الله تعالى حضرت کے درجات بلند فرمائے کیسے پڑھاتے تھے کہ مزا آ جائے الله تعالى نے حضرت کو نڈر دلیر اور الفاظوں کے چناؤ پر زبردست عبور دیا تھا لا الہ الااللہ
اللہ پاک اپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور اپ کے ال اولاد کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ❤️ کاش میں اپ زندگی میں اپ سے ملتا اور بیت لیتا 😢😢😢
66. دورۃ تفسير القرآن المجید 26 شوال المکرم 1441 ھجری 18 جون 2020 ء دن 66 بروز جمعرات . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : درس کا موضوع 01. سورۃ محمد کی تفسیر شروع، اس سورۃ کے مضامین، جہاد کی اہمیت، جہاد کے اقسام، کتاب الجہاد کتاب کا حوالہ، صبر کے معنی، عربی شعر 04. فاسق لوگ قابل ہلاکت ہیں، جہاد پر کلام جاری، تفسیر بیضاوی کتاب کا حوالہ، الفرق البال فی الاہل و الأل کتاب کا حوالہ، حضرت موسٰی علیہ السلام اور فرعون کا واقعہ، مناظرے میں کامیاب شخص وہ ہوتا ہے جو اپنے موضوع پر قائم رہے، مولانا منظور نعمانی صاحب رحمہ اللہ اور حشمت علی بدعتی کا علم غیب کے مناظرے کا واقعہ، مولانا مظہر حسین صاحب نے اسی مناظرے سے متاثر ہو کر دارالعلوم دیوبند میں داخلہ لیا، مولانا کرم الدین دبیر کی کتاب آفتاب ھدایت کا حوالہ 13. مثال کی اہمیت، حضرت الشیخ کا ایک منڈی کا واقعہ، مثال کی اہمیت پر کلام جاری، ایک مسئلہ کہ خلوت صحیحہ سے مہر لازم ہو جاتا ہے، امام ابو جعفر طحاوی رحمہ اللہ کا واقعہ، اختلاف الفقھاء کتاب کا حوالہ، احکام القرآن کتاب کا حوالہ، شرح معانی الآثار کتاب کا حوالہ، شرح مشکل الآثار کتاب کا حوالہ، کشف المشکل کتاب کا حوالہ، حضرت الشیخ کا اپنا ایک کتب خانے کا واقعہ کہ کشف المشکل میں کچھ عبارات شرح مشکل سے سرقہ کی گئی ہیں، حضرت الشیخ کا اپنا مکتبہ الرشد عزیزیہ کا واقعہ جب حضرت الشیخ نے نہایة الأرب کتاب پوچھی، اس کتاب میں ایک غلطی جو حضرت الشیخ نے پکڑ لی، عربی اشعار، مثال کی اہمیت پر کلام جاری 26. لڑائی کے دوران دشمن رہا کرنا یا اسلحہ بیچنا ناجائز ہے، انہوں نے اتنی جلدی پائلٹ رہا کر دیا 27. راہ خدا میں مارے جانے والے لوگوں کی نیکیاں ضائع نہیں کی جائیں گی، کچھ بزرگان دین کے وفات کے واقعات، حدیث شریف کے مطابق دوران صحت کے اعمال کا مرض کے دوران اجر پورا دیا جائے گا، اور حضر کے اعمال کا سفر میں اجر پورا ملے گا، حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمہ اللہ کو جب مولوی زاہدالراشدی کا خط آیا، امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا وہ واقعہ جب ایک بڑے گھرانے کی خاتون کی فریاد سننے کے لئے رک گئے اور اُن کی حاجت پوری کر دی 32. جنت کے احوال، ایک اعرابی کا واقعہ جب آپ صلی اللہ علیہ و سلّم نے اس کو سورۃ اخلاص سنایا، معجم الصغیر کتاب کا حوالہ، فارسی شعر، فرزند عزیز کو نصیحت، مثنوی مولانا روم رحمہ اللہ کی کتاب کا حوالہ 37. دین اور اہل دین سے محبت کرنا حسنات کی نشوونما کا باعث ہے اور اہل دین کے خلاف پروپیگنڈے کرنے سے عاقبت برباد ہو جاتی ہے، فارسی شعر، پشتو اشعار 40. مبتدعین کا رد، احمد رضا بدعتی کا مشرکانہ شعر، غزوہ احد میں مشرکین کے نعروں کا جواب، سیاسی نعرے بنانے میں بھی علم و حکمت چاہئے، بھٹو اور کوثر نیازی چاپلوس کا واقعہ، شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خان صاحب رحمہ اللہ کی تقریر کے دوران جب ایک شخص نے غلط نعرہ لگایا اور مولانا نے نعرے کا جواب دیا، کوثر نیازی کو جواب، نو اوباش اور نو کا عدد 45. مخلوط اور کھڑے ہو کر کھانے کی ممانعت، بڑے لوگ جب کمزور حرکتیں کرنے لگیں، ڈی ایم ایل اے افضل خان کا واقعہ 47. کائنات میں سب سے بڑی نعمت پانی ہے، جنت کی نعمتیں، اصلی شہد اور بازاری ملاوٹی شہد، حدیث شریف کے مطابق ملاوٹ کرنے والا میرا امتی نہیں رہے گا 50. جہنمیوں کی سزا، انسان میں سات آنتڑیاں ہیں 52. انبیاء کرام علیھم السلام گناہوں سے معصوم ہیں 54. یزید کے احوال، روح المعانی کتاب کا حوالہ 55. تدبر فی القرآن، امین اصلاحی مودودی کی کتاب تدبر القرآن کتاب کا حوالہ 56. ڈاکٹر اسرار کی غلطیاں 58. قلب مریض اور قلب سلیم کا فرق، با معنی اور بے معنی کلام میں فرق 1:00. بہت ضروری فقهی مسائل، اکرام حافظ ضروری ہے، ابن عابدين کی کتاب شفاء العليل وبل الغليل فی حکم الوصیه فی الختمات والتھالیل کتاب کا حضرت الشیخ نے رد لکھا ہے اس کا نام شفاء العليل وبل الغليل فی اثبات الوصیه فی الختمات والتھالیل ہے، اس مسئلے کی تفصیل، دعا حمد سے شروع ہو بعد میں درود ہو، حدیث شریف کا حوالہ، کالے لباس سے بچنا چاہئے، پگڑی بھی سفید ہونا چاہئے، امام محمد ابن الحسن الشیبانی رحمہ اللہ اور ایک عورت کا واقعہ، امام اعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا شاگردوں کو نصیحت، پیلی پگڑی ثابت ہے، ہری پگڑی دجال کے سپاہیوں کی نشانی ہے 1:07. قصداً خلاف سنت ہو رہا ہے، تین آدمیوں پر اللہ تعالٰی کا غضب، مرد کے پانچے ٹخنوں سے اوپر ہونا چاہئے، اس شخص کا واقعہ جو زمین میں دھنس گیا، امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ کا واقعہ، شعر، ننگا سر گناہ ہے، جامعہ میں داڑھی مونڈھے اور ننگے سر کو پہلی صف میں اجازت نہیں، حضرت الشیخ اور بریگیڈیئر احسان کا واقعہ، کتب کے حوالے، داڑھی ایک مشت سے کم نہیں ہونا چاہئے، اور خنساء نساء کے بعد کھڑے ہوں گے، فرزند عزیز کو ضروری نصیحت 1:13. ولا تبطلوا اعمالکم، کتب کے حوالے، تحفظ اعمال ضروری ہے 1:15. جو لوگ دنیا سے کافر چلے گئے ان کے لئے آخرت کی دعا ناجائز ہے، وتر کے معنی 1:16. مال کی اصلیت 1:17. اللہ تعالٰی غنی ہے اور مخلوق فقیر ہیں، دعائیں، نورالدین زنگی رحمہ اللہ کا واقعہ، الروضتین بأخبار دولتین کتاب کا حوالہ، شعر 1:19. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم اور حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا واقعہ، تبیض الصحیفہ بمناقب ابی حنیفہ کتاب کا حوالہ، جامعہ سے آن لائن درس
