جزاک اللہ خیرا جناب محمد حسن الیاس صاحب ، آپ ہی ہیں جس نے علمی وادیوڻ سے روشناس کروایا ، ورنہ ہم میں تو ہمت کبھی نہ تھی کہ کوئی سوال بھی کر سکتے ، کچھ پوچھ بھی سکتے ، جو سنتے بس اسی کو راحت جاں بناتے ،، ❤❤❤ love you
ایک نئے انداز اور تہذیبی حدود ۔۔ میں کسی کی بات کو سننا اور نہایت عمدہ اور اخلاقی دائرہ کار میں رہتے ہوئے اختلافات کا جواب دینا ۔۔۔ غامدی صاحب سے اعلیٰ طریقے سے کم از کم پاکستان میں شاید ہی کوئی دوسری مثال ❤
Can't be more grateful for this effort ----i wish JAG speaks more of his daily life. M.Hassan has no doubt done a remarkable role in spreading JAG's wisdom
باوجود اختلافات کے،غامدی صاحب کی گفتگو ہمیشہ دل میں اترتی ہے۔ اسی انتہائی متحمل انداز اور طبیعت کی ہمارے ملک کے تمام علمی حلقوں سے منسلک افراد کواور علم کے دعویداروں کو اپنے اوپر طاری کرنے کی شدید اور جلد ضرورت ہے۔ ورنہ بین الاقوامی علمی دنیا میں سوائے چند انفرادی کرداروں کے باقی ہم ایک مزاق بن کر رہ جایئں گے۔ کسر تو خیر پہلے بھی کوئی چھوڑ نہیں رکھی مگر سنبھلے کی ضروری ہے۔
Wait! this thumbnail! My God! Why do Najm bhai & Hasan Ilyas bhai bear sucha close resemblance! 😲😂 Kya aap dono bhai kumbh ke mele me bichad gye the?!?! 😂 Ya Salam! Regards - A regular OTS enjoyer
Lahore useto be cleaned With water Sprinkler twice a day & more & more❤L4all❤ Lahore Nickname Garden City❤Zinda dlan e Lahore❤jiney Lahore nehen Wekhea O Jumea E Nehen I Live in NYC❤nothing like LAHIRE❤I ❤ Pakistan❤❤ Subhanallah Alhamdolillah Allahoakbar Mashallah La Hola Walaquwta illah Billah Hill Ali ul Azeem wastaghferullah Allahuma Suley ala Muhammad wa Ala Aley Muhammad saw L4all ❤ ❤Salam Pakistan❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤
بہت گہری نظر ، افسوس پاکستان نے ان سے حسب ضرورت بھی فائدہ نہیں اٹھایا ،، کاش ان کو مزہبی و سماجی فورم پر فیصلہ کن حیثیت دی جاتی ،، اونٹ کی نکیل غامدی صاحب کو پکڑائی جاتی ، آج ادارے بہتر پرفارمنس دیتے ،
باطل دُوئی پسند ہے، حق لا شریک ہے شِرکت میانۂ حق و باطل نہ کر قبول! دراصل غامدی صاحب اس شعر کے مصداق ہیں ۔ اور امت مسلمہ میں بہت زیادہ انتشار پھیلانا چاہتے ہیں ۔ یہ علماء کا سامنا کیوں نہیں کرتے ۔؟
konsi duniya me ho? Ghamidi Sahib ne baqaida Mufti Muneeb ke sath beth kar hudood ordinance ki dhajjia ukhaeri thin, Ahlul hadith Ihtesham ilahi zaheer ko Mauseeqi par chup karaya, Dr Israr ko asal ghalba e deen ka bataya samnay beth kar. Aur kia chahiye? Kia Pakistan ke har madrassay ke molvion ko bula kar sirf behs mubahisa kartay rahain?
