Dora-e-Tafseer Day 62 | 14 June 2020 | 22 shawwal 1441| Sunday| Mufti Zarwali Khan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 23 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 14

  • @azmat443
    @azmat443 4 роки тому +6

    62.
    دورۃ تفسير القرآن المجید
    22 شوال المکرم 1441 ھجری
    14 جون 2020 ء
    دن 62
    بروز اتوار
    .
    بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    .
    منٹ : درس کا موضوع
    01. سورۃ زخرف کی تفسیر شروع، اس سورۃ کے مضامین، ابلیس کے سات شبہات کے جوابات
    04. علوم عربیہ پڑھنے سے عقل بڑھ جاتی ہے، ابو الوقت اور ابن الوقت
    06. ھدایت کے دو چشمے ہیں قرآن و سنت، فضائل اعمال اور حضرت شیخ الحدیث رحمہ اللہ کی دیگر کتب کے حوالے، اشعار، اگر مقتدی کو امام کے پیچھے ایک سجدہ بھی مل رہا تو انتظار نہ کرے اور سجدے میں جائے، مسجد کے آداب، فرض نماز کے بعد سنتوں میں تاخیر کرنا منع ہے، کتب کے حوالے
    12. قمیص مسلمان ہونا چاہئے، ھدایۃ کتاب کا حوالہ، ایک عالم دین کا واقعہ، چاند پر جانے والوں کو جواب، پشتو شعر
    15. جمعے کی فجر میں سنت قرأت، ایک إمام کا واقعہ
    17. مولانا عبداللہ درخواستی صاحب رحمہ اللہ کے واقعات
    19. انبیاء کرام علیھم السلام کی تعداد، تفسیر قرطبی کتاب کا حوالہ
    21. امریکے کا غرور خاک میں مل گیا، فارسی شعر، سلطان عبد المجید خان کا انگریز کو دندان شکن جواب
    23. مبتدعین کا رد، اہل باطل کے پاس دلیل نہیں ہوتی مغالطہ ہوتا ہے، کچھ مثالیں، حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللہ کا اکبر بادشاہ کے دربار میں واقعہ
    29. سواری کی دعا، پشاور یونیورسٹی کے مولانا اشرف خان صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، کشتی میں سوار ہونے کی دعا
    35. بیٹیوں پر بھی خوش ہونا چاہئے، بیٹیاں باپ کے ساتھ بہت محبت کرتی ہیں، بے نظیر کے واقعات، بے نظیر کو کس طرح ہٹایا گیا، دختر مشرق کا کتاب کا حوالہ، بے نظیر نے ترکیہ میں ضبط تولید کانفرنس میں شرکت کی اور اس کا رد کیا، بے نظیر کے واقعات جاری
    42. خواتین کو زیورات کے ساتھ زیادہ محبت ہوتی ہے، ایک بادشاہ کی بیٹی کا واقعہ جس کو بادشاہ بنایا گیا، عورتیں مردوں سے کم ہیں، ایک جھگڑالو عورت کا واقعہ، لڑکی کے بلوغ کے عمر کے بارے میں اقوال، ایران میں قرۃ العین عالمہ کا واقعہ جس کو صفوی ظالم بادشاہ نے تندور میں جلایا، علامہ بیکندی نے جب تحفة الفقھاء کتاب لکھی، کاسان سے شیخ ابوبکر رحمہ اللہ نے اس کی شرح لکھی، علامہ کاسانی رحمہ اللہ کے دیگر واقعات، حضرت الشیخ کے بچپن کا واقعہ جب گاؤں کی بڑی عورتیں ان کو چومتی تھیں، عربی اشعار
    54. بغیر دلیل کے بات کرنا درست نہیں ہے، کچھ غلط باتوں کا جواب، مشیت اور رضا میں فرق
    58. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی خدمت میں نعتیہ اشعار
    59. مرزا قادیانی کا رد، اس کی پہلی جھوٹی وحی، فارسی شعر
    1:01. ایک شخص کا واقعہ جس کو بعد میں محتسب اعلٰی کی سفارش کی ضرورت پیش آئی، عمران خان، حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے مناقب، شعر
    1:06. دنیا کا مال، فارسی شعر
    1:07. زخرف کے معنی، ایک عالم کا واقعہ جب ایک سونار نے جعلی سونا بنا کے دیا، ایک شخص جب جامعہ میں نقلی دیسی گھی لیکر آیا، ایک شہد والے کا واقعہ
    1:11. گھروں میں ٹیوشن پڑھانے کی ممانعت، امام مالک رحمہ اللہ کا واقعہ، کچھ ائمہ کے واقعات، حضرت الشیخ کے اپنے کچھ واقعات، گائے کی قربانی زیادہ بہتر ہے
    1:16. ایک بے لگام خطیب کی مذمت جو کہتا ہے کہ قرآن میں ھدایت نہیں ہے،
    1:21. پرویز مشرف کی مذمت جو پاکستان اور جمہوریت کا دشمن تھا
    1:22. مولانا حسن جان رحمہ اللہ کا واقعہ، ولی خان نے جب مولانا حسن جان رحمہ اللہ کی توہین کی تو اس پر عذاب آیا، فارسی شعر
    1:25. غیر مقلدین سلفیوں کی مذمت
    1:28. حیات عیسٰی علیہ السلام، عقیدۃ الاسلام فی حیاۃ عیسٰی علیہ السلام کتاب کا حوالہ، التصريح بما تواتر فی نزول المسیح کتاب کا حوالہ، نام نہاد اسلامی بینکاری غلط ہے
    1:30. خوف اور حزن میں فرق، فوائد شیخ الھند کتاب کا حوالہ
    1:32. موت کا غم، اشعار، مختلف بزرگان دین کے وفات کے واقعات
    1:37. اللہ تعالٰی آسمانوں اور زمینوں میں معبود ہے، حل مشکل الاحادیث کتاب کا حوالہ

