یار کمال ہے کیا ہی خوبصورت انٹرویو دیا سلجھے ہوے انداز اور مضبوط دلائل کے ساتھ اپنی ساری باتیں رکھیں اپنے کسی بھی عمل پر مضبوطی سے ایسے کھڑا رہنا کسی اور کو نہیں دیکھا
جو لوگ مبینہ طور پر آرمی بلڈنگ پر آتشزدگی میں ملوث تھے لیکن پھر پی ٹی آئی سے دوری اختیار کی سب کو کیوں معاف کر دیا گیا ڈی جی آئی ایس پی آر؟ اس سوال کا جواب دیں اور سی سی ٹی وی فوٹیج لائیں جب عمران خان کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا تھا۔ اگر نہیں کر سکتے تو 9 مئی کو پی ٹی آئی پر الزام لگانا چھوڑ دیں۔
مولانا فضل الرحمان کا مؤقف 2018 میں بھی یہی تھا کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی ،اور سب پارٹیوں کو قائل بھی کیا۔ اور پھر سب نے مولانا کے موقف کی تائید بھی کی۔ اور اپنے آپنے صوبوں میں دو پارٹیوں نے حکومت بھی کی۔ رہتے مولانا کے ساتھ مگر اسمبلیوں میں بھی بیٹھے رہے ۔ آب 2024 کے الیکشن میں سب سے پہلے جمعیت علمائے اسلام نے آواز اٹھائی اس دفعہ دھاندلہ ہوا ھے۔ سب پارٹیوں نے پھر مولانا فضل الرحمان صاحب کی تائید بھی کی ہوئی ھے آور اقتدار بھی نہیں چھوڑنے کوتیار نہیں۔ اس وقت مولانا کا بیانیہ عوام کی امنگوں کی ترجمانی کر رہا ھے۔ اور اسٹبلشمنٹ کے سامنے بھی مولانا کا بیانیہ سب کے سامنے ھے۔ مولانا کی تحریک عوامی اسمبلی بہت تقویت پکڑتی جارہی ھے ۔ اپ پاکستان کی عوام مولانا کو اپنا واحد نمائندہ سمجتی ھے۔ کہ مولانا کی ہر بات سچی اور کھری ھے۔ رائے میری فیصلہ آپ سب کا ۔
صاحب بصیرت صاحب کمال ❤ امت مسلمہ کا عظیم لیڈر ❤ اللّٰہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو ❤ سیاست کا سلطان ❤️ مولانا فضل الرحمٰن ❤️ عبداللّٰہ خان دلزاک کرلانی ❤️
اللّٰہ تعالیٰ قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Pak fooj dajali fooj
اللھم آمین یا رب
❤❤❤
مولانا صاحب نے اچھی باتیں کی ہیں میں پی ٹی آئی کا ہو کر مولانا صاحب کی عزت کرتا ہوں نہایت عمدہ شخصیت ہیں
کب سے عمدہ شخصیت ہوۓ یہ سابقہ ڈیزل ؟
یار کمال ہے کیا ہی خوبصورت انٹرویو دیا سلجھے ہوے انداز اور مضبوط دلائل کے ساتھ اپنی ساری باتیں رکھیں اپنے کسی بھی عمل پر مضبوطی سے ایسے کھڑا رہنا کسی اور کو نہیں دیکھا
Agreed
0p 1q all
❤😂🎉❤ 1:05
اللّہ تعالیٰ حضرت کی علم اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللھم آمین یا رب
اللھم آمین یا رب
مجھے جمعیت کے ہر کارکن پر فخر ہے
❤وطن عزيز كي واحد دفاعي شخصيت مولنا❤
Allah moulana ki hifazat kry
اللھم آمین یا رب
ل@@saifrahman3857
مولانا صاحب❤
Jui❤❤❤❤ MOLANA ❤❤❤❤
قربان مولانا
قربان جاؤں قائد محترم
مولانا اللہ اپ کی حفاظت کریں❤❤❤
😂
@@Itlayplayer😅😅
😅
Mashallah❤❤❤
جو لوگ مبینہ طور پر آرمی بلڈنگ پر آتشزدگی میں ملوث تھے لیکن پھر پی ٹی آئی سے دوری اختیار کی سب کو کیوں معاف کر دیا گیا ڈی جی آئی ایس پی آر؟ اس سوال کا جواب دیں اور سی سی ٹی وی فوٹیج لائیں جب عمران خان کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا تھا۔ اگر نہیں کر سکتے تو 9 مئی کو پی ٹی آئی پر الزام لگانا چھوڑ دیں۔
MILLION DOLLARS QUESTION???
