Alfalfa Farming on Raised Beds / الفالفا کی بیڈز پر کاشت

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 лис 2020
  • الفالفا چونکہ پانی کے معاملے میں کافی حساسیت رکھنے والی گھاس کی قسم ہے اس لیے اس کی کاشت چوڑے بیڈز بنا کر کی گئی ہے۔ تاکہ سالہاسال کبھی کبھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی صورت میں فصل میں پانی کھڑا ہونے کے وجہ سے فصل کے ضائع ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہو۔
    اس طریقہ کاشت سے ہم نے بیج کے سو فیصد اگاؤ کا بھی مشاہدہ کیا ہے اور یہ یقین ہے کہ فصل بھی بھرپور ہوگی۔
    Alfalfa is one of the best Fodder, called Queen of Fodders, having proteins more than 20% and best Fodder for goats, cows, calves, buffalos, horses, camels, etc.
    Alfalfa#
    Alfalfa Farming#
    Alfalfa Cultivation#
    Alfalfa ki Kasht#
    Fodders#
    Alfalfa Fodder#
    Alfalfa On Raised Beds#
    Best Way to Cultivate Alfalfa#
    Alfalfa Cultivation#

КОМЕНТАРІ • 78

  • @muhammadmasnan7067
    @muhammadmasnan7067 Рік тому

    ماشاءاللہ

  • @adnanmunir4196
    @adnanmunir4196 3 роки тому +3

    Very Good. I appreciate it.

  • @nazarhussain1019
    @nazarhussain1019 3 роки тому +2

    Good information...

  • @nazarhussain1019
    @nazarhussain1019 3 роки тому +2

    Please update us on regular basis.

  • @zahidnawaz5692
    @zahidnawaz5692 3 роки тому +1

    Good

  • @mjhanger4580
    @mjhanger4580 3 роки тому +2

    Very good

  • @badlanzandagitv2532
    @badlanzandagitv2532 3 роки тому +1

    Good information brother

  • @kittumian
    @kittumian 3 роки тому +1

    Excellent.

    • @PakAgriculture
      @PakAgriculture  3 роки тому +1

      Thank you so much, Sir...! Your words are our courage....

  • @nazarhussain1019
    @nazarhussain1019 3 роки тому +2

    I am also farming alfalfa on raised beds.

  • @mjhanger4580
    @mjhanger4580 3 роки тому +1

    Garlic Farming Steps

  • @user-zt5ml7gy5p
    @user-zt5ml7gy5p Рік тому

    ‏I need someone who works on a farm in Saudi Arabia who understands agriculture

  • @muhammadbahjutafroz4631
    @muhammadbahjutafroz4631 Рік тому

    When did you gave it second water, did you gave it water after 3_4 days

  • @moaviahafeez8030
    @moaviahafeez8030 Рік тому

    Bhai bed kesay bnae? Kindly video

  • @shamsmujaddidi4586
    @shamsmujaddidi4586 3 роки тому +1

    salamulikom and congratulations on your achievements, looks very good mashallah, I had the idea for few years alfalfa on raise beds but never got the chance to try it , but I am happy to see that did it , I was wondering if you used seed drill to sow or just hand broadcasting and also very curios that how did it , does the moisture reach the whole beds from the canals thank you and wish you success

    • @PakAgriculture
      @PakAgriculture  3 роки тому +1

      Dear Shams, thank you so much for your appreciation and encouragement. I always recommend farmers to cultivate this crop in the best interest of their animals and also on permanent raised beds so as to counter the threats of excessive and standing water.

    • @arslansajid7948
      @arslansajid7948 7 місяців тому

      good bahi

  • @najamkhan7039
    @najamkhan7039 3 роки тому +1

    MashaAllah very good..
    Sir what should be the size of beds and spacing

    • @PakAgriculture
      @PakAgriculture  2 роки тому +1

      It may be between 36" to 42".
      48" space may be adopted under some certain conditions.

  • @SyedZafa.583
    @SyedZafa.583 2 місяці тому

    الفلاف کی 1 اکڑ میں ایک کٹ سے کتنے میں آتا ہے سبز

  • @farrukhiqbal653
    @farrukhiqbal653 3 роки тому +1

    How to put seed didn't show in video

  • @umerdaraz8643
    @umerdaraz8643 Рік тому

    Is ko khad kasay Di jay

  • @ammarchattha6714
    @ammarchattha6714 2 роки тому +1

    Aslam.alaikum sir k6 sawal......
    Ap ny chataa krwany sy pehly bed k opar pani charhaya tha?
    And kya kailon me b chata kiya ya just bed k opr e?
    And chataa krny k kini dr bd pani lgwaya?
    And in khailon k andar jodal b kasht kr skty hn na

