۔۔۔الله تعالٰی ایسے حضرات کی حفاظت فرمائے جو سچ بولنے والے انہی کی صفوں میں سے نکلتے ہیں ۔یہ الله تعالٰی کا انعام ہی ہوتا ہے کہ لشکر یزید سے جناب حُر علیحدہ ہو کر الله اکبر کا نعرہ بلند فرما دیتے ہیں۔ان شاء اللّٰه بہتر ہوگا۔۔عوام بھی اجتماعی استغفار کریں ۔۔اللۃ تعالٰی سچ کیلئے اپنی طاقت استعمال کرنے والوں کی حفاظت فرمائے ۔
میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ سچ نہیں بول رہا بلکہ یہ انا کی وجہ سے بول رہا ہے ورنہ کیسے عمران خان اور نواز شریف کو ایک ترازو میں تولتے ہیں خان صاحب کے ساتھ دھوکہ ھوا ھے جبکہ دوسرے اپنے اپنے مفادات کیلئے سوچتے تھے
کرنل صاحب حق اور سچ کی بات کرتے ہیں،لیکن ہر سیاستدان کو ایک ہی لاٹھی سے نہ ہانکیں،بلاشبہ عمران خان سے غلطیاں ہوئیں اور وہ اسے تسلیم بھی کرتا ہے،یہی آدمیت ہے،جبکہ دوسرے سیاستدان غلطی پہ غلطی کرتے ہیں اور مانتے بھی نہیں جو شیطانیت ہے،جبکہ غلطیوں پر درگزر رحمانیت ہے۔
کرنل صاحب قابل تعریف ہیں جنہوں نے غیر جانبداری اور حقائیق کو مد نظر رکھتے ہوئے بلکل درست تجزیہ کیا ہے انکی یہ بات سو فیصد درست ہے کہ جب سیاست دان اقتدار کی منزل تک پہنچنے میں فوجِ کی سپورٹ حاصل کرتے ہیں تو اپنی ساکھ بھی کھو دیتے ہیں اور جسطرح انہیں اقتدار پر مسلط کیا جاتا ہے اسی طرح اقتدار سے بے دخل بھی کردیا جاتا ہے
ماشاء الّٰله ،زبردست پروگرام ؛ آپ نے تمام تر مسائل کو نه صِرف اجاگر کيا بلكه ايك ايك بهترين حل نكال دكھايا ؛ هم خوش نصيب هين كه آج بھی کرنل انعام الرحيم صاحب جيسے بے پناه ،خُداداد صلاحيت كے مالك همارے مُلک مين لوگ موجود ہين .ليكن هم بدنصيب هين كه بجائے ايسى صلاحيت والے لوگونکے ہم گندى ذهنيت ،اور نكّمے نکھٹو لوگونکو اِقتدار پر بٹھاتے ہين ؛ جو اِس مملكتِ خُداداد كو نيست ونابُود كرتے جا رهے ہين .
کرنل صاحب اللہ پاک آپ کو سچ اور حق کہنے پر جزائے خیر عطا کرے۔ہم مزید چاہیں گے کہ آپ اپنے قیمتی خیا لات سے ہمیں آگاہی سے نوازتے رہیں گے۔ والسلام منتظر و دعاگو مسرت عباسی
اللّہ الحق ھے اللّہ تعالیٰ آپ لوگوں عمران خان اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنے حفظ وامان و حصار میں رکھیں ۔ عمران خان زندہ باد وزیراعظم صرف عمران خان
کرنل صاحب عمران خان نے اعتراف بہت بار کیا ہے کہ باجوہ کو ایکسٹنشن دینا اور اعتبار کرنا بہت بڑی غلطی تھی اور بھی اعتراف کیا کہ غلطیاں ہوئی ہیں اب معاف کر دیں، لیکن آپ ان کو ان کرپٹ سیاستدانوں کے ساتھ نہ ملائیں، اب ان کا ساتھ دیں اب تو وہ اسی راہ پر ہیں جس راہ پر آپ بھی چاہتے ہیں کہ ان کو ہونا چاہیے
کرنل صاحب نے اچھی باتیں کیں ضرورت اس امر کی ہے کہ بجاۓ سیاسی پارٹیوں کے حق کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے ہم اسی نظریے پر تھے کہ پی ٹی آئی حق پر ہے لیکن غلطیاں ہیں پی ٹی آئی میں بھی
