Ashir Azeem's Emotional Analysis on Pakistan Situation | Eawaz Radio & TV

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 30 вер 2024
  • Ashir Azeem's Emotional Analysis on Pakistan Situation | Eawaz Radio & TV
    #ashirazeem #eawaztv

КОМЕНТАРІ • 273

  • @MuzammilAnjum-mj2vf
    @MuzammilAnjum-mj2vf 3 місяці тому +15

    محترمہ عارفہ مظفر صاحبہ پاکستان کے سیاستدانوں کا نام لگڑ بگڑ ہونا چاہئے کیونکہ زندہ انسانوں کا گوشت کھا رہے ہیں والسلام

    • @Shafqat-u2q
      @Shafqat-u2q 3 місяці тому

      This is exactly what is happening in pakistan.

  • @salma_qureshisalma_qureshi
    @salma_qureshisalma_qureshi 3 місяці тому +15

    Asher is a great Pakistani.I am proud of you sir.All the best.

  • @gilldiangallan
    @gilldiangallan 2 місяці тому +2

    اللہ تعالی آشر صاحب کی والدہ کو صحت عطا فرمائے۔ آمین!

  • @anjummahmood4517
    @anjummahmood4517 3 місяці тому +12

    People of Pakistan are facing extreme stressful situations…. Haven’t seen such time ever … Allah reham farmaye !

    • @Yessilobee
      @Yessilobee 3 місяці тому

      God has said that he will not help those who don’t help themselves. Look at the world around you people struggle and strive, but Pakistanis don’t wanna do anything and complain.

  • @sajjadhanif9601
    @sajjadhanif9601 3 місяці тому +14

    عاشر جی اللہ تعالٰی امی جان کو شفا عطا فرمائے

  • @toemsiriahmad
    @toemsiriahmad 3 місяці тому +1

    جب تک ہم اصول اور قانون کے فرق کو واضع نہیں کرتے اور اس کے مطابق آئین کو تشکیل نہیں دیتے ہم شخصیت پرستی کے جال سے بہر نہیں نکل سکیں گے اور سخصیت پرستی ہی ہمارے مسائل کی اصل جڑ ہے چاہے وہ سیاسی شخصیات ہوں یا عسکری۔

  • @GlobalVillageFarming
    @GlobalVillageFarming 2 місяці тому

    عارفہ بہن آپ اپنا سوال کر کے عاشر بھائی کو جواب پورا دینے دیں. آپ تو ڈیبیٹ کرنے لگ جاتی ہیں. اس طرح کوئی نتیجہ نہی نکلتا. معزرت

  • @Sameea-eh3lc
    @Sameea-eh3lc 3 місяці тому +5

    Ashir keep doing good work you are the asset of humanity I was in 8th grade when I watched your drama dhuan since then you were at the top of my creative people list even though I disagree with some of your views but you are one the best

  • @biyajazzy8112
    @biyajazzy8112 3 місяці тому +4

    May God give your mom complete health and long life. Stay blessed

  • @biyajazzy8112
    @biyajazzy8112 3 місяці тому +4

    God bless you Asher Bhai⁩

  • @MazharIqbal-cg2mi
    @MazharIqbal-cg2mi 3 місяці тому +7

    Brother Ashir Azeem best of luck.

  • @according2islamtv538
    @according2islamtv538 3 місяці тому +1

    معاشرے جب بگڑتے ہیں تو یہی کچھ ہوتا ہے

  • @muqarrabmekan126
    @muqarrabmekan126 3 місяці тому +5

    Thanks for excellent program and excellent guest.

  • @wasimwafa8059
    @wasimwafa8059 3 місяці тому +1

    Word is ہولناک

  • @SUPERGIFTNSHOP
    @SUPERGIFTNSHOP 3 місяці тому +2

    Ashar Sahib, unfortunately we all think same way and agree. Solution is not in our hand and we can only pray and being creation of Allah we can't lose hope.

  • @ziamaster8758
    @ziamaster8758 3 місяці тому +2

    Excellent show.. meri dua aap k aur aap k guest Asher Azeem k leeaay dua hey k Allah aap jaisay loogon ko hamesha safe, happy, aur healthy rakhay.. Ameen.

