زبردست،آصف شریف صاحب کے لیکچرز اور آپ کے تجرباتی نتائج کسانوں کے لیے مشعل راہ ھیں،امید ھے آنے والا وقت پقنک کاھو گا، بیڈز پر مقرہ فاصلے پر لوسن کا بیج دستی طریقہ سے لگانا ایک بڑا مسلہء ھے،امید ھے بڑے کسان مشینری مستعار بھی فراھم کریں گے۔شکریہ
بیڈز شمالاً جنوباً بنائے ہیں کیونکہ ان میں گندم، پونا کماد اور نیپئر گراس انٹر کراپنگ کرنے ہیں تا کہ چارہ زیرو کاسٹ (فری) تیار ہو، اگلی ویڈیو میں نیپئر گراس کی انٹر کراپنگ دکھاؤں گا
Mashaallah! Keep it up!
bohat sukriya, video pori dakhi ha to pata chal gya ha how u put seed in soil , Allah ap ko kush rakhe
MashAllah good work
🌹
Great upload, thanks a lot for the upload, pls keep sharing
ماشااللہ بہت خوب محترم
Goood
جناب چھا گئے ہو
good work je
اعلیٰ کام
Goat land farm walon Na AP k farm k visit kia tha
زبردست،آصف شریف صاحب کے لیکچرز اور آپ کے تجرباتی نتائج کسانوں کے لیے مشعل راہ ھیں،امید ھے آنے والا وقت پقنک کاھو گا،
بیڈز پر مقرہ فاصلے پر لوسن کا بیج دستی طریقہ سے لگانا ایک بڑا مسلہء ھے،امید ھے بڑے کسان مشینری مستعار بھی فراھم کریں گے۔شکریہ
MA sha Allah, sir
Bahot khob
Thanks
Please share your latest video of lucerne
انشاءاللہ صبح کرتے ہیں
Umda g
Thanks 🌹 🌹 💖💖
👍👍👍
محسن بھائی بہت خوب. لیکن مجھے ل گ رہا ہے آپ پانی زیادہ دیتے ہیں. پانی کی مقدار کم کریں.
ماشاءاللہ۔
بیڈز شرقاًغرباً بنائے گئے ہیں یا شمالاً جنوباً
بیڈ سائز "42 ہے یا "36
بیڈز شمالاً جنوباً بنائے ہیں کیونکہ ان میں گندم، پونا کماد اور نیپئر گراس انٹر کراپنگ کرنے ہیں تا کہ چارہ زیرو کاسٹ (فری) تیار ہو، اگلی ویڈیو میں نیپئر گراس کی انٹر کراپنگ دکھاؤں گا
Sir wheat ap nai kasy lgai ,,choppy k sath ?
2019 میں چوپے سے اس دفعہ ھینڈ پش سیڈر سے
Ye kya h loosan kya hota h
Alfalfa رینجکا
Agr maize ki intercropping krein.ya phir beds bnaein hi maize k lye.tu kia average expected hai.aur gandam ki aur sath hi chawal ki.
Sir kindly guide , ap na gundum , dril sa seed laga ha ya chobon sy( by hand )
پہلی دفعہ نومبر 2019 میں چوکے یعنی ہاتھ سے اور 2020 میں ھینڈ پش سیڈر سے جو ویڈیو میں نظر آ رہا ہے
Please send link for cultivation of loosen on raise bed
ua-cam.com/video/7o4-t5mp7AI/v-deo.html
Salaam, ray sub please guide me how much is 3 row and 5 row seeder
and how much is a bed maker one you are using and where can we get one.
03417305072
Please Contact me on what's app
محترم ملی زمیندارہ سٹور کا ایڈریس کیا ہے
فون کر لیں آن لائن سٹور ہے
Sir kiya hum sirf gundm ko bed py kasht kr skty hn..?krni ha tu kesy.?
جی صرف گندم کاشت کر سکتے ہیں اور بہت اچھا رزلٹ آئے گا،