بہت سی باتیں سر کرنل صاحب بہت صاف گوئی پر ہیں معلوماتی بھی ہیں عمران خان کی حکومت کے متعلق کہی گئی باتیں ٹھیک تو ہیں لیکن ان سب کے پیچھے کرپٹ لوگ نظام اور باجوہ تھا دوسری بات عمران خان کو اتنا تجربہ نہیں تھا اب ایسا نہیں ہوگا
عارفہ مظفر صاحبہ جی سلام ۔ دو دن قبل ہی آپ کا چینل سبسکرائب کیا ہے حالانکہ میں اس سلسلے میں بہت ہی کنجوس واقع ہوا ہوں۔ آپ اچھا کام کر رہی ہیں۔ سلامت رہیں
YOUR ANALYSIS ARE PARTIALLY TRUE. IK OBJECTIVE WAS TO ELIMINATE KLEPTOCRACY FROM PAKISTAN BUT HE DID NOT KNOW THAT TO BRING REAL CHANGE, STRONG IDEOLOGICAL TEAM IS REQUIRED, WHILE IN PTI THEY WERE FEW ON TOP LEADERSHIP. IK WEAKNESS IS HE IMPRESSED FROM WEALTHY PERSONS WHO ARE MOSTLY RUNNING FOR PERSONAL GAINS. NOW IK SHOULD MAKE A NEW TEAM FROM PARTY WORKERS WHO ARE FIRM IDEOLOGY AND HAVE SUFFERED OPPRESSIONS. THE MORE ONE SUFFERED OPPRESSIONS THE GREATER REVOLUTIONIST THEY BECAME.
We have many exemplary Generals who served their area and community with full vigour and devotion. General Jahan Dad Khan and General Lahrasab are well reputed for their wonderful services.
پورے انٹرویو پر ایک طائرانہ نظر ڈالی جائے تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ عمران خان کے ساڑھے تین سال کا پیریڈ باقی تمام سیاست دانوں اور امروں سے زیادہ جابرانہ تھا
محسوس ھی ھوتا ھے ۔۔۔۔۔۔مگر تھا نہیں ۔۔۔۔۔۔کچھ نمک حرام باغباں برق شرر سے مل جائیں تو کیا Performance دی جاسکتی ھے ۔۔۔ٹیپوسلطان کے گرد میر جعفر و صادق نہ تو ھوتے توآج دنیا نقشہ اور ھوتا ۔۔۔۔۔ یہاں تو کتی ھی چوروں سے مل چکی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔جو اب جیب میں قرآن ا ھائے پھررھے ھیں کہ مجھ سے قسم لے لو۔۔ زبیر عمر کی گواھی ھی اب اب انکے منہ پر تماچہ ھے ۔۔۔۔۔۔
عوام کو اپنے اور اس ملک کے مفاد کو دیکھنا چاھیئے تاکہ اس طرح کے حکمرانوں سے یہ ملک اور ہمارا معاشرتی پاک ہو سکے کرنل صاحب کی باتوں نے آنکھیں کھول دی ہیں بجلی کے بل غریب عوام سے نچوڑیں گے اور یہ اچکے پانچ پانچ ہزار یونٹ فری استعمال کریں گے
Col. Sahib, the present facts which this country is facing bitterly and taking its last breath is well known by all kind of politicians whethet they are of present or oppositions etc., but their hands are tied by the Eastablishment whose interests are connected with the foreign agendas.
You raise curiosity! U-turn mastery. Great! Jurisdiction shouldn't be an issue for registering first information report but stations don't do register NC of moter cycle this reality of ground.