سی سی ٹی وی فوٹیج لائینگے تو pti باعزت برین اور pdm اور فوجی جرنل جیل
4p
عوام کے ساتھ کھڑے رہو بھائی جان
مولانا فضل الرحمن صاحب ❤❤❤
Very impressive ❤Great Mualana Sahib
❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ میری قائد کی ہرشر سےحفاظت فرمائے آمین
Wo khud shar h
Allh ap ko khush rakhy or ap ko tahqeeq krny ke tufeeq dy@@mehmoodsyed9476
❤ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انٹرویو
مولانا فضل الرحمان کا مؤقف 2018 میں بھی یہی تھا کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی ،اور سب پارٹیوں کو قائل بھی کیا۔ اور پھر سب نے مولانا کے موقف کی تائید بھی کی۔ اور اپنے آپنے صوبوں میں دو پارٹیوں نے حکومت بھی کی۔ رہتے مولانا کے ساتھ مگر اسمبلیوں میں بھی بیٹھے رہے ۔ آب 2024 کے الیکشن میں سب سے پہلے جمعیت علمائے اسلام نے آواز اٹھائی اس دفعہ دھاندلہ ہوا ھے۔ سب پارٹیوں نے پھر مولانا فضل الرحمان صاحب کی تائید بھی کی ہوئی ھے آور اقتدار بھی نہیں چھوڑنے کوتیار نہیں۔ اس وقت مولانا کا بیانیہ عوام کی امنگوں کی ترجمانی کر رہا ھے۔ اور اسٹبلشمنٹ کے سامنے بھی مولانا کا بیانیہ سب کے سامنے ھے۔ مولانا کی تحریک عوامی اسمبلی بہت تقویت پکڑتی جارہی ھے ۔ اپ پاکستان کی عوام مولانا کو اپنا واحد نمائندہ سمجتی ھے۔ کہ مولانا کی ہر بات سچی اور کھری ھے۔ رائے میری فیصلہ آپ سب کا ۔
حامد مير مولاناصاحب عمران کے منزل ایک ھے رب کامیابی دے امين يأرب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
جی، 8 فروری کے بعد 😂
جی ہاں، 8 فروری کے بعد
@@AlamComputer-ht8dfis de up ست و à Paris et je n'ai n'ai the pour 🫗 🎶 😀 😉 😄 😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅
لگتا ہے پوٹی آئ کا اگلا باپ مولانا فضل الرحمن صاحب ہوں گے
لیکن ڈیزل کی نمبر پلیٹ کون اتارا گا
اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا فرمائے
اللھم آمین یا رب
Maulana ❤❤❤❤
Molana sab zindabad❤❤
مولانا فضل الرحمن زندہ باد
Zabardast Molana sahib. Really u r a man of Principle and true politician.
We stand with u in all circumstance
ماشاءاللہ
اللہ پاک مولانا کی حفاظت فرمائے۔ امین۔
Mulana Jan Jan Jan dil dil dil❤❤❤❤❤❤❤❤
ھم اپنے معزز افواج پاکستان کو سیاست سےدور دیکھنا چاہتے ہیں
MOMKIN HE NY KISI NA KISI TUR....
Pakistan Army is a rogue Army. The Chief has to be kicked out and court martialled.
بھائی اس میں ایک اور مطالبہ کر رہے کہ افواج کو امریکہ کی نوکری چھوڑ نی چاہیے اب
آپکا خواب ھے
امید پے دنیا قائم ہے
مولانا فضل الرحمان کو اللہ پاک لمبی اور کامیابی والی زندگی دے
زبردست سوال و جوابات۔
Well conducted interview Hamid Mir.good answers by Molana Fazlur rahman
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤ long live Maulana sb
الله يحفظكم قائد
اللھم آمین یا رب
صاحب بصیرت صاحب کمال ❤ امت مسلمہ کا عظیم لیڈر ❤ اللّٰہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو ❤ سیاست کا سلطان ❤️ مولانا فضل الرحمٰن ❤️ عبداللّٰہ خان دلزاک کرلانی ❤️
اللہ تعالیٰ دی مدد عمران خان کے ساتھ ھے
اللّٰہ تعالیٰ اپنے حفظ وامان میں رکھے مولانا کو ❤❤❤❤
پاکستان کے لاکھوں علماء حق کے قائد ❤
حضرت مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم العالیہ
Sir Mowlana syb ek honest ovr bahadur leader hai Public ko chaheiny keh aisay emandar leader ki qadar kerni chaheiny 🎉🎉
Masha Allah Molana shab Allah tala ap ki umr ma brkt ata frmaye ameen Suma ameen Allah tala ap ta Der qayamt tk abad rke ameen Suma ameen
مولانا ❤
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک حاسدین کی بری نظروں سے بچائے
مولانا صاب کو ھم سلیوٹ پیش کرتے ھیں کہ اس نے سچ کہا کہ مینڈیٹ پی ٹی آئ کا ھئے 👍👍👍👍👍👍👍👍✌✌✌✌✌✌✌🤲🤲🤲🤲🤲🤲
کے پی کے میں 70فیصد مینڈیٹ جے یوآئی کا تھا۔۔ جو دھاندلی کے ذریعے پی ٹی آئی کو ملیں ❤
دلائل کا سلطان مولانا فضل الرحمن زندہ باد اللہ سلامت رکھے آمین
Great leader
مولانا صاحب زندہ اباد
Jui jui jui Jui jui 💪🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💪♥️💪💪💪💪
Umeed e pakistan molana fazal ur rehman
@khalidrajput 7654 Who told you that?? Pl name the person.
