان ملک کے غداروں چور لٹیروں کو سری لنکا کی عوام سے سبق حاصل کرکے نشان عبرت بنا دیتے ۔ یہ حرامزادے بھیڑئے ملک کے غدار کتنے ھیں ؟ دس بیس یا پچاس ، اور تم سب 10 کروڑ میں دو چار ھزار بھی مرد مجاہد نہیں ھو ، افسوس ۔ اللہ ھی مالک ھے اس ملک کا ۔
بلکل سچ ودرست وحقيقت ہے
One hundred 💯 right and agree with you 👍
Very Sadly………….. 😭😭😭😭
Our Military Establishment and Judiciary are Not Sincere and Loyal to the Nation. Their Priority is to Make Money💰💰💰💰💰💰💰💰💰And Nothing Else.
No doubt
Yeh tu jab se Pakistan bana hai tab se hi ho rah hai in logon ka paisa tu Sara angraiz mulkon main hai
@@abdulrafiq9824
Zahir Hai……………….. 💰💰💰💰💰
Chor Chori Kar ke Paisa Apne Ghar-hi Le-jayega
یہ جنرلز ہمیشہ سے برطانیہ کے وفادار رہے بعد میں امریکیوں کے، یہ پاکستان کے کبھی بھی وفادار تھے ہی نہیں. پاکستان بنتے ہی بانی پاکستان قائد اعظم کو مارا، ان کی بہن کو قتل کر دیا، لیاقت علی خان کا قتل. پاکستان کی تباہی بربادی کے ذمہ دار یہی جنرلز ہیں. افسوس صد افسوس. ان سے تمام ناجائز مراعات واپس لی جائیں. کسی ملک کے ریٹائرڈ فوجیوں کو پلاٹ، زمین، نہی ملتی پھر پاکستانی فوج کے لئے یہ سب شاہی مراعات کیوں. پاکستانی فوج اپنے کرپشن کو چھپانے کے لئے کرپٹ ٹولے کو اقتدار دلانے میں مدد کرتی ہے اور اس طرح ملک کو یرغمال بنایا ہوا ہے. امریکہ سے پہلے قوم کو چوروں ،ڈاکوؤں کی غلامی سے نجات دلانے کی ضرورت ہے. قوم کو جاگنا ہوگا، اپنے حقوق کے تحفظ کے لئے آواز بلند کرنے کی ضرورت ہے. جس طرح ترکی میں فوج کو لگام دی گئی، اسی طرح پاکستان میں بھی ضرورت ہے.
یا اللہ اپنی قدرت کاملہ سے فوج میں چند نوجوان راشد منہاس جیسے پیدا کر دے ۔ جو اپنی جان کی قربانی دے کر ان کرپٹ جرنیلوں کو جہنم رسید کر کے ہزاروں فوجی جوانوں کی قیمتی جانوں اور پاکستان کو ڈوبنے سے بچا لیں ۔
🤲
Bhai jee .. aur awam aam shekhri sirf media pe Bethi rukhain …
Pakistan need one man like ayatullha khomny
💯
Bajwa ka jab tak Article 6 COURT MARSHAL na ho kuch bhi Pakistan mai acha nahi hoga... Hafiz bhi issi k naqsh-e-qadam par pechay pechay hai 😑
Go ahead Hairdar Mehdi Pakistanis are behind you. 👍🌷💯🌹
بہت ہی سچے حقائق آپ نے بیان کۓ ہیں
سر آپ نے جو سلیم صفی کی
صفا ہی کی ہے مزہ آ گیا ۔اور
مر یم کی شان میں جو قصیدے پڑھے ہے اپ نے سر دل خوش کر دیا ہے 😅😅😅
Everyday should be a day to honor the men who fight for our Freedom. We salute you. You are true patriots… May Allah reward you abundantly.
Sir g fantastic reporting n analysis. Sir Ap bhi brig par rahe rahen Hain n now u r retd. sir Apko Kitne plots mile hain n how much agriculture lands n flats in askari while u were in service.? Kia Apne apni service me sepoys n jcos ke lie Kuch kia tha?
اگر عدالتیں آج کان اور آنکھ نہیں کھولیں گی تو پاکستان بھت نقصان اٹھانے گا اللہ رحم کرے، ! ھماری دعائیں پاکستان اور اپ سب کے ساتھ ہیں🤲
Haidr Mehdi you have shown mirror to all.May Allah SWT protect you,Adil Raja and your team.
When majority Army officials & generals becomes traitors because of their personal intrest they don't consider themselves as traitor & if any true patriotic officer stands up against these traitors then he will be considered as traitor it our biggest delama for Pakistan.
سوال کا جواب مل گیا جو ہر وقت ذهن مين رهتا تھا کہ پاکستان کے عوام کی اکثريت غريب مفكوك الحال كيون هے
Dear sir Maryam Nawaz is Hinda of current period. May Allah save Pakistan Nation from her Fitna. Ameen.