Khan saheb behtreen sacha mardy moman insan he us me sub se bari khobi liga lo burai liga lo ke hir admi ki bat pir etbar kir laena begaer janche partal kiya laekan ajkil aksar admion me dhoka munafaat baimani bohat he himar bary bary ohdon py baethy loag 100 fesad joothe boli ja rahy he na sharim na hayya
کرنل انعام صاحب کی باتیں درست ہیں اور عمومی طور پر لوگوں کو معلوم ہیں ماسوائے کہ کرنل صاحب بغیر لگی لپٹی رکھے ان کو فہرست میں بیان کرتے ہیں ۔ غلطیاں گننا اچھا ھے کیونکہ غلطیوں سے سیکھنا مقصد ھوتا ھے ۔ کرنل صاحب جب غلطیاں گنتے ہیں تو ان کا حل بھی تجویز کریں کیونکہ غلطیاں گننا آسان ھے جبکہ حل تجویز کرنا اور اس پر عمل کی کوشش کرنا مشکل ترین ھوتا ھے تاکہ لوگ اگر ان سے متّفق ھوں تو ان مسائل کے حل کے لئے ان کا ساتھ دیں یا خود حل کرنے کی کوشش کریں یا اپنے سیاست دانوں سے اس حل کی ڈیمانڈ کریں۔ سیاست دان غلطیاں کرتے بھی ہیں اور ان سے غلطیاں کروائی بھی جاتی ہیں یہ سب ان طاقتوروں (بیوروکریسی بشمول خاکی، عدلیہ وغیرہ) کی وجہ سے ھوتا ھے جو کسی قانون کو جواب دہ نہیں ھیں اور ھر کوشش ان طاقتوروں کو قانون کے سامنے جوابدہ بنانے کی ضرورت ھے۔ جس دن طاقتور اور ایک عام آدمی قانون کے سامنے برابری کی بنیاد پر جوابدہ ھو گیا اس دن سے ھمارے مسائل ختم ھو جائیں گے ۔
WHAT A AMAZING > 7 GAZETTED OFFICERS ARE SERVING BREAKFAST / LUNCH & DINNER TO PRIME MINISTER & HIS FAMILY IN PRIME HOUSE ISLAMABAD - ALLAH HAFIZ PAKISTAN
کرنل انعام ا لر حمن صاحب کے اس حقیقی تبصرہ نے رونگٹے کھڑے کر دیئے کہ ہر حکمران اپنے مفاد کے لیئے آرمی چیف کو ایکسٹینشن کیوں دیتے ہیی۔انا لللہ و ان الیہ راجعون۔
غلطیاں انسانوں سے نہ ہوں تو ہم فرشتے ہوتے ...... جب سیکھتے ہیں تو غلطیاں ہوتی ہیں۔۔۔ ہمیں انکار نہیں ۔۔۔ لیکن آج عمران خان کھڑا ہے۔۔۔مطلب غلطی سدھار رہا ہے۔۔۔۔ تنقید جہاں کی جرنی چاہیئے وہ کیجئے۔۔۔۔
کرنل صاحب آپ وکیل بھی ہیں لہذا ناخواندہ اکٹریت کی رہنمائی کریں کہ کیونکر اپنے حقوق پانے کے لیے موجودہ ظلم و ستم سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔ واسلام آپکیصحت و سلامتی کیلیے دعاگو مسرت عباسی
کرنل انعام صاحب، بہت افسوس ہوا جب آپ نے عمران خان کو باقی چور ڈاکو حکمرانوں کے ساتھ یہ کہہ کر کھڑا کر دیا کہ ان کا مائنڈ سیٹ ایک جیسا ہے۔ یہ درست ہے کہ عمران خان کو جب حکومت ملی تو وہ ناتجربہ کار تھے اس سے کچھ غلطیاں ہوئیں۔ مگر آپ کاآسمان کو زمین سے ملانا مناسب نہیں فوجیوں کا یہ بڑا مسئلہ ہے کہ ان کی بنیادی تعلیم کم ہوتی ہے اور ان کے پاس طاقت بے پناہ ہوتی ہے۔
کرنل صاحب آپ بہوت سچے اور کھرے آفیسر ھیں۔اللہ آپ کو لمبی اور اچھیئ صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین ۔۔۔
ماشاءاللہ کرنل صاحب دی گریٹ ۔ اللہ پاک حفظ وامان میں رکھے ۔
خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اپنی راستے پہچان لیتے ہیں 🙏
