Dora-e-Tafseer Day 64 | 16 June 2020 | 24 shawwal 1441| Tuesday| Mufti Zarwali Khan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 вер 2024
  • Bayan by: Molana Mufti Mohammad Zarwali Khan Sahab
    Dars by Molana Mohammad Anwar Shah Saheb:
    • Dars by Molana Anwar S...
    For short clip bayanat:
    • Short Bayanat
    Surah Al-An'am with Tafseer playlist:
    • Surah Al-An'am with Ta...
    Playlist of previous Ayats and Surah from Tafseer-e-Quran are available here:
    • Qurani Ayat with Tafseer
    #islam #ahsanululoom #muftiZarwaliKhan

КОМЕНТАРІ • 17

  • @RanaUsman-ns1ru
    @RanaUsman-ns1ru 3 роки тому

    Allah Pak Hazrat Moulana Mufti Zarwali Khan Sb RA Ki Qabar Par Karoro Rehmat E Nazil Farmaye Aamen

  • @abdullahkhaleel4219
    @abdullahkhaleel4219 3 роки тому +3

    Allah,apko buland ata kre.

  • @surryiaasghar9189
    @surryiaasghar9189 Рік тому

    Mashalla jazakalla ho khairan 👍👍

  • @sherkhan-up2vc
    @sherkhan-up2vc 4 роки тому +2

    سبحان اللہ۔

  • @jamiatulamaislam786
    @jamiatulamaislam786 Рік тому

    آنلائن درس تمام فائدہ مند ہوتا ہے

  • @mushtaqsarwar1953
    @mushtaqsarwar1953 2 роки тому

    Masha Allah

  • @aslamali-ki8mc
    @aslamali-ki8mc 3 роки тому

    MASHA ALLAH ALLAH PAK AP KO JANAT ULFERDOS MAIN JAGA ATTA FERMA YA RABUL AL MEN

  • @moulanadulaluddin3600
    @moulanadulaluddin3600 4 роки тому

    ماشاالله ,الله حضرت کو سلامت رکهے

  • @azmat443
    @azmat443 4 роки тому +2

    64.
    دورۃ تفسير القرآن المجید
    24 شوال المکرم 1441 ھجری
    16 جون 2020 ء
    دن 64
    بروز منگل
    .
    بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    .
    منٹ : درس کا موضوع
    01. سورۃ الجاثیہ کی تفسیر شروع، اس سورۃ کے مضامین، ابلیس کے شبہات کے جوابات
    05. اللہ تعالٰی ہی تمام خوشیوں کا دینے والے ہیں
    07. نظام تکوین
    08. عقلمندوں کے لئے نشانی، پشتو اشعار، حضرت مولانا قدرت اللہ صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، شیخ القرآن حضرت مولانا عبد الرؤوف صاحب کا واقعہ
    16. عقل پر کلام جاری، پہلے قلم آیا، مبتدعین اور روافض کے اقوال، طائفہ منصورہ کتاب کا حوالہ، ایک بادشاہ کا واقعہ جو علماء کرام کا بہت خیال رکھتا تھا، فواد چودھری کی مذمت، خدا تعالٰی جس سے خفا ہو جاتا ہے تو وہ علماء کرام کا دشمن بن جاتا ہے، نیک بادشاہ کا واقعہ جاری، ایک طالب علم کا واقعہ جس نے قرآن مجید حفظ کیا تھا، عقل پر کلام جاری، ایک مثال، پشتو شعر، وحی کے سامنے عقل نہیں چلتی، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور ابوجہل کا واقعہ جب ابوجہل نے واقعہ معراج شریف پر اعتراض کیا
