لبنان میں ہلاک اسرائیلی فوجی کی آخری رسومات

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 5 жов 2024
  • اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے خلاف زمینی کارروائی کے دوران آٹھ اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی تھی۔ بدھ کو ایک ہلاک اہلکار کی آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں۔ لبنان کی سرحد پر اسرائیلی فوج کے ٹینک اور اہلکار بڑی تعداد میں موجود ہیں۔

КОМЕНТАРІ • 37