محترم۔۔۔ ۔ السلام علیکم آپ کی وڈیوز سیکھنے والوں کے لیے بہت کارآمد ہوتی ہیں۔آپ کے سکھانے کا انداز بہت اعلیٰ ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے۔ کیا آپ کی طرف سے یہ اجازت ہے کہ آپ کی وڈیوز ڈاون لوڈ کرلیا کریں۔۔تاکہ کسی کو سینڈ کی جا سکے۔۔کیونکہ ہر شخص کے پاس یوٹیوب کے استعمال کےلیے نیٹ پیکجز کی گنجائش موجود نہیں ہوتی۔۔جبکہ واٹس ایپ کے پیکجز سستا ہونے کی وجہ سے ہر شخص یہ سہولت استعمال کر رہا ہے۔
اگر آپ ڈاون لوڈ کر کے فی سبیل اللہ وٹس ایپ پر شیئر کریں اور سیکھنے والوں سے کوئی فیس نہ لیں اور وڈیو پر میری اور چینل بہار نستعلیق کی شناخت مجروح نہ کریں تو تب اجازت ہے کر لیں ۔ دوسری صورت میں اجازت نہیں اور اگر آپ کرتے ہیں تو آپ میرے مقروض رہیں گے۔
سبحان اللہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا احسن الجزاء ❤❤❤
ماشاءاللہ بارک اللہ
Bahar e nastaaliq Safdar Hussain Raja waqai ❤
V v beautiful and nice
Dil nasheen Ustad e mohtaram
لاجواب استاد محترم
Mashallah sr g
🌺🍀🌹 ما شــــــــــــــــاء اللّٰه 🌹🍀🌺
بہت ہی نوازش جی۔ دعائیں ہیں سلامت رہیں۔
سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ
سوہنے نام محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے جاؤں
بہت ہی نوازش جی۔ دعائیں ہیں سلامت رہیں۔
ماشاءاللہ بہت خوب صورت
بہت ہی نوازش جی۔ دعائیں ہیں سلامت رہیں۔
صلي الله عليه وسلم 💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗
بہت ہی نوازش جی۔ دعائیں ہیں سلامت رہیں۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
بہت ہی نوازش جی۔ سلامت رہیں دعائیں ہیں۔
اللہم زد فزد.
bahot shukria ji. salamat rhain.
Masha Allah
bahot shukria ji. salamat rahain duaaen hain.
ماشاءاللہ بہت خوب
بہت ہی نوازش جی۔ سلامت رہیں ۔ دعائیں ہیں۔
Mashallah
بہت ہی نوازش جی۔ سلامت رہیں دعائیں ہیں۔
بہت زیادہ نوازش استاد محترم
بہت ہی نوازش جی۔ دعائیں ہیں سلامت رہیں۔
نہایت سودمند آج کا سبق ۔۔۔۔اس سے پہلے بلکل پتہ نہیں تھا ۔۔۔۔شکریہ استاد محترم اس طرح کے سبق بھی کبھی کبھی ہونے چاہیے۔۔۔۔۔شکریہ
بہت ہی نوازش جی۔ سلامت رہیں دعائیں ہیں۔
سبحان اللّٰہ 💖 زبردست سے بھی زیادہ اللّٰہ پاک آپ کو ھمیشہ سلامتی عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🌹❤🌷🌺💞💖
بہت ہی نوازش جی۔ دعائیں ہیں سلامت رہیں۔
🌹 صَلَّـى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَ آلِهٖ وَ سَلَّمْ 🌹
بہت ہی نوازش سر جی۔ دعائیں ہیں سلامت رہیں۔
Masha Allah ❤️
Ustad ji.
Allah aapko salamat rakhe 👍
Kya behtreen Andaz he
Subhan Allah ❤️
بہت ہی شکریہ جی۔ دعائیں ہیں سلامت رہیں
mashallah sir g
بہت ہی نوازش جی۔ دعائیں ہیں سلامت رہیں۔
ماشااللہ سر۔
بہت ہی نوازش جی۔ سلامت رہیں دعائیں ہیں۔
خط ان کا بہت خوب عبارت بہت اچھی اللہ کرے حسن رقم اور زیادہ
بہت ہی نوازش سر جی۔ سلامت رہیں دعائیں ہیں۔
❤❤❤❤❤
بہت ہی نوازش جی۔ سلامت رہیں دعائیں ہیں۔
Wh
بہت ہی نوازش جی۔ سلامت رہیں دعائیں ہیں۔
بہت عمدہ سر۔۔۔میں آپ کا یو ٹیوب شاگرد ہوں
اللہ برکتیں عطا فرمائے
Sir Sound Quality ko thora improve kren. or Video main Qalam center main Rakha kren. Baki sb Zabardast hai ❤mashallah❤
بہت ہی نوازش جی۔ دعائیں ہیں سلامت رہیں۔ جی ان شاءاللہ
بہت عمدہ سر ۔۔۔۔ آپ نے جس ویڈیو کا ابھی ذکر کیا ہے وہ میں نے نہیں دیکھی ہوئی ۔براہ مہربانی اس کا لنک بھیج دیں۔ شکریہ
ua-cam.com/video/yqT0jxPAlXI/v-deo.html
یہ کشش اور مد میں فرق والی وڈیو ہے ڈی ٹیل میں۔
ua-cam.com/video/e7fJJSlifyU/v-deo.html
یہ س کی کشش کے اصول والی وڈیو ہے
@@bahaarenastaleeq1925 شکریہ سر ۔۔۔۔ یہ میں نے ڈاون لوڈ کی تھی ۔۔۔ دوسری دیکھتی ہوں شاید نہ دیکھی ہو۔
محترم۔۔۔ ۔ السلام علیکم
آپ کی وڈیوز سیکھنے والوں کے لیے بہت کارآمد ہوتی ہیں۔آپ کے سکھانے کا انداز بہت اعلیٰ ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے۔
کیا آپ کی طرف سے یہ اجازت ہے کہ آپ کی وڈیوز ڈاون لوڈ کرلیا کریں۔۔تاکہ کسی کو سینڈ کی جا سکے۔۔کیونکہ ہر شخص کے پاس یوٹیوب کے استعمال کےلیے نیٹ پیکجز کی گنجائش موجود نہیں ہوتی۔۔جبکہ واٹس ایپ کے پیکجز سستا ہونے کی وجہ سے ہر شخص یہ سہولت استعمال کر رہا ہے۔
اگر آپ ڈاون لوڈ کر کے فی سبیل اللہ وٹس ایپ پر شیئر کریں اور سیکھنے والوں سے کوئی فیس نہ لیں اور وڈیو پر میری اور چینل بہار نستعلیق کی شناخت مجروح نہ کریں تو تب اجازت ہے کر لیں ۔ دوسری صورت میں اجازت نہیں اور اگر آپ کرتے ہیں تو آپ میرے مقروض رہیں گے۔
@@bahaarenastaleeq1925
انشاءاللہ تعالیٰ آپ کی شرائط کی مکمل پابندی ہوگی۔اجازت مرحمت فرمانے کا بہت بہت شکریہ۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے
Please awaj bulond kory
بہت ہی نوازش جی۔ ان شاءاللہ سلامت رہیں دعائیں ہیں۔
Nokon say likhna bedagrak ha.
Mashallah
بہت ہی نوازش جی۔ دعائیں ہیں سلامت رہیں۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
بہت ہی نوازش جی۔ سلامت رہیں دعائیں ہیں۔