  • @QadeemyNuskhay
    @QadeemyNuskhay 3 місяці тому +1

    عاشر صاحب. سر یہ تو بتا دیں کسی روز پلیز. کہ دھواں ڈرامہ دراصل حقیقت کے برعکس تھا.

  • @najamiqbal162
    @najamiqbal162 3 місяці тому +12

    اسلام وعلیکم میڈم عارفہ بہن اتنی لمبی تقریر کر رہے ہیں عاشر صاحب مختصر بات ہے جب تک رول اینڈ لا نہیں ھو گا یہاں حالت تشویشناک ھی رہیں گے

    • @hayatullahkhan476
      @hayatullahkhan476 3 місяці тому

      Bhai bilkul tik..jab tak qanoon aur ayeen ki baladasty qabul nahi hotti. Tab tak ye ayssa hi rahe gha..

    • @ghazanfarhussain5032
      @ghazanfarhussain5032 3 місяці тому

      Followers of Mirza shahab
      Should discard the distortion 7:32

    • @ghazanfarhussain5032
      @ghazanfarhussain5032 3 місяці тому

      Become true 💫 Muslims by revival of the
      Basic article.of Faith 9:50

    • @ghazanfarhussain5032
      @ghazanfarhussain5032 3 місяці тому

      There's.no One worthy of worship except the Lord of the worlds Allah swt 11:17

    • @ghazanfarhussain5032
      @ghazanfarhussain5032 3 місяці тому

      And 🎉 Mohammed
      Ahmed is the last final, Seal of the Prophets.peace be upon them all. 14:12

  • @markhoritarka2417
    @markhoritarka2417 3 місяці тому

    (پاکستانی نیا قومی ترانہ )
    🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💔💔💔💔💔💔💔
    پاک سر زمین اداس باد
    کشور حسین اداس باد
    تو نشان عبرت چورستان
    قرض پاکستان
    مرکز چور اداس باد
    پاک سر زمین کا نظام
    قوت فوج امریکستان
    قوم ملک سلطنت
    مرن داتا بندہ باد
    کھو گئی منزل مراد
    پرچم ستارہ و حلال
    رہبر تنزلی ملال
    ترجمان فوجی شان ہال
    جان استقبال
    سائیہ ابلیس ذلجلال
    🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤❤💔💔💔💔💔💔💔
    مارخوری لندن

  • @shahidbspmk08
    @shahidbspmk08 3 місяці тому +3

    Asher Azeem......
    A light house in the utter darkness....

  • @vision78678
    @vision78678 3 місяці тому

    پاکستان میں پارلیمانی کثیر پارٹی نظام کی بجائے۔۔۔۔واحد سرکاری شوری آذاد امیدواری وفاقی صدارتی نظام ہونا چاہیے ۔۔۔۔اس نظام کیشوری میں اقلیتوں کی متناسب نمایندگی ہونی چاہیے ۔۔۔۔صرف اسی صورت میں افراتفری ختم ہو گی اور ملک ترقی کرے گا

