الحمداللہ کچھ تو اچھا سننے کو ملا۔۔❤۔ اللہ میری دعاؤں میں تاثیر ڈال دی مری دعاؤں کو قبولیت کا شرف بخش دی مری عمران خان کی حفاظت فرما۔۔۔ یہ اللہ و ایماندار ہے اس قوم کا بھلا چاہتا ہے اے اللہ مدد کر رحم کر۔۔۔ تجھ سے ہی مدد چاہیے 😢😢😢
اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر بالآخر اللّٰہ کی مدد آن پہنچی اور عمران خان اور حق کا ساتھ دینے والوں کی کامیابی جس میں سب حق پرستوں اور صحافیوں کی کاوشوں کا صلہ مل گیا۔
, ماشاءاللہ جیت سچ اور حق کی ہوئی ہے۔ ان تمام ججوں کو قوم کا سلام جو اس گھٹن اور حبس زدہ ماحول میں بھی سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں ۔ نجم الحسن خوشی کا اظہار صرف آ پ کے چہرے سے نہیں بلکہ آپکی ایک دم ترو تازہ ،فریش اور جوشیلی آ واز میں کی گئی تقریر سے بخوبی ہورہا ہے ۔بہت اچھی خبر دی خوش رہیں جزاک اللہ
اللہ پاک اللہ پاک اپ لوگوں کا حامی و ناصر ہو حق کی بات کرنے پہ اپ لوگوں کا شکریہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست خبریں
دل۔خوش۔ھوگیاھے۔مبارک۔ھوسب۔پاکستانیوں۔کو
الللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ھے کہ اس نے عمران خان کی لاج اور آبرو رکھ لی۔
اللّہ پاک ان تمام ججز کی عزت و تکریم میں اضافہ فرمائے جنہوں نے حق سچ کا فیصلہ کیا
گریٹ سلیوٹ ❤👏👏💖
ماشاءاللہ 💞 ماشاءاللہ 💞 بہت خوب 💞
شکر الحمدللہ اللّٰہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے
حق سچ کی خبر دینے پر مبارک
❤
الحمدللہ رب العالمین اللہ تعالیٰ پاکستان کے تمام جج صاحبان کو حق پر مبنی فیصلے دینے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ 💞 ماشاءاللہ 💞 بہت خوب 💞 آج تو عدالت نے کمال کردیا حق سچ پہ چلنے والے جج صاحبان اب بھی موجود ہیں پاکستان زندہ باد
سچ کہنے کا اجر اللہ پاک دیٹا ھے
اللہ تعالی عمران خان کو کامیاب کرے اور جلد جلد رہائی نصیب کرے
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉 الحمدللہ رب العالمین
ہر وہ شخص جو سچ کے ساتھ کھڑا ہو ان سب کو سلام اور حقیقت میں اصل مجاہد ین ہیں
آپکے وی لاگ سے بہت ہی منفرد اور اچھی معلومات ملتی ہے
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے اور آپ کی عزت و بخت میں اضافہ فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
الحمداللہ کچھ تو اچھا سننے کو ملا۔۔❤۔ اللہ میری دعاؤں میں تاثیر ڈال دی مری دعاؤں کو قبولیت کا شرف بخش دی مری عمران خان کی حفاظت فرما۔۔۔ یہ اللہ و ایماندار ہے اس قوم کا بھلا چاہتا ہے اے اللہ مدد کر رحم کر۔۔۔ تجھ سے ہی مدد چاہیے 😢😢😢
Sari qoum ki yehi duaein thi ...alhumdulilah
2:52
Alhamdulillah
Ameen 🙏
ہم سب کی دعائیں قبول ہوئیں ہیں شکر الحمدللہ
انصاف قائم کرنے کا دن سات سال کی عبادت سے بھی زیادہ افضل ہے ⚖️⚔️🗡️💣🇵🇰☢️
جس کا ہاتھ اللہ تھام لے اس کو کون ہرا سکتا ہے ۔
آج تو عدالت نے کمال کردیا حق سچ پہ چلنے والے جج صاحبان اب بھی موجود ہیں پاکستان زندہ باد