    • @PakAgriculture
      @PakAgriculture  2 роки тому +2

      ڈئر عمار بھائی، میں آپ کی دلچسپی پہ بہت شکر گزار ہوں۔
      بیج کا چھٹا لگانے سے پہلے پانی لگایا جاتا ہے اور بیج صرف بیڈز پر ہی پھیلایا جاتا ہے۔ کیوں کہ کھیلوں میں کھڑا پانی کھیلوں میں کھڑی فصل کو نقصان دیتا ہے۔
      اور کھیلوں میں آپ کچھ بھی مناسب چیزیں Inter - Crop Pattern پہ کاشت کرسکتے ہیں۔

  • @ghulamrabbani2196
    @ghulamrabbani2196 2 роки тому +1

    Bhai pani lga kr chatta kaisy krna hy beej to pani mn chala jaay ga

    • @PakAgriculture
      @PakAgriculture  2 роки тому +1

      غلام ربانی بھائی،
      پانی لگا کر جب بیڈز "تر" ہو جائیں یعنی مکمل طور پر گیلے ہو جائیں تو پھر آپ نے بیڈز پر چھٹہ کر دینا ہے۔

  • @MrDubaz
    @MrDubaz 3 роки тому +1

    Please share latest video

    • @PakAgriculture
      @PakAgriculture  3 роки тому +1

      Dear Saeed Bhai,
      Thank you so much for your interest.
      I will try my level best to update you with the latest video within a couple of days.

    • @PakAgriculture
      @PakAgriculture  3 роки тому +2

      Dear Saeed Bhai,
      On your suggestion, atest video on Alfalfa Crop will be uploaded today, In Sha Allah.

    • @MrDubaz
      @MrDubaz 3 роки тому +1

      @@PakAgriculture Jazak Allah

    • @PakAgriculture
      @PakAgriculture  3 роки тому

      @@MrDubaz Welcome, Saeed Bhai, you may now watch the required video, please.

  • @tipusultan5295
    @tipusultan5295 2 роки тому +1

    Assalam o Alaikum
    Sir Alfalfa ka kosa seed use kiya hai?

    • @PakAgriculture
      @PakAgriculture  2 роки тому +2

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
      ٹیپو سلطان بھائی، الفالفا کا سیڈ کوئی بھی استعمال کریں، بس یہ کوشش کریں کہ کاشت سے پہلے اس کو پانی کے ٹب میں ڈال دیں، تھوڑی ہی دیر میں ناخالص اور جری بوٹیوں والا بیج اوپر تیرنا شروع ہو جائے گا۔ اس کو نکال لیں۔ اور باقی بیج خشک کرکے کاشت کرلیں۔۔۔ ان شاءاللہ تعالیٰ اچھی فصل ملے گی۔

    • @tipusultan5295
      @tipusultan5295 2 роки тому

      @@PakAgriculture aap k reply ka bohat bohat shukriya sir
      Sir aur mera aik aur chota sa sawal
      Kya Alfalfa ko 5 saal tak chalanay k liye hybrid seed lena zaroori hai ya koi bhi alfalfa ka aam company ka seed lagaya ja sakta hai?

  • @sadiqjamil2254
    @sadiqjamil2254 3 роки тому +1

    چھٹا کی ھے یا ڈرل

    • @PakAgriculture
      @PakAgriculture  3 роки тому +2

      السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
      صادق بھائی، میں نے زمین کی تیاری کے بعد پانی لگا کر بیڈز پر چھٹہ کروادیا تھا۔
      آپ ڈرل کا استعمال بھی کرسکتے ہیں۔
      میری پچھلی ویڈیوز میں زمین کی تیاری سے لے کر اب تک کے تمام مراحل دکھائے گئے ہیں،
      آپ کو ان ویڈیوز میں اچھی معلومات ملے گی۔

  • @naeemhabib7862
    @naeemhabib7862 3 роки тому +1

    Pani kitne time ke bad lagana hai

    • @PakAgriculture
      @PakAgriculture  2 роки тому +1

      ہر کٹ پہ تقریباً دو مرتبہ ضرورت ہوتی ہے۔ یا پھر ہر علاقے میں وہاں کے درجہ حرارت کے مطابق جب ضرورت محسوس ہو۔
      ویسے پانی بہت کم چاہئے ہوتا ہے اس فصل کیلئے۔۔۔

