جرمنی: لبنان اور فلسطینیوں کے حامیوں کا مارچ

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 5 жов 2024
  • جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جمعرات کو جنگ مخالف ہزاروں افراد نے مارچ کیا۔ شرکا نے لبنان اور فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیا اور یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی پر جرمن حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ مظاہرین نے مغربی ممالک کو مشرق وسطیٰ اور یوکرین تنازع کو بھڑکانے کا ذمے دار بھی قرار دیا۔ پولیس کے مطابق مارچ میں لگ بھگ 10 ہزار کے قریب افراد شریک تھے۔ گزشتہ برس اکتوبر میں حزب اللہ کی اتحادی حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد لبنانی عسکری تنظیم نے بھی اسرائیل کی شمالی سرحد پر جھڑپیں شروع کر دی تھیں۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...
    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...
    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/
    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 6

  • @shahidnazir6158
    @shahidnazir6158 День тому +2

    Many thanks to the Brave Protesters Standing for Humanity and Justice for Innocent Babies & War less Civilians Phalistinin.

  • @arbabansar3085
    @arbabansar3085 День тому +1

    God bless lebonan iram yemen Palestine 🇵🇸

  • @ImranKhan-y3b5f
    @ImranKhan-y3b5f День тому

    ماشاءاللہ

  • @mrsbukhari3350
    @mrsbukhari3350 11 годин тому

    ❤❤❤

  • @NabeelaAllahditta
    @NabeelaAllahditta День тому +1

    Free palatine

  • @SS-gh6jy
    @SS-gh6jy День тому +2

    🇵🇸 🇱🇧 ❤ 💪🤲🏻