60. دورۃ تفسير القرآن المجید 20 شوال المکرم 1441 ھجری 12 جون 2020 ء دن 60 بروز جمعۃ المبارک . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : درس کا موضوع 01. سورۃ حم سجدہ کی تفسیر شروع، اس سورۃ کے مضامین، ابلیس کے سات شبہات کے جوابات، حم کے معنی 04. علماء کرام کی فضیلت، علماء عربی میں کلام کریں، ادب الکاتب کتاب کا حوالہ، امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا واقعہ، عربی زبان پر کلام جاری، مولانا عبدالرحمان اشرفی صاحب کا واقعہ، ایک عرب کے ساتھ واقعہ، حضرت الشیخ کے اپنے کچھ واقعات، عربی زبان پر کلام جاری، ایک عرب نے نسائی شریف کی شرح پینتالیس جلدوں میں لکھی اور حضرت الشیخ نے پورے ایک رات میں پڑھ لئے اور مصنف کے ساتھ اس پر کلام ہوا 17. قل إنما أنا بشر مثلکم کی تفسیر احمد رضا بدعتی نے کس طرح کی، شعر، احمد رضا بریلوی بدعتی نے دورۃ حدیث نہیں کیا، جتنے گمراہان ہیں اُن کے استاذ نہیں ہیں، مودودی کا دورۃ حدیث کا استاذ نہیں ہے، مرزا قادیانی کا حدیث کا استاذ نہیں ہے، تمام اہل باطل کا اسناد حدیث نہیں ہے، کتب کے حوالے 21. فروعی احکام پر توجہ نہ دینا سوئے اعتقاد کا وجہ بن سکتی ہے، اجر ختم نہیں ہوتا، مثال 25. زمین و آسمان کی خلقت، ستارے 28. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم اور مشرکین کا واقعہ، تفسیر ابن کثیر کتاب کا حوالہ 29. طاقتور صرف ایک اللہ تعالٰی ہے 32. ایمان کے ساتھ تقوٰی ایسے ہے جیسے جسم کے ساتھ لباس 35. اللہ تعالٰی کے بارے میں معتزلہ اور خوارج کے غلط عقائد، مرزا مظہر جان جاناں رحمہ اللہ اور ایک رافضی کا واقعہ 38. عمران خان گردواروں میں لگ گیا اور ریاست مدینہ اور خلافت راشدہ کی باتیں ادھوری رہ گئیں، حق بولنا ہر کسی کا نہیں ہے، حق کے حقوق، نھایۃالارب فی فنون الأدب کتاب کا حوالہ 40. قرآن مجید کے فضائل، ہر چیز کا بدل ہے لیکن قرآن مجید کا بدل نہیں ہے، فارسی اشعار 43. دوست، اشعار 45. حضرت مولانا عبد الحنان صاحب رحمہ اللہ کے مناقب، ایک شخص کا واقعہ جو مولانا عبدالحنان صاحب رحمہ اللہ کو برا کہنے پر اس کا منہ ٹیڑھا ہو گیا، اشعار 49. شیطان کے حملے سے بچنا چاہئے، پشتو اشعار، شیطان کے شبہ کا رد جاری، سلطان محمود غزنوی رحمہ اللہ اور آیاز کا حوالہ، فارسی شعر، ہارون الرشید کے بیٹوں کا واقعہ 56. گنہگار اسی دنیا میں رسوا ہوں گے، رحمان ملک، یوسف گیلانی بے شرم، اشعار 59. ذکر کے معنی، قرآن مجید عربی زبان میں ہے، ھدایت اور شفاء 1:03. شک مریب کے معنی 1:06. نا امیدی سے بچنا چاہئے، اشعار، ایک شخص کی مذمت، فارسی شعر، حضرت شیخ ذی النون مصری رحمہ اللہ کا واقعہ جب انہوں نے سردی کے موسم میں ایک ہاتھ سے دعا کی 1:10. دور کا اختلاف، تفسیر موضح کتاب کا حوالہ، آفاق، فارسی اشعار، عمران خان کی حکومت میں ہر جگہ شر و فساد ہے، نورالحق قادری بدعتی کی اصلیت
حضرت مو لانا هو من کبارالعما من پاکستان اسمه زرولی معناه الف ولی تاثیر السم هو تاج آولیا با رکه فی حیاته و فی صحته وفی حافظته وفی اولاده خا صتا محمد انورشاه ومع رفقا جنبه
پاکستان کا بهت جید عا لم شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتهم الله جل جلاله صحت و عافیت کی سات دیر تک زندگی عطا فر مایی
درس تفسیر سننے والوں کو مبارکباد
الحمد اللہ رب العزت و العالمین
شکر ہے اللہ تعالیٰ نے مجھے یہ بیان سنوایا
درس تفسیر سننے والوں کو مبارکباد
تمام بہترین
60.
دورۃ تفسير القرآن المجید
20 شوال المکرم 1441 ھجری
12 جون 2020 ء
دن 60
بروز جمعۃ المبارک
.
بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
.