ماشاءاللہ زبردست ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ۔ جزاکم اللہ خیرا
کرنل صاحب سچے انسان ہیں اللہ تعالیٰ انہیں ایمان صحت زندگی عطاء فرمائے
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ۔ کرنل صاحب دی گریٹ جزاکم اللہ خیرا
۔۔۔الله تعالٰی ایسے حضرات کی حفاظت فرمائے جو سچ بولنے والے انہی کی صفوں میں سے نکلتے ہیں ۔یہ الله تعالٰی کا انعام ہی ہوتا ہے کہ لشکر یزید سے جناب حُر علیحدہ ہو کر الله اکبر کا نعرہ بلند فرما دیتے ہیں۔ان شاء اللّٰه بہتر ہوگا۔۔عوام بھی اجتماعی استغفار کریں ۔۔اللۃ تعالٰی سچ کیلئے اپنی طاقت استعمال کرنے والوں کی حفاظت فرمائے ۔
میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ سچ نہیں بول رہا بلکہ یہ انا کی وجہ سے بول رہا ہے ورنہ کیسے عمران خان اور نواز شریف کو ایک ترازو میں تولتے ہیں خان صاحب کے ساتھ دھوکہ ھوا ھے جبکہ دوسرے اپنے اپنے مفادات کیلئے سوچتے تھے
❤Allah Azeem Col.Inaam aur in Jese Sache bahadar Farz shanaas bando ki hifazat farma .Aameen
❤#آمین_ثمہ_آمین❤
عمران خان کو بہت پسند کرتی ھوں مگر اس بندے کی بات بھی سچ ہے
Ais ko he education aur shour kehtay hai
MashaAllah ,karnal sahib may Allah Pak give you reward for saying truth bravely
کرنل صاحب حق اور سچ کی بات کرتے ہیں،لیکن ہر سیاستدان کو ایک ہی لاٹھی سے نہ ہانکیں،بلاشبہ عمران خان سے غلطیاں ہوئیں اور وہ اسے تسلیم بھی کرتا ہے،یہی آدمیت ہے،جبکہ دوسرے سیاستدان غلطی پہ غلطی کرتے ہیں اور مانتے بھی نہیں جو شیطانیت ہے،جبکہ غلطیوں پر درگزر رحمانیت ہے۔
-col is not speaking the truth
I agree with you sir.
Imran Khan is honest man sometimes other people are misguid him
@@YahyaKhan-nn4cj کرنل صاحب نے کیا جھوٹ کہا کچھ فرمائئیے. ہم لوگ سوال نا کر کے ظالم پیدا کرتے ہیں
Please bataie abdul shakoor pracha ko imran Khan ne Federal sectary of law banaea
Pleasekoi proof he??????
Pleasebataie? .@UsmanAli-fj8lj
بات ٹھیک ہے انعام ور رحمان صاحب کی ۔ ہو سکتا ہے کے اب بہتری اجے عمران خان
کرنل صاحب قابل تعریف ہیں جنہوں نے غیر جانبداری اور حقائیق کو مد نظر رکھتے ہوئے بلکل درست تجزیہ کیا ہے انکی یہ بات سو فیصد درست ہے کہ جب سیاست دان اقتدار کی منزل تک پہنچنے میں فوجِ کی سپورٹ حاصل کرتے ہیں تو اپنی ساکھ بھی کھو دیتے ہیں اور جسطرح انہیں اقتدار پر مسلط کیا جاتا ہے اسی طرح اقتدار سے بے دخل بھی کردیا جاتا ہے
ماشاء الّٰله ،زبردست پروگرام ؛ آپ نے تمام تر مسائل کو نه صِرف اجاگر کيا بلكه ايك ايك بهترين حل نكال دكھايا ؛ هم خوش نصيب هين كه آج بھی کرنل انعام الرحيم صاحب جيسے بے پناه ،خُداداد صلاحيت كے مالك همارے مُلک مين لوگ موجود ہين .ليكن هم بدنصيب هين كه بجائے ايسى صلاحيت والے لوگونکے ہم گندى ذهنيت ،اور نكّمے نکھٹو لوگونکو اِقتدار پر بٹھاتے ہين ؛ جو اِس مملكتِ خُداداد كو نيست ونابُود كرتے جا رهے ہين .
