🔥 ASKARI PROPAGANDA ‼️عسکری پروپیگنڈا | JAVED AHMAD GHAMIDI

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 426

  • @AbuHussainn
    @AbuHussainn  Місяць тому +12

    🔥😢 ARMY DESTROYED THE COUNTRY ‼️ ملک ٹوٹنے کی وجی عسکری قیادت | JAVED AHMAD GHAMIDI
    ua-cam.com/video/VqmjO9nbpK8/v-deo.html

    • @beena8510
      @beena8510 Місяць тому

      پلیز یہ thumbnail تبدیل کریں، مطلب عسکری اور فوج جیسے الفاظ کی بجائے کوئی اور لفظ، ہم اسے ٹویٹر پہ پروفائل پہ پن کرتے ہیں تو یہ ویڈیو رپورٹ ہو جاتی ہے۔۔ یہ اتنی زبردست وڈیو ہے ہم چاہتے ہیں کہ سب دیکھیں لیکن عسکری والا لفظ دیکھ کر وہ وڈیو نہیں دیکھتے۔ حالانکہ اس میں ملک سے وفاداری کا مطلب اتنے اچھے انداز سے سمجھایا گیا ہے۔

  • @isloooo
    @isloooo Місяць тому +12

    Boycott DHA, Nurpur, Askari commercial Bank, Askari cement, Fauji cement, Fon Gas, Fauji cereals, CSD stores, Army public schools and colleges.

  • @atifsarfraz9381
    @atifsarfraz9381 Місяць тому +14

    Allah Ghamidi sb ko sehat aur tandrusti dy. Ameen!

  • @Ali_A_R1122
    @Ali_A_R1122 Місяць тому +5

    واللّٰہ۔ اس سچ کو اتنا وضح بیان کرنے کی توفیق اور صلاحیت اللّٰہ تعالیٰ نے صرف اور صرف استادِ محترم جاوید احمد غامدی صاحب کو عطا کی ہے۔

  • @dr.azadahmadandrabi8028
    @dr.azadahmadandrabi8028 Місяць тому +14

    Boycott Army products. It's not their job to do business like corporates. They are treating people like moli gajar.

  • @ZahidHussain-c1b
    @ZahidHussain-c1b Місяць тому +71

    اللہ تعالیٰ نے آپ کی زبان پر حق جاری کر دیا-----شکر ہےاس زات کا حس نے ہمیں غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت عطا کی الحمداللہ

    • @sajidqayyum581
      @sajidqayyum581 Місяць тому +4

      Kyun baqi ulema jhoot bolte haan.Ghamdi fitna se khbardar raheen.

    • @badermunir5944
      @badermunir5944 Місяць тому +5

      @@ZahidHussain-c1b بےشک ، یہ صدی استاذ محترم جناب جاوید احمد صاحب غامدی حفظہ اللہ کی صدی ہے ۔

    • @nasirmohammed8826
      @nasirmohammed8826 Місяць тому

      يا ايها الذين امنوا اتقوا الله و كونوا مع الصادقين
      اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور سچے لوگوں کے ساتھ ہو جاؤ​@@sajidqayyum581

    • @seem64
      @seem64 Місяць тому +5

      ​@@sajidqayyum581
      آپکے کمنٹ سے آپکی تربیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ایسے شاہ دولے کے چوہے پاکستان میں بے حد پائے جاتے ہیں

    • @nooradams1629
      @nooradams1629 Місяць тому +1

      ​@@sajidqayyum581 ھاں تم اور تمارے علماء جھوٹ بولتے ہیں

  • @saleemullah-k4t
    @saleemullah-k4t Місяць тому +4

    سچائی حق گوئی کا حق ادا کر دیا غامدی صاحب نے زبردستی کے بیانیوں کو پذیرائی نہیں ملتی عمران احمد خان زندہ باد 😢

  • @yasiralikhan29
    @yasiralikhan29 Місяць тому +2

    جزاک اللہ خیر جی غامدی صاحب آپ نے بہت آسان لفظوں میں سمجھا دیا کہ سچ اور انصاف سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں اللہ تعالی آپ کو اجر عظیم عطا فرمائیں آمین یارب العالمین

  • @AroobaMinhas
    @AroobaMinhas Місяць тому +4

    اللہ تعالیٰ نے آپ کی زبان پر حق جاری کر دیا ۔
    اللہ تعالیٰ ہم سب کو سچوں کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤

  • @BashirKhan-vl7te
    @BashirKhan-vl7te Місяць тому +4

    پاکستانی قوم نے آٹھ فروری 2024 کو سچ کا ساتھ دیا تھا لیکن کئی دھایوں سے جھوٹ پہ چلنے والوں کو ہضم نہیں ہوا اور لوگوں پہ ظلم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں

  • @ahmarriaz5556
    @ahmarriaz5556 Місяць тому +3

    کیا بات ہے
    سچ کی اہمیت سمجھانے کا شکریہ

  • @bhaiarshad3890
    @bhaiarshad3890 Місяць тому +3

    بہت خوب غامدی صاحب آپکو میرا سلام اللہ آپکی عمر دراز کرے اور آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 👍✌️👍♥️

  • @ejazkiawaz
    @ejazkiawaz Місяць тому +4

    This is wise advice to everyone that always reconcile your knowledge with learned scholars like Ahmad Ghamidi. He is great asset of Pakistan.

  • @Shahid70
    @Shahid70 Місяць тому +13

    پاکستان کی تاریخ کی کتابیں جو اسکول میں ہم پڑھتے رہے اور پڑھ رہے ہیں سب جھوٹ ھے

  • @Aleeznatskhw
    @Aleeznatskhw Місяць тому +2

    Hum to 75 saloun se askari qiadat ka jhoot dekh rahain hain or ub hum apna jisam khud dantoyn se apna jisam kat rahain hai.😢😢😢😢😢ghamdi sahib you are great you described it very beautifully

  • @tajmuhammad3478
    @tajmuhammad3478 Місяць тому +3

    موجودہ حالات کے حوالے سے بہترین تجزیہ! ۔۔۔۔۔شائد کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات ۔۔۔۔۔اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے

  • @MuhammadArif-sj8bm
    @MuhammadArif-sj8bm Місяць тому +7

    استاذ محترم جناب جاوید احمد غامدی کا بہت بہت شکریہ ۔

  • @gumnamsepahi1122
    @gumnamsepahi1122 Місяць тому +7

    اس فوج نے بنگالیوں ہر ظلم بھی کیا ملک بھی توڑ دیا شیخ مجیب الرحمٰن کو بھی غدار کہہ دیا تو اپوزیٹ بھٹو کو بھی پھانسی دیا تو پھر کون صحیح تھا کون غلط ؟

  • @furqanahmad4945
    @furqanahmad4945 Місяць тому +5

    یااللہ پاک فوج سے ملک و قوم کی حفاظت فرما آمین
    یا اللہ پا ک فوج سے ہمارے پیارے پاکستان کی حفاظت فرما آمین
    یااللہ پاک فوج سے نہتے مظلوم محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت فرما آمین

  • @muhammadislam4458
    @muhammadislam4458 Місяць тому +4

    ہے ترک وطن سنت محبوب الہی۔۔سبحان اللہ۔۔

  • @naeemparacha3034
    @naeemparacha3034 Місяць тому +4

    Ghamdi Sb,
    Assalam O Alekum.
    Wonderful Analysis..❤🎉
    May Allah reward you for your sincere efforts to teach and spread TRUTH. AMEEN

  • @rashidasaleemi6173
    @rashidasaleemi6173 Місяць тому +4

    May Allah bless you for speaking and supporting TRUTH

  • @syedimtiazali9933
    @syedimtiazali9933 Місяць тому +3

    مجھے خوشی ہے کہ کسی عالم نے وقت کے یزید کو برا کہا الحمداللہ
    اللّٰہ کرے ہمارے دوسرے علماء میں بھی یہ جرآت وہمت پیدا ہو کہ وہ وقت کے یزید کو للکار سکیں

  • @azrakhan576
    @azrakhan576 Місяць тому +1

    شکر ہے کہ اللہ پاک نے ہمکو حقیقی و بناوٹی دانشور و مفکر کی پہچان کرادی۔ 👍

  • @ahmedullahkhan377
    @ahmedullahkhan377 Місяць тому +2

    غامدی صاحب سچائی کو بھی کتنی سچائی سے بیان کیا ہے۔ جزاک اللّہ

  • @najamussahar9053
    @najamussahar9053 Місяць тому +3

    I had never thought that I will stop listening to engineer and start listening to Ghamdi Sahb