منٹ : درس کا موضوع
01. سورۃ حم سجدہ کی تفسیر شروع، اس سورۃ کے مضامین، ابلیس کے سات شبہات کے جوابات، حم کے معنی
04. علماء کرام کی فضیلت، علماء عربی میں کلام کریں، ادب الکاتب کتاب کا حوالہ، امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا واقعہ، عربی زبان پر کلام جاری، مولانا عبدالرحمان اشرفی صاحب کا واقعہ، ایک عرب کے ساتھ واقعہ، حضرت الشیخ کے اپنے کچھ واقعات، عربی زبان پر کلام جاری، ایک عرب نے نسائی شریف کی شرح پینتالیس جلدوں میں لکھی اور حضرت الشیخ نے پورے ایک رات میں پڑھ لئے اور مصنف کے ساتھ اس پر کلام ہوا
17. قل إنما أنا بشر مثلکم کی تفسیر احمد رضا بدعتی نے کس طرح کی، شعر، احمد رضا بریلوی بدعتی نے دورۃ حدیث نہیں کیا، جتنے گمراہان ہیں اُن کے استاذ نہیں ہیں، مودودی کا دورۃ حدیث کا استاذ نہیں ہے، مرزا قادیانی کا حدیث کا استاذ نہیں ہے، تمام اہل باطل کا اسناد حدیث نہیں ہے، کتب کے حوالے
21. فروعی احکام پر توجہ نہ دینا سوئے اعتقاد کا وجہ بن سکتی ہے، اجر ختم نہیں ہوتا، مثال
25. زمین و آسمان کی خلقت، ستارے
28. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم اور مشرکین کا واقعہ، تفسیر ابن کثیر کتاب کا حوالہ
29. طاقتور صرف ایک اللہ تعالٰی ہے
32. ایمان کے ساتھ تقوٰی ایسے ہے جیسے جسم کے ساتھ لباس
35. اللہ تعالٰی کے بارے میں معتزلہ اور خوارج کے غلط عقائد، مرزا مظہر جان جاناں رحمہ اللہ اور ایک رافضی کا واقعہ
38. عمران خان گردواروں میں لگ گیا اور ریاست مدینہ اور خلافت راشدہ کی باتیں ادھوری رہ گئیں، حق بولنا ہر کسی کا نہیں ہے، حق کے حقوق، نھایۃالارب فی فنون الأدب کتاب کا حوالہ
40. قرآن مجید کے فضائل، ہر چیز کا بدل ہے لیکن قرآن مجید کا بدل نہیں ہے، فارسی اشعار
43. دوست، اشعار
45. حضرت مولانا عبد الحنان صاحب رحمہ اللہ کے مناقب، ایک شخص کا واقعہ جو مولانا عبدالحنان صاحب رحمہ اللہ کو برا کہنے پر اس کا منہ ٹیڑھا ہو گیا، اشعار
49. شیطان کے حملے سے بچنا چاہئے، پشتو اشعار، شیطان کے شبہ کا رد جاری، سلطان محمود غزنوی رحمہ اللہ اور آیاز کا حوالہ، فارسی شعر، ہارون الرشید کے بیٹوں کا واقعہ
56. گنہگار اسی دنیا میں رسوا ہوں گے، رحمان ملک، یوسف گیلانی بے شرم، اشعار
59. ذکر کے معنی، قرآن مجید عربی زبان میں ہے، ھدایت اور شفاء
1:03. شک مریب کے معنی
1:06. نا امیدی سے بچنا چاہئے، اشعار، ایک شخص کی مذمت، فارسی شعر، حضرت شیخ ذی النون مصری رحمہ اللہ کا واقعہ جب انہوں نے سردی کے موسم میں ایک ہاتھ سے دعا کی
1:10. دور کا اختلاف، تفسیر موضح کتاب کا حوالہ، آفاق، فارسی اشعار، عمران خان کی حکومت میں ہر جگہ شر و فساد ہے، نورالحق قادری بدعتی کی اصلیت
Shikh una shikh un azeem.
Shad bash o shad zi ae sr zamin e dewband.
درس تفسیر سننے والوں کو مبارکباد
Kia hi ilmi shan h,ap pr beshumar rahmatin hon.
درس تفسیر سننے والوں کو مبارکباد
جزاک اللہ یا شیخ
درس تفسیر سننے والوں کو مبارکباد
Hay rukh to ser nadedaim,bahar akhir shud.
درس تفسیر سننے والوں کو مبارکباد
Allah de dase obakha che hees hisab na v pake
Mashallah mashallah
درس تفسیر سننے والوں کو مبارکباد
👍
Allah jalley shanahu ustaz sheikh key ilm key barkaten jarey wa sarey farmaen Ameen
Msha allah.
حضرت مو لانا هو من کبارالعما من پاکستان اسمه زرولی معناه الف ولی تاثیر السم هو تاج آولیا با رکه فی حیاته و فی صحته وفی حافظته وفی اولاده خا صتا محمد انورشاه ومع رفقا جنبه
جس نے یہ ویڈیو لگایٔ ہے اللہ اسے جزا عطا فرماۓ۔
زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے
JazakAllah Khair
درس تفسیر سننے والوں کو مبارکباد
بھت بھت شکریہ جی جزاک اللہ جی ۔دعا کی بھی درخواست ہے جی فقیر محمد صدام حسین زہرہ مدینہ منورہ سے پاکستان ملتان سے ھوجی
درس تفسیر سننے والوں کو مبارکباد