  • @Syed2
    @Syed2 3 місяці тому

    آپ نے اور دیگر کئی صحافیوں کی جانب پاکستان بھر کے مختلف علاقوں کے لوگوں کے ساتھ ہونے والے ظلم و زیادتیوں پر افسوس کا اظہار کیا جاتا ہے ں
    مگر میں آپ کی توجہ دلانا چاہوں گا۔ کہ کس طرح بلکہ اس سے بھی بہت زیادہ بدترین ظلم و جبر و زیادتیاں و سیاسی و معاشی استحصال کا رویہ کراچی کے مہاجر عوام کے ساتھ گزشتہ پینتیس سال سے اپنایا گیا ہے۔ جو ابھی بھی جاری ہے۔ پینتیس سال سے رینجرز تعینات کی گئی یے۔ جو صرف اور صرف مہاجر کمیونٹی کے افراد کو کچلنے کی خاطر طلب کی گئی تھی۔ پھر 92 اور اسکے بعد 2013 سے مسلسل فوجی آپریشن جاری ہے۔
    ابھی بھی تجارتی و کمرشل بلڈنگوں میں آگ لگا کر تخریب کاری و دہشت گردی کے ذریعے مہاجر نوجوانوں کو آگ میں جلا کر قتل کروایا جاتا ہے۔ پھر ریاست کے ماہرین اس آگ کو شارٹ سرکٹ کی آگ قرار دے کر مسئلہ ختم کر دیتے ہیں۔ جبکہ ان وارداتوں کے پیچھے انتہائی ماہر تخریب کاری و دہشت گردی کار فرما ہوتی ہے ۔ منظم انداز میں مہاجر عوام کی نسل کشی جاری ہے۔
    اسکے علاوہ پورے پاکستان کے کرمنلز کو کراچی میں لا کر مہاجر آبادیوں کے علاقوں میں ڈیکیتیاں کروائی جاتی ہیں۔ ڈکیتیوں میں نوجوانوں کو موبائل فون و نقدی چھیننے کے بعد قتل کر دیا جاتا ہے۔ مگر پولیس و دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے کسی بھی مجرم کو کبھی بھی گرفتار نہیں کرتے۔ بلکہ جان بوجھ کر جھوٹے اعلانات کر کہ غلط لوگوں کو کر گرفتار کیا جاتا ہے۔ ان ملزمان کو بعد میں عدالت سے کمزور پراسکیوشن کے ذریعے رہا کروا دیا جاتا ہے۔ پھر کہا جاتا ہے کہ عدالت ملزمان کو بری کر دیتی ہے ہیں ہم کیا کریں۔
    کیا لاپتہ مہاجر نوجوانوں کا خون بہنے ہر دکھ نہیں ہوتا؟ کیا سرکاری حراست میں قتل کئے جانیوالے مہاجر نوجوانوں کا خاندان نہیں ہوتا ؟ اسکے ماں باپ ، بیوی بچے ، اولادیں نہیں ہوتی ؟ کیا انکے گھر والے سکون سے عید مناتے ہیں؟ کیا ان موضوعات پر بات نہ کرنا منافقت و نسلی تعصب نہیں ہے ؟؟

  • @faizanwazir8804
    @faizanwazir8804 3 місяці тому

    عاشر بھائ۔بہت اچھا کیا پاکستان چھوڑ دیا ۔ہم تو ویسے بھی جہنم میں زندگی گزار رہے ہیں۔

  • @TahirBilgrami-ky6uq
    @TahirBilgrami-ky6uq 3 місяці тому

    عاشرعظیم صاحب
    گروہ جاہلاںں باشد خموشی

  • @Sultanhood8238
    @Sultanhood8238 2 місяці тому +1

    Dear Asher. God bless you. You are very special asset of Pakistan. We proud on you.
    I Lives in Canada and when we listen news about pakistan that make me very sad.
    Pakistan is going back in darkness.

  • @sabarehman4273
    @sabarehman4273 3 місяці тому

    حقیقت کو سیاسی شکل مت دو، سیاست بھی فوج کی ، حکومت بھی فوج کی۔ اور پروپیگنڈا بھی فوج کا ، تم فوج کو ہٹا کر دوسروں کو نشانہ بنا کر تصویر کی شکل بگاڑ رہی ہو

  • @syeditrathasan3244
    @syeditrathasan3244 18 днів тому

    عاشر صاحب آپ اکیلے نہیں اس ملک کے عوام اپنی عقل کا استعمال کرتے تو ایماندار لوگوں کو اپنا حکمران بناتے ہیں جب حکمران اچھے ہوتے تو پاکستان کی عوام ان کے قدم بقدم چلتی لیکن ہماری بدنصیبی یہ ہے کہ ہم کرپٹ لوگوں کو اسمبلی میں بھیجتے ہیں افسوس کرتے رہنے سے کوئی تبدیلی نہیں آئے گی قوم ایماندار کو منتخب کرے سب ٹھیک ہو جاءے گا

  • @meharafshan2726
    @meharafshan2726 3 місяці тому +1

    اللہ آپ کو اور آپ کے والدین کو صحت و ایمان کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤🤲🙏

    • @razikhan2347
      @razikhan2347 2 місяці тому

      STATE IS LICKING BOOTS OF IMF 😂😅😂😅😂😅😂

  • @shaukatkhan8073
    @shaukatkhan8073 3 місяці тому +3

    Ashir bhai. Allah aap ki walida ko shifa e kamil ataa farmai.