Pakistan zindabad ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب
انصاف کی جیت ہوئ۔۔عمران خان زندہ باد۔۔پاکستان پائندہ باد
Fateh hah e ki highi
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی اللہ شکر ہے
آپ کی ویڈیو بہت جامع اور معلومات سے بھری ہوئی ہے عمدہ
ایک اچھی خبر سنانے پر بہت بہت مبارک ۔
نجم۔الحسن ۔صاحب ۔اپ۔کو100000۔لاگھون ۔سلام۔کس۔نام۔سےکیا۔نام۔ھے۔تمھارا۔ان۔تینوں ۔جج۔صاھبان۔کو۔سلام۔اب۔کے۔فیصلہ۔اللہ ۔تعالی۔دیکھ ۔رہا۔ھے۔آج ۔ایمان ۔جیٹ ۔گیا۔فیصلہ۔کرنے۔۔والے۔بہادر ۔ججوں ۔کو۔سلام۔حاجی ۔اشرف منڈ ی بھاوالدئن ۔۔۔۔6۔5۔2024۔پاکستان کی ۔جیت۔کا۔دن۔مبارک
اللہ آپ کو لمبی زندگی دے
اللہ پاک حق ھے سچ کی جیت اور جھوٹ کی ہار ھوگٸ ۔اور حقیقی منصفوں کی بہادری پر سلام اللہ پاک سلامت رکھے❤
insha'Allah buht jald Imran khan wazirazam Hoga
اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے
انشاء اللہ ، فتح حق و انصاف کی ھوگی - افواج پاکستان زندہ باد اور پاکستان پائندہ باد
اللہ برحق ہے❤❤❤❤
ان ججوں کو سلام ہے جو صحیح فیصلے کررہے ہیں یہ انکی بہادری کی دلیل ہے ماشاءاللہ
اگر آج کے عدالتی فیصلوں میں فرعون کی سازش نہیں ہےتو قاضی صاحب کی بات بھی درست ہے
اللہ پاک انصاف کرنے والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین
حق سچ کی جیت مبارک ہو۔اور اپ کو بی بھت مبارک ہو۔اپ صحافی حضرات کو سچ بولنے پر الہ اپ سب کا حامی و ناصرہو
حق کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے اللہُ پاک تمام ان صحا فیو ں کی حفاظت فرمائے جو سچ ہم سب تک پہنچا رہے ہیں
حق سچ کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے رات طویل ضرور تھی لیکن روشنی کی کرنیں پھوٹنے لگ گئی ہیں
عمران خان زندہ باد
Bahut bahut Mubarak ho, Njmul Hassan Bajwa Sb Thanks, CJ ESSA Shame.
عمران خان ژندہ باد گریٹ لیڈر آف امتہ مسلمہ
شکر الحمدُ للّٰہ
Pakistan zindabad ❤Imran khan ❤zindabad ❤vote for only Imran khan PTI ❤
Absolutely right my dear. Vote for PTI only ❤❤❤
پاکستان کی عوام باشعور ہے اور ہمیشہ حق و سچ کے ساتھ ہے
شکر الحمدللہ رب العالمین
ان شاءاللہ عمران خان باعزت بری بھی ہوگا اور سرخرو بھی آمین ثما آمین یارب العالمین
عدل وانصاف کی حکمرانی ضرور قائم ہو گی
انشاء اللہ 🤲 ⚖️⚔️⚔️🗡️🗡️💣💣🇵🇰☢️
شکر الحمداللہ
أج تو اللہ کریم نے کرم کر دیا
Salam ap ko Salam judges ko or on sub ko jo is pakistan ke khater lar rahy hain
پاکستان زندہ باد
اللّٰہ تعالٰی عدل وانصاف قائم کرنے والوں کو پسند کرتا ہے ⚖️⚔️🗡️💣🇵🇰🇵🇰😭🕋⚔️🗡️🗡️💣💣💣🇵🇰☢️
یہ پنجتن پاک کا صدقہ ہے خان سمیت اپ جیسے تمام محب وطنوں پر
اللہ پاک ہمارے ملک و قوم کی حفاظت فرما
اے وطن کے سجیلے ججوں ۔ تمھیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر بالآخر اللّٰہ کی مدد آن پہنچی اور عمران خان اور حق کا ساتھ دینے والوں کی کامیابی جس میں سب حق پرستوں اور صحافیوں کی کاوشوں کا صلہ مل گیا۔