  • @FazlurrhemanKhoso
    @FazlurrhemanKhoso 5 місяців тому

    جنت ميں الله تعالی ميرے شيخ کے اونچے درجات فرماۓ آمين ثم آمين

  • @sajidsk9167
    @sajidsk9167 9 місяців тому

    اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کی مغفرت فرمائے

  • @AdilKhan-hy7jm
    @AdilKhan-hy7jm 4 роки тому +2

    JazakAllah Khair

  • @medicaldoctor2613
    @medicaldoctor2613 Місяць тому

    الحمدللہ کثیرا

  • @surryiaasghar9189
    @surryiaasghar9189 2 роки тому +1

    Jzaqallah ho khairan 👍👍👍

  • @saddamsaddam6804
    @saddamsaddam6804 4 роки тому +2

    ماشااللہ مفتی صاحب بھت خوب جی

  • @yaqoobshah2209
    @yaqoobshah2209 4 роки тому +3

    Duaa me zoor yad rakna

  • @medicaldoctor2613
    @medicaldoctor2613 Місяць тому

    سبحان اللہ بکرۃ و اصییلا

  • @muniburrehman8058
    @muniburrehman8058 4 роки тому +2

    Mashah Allah

  • @medicaldoctor2613
    @medicaldoctor2613 Місяць тому

    اللہ اکبر کبیرا

  • @sherkhan-up2vc
    @sherkhan-up2vc 4 роки тому

    سبحان اللہ۔

  • @muftizarwalikhanbayaan9981
    @muftizarwalikhanbayaan9981 4 роки тому

    62
    دورۃ تفسير القرآن المجید
    22 شوال المکرم 1441 ھجری
    14 جون 2020 ء
    دن 62
    بروز اتوار
    بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    منٹ : درس کا موضوع
    01:00 سورۃ زخرف کی تفسیر شروع، اس سورۃ کے مضامین، ابلیس کے سات شبہات کے جوابات
    04:00 علوم عربیہ پڑھنے سے عقل بڑھ جاتی ہے، ابو الوقت اور ابن الوقت
    06:00 ھدایت کے دو چشمے ہیں قرآن و سنت، فضائل اعمال اور حضرت شیخ الحدیث رحمہ اللہ کی دیگر کتب کے حوالے، اشعار، اگر مقتدی کو امام کے پیچھے ایک سجدہ بھی مل رہا تو انتظار نہ کرے اور سجدے میں جائے، مسجد کے آداب، فرض نماز کے بعد سنتوں میں تاخیر کرنا منع ہے، کتب کے حوالے
    12:00 قمیص مسلمان ہونا چاہئے، ھدایۃ کتاب کا حوالہ، ایک عالم دین کا واقعہ، چاند پر جانے والوں کو جواب، پشتو شعر
    15:00 جمعے کی فجر میں سنت قرأت، ایک إمام کا واقعہ
    17:00 مولانا عبداللہ درخواستی صاحب رحمہ اللہ کے واقعات
    19:00 انبیاء کرام علیھم السلام کی تعداد، تفسیر قرطبی کتاب کا حوالہ
    21:00 امریکے کا غرور خاک میں مل گیا، فارسی شعر، سلطان عبد المجید خان کا انگریز کو دندان شکن جواب
    23:00 مبتدعین کا رد، اہل باطل کے پاس دلیل نہیں ہوتی مغالطہ ہوتا ہے، کچھ مثالیں، حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللہ کا اکبر بادشاہ کے دربار میں واقعہ
