Meet Inam Rana: Lawyer, Author, and Visionary - A Podcast with Syed Mehdi Bukhari
Вставка
- Опубліковано 12 тра 2024
- Ever thought how a top lawyer can be great at writing and social media too?
Join Syed Mehdi Bukhari as he explores the diverse world of Inam Rana in this engaging podcast episode. Inam is not only a top lawyer at the Julia and Rana Law Firm in London but also the founder of the social media writers' platform 'Mukalma' and the author of the intriguing book 'بیانیے کی مومی ناک' Find out how Inam's varied interests and creative ideas have left a mark in different areas. Tune in to learn more about his life and career, packed with stories and lessons that inspire.
Connect with Syed Mehdi Bukhari for more insightful discussions:
TikTok: tiktok.com/@syed.mehdi.bukhari82
Instagram: s_m_bukhari
Facebook: mehdi.bukhari
Twitter: SMBUKHARI_PAK
#syedmehdibukhari #mehdibukhari #smbukhari #podcast #interview #lawyer
بہترین عمدہ انٹرویو رانا انعام صاحب کا❤
بہت خوب شاہ صاحب
شکریہ :)
زندگی کا شاید پہلا انٹرویو ہے فارورڈ کیے بغیر پورا دیکھا، بہترین شاہ جی
کیا ہی مہذب گفتگو ہے۔ شاندار لوگ۔ سیکھنے کو بہت کچھ ہے اس انٹرویو میں۔ مزہ آگیا۔
❤❤
بہت عمدہ بہت خوب اور سب سے بڑی بات کہ دونوں میں اصلیت ہے
کہیں تصنع اور بناوٹ نہیں،
ایک ایک سیکنڈ دیکھا اور انجوائے کیا، بہت کچھ ہے سیکھنے کو اس میں
ایک باپ اور ایک استاد کی حیثیت سےرانا صاحب سےدو تین نئی باتیں سیکھی ہیں ۔جزاک اللہ❤❤❤
طویل ہونے کے باوجود دلچسپ سیشن ہے
❤❤
عمدہ نشست اور بہترین گفتگو وقت کب بیتا معلوم نہیں،، دو ادیبوں کی دوستی میں گندھی اتنی نفیس گفگتو شنید ہی سماعتوں سے ٹکرائی،، انعام رانا صاحب اور آپ کے لئے بہت خلوص بہت دعائیں ۔۔
بہت شکریہ❤
ماشاءاللہ
شکریہ دونوں شخصیات کا ❤
Bht acha program ...r bhtt simple way sy bat krny ka andaz...
شکریہ آپ کا
جسکا تھا انتظار وہ شاہکار آگیا۔
Well done both of you happy to see you guys one on one ❤
Rana shb ki awaz pyari Hy mashaAllah,or Ap ki muskraht, Salamat rahen ❤
آخری تک دیکھا ہے سائیں رانا صاحب اور شاہ صاحب کے لیے ❤ بہت پیار ❤
شکریہ آپ کا
خاموش فین ، شاہ جی دی خیراں
ہمارے معاشرے کی بہت بڑی سچائی ہے یہ کوئی مانے یا نہ مانے اسکو،جب لڑکی والے رشتہ دیکھتے ہیں تو انکو ہوتا ہے کہ لڑکے کے سارے گھر والے میں موجود ہی نہ ہو ۔
آپ سب کا شکریہ :)
Waiting for one or more sitting with Inam Rana.
❤
Very Good to see to legends of their profession.
Shah g kamal..
Aj tak Rana sahib ka ghaibana taruf suna tha..
nice to listen him.😊❤
great to listen Rana sb .. thanks for great interview..
