Our Story, Mehdi Bukhari and Mrs.Bukhari Interviewed by Inam Rana
Вставка
- Опубліковано 5 тра 2024
- Join us for a personal discussion with Inam Rana, a London-based advocate and columnist. In this podcast, we explore personal stories about marriage, the reasons behind starting our UA-cam channel, and the challenges of inter-sect marriages. Inam shares insights from his experiences and work with 'Mukalma', offering a deeper understanding of cultural and personal dynamics.
Don't miss this candid episode filled with real-life insights and stories. Subscribe to our channel and hit the bell icon to keep up with more engaging discussions!
Connect with Syed Mehdi Bukhari for more insightful discussions:
TikTok: tiktok.com/@syed.mehdi.bukhari82
Instagram: s_m_bukhari
Facebook: mehdi.bukhari
Twitter: SMBUKHARI_PAK
#syedmehdibukhari #mehdibukhari #smbukhari #podcast #interview
بہت مزیدار گفتگو ہے اور آپ کی بیگم بہت ڈیسنٹ اور سمجھدار خاتون ہیں اللہ آپ کی نعمتوں کو سلامت رکھے آمین
ماشاالہ بہت ہی شاندار گفتگو مہدی بھائی آج سے ہم بھابھی کی نفیس طبعیت کے فین ہو گئے ہیں ماشااالہ جوڑی سلامت رہے آمین
بہت شاندار گفتگو تھی۔ ❤ انعام رانا صاحب اور بیگم صاحبہ کی طرف سے جس توے سے مہدی صاحب ڈر رہے تھے اس سے تو بال بال بچ گئے۔
It was Wonderful conversation
شاہ جی وقت تھوڑا ہے آفس کے لیے نکلنا ہے انٹرویو اتنا دلچسپ لگ رہا ہے کہ اٹھنے کو دل ہی نہیں کر رہا ماشاءاللہ کیا روانی ہے کیا ہی پیاری گفتگو کی ہے ❤❤انعام بھائی کو بھی سلام ہے کیا ہی خوبصورت انٹرویو کیا ہے ❤❤❤ لاجواب
This is how educated, broad minded people talk, decent humor and delicate choice of words... No fake/spice kind of hype/stunts and vulgar laughters to grab attention... Simply awesome and moderate discussion which is portraying their experiences and observations of society ❤
Keep organizing such sittings
بہت شکریہ❤
Indeed ❤❤❤❤
بہترین میزبان اور دونوں مہمان بہت اچھی گفتگو
بہت خوب ۔۔ اپنے اک انجانے ریڈر کی طرف سے بہت ساری نیک تمنائیں قبول کیجئے ۔
ماشاءﷲ بہت عمدہ گفتگو سر اللّه پاک سلامت رکھیں آپ دونوں کو
بہت شاندار۔۔ خوش رہے اباد رہے
بڑے مزے کی گفتگو تھی سن کے مزا رب کریم اس کپل کو شاد رکھے.❤سلامتی کی دعا
رانا صاحب بالکل منجھے ہوئے میزبان لگ رہے ہیں بات کرتے ہوئے سٹوڈیو کی چھت کو تاکنے کا عمل بھی دلنشیں لگ رہا 😊❤
Very impressive comparing mr rana and I love you mrs bukhari you are a true gem
ماشاءاللہ بہت خوب انداز میں رانا صاحب نے ہوسٹ کیا... پہلی بار اتنی دیر تک یو ٹیوب پر ریا وقت کا پتا ہی نہیں چلا... بہت سی دعائیں آپ اور آپ کی فیملی کے لئے.. ❤️🥀👍
Inam Rana sahib ko aj phli baar suna un k swal bhi aur andaz bhi bht pasand aya aur shah sahib aap ny jis tarha apni life ko apnay aqeeday k concept ko haqeeqat pasandi sy byan kiya bht acha lga yh sb dekh ker Allah aap ko khush rkhy
بہت بہترین نشست مزہ آیا کمال کی گفتگو رانا صاحب نے شاندار میزبانی کی ایسا محسوس ہو رہا جیسے کوئی پروفیشنل ہوسٹ ہو۔ ❤
مہدی صاحب کو اپنی پہلی نشست میں انعام رانا صاحب کو مدعو کرنا چاہیے۔
چینل کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات❤
Very impressive hosting by Inam Rana sb👏Mr and Mrs Mehdi best wishes for u
Ma Sha Allah♥♥
باقی پروگرام دا مزہ آگیا...