66 دورۃ تفسير القرآن المجید 26 شوال المکرم 1441 ھجری 18 جون 2020 ء دن 66 بروز جمعرات بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ منٹ : درس کا موضوع 01:00 سورۃ محمد کی تفسیر شروع، اس سورۃ کے مضامین، جہاد کی اہمیت، جہاد کے اقسام، کتاب الجہاد کتاب کا حوالہ، صبر کے معنی، عربی شعر 04:00 فاسق لوگ قابل ہلاکت ہیں، جہاد پر کلام جاری، تفسیر بیضاوی کتاب کا حوالہ، الفرق البال فی الاہل و الأل کتاب کا حوالہ، حضرت موسٰی علیہ السلام اور فرعون کا واقعہ، مناظرے میں کامیاب شخص وہ ہوتا ہے جو اپنے موضوع پر قائم رہے، مولانا منظور نعمانی صاحب رحمہ اللہ اور حشمت علی بدعتی کا علم غیب کے مناظرے کا واقعہ، مولانا مظہر حسین صاحب نے اسی مناظرے سے متاثر ہو کر دارالعلوم دیوبند میں داخلہ لیا، مولانا کرم الدین دبیر کی کتاب آفتاب ھدایت کا حوالہ 13:00 مثال کی اہمیت، حضرت الشیخ کا ایک منڈی کا واقعہ، مثال کی اہمیت پر کلام جاری، ایک مسئلہ کہ خلوت صحیحہ سے مہر لازم ہو جاتا ہے، امام ابو جعفر طحاوی رحمہ اللہ کا واقعہ، اختلاف الفقھاء کتاب کا حوالہ، احکام القرآن کتاب کا حوالہ، شرح معانی الآثار کتاب کا حوالہ، شرح مشکل الآثار کتاب کا حوالہ، کشف المشکل کتاب کا حوالہ، حضرت الشیخ کا اپنا ایک کتب خانے کا واقعہ کہ کشف المشکل میں کچھ عبارات شرح مشکل سے سرقہ کی گئی ہیں، حضرت الشیخ کا اپنا مکتبہ الرشد عزیزیہ کا واقعہ جب حضرت الشیخ نے نہایة الأرب کتاب پوچھی، اس کتاب میں ایک غلطی جو حضرت الشیخ نے پکڑ لی، عربی اشعار، مثال کی اہمیت پر کلام جاری 26:00 لڑائی کے دوران دشمن رہا کرنا یا اسلحہ بیچنا ناجائز ہے، انہوں نے اتنی جلدی پائلٹ رہا کر دیا 27:00 راہ خدا میں مارے جانے والے لوگوں کی نیکیاں ضائع نہیں کی جائیں گی، کچھ بزرگان دین کے وفات کے واقعات، حدیث شریف کے مطابق دوران صحت کے اعمال کا مرض کے دوران اجر پورا دیا جائے گا، اور حضر کے اعمال کا سفر میں اجر پورا ملے گا، حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمہ اللہ کو جب مولوی زاہدالراشدی کا خط آیا، امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا وہ واقعہ جب ایک بڑے گھرانے کی خاتون کی فریاد سننے کے لئے رک گئے اور اُن کی حاجت پوری کر دی 32:00 جنت کے احوال، ایک اعرابی کا واقعہ جب آپ صلی اللہ علیہ و سلّم نے اس کو سورۃ اخلاص سنایا، معجم الصغیر کتاب کا حوالہ، فارسی شعر، فرزند عزیز کو نصیحت، مثنوی مولانا روم رحمہ اللہ کی کتاب کا حوالہ 37:00 دین اور اہل دین سے محبت کرنا حسنات کی نشوونما کا باعث ہے اور اہل دین کے خلاف پروپیگنڈے کرنے سے عاقبت برباد ہو جاتی ہے، فارسی شعر، پشتو اشعار 40:00 مبتدعین کا رد، احمد رضا بدعتی کا مشرکانہ شعر، غزوہ احد میں مشرکین کے نعروں کا جواب، سیاسی نعرے بنانے میں بھی علم و حکمت چاہئے، بھٹو اور کوثر نیازی چاپلوس کا واقعہ، شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خان صاحب رحمہ اللہ کی تقریر کے دوران جب ایک شخص نے غلط نعرہ لگایا اور مولانا نے نعرے کا جواب دیا، کوثر نیازی کو جواب، نو اوباش اور نو کا عدد 45:00 مخلوط اور کھڑے ہو کر کھانے کی ممانعت، بڑے لوگ جب کمزور حرکتیں کرنے لگیں، ڈی ایم ایل اے افضل خان کا واقعہ 47:00 کائنات میں سب سے بڑی نعمت پانی ہے، جنت کی نعمتیں، اصلی شہد اور بازاری ملاوٹی شہد، حدیث شریف کے مطابق ملاوٹ کرنے والا میرا امتی نہیں رہے گا 50:00 