کرنل صاحب اللہ پاک آپ کو سچ اور حق کہنے پر جزائے خیر عطا کرے۔ہم مزید چاہیں گے کہ آپ اپنے قیمتی خیا لات سے ہمیں
آگاہی سے نوازتے رہیں گے۔
والسلام
منتظر و دعاگو
مسرت عباسی
عمران خان نے غلطیوں سے سیکھا ہے باقیوں نے نئیں سیکھا ہے پاکستان زندآباد
We could not say he learnt or not only future can show. How he behaves if comes back in power
The point of view of col sb is correct, we should not be blind in love of our favourite leaders, we must look critically on leaders.
انسان اگر نبی نہ ہو تو غلطی کر سکتا ہے😢😢😢
Bilkul sahi kaha
Liken repeat na kare bus
انسان ہی انسانوں کو بھگوان بنا دیتے ہیں
اللّہ الحق ھے
اللّہ تعالیٰ آپ لوگوں عمران خان اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنے حفظ وامان و حصار میں رکھیں ۔
عمران خان زندہ باد
وزیراعظم صرف عمران خان
ALLAH PAK col. sahb ko lmbi umer dy ameen
کرنل صاحب عمران خان نے اعتراف بہت بار کیا ہے کہ باجوہ کو ایکسٹنشن دینا اور اعتبار کرنا بہت بڑی غلطی تھی اور بھی اعتراف کیا کہ غلطیاں ہوئی ہیں اب معاف کر دیں، لیکن آپ ان کو ان کرپٹ سیاستدانوں کے ساتھ نہ ملائیں، اب ان کا ساتھ دیں اب تو وہ اسی راہ پر ہیں جس راہ پر آپ بھی چاہتے ہیں کہ ان کو ہونا چاہیے
Allah SWT aap ki life main barakat farmain
لوگ بھوک سےمررھےہیں اوریہ اپنےاخراجات بڑھارھےہیں اورظلم کی انتہاکسےکہتےہیں وہ غریب ہیں ناں حقدارہیں ان ڈھٹائی اورطوطاچشمی دیکھیں.
کرنل انعام الرحیم صاحب زندہ باد ۔
Zuberdust analysis by Col, Inaamur Rahim SB. The patriotic person.
My hats-off courageous and brave Col. Inam Sahib. ❤
Imran khan ‘s mistake is trusting bajwa and company and that’s it
کرنل صاحب اگر کوئی بھی ائن اور قانون سے انحراف کرتا چاھے وہ کوئی بھی ھو ھم اس کا ساتھ نہیں دینگے
کرنل صاحب نے اچھی باتیں کیں ضرورت اس امر کی ہے کہ بجاۓ سیاسی پارٹیوں کے حق کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے ہم اسی نظریے پر تھے کہ پی ٹی آئی حق پر ہے لیکن غلطیاں ہیں پی ٹی آئی میں بھی
غلطیاں ہیں نہیں غلطیاں کی تھی وقت وہ گزر گیا
ایک آدمی غلطی کرتا ہے اور ایک آدمی جان بوجھ کر جرم کرتا ہے۔ کیا دونوں برابر ہیں۔ آپ کس کو دوبارہ موقع دو گے؟
@@SyedAli-zn9ty Explain
بہت سی باتیں سر کرنل صاحب بہت صاف گوئی پر ہیں معلوماتی بھی ہیں
عمران خان کی حکومت کے متعلق کہی گئی باتیں ٹھیک تو ہیں لیکن ان سب کے پیچھے کرپٹ لوگ نظام اور باجوہ تھا
دوسری بات عمران خان کو اتنا تجربہ نہیں تھا اب ایسا نہیں ہوگا
Bushra Bibi should be absolutely out of government decision why
90 den main crepshan katam dekty dektey 75 Sam ab teek hogs ab Mir
You could never change the system if you don't have honest and dedicated workers.
✅👍
Imran Khan zindabad 💪💪👍
Imran khan is our Murshid 🤲🏼🇵🇰
Very informative vlog.Thanks.👍
Imran khan zandabad
SALAM TO COL SB ON HIS BOLD HONEST ANAYLSES.KOM NEEDS SUCH A BRAVE AND HONEST PERSON.
COL R.INAM urRaheem sahub...Aapko Allah lumbi zindgi de. Ameen.
We get ashamed of devisions that are taken to appease individuals.
