اسرائیل کے بیروت پر حملے , سینکڑوں افراد کی سمندری راستوں سے ترکیہ آمد

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 5 жов 2024
  • اسرائیل کےبیروت پر حملوں کے دوران جمعرات کو سینکڑوں افراد لبنان سے بحری جہاز کے ذریعے ترکیہ پہنچے ہیں۔ بیروت سے زیادہ تر پروازیں منسوخ ہونے کے بعد لوگ سمندر کے راستے ملک سے نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ فیری سے اترنے والے مسافروں نے بتایا کہ بم دھماکوں میں شدت آنے پر انہوں نے وہاں سے جانے کا فیصلہ کیا۔ اسرائیل کی فوج نے جمعرات کے روز جنوبی لبنان کے 20 سے زائد قصبوں کے رہائشیوں پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر اپنے گھر خالی کر دیں۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...
    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...
    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/
    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 13

  • @SyedRazaHussainShah-l4j
    @SyedRazaHussainShah-l4j 2 дні тому

    War Should be Stoped immediately and permanent.The poor people's are in to much troubles.Peace and only peace.Thanks.

  • @waqaramjad1920
    @waqaramjad1920 День тому +1

    Shame on western double standards and hypocrisy

  • @LaskaniBaloch1
    @LaskaniBaloch1 День тому

  • @ChefbyMistake
    @ChefbyMistake 2 дні тому

    Hmmmmmmm

  • @VILLAINS__786
    @VILLAINS__786 День тому

    Falastine apnay mulk me reh kar shahadat ko tarjeh de

  • @abuibrahim3177
    @abuibrahim3177 День тому

    shame for Muslim countries who don't stand with palastine and Lebanon 🇯🇴🇯🇴

  • @tanzeelurrehman1985
    @tanzeelurrehman1985 День тому

    The world has a battle between soul and body once again.
    Civilization has unleashed its beasts once again.
    Allah trusts the faithful believer.
    Europe's machines support the devil.
    No one can say what the fate of the nation is.
    A sign is enough if the believer is intelligent.
    دنیا کو ہے پھر معرکۂ رُوح و بدن پیش
    تہذیب نے پھر اپنے درِندوں کو اُبھارا
    اللہ کو پامردیِ مومن پہ بھروسا
    اِبلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا
    تقدیرِ اُمَم کیا ہے، کوئی کہہ نہیں سکتا
    مومن کی فراست ہو تو کافی ہے اشارا

  • @shahidnazir6158
    @shahidnazir6158 11 годин тому

    مسلمان 58 ملکوں کے سربراہان کیوں امریکہ اور اسرائیل سے خوفزدہ ھیی۔
    جب جزبہ جہاد مردہ ھو جائے اور خوف طاری ھو جائے پھر یھی ھوتا ھے۔

  • @adil_bhatti_636
    @adil_bhatti_636 2 дні тому

    Why you come to Europe