کتنے عرصے بعد اتنا کھل کر ہنسا ہوں... وہ بھی دل سے... ❤
Very beautiful and interesting discussion
Most awaited and interesting interview.. host is amazing
اعلی 👍
مہدی بھائی، مسز مہدی اور انعام بھائی آپ سب کے لیئے دعائیں۔
خوش رہیں آباد رہیں۔ آمین
بہترین سے بھی اوپر۔ میزبان اور دونوں مہمانوں نے بہترین گفتگو کی۔❤
حقیقی لوگوں کی حقیقی گفتگو، عمدہ
سلامت رہیں
بہت خوب۔ سادہ سیدھے سوال اور سادہ سیدھے جواب۔۔۔ بہترین رانا صاحب ، مہدی صاحب۔۔۔ 💐❤
Watched complete podcast and enjoyed every bit of it.. Stay happy and blessed together forever 💞
بہترین انٹرویو رانا صاحب نے اچھا ھوسٹ کیا ھے
Enjoyed the conversation. Thank you for uploading it.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
جوڑی سدا سلامت رہیں رانا صاحب اور بہن اور شاہ جی کمال کے لوگ عظیم لوگ مکمل گفتگو سنی بہت اعلی ڈھیروں دعائیں ❤❤❤❤❤
Greetings from China 🇨🇳guys ! It was a fantastic conversation indeed. Mr. #Bukhari is a lovely writer and human being as well . #Rana sb the great, Kia baat hay aap ki . Bhabhi ki presence nay char chand lagaaa diye ! Jeetay rahiye
میزبانی کا منفرد اور منجھا ہوا انداز اور آپ دونوں کی دلچسپ گفتگو ۔سلامت رہیے
نہایت شاندار 🎉
بڑا مزا آیا انٹرویو کا۔ اللّٰہ پاک سلامت رکھے آپ تینوں کو۔ 🙏
مہدی صاحب کو پہلی دفعہ سنا
ہماری طرح یہ بھی بھلے لوگ ہیں۔ سدا سلامت
Best wishes
بہت شاندار ۔۔۔ بہت خوبصورت 🌸
زبردست!
First time watched such a long interview without increasing the playback speed😁 was beautiful ❤️
Each nano second is worth it watch ❤️❤️❤️
My God bless you and your family more sir❤❤
محبتیں سلامت رہیں ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
I really enjoyed this
بہت عمدہ گفتگو۔۔۔ شاہ جی اور بھابھی کیلیے نیک خواہشات ❤
یاررررر چھا گیا ایں تو رانڑا...
مہدی بھائی ت بھابھی دی خدمت چہ نہایت ادب نال سلام پیش کرنا ساڈا... 💕 💕 💕
بہت بہت بہت اچھا لگا شاہ جی و بیگم ❤
😅😅😅
کمال انٹرویو ۔۔۔حس مزاح سے بھرپور
دونوں صاحبان کی خدمت میں سلام اور بھابھی صاحبہ کو آداب ۔۔
عمران فرام ڈیرہ غازی خان
بہت عمدہ زبردست لاجواب انٹرویو ❤
شاہ صاحب اللہ تعالیٰ آپکو آپکی اہلیہ کو صدا خوش شادو آباد رکھے🥰
عمدہ اور میچور گفتگو۔۔۔
Was expecting more juggats....
❤️
آپ دوستوں کی باتیں بہت زبردست۔ انٹرویو لاجواب ہے۔ ❤❤❤
بہت پیاری گفتگو ❤️
ہمیشہ خوش رہیں
پہلی بار کسی بھی شخصیت کا یو ٹیوب پر انٹرویو مکمل دیکھا ، شاندار۔ سلامت رہیں ۔
❤
Nice and good interview
ماشاءاللہ ۔اللہ کریم آپ دونوں کو نظر بد سے بچائے ۔آمین۔ درد دل رکھنے والے حساس انسان ہیں مہدی صاحب ۔اور اتنی ہی نرم دل اور شیریں انداز ان کے زوجہ محترمہ ہیں۔سلامتی کی ڈھیروں دعائیں ۔
شکریہ :)
شاندار کمال شاہ جی
ماشااللہ سلامت رہیں ❤
زبردست
Such mannered and decent way of Conversation ❤
Lovely programe❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ اس خوبصورت جوڑے کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔
رانا صاحب نے گھمانے کی بہت کوشش کی کافی باؤنسر پھینکے لیکن آپ نے اچھا ہینڈل کیا
بہترین
شاہ صاحب تسی گریٹ اور بھابی صاحبہ بھی آپکی طرح ایک قابل خاتون ہے
اللہ پاک مولا پنجتن پاک کے صدقۂ سلامت رکھے
سلامت رہو شاہ جی یہی دعا ہے۔
شاہ جی خوش رہیں ہمیشہ ، رانا صاحب ، مسٹر اور مسز بخاری کو ایک ساتھ دیکھ کے بہت اچھا لگا۔
❤Best podcast 💯
Stay blessed and safe always 🥰
A 40 minutes interview never seemed so short. 😂 God bless all of you.