انعام صاحب سلامت رہیں🌷🌷🌷
Today you got a right and true patriot man. God bless him and you
سچ سچ سچ کڑوہ سچ
ਪਾਕਿਸਤਾਨ ਦੀ ਪ੍ਰਾਬਲਮ ਇਹ ਹੈ ਕੇ ਪਾਕਿਸਤਾਨ ਦੀ ਸਿਆਸਤ ਤੇ ਫੌਜ ਭਾਰੂ ਪੈ ਜਾਂਦੀ ਹੈ ਕਈ ਵਾਰੀ ਤੇ ਜੈਨਰਲ ਇਸਲਾਮਾਬਾਦ ਤਖਤ ਤੇ ਬੈਠ ਜਾਂਦੇ ਹਨ। ਪਾਕਿਸਤਾਨ ਦੀ ਫੌਜ ਨੂੰ ਪ੍ਰਧਾਨ ਮੰਤ੍ਰੀ ਦੇ ਅਧੀਨ ਰਹਿਣਾ ਚਾਹੀਦਾ ਹੈ ਤਾਂ ਹੀ ਦੇਸ਼ ਦੀ ਸਿਆਸਤ ਵਧੀਆ ਢੰਗ ਨਾਲ ਚੱਲੇਗੀ।
عمران خان نے تاحیات ایکسٹینشن والی کوئی بات نہیں کی۔باقی یہ سچ ہے کہ تحریک انصاف میں ٹکٹس میں بہت گھپلے ہوتے ہیں۔
عارفہ مظفر صاحبہ جی سلام ۔ دو دن قبل ہی آپ کا چینل سبسکرائب کیا ہے حالانکہ میں اس سلسلے میں بہت ہی کنجوس واقع ہوا ہوں۔ آپ اچھا کام کر رہی ہیں۔ سلامت رہیں
YOUR ANALYSIS ARE PARTIALLY TRUE. IK OBJECTIVE WAS TO ELIMINATE KLEPTOCRACY FROM PAKISTAN BUT HE DID NOT KNOW THAT TO BRING REAL CHANGE, STRONG IDEOLOGICAL TEAM IS REQUIRED, WHILE IN PTI THEY WERE FEW ON TOP LEADERSHIP. IK WEAKNESS IS HE IMPRESSED FROM WEALTHY PERSONS WHO ARE MOSTLY RUNNING FOR PERSONAL GAINS. NOW IK SHOULD MAKE A NEW TEAM FROM PARTY WORKERS WHO ARE FIRM IDEOLOGY AND HAVE SUFFERED OPPRESSIONS. THE MORE ONE SUFFERED OPPRESSIONS THE GREATER REVOLUTIONIST THEY BECAME.
کرنل صاحب کو عمران خان سے بہت محبت ہے
he is full of anger
Col sahib jo jurrat ker kay bolta hai us ko utha liya jaata hai.
imran Khan is world class leader
Spi ❤❤Barcelona spain se nik dawayan from Gujrat pakistan ❤️
Good job!!! Keep it up. 🎉🎉
کرنل صاحب آ پ اللہ تعالیٰ کا پاکستان پر ایک انعام ہیں کاش ہم سمجھ سکیں ۔ مگر آ فسوس ہم سمجھ نہیں سکتے
شکور پراچہ اوپر والوں کا تحفہ تھا جیسے وزیر قانون تحفہ تھا
We have many exemplary Generals who served their area and community with full vigour and devotion. General Jahan Dad Khan and General Lahrasab are well reputed for their wonderful services.
