وہ " جلیانوالا باغ" تھا بھیا ! جو انڈیا میں ہے جہاں جنرل ڈائر نے قتل عام کا حکم دیا تھا اور ہزاروں نہتے عوام پر گولیاں چلوا دی تھیں۔ اس واقعے کے کئی سال بعد لندن میں جنرل ڈائر کو ایک سکھ نے قتل کر کے بدلہ لے لیا تھا۔
Aba imran has given ticket to normal person on 18 Feb and hey got elected thanpak armyhchanged the election result imran nverf gave ticket to it is fauj who is from day one manplacting election Mr Gandu nawaz never wwon
MaahaAllah Such kaha aap ne koi bhi Nahi Bachega..Model town bhi essa hi huw tha.. us waqt sanp ka Sar kuchal dete to ye waqia na hota... InshaAllah Namaloom ko bhi Saza milegi..
فوجی چاہیے لمبی داڑھی والا بھی ہو یہ سولین کو انسان ہی نہیں سمجھتے ان کا اندر بغض سے بھرا رہتا ہے سولین کے لئے اللہ پاک ہمارے ملک کوسلامت رکھے اور اچھے لوگوں کوسلامت رکھے اور ملک کوسلامت رکھے آمین
پاکستان میں اس وقت کرنل جیسے ہی لوگوں کی ضرورت ھے 🎉❤ کرنل صاحب کی حق گوئی ظاہر کرتی ھے کہ واقعی یہ صاحب اپنے نام کا حق ادا کر رھے ھیں انعام الرحیم 🎉ن (رحیم کی طرف سے انعام) کاش پاکستانیوں کو ایسی قیادت میسر ہو جاتی تو آج پاکستان دنیا کا بہترین ملک ھوتا 😮😅😅❤❤
عارفہ باجی کرنل صاحب میرے خیال میں کسی اور دنیا رھتے ھیں پاکستان میں سیاست دان نہیں ھے یہاں تو سارے تاجر ھیں پیسے کے پوجاری ھیں تمام اثاثے چک کریں عقل دنگ رہ جاتی ھے
بہترین انفارمیشن جڑانوالہ باغ کے متعلق جو ہم جیسے بہت سو کو معلوم نہیں تھا. بہت بہت شکریہ.
It was Jalian Wala Bagh.
وہ " جلیانوالا باغ" تھا بھیا ! جو انڈیا میں ہے جہاں جنرل ڈائر نے قتل عام کا حکم دیا تھا اور ہزاروں نہتے عوام پر گولیاں چلوا دی تھیں۔ اس واقعے کے کئی سال بعد لندن میں جنرل ڈائر کو ایک سکھ نے قتل کر کے بدلہ لے لیا تھا۔
آپ. کا. ایک. ایک. جملہ. اور. تمام. گفتگو.
سو. فیصد. درست. ھیں. آپ. کی. سچائی. کو. سلام..
بہن آپ نے بالکل درست بات کی ہے۔ اس ملک میں ایسے لوگوں کو آگے آنا چاہئے۔
آج کا پروگرام بہت شاندار ہے۔میجر میسی ایک عظیم انسان تھے۔اللہ ان کے درجات بلند کرے آمین
what a great talk of Inam ur Rehman sb
آج کےمہمان سے بہت کچھ حاصل ھوا۔۔۔شکریہ اپی❤
Kya seakhney ko Miley pls may u calibrate pls?
100% اللہ حق بات کرنے والوں پر اپنا سایا
قائم رکھے
ماشاءالله کرنل صاحب آپ آج کاا کاپروگرام بہت زبردست تھا کاش اہل اقتدار اور متمنی اقدار کے دلوں پر بھی کچھ اثر ھو اور دائمی نجات کا بھی سبب بن جاے
Petwari hai
Behtreen program
From Norway
انعام صاحب سلام آپ کو
کاش سب آپ جیسے بہادر ہو جائیں
اور آپ جیسے اچھے انسان بھی بنیں
کرنل صاحب کی باتیں بہت اچھی ہے
ماشاءاللہ بہت خوب جناب کرنل صاحب ۔ جزاکم اللہ خیرا
Awesome and inspirational. There are people who live with faith and are blessed with faith.
Well done.