آپ اور میجر عادل راجہ کے vlog کا بہت شدت سے انتظار رہتا ھے ۔
اللہ پاک ہمیں بنیؐ پاک کے صدقے میں کرپٹ مقتدرہ سے بچائے
مریم نواز پر بہترین تجزیہ ہے ۔اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ۔سلامت رہیں آمین ۔
اللہ پاک نے فرعون کا انجام بھی اپنے لشکر کے ساتھ دریاء نیل میں غرق کیا تھا ہمارے وردی والے ڈرو اس دن سے کہ خُدا کا قہر کہیں تم پہ نہ گرے
Pakistan need one man like ayatullha khomny
Imran ka anjam b faroon jasa ho ga inshallah
May Allah keep you & Adil Raja in Safe hands..my hearty prayers are always with you…
اللہ تعالی آپ کی اور عادل راجہ کی حفاظت فرمائے آمین یا رابالعالمین !!!
نیلسن منڈیلا نے اپنے پسے ہوئے طبقات کی نمائندگی کی اور ان کو اٹھا کر واقعی قوم بنایا اور ھر چند کہ پاکستانی قوم سے گیا گزرا قوم شاید دنیا کے اوپر اور کہیں موجود نہیں مگر خان صاحب میں وہ جوھر موجود ہے کہ وہ اس دبے ہوئے قوم کو نجات دلانے میں کامیاب ہو جائے گا۔ اللہ تعالیٰ مدد فرمائے آمین یارب العالمین۔
آپُکےُساتھ کڑوڑوں پاکستانیوں کی دعائیں ہیں ۔ عثمان ہانگ کانگ
و علیکم السلام سلامت رہیں حیدر مہدی آمین یا رب العالمین 🤲🇵🇰
Walaikum Salam Respected Sir 🤲🤲🤲
From : 🇮🇳
🌷🌷🌷 صلی اللہ علیہ وسلم 🌷🌷🌷
یا اللہ جیل بھروتحریک کو کامیابی عطا فرما آمین یارب العالمین
God Bless You Haider Mehdi SB.
Excellent analysis. Imran Khan Zindabad
Absolutely Right Analysis 4 sure ✔️✅️👍🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Thank you for speaking the truth
Remember, Bandyal is also a Main Character of Regime Change Operations. What to Expect😔😔😔😔
OnLy ghaddari....
Bajwa Bandiyal 👎🏼
I agree how do we connect with each other to save Pakistan?
بے شک ہم سبکی دعائیں انکساتھ ہیں
اللہ تعالی آپکی حفاظت فرماے آمین ثمآمین
Allaha pak ap ko sehat wali lambi zindgi de ameen sumameen
ALLAH PAKIATAN IMRAN KHAN KI MADAT FARME AMEEN 🇵🇰 🏏 ❤️ BA1 AP ♥️ KO SALLAM ♥️
Living in Canada 🇨🇦 for last 32 years , still remember the Oath before getting the citizenship, honourable judge lady she gave wonderful little speech, don’t think what Canada 🇨🇦 will give you, think what you can give it back to Canada. That’s why CANADA 🇨🇦 is one of the best country in the world, no doubt in my mind with only under 40 million population. Long Live Canada 🇨🇦 forever.
On the other hand Pakistan 🇵🇰 240 million population, corrupt military, corrupt politicians and corrupt judiciary, no hope at all. Only one honest man , his name is IMRAN KHAN. Just pray for him, May Allah Bless and protect Mr Imran Khan, May Allah help our HERO MR IMRAN KHAN to be successful for the people of Pakistan 🇵🇰, so everyone can be under the rule of law. Ameen 😢
JAZAKALLAH HAIDER MEHDI SAHB THANKS.
The men who stood in the worst circumstance,fought a war against the crimincals and corrupt Mafia.
Finally, the truth, whole truth, nothing but the truth. Straight without sugarcoating. Pakistani public is always looking for someone to rescue them and army has become elite. Collapse Is inevitable. Not even God changes the condition of a nation who is always looking at someone else to do their work.
I agree how do we connect with each other to save Pakistan?
جاتی امرا کی ڈائن کے بارے میں آپ نے جو تجزیہ کیا بلکل ٹھیک کیا👍
وعليكم السلام اللہ عزوجل آپ کو حفظ امان میں رکھے آمین
Lawlessness at the peak!
We are proud of you
Sir you are doing a great job for Pakistan and Pak army!
اللہ۔۔یا اللہ۔۔مدد۔۔
اعلیٰ
Great job sir Pakistan 🇵🇰 Zindabad
Allah ap ko himat da sahat da really strong personality of haider mehdi and adil raja excellent hard work take care
ہم کبھی بھی یزید کی بیعت نہیں کریں گے ۔
آمین یارب العالمین
Jazak Allah Khair
اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
Well done Haider Mehdi proud on U
Congratulations from my heart for your brave statement 😍
Wonderful courageous person you are ever seen in this line-!!! Mr. Hyder may ,Allah save you from MAFIAs bloody eye-!!!!