  • @nasirkiawaz4885
    @nasirkiawaz4885 3 роки тому +1

    Ya Na Le kitne gehre hote Hi

  • @abbasmalik1565
    @abbasmalik1565 2 роки тому +1

    وقت کاشت کیا ھے

    • @PakAgriculture
      @PakAgriculture  2 роки тому +1

      ملک صاحب ! وسط اکتوبر بہترین وقت کاشت ہے۔

  • @naveedjaskani1200
    @naveedjaskani1200 2 роки тому +1

    محترم آپ سے کچھ معلومات لینی ھے۔۔۔۔اپکا رابط نمبر کیا ھے۔۔۔۔

    • @PakAgriculture
      @PakAgriculture  2 роки тому +1

      جی نوید بھائی، آپ سے گپ شپ ہو گئی تھی۔۔۔

    • @PakAgriculture
      @PakAgriculture  2 роки тому +1

      جی جسکانی بھائی، آپ نے کاشت کرلیا ہے۔۔۔؟

  • @ghulamrabbani2196
    @ghulamrabbani2196 2 роки тому +1

    Apna nmbr lazmi btain plz

  • @muhammadmaroofahmad16
    @muhammadmaroofahmad16 2 роки тому +1

    یہ اردو کا قتل کیوں انگریزی کو گھسیٹتے ہوئے
    اردو کے الفاظ بولتے ہوئے زبان میں درد ہوتا ہیے یا زہنی غلامی میں کمی نہیں ارہی

    • @PakAgriculture
      @PakAgriculture  2 роки тому +1

      جناب میں کوشش کروں گا اپنی اصلاح کی۔۔۔

    • @muhammadmaroofahmad16
      @muhammadmaroofahmad16 2 роки тому

      @@PakAgriculture جزاکم الله خیرا واحسن الجزاء

    • @muhammadmaroofahmad16
      @muhammadmaroofahmad16 2 роки тому

      @@PakAgriculture میرے سخت الفاظ پہ معزرت

  • @muhammadmaroofahmad16
    @muhammadmaroofahmad16 2 роки тому +1

    باقی آپ کی ویڈیو ٹھیک ہیے سمجھانے کا انداز بھی ٹھیک ہیے مجھے تو سمجھ آ گئی لیکن اردو کا قتل کسی صورت قبول نہیں
    الله پاک نے ہماری زبان میں یہ تاثیر رکھی ہیے کہ یہ باقی زبانوں کے الفاظ کو بھی اپنے اندر رکھ سکتی ہیے لیکن ایک حد کو پھلانگنے کے بعد اس سے اردو کی پہچان ختم ہو جائے گی جس دھڑلے سے انگریزی اس میں شامل ہو رہی ہیے اس سے اس کا اپنا وقار قدر قیمت ختم ہو جائے گا
    اردو ادب کا لفظ لفظ محبت حیاء شائستگی سے بھرپور ہیے
    لہذہ ایک باشعور شہری ہونے کے ناطے اردو کو خالص بولا جائے اشد ضرورت پہ ہی انگریزی الفاظ بولیں جائیں
    خاص کر یوٹیوب والوں کو خصوصی توجہ دینی چاہیے
    اب تو ممبر محراب سے بھی اردو کا استحصال شروع ہیے کوئی روکنے ٹوکنے والا نہیں
    قسم باخدا آپ کے اردو خالص بولنے سے آپ کو کوئی بھی کم پڑھا لکھا یا جاہل نہیں کہے گا اگر کوئی کہے بھی تو وہ زہنی غلام ہی ہو گا
    دنیا کو معیار چاہیے آپ معاشرے میں دیکھ لیں کسی کام میں آپ کو معیاری لوگ ضرور نظر آئیں گے
    بہت کچھ لکھنے کو دل کرتا ہیے لیکن۔ فائدہ کم ہیے بس امید ہیے آپ میرا دردِ دل سمجھ گئے ہوں گے

    • @PakAgriculture
      @PakAgriculture  2 роки тому +2

      اللّہ آپ سے راضی ہو، آپ نے مجھے خوش کردیا، اور میرے اندر بھی اردو کیلئے ایک جذبہ پیدا کردیا۔
      میں آپ کا شکر گزار ہوں۔

    • @muhammadmaroofahmad16
      @muhammadmaroofahmad16 2 роки тому +1

      @@PakAgriculture آمین شکریہ توجہ کا یہی دعائیں `پ کے لیئے قبول ہوں 🌹🌹🌹🌹🌹

    • @PakAgriculture
      @PakAgriculture  2 роки тому +1

      جزاک اللّہ خیرا و کثیرا و احسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ

    • @PakAgriculture
      @PakAgriculture  2 роки тому

      دراصل میں سوشل میڈیا میں اتنا ماہر نہیں ہوں اس لیے بہت غلطیوں کا مرتکب ہونے اندیشہ بھی رہے گا۔ مجھے آپ سے ہمیشہ ایسی ہی رہنمائی چاہئے ہوگی۔