اس کی وجہ یہ تھی کہ میں چاہ رہا تھا کہ جب بجائی کریں تو بیج کو نمی فوری طور پر میسر ہو، اس سیڈر استعمال کرتا تو پانی لگاتے وقت بیج کا کھیلوں میں بہاؤ کی وجہ سے ضیاع ممکن تھا۔ اس لئے پانی لگا کر بیج کا چھٹہ دے دیا۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محمود بھائی، یہ چھوٹے پیمانے پر کاشت کی گئی ہے اپنے چند جانوروں کے لیے، اگر کمرشل بنیادوں پر کاشت کیا جائے تو اس کیلئے ہارویسٹنگ مشینری کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ اس کیلئے چھوٹے ریپرز، ٹریکٹر سے جڑے ریپرز اور موورز استعمال کیے جاسکتے ہیں۔ فی ایکڑ پیداوار ڈھائی سو سے چار سو تک متوقع ہو سکتی ہے، یہ اس بات پہ منحصر ہے کہ آپ کتنے دن بعد کٹائی کررہے ہیں۔۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محمود بھائی، یہ چھوٹے پیمانے پر کاشت کی گئی ہے اپنے چند جانوروں کے لیے، اگر کمرشل بنیادوں پر کاشت کیا جائے تو اس کیلئے ہارویسٹنگ مشینری کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ اس کیلئے چھوٹے ریپرز، ٹریکٹر سے جڑے ریپرز اور موورز استعمال کیے جاسکتے ہیں۔
بس احتیاط کے طور پر بیج کو کاشت کرنے سے پہلے پانی کے بڑے برتن میں ڈال دیں۔ اس میں سے ناخالص اجزاء اور دوسرے غیر ضروری جری بوٹیوں کے بیج اوپر تیرنا شروع کر یں گے۔ ان کو اب پانی سے اچھی طرح نکال لیں۔ اور پھر بیج کاشت کردیں۔
اچھی معلوماتی ویڈیو ہے 💐
سوئنگ سیڈر کے ساتھ ہے
Ni Arshad Bhai, ye m ny Broadcast Method Of Sowing opt kia tha...
اس کی وجہ یہ تھی کہ میں چاہ رہا تھا کہ جب بجائی کریں تو بیج کو نمی فوری طور پر میسر ہو،
اس سیڈر استعمال کرتا تو پانی لگاتے وقت بیج کا کھیلوں میں بہاؤ کی وجہ سے ضیاع ممکن تھا۔
اس لئے پانی لگا کر بیج کا چھٹہ دے دیا۔
آپ زراعت کے شعبے میں اچھا کام کر رہے ہیں۔
Thank you so much for your appreciation and kind words, Sir !
ہم آپ کے بےحد شکرگزار ہیں جناب جہاں پناہ !
Very Good...
Nice
Great Going Brother
Thank you so much, Saeed Bhai.
Your words are big encouragement...
Can you use tractor for removing weeds in khaliyan?
اسلام علیکم سر پر ایکڑ پیداوار کیا ہے اور اس کی کٹنگ کس کے ساتھ کریں گے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محمود بھائی، یہ چھوٹے پیمانے پر کاشت کی گئی ہے اپنے چند جانوروں کے لیے،
اگر کمرشل بنیادوں پر کاشت کیا جائے تو اس کیلئے ہارویسٹنگ مشینری کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
اس کیلئے چھوٹے ریپرز، ٹریکٹر سے جڑے ریپرز اور موورز استعمال کیے جاسکتے ہیں۔
فی ایکڑ پیداوار ڈھائی سو سے چار سو تک متوقع ہو سکتی ہے، یہ اس بات پہ منحصر ہے کہ آپ کتنے دن بعد کٹائی کررہے ہیں۔۔۔۔
per acer kitna seed istemal kiyya r seeding kis tarha ki hy
10 kg per acre and broadcast method (چھٹہ میتھڈ)
From where we can get the best seed
اسلام عليكم بھائی صاحب ایک ایکڑ سے خشک الفا کتنا بنتا ہے
Aoa, which seed you used for Alfalfa? Plz provide contact number.
I need to use similar supplier.
Thanks
Thanks alot
Ridges za bed ka size kya ha
Thanks a lot, Dear Hamza for your interest and appreciation.
Bed size may be 36" to 48''.
Most suitable is 42''.
ہارویسٹنگ کے لئے کون سی مشینری چاہئیے شکریہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محمود بھائی، یہ چھوٹے پیمانے پر کاشت کی گئی ہے اپنے چند جانوروں کے لیے،
اگر کمرشل بنیادوں پر کاشت کیا جائے تو اس کیلئے ہارویسٹنگ مشینری کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
اس کیلئے چھوٹے ریپرز، ٹریکٹر سے جڑے ریپرز اور موورز استعمال کیے جاسکتے ہیں۔
@@PakAgriculture iski kasht ka triqa bta skty hyn agr koi video bnai hy to uska link send kr dyn
Seed kis company ka use kiya hai
ٹیپو بھائی سید کسی بھی اچھی کمپنی کا استعمال کرسکتے ہیں۔
بس احتیاط کے طور پر بیج کو کاشت کرنے سے پہلے پانی کے بڑے برتن میں ڈال دیں۔ اس میں سے ناخالص اجزاء اور دوسرے غیر ضروری جری بوٹیوں کے بیج اوپر تیرنا شروع کر یں گے۔ ان کو اب پانی سے اچھی طرح نکال لیں۔
اور پھر بیج کاشت کردیں۔
ٹیپو بھائی اس کے علاوہ کوئی مشورہ ہو تو حکم کریں۔
اور اگر آپ کے پاس بھی کوئی معلومات ہوں تو مجھ سے بھی ضرور شیئر کیجئے۔
جزاک اللّہ خیرا و کثیرا و احسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ
Sir apna number send kria information lani ha