جہنمیوں کی سزا، انسان میں سات آنتڑیاں ہیں 52:00 انبیاء کرام علیھم السلام گناہوں سے معصوم ہیں 54:00 یزید کے احوال، روح المعانی کتاب کا حوالہ 55:00 تدبر فی القرآن، امین اصلاحی مودودی کی کتاب تدبر القرآن کتاب کا حوالہ 56:00 ڈاکٹر اسرار کی غلطیاں 58:00 قلب مریض اور قلب سلیم کا فرق، با معنی اور بے معنی کلام میں فرق 1:00:00 بہت ضروری فقهی مسائل، اکرام حافظ ضروری ہے، ابن عابدين کی کتاب شفاء العليل وبل الغليل فی حکم الوصیه فی الختمات والتھالیل کتاب کا حضرت الشیخ نے رد لکھا ہے اس کا نام شفاء العليل وبل الغليل فی اثبات الوصیه فی الختمات والتھالیل ہے، اس مسئلے کی تفصیل، دعا حمد سے شروع ہو بعد میں درود ہو، حدیث شریف کا حوالہ، کالے لباس سے بچنا چاہئے، پگڑی بھی سفید ہونا چاہئے، امام محمد ابن الحسن الشیبانی رحمہ اللہ اور ایک عورت کا واقعہ، امام اعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا شاگردوں کو نصیحت، پیلی پگڑی ثابت ہے، ہری پگڑی دجال کے سپاہیوں کی نشانی ہے 1:07:00 قصداً خلاف سنت ہو رہا ہے، تین آدمیوں پر اللہ تعالٰی کا غضب، مرد کے پانچے ٹخنوں سے اوپر ہونا چاہئے، اس شخص کا واقعہ جو زمین میں دھنس گیا، امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ کا واقعہ، شعر، ننگا سر گناہ ہے، جامعہ میں داڑھی مونڈھے اور ننگے سر کو پہلی صف میں اجازت نہیں، حضرت الشیخ اور بریگیڈیئر احسان کا واقعہ، کتب کے حوالے، داڑھی ایک مشت سے کم نہیں ہونا چاہئے، اور خنساء نساء کے بعد کھڑے ہوں گے، فرزند عزیز کو ضروری نصیحت 1:13:00 ولا تبطلوا اعمالکم، کتب کے حوالے، تحفظ اعمال ضروری ہے 1:15:00 جو لوگ دنیا سے کافر چلے گئے ان کے لئے آخرت کی دعا ناجائز ہے، وتر کے معنی 1:16:00 مال کی اصلیت 1:17:00 اللہ تعالٰی غنی ہے اور مخلوق فقیر ہیں، دعائیں، نورالدین زنگی رحمہ اللہ کا واقعہ، الروضتین بأخبار دولتین کتاب کا حوالہ، شعر 1:19:00 جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم اور حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا واقعہ، تبیض الصحیفہ بمناقب ابی حنیفہ کتاب کا حوالہ، جامعہ سے آن لائن درس
الله تعالى حضرت کے درجات بلند فرمائے کیسے پڑھاتے تھے کہ مزا آ جائے الله تعالى نے حضرت کو نڈر دلیر اور الفاظوں کے چناؤ پر زبردست عبور دیا تھا
لا الہ الااللہ
Allah pak mufti Sahab ko janat me aalla maqam ata furmay Ameen
اللہ تعالی مفتی صاحب کوجنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
Allah jannat ul firdous mein aala muqaam ata farmaye
Ao hazrat k ilm se hamain faizyab farmaye ameen
نور الله مرقده
اللہ پاک اپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور اپ کے ال اولاد کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ❤️ کاش میں اپ زندگی میں اپ سے ملتا اور بیت لیتا 😢😢😢
Allah Allah. . Allah Jannat ul firdaus mai اعلى muqam atta farmayen. .آمين يا رب
Allah mufti zarwali Khan sahab ki umar me barkat aata farma
ماشااللہ مفتی صاحب بھت خوب جی
Jzaqallah khair 👍👍
66.
