❤ جناب محترم بھائی صاحب پوری قوم و ملک کی بہتری اسی میں ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ خود ہی مستعفی ہو جائے ، کچھ نہ کچھ عزت رہ جائے گی ورنہ جو حالات نظر آرہے ہیں حکومت بھی جائے گی اور عزت بھی
اللہ تعلی محسن اختر کیانی، بابر ستار اور انکی جیسے معزز ججوں کی حفاظت کرے ،مدد اور رہنمائی کرے انکا ہمت اور عزم باقی رکھنے میں انکا ناصر و محافظ ہو۔ ایک باوقار اور منصف اور آئین کی پاسدار عدلیہ ہی اس ملک کی سچی محافظ اور ملک کی ترقی، یکجہتی اور امن و امان اور عوام کے حقوق کے تحفظ کی ضامن ہے۔
جب تک نظام جمہوریت پر مسلط کردہ غلط کاروں کو قرار واقعی سزا نہیں دی جاتی ۔۔ پاکستان کی سلامتی کیلئے مسلسل خطرہ لاحق رہے گا۔۔عسکری قیادت آور عدلیہ پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔۔والسلام فی امان اللہ۔۔گرین لائف اسلام آباد۔۔پاکستان پائندہ باد۔۔صبح وشام عزت بخیر۔۔
Allah Kareem Pakistan kay tamam Justices ko Justice karnay kay taufiq ata farma, ISI kay Fauji Jawano ko Taufiq ata farma kay wo qaum par Dehshatgardi say aonay faislay na nafiz karain. Ameen. Summa Ameen.
Geo Hamesha Justice Tariq Jahangiri, May Allah protect and help help you in restoring true law and order in our beloved Pakistan. Thank you Janab ESA Naqvi and Janab Saqib Bashir.
Salute to Honorable Justice Tariq Muhmood who is trying to Restore the Judiciary System of Pakistan 🇵🇰. Imam-e-zamana k spurd Pungtan Pak k saya ♥❤ 💖♥❤. On Our Precious Loyal Ones To Pakistan 🇵🇰
صرف سیٹیں واپس نہیں ھونی چاھیئیں بلکہ اس پہ کرمنل کاروائ ھونی چاھیئے کہ کس نے فراجری کی؟ کسکے حکم پہ ھوئ کون کون ملوث ھے اور ان پہ آرٹیکل چھ کے تحت کاروائ کی جائے تاکہ جمہوریت مضبوط ھو اور آئندہ ملک کے اہم عہدوں پہ عوامی نمائندے ھوں نا کہ کرمنلز۔
عسی نقوی سچ و حق کا علمبردار ۔۔۔۔اللہ ظالموں کو نیست نا بود کریں اور ناانصافی کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنا دیں جھوٹوں اور خائینوں کو اللہ زلیل کریں 🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤😂❤❤😂😂
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤We pray for Justice Tariq Mehmood Jhangiri that Allah Subhana wa ta'la surround him with His devine protection and bless him with success in all his endeavours throughout his life. A brave judge who stood against all odds and threats for truth and justice. A true honourable truthful man. ❤❤
Judge can decide in second hearing who did crimes and who is criminals. Can punish immediately. Let us see if judge take long time in judgement means judge want to give enough time to criminals run away or hide themselves so nobody can catch them.
ھم اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ جسٹس طارق محمود جہانگیری کی عظمت کو سلام سلامت رہیں حق و سچ اور قانون کے مطابق فیصلے دیں
بہت عمدہ، عیسی بھائی۔ انشاءاللہ جیت حق اور سچ کی ہی ہو گی
محترم جہانگیری جج ھائیکورٹ با کمال اور پختہ ایمان کے حامل۔ خداوند انکے ایمان اور مضبوط اعصاب کو اور مضبوط فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین !
اللہ طارق محمود جہانگیری کو اپنی حفظ و امان رکھے اور حق پر ثابت قدم رکھے۔
Ameen
Ameen
Aameen
all😊@@mohammadarfaq1545
Ameen
❤ جناب محترم بھائی صاحب پوری قوم و ملک کی بہتری اسی میں ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ خود ہی مستعفی ہو جائے ، کچھ نہ کچھ عزت رہ جائے گی ورنہ جو حالات نظر آرہے ہیں حکومت بھی جائے گی اور عزت بھی
الحمدللہ ہمارے باہمت نڈر بہادر ججوں کو قوم کا سلام اور دوسری طرف کچھ لوگوں کو ایک تصویر ہیجڑہ بنا گئی
یہ 2 سال بعد اچانک جج نڈر کیسے ہوگئے بھائی جو ارشد شریف عمران ریاض پر نہیں جاگے اچانک انقلابی بن گئے 😂😅
اللہ تعلی محسن اختر کیانی، بابر ستار اور انکی جیسے معزز ججوں کی حفاظت کرے ،مدد اور رہنمائی کرے انکا ہمت اور عزم باقی رکھنے میں انکا ناصر و محافظ ہو۔ ایک باوقار اور منصف اور آئین کی پاسدار عدلیہ ہی اس ملک کی سچی محافظ اور ملک کی ترقی، یکجہتی اور امن و امان اور عوام کے حقوق کے تحفظ کی ضامن ہے۔
اللہ پاک ان ججز کی حفاطت فرمائیں اور انصاف کی فرایمی کی ہمت اور طاقت عطا کریں
اللہ پاک جج جہانگیری کو سلامت رکھے امین پاکستانی عوام کی دلی دعائیں ❤️❤️❤️
❤❤😊❤🎉😊 15:53 16:01 16:03 😊😊😊
اللہ تعالیٰ جو جو جج صاحبان حق اور سچ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں سب کی حفاظت فرمائے آمین
شکریہ نقوی صاحب۔گریٹ جسٹس صاحب۔
جج صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے عوام کی دعاییں آپ کیساتھ ھیں
الله تعالیٰ ملک پاکستان اور اس کے وفاداروں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
L😊
میں ابھی تک نہ کوئی خبر دی ہے نہ کوئی بات نہ تھی لیکن دلے باز شروع ہوگئے واہ بھائی واہ شاباش تلے بھڑوے اوکے اللہ حافظ
zabardast move by جہانگیری جسٹس
وعلیکم السلام عیسیٰ بھائی جزاک اللّہ پاکستان زندہ باد
اللہ پاک ہمارے ججوں کو استقامت عطا فرمائے حق اور سچ پہ مبنی فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے
جب تک نظام جمہوریت پر مسلط کردہ غلط کاروں کو قرار واقعی سزا نہیں دی جاتی ۔۔ پاکستان کی سلامتی کیلئے مسلسل خطرہ لاحق رہے گا۔۔عسکری قیادت آور عدلیہ پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔۔والسلام فی امان اللہ۔۔گرین لائف اسلام آباد۔۔پاکستان پائندہ باد۔۔صبح وشام عزت بخیر۔۔
Bht zabardast ,Allah Pak hamary judges ko myhfooz rakhy r sary cases ka faisla haq, sach k sath ho ameen
محبت ♥ ماشاءاللہ۔۔عمران خان زندہ باد۔۔محبت والے جیت گئے ۔۔نفرت والے ہار گئے۔۔والسلام فی امان اللہ۔۔صبح وشام عزت بخیر۔۔پاکستان پائندہ باد۔۔
Allah Kareem Pakistan kay tamam Justices ko Justice karnay kay taufiq ata farma, ISI kay Fauji Jawano ko Taufiq ata farma kay wo qaum par Dehshatgardi say aonay faislay na nafiz karain. Ameen. Summa Ameen.
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
یا اللہ جو حق پر ہے اس کو فتح نصیب فرما
Exelant zaberdast very good Zindabad we want justice freedom Roll of Law in Pakistan
Geo Hamesha Justice Tariq Jahangiri, May Allah protect and help help you in restoring true law and order in our beloved Pakistan. Thank you Janab ESA Naqvi and Janab Saqib Bashir.
اللہ کرے ایک مثال قائم ہو ی چاہئے تاکہ اسٹیبلشمنٹ کا راستہ بند ہو اور فوج اور زیاست دان اپنے اداروں تک محدود رہیں ملک ہے کوئی خانہ بدوش قبیلے نہیں
Salute to justice Tariq jahangiri sb for taking justified decisions. Allah apki hafazat fermaey ameen
ماشاءاللہ 830000 ویوز زبردست جناب
Salute to Honorable Justice Tariq Muhmood who is trying to Restore the Judiciary System of Pakistan 🇵🇰. Imam-e-zamana k spurd Pungtan Pak k saya ♥❤ 💖♥❤. On Our Precious Loyal Ones To Pakistan 🇵🇰
زبردست معلومات۔
اس چیف الیکشن کمیشن کو راجہ سلطان کو عوام کے حوالے کر دیا جائے😅
شاندار زبردست
دنیا میں پاکستان واحد ملک ہے جسکی عدالتوں میں قوم کو روز پھُدو لگایا جاتا ہے۔
Excellent coverage.Allah Kare Zore Shabab Aur Zyada . InshaAllah results will be bold and In Pti 's favor.
الہ تعلہ فرماتا ھے؟ کہ
لا تفسیدو فل ارض بعد آسلایھہ ❤
.Nice information and Analysis.