  • @furqanahmad4945
    @furqanahmad4945 Місяць тому +3

    یا اللہ ہمارے پیارے پاکستان ،بہادر کپتان اور حقیقی آزادی کے مجاہدوں کی حفاظت فرما آمین
    یا اللہ ہمیں اسلام ، پاکستان اور غریب عوام سے محبت رکھنے والی صالح، صادق اور امین قیادت نصیب فرما آمین

  • @ImranShahzad
    @ImranShahzad Місяць тому +7

    پاکستان کے باقی علماء جو ہیں اس وقت رفع الیدین،تراویح کی تعداد،نور اور بشر کا معاملہ اور باقی بہت سارے ایسے معاملات ہیں جن میں ابھی مصروف ہیں لہذا وہ اس موضوع پر بات نہیں کر سکتے۔

  • @NaureenGrandma
    @NaureenGrandma Місяць тому +2

    True..sub buraion ki jerr jhoot..well explained!!!

  • @mahtabrasheed195
    @mahtabrasheed195 Місяць тому +3

    MashAllah only religious personality to have courage to speak on this issue.

  • @abidhussain-qb9oo
    @abidhussain-qb9oo Місяць тому +5

    محترم جناب غامدی صاحب ذندہ باد سر سلام ہے آپ کو اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین۔ اور تمام مسلمانوں کو سچ بول کی توفیق عطا فرمائیں آمین

  • @syedzaidi6241
    @syedzaidi6241 Місяць тому +2

    I 100% AGREE WITH THE COMMENTS OF GHAMDI SAHIB HE IS ONE IN MILLIONS
    SHARIQ

  • @Saqib_Faizi
    @Saqib_Faizi Місяць тому +4

    غامدی صاحب اللہ آپ کو صحت و تندرستی اور عمر دراز عطا فرمائے۔
    میرا ایک سوال ہے: میرے محدود علم کی روشنی میں میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان کی قوم بحیثیت مجموعی اپنی بد اعمالیوں کی وجہ عذاب الٰہی یا گرفت الٰہی میں مبتلا ہے اس میں بتدریج اضافہ ہی ہوتا چلا جا رہا ہے۔
    سوال یہ ہے کہ کیا آپ آزمائش اور عذاب مسلسل کے مابین فرق بیان کر سکتے ہیں؟؟

  • @mftariq
    @mftariq Місяць тому +3

    Everyone of us must teach our children about the "Personal Integrity"

  • @salmanaheed491
    @salmanaheed491 Місяць тому +3

    بہترین دلائل بہت شکریہ

  • @bahjutafroz5415
    @bahjutafroz5415 Місяць тому +3

    Suchi BAAT bolny pa shukria.

  • @Gsa74-n8t
    @Gsa74-n8t Місяць тому +6

    Pak army should stay out of politics.

  • @imdadnadeem9469
    @imdadnadeem9469 Місяць тому +2

    َقُلْ رَبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَاجْعَلْ لِّي مِن لَّدُنكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا

  • @ghazishah1583
    @ghazishah1583 Місяць тому +5

    ہم اب جانتے ہیں کہ کون ہمارا حقیقی دشمن ہے

  • @RomaanKtK1980
    @RomaanKtK1980 Місяць тому +1

    Magnificent Magnificent sir 👏 👏 ap k analysis ek zalim hukmran or zalim genrls k samny kalimah e Haq keny k brabr hy, From France 🇫🇷

  • @sohailmuhammad1288
    @sohailmuhammad1288 Місяць тому +4

    Wow! Such a marvellous and deeper root cause analysis!!!
    It answers a lot of disturbing questions. What should be a narrative based upon? What Islamic teachings say about it? When can citizens choose not to follow a state’s narrative? Can following a false narrative be harmful for individual integrity and national unity? What is involved in the thought process of an individual deliberately following a false narrative and what are the consequences on an individual or community level? What is our national experience with making or following a false narrative?

  • @tamkeenfatima2817
    @tamkeenfatima2817 Місяць тому

    سچائ ہی ہماری قوم کو بلآخر دین و دنیا کی بھلائ اور ترقی عطا فرمائے گی۔ چاہے انسان کی ذاتی مفاد ہو یا قومی۔
    جھوٹ کی بنیاد پر تربیت پانے والی قوم کا نصیب ایسی ہی ذلت اور پستی ہوتی ہے۔
    جناب غامدی صاحب نے ایک مسلمان قومکی بنیاد اور ترقی کی بلکل درست علاج تجویز کیاہے۔

  • @mohammedrazzaq4781
    @mohammedrazzaq4781 Місяць тому +5

    فوج نے جھوٹ بول بول کر عوام کو الو بناۓ رکھا ہے۔ ان کی تنخواہیں دیکھیں اور ان کی جائیدادیں دیکھیں۔

  • @ranahabibkhan2281
    @ranahabibkhan2281 Місяць тому +2

    Allah pak aap ko sehat wali zindagi day aapnay haq aur sach ka saath dia hy aur sach hi sub koch hy esi say hi nejaat ka rasta hy...