دورۃ تفسير القرآن المجید
26 شوال المکرم 1441 ھجری
18 جون 2020 ء
دن 66
بروز جمعرات
.
بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
.
منٹ : درس کا موضوع
01. سورۃ محمد کی تفسیر شروع، اس سورۃ کے مضامین، جہاد کی اہمیت، جہاد کے اقسام، کتاب الجہاد کتاب کا حوالہ، صبر کے معنی، عربی شعر
04. فاسق لوگ قابل ہلاکت ہیں، جہاد پر کلام جاری، تفسیر بیضاوی کتاب کا حوالہ، الفرق البال فی الاہل و الأل کتاب کا حوالہ، حضرت موسٰی علیہ السلام اور فرعون کا واقعہ، مناظرے میں کامیاب شخص وہ ہوتا ہے جو اپنے موضوع پر قائم رہے، مولانا منظور نعمانی صاحب رحمہ اللہ اور حشمت علی بدعتی کا علم غیب کے مناظرے کا واقعہ، مولانا مظہر حسین صاحب نے اسی مناظرے سے متاثر ہو کر دارالعلوم دیوبند میں داخلہ لیا، مولانا کرم الدین دبیر کی کتاب آفتاب ھدایت کا حوالہ
13. مثال کی اہمیت، حضرت الشیخ کا ایک منڈی کا واقعہ، مثال کی اہمیت پر کلام جاری، ایک مسئلہ کہ خلوت صحیحہ سے مہر لازم ہو جاتا ہے، امام ابو جعفر طحاوی رحمہ اللہ کا واقعہ، اختلاف الفقھاء کتاب کا حوالہ، احکام القرآن کتاب کا حوالہ، شرح معانی الآثار کتاب کا حوالہ، شرح مشکل الآثار کتاب کا حوالہ، کشف المشکل کتاب کا حوالہ، حضرت الشیخ کا اپنا ایک کتب خانے کا واقعہ کہ کشف المشکل میں کچھ عبارات شرح مشکل سے سرقہ کی گئی ہیں، حضرت الشیخ کا اپنا مکتبہ الرشد عزیزیہ کا واقعہ جب حضرت الشیخ نے نہایة الأرب کتاب پوچھی، اس کتاب میں ایک غلطی جو حضرت الشیخ نے پکڑ لی، عربی اشعار، مثال کی اہمیت پر کلام جاری
26. لڑائی کے دوران دشمن رہا کرنا یا اسلحہ بیچنا ناجائز ہے، انہوں نے اتنی جلدی پائلٹ رہا کر دیا
27. راہ خدا میں مارے جانے والے لوگوں کی نیکیاں ضائع نہیں کی جائیں گی، کچھ بزرگان دین کے وفات کے واقعات، حدیث شریف کے مطابق دوران صحت کے اعمال کا مرض کے دوران اجر پورا دیا جائے گا، اور حضر کے اعمال کا سفر میں اجر پورا ملے گا، حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمہ اللہ کو جب مولوی زاہدالراشدی کا خط آیا، امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا وہ واقعہ جب ایک بڑے گھرانے کی خاتون کی فریاد سننے کے لئے رک گئے اور اُن کی حاجت پوری کر دی
32. جنت کے احوال، ایک اعرابی کا واقعہ جب آپ صلی اللہ علیہ و سلّم نے اس کو سورۃ اخلاص سنایا، معجم الصغیر کتاب کا حوالہ، فارسی شعر، فرزند عزیز کو نصیحت، مثنوی مولانا روم رحمہ اللہ کی کتاب کا حوالہ
37. دین اور اہل دین سے محبت کرنا حسنات کی نشوونما کا باعث ہے اور اہل دین کے خلاف پروپیگنڈے کرنے سے عاقبت برباد ہو جاتی ہے، فارسی شعر، پشتو اشعار