    29:00 سواری کی دعا، پشاور یونیورسٹی کے مولانا اشرف خان صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، کشتی میں سوار ہونے کی دعا
    35:00 بیٹیوں پر بھی خوش ہونا چاہئے، بیٹیاں باپ کے ساتھ بہت محبت کرتی ہیں، بے نظیر کے واقعات، بے نظیر کو کس طرح ہٹایا گیا، دختر مشرق کا کتاب کا حوالہ، بے نظیر نے ترکیہ میں ضبط تولید کانفرنس میں شرکت کی اور اس کا رد کیا، بے نظیر کے واقعات جاری
    42:00 خواتین کو زیورات کے ساتھ زیادہ محبت ہوتی ہے، ایک بادشاہ کی بیٹی کا واقعہ جس کو بادشاہ بنایا گیا، عورتیں مردوں سے کم ہیں، ایک جھگڑالو عورت کا واقعہ، لڑکی کے بلوغ کے عمر کے بارے میں اقوال، ایران میں قرۃ العین عالمہ کا واقعہ جس کو صفوی ظالم بادشاہ نے تندور میں جلایا، علامہ بیکندی نے جب تحفة الفقھاء کتاب لکھی، کاسان سے شیخ ابوبکر رحمہ اللہ نے اس کی شرح لکھی، علامہ کاسانی رحمہ اللہ کے دیگر واقعات، حضرت الشیخ کے بچپن کا واقعہ جب گاؤں کی بڑی عورتیں ان کو چومتی تھیں، عربی اشعار
    54:00 بغیر دلیل کے بات کرنا درست نہیں ہے، کچھ غلط باتوں کا جواب، مشیت اور رضا میں فرق
    58:00 جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی خدمت میں نعتیہ اشعار
    59:00 مرزا قادیانی کا رد، اس کی پہلی جھوٹی وحی، فارسی شعر
    1:01:00 ایک شخص کا واقعہ جس کو بعد میں محتسب اعلٰی کی سفارش کی ضرورت پیش آئی، عمران خان، حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے مناقب، شعر
    1:06:00 دنیا کا مال، فارسی شعر
    1:07:00 زخرف کے معنی، ایک عالم کا واقعہ جب ایک سونار نے جعلی سونا بنا کے دیا، ایک شخص جب جامعہ میں نقلی دیسی گھی لیکر آیا، ایک شہد والے کا واقعہ
    1:11:00 گھروں میں ٹیوشن پڑھانے کی ممانعت، امام مالک رحمہ اللہ کا واقعہ، کچھ ائمہ کے واقعات، حضرت الشیخ کے اپنے کچھ واقعات، گائے کی قربانی زیادہ بہتر ہے
    1:16:00 ایک بے لگام خطیب کی مذمت جو کہتا ہے کہ قرآن میں ھدایت نہیں ہے،
    1:21:00 پرویز مشرف کی مذمت جو پاکستان اور جمہوریت کا دشمن تھا
    1:22:00 مولانا حسن جان رحمہ اللہ کا واقعہ، ولی خان نے جب مولانا حسن جان رحمہ اللہ کی توہین کی تو اس پر عذاب آیا، فارسی شعر
    1:25:00 غیر مقلدین سلفیوں کی مذمت
    1:28:00 حیات عیسٰی علیہ السلام، عقیدۃ الاسلام فی حیاۃ عیسٰی علیہ السلام کتاب کا حوالہ، التصريح بما تواتر فی نزول المسیح کتاب کا حوالہ، نام نہاد اسلامی بینکاری غلط ہے
    1:30:00 خوف اور حزن میں فرق، فوائد شیخ الھند کتاب کا حوالہ
    1:32:00 موت کا غم، اشعار، مختلف بزرگان دین کے وفات کے واقعات
    1:37:00 اللہ تعالٰی آسمانوں اور زمینوں میں معبود ہے، حل مشکل الاحادیث کتاب کا حوالہ

  • @jamiatulamaislam786
    @jamiatulamaislam786 2 роки тому

    اکثر لوگ فاعدا اٹھا رہے ہیں