Good personality outstanding performance
Wonderful col. Sab, salute
پورے انٹرویو پر ایک طائرانہ نظر ڈالی جائے تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ عمران خان کے ساڑھے تین سال کا پیریڈ باقی تمام سیاست دانوں اور امروں سے زیادہ جابرانہ تھا
محسوس ھی ھوتا ھے ۔۔۔۔۔۔مگر تھا نہیں ۔۔۔۔۔۔کچھ نمک حرام باغباں برق شرر سے مل جائیں تو کیا Performance دی جاسکتی ھے ۔۔۔ٹیپوسلطان کے گرد میر جعفر و صادق نہ تو ھوتے توآج دنیا نقشہ اور ھوتا ۔۔۔۔۔
یہاں تو کتی ھی چوروں سے مل چکی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔جو اب جیب میں قرآن ا ھائے پھررھے ھیں کہ مجھ سے قسم لے لو۔۔
زبیر عمر کی گواھی ھی اب اب انکے منہ پر تماچہ ھے ۔۔۔۔۔۔
Jo k jhoot he
Such a noble man, Mr. Inam ur raheem👍🙏
I love to listen him truth alwsys prevail
We are happy that Imran khan is facing injustice by military, behaviour of its own was same as right now government
اللہ اس عمر میں انجام بد سے بچاے
عوام کو اپنے اور اس ملک کے مفاد کو دیکھنا چاھیئے تاکہ اس طرح کے حکمرانوں سے یہ ملک اور ہمارا معاشرتی پاک ہو سکے کرنل صاحب کی باتوں نے آنکھیں کھول دی ہیں بجلی کے بل غریب عوام سے نچوڑیں گے اور یہ اچکے پانچ پانچ ہزار یونٹ فری استعمال کریں گے
Extention ki ghalati Khan ne tasleem kr le hay. Aap bhi moaf kr dein.
❤#ALLAH_IS_MIGHTY❤
Col. Sahib, the present facts which this country is facing bitterly and taking its last breath is well known by all kind of politicians whethet they are of present or oppositions etc., but their hands are tied by the Eastablishment whose interests are connected with the foreign agendas.
An outspoken gentleman who😅had bittely exposed the woes of pakistan and all civilan government ànd police department.
Salute to Col Inam.
بعد میں خان کو رولز آف لا یاد آ گیا جادو اور چھو منتر سے حکومتیں نہیں چل سکتیں اب جیل میں جادو منتر کیوں نہیں چل رہا
یہ بات تم جیسوں کی عقل سے برتر بات ہے۔ لہذا اپنے ذھن کو استعمال نہ کرو، خرچ ہو جائے گا ۔
We proud of you colonel ahib
Respected col sb u r excellent.
We need leader like u sir
You raise curiosity!
U-turn mastery.
Great! Jurisdiction shouldn't be an issue for registering first information report but stations don't do register NC of moter cycle this reality of ground.
There were 5 groups in PTI Punjab , still Punjab didn’t deserve Usman buzdar
کیا 1990 سے پہلے ریٹائر ہونے والے جنرلز میں سے کوئی پاکستان سے باہر رہا؟ شاید نہیں۔ اب سارے۔کیوں؟ سوچیں
Zinda Abad,God help u.
Thanks very truth anylize col shab
Very nice p,rogram
Khan saheb behtreen sacha mardy moman insan he us me sub se bari khobi liga lo burai liga lo ke hir admi ki bat pir etbar kir laena begaer janche partal kiya laekan ajkil aksar admion me dhoka munafaat baimani bohat he himar bary bary ohdon py baethy loag 100 fesad joothe boli ja rahy he na sharim na hayya
looks very true human being
Only true democratic and moderate Islamic party is jamat e islami with his honest leadership.
Bahar haal IMRAN KHAN ZINDABAD 🥰🥰🥰🥰✌️
کرنل انعام صاحب کی باتیں درست ہیں اور عمومی طور پر لوگوں کو معلوم ہیں ماسوائے کہ کرنل صاحب بغیر لگی لپٹی رکھے ان کو فہرست میں بیان کرتے ہیں ۔