40. مبتدعین کا رد، احمد رضا بدعتی کا مشرکانہ شعر، غزوہ احد میں مشرکین کے نعروں کا جواب، سیاسی نعرے بنانے میں بھی علم و حکمت چاہئے، بھٹو اور کوثر نیازی چاپلوس کا واقعہ، شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خان صاحب رحمہ اللہ کی تقریر کے دوران جب ایک شخص نے غلط نعرہ لگایا اور مولانا نے نعرے کا جواب دیا، کوثر نیازی کو جواب، نو اوباش اور نو کا عدد
45. مخلوط اور کھڑے ہو کر کھانے کی ممانعت، بڑے لوگ جب کمزور حرکتیں کرنے لگیں، ڈی ایم ایل اے افضل خان کا واقعہ
47. کائنات میں سب سے بڑی نعمت پانی ہے، جنت کی نعمتیں، اصلی شہد اور بازاری ملاوٹی شہد، حدیث شریف کے مطابق ملاوٹ کرنے والا میرا امتی نہیں رہے گا
50. جہنمیوں کی سزا، انسان میں سات آنتڑیاں ہیں
52. انبیاء کرام علیھم السلام گناہوں سے معصوم ہیں
54. یزید کے احوال، روح المعانی کتاب کا حوالہ
55. تدبر فی القرآن، امین اصلاحی مودودی کی کتاب تدبر القرآن کتاب کا حوالہ
56. ڈاکٹر اسرار کی غلطیاں
58. قلب مریض اور قلب سلیم کا فرق، با معنی اور بے معنی کلام میں فرق
1:00. بہت ضروری فقهی مسائل، اکرام حافظ ضروری ہے، ابن عابدين کی کتاب شفاء العليل وبل الغليل فی حکم الوصیه فی الختمات والتھالیل کتاب کا حضرت الشیخ نے رد لکھا ہے اس کا نام شفاء العليل وبل الغليل فی اثبات الوصیه فی الختمات والتھالیل ہے، اس مسئلے کی تفصیل، دعا حمد سے شروع ہو بعد میں درود ہو، حدیث شریف کا حوالہ، کالے لباس سے بچنا چاہئے، پگڑی بھی سفید ہونا چاہئے، امام محمد ابن الحسن الشیبانی رحمہ اللہ اور ایک عورت کا واقعہ، امام اعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا شاگردوں کو نصیحت، پیلی پگڑی ثابت ہے، ہری پگڑی دجال کے سپاہیوں کی نشانی ہے
1:07. قصداً خلاف سنت ہو رہا ہے، تین آدمیوں پر اللہ تعالٰی کا غضب، مرد کے پانچے ٹخنوں سے اوپر ہونا چاہئے، اس شخص کا واقعہ جو زمین میں دھنس گیا، امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ کا واقعہ، شعر، ننگا سر گناہ ہے، جامعہ میں داڑھی مونڈھے اور ننگے سر کو پہلی صف میں اجازت نہیں، حضرت الشیخ اور بریگیڈیئر احسان کا واقعہ، کتب کے حوالے، داڑھی ایک مشت سے کم نہیں ہونا چاہئے، اور خنساء نساء کے بعد کھڑے ہوں گے، فرزند عزیز کو ضروری نصیحت
1:13. ولا تبطلوا اعمالکم، کتب کے حوالے، تحفظ اعمال ضروری ہے
1:15. جو لوگ دنیا سے کافر چلے گئے ان کے لئے آخرت کی دعا ناجائز ہے، وتر کے معنی
1:16. مال کی اصلیت
1:17. اللہ تعالٰی غنی ہے اور مخلوق فقیر ہیں، دعائیں، نورالدین زنگی رحمہ اللہ کا واقعہ، الروضتین بأخبار دولتین کتاب کا حوالہ، شعر
1:19. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم اور حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا واقعہ، تبیض الصحیفہ بمناقب ابی حنیفہ کتاب کا حوالہ، جامعہ سے آن لائن درس
Allah Maulana Anwar Shah ko Zarwali khan Ka Pura Ka Pura ilm ata kre ....