  • @shariqali3172
    @shariqali3172 3 місяці тому +2

    Aashir sb ap ek azeem insan hny but bad tareen mulk k ...ap jesy log or leadership humari need hy

  • @GeetS4
    @GeetS4 3 місяці тому

    ھم ایسے لوگ بن چکے ھیں کہ گھٹیا پن دکھا کر شرمندہ نہی ھوتے۔ ان عادات کو اب ھم چھوڑ ھی نہی سکتے کیونکہ ان کو اپنانے کے لیئے ھمیں پانچ دھائیوں کا سفر کرنا پڑا ھے۔ اسی لیئے اونٹ کی ٹانگ کاٹنے والا قطعاً شرمسار نہی ھو گا۔ 😮

  • @meharafshan2726
    @meharafshan2726 3 місяці тому

    عاشر عظیم اور مصطفی کمال مل کر پاکستان کو بدل سکتے ہیں ۔لیکن دونوں پنج عیبی اشرافیہ کے لیئے کمی کمین ہیں کیونکہ ایک عیسائی ہے اور دوسرا مہاجر 😑

  • @qazikhurshid123
    @qazikhurshid123 3 місяці тому +1

    Forget Pakistan please and let Pakistani's in Pakistan take care of their affairs. This has been happening here for the past 76 years. There is always an end to such an ugly situation. Silent forces are emerging locally and good days are definitely ahead or God forbid Pakistan will be a history.

  • @gujjargujjarlion6240
    @gujjargujjarlion6240 3 місяці тому +1

    when there is injustice and corruption
    Allah hate that nation
    Curse of Allah falls

  • @serajanwar5547
    @serajanwar5547 3 місяці тому +1

    KHUDA KI QASAM KAMYABI HI KAMYABI HAI - ZALIMO PE TOOT PARRO

  • @ghazanfarhussain5032
    @ghazanfarhussain5032 3 місяці тому +2

    مبارک انشاللہ آپ کی مدد کین کہ۔تمام
    نیک تمناؤں پوری کر دین

  • @QamarShehzad-p9x
    @QamarShehzad-p9x Місяць тому

    عاشرصاحب خداوند خدا آپکی والدہ صاحبہ کو صحت دے

  • @azamdar3919
    @azamdar3919 3 місяці тому

    جناب ایسی کوئی بات نہیں کہ ہماری پولیس اور انٹیلیجینس ادارے گاڑی والے کو تریس نہیں کر سکے۔ ہمارے آدارے جو ٹریس کرنا چاہیں وہ چند کھنٹوں میں ٹریس کر لیتے ہیں۔ مگر آپ وہ جرم ٹریس کروانا چاہا رہے ہیں جو آدارے خود کراتے ہیں۔ ایسا ممکن نہیں۔

  • @Sadiq_Mehmood
    @Sadiq_Mehmood 3 місяці тому +1

    Ashir bhai..clean shave main achy lagty hain

  • @PakistanJatt-s9l
    @PakistanJatt-s9l 3 місяці тому +1

    Short si bat hy k hm jesy log hain wesy hi hamary hukmran hain

  • @AlRahman-z1k
    @AlRahman-z1k 3 місяці тому +1

    My love one Asher you just Aazeem
    In my youth time a great legend .how to make jannat our hell homeland?

  • @coolmaan4434
    @coolmaan4434 3 місяці тому +1

    حشیر صاحب ھماری اللہ تعالیٰ سے دُعا کہ ۔اللہ آپ کی امی جان کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔آمین

  • @BashirAhmad-r9l
    @BashirAhmad-r9l 3 місяці тому +1

    Aashar still your drama is Pakistani national s heart we pray for your mama

  • @Sultanhood8238
    @Sultanhood8238 2 місяці тому +1

    Excellent Canada.
    God bless our Country Canada 🇨🇦.

