زبردست صفدر جی میرا سوال یہ ہے کہ یہ ریتی کس دکان پر ملے گا ہارڈویئر شاپ پر یا اور جگہ پلیز ضرور بتائیں ہو سکتا ہے کہ ہمارے علاقے میں اسے دوسرے ناموں سے بھی جانا جاتا ہو
As-salamu alaykum Moallem! Kaise hain aap? Aapko naye saal ki purzor mubarakbaad. Mashallah! Behad umda jaankari di aapne huzoor. Ye to aapne bazaar se kati hui qalam ki nib ko sahi karke banana bataya hai. Par kya ye bhi mumkin hai ke aap ek naya video normal nok wali nib ko khud cutter se kaat kar baans ki qalam ki tarah qat ke sath kis tarah tyaar karte hain? Ye bhi banana bata sakein to badi inayat hogi? Umeed hai aap hamari guzarish par gaur farmayenge. Allah Hafiz
Aoa! Sir AGR is nib ko cutter sy hi qalam ki trah kat lya jay to phr b kam chal jay ga ya asy e stone py crush krny sy hi nib bny GI ? ( mubashir Riaz ,Lahore ,al sudidy art academy )
اسلام وعلیکم استاد محترم ایسا کیوں محسوس ہوا کہ جو پین آپ نے خود تیار کیا اس سے جو لفظ لکھا وہ دل سے لکھا اور جو پین بازار کا بنا ہوا تھا اس سے آ پ نے جو لفظ لکھا ہے وہ دل سے نہیں لکھا
پین جب نیا تیار ہو تو ابھی وہ ہاتھ سے مانوس نہیں ہوتا اس لیے اس سے الفاظ شروع میں زیادہ خوب صورت نہیں بنتے اور جو پرانا پین ہو وہ ذرا ہاتھ پہ صحیح بیٹھا ہوتا ہے اس لیے آسانی اور روانی سے چلتا ہے۔ یہ وجہ ہے
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، بھائی اُستاد صفدر حسین راجا صاحب لاہوری نستعلیق کو درست معنوں میں سمجھنے والے آدمی ہیں ، خطاط ہمیشہ اپنے ہاتھ سے بنے قلم سے ہی بہتر لکھتا ہے ، یہی حقیقت ہے ، بازار والے پن اچھے نہیں بنے ہوتے خود تیار کرنا پڑتا ہے ،
ماشااللہ استاد محترم
ماشاءاللہ سر بہترین اقدام
Is tarha me bhi pen banati thi bachpan me
Love from kashmir india
Mashallah bhot bahter tareeqe se bataya aap ne
bahot nawazish ji. salamat rahain, duaaen hain
MASHALLAH meri jan Ustad e muhtram
بہت ہی نوازش جی۔ سلامت رہیں دعائیں ہیں۔
جزاکم الله خیرا استاذ محترم
bahot nawazish ji. duaaen hain. salamat rahain.
Plz cut pen say hamaray liyea storys likeyea
❤️❤️❤️
Kia' bat' ha' sr' g
بہت نوازش جی۔ سلامت رہیں۔ دعائیں ہیں۔
جزاک اللہ خیرا
بہت نوازش جی۔ سلامت رہیں ۔ دعائیں ہیں۔
Zabardast 💕❤️
bahot shukria ji. salamat rahain.
Mashallah
بہت ہی نوازش جی۔ سلامت رہیں دعائیں ہیں۔
Agr ye rethi na toh ho kuch or nhi use kar sakty?
محترم یہ جو آپ نے آلہ استعمال کیا پین بنانے میں اس کا نام کیا ہے
hazrat ji. isay local zbaan main isay batti, engliksh main sand file or rati b kehtay hain.