ماشاءاللہ شاہ صاحب اینڈ رانا صاحب 🌺 🥀 💐 🌷 💚 👍 👍 👍
شکریہ :)
آٹھ منٹ کی ویڈیو دیکھ چُکا کمال بندے لگ رہیں ❤️❤️
طویل ، دلچسپ اور سادہ انٹرویو جو ایک ہی نشست میں دیکھا❤
بہت شکریہ :)
بہت عمدہ ❤
Sir g Bohat Mazay ki Guftago aur UK ki informative batain, Rana Sahab KO app k tawasut say parha tha Thora Bohat on KO sun k maza aaya Sada salamat rahain sir g Allah app ko apni hifizo aman main rakhay ❤
❤❤
2 yaroo ki gup shup. maza agaya. beech beech main shah jee ki kimini muskurahat kamal thi :D
شکریہ :)
زندگی میں پہلی بار اسقدر طویل گفتگو سنی اور ایک منٹ کے لیے بھی بوریت محسوس نہیں ہوئی وجہ آپسے بے پناہ محبت ہے آپکی باتیں دلچسپ اور انداز بھی گ
شکریہ آپ کا❤
Always something to learn. Thanks for sharing💯
بہت اعلی؛ بلکہ سب سے اعلی؛
اس انٹرویو میں رانا صاحب کو سن کر ان کی شخصیت کو مزید سمجھنے کا موقع ملا؛ شکریہ شاہ جی؛
آپ کے لیے اور رانا صاحب کے لیے ڈھیروں سلامتیاں
بہت شکریہ :)
Wah wah shah g dushman mil jaye langotiya na mily
Rana sb Being Rana. Apni tarefen aap hi kari jaa rhy😂
انعام رانا کو سننے کی چاھت تھی ۔پوری ھوئی
❤❤
❤❤❤❤❤
Mashallah the interview was brilliant. It motivates the new lawyer. Inshallah soon i will also go for LLB in England. The journey is hard but those who work hard. Inshallah will get success.❤
Best of luck
❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
Great friendship
Thankyou Shah g for this wonderful interview with the great Rana.
آپ کا شکریہ :)
زبردست نشست
Love from Sargodha
شاہ صاحب انعام صاحب کا جو تصور آپ کے پیج پر پڑھا اور آپ کے ساتھ بےتکلفی کے تعلق کے باوجود دوستی کے اس رشتے کو دیکھ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا، سلامتی ہو ❤
نوازش ❤
Pleasant personality & informative session 👍
❤❤
Pee tah waqaee bari mushkil jay Uk main… par no doubt you can enjoy the life which you can never think while living in UK.
Equality and Competency ❤❤
انعام رانا کی سچی سچی باتیں ! بہت عمدہ انٹرویو ۰
بہت شکریہ :)
Awesome ❤
❤
Thank you for fulfill my request for podcast with Rana sahb
Always welcome
💖
Sir Kya kehny❤
شکریہ :)
Great interview
شکریہ ❤
Ma sha Allah. Shahjee, well done as usual. Enjoyed Råna Sb. 's interview thoroughly. Stay blessed. 🎉🎉🎉🎉🎉
Thank you so much 😊
مینے پورا انٹرویو سنا بھت اچھا لگا ، فیس بک چھوڑ نے پر آپ سے جو دوری ہوگی تھی یہاں آپ کو سن کر وہ کمی پوری ہوجائے گی سلامت رہیں.
Thanks :)
Informative & interesting interview with best friend ❤️
Glad you enjoyed it!
ماشاء اللہ زبردست، نیچے ایک بندہ کہہ رہا تھا مہدی صاحب اب بلاک نہیں کر سکتے، میں کمنٹ کرنے لگا تھا ریپلائی میں کہ کمنٹ ڈلیٹ تو کر سکتے ہیں اور وہی ہوا کمنٹ اس کا ڈلیٹ ہو چکا ہے، 😅
باقی زبردست انٹرویو رہا ماشاء اللہ
Insaaafi bhe hans raha hy♥️
❤ خوب
بہت شکریہ :)
Very Nice
Thanks
پلیز محمود فیاض صاحب کا انٹرویو ۔۔۔
ماشاءاللہ رانا صاحب اور مرشد دونوں کو سنجیدگی سے باتیں کرتے دیکھ کر بہت ہنسی آئی😅
آخر میں فیس پہ بات آگئی ۔😂
😂
پلیز سید عاصم منیر کے ساتھ پوڈ کاسٹ کریں وہ میرے بڑے فیورٹ ہیں 😂😂😂۔
I have become more hopeful about Pakistan after listening to discussions and insights like this. Amazing that there are still people like Mehdi and Inam who say things as they are all the while maintaining grace and elegance. 🫡
بہت نوازش
❤
بہت شکریہ :)