    26. علماء کرام کی تکذیب استھزاء اور انکار کی شکلیں ہیں، فارسی شعر، شیدو میں حضرت شاہ اسماعیل شہید رحمہ اللہ کا سکھوں کے ساتھ جہاد، ایک خرکار کا واقعہ جو علماء کرام کو برا کہتا تھا، ایک غریب مولوی صاحب کا واقعہ
    33. طلباء کرام عام لوگوں کی طرح غلط اشکالات نہیں کرتے، سوال کے آداب اور اقسام، ایک سوال معلومات حاصل کرنے کے لئے ہوتا ہے اور دوسرا سوال چھیڑ خوانی کے لئے، مبتدعین کا رد، مبتدعین کے اشعار، اولیاء کو اولیاء ماننا ہے اور اولیاء کو آلھة نہیں ماننا، مبتدعین کا رد جاری
    37. امریکا اور چائنا کے احوال، ایک مثال
    38. سمندر کے فوائد، علماء کرام کے فضائل، دنیا کی چیزیں انسان کے فائدے کے لئے ہیں، ایک سانپ کے سر میں زہرمورہ (منکا) ہوتا ہے
    40. حدود میں رہو، کسی تبلیغی کا یہ کہنا غلط ہے کہ فلاں بغیر ایمان کے دنیا سے چلا گیا اور ہم سے پوچھا جائے گا
    41. عاقبت صرف اللہ تعالٰی کے ہاتھ میں ہے، بعض چیزوں کی سرحدات ملے ہوئے ہیں، ایک بہت ضروری اور قیمتی مثال، اسباب کے ہوتے ہوئے اعتماد مسبب پر ہو، ایک اور مثال، ایک پرویزی کتاب کا حوالہ، طلباء کرام پر خرچ کرنا، حدیث شریف کے حوالے، انگریز ظالم نے جب درسگاہیں بند کیں، طلباء کرام کا کھانا وظیفہ درست ہے، یہ ایک تعاون باہمی ہے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے مواخات، پنج پیر مولانا صاحب رحمہ اللہ کے اشکال کا جواب
    53. بعض مولویوں کا ضد اور مسائل پر عمل نہ کرنا
    55. نام نہاد اسلامی بینکاری غلط ہے، شعر، حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب دامت رحمہ اللہ نے جب مولانا تقی عثمانی صاحب کی اسلامی بینکاری کو غلط کہا، نام نہاد اسلامی بینکاری کے رد پر کلام جاری، نام نہاد اسلامی بینکاری کتاب کا حوالہ، دیگر کتب کے حوالے، فارسی شعر، انہوں نے تمام اسلامی اصطلاحات کا مصداق بینک کو بنایا جس طرح مرزا قادیانی نے ختم نبوت کے آیات کا مصداق اپنے آپ کو بنایا جوکہ غلط ہے
    1:05. دھر کے معنی زمانہ، حدیث شریف کا حوالہ، شہنشاہ نام اللہ تعالٰی کا ہے، شہنشاہ نام رکھنا درست نہیں ہے، احمد رضا بدعتی کا واقعہ، احمد رضا خان نے دورۃ حدیث نہیں کیا، یہی حال دیگر گمراہان اور بے دینوں کا ہے
    1:10. ایک بادشاہ کے دربار میں ایک کذاب کا واقعہ جو نبوت کا دعوٰی کرتا تھا

  • @AdilKhan-hy7jm
    @AdilKhan-hy7jm 4 роки тому

    JazakAllah Khair

  • @voiceofmuslimyouth4555
    @voiceofmuslimyouth4555 4 роки тому

    Masha Allah bahut khoob

  • @syedsaeedulhoda2930
    @syedsaeedulhoda2930 4 роки тому

    MashaAllAh

  • @fallofmanbrand
    @fallofmanbrand 4 роки тому

    Loved It!