اُنہوں نے علماء کاسامنا ٹی وی پر بیٹھ کر کِیا ہے، جو کہ یوٹیوب پر ویڈیو بنانے سے زیادہ مشکل کام ہوتا ہے۔ مفتی منیب کے ساتھ ٹی وی پر ایک سے زیادہ ویڈیو ہیں اُن کے، جہاں وہ کھل کر تنقید سنتے بھی ہیں اور کرتے بھی ہیں، دیگر مولویوں کے ساتھ بیٹھ کر پروگرام کئے ہیں۔ وہ سارے ویڈیو یوٹیوب پر موجود ہیں۔
اس لاہور سے محبت میں آل شریف کی ایسی محبت جس میں ان کا ہر گناہ بھی دھل جائے، بھی شامل ہے۔ جاوید صاحب اصول دین میں میرے استاد ہیں لیکن ان کی سیاسی سوچ کا میں بڑا مخالف تھا، ہوں اور رہوں گا۔ یہ فکر فراحی سے فرار ہے
بہت عمدہ نشت
بہت متاثر کن بیٹھک
بار بار سننے کو دل چاہے گا❤❤❤❤❤
جزاک اللہ خیرا جناب محمد حسن الیاس صاحب ، آپ ہی ہیں جس نے علمی وادیوڻ سے روشناس کروایا ، ورنہ ہم میں تو ہمت کبھی نہ تھی کہ کوئی سوال بھی کر سکتے ، کچھ پوچھ بھی سکتے ، جو سنتے بس اسی کو راحت جاں بناتے ،،
❤❤❤ love you
بہت خوب جناب
علمی گفتگو علم میں اضافہ کا سبب بنی
لاہور کا ذکر دل چھو گیا
May Allah bless ustad imam Javed ahmad Ghamidi sahab long healthy life ❤
Allah paak Ghamdi sahab ko lambi umar dy sehet dy or apny mission main kamyaab farmaay.
Ahmed Javed sahib podcast were really appreciatiab
ایک نئے انداز اور تہذیبی حدود ۔۔
میں کسی کی بات کو سننا اور نہایت عمدہ اور اخلاقی دائرہ کار میں رہتے ہوئے اختلافات کا جواب دینا ۔۔۔ غامدی صاحب سے اعلیٰ طریقے سے کم از کم پاکستان میں شاید ہی کوئی دوسری مثال ❤
اللہ تعالیٰ غامدی صاحب کو اپنے امان میں رکھے ۔۔۔۔ وہ اس دور میں ہمارے لیے اللّٰہ کی بہت بڑی نعمت ہیں ۔۔۔۔
Please listen first 16 minutes of this video again and again to understand it. Excellent discussion.
beautiful, today I learned why Lahore was Lahore
one of the best, simple, elegant and informative!
خوبصورت لوگوں کی خوبصورت باتیں، تمام تر فکری اختلافات کے ساتھ ساتھ
بہت عمدہ پروگرام۔ حیاکم اللہ و بارکم اللہ فیک۔
اللہ اکبر❤❤❤ بہت پر کشش اور یادوں کی خوشبو ،!!
Thank you for this. Very inspirational and caring. Not over. This is how it should be done. Let the guest speak.
❤❤❤۔ موجاں جی موجاں
ہم بھی شریک سفر رہے ،،
کند زہن ضرور تھے مگر شوق بہت تھا ، ہمت ہی کبھی نہ تھی کہ کوئی سوال بھی کر سکتے ،، ،،
Good to hear Ghamdi sahib’s jounery specially his time in Lahore!
Long Live Ghamidi Sahab ❤❤❤
Love from Kashmir
Can't be more grateful for this effort ----i wish JAG speaks more of his daily life. M.Hassan has no doubt done a remarkable role in spreading JAG's wisdom
JazakALLAH for having it candid.
