Incredible Beauty of Baluchistan’s Coastline with Syed Mehdi Bukhari
Вставка
- Опубліковано 4 тра 2024
- Explore Baluchistan's stunning coastline with Syed Mehdi Bukhari! Discover the unspoiled beauty of cliffs and beaches in breathtaking 4K quality. This video not only showcases the landscape but also introduces the rich culture and warm people of the region.
Subscribe to Syed Mehdi Bukhari’s channel for more beautiful travel videos and hit the bell icon to stay updated. Like, comment, and share to support our adventures!
Like: Enjoy our stunning views? Show some love!
Comment: Have you visited Baluchistan? Tell us about it!
Share: Spread the beauty of Pakistan with friends!
Subscribe: More amazing places are waiting!
Connect with Syed Mehdi Bukhari for more updates:
TikTok: tiktok.com/@syed.mehdi.bukhari82
Instagram: s_m_bukhari
Facebook: mehdi.bukhari
Twitter: SMBUKHARI_PAK
#syedmehdibukhari #mehdibukhari #smbukhari #balochistan #pakistanbeautifulplaces
پاکستان اس قدر خوبصورت ہے۔ آپ نے حق ادا کردیا ۔کیمرے کے ذریعے ہم تک ہی مناظر پہنچانے کا شکریہ ۔
خوبصورت❤
خوبصورت ترین 💞
شکریہ
بہت زبردست جیوندے رھو شاہ جی
کمال ہو جی، ڈرون فوٹیج میں بھی مہارت، ماشااللہ
بہت شکریہ
بہت اعلٰی
بہترین ❤
وااااہ شاہ جی زبردست
شکریہ
بہت اعلی سر
بہت ہی خوبصورت ❤
Top class ❤
Very very beautiful ❤ car ka commercial lg ra hy sath😊
بیگ گراوُنڈ میوزک بھی کمال
سحر انگیز نظارے👌🏻💙
سکندر😉
شکریہ :)
آپ کے ایریل شاٹس کیا کمال کے ہوتے ہیں۔ مزہ آجاتاہے دیکھنے کا۔❤
نوازش
Outclass
بہت خوب 😍
Awesome, especially the last shot. Looks like an alien world, straight out of star trek.
Bht Allaw sir jee ❤❤
قراقرم ہائی وے کی طرح مکران کوسٹل ہائ وے بھی ایک عجوبہ ہے۔ شاندار۔ ساحلی پٹی، خشک پہاڑ، ریگستان، چٹانیں، کیا کیا عجوبے ییں اسکے راستے میں۔ واہ۔ اگر زندگی رہی تو ایک دن ضرور سفر کریں گے اس روڈ پر۔ شکریہ سر۔ ❤
Masha'allah Behtreen Sir g Sada salamat rahain ❤
نوازش
incredible..
very beautiful.....2 saal pehly mein gawadar tak gaya thha...rasty mein kund maleer .aurmara-..very beautiful sirrrr
شکریہ
Bohat Aaaalaaa 🙂
AOA Bukhari sb Bohat khoob,TayyabTaqi From Sialkot
Bohat khoob sorat ❤
شکریہ
❤❤❤❤❤
❤
Stunning ❤ Watching again
❤😊❤
خوب صورت نظارے.
خدا کرے ہمیں بھی نصیب ہو آپ کے ساتھ ایک سفر .
شکریہ
بہت اعلی
بہت مزہ آیا سرجی۔
worth watching content ❣
شکریہ
Wonderful
Thank you! Cheers!
Thanks
Bhai, you asked for feedback. The truth is that the beauty of Balochistan is so magnificent that one cannot help but feel unfortunate and heartbroken that such a fabulous beauty, with its stunning coastlines and beaches, remains neglected and abandoned. 💔 #Balochistan #NaturalBeauty #NeglectedParadise
Fan and follower of Facebook.. more power to you shah jee
بہت اعلی؛ پچھلی ویڈیوز کی طرح اس میں بھی ائیریل ویو بہت ہی کمال کے ہیں، جس طرح شوٹ کیا گیا اس کی تعریف نا کرنا زیادتی ہو گی؛ اگر ساتھ ان علاقوں کا تعارف بھی ہو جاتا تو مزید لطف دوبالا ہو جاتا؛
ڈھیروں سلامتیاں
نوازش
جناب علی میں متاثرہ بصارت ہوں اپ ایسے ہی بتایا کریں جیسے اپ مختلف مواقعوں پر ویڈیو میں ساتھ ساتھ بتاتے ہیں کہ یہ اپ کیا دکھا رہے ہیں اور ویڈیو میں کیا ہے جیسے اپ نے گلگت میں پتوں والا سیم بتایا تھا کہ فضا میں پتے درد ہوتے ہیں اسی طرح اپ ہر ویڈیو میں بتایا کریں شکریہ
mjhy apki filming bht psnd ha Shah g, kash apka student banny ka moqa mily
شکریہ
سر جی اگر اگر ناراض نہ ہوں تو ایک مشورہ ہے فوٹوز کے اگر لکھا بھی ہو کہ کون سی جگہ کی ہے اور بھی زیادہ اچھا لگے گا باقی آج تک ایسی ویڈیو نہیں دیکھی بہت ہی کمال ❤
❤
شاہ جی ویڈیو تو بہت ہی کمال ہے، میں ابھی سیکھ رہا ہوں، مجھے گائیڈ کیجیے گا پلیز، یہ میوزک کہاں سے لیتے ہیں اور کیسے لگاتے ہیں بیک گراؤنڈ پر ۔۔۔پلیز
میوزک پیڈ لینا ہوتا ہے۔ epidamic sound کی سبسکرپشن لے لیں وہاں سے ڈاونلوڈ کر لیا کریں
Double minded ker dia na...ab Gwadar jayen ya skardu? 😒
Dono :)
❤