Thanks aur sallam from USA
پاکستان کے لاکھوں علماء حق کے قائد
حضرت مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم العالیہ
اللہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی غیبی امداد فرمائیے اور ان کی غیبی حفاظت فرما ئے آ مین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Imran Khan Zindabad ❤❤❤❤
جو بھی سچ کا ساتھ دیتا یے تاریخ میں سنہری حروف میں یاد رکھا جاتا ھے
By
Mai hamisha maulana sahib ko criticise Karta tha ...lakin aj jo inho ne deeper baatain ki hai ,i really appreciated that
جےیوآئی زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤
Molana shb great leadr
اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں اللہ تعالیٰ مولانا محترم المقرم اپنے حفظ وامان میں رکھے
اللہ تعالیٰ مولانا کی حفاظت فرمائے اور کامیابی عطاء
Ummat e muslima ka azeem leadar maulana fazl ur rahman
MouLana Fazal ur Rehman great Leader ❤❤❤
Molana Sahab allah apkii hifazt farmay❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ ھمارے قائد محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین
Hamid mir sb i am your fan
Because ap constitution ki bt karty hyn bht acha hy apka program
اللہ پاک سلامت رکہے مولانا صاحب❤
Moulana Fazal ur Rehman zindabad.
Very good molna sahib ❤❤❤❤❤❤
بہت ہی زبردست انٹرویو
Imran khan zindabad
مولانا صاحب کو اللہ لمبی زندگی دے اور انشاءاللہ ہم اس کو کبھی بھی مایوس نہیں ہونے دیں گے انشاء اللہ وہ ہمیشہ پختون خواہ پہ راج کرے گا
Masahallah molana sab zindbad
Jui zindabad
مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد ❤❤
Great leader Molana ❤🎉
ھم قاٸد جمعیت کے ساتھ ھے فوج کوصراط مسقیم پر لانے کیلٸے ان شاء اللہ
Outstanding leader Khan Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah Salamat Rakay.
Smart brave Great intelligent excellent leader Khan Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Insha ALLAh Pakistan and Palestine will Prosper
Jui
Molana zindabad. Hamesha such ka sathi our apni bath par datta rehne wala molana
❤❤❤❤مدمیر خان ۔ مولانا ۔ ایک ۔ سات ھے
My favorite mashaallah 💖💖💖💯✅
Molana sahb zindabad
مولانا فضل الرحمن زندہ باد گریٹ لیڈر
JUI F
مولانا صاحب نے بہت مثبت باتیں کیں
وزیراعظم عمران خان پی ٹی آئی زیندا باد ❤❤❤❤❤
😂😂😂😂😊
وزيراعظم عمران خان صرف خوابوں میں 😂😂😂😂😂
🤣🤣
قابل تعریف شائستہ لہجہ۔ سب کا رول ماڈل ہونا چاہیئے
Molana theek keh rahay hain.
ایوان نہیں میدان
اللہ پاک مولانا صاحب کو سلامت رکھے
Ware gud tajzea kia ha AP na Imran Khan zinda bad Pakistan zinda bad 🎉❤🎉❤🎉🎉🎉❤🎉❤❤🎉🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤❤🎉❤🎉🎉❤🎉❤🎉❤
@SabirAli--cd2zr You are a follower of IK or FR it is confusing. Pl explain
with detail but imandari.
Ok say OK Bhaijan
main pti supporter hn karkun aj dil khush hogya maula ki bten sun ky salute h
Bhai jan ap moulana ko study karo truly pir apko politics ka pata chaly ga
مولانا اور جے یو آئی کو اب صحیح منزل مل گئی ہے۔ اور اب کامیابی ان کا مقدر ہے۔ انشاء اللہ تعالیٰ ۔ ✔️💯💯💯🎉🎉🎉❤️❤️❤️🌹۔ حیات اللّٰہ خان نیازی میانوالی
مولانا کرپٽ نهين هي
😂😂😂😂😂
😂😂
U right
Molana great ❤❤
Excellent interview and great analysis, thanks brother for your hard work and dedication. 🙏❤️🌷
Molna zenda bad
پوری قوم عمران خان کے ساتھ ساتھ کھڑی ہے۔ ❤❤❤❤
کاش مولانا موقع ملجاے تو ملک دس سال میں ترقی یافتہ ملک بن جائگا لیکن فوج نے ملک کاوقار داو پر لگادیا
😂😂😂😂😂