باوجود اختلافات کے،غامدی صاحب کی گفتگو ہمیشہ دل میں اترتی ہے۔ اسی انتہائی متحمل انداز اور طبیعت کی ہمارے ملک کے تمام علمی حلقوں سے منسلک افراد کواور علم کے دعویداروں کو اپنے اوپر طاری کرنے کی شدید اور جلد ضرورت ہے۔ ورنہ بین الاقوامی علمی دنیا میں سوائے چند انفرادی کرداروں کے باقی ہم ایک مزاق بن کر رہ جایئں گے۔ کسر تو خیر پہلے بھی کوئی چھوڑ نہیں رکھی مگر سنبھلے کی ضروری ہے۔
Amazing interview , we need to see this side of our ledgands , brilliant effort
Beautiful show! Excellent effort! ❤
Beautiful. Such a great podcast.
استاذصاحب کو اللہ پاک سلامت رکھے.
excellent beaufitul conversation.
first to watch, thanks for bringing ustaad
Bhoot khoob mere bhai, behtareen podcast.
بہت اعلی۔۔۔۔۔بارک اللہ فی
MashaAllah very tranquil and sweet
A beautiful trip through nostalgia and reason
MaashaaAllah
Loved it
Ek dil kitane baar jitoge ghamidi sahab?
The real talk on topic given on title starts from @37:07
I hope Amin Ahsan Islahi was also discussed
kya kehne , kya maze ka Lahore tha ❤
Thank you .. ustad is a gem
What intelligent and interesting Men
Masha allah great scholar ❤❤
Nice ❤
Love from Karachi
Wait! this thumbnail!
My God!
Why do Najm bhai & Hasan Ilyas bhai bear sucha close resemblance! 😲😂
Kya aap dono bhai kumbh ke mele me bichad gye the?!?! 😂
Ya Salam!
Regards
- A regular OTS enjoyer
Ghamdi saheb is one of the greatest scholars of this generation
MashaAllah..
Very nice! This is a great effort to see Ghamidi Saab in a non scholar style interview!
اعلی ❤
❤
Can anyone plz write the name of the person Ghamdi sahab has referred to @1:11:16
Imam Hameedud din Farahi RA
Ghamdi Sb:Salam everybody
❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤
Deep mark on intellect
بہت خوب
Sir, what will be criteria to test either which is Divine or not.
Lajawabbbbbb
Salam beta salamat rahen maire pas alfaz nahi tareef k lie❤❤❤🤲allah ki rehmaten aap sub k lie aameen
From abu dhabi
Great intellectual Ghamidi
khobsort
اعلیٰ ❤
❤
❤❤❤
Ghamdi sahb❤
❤❤❤❤❤❤❤
Mohtram Ghamidi sahib is a great scholar. I wonder why he avoid naming Maulana Jafar Shah Phulwarvi who’s many points of views he mentions regularly.
اس پوڈ کاسٹ میں محترم غامدی صاحب نے علامہ پرویز صاحب کے بارے میں کیا کہا ہے؟
Ahmad javaid sahb aur javaid Ahmad sahb aik platform per .
Lahore useto be cleaned
With water Sprinkler twice a
day & more & more❤L4all❤
Lahore Nickname
Garden City❤Zinda dlan e
Lahore❤jiney Lahore nehen
Wekhea O Jumea E Nehen
I Live in NYC❤nothing like
LAHIRE❤I ❤ Pakistan❤❤
Subhanallah Alhamdolillah Allahoakbar Mashallah La Hola Walaquwta illah Billah Hill Ali ul Azeem wastaghferullah Allahuma Suley ala Muhammad wa Ala Aley Muhammad saw L4all ❤
❤Salam Pakistan❤❤
❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤
اگر ہو سکے تو مجھے غامدی صاحب کے والد صاحب کا نام اور انکی جائے مدفن بتائیں۔
Ahmed javed interview was the best one.❤❤
Ghamidi ❤
Ghamidi sb ki waja sy hassan bhai ko sunna pr gya. Ye waqt bi ghamdi sb ko milna chaye tha. Bhtreen podcast by OTS
Jcm
ویڈیو کا ٹائیٹل کچھ اور ہے اندر گفتگو کچھ اور ہے۔ جو لوگ ٹائیٹل دیکھ کر آئیں ہیں وہ ویڈیو کو درمیان سے دیکھنا شروع کریں۔
Ghamdi sahib siyasat bhe deen ka hissa hai. Ap ke Khiyal me sab aik se hein go ke qateee durast nahin
بہت گہری نظر ، افسوس پاکستان نے ان سے حسب ضرورت بھی فائدہ نہیں اٹھایا ،،
کاش ان کو مزہبی و سماجی فورم پر فیصلہ کن حیثیت دی جاتی ،،
اونٹ کی نکیل غامدی صاحب کو پکڑائی جاتی ، آج ادارے بہتر پرفارمنس دیتے ،
Shorten the intro
Cat broke the glass 😂
yes Hasan Shb that time told urdu word Maar Dhaar....