  • @muftizarwalikhanbayaan9981
    @muftizarwalikhanbayaan9981 4 роки тому

    64
    دورۃ تفسير القرآن المجید
    24 شوال المکرم 1441 ھجری
    16 جون 2020 ء
    دن 64
    بروز منگل
    بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    منٹ : درس کا موضوع
    01:00 سورۃ الجاثیہ کی تفسیر شروع، اس سورۃ کے مضامین، ابلیس کے شبہات کے جوابات
    05:00 اللہ تعالٰی ہی تمام خوشیوں کا دینے والے ہیں
    07:00 نظام تکوین
    08:00 عقلمندوں کے لئے نشانی، پشتو اشعار، حضرت مولانا قدرت اللہ صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، شیخ القرآن حضرت مولانا عبد الرؤوف صاحب کا واقعہ
    16:00 عقل پر کلام جاری، پہلے قلم آیا، مبتدعین اور روافض کے اقوال، طائفہ منصورہ کتاب کا حوالہ، ایک بادشاہ کا واقعہ جو علماء کرام کا بہت خیال رکھتا تھا، فواد چودھری کی مذمت، خدا تعالٰی جس سے خفا ہو جاتا ہے تو وہ علماء کرام کا دشمن بن جاتا ہے، نیک بادشاہ کا واقعہ جاری، ایک طالب علم کا واقعہ جس نے قرآن مجید حفظ کیا تھا، عقل پر کلام جاری، ایک مثال، پشتو شعر، وحی کے سامنے عقل نہیں چلتی، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور ابوجہل کا واقعہ جب ابوجہل نے واقعہ معراج شریف پر اعتراض کیا
    26:00 علماء کرام کی تکذیب استھزاء اور انکار کی شکلیں ہیں، فارسی شعر، شیدو میں حضرت شاہ اسماعیل شہید رحمہ اللہ کا سکھوں کے ساتھ جہاد، ایک خرکار کا واقعہ جو علماء کرام کو برا کہتا تھا، ایک غریب مولوی صاحب کا واقعہ
    33:00 طلباء کرام عام لوگوں کی طرح غلط اشکالات نہیں کرتے، سوال کے آداب اور اقسام، ایک سوال معلومات حاصل کرنے کے لئے ہوتا ہے اور دوسرا سوال چھیڑ خوانی کے لئے، مبتدعین کا رد، مبتدعین کے اشعار، اولیاء کو اولیاء ماننا ہے اور اولیاء کو آلھة نہیں ماننا، مبتدعین کا رد جاری
    37:00 امریکا اور چائنا کے احوال، ایک مثال
    38:00 سمندر کے فوائد، علماء کرام کے فضائل، دنیا کی چیزیں انسان کے فائدے کے لئے ہیں، ایک سانپ کے سر میں زہرمورہ (منکا) ہوتا ہے
    40:00 حدود میں رہو، کسی تبلیغی کا یہ کہنا غلط ہے کہ فلاں بغیر ایمان کے دنیا سے چلا گیا اور ہم سے پوچھا جائے گا
    41:00 عاقبت صرف اللہ تعالٰی کے ہاتھ میں ہے، بعض چیزوں کی سرحدات ملے ہوئے ہیں، ایک بہت ضروری اور قیمتی مثال، اسباب کے ہوتے ہوئے اعتماد مسبب پر ہو، ایک اور مثال، ایک پرویزی کتاب کا حوالہ، طلباء کرام پر خرچ کرنا، حدیث شریف کے حوالے، انگریز ظالم نے جب درسگاہیں بند کیں، طلباء کرام کا کھانا وظیفہ درست ہے، یہ ایک تعاون باہمی ہے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے مواخات، پنج پیر مولانا صاحب رحمہ اللہ کے اشکال کا جواب
    53:00 بعض مولویوں کا ضد اور مسائل پر عمل نہ کرنا
    55:00 نام نہاد اسلامی بینکاری غلط ہے، شعر، حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب دامت رحمہ اللہ نے جب مولانا تقی عثمانی صاحب کی اسلامی بینکاری کو غلط کہا، نام نہاد اسلامی بینکاری کے رد پر کلام جاری، نام نہاد اسلامی بینکاری کتاب کا حوالہ، دیگر کتب کے حوالے، فارسی شعر، انہوں نے تمام اسلامی اصطلاحات کا مصداق بینک کو بنایا جس طرح مرزا قادیانی نے ختم نبوت کے آیات کا مصداق اپنے آپ کو بنایا جوکہ غلط ہے
    1:05:00 دھر کے معنی زمانہ، حدیث شریف کا حوالہ، شہنشاہ نام اللہ تعالٰی کا ہے، شہنشاہ نام رکھنا درست نہیں ہے، احمد رضا بدعتی کا واقعہ، احمد رضا خان نے دورۃ حدیث نہیں کیا، یہی حال دیگر گمراہان اور بے دینوں کا ہے
    1:10:00 ایک بادشاہ کے دربار میں ایک کذاب کا واقعہ جو نبوت کا دعوٰی کرتا تھا

  • @AbdulWahab-fr7kq
    @AbdulWahab-fr7kq 3 роки тому

    MASHALLAH HAQ BAT SAY PECHAY NAI HATAY MUFTI SAHAB

  • @kifayatkhan8274
    @kifayatkhan8274 2 роки тому

    اسلامی بینکاری پر کلام 53:00