استاذ میں نے آپ کو ایک نام لکھنے کا بولا تھا
فضل احمد قائل
@@fateehahmadi1265 ji ji
جامع معلومات
بہت نوازش جی۔ سلامت رہیں دعائیں ہیں۔
بہترین انداز میں بتلایا گیا ہے جزاک اللہ
صرف ایک مشورہ دینا تھا کہ کیمرے کا فوکس نِب پر ایڈجسٹ کیجئے تاکہ پین واضح نظر آسکے۔
جی ٹھیک
very nice
بہت نوازش جی۔ سلامت رہیں۔ دعائیں ہیں
Ya kahan sy mil jaay ga stone
Ji qalam da naa ki hega aen?
Price kitny ha
jo aap apni haisiat or khush dili se adaa kr sakain.
AOA ustad e Muhtarm
Mery pass dollar Wala qalam 717 hai lakin wo page per ink zyda panta hai is ka koi solution baytain plz reply
ڈالر والا پن کا flow اچھا نہیں ہوتا ، آپ پیانو کے پن بنا کر لکھیں
زبردست
صفدر جی میرا سوال یہ ہے کہ یہ ریتی کس دکان پر ملے گا ہارڈویئر شاپ پر یا اور جگہ
پلیز ضرور بتائیں ہو سکتا ہے کہ ہمارے علاقے میں اسے دوسرے ناموں سے بھی جانا جاتا ہو
ہارڈوئیر کی دکان سے ملے گی۔ ہمارے ہاں اسے بٹی بھی کہتے ہیں۔ آپ کہیے گا کہ اوزار تیز کرنے کے لیے چاہیے۔ پھر آسانی ہو جائے گی۔
@@bahaarenastaleeq1925 شکریہ صفدر جی
As-salamu alaykum Moallem!
Kaise hain aap? Aapko naye saal ki purzor mubarakbaad. Mashallah! Behad umda jaankari di aapne huzoor. Ye to aapne bazaar se kati hui qalam ki nib ko sahi karke banana bataya hai.
Par kya ye bhi mumkin hai ke aap ek naya video normal nok wali nib ko khud cutter se kaat kar baans ki qalam ki tarah qat ke sath kis tarah tyaar karte hain? Ye bhi banana bata sakein to badi inayat hogi?
Umeed hai aap hamari guzarish par gaur farmayenge.
Allah Hafiz
جی ضرور۔ ان شاءاللہ
بہت نوازش. جی۔ سلامت رہیں دعائیں ہیں۔
@@bahaarenastaleeq1925 شکریہ جناب ۔
Aoa! Sir AGR is nib ko cutter sy hi qalam ki trah kat lya jay to phr b kam chal jay ga ya asy e stone py crush krny sy hi nib bny GI ? ( mubashir Riaz ,Lahore ,al sudidy art academy )
وعلیکم السلام ورحمہ۔ جی پھر بھی بنانا پڑے گا۔
اسلام وعلیکم استاد محترم ایسا کیوں محسوس ہوا کہ جو پین آپ نے خود تیار کیا اس سے جو لفظ لکھا وہ دل سے لکھا اور جو پین بازار کا بنا ہوا تھا اس سے آ پ نے جو لفظ لکھا ہے وہ دل سے نہیں لکھا
پین جب نیا تیار ہو تو ابھی وہ ہاتھ سے مانوس نہیں ہوتا اس لیے اس سے الفاظ شروع میں زیادہ خوب صورت نہیں بنتے اور جو پرانا پین ہو وہ ذرا ہاتھ پہ صحیح بیٹھا ہوتا ہے اس لیے آسانی اور روانی سے چلتا ہے۔ یہ وجہ ہے
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، بھائی اُستاد صفدر حسین راجا صاحب لاہوری نستعلیق کو درست معنوں میں سمجھنے والے آدمی ہیں ، خطاط ہمیشہ اپنے ہاتھ سے بنے قلم سے ہی بہتر لکھتا ہے ، یہی حقیقت ہے ، بازار والے پن اچھے نہیں بنے ہوتے خود تیار کرنا پڑتا ہے ،
Sir ye pen ka name kya hai
Dollar
❤❤❤