  • @awanbiseatd333
    @awanbiseatd333 Місяць тому +3

    Bht Zabrdast jawab diya ap ne

  • @naeemchaudhary2654
    @naeemchaudhary2654 Місяць тому +6

    Release Murshid Imran Khan and political prisoners of PTI

  • @amtulsami6404
    @amtulsami6404 Місяць тому +1

    عزت اور ذلت اللّہ کے ہاثھ میں ہے۔

  • @vocabineers6095
    @vocabineers6095 Місяць тому +4

    Mash Allah good analysis

  • @furqanahmad4945
    @furqanahmad4945 Місяць тому +12

    پاکستانی ادارے عوام میں اپنی ساری محبت ساکھ عزت اور وقار کھوچکے ہیں انہوں نے عوام کو بہت مایوس کیا ہے اس سے پہلے یہ کبھی اتنا نیچے نہیں گرے تھے یااللہ ان کو ہدایت دے اور ان کے ظلم شر اور فساد سے ملک و قوم کی حفاظت فرما آمین

  • @nfoworld4902
    @nfoworld4902 Місяць тому +3

    Government of the Army for the Army by the Army 🇵🇰

  • @abiyaiqbal3325
    @abiyaiqbal3325 Місяць тому +9

    آ پ کو چاہیے اور ایمانداری کا تقاضا ہے کہ پروگرام کی تاریخ بھی لگائیں ۔ورنہ لوگ اس بات کو سیاسی پروپگنڈا میں استعمال کریں گے۔

    • @adnansiddiqui7177
      @adnansiddiqui7177 Місяць тому +3

      یہ اصولی بات کی ہے جو ہر زمانے میں کار آمد ہے

    • @muhammadahmadshah8180
      @muhammadahmadshah8180 Місяць тому

      ایک دن پہلے پوسٹ اپ لوڈ کی گئی ہے

    • @Zee4zahid
      @Zee4zahid Місяць тому

      آپ کی الگ ھی فرمایش ھے 😂😂😂

    • @fearlessminds4736
      @fearlessminds4736 Місяць тому

      What tf ? Are you Dumb or crazy btch

    • @01turi
      @01turi Місяць тому

      Kis tarha ka Sayasi propaganda ?😂

  • @syedshayanali956
    @syedshayanali956 Місяць тому +4

    Salute to you sir Ghamdi ab aap k is sach k baad beghairat apko b tang kreingy blackmail kreingy. Allah apki hifazat kary.

  • @NooraTS20000
    @NooraTS20000 Місяць тому +27

    غامدی صاحب جو فرما رہے ہیں وہ سب ایک آزاد معاشرے کے لیے ہے۔ پاکستان ایک غلام ملک ہے اور غلام معاشرہ۔ جتنا ظلم اور بربریت پاکستان میں24 نومبر 2024 کو کی گئی اتنا جدید ریاستوں کی تاریخ میں کہیں نہیں ہوا اور نہ ہوسکتا ہے۔

    • @Javed-n5g
      @Javed-n5g Місяць тому

      Ye musallima ikhlaqi usool hain, agar aaj ke halat men mumkin Nahin lekin aaney waley tamam zamanon men Ghamidi Sahab ke ye baten rehbari ka kam karen gi, inshallah! From Karachi

    • @Javed-n5g
      @Javed-n5g Місяць тому

      Innallaha maasabreen!

  • @adelr5622
    @adelr5622 Місяць тому +2

    ghamdi sahab , A lot of respect for you and the way you have explained , its remarkable and I wish our other so called religious leaders show 1% of courage and speak truth and this lawlessness can be brought to justice.

  • @1993rehman
    @1993rehman Місяць тому +4

    such a napak army we have, boycott all fauji askari products dhas and horn at every army vehicle 3 times without any reason

  • @danishbashir4184
    @danishbashir4184 Місяць тому +1

    Aakhhir main nateeja kya nikalta hai? "DONON JHHOOTAY HAIN". Jis confidence say Ghamidi saab ne ye kaha hai, I liked it. Alhamdulillah people are realizing that now.