I agree how do we connect with each other to save Pakistan?
100% agree with your diagnostics about Maryam Safdar. The day they got Arshad Shareef Shaheed assasinated, they were celebrating. That dark day will never be forgotten.
God bless you sir
That’s hundred percent reality you explain very good I am with you hundred percent
Excellent analysis
Zabardast analysis.Shukria👍👍
Sir may Allaah swt protect you from all these filthy evil mafia aameen sum aameen
Sr. Haider Mehdi sb: Excellent analysis
ALLAH PAK apko istaqamat dain, hamesha apni hifzo aaman mein rkhain, Aur sehat wali lambi zindagi atta farmain.
Aameen
As salam o Alaikum. Sir apni sehat ka khayal kary. Mulq ko apki family youth ko aapki zarurat hy. Allah aapko sehat ki lambi zindge Dy. Ameen
May Allah subhanawatala bless on you and your team giving righteousness information to the nation and exposing those criminals imported politicians and their handlers. May Allah succeed u in your mission. Allow huma Ameen 🤲🤲🤲
Allah app koh izzath deah ameen jzakallah
مجاھدین۔۔وطن۔کو۔۔اللہ۔۔تعالی۔اپنے۔حفظ۔۔و۔۔امان۔۔۔میں۔۔۔رکھے۔اور۔۔غداروں۔۔کو۔۔نست۔۔و۔نابود۔۔فرماۓ۔۔۔آمین
I am retd from Pak Army and I am agree with your saying
You are excetly right
Most respected sir you were also an officer in the same army and you found these facts today that is unbelievable
He doesn't get ANY PENSIONS where are you sleepy head!! He retired in "5 years" because of his personal clashes regarding his posting (I think it was in Baluchistan!!!)
@@Faralizoh how do we connect with each other to save Pakistan?
@@Faralizoh bhai like ka nahi kaha tha ..how do we connect pocha tha 😅
سر اب ھماری اسٹیبلشمنٹ نا پاکستان کا دفاع کرتی ھے نا عزت کرتی ھے عوام ان کی نظر میں کیڑے مکوڑے ھے🔥🖤❌ 🎭♑🇵🇰🇨🇦
حیدر مہدی صاحب گریٹ پرسنیلٹی محبل وطن سچے پاکستانی ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ وأمان میں رکھے اور صحت وتندروستی والی زندگی عطا فرمائے اور عمر دراز کرے آمین آپ کی وڈیو ھم سب کو بہت ہی زبردست حقیقت بتا دیتیں ہیں کہ پاکستان میں کیا کیا ھو رہا ھے لیکن بدقسمتی سے ابھی تک بہت بہت کمی کمینے لوگ جو اس ملک کےساتھ غداری کرنے میں مسلسل مصروف عمل ہیں انشاءاللہ اللَہ پاک آپ کی محنت ضرور رنگ لائے گا اور یہ آفیسران انشاءاللہ انشاءاللہ اپنی اوقات میں ضرور چلے جائیں گے یا پھر نشان عبرت بن جائیں گے اور پاکستان میں اعلیٰ مقام حاصل کر لے گا انشاءاللہ 🌹 اپنا آپ جہاد جاری رکھو اللہ آپ کا حامی ناصر ہو آمین ثم آمین پاکستانی ہیرو زندہ باد قوم آپ پہ فخر کرتی ھے ھماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
Jazak Allah Khair brother
Thank you for speaking the truth 😍
Well done Sir MASHA ALLAH.ALLAH PAK ap jese mujahidon ko salamat rakhe.ameen
I agree how do we connect with each other to save Pakistan?
جن کو خون جگر پلایا تھا وہی ہمارے قاتل نکلے
Great show
شاہ صاحب اللہ سبحان تعالہ اپ کو ظالمون کے پنجہ استنبدال سے محفوظ رکھے
I was disappointed and depressed with this world but when I see you hear you and all the people like you I get hope for good future for whole world. Sir, please keep it up, I appreciate your efforts…
Aap se 100% agree
Haider bhai, take rest.
You look tired.
Much love from your brother and fan from australia
Moeed
long live Pakistan🇵🇰
good luck & best wishes
Khan PAKISTAN🇵🇰..
بہترین
Sir Mariam is representing a Mindset of elite and establishment.
Allah Apko apni hifzo Amaan m rakhay Illahi Amiin bhq e Mohammad O Aal e Mohammad .
Salam both mard e mujahid Aadil Raja n Haider Mehdi n khamosh mujahideen ki Allah Karim hifazat farmaye Aamin
Aap pr salamti ho/Allah such bolnay ki mazeed himut aor tufeek day
Allah pak ap sub ko salamat raky Ameen Absolutely Right Sir, salutations to those who sacrificed their desires and their souls in their own lands 🇵🇰👍✌️🏏💯💚👌🤲🕋🙏❤️