  • @AbdulQadeer-zh2vf
    @AbdulQadeer-zh2vf 3 місяці тому

    املا صحیح لکھنے کے لئے کوئی بندہ رکھ لیں "ہولناک" ۔

  • @AmyMalik-bg8or
    @AmyMalik-bg8or 2 місяці тому +1

    Sir Asher you are the greatest person we love you so much

  • @ahmed-ali-khan
    @ahmed-ali-khan 3 місяці тому +1

    khatoon ki awaz buhat disturb kar rahi hai .. meharbani karkay inka sound mai edit karay ..

  • @muhammadowaisfs958
    @muhammadowaisfs958 3 місяці тому +1

    Blkul Sahi .rao anwar bhangi

  • @naeemtahir2012
    @naeemtahir2012 3 місяці тому +2

    Proud of nation ashir azeem

  • @farahniazi9752
    @farahniazi9752 3 місяці тому +1

    All 🙏 for Aashir Azeem & his mother, real human being 👍🙋‍♀️✨️

  • @exo-gamerz2662
    @exo-gamerz2662 3 місяці тому +1

    کوئ شک نہیں یہ بندہ کمال کا ھے۔ اللّٰہ ان کی حفاظت کرے ❤

  • @nadabsidhu2675
    @nadabsidhu2675 3 місяці тому

    راٶ سے قبل اسلم چوہدری

  • @mazharqureshi263
    @mazharqureshi263 3 місяці тому +2

    Excellent Analysis

  • @ExamCracker912
    @ExamCracker912 3 місяці тому +1

    Baqi dunya muslim hoi. Indian Pakistani aor Bangladeshi log kalma par kar bawlay hogay

  • @alone28y1
    @alone28y1 3 місяці тому +1

    I have a lot to say so this lady should invite me to her show I will tell the truth and be rational

  • @Khiladi7578
    @Khiladi7578 3 місяці тому +1

    God bless you Asher bhai ❤❤❤❤❤❤

  • @TahirBilgrami-ky6uq
    @TahirBilgrami-ky6uq 3 місяці тому

    اس سے پہلے ایک کاظمی بھی ہوتا تھا

  • @Khiladi7578
    @Khiladi7578 3 місяці тому +1

    Our great hero Asher azeem ❤❤❤❤❤

  • @sadiaMunsif
    @sadiaMunsif 3 місяці тому +1

    aashir azeeem 🎉

  • @basharathussain9528
    @basharathussain9528 2 місяці тому +1

    No 1 analyst excelient 👍

  • @agar1974
    @agar1974 3 місяці тому

    ایسا امریکی سہولت کاری کی وجہ سے ہے۔

  • @okara.faujianwala
    @okara.faujianwala 3 місяці тому +1

    So true. BTW he is the same person who got fame from his drama Dhuan and a film Maalik. In both of his stories, heroes were doing extra judicial killings/Kidnappings. It is so hypocritical of him talking about the rule of law.

  • @ranaashraf2323
    @ranaashraf2323 3 місяці тому

    Sab ghul sarbghia Kuch nhi baqi only Ghidd.....sab khaa Jain ghy
    Chado ji

  • @SpoTTd
    @SpoTTd 3 місяці тому +1

    Duas and prayers for u and family (ashar sb.)Hope ur mother gets well soon inshallah.

  • @DrAahad-xo6ev
    @DrAahad-xo6ev 3 місяці тому +1

    Amazing service to countryman! Firebrigade vehicle along with Ambulance not heard before in Pakistan.

    • @MohammadKhan-uy3iv
      @MohammadKhan-uy3iv 3 місяці тому

      Ambulance only why firebrigade he is living in lala land

  • @MQurashi556
    @MQurashi556 3 місяці тому +1

    Kia bat ke hai A state which s at war with itself

  • @azamdar3919
    @azamdar3919 3 місяці тому +1

    What a brilliant ruling system of Canadian government.