غلطیاں گننا اچھا ھے کیونکہ غلطیوں سے سیکھنا مقصد ھوتا ھے ۔ کرنل صاحب جب غلطیاں گنتے ہیں تو ان کا حل بھی تجویز کریں کیونکہ غلطیاں گننا آسان ھے جبکہ حل تجویز کرنا اور اس پر عمل کی کوشش کرنا مشکل ترین ھوتا ھے تاکہ لوگ اگر ان سے متّفق ھوں تو ان مسائل کے حل کے لئے ان کا ساتھ دیں یا خود حل کرنے کی کوشش کریں یا اپنے سیاست دانوں سے اس حل کی ڈیمانڈ کریں۔
سیاست دان غلطیاں کرتے بھی ہیں اور ان سے غلطیاں کروائی بھی جاتی ہیں یہ سب ان طاقتوروں (بیوروکریسی بشمول خاکی، عدلیہ وغیرہ) کی وجہ سے ھوتا ھے جو کسی قانون کو جواب دہ نہیں ھیں اور ھر کوشش ان طاقتوروں کو قانون کے سامنے جوابدہ بنانے کی ضرورت ھے۔ جس دن طاقتور اور ایک عام آدمی قانون کے سامنے برابری کی بنیاد پر جوابدہ ھو گیا اس دن سے ھمارے مسائل ختم ھو جائیں گے ۔
اصلاح تو ہونی چاہیئے ۔۔۔
پاکستان کے عوام باشعور ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
افواج پاکستان زندہ باد پاکستان پائیندہ،
Very nice vedio thanks
انعام صاحب عمران خان سے غلطیاں ہوئ وہ اس چیز کو مان لیں گے وہ حکومت میں پہلی بار آیا ان کے جو جال پھیلایا تھا وہ اس میں آ گیا
Absolutely great guy thu
Karnal sab you have to much information about theses general and political person good program
WHAT A AMAZING > 7 GAZETTED OFFICERS ARE SERVING BREAKFAST / LUNCH & DINNER TO PRIME MINISTER & HIS FAMILY IN PRIME HOUSE ISLAMABAD - ALLAH HAFIZ PAKISTAN
شکور پراچہ کو باجوہ اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے لگوایا
حق
کرنل انعام ا لر حمن صاحب کے اس حقیقی تبصرہ نے رونگٹے کھڑے کر دیئے کہ ہر حکمران اپنے مفاد کے لیئے آرمی چیف کو ایکسٹینشن کیوں دیتے ہیی۔انا لللہ و ان الیہ راجعون۔
غلطیاں انسانوں سے نہ ہوں تو
ہم فرشتے ہوتے ......
جب سیکھتے ہیں تو غلطیاں ہوتی ہیں۔۔۔ ہمیں انکار نہیں ۔۔۔
لیکن آج عمران خان کھڑا ہے۔۔۔مطلب غلطی سدھار رہا ہے۔۔۔۔
تنقید جہاں کی جرنی چاہیئے وہ کیجئے۔۔۔۔
When you say mistakes You are forgetting human beings make mistakes don’t make yourself an Angel
Col sahib app nain bilkul such kaha.
Khan sahib say koi umeed na rakhi jai.
Imran khan need khushamdees around him.
Usman Buzdar was one of them
Ye hi Mind Set Pak. Ko Tibaae Ki Taraf Gamzan...
Imran Khan made sure during his rule to choose wrong people for every job, including CM Punjab
Ik is also part of all other piticians can not be considered with having exclusivity.
جناب اس ملک کا بیڑا غرق کرنے والی ہی اسٹیبلشمنٹ ہے ،
اگر خان نہ ہوتا تو اسٹیبلشمنٹ کیسے ننگی ہوتی ؟؟؟؟؟؟؟ جو 70 سال سے پاک صاف بنی ہوئی تھی !!!!!!!🎉
کرنل صاحب آپ وکیل بھی ہیں لہذا ناخواندہ اکٹریت کی رہنمائی کریں کہ کیونکر اپنے حقوق پانے کے لیے موجودہ ظلم و ستم سے
چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔
واسلام
آپکیصحت و سلامتی کیلیے دعاگو
مسرت عباسی
Sir you are absolutely 💯 true right
کرنل انعام صاحب،
بہت افسوس ہوا جب آپ نے عمران خان کو باقی چور ڈاکو حکمرانوں کے ساتھ یہ کہہ کر کھڑا کر دیا کہ ان کا مائنڈ سیٹ ایک جیسا ہے۔
یہ درست ہے کہ عمران خان کو جب حکومت ملی تو وہ ناتجربہ کار تھے اس سے کچھ غلطیاں ہوئیں۔
مگر آپ کاآسمان کو زمین سے ملانا مناسب نہیں
فوجیوں کا یہ بڑا مسئلہ ہے کہ ان کی بنیادی تعلیم کم ہوتی ہے اور ان کے پاس طاقت بے پناہ ہوتی ہے۔
Zandabad
کرنل صاحب بہت قابل آدمی ہیں اور پاکستان میں قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں.. ایسے لوگ پاکستان کا سرمایہ ہیں..
Powers, to carry on the country should be handed over to the neogbor in order to save the country.