Allah pak in olmao ke sadke hamari magfirat kare
اعلي الله مقامه
آمین ثم آمین
فرمان اللہ
JazakAllah Khair
👍👍
Duaa me yadrakna
کوئ بھای مفتی صاحب کی کتب کا نام بتا دے۔۔۔۔جزاک اللہ۔۔
لا ولی فی لارض الا زرولی
مفتی صاحب کا مکمل دورہ تفسیر ویڈیو میں مل سکتا ہے؟؟؟
اللہ تعالی مفتی صاحب کوجنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
66
دورۃ تفسير القرآن المجید
26 شوال المکرم 1441 ھجری
18 جون 2020 ء
دن 66
بروز جمعرات
بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
منٹ : درس کا موضوع
01:00 سورۃ محمد کی تفسیر شروع، اس سورۃ کے مضامین، جہاد کی اہمیت، جہاد کے اقسام، کتاب الجہاد کتاب کا حوالہ، صبر کے معنی، عربی شعر
04:00 فاسق لوگ قابل ہلاکت ہیں، جہاد پر کلام جاری، تفسیر بیضاوی کتاب کا حوالہ، الفرق البال فی الاہل و الأل کتاب کا حوالہ، حضرت موسٰی علیہ السلام اور فرعون کا واقعہ، مناظرے میں کامیاب شخص وہ ہوتا ہے جو اپنے موضوع پر قائم رہے، مولانا منظور نعمانی صاحب رحمہ اللہ اور حشمت علی بدعتی کا علم غیب کے مناظرے کا واقعہ، مولانا مظہر حسین صاحب نے اسی مناظرے سے متاثر ہو کر دارالعلوم دیوبند میں داخلہ لیا، مولانا کرم الدین دبیر کی کتاب آفتاب ھدایت کا حوالہ
13:00 مثال کی اہمیت، حضرت الشیخ کا ایک منڈی کا واقعہ، مثال کی اہمیت پر کلام جاری، ایک مسئلہ کہ خلوت صحیحہ سے مہر لازم ہو جاتا ہے، امام ابو جعفر طحاوی رحمہ اللہ کا واقعہ، اختلاف الفقھاء کتاب کا حوالہ، احکام القرآن کتاب کا حوالہ، شرح معانی الآثار کتاب کا حوالہ، شرح مشکل الآثار کتاب کا حوالہ، کشف المشکل کتاب کا حوالہ، حضرت الشیخ کا اپنا ایک کتب خانے کا واقعہ کہ کشف المشکل میں کچھ عبارات شرح مشکل سے سرقہ کی گئی ہیں، حضرت الشیخ کا اپنا مکتبہ الرشد عزیزیہ کا واقعہ جب حضرت الشیخ نے نہایة الأرب کتاب پوچھی، اس کتاب میں ایک غلطی جو حضرت الشیخ نے پکڑ لی، عربی اشعار، مثال کی اہمیت پر کلام جاری
26:00 لڑائی کے دوران دشمن رہا کرنا یا اسلحہ بیچنا ناجائز ہے، انہوں نے اتنی جلدی پائلٹ رہا کر دیا
27:00 راہ خدا میں مارے جانے والے لوگوں کی نیکیاں ضائع نہیں کی جائیں گی، کچھ بزرگان دین کے وفات کے واقعات، حدیث شریف کے مطابق دوران صحت کے اعمال کا مرض کے دوران اجر پورا دیا جائے گا، اور حضر کے اعمال کا سفر میں اجر پورا ملے گا، حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمہ اللہ کو جب مولوی زاہدالراشدی کا خط آیا، امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا وہ واقعہ جب ایک بڑے گھرانے کی خاتون کی فریاد سننے کے لئے رک گئے اور اُن کی حاجت پوری کر دی
32:00 جنت کے احوال، ایک اعرابی کا واقعہ جب آپ صلی اللہ علیہ و سلّم نے اس کو سورۃ اخلاص سنایا، معجم الصغیر کتاب کا حوالہ، فارسی شعر، فرزند عزیز کو نصیحت، مثنوی مولانا روم رحمہ اللہ کی کتاب کا حوالہ
37:00 دین اور اہل دین سے محبت کرنا حسنات کی نشوونما کا باعث ہے اور اہل دین کے خلاف پروپیگنڈے کرنے سے عاقبت برباد ہو جاتی ہے، فارسی شعر، پشتو اشعار