  • @muhammadnaeem6743
    @muhammadnaeem6743 Місяць тому +1

    سچی باتیں ہیں_کاش حکم کےغلاموں میں سےکوئی زنجیرغلامی توڑے_

  • @simply.food23
    @simply.food23 Місяць тому +3

    Mashallah ❤great massage ❤

  • @fahadali-kk2bs
    @fahadali-kk2bs Місяць тому +1

    bhtreen baat .... Allah ap ko bhtreen ajar de. ameem

  • @NaureenGrandma
    @NaureenGrandma Місяць тому +1

    Great analysis..straightfarward!!

  • @ZS0719
    @ZS0719 Місяць тому +2

    Thank you Ghamidi Sahab🙏🏼 excellent analysis!!

  • @israrahmad6671
    @israrahmad6671 Місяць тому +3

    Wish Pakistani Generals could listen this talk.

  • @drcolmunirahmed9065
    @drcolmunirahmed9065 Місяць тому +2

    MashaAllah very thoughtful courageous n righteous opinion/ statement based on righteous instances n not changing ones opinion on undue restriction n undue pressures fearing only from Almighty n not for any undue as benefits as par one's consciousness

  • @timoorkhan935
    @timoorkhan935 Місяць тому +4

    Yeh video Pakistan mei nhi play ho rehe !

    • @Teleshan
      @Teleshan Місяць тому +2

      VPN lagayain Govt blocked all Anti establishment anti govt UA-cam channels use VPN

  • @hammayunayub8026
    @hammayunayub8026 Місяць тому +4

    Ma ne hamesha k liye Army ki har banae hui cheez se boykott kar dya ha. Kuch nhi khareedon ka. Ma ne in pe sanctions laga diye hain. Puri qoam ko lagane chahye. Aap in ko damage karen jese ye hamari naslain damage kar rhe hain.

  • @habibrehman1166
    @habibrehman1166 Місяць тому +1

    Javed Ahmed ghamdi sahib ne bohat aala tareeqy se baat samjha di hai, es ghar ke mohafiz he sabse bary daku hain.

  • @razaurrehman6273
    @razaurrehman6273 Місяць тому +3

    Allah Salamat rakhay Haq ada Kiya ha

  • @_blaze_22
    @_blaze_22 Місяць тому +2

    Unlimited power makes one corrupt. Problem is the system and mentality of the people who considered military establishment as a sacred cow. They made this institution too much strong. Now as it is mentioned earlier that unlimited power surely makes you corrupt. So Pakistani people should face the music now.

  • @MuhammadArif-sj8bm
    @MuhammadArif-sj8bm Місяць тому +2

    استاذ محترم جناب جاوید احمد غامدی صاحب ❤❤❤

  • @organicagri4299
    @organicagri4299 Місяць тому +4

    We are living in darkest era....

  • @buttaurangzeb7221
    @buttaurangzeb7221 Місяць тому +1

    Javed ghamidi just love it Allah aap ko sehat aur tandrusti dey all time great for me I don't think any another better prayer than this prayer Allah qabool farmaye aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️

  • @HumaSafder
    @HumaSafder Місяць тому +1

    Wonderful analysis ❤❤very honestly depicted the true weird picture of army by using proper words

  • @neverknow5931
    @neverknow5931 Місяць тому +5

    Ab company expose ho chuki ha 😂 ab yeh army ka propaganda ni chalay ga

  • @amnaa47
    @amnaa47 Місяць тому +1

    Excellent Ghamdi sb..Allah aap ko slamat rakhay

  • @IshratBukhari-e7t
    @IshratBukhari-e7t Місяць тому +2

    Zabardast ghamidi Sahab Haq baat keh di Allah farmaty hain kono ma sadiqeen

  • @MHamzaMamar
    @MHamzaMamar Місяць тому +3

    قومی مفادپرآپکی دلیل بہترین ہے

  • @muhammadusman-vu2uo
    @muhammadusman-vu2uo Місяць тому +2

    May Allah relieve us from this institution.