غامدی صاحب پاکستان میں ہیں ؟
اب تو واپس چلے گئے ہیں😢
Hum nhi batayai gai .. Aap ka koi burusa nhi 😂.
Ghamidi....the last of the legends.
یہ نہیں بتایا کہ شفیق احمد ککے زئی بی۔اے انگلش کیوں جاوید احمد غامدی بن گیا۔
اُن کی کتاب میں "میرا نام" کے نام سے مضمون ہے۔ جا کے پڑھ لو۔
غامدی صاحب کے داماد تو ان کو چپک گئے ہیں۔
Hahaha , he is the luckiest person
@awaisjaved1402 Yes, but his constant presence is now becoming annoying. It looks like a hereditary transfer is taking place.
باطل دُوئی پسند ہے، حق لا شریک ہے
شِرکت میانۂ حق و باطل نہ کر قبول!
دراصل غامدی صاحب اس شعر کے مصداق ہیں ۔
اور امت مسلمہ میں بہت زیادہ انتشار پھیلانا چاہتے ہیں ۔
یہ علماء کا سامنا کیوں نہیں کرتے ۔؟
konsi duniya me ho? Ghamidi Sahib ne baqaida Mufti Muneeb ke sath beth kar hudood ordinance ki dhajjia ukhaeri thin, Ahlul hadith Ihtesham ilahi zaheer ko Mauseeqi par chup karaya, Dr Israr ko asal ghalba e deen ka bataya samnay beth kar.
Aur kia chahiye? Kia Pakistan ke har madrassay ke molvion ko bula kar sirf behs mubahisa kartay rahain?
Ghamidi enlightened chay hai
اُنہوں نے علماء کاسامنا ٹی وی پر بیٹھ کر کِیا ہے، جو کہ یوٹیوب پر ویڈیو بنانے سے زیادہ مشکل کام ہوتا ہے۔ مفتی منیب کے ساتھ ٹی وی پر ایک سے زیادہ ویڈیو ہیں اُن کے، جہاں وہ کھل کر تنقید سنتے بھی ہیں اور کرتے بھی ہیں، دیگر مولویوں کے ساتھ بیٹھ کر پروگرام کئے ہیں۔ وہ سارے ویڈیو یوٹیوب پر موجود ہیں۔
Ek or swaal ghamidi sahb k lye ... goshtkhor janwar/billi ka brtano ko mou lgana kaisa hai..
Pet Cats are fine
agar maghrib wale lgate hai to yah aeen deen kay mutabik hay.
اس لاہور سے محبت میں آل شریف کی ایسی محبت جس میں ان کا ہر گناہ بھی دھل جائے، بھی شامل ہے۔ جاوید صاحب اصول دین میں میرے استاد ہیں لیکن ان کی سیاسی سوچ کا میں بڑا مخالف تھا، ہوں اور رہوں گا۔ یہ فکر فراحی سے فرار ہے
❤🩹❤🩹
❤
❤❤❤
❤
❤❤❤❤❤❤