Allah o Akbar
کاش ہمارے جنرلز ججز اور سیاست دان آئین اور قانون پر چلنے والے ہوتے
بہت خوب جناب سر جی لاجواب ویلاک آج کا جناب
Excellent knowledge and Good explanation.
Maa Sha Allah
کاش ہمارے ملک میں بھی جنرل میسی جیسے فوجی ہوں
I 💯 % agreed with the analysis of Col In mur Rahim sb
Thank you col sb.
You are truly an asset.
Is he really ?? Petwari hai
Allah apko sehat k sat lambi zindgi die Ameen
Masha Allah Great Talk Naimurrahman Sab
جناب کرنل سر سلام . آپ سے سچی معلومات کے حصول کے لئے روزانه پروگرام کی گزارش ھے .
جزاکم اللہ خیر ۔آپ نے سیآستانوں کی حقیقت بتا دی۔
Aba imran has given ticket to normal person on 18 Feb and hey got elected thanpak armyhchanged the election result imran nverf gave ticket to it is fauj who is from day one manplacting election Mr Gandu nawaz never wwon
Great cournal sb ❤
Col.R. Inam sb plz make your personal UA-cam Channel so that we can learn more from your knowledge and experience......
Mashahallah Excellent Horrible Truth
بہت زبردست بات بتائی سلام ہے
بشیر میمن کو میں نے اپنی گناہگار آنکھوں سے دو ٹکے کے ویلاگروں سے اپنی فیور میں پروگرام کرواتے دیکھا ھے جس کو آپ ھیرو بنا رھے ھیں
MaahaAllah Such kaha aap ne koi bhi Nahi Bachega..Model town bhi essa hi huw tha.. us waqt sanp ka Sar kuchal dete to ye waqia na hota... InshaAllah Namaloom ko bhi Saza milegi..
حق سچ بات کی انعام نَے
آپ دونو ں کو سلام ہے ۔۔۔اللّه اپکی حفاظت فرما ے ۔۔امین 😊
آپ واقعی میں اللہ کا انعام ہیں۔
اسلام وعلیکم ۔ ھر واقعے کے مثبت اور منفی کردار ھوتے ہیں ۔ ان دونوں کو سامنے لایا جاتا چاہیے ۔
فوجی چاہیے لمبی داڑھی والا بھی ہو یہ سولین کو انسان ہی نہیں سمجھتے
ان کا اندر بغض سے بھرا رہتا ہے سولین کے لئے
اللہ پاک ہمارے ملک کوسلامت رکھے اور اچھے لوگوں کوسلامت رکھے اور ملک کوسلامت رکھے آمین
گریٹ
Col Inaam has narrated a wonderful story of Jalian Wala disaster. Gen Abdul Rehman had been a remarkable personality.
INSHALLAH INSHALLAH INSHALLAH PAKISTAN ARMY ZINDABAD PAKISTAN ARMY ZINDABAD PAKISTAN ARMY ZINDABAD
Great ❤
Fantastic job sir ❤
پاکستان میں اس وقت کرنل جیسے ہی لوگوں کی ضرورت ھے 🎉❤ کرنل صاحب کی حق گوئی ظاہر کرتی ھے کہ واقعی یہ صاحب اپنے نام کا
حق ادا کر رھے ھیں انعام الرحیم
🎉ن (رحیم کی طرف سے انعام) کاش پاکستانیوں کو ایسی قیادت میسر ہو جاتی تو آج پاکستان دنیا کا بہترین ملک ھوتا 😮😅😅❤❤
General mesi a great solger
Every one knows, what new information, he is giving. How much one person can fight with whole system
واہ واہ کرنل صاحب واہ
Sir We Love You U. R Man Of Principle Zidabad
Excilent
ساری گفتگو کا حاصل نچوڑ نہ یہ موجودہ رجیم کے مظالم کی کوئی بات کریں گے لیکن جب بھی موقع ملے گا عمران خان پر ضرور تنقید کریں گے
Geo Col sab thousands year's Geo
Subhanallah
انعام صاحب ناجائز حکومت اور ناجائز الیکشن کے بارے میں کوئی بات نہیں کی ۔ ؟؟؟
Pmln k qareeb
💯 YOU RIGHT
پاکستان میں صاف شفاف الیکشن ماےسیواے انیس سوستر کے کب ھواھے
❤ Imran Khan Zindabad ❤
Col. Sahib is an encyclopedia of Pakistan.😍
The Great Histrouceal Words CoR Inam ur Raheem
ایسے لوگوں کو آگے آنے کی توفیق دے ۔آپ نے با لکل صحیح کہا ہے لیکن ایک بات ہے کہ عمران خان کو اللہ نے عقل و سمجھ عطا کر دی۔
عارفہ باجی کرنل صاحب میرے خیال میں کسی اور دنیا رھتے ھیں پاکستان میں سیاست دان نہیں ھے یہاں تو سارے تاجر ھیں پیسے کے پوجاری ھیں تمام اثاثے چک کریں عقل دنگ رہ جاتی ھے
That means establishment do not follow country constitution either
Col saab ne sahi se gear dabaya aur phir overtake krtey chley gaey 😂
Ok,so if the politicians approach to the establishment then why don’t establishment play their constitutional role and refuse them
bhut shukriya Col sb.... ay Khala g dee aajj di dose poori ho gai jay..............