  • @Zabe-s3b
    @Zabe-s3b 2 місяці тому +1

    Love you forme Quetta

  • @zahraazmatullah5778
    @zahraazmatullah5778 3 місяці тому +1

    I like Ashir very much xince 1994, am crazy about him

    • @shahbegam1623
      @shahbegam1623 3 місяці тому

      Act in maalik,, the best,,
      This cracter should lead the country,, ❤❤❤

  • @nitishbanerjee4241
    @nitishbanerjee4241 3 місяці тому +1

    Talk about solutions

  • @safiatahir477
    @safiatahir477 3 місяці тому +1

    Ashir Azeem Allah pak ap ko behisab kamyabion ur Khair o barkat sy nawazay ap Jassy log hamari strength hain ap Pakistan k liye koi road map bnain sirf thought hi kafi nahin lead this generation Allah pak ka ap pr inam hai you can turn the table watan ki mati k liye ap koi road map dain please forward my request to ashir Azeem

  • @faysalraza6180
    @faysalraza6180 3 місяці тому +1

    Very good Working please..

  • @usmanshakiir
    @usmanshakiir 3 місяці тому +1

    Respect and wishes Sir

  • @farahniazi9752
    @farahniazi9752 3 місяці тому +1

    Absolute truth 😢

  • @SaeedAwan-z3n
    @SaeedAwan-z3n 3 місяці тому +1

    Jazak Allah 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @muhammadashr5046
    @muhammadashr5046 3 місяці тому

    In 1993 mobile phones was not launched but he said we collected driver’s mobile phone

  • @WaqasRabbani-ti3pe
    @WaqasRabbani-ti3pe 3 місяці тому +1

    Ashir Azeem is a really hearo .

  • @RaheelAdil-vs8sl
    @RaheelAdil-vs8sl 3 місяці тому +1

    God bless you sir

  • @NighatSaleem-v7g
    @NighatSaleem-v7g 2 місяці тому

    Ashirr Bhai .AP salamt rahn. Or AP ki tamam family ko b. 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @afsarkhan3945
    @afsarkhan3945 3 місяці тому +1

    ❤❤❤❤❤

  • @MuhammadAli-pv7jp
    @MuhammadAli-pv7jp 3 місяці тому +1

    Pakistan Se zindabagh

    • @RaliGenix
      @RaliGenix 3 місяці тому

      Bura wakt ane se tm jese expose hojate h

  • @ansarhussain1953
    @ansarhussain1953 3 місяці тому

    پاکستانی عوام مدرسہ میں دی جانی تعلیمات کے تجربہ سے گزر رھے ھیں جو نسل جوان ھو کر اب سامنے آئ ھے انکا نظریاتی بیانیہ ھمیشہ سے یہ رھا ھے کہ قرآن و سنت کی دعوت لے کر اٹھو اور ساری دنیا پر چھا جاؤ حالانکہ ساری دنیا پر چھا جانے کا نظریہ کسی بھی شکل میں قابل عمل نہی اسپین کی ھسٹری سامنے ھے لیکن انکے ذہن میں جو بٹھا دیا گیا ھے پاکستانی معاشرہ کی ان محرکات سے جان چھوٹنی نا ممکن ھے کیونکہ جب ذہنوں میں اس قسم کے نعرے گونج رھے ھوں تو اسٹیٹ کا خدا حافظ
    اے وطن تونے پکارا تو لہو کھول اٹھا
    پلٹنا جھپٹنا جھپٹ کر پلٹنا
    لہو گرم رکھنے کا ھے اک بہانہ

    • @SMian-ed7ld
      @SMian-ed7ld 3 місяці тому

      Madrassas are not to blame for the injustice of elites in the country
      Secure the justice system and see the outcomes

  • @ArifsMirza
    @ArifsMirza 3 місяці тому

    Arifa Bibi,,, pls hold your meddling comments … it breaks the flow of thoughts and is quite disturbing!

  • @ShabbirAhmad-u5d
    @ShabbirAhmad-u5d 3 місяці тому +1

  • @MUHAMMADALI-ue8cy
    @MUHAMMADALI-ue8cy 3 місяці тому

    Not agreed regarding police thing.
    Police is not doing his job, because politicized. Only favors the powerful. Horrible for common man

  • @MalikAfaqA
    @MalikAfaqA 3 місяці тому

    Ashir Azeem sahib, If you talk against Imran Khan, I will block all your programs.

  • @MullBatoora-kf6cj
    @MullBatoora-kf6cj 3 місяці тому +1

    This Christian guy is not trustworthy at all.