وعلیکم السلام
نجم الحسن باجوہ صاحب اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائے امین
الحمدللہ ہمیشہ حق اور سچ کی ہی فتح ہوتی ہے
❤ماشاءاللہ زبردست
انشاءاللہ جیت حق کی ھو گی جیت عمران خان کی ھوگی اللہ تعالٰی عمران خان کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Imran khan zinda abad
Shahzada veer khush raho Abad raho shant raho
سچ حق ہے
Good News
Ik Zindaabad
Najaf bahi we shall sport you like this you are fair true man Allaha pti our Irman par rahim khary Sauch kaboom Bala ho Ameen
, ماشاءاللہ جیت سچ اور حق کی ہوئی ہے۔ ان تمام ججوں کو قوم کا سلام جو اس گھٹن اور حبس زدہ ماحول میں بھی سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں ۔
نجم الحسن خوشی کا اظہار صرف آ پ کے چہرے سے نہیں بلکہ آپکی ایک دم ترو تازہ ،فریش اور جوشیلی آ واز میں کی گئی تقریر سے بخوبی ہورہا ہے ۔بہت اچھی خبر دی خوش رہیں جزاک اللہ
گھبرانا نہیں گھبرانا نہیں علامہ امید رکھنا چاہیے اللہ پاک سنتا ہے میدان نہیں چھوڑنا چاہیے❤❤ میں دبئی سے محمد صدیق
ماشاء اللہ بہت خوب جناب
جسٹس اطہر ۔منصور علی شاہ زندہ آ باد
عمران خان چھا گیا ۔عمران خان ژندہ باد
Sada Jeo Khan Imran Khan Zandabad Pakistan Zandabad
جزاک اللہ
great anchor great reporting. Thank you so much for uprising us with true reports.
Ya ALLAH tera shukr hai,
Imran Khan zinda aabad....
Nice and informative based on reality
یا اللہ اوکے پاکستان کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو نیست و نابود فرما
Alhamdulillah masha Allah
Well done. Imran Khan Zindabad.
شکر الحمد للہ آگے آگے دیکھئے ھو تا ھے کیا انشا اللہ بہت جلد عمران خان وزیر اعظم پاکستان بنے گے
عمران خان زندہ باد
آمین ثم آمین
بہادر ججوں سلام جو حق سچ پہ ڈٹ گیے ❤
Amein Mera be salam
جو بھی پاکستان کے حق میں بات کرےگااور سچ اور حق کی بات کرےگا اور جو بھی عمران خان کا ساتھ اۓگا ہم ان کو سپورٹ کرینگے
ALLAH PAK Ap Ko Hamesha Khosh Wa Salamat Raken Ameen Summa Ameen ❤❤❤
Alilhamad Allah Imran Khan zanda bade PT I zanda bade
انشاء اللہ انشاء اللہ اللہ پاک خیر کرے گا انشاء اللہ ملیں گے❤❤❤❤
Weldone judg. Weldone imrankhan
وکٹری ماشاءالله ❤
MashaaAllah congratulations Imran khan zindabad
آج انصاف کا بول بالا ہوا ہے
The truth will prevail PTI Zindabad
Entire nation stand with ❤❤❤❤Imran Khan ❤❤❤❤
Mubarak ho Imran khan
Imran Khan and PTI Zindabad ❤ ♥
Imran khan zindabad
Sab ko Mubarak Inshallah Pm Imran Khan
Imran khan zeandabad vote imran khan ka ❤ ❤ ❤
Be shak ALLAH be niyaz he ❤❤❤
انشاللہ سچ کی جیت ہوگی
imran khan zindabad
ماشاءاللہ
آپ کی مہربانی۔