Mashalla mashalla very very good spech
🌹سبحان الله🌴بھترین سیر حاصل تجزیہ👍✌💥♨ماشاءاللہجزاك اللها🌴
سیاستدانوں کے لیے تو 🍩 ہی کافی ہے ۔
اللہ الحق ہے عمران خان زندہ آباد
زبردست جناب ❤
Kash Army main aisa officer hon
جزاک اللہ خیرا
Subhan Allah Jule Shan
❤❤❤
Maj Abdul Rahman.
(Maj .masse)
Salute FOR Imran Khan Sab
100 %truth
He exposed the hypocrites……..generals, politicians and beurucrates
Excellent
کرنل صاحب کے محسوس ہو گیا کہ محترمہ تنقیدی سوال کرنا چاہتی ہے اس نے اپنی تقریر جاری رکھی
Every Country has an Army. Except pakistan 🇵🇰. The Army has the Country. 🤔🤔🤔 77 Years Se Mulk Nazuk Daur Se Guzar Raha hai😂😂😂
Zindabad Col Rahim
Great analysis by Col. Inam ur Rehman.
Good
ارے بھائی یہ سیاست دانوں کے بناے ہوے جج ہیں اب وو آپ کو انصاف دیں گے
Geo sir allah pak ap ko khosh rakhy ameen
Col sab very good lesson for all people
👍💞💞💞💞💞
Col sb described a beautiful story, it’s hard to buy it because gen massi probably didn’t move to India in same weak when disobey the order
کرنل صاحب آپ کو سلام پیش کرتا ہوں
آرمی کے لوگ وزیراعظم کو ٹھیک انفارمیشن نہیں دیتے ہیں غلط انفارمیشن دیتے ہیں
Kahani bohat achi ha lykin ak chief hafiz ho kar Allah ka ahkam nai manta
Allah aap ki
hifazat farmaey
Aap ko lambi umer ata farmaey
Bashir memon is so honest and did not know about shareef family and joined noon league .what an example
That Bashir memon believe in rule of law.
اور تاریخ میں ایک کردار بھگت سنگھ کا بھی ہے۔
Good luck sir
Imrankhan is a God gift for pakistanis and Muslim world❤❤😂😂
The army by force made them change their positions
Every Country has an Army. Except pakistan 🇵🇰. The Army has the Country. 🤔🤔🤔 77 Years Se Mulk Nazuk Daur Se Guzar Raha hai😂😂😂
بہت خوب سر
Inam Sb kabhi Faiz Essa aur Justice shaukat aik barey mey bey kuch khelyiat ka ezhar karey
GENERAL INAM: why don’t you guys TAKE RESPONSIBILITY FOR YOUR CRIMES???
Lol he was kernal not gernal
He is so right we all are not good it’s our job to come out from parties and not to let these Generals politicians judges run Pakistan
slamt rhyn sir vare nice
The institution of the army has become too corrupt thanks to their involvement in business and politics
Maj masey to abdulrehan ,Allaha magfrat farmaya,our hamary kalay angrezon ko duni say azaavb Dana sharo kar day,
بہت بوب
آمین یارب العالمین
WAAAAH kya baaaat hi lajwab
سبحان اللہ کیا تجزیہ کیا ھے حق کیلئے پرامن احتجاج کرنے والے جنکے لئے کوئی راستہ ھی نھیں چھوڑا گیا قصور وار اور گولیاں مارنے والے بے قصور