پاکستان وہ ملک جہاں جتنا بڑا بےضمیر ہو گا اتنا بڑا عہدہ ملے گا
اللہ تعالیٰ ان ججوں کو جو انصاف کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان محفوظ رکھے آمین
زبردست جناب ۔گوڈ نیوز
اللہ انصاف کرنے والوں کا محافظ ھو
سلام🌹🌷🌺💞
طارق محمود جہانگیری
سلام🌹🌷🌺💞
Mashallah
فرار کے راستے وہاں بند ہوتے ہیں جہاں قانون کا احترام ہوتا ہے
طاررق محمود جھنگیری ویلڈن سر❤
ایاک نعبد و ایاک نستعین
یاحی یاقیوم برحمتک نستغیث
اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد
فوج بھی ہماری ہے اور ملک بھی ہمارا ہے
ووٹرز کو ان کا حق ملنا چاہیے
اللہ پاک حق پر کھڑے ججز کو سلامت رکھنا اوران کو استقامت دے ❤
اللہ تعالیٰ جج صاحبان کو اپنی حفاظت میں رکھے،امین
جہانگیری کی عدالت، عدل جہانگیری کی طرخ، انشاءاللہ خق کی سچ کی فتح ہوگی،
وعلیکم السلام عیسی نقوی اور ثاقب بشیر صاحب
Haq such k sath khare ho ney ka shukriya.
Great job and Justice done by Judge TARIQ MAHMOOD JEHANGEERI. ALLAH swt iss kaajar day gha.
اللہ ظالموں کو نیست نا بود کریں اور ناانصافی کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنا دیں جھوٹوں اور خائینوں کو اللہ زلیل کریں 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Thanks for such an excellent vlog.
Ya Allah Pakistan president Akram frma
Salute to justice Tariq jehangeri sahib 👍salute to honourable justice
Pakistanis stand up for Imran Khan, righteous judges and journalists.❤
عمران۔سے۔ملاقات۔کے۔اراہیں۔ھے۔للہ۔عینلالحق۔ھے۔۔۔۔۔۔
Good job ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
InshAllah jeet Haq ki hogi
MashaAllah isa sahib u doing hard working
الیکشن کمیشن کو بلایا جاۓ
پاکستان۔میں۔سیاسی۔جنگ۔موسی۔فرعوں۔کی۔مثال۔کی۔طرح۔ہے۔۔۔
Excellent statement. Thanks.
❤❤❤❤Well done the Brave Judges of Islamabad High Court 🙏🙏🙏🙏🥰🥰🥰🥰
صرف سیٹیں واپس نہیں ھونی چاھیئیں بلکہ اس پہ کرمنل کاروائ ھونی چاھیئے کہ کس نے فراجری کی؟ کسکے حکم پہ ھوئ کون کون ملوث ھے اور ان پہ آرٹیکل چھ کے تحت کاروائ کی جائے تاکہ جمہوریت مضبوط ھو اور آئندہ ملک کے اہم عہدوں پہ عوامی نمائندے ھوں نا کہ کرمنلز۔
I will wait until the final decision
❤ Mola sallamt rakhen ❤
Imran Khan Zindabad ❤
عسی نقوی سچ و حق کا علمبردار ۔۔۔۔اللہ ظالموں کو نیست نا بود کریں اور ناانصافی کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنا دیں جھوٹوں اور خائینوں کو اللہ زلیل کریں 🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤😂❤❤😂😂
رولز آف لا زندہ باد۔ انصاف ہو گا تو خوشحالی آئے گی۔
Very good and very nice news. Sir.. great leader imran Khan zindabad. Pakistan zindabad.
Thanks
Aslam-O-alikum Essa Sab Thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan
Salute to the courage of Judges who stand against this outlaw.
Imran Khan. Zenda. Bad ❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤We pray for Justice Tariq Mehmood Jhangiri that Allah Subhana wa ta'la surround him with His devine protection and bless him with success in all his endeavours throughout his life. A brave judge who stood against all odds and threats for truth and justice. A true honourable truthful man. ❤❤
Walaikum Assalam jazakallah khair
faisla PTI k haq mn aa jaiay tu mza aa jaiay ,umeed Hy k Jeet haq ki he ho g in shaa Allah
Mashallah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جج صاحب کو میں سلام پیش کرتا ہوں
Zaberdast ❤
اللہ پاک اس حکومت سے نجات عطا فرمائے آمین
Mashalla ♥️ Good janhager sab Good job
Great Realty.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤
Beshak SACH KI JEET HONI HE
Very good presentation and description ❤
Allah. Amandar. Jujes. Saheban. Key. Hefazt. Karey. Ameen 😮😮😮😮😮😮
Good update
Very good
Allah karay adalat aisay he faisly karlain
Very brave and intelligent judges liked ❤❤❤
excellent analysis
Allah Alhaq Hai Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
Mashaallah Mashaallah.
جسٹس طارق جہا نگیری صاحب زندہ باد Good very Good خاور بٹ
Both anchors are honest and brave Allah Pak aap ko salamat rakhe Aameen i am from Srinagar Kashmir follow u both
Judge can decide in second hearing who did crimes and who is criminals. Can punish immediately. Let us see if judge take long time in judgement means judge want to give enough time to criminals run away or hide themselves so nobody can catch them.
Masha Allah Zindabad
Allhamdollilah that's the greatest news
Well done, it is must.
Allah hmari imandar adliya ki hifazat frmaye.Ameem