VOA URDU| Headlines | 07 PM | Oct 04 , 2024 | Khalid Hameed
Вставка
- Опубліковано 4 жов 2024
- عمران خان کی بہنیں علیمہ اورعظمیٰ خان گرفتار،چین کو توانائی کے شعبے میں واجب الادا قرضے چینی کرنسی میں واپسی کی تجویز، وزیرِ خارجہ اسلام آباد میں ایس سی او سمٹ میں بھارتی وفد کی قیادت کریں گے؛ بھارتی وزارتِ خارجہ، جنوبی لبنان میں اسرائیلی کارروائی : حزب اللہ کے 250 جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعوی :
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...
دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
www.youtube.co...
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/
سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu
وعليكم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام!
Walikumsalam brother
ماشاء اللہ آپ کو رکی
MashAllah Your sweet voice Sir ...❤❤
Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan
Excellent, Sir your speaking style is very impressive. Your information always on the base of reality and tru
Allah jallajalaoo is the Greatest .
mashahallah aj ap nain shalwar kamees pehni hoi hai❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤Imran ❤❤❤
Sir i am ur regular listner from India jand k i am also a news reader of regional language in Akashwani jammu i m very impressed by ur way of news reading May God bless u good health❤❤❤
Release Imran khan and real democracy USA should influence on Pakistani military establishment for real freedom and democracy in Pakistan
لگتا ھے اب بال کالے کرنے کا کوئی ارادہ نہیں - حاصل پور
Walikumsalam brother