40:00 مبتدعین کا رد، احمد رضا بدعتی کا مشرکانہ شعر، غزوہ احد میں مشرکین کے نعروں کا جواب، سیاسی نعرے بنانے میں بھی علم و حکمت چاہئے، بھٹو اور کوثر نیازی چاپلوس کا واقعہ، شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خان صاحب رحمہ اللہ کی تقریر کے دوران جب ایک شخص نے غلط نعرہ لگایا اور مولانا نے نعرے کا جواب دیا، کوثر نیازی کو جواب، نو اوباش اور نو کا عدد
45:00 مخلوط اور کھڑے ہو کر کھانے کی ممانعت، بڑے لوگ جب کمزور حرکتیں کرنے لگیں، ڈی ایم ایل اے افضل خان کا واقعہ
47:00 کائنات میں سب سے بڑی نعمت پانی ہے، جنت کی نعمتیں، اصلی شہد اور بازاری ملاوٹی شہد، حدیث شریف کے مطابق ملاوٹ کرنے والا میرا امتی نہیں رہے گا
50:00 جہنمیوں کی سزا، انسان میں سات آنتڑیاں ہیں
52:00 انبیاء کرام علیھم السلام گناہوں سے معصوم ہیں
54:00 یزید کے احوال، روح المعانی کتاب کا حوالہ
55:00 تدبر فی القرآن، امین اصلاحی مودودی کی کتاب تدبر القرآن کتاب کا حوالہ
56:00 ڈاکٹر اسرار کی غلطیاں
58:00 قلب مریض اور قلب سلیم کا فرق، با معنی اور بے معنی کلام میں فرق
1:00:00 بہت ضروری فقهی مسائل، اکرام حافظ ضروری ہے، ابن عابدين کی کتاب شفاء العليل وبل الغليل فی حکم الوصیه فی الختمات والتھالیل کتاب کا حضرت الشیخ نے رد لکھا ہے اس کا نام شفاء العليل وبل الغليل فی اثبات الوصیه فی الختمات والتھالیل ہے، اس مسئلے کی تفصیل، دعا حمد سے شروع ہو بعد میں درود ہو، حدیث شریف کا حوالہ، کالے لباس سے بچنا چاہئے، پگڑی بھی سفید ہونا چاہئے، امام محمد ابن الحسن الشیبانی رحمہ اللہ اور ایک عورت کا واقعہ، امام اعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا شاگردوں کو نصیحت، پیلی پگڑی ثابت ہے، ہری پگڑی دجال کے سپاہیوں کی نشانی ہے
1:07:00 قصداً خلاف سنت ہو رہا ہے، تین آدمیوں پر اللہ تعالٰی کا غضب، مرد کے پانچے ٹخنوں سے اوپر ہونا چاہئے، اس شخص کا واقعہ جو زمین میں دھنس گیا، امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ کا واقعہ، شعر، ننگا سر گناہ ہے، جامعہ میں داڑھی مونڈھے اور ننگے سر کو پہلی صف میں اجازت نہیں، حضرت الشیخ اور بریگیڈیئر احسان کا واقعہ، کتب کے حوالے، داڑھی ایک مشت سے کم نہیں ہونا چاہئے، اور خنساء نساء کے بعد کھڑے ہوں گے، فرزند عزیز کو ضروری نصیحت
1:13:00 ولا تبطلوا اعمالکم، کتب کے حوالے، تحفظ اعمال ضروری ہے
1:15:00 جو لوگ دنیا سے کافر چلے گئے ان کے لئے آخرت کی دعا ناجائز ہے، وتر کے معنی
1:16:00 مال کی اصلیت
1:17:00 اللہ تعالٰی غنی ہے اور مخلوق فقیر ہیں، دعائیں، نورالدین زنگی رحمہ اللہ کا واقعہ، الروضتین بأخبار دولتین کتاب کا حوالہ، شعر
1:19:00 جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم اور حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا واقعہ، تبیض الصحیفہ بمناقب ابی حنیفہ کتاب کا حوالہ، جامعہ سے آن لائن درس
اللہ تعالی مفتی صاحب کوجنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین