Podcast #13: Hassan Miraj's Journey from Soldier to Poet with Syed Mehdi Bukhari

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 30 чер 2024
  • Ever wondered how a soldier becomes a poet?
    Dive into Podcast #13 with Syed Mehdi Bukhari as he uncovers Hassan Miraj's fascinating transformation from a military officer to a renowned poet. In this episode, Hassan shares how his experiences at Kakul Military Academy and beyond shaped his views and inspired his writing in 'Rail ki Seeti', a book that delves into the human side of the India-Pakistan partition. Listen as Hassan reveals the challenges he faced, his sources of inspiration, and how discipline in the army influenced his creative pursuits. Don't miss this engaging and heartfelt journey from discipline to creativity with Syed Mehdi Bukhari.
    Connect with Syed Mehdi Bukhari for more insightful discussions:
    TikTok: tiktok.com/@syed.mehdi.bukhari82
    Instagram: s_m_bukhari
    Facebook: mehdi.bukhari
    Twitter: SMBUKHARI_PAK
    #syedmehdibukhari #mehdibukhari #hassanMiraj #Podcastbymehdi #urdushayari

КОМЕНТАРІ • 33

  • @muhammadmiraj5880
    @muhammadmiraj5880 2 дні тому +8

    مہدی بھائی، آپ کا شکریہ کہ آپ نے اس نشست کو ممکن بنایا۔ ہر سوال کے دامن سے ایک یاد کا چشمہ پھوٹتا ہے مگر کیا کیجے وقت کے بہائو کے مخالف تیرنا حوصلے کا کام ہے۔

  • @shahid.baloch092
    @shahid.baloch092 2 дні тому +1

    ماشا اللہ، بہت اچھی گفتگو رہی۔ اچھا لگا اپنے شہر کا نام سُن کر۔ اوستہ محمد۔ اب تو یہ ضلع بن گیا ہے۔ بلوچستان کا وہ ضلع جو سندھ کے ضلع جیکب آباد سے ملتا ہے۔
    ۔ Usta Muhammad 26:40

  • @CasperTheGhost-ez6bj
    @CasperTheGhost-ez6bj 10 годин тому

    اچھا لگا دیکھ کر اور سن کر حسن -

  • @NizameMehfil
    @NizameMehfil 19 годин тому

    کیا خوبصورت الفاظ کا چناؤ ہمارے شہر کے باسی حسن معراج کی طرف سے. شاہ جی اس بار تھوڑا رف رہے شاید دوستی کی وجہ سے.

  • @mudassariqbal1202
    @mudassariqbal1202 2 дні тому

    Thank you for recording this Bukhari sb, wonderful life story told so well.

  • @Rumiiiiiiiiiiiiiiiiiiii
    @Rumiiiiiiiiiiiiiiiiiiii 3 дні тому +2

    کیا ہی خوبصورت الفاظ کا چناؤ ہے، حسن معراج کو جب پڑھا تو خوب دل خوش ہوا اور آج تو کمال ہو گیا، خوبصورت، الفاظ اور خیالات دونوں ہی دل کو چھو لینے والے تھے، مہدی صاحب ایسے ہی باذوق لوگوں کو بلائیں تاکہ جو قحط الرجال کی کیفیت طاری ہے وہ کچھ تو کم ہو

  • @user-yo3co9ro7p
    @user-yo3co9ro7p 3 дні тому +1

    واہ۔ یہ تو میرے اپنے شہر اور بہت پاس سے ہی نکلے۔
    بہت خوبصورت گفتگو۔
    بے تکے شور و غل میں کیا ہی اعلٰی پروگرام۔

  • @waqasaziz1900
    @waqasaziz1900 20 годин тому

    Humble and decent

  • @atiqurrehman1307
    @atiqurrehman1307 День тому

    ❤❤

  • @drshabbir6235
    @drshabbir6235 2 дні тому

  • @ronsydney5973
    @ronsydney5973 2 дні тому +1

    بہت خوب حسن بھی۔ کیا ہی خوبصرت دور تھا کیا ہے سادہ لوگ تھے ۔ وہ گرمیوں کی راتوں کو چارپائیاں باہر لگا کر سونا۔ میس کا چومین جو ہر جمعے کو تھا یہ بڑھ کی بریانی۔ پریپ روم کے سامنے باڈی باڈی کھیلنا۔ کمال۔ خوبصورت

  • @m-arslan077
    @m-arslan077 3 дні тому

    بہت شکریہ سر اس گفتگو کو ڈاکومنٹڈ کرنے کا۔
    بار بار سننے کے قابل گفتگو ❤

  • @nailaomair2100
    @nailaomair2100 2 дні тому

    بہت اچھی اور تفصیلی گفتگو ۔لیکن بہت سی ںاتوں کو گول مول کر دیا۔

  • @travelwithatif24
    @travelwithatif24 19 годин тому

    your camera Quality very good.

  • @mesmerizinginsigts3711
    @mesmerizinginsigts3711 2 дні тому

    کیا ہی خوبصورت گفتگو اور الفاظ ہیں

  • @iftikharuttra2638
    @iftikharuttra2638 3 дні тому +1

    Zbrdst shah sb

  • @ishishow4778
    @ishishow4778 3 дні тому

    لفظوں کے جادوگر وں کے درمیان پھنس کر پوری پوڈکاسٹ دیکھنی پڑ گئی
    نیند کی شدید ضرورت کے باوجود جاگنا پڑگیا
    صبح کو بہت کام بھی کرنے ہیں
    خیر تازہ اور پر مغز دماغوں کو سننا دیکھنا سمجھنا بہت اچھا لگا
    مجھے لگتا ہے میں لفظوں کے ٹریپ سے نکل نہیں پاتا ایسی پوڈکاسٹ کے
    شاہ صاحب جیتے رہیں مجھے ذہین لوگوں کو سننے اور دیکھنے کا بہت شوق رہتا ہے
    اتنا سوشل گیپ آگیا ہے سوسائٹی کے درمیان میں کہ بڑے لوگ ہی بڑے لوگوں کے ساتھ مل سکتے ہیں بیٹھ سکتے ہیں
    ہم جیسے چھوٹے لوگ تو رشک اور حیرانگی سے نہیں نکل پاتے
    تعریف نہیں کروں گا کیونکہ اس سے جانبداری لگے گی نیوٹرلی بھی بہت پر اثر سوالات کے ہنر سے آپ بہت اچھی جانکاری رکھتے ہیں۔۔ تسلیم
    سلامتی ہو سدا

  • @aliabulhassan
    @aliabulhassan 3 дні тому

    Hamesha ki tarha dilshasp, ba mani guftagoo.

  • @atif69fd
    @atif69fd 2 дні тому

    Very nice Koi Kon.....❤

  • @mehboobalam205
    @mehboobalam205 3 дні тому

    Excellent and eloquent

  • @faheem979
    @faheem979 3 дні тому

    Hassan Miraj mera Bhai ❤

  • @mhassan3000
    @mhassan3000 3 дні тому

    Good 👍.

  • @qtrshakhan
    @qtrshakhan День тому

    حسن بھائی، کیا اچھا ڈیفنس سسٹم ہے آپ کا۔۔۔ تقریباً turtle.. ! 57:17 😂

  • @user-lv4qs3ke7d
    @user-lv4qs3ke7d 3 дні тому

    🎉🎉❤❤

  • @SadiqKhoso-js1sn
    @SadiqKhoso-js1sn 3 дні тому

    yee kitab kahan milega

  • @shipwright614
    @shipwright614 7 годин тому

    حسن معراج آپ اپنی گفتگو میں ہندی کے بہت الفاظ استعمال کرتے ہیں آپ پر ہندی فلموں کا اثر ہے کے؟

  • @rahmanmalik9712
    @rahmanmalik9712 3 дні тому +1

    Shah ji jab koi host bol raha ho to usko baat pori karny dya kren agar uski baat repeat karni hi hoti hy to usky baad kya kre aisy na uski samjh aati n aapki,
    palat ky jo daikhta hun wala sher na unka smjh aaya na apka

  • @kamransohail4878
    @kamransohail4878 2 дні тому

    Mujy army 🪖 mein jany ka kabhi shoq nai hwa . Mujy bus PMA ka sikhaya gia discipline Pasand ha . Jis ko insan apni life pa implement kia ja saky . That's why I use to read and watch everything realted to PMA.

  • @ahsanmeer926
    @ahsanmeer926 19 годин тому

    لفظوں کے ہیر پھیر کی سحر انگیزی.
    میرا ادب سے تو کوئی تعلق نہیں. پر سکول کی حد تک اردو کا بہت ایکسپویر رہا. اور الفاظ کو سن کر سکول کے دور میں چلا گیا.
    میرا ماننا ہے ایسے لوگ گاڈ گفٹڈ ہوتے ہیں
    عمدہ گفتگو

  • @ishishow4778
    @ishishow4778 3 дні тому +1

    لفظوں کے جادوگر وں کے درمیان پھنس کر پوری پوڈکاسٹ دیکھنی پڑ گئی
    نیند کی شدید ضرورت کے باوجود جاگنا پڑگیا
    صبح کو بہت کام بھی کرنے ہیں
    خیر تازہ اور پر مغز دماغوں کو سننا دیکھنا سمجھنا بہت اچھا لگا
    مجھے لگتا ہے میں لفظوں کے ٹریپ سے نکل نہیں پاتا ایسی پوڈکاسٹ کے
    شاہ صاحب جیتے رہیں مجھے ذہین لوگوں کو سننے اور دیکھنے کا بہت شوق رہتا ہے
    اتنا سوشل گیپ آگیا ہے سوسائٹی کے درمیان میں کہ بڑے لوگ ہی بڑے لوگوں کے ساتھ مل سکتے ہیں بیٹھ سکتے ہیں
    ہم جیسے چھوٹے لوگ تو رشک اور حیرانگی سے نہیں نکل پاتے
    تعریف نہیں کروں گا کیونکہ اس سے جانبداری لگے گی نیوٹرلی بھی بہت پر اثر سوالات کے ہنر سے آپ بہت اچھی جانکاری رکھتے ہیں۔۔ تسلیم
    سلامتی ہو سدا