Great conversation
لو یو ھو گیا مرشد
مزا آ گیا خوش رھیں
رانا صاحب آپکو بھی لو❤❤❤❤❤
واہ رانا صاحب بہترین 🙏❤️
ماشاءاللہ ۔ اللہ پاک سلامت رکھیں۔
ماشاءاللہ
absolutely interesting. next will be Rana sahb for interviewing
Very organic and authentic conversation... loved it... ❤
سلامتی ❤
Inaam Sab is such a well-learned and well groomed person.. Such a professional way of interviewing.
Its very difficult to behave in this way when you have such a close association. ❤❤
Every second of podcast worth watching ..
انعام بھائی بہت شکریہ مہدی صاحب کی زندگی کو ان کی پوسٹس سے سمجھنے کی کوشش کی اب جا کر عقدہ کھلا ۔ بہت اعلی بہت شکریہ ایک بار پھر ۔
ذہنی کوفت والے کو گم کرنے والی بات دیوار پر لکھ کر لگانے والی ہے
اللہ تعالیٰ سلامت رکھیں ۔ بہت خوبصورت لوگ اور خوبصورت باتیں ❤
شاندار ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت عمدہ بڑے عرصے بعد کوئی وویڈیو دیکھنا شروع کی اور پوری دیکھ پایا اللہ کامیابی دے پتہ نہیں کیوں ملنے کا دل چاہا کہ آپ سے ایک ملاقات ہونی چائیے ۔
Bohat khoob
Lovely people,lovely batein 😊
مرشد جی دیر آۓ درست آۓ آپ کو یو ٹیوب پر دیکھ کر خوشی ہوئی سدا سلامت رہیں ❤❤
مسز بخاری واقعی ہی ہیرا ہیں۔۔❤️❤️ایسی اچھی،حقیقی اور پختہ سوچ بہت کم عورتوں کی ہوتی ہے۔۔اتنا ظرف واقعی ہی تعریف کے قابل ہے۔۔۔۔انعام رانا کی کمال میزبانی اور سر مہدی بخاری کی سادہ،سچی اور خوبصورت گفتگو۔۔۔۔❤️❤️
خوبصورت 💜
رانا صاحب دی گریٹ
mzaa agia shah shb khush rhn ❤❤❤
Mrs Mehdi Bukhari seems very decent lady . I still wanted to watch this interview despite Bukhari Sahb having blocked me on his Fb account . He’s a very good writer
Informative ❤
Inam Sab kitni muhabat sy “Mehdi” boltay han … ❤❤
ماشاءاللہ۔
اللہ پاک آپ سکو سلامت رکھے آمین۔
چھا گئے او رانا ساب؛ پروگرام کو بہت عمدہ ہوسٹ کیا؛ شاہ جی کو ہم پڑھتے اور سنتے ہی رہتے ہیں؛ بھابھی جی کو آپ پہلی مرتبہ دیکھا اور سنا ماشاء اللہ بہت نفیس خاتون ہیں؛
رانا ساب آپ کی اور شاہ جی کی فیملی کے لیے ڈھیروں سلامتیاں
شاہ صاحب دی گریٹ
بہت ہی عمدہ ❤❤
A lot of respect for Shah Sb and Rana Sb.
Gems.🎉
ماشاءاللہ
انعام بھائ تسی گریٹ او
Photographer , writer & traveler o vlogger o blogger syed Mehdi Bukhari . Aap donon salamat rahain shah sb❤
شکریہ ❤
سلامتی کی دعائیں
Abhi adhi suni hai magar sucha a brilliant episode. Darmayan main comment karni agaye......
Such an amazing conversation. No filter
maa shaa Allah. ap teeno bht he shandar shakhsiyat hain apni apni jagha p. salamat rahain
Inam rana sb bohat Khob Mashallah
Mashallah Sir ❤That's fascinating! podcast . I always admire your thoughts. Mr. Shah ❤