    • @SahilSahil-mm7lr
      @SahilSahil-mm7lr 3 місяці тому +1

      This Christian guy is much better then your so called Muslim elite which destroyed whole Pakistan.

  • @MirzaArshad-h5e
    @MirzaArshad-h5e 3 місяці тому +3

    جب تک یہ نفرت کی آگ ان فوجی افسران تک نہیں پہنچتی جن کے نزدیک یہ ملک ایک مذاق سے زیادہ کوئی حیثیت نہیں رکھتا اسوقت تک کسی بہتری کی امید نا رکھیں۔

  • @Our-Allah.HelpsMuslims
    @Our-Allah.HelpsMuslims 3 місяці тому

    Pakistani 98% log democracy ka andar garay huwy hann...or 70% logo ka Quran or islam sa koi link nhe ha...50% log kam ilam ha...his mulk ko ap log sudarny ke koshish kary gay...

  • @metroflagyl1
    @metroflagyl1 3 місяці тому

    This lady doesn’t let Ashir Azeem and keeps on interrupting him. We want to listen to Ashir Azeem, not to you baji. Every good anchor knows how to interview.

  • @semmichel3262
    @semmichel3262 3 місяці тому

    Hum ney sarri donya deka sub karii pakourii hey 😊😊😅

  • @hamaduddin1248
    @hamaduddin1248 2 місяці тому

    Great loyal and True person ... Portrayed bitter reality of our country and expose very well about system of pakistan

  • @bakhttechtricks5187
    @bakhttechtricks5187 3 місяці тому

    Pakistan Mai state hai hi nahi...state chalany Waly hod carrupt hai ...

  • @mushtaqghori4999
    @mushtaqghori4999 3 місяці тому

    Mr Ashir Azeem you forgot your promise. You remembered that you had visited at St.Chritopher church Airport Karachi and you was Chief guest there in event tablow regarding Xmas 🎄 days. 20 December 2006. You announced there as Chief guest you provide ceiling fans for airport church. But you never provide. You are failed to fullfilled your commitment. After that that all work done by CAA. I moved application there's. You please check your past commeted. You may perfect person. But you are not man of God. We had visited in your house in that days.

  • @pakistanfood4583
    @pakistanfood4583 3 місяці тому

    Madam please let you guest complete his view point then put your.thanks

  • @asifiqbal2776
    @asifiqbal2776 3 місяці тому

    25:54 A Pakistani, no matter if s/he manages to go to Canada, does not forget to add a religious touch to whatever manure they have to say. So, where, exactly, -- and in which exact context, -- does the Qur'an say, and I quote you, "Explore, explore, explore"??? Secondly, the least you can do, as a small token of thoughtfulness, is learning to pronounce her name correctly: Arundhati Roy, NOT Haroondi Roy

  • @vicky7915
    @vicky7915 3 місяці тому

    Doesn't matter how much you talk and show care for your country what matter our obediency with God. Khuda Pakistan ki awam se naraz hai Kuch b KR Lou nahi tareeqi kry gaye hum.

  • @vicky7915
    @vicky7915 3 місяці тому

    Doesn't matter how much you talk and show care for your country what matter our obediency with God. Khuda Pakistan ki awam se naraz hai Kuch b KR Lou nahi tareeqi kry gaye hum.

  • @_mansoorahmad
    @_mansoorahmad 3 місяці тому

    24:11 - A Rao Anwaar = Mike Ehrmantraut (From Breaking Bad)

  • @tariqchaudhry4595
    @tariqchaudhry4595 3 місяці тому

    Pakistan kay Dushmanoon ke Zubardustt ye strategy ha , K aik incident kay baad doosra aur teesra aur phir 4Chawtha aur judiciary law enforcement agencies itni politicize ho chukki hen k aik bi incident ka soraagh nehe milta Doodh Doodh Pani paani nehe hota, Aur agla incident tyaar hota ha Ye Sb A to Z tamam Mojooda zimmadaraan ka Qasoor ha be hissi aur en mein Hubulwatani ka fukdaan ha khudgharrzi ha Apni apni kursi ke fikr ha Ye log Pakistan mein apni Qabbr bi deserve nehe krtay,