  • @seem64
    @seem64 Місяць тому +5

    مرشد ہمارے ساتھ بڑا ظلم ہو گیا
    مرشد ہمارے دیس میں اک جنگ چھڑ گئی

  • @saleemullah-k4t
    @saleemullah-k4t Місяць тому +4

    اس بار اس رجیم نے ہر حد پار کر دی ہے قوم کا ریاست نظام سے اعتماد ختم ہو چکا ہے جھوٹ پر جھوٹ اور بدترین لوگوں کو مسلط کر دیا گیا ہے 😂😅😅😢

  • @IrshadbhattiMuhammad
    @IrshadbhattiMuhammad Місяць тому +2

    اچھا لگا آپ کی باتوں کو سن کر یہی وجہ ہے ملک ترقی نہیں کر رہا ہمارے بڑوں عقل فہم عطا کرے

  • @furqanahmad4945
    @furqanahmad4945 Місяць тому +3

    Ghamdi Sb par excellence, we love truth and only truth.

  • @zeeshanansar1182
    @zeeshanansar1182 Місяць тому +2

    Military Mulla alliance destroyed us. Dr. Israr work on highlight the issue and also provide the way out.

  • @thebigshift
    @thebigshift Місяць тому +9

    آپ کی سب باتیں ناجانے کیوں پاک آرمی پے فٹ ھو رھی ھیں۔

  • @ZS0719
    @ZS0719 Місяць тому +1

    Imran Khan jaisa honest and brave leader ko jail mein band kar ke sab corrupts ko govt Dena Pakistan ki badkismati hai

  • @SalamatShah-r5b
    @SalamatShah-r5b Місяць тому +6

    ہمارے پاس تو تقی عثمانی اور اشرافی شرابی ہیں

  • @seem64
    @seem64 Місяць тому +3

    جزاک اللہ

  • @kausarali3292
    @kausarali3292 Місяць тому +3

    Awaam ko samuj hi ni hy.. zara socheay yay fouj hamary sath mukhlis ni hy hur idhaary may hur jaga pur khoob paisy bna rahy.. Islam ky sath inka koi taakoak ni hy. Bulky Islaam ky hilaaf yay loag chulty hy... Cantt ky baar may kabi socha hy? Hur city may cantt bnaye hy kis leay??? Hur jaga pur kubza kur rahy hy.... Aankein koly aur socheay.. hamari fouj bari zaalim hy... Unko awaam sy khuloos aur Muhabbat hy hi ni

  • @sirayazbandteacherbeaconho816
    @sirayazbandteacherbeaconho816 Місяць тому +1

    wah sachayi ka jo makam apne bayan kia hai ALLAH kare ke arbab e ikhtiyar ko ALLAH ka khoof yaad ajaye

  • @asimmushtaq6551
    @asimmushtaq6551 Місяць тому +2

    Good analysis....

  • @HumaSafder
    @HumaSafder Місяць тому +1

    Now many other scholars also have raised voice against injustice and atrocities of PLMN and army ....I appreciate all those who want justice to prevail and they have openly condemned the cruelty and brutality that has been seen on 26th November Nov ....

  • @dr.muhammadfazil1908
    @dr.muhammadfazil1908 Місяць тому +1

    MASHAALLAH ,JAZAKALLAH KHAIR.

  • @adilsajjad3968
    @adilsajjad3968 Місяць тому +2

    Tell truth Pakistani always general rani strong in pakistan

  • @farooq2249
    @farooq2249 Місяць тому +1

    بہترین گفتگو ❤

  • @SajidAli-bm5hh
    @SajidAli-bm5hh Місяць тому +2

    زندہ باد بہت خوب بولا ھے آپ نے

  • @syeda3177
    @syeda3177 Місяць тому +1

    Excellent , Islam always teaches to favour truth whosoever in front of you .This is why we should uphold Hussain rza ,who was in truth against the brutal ruler then.

  • @Gory2-p5o
    @Gory2-p5o Місяць тому +1

    Excellent MashaAllah ❤️

  • @tanveerlink
    @tanveerlink Місяць тому +1

    Super analysis,

  • @Asifali567-q7k
    @Asifali567-q7k Місяць тому +4

    عوام کو گولیاں ماری گئیں ۔ ان کے قتل کس کے سر ہیں ؟.

  • @IrshadAhmad-tp7re
    @IrshadAhmad-tp7re Місяць тому +2

    Bahut intelligent han yar ye Ghamidi SB aur ilyas sb

  • @zafarjamilgill489
    @zafarjamilgill489 Місяць тому +1

    Pl.listen every Pakistani Army officer,Every judge at any position,every politician,every journalist and every bureaucrat /citizen Brain opening video please listen and convey to others for the sake of akhrat and Pakistan, Jazak ALLAH.🤲🤲🤲🤲🤲👍