Free electricity in pakistan | Free bijli in pakistan | Business for Future |
Вставка
- Опубліковано 9 лют 2025
- free electricity generator, free electricity, free electricity for home, free electricity project, free electricity generator homemade, free electricity with magnets, free electricity water pump, free electricity banane ka tarika, free electricity in pakistan,bijli ka bill check karne ka tarika,
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب آپ ہر روز کوئی نئی چیز ایجاد کرتے رہتے ہیں اللہ پاک آپ کو کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ویلڈن ڈاکٹر صاحب اپ کو اپنی کوشش جاری رکھیں ہماری دعائیں اپ کے ساتھ ہیں،،❤❤❤
بہت خوشی ہوئی ڈاکٹر صاحب آپ کے کام سے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
اگر بجلی کی ایک بڑی موٹر سے یہ چکر گھومتا رہے تو اس سے بھی بہت فائدہ ہو سکتا ہے
بھائی بجلی کی ایک موٹر کھڑی کر کے اس پہ یہ چکا گھمائیں پھر
خُدا ایسے لوگوں کو اجر عظیم دے جو ملک اور عوام کو serve کرتے ہیں
ملک لوٹنے والو شرم کرو یہ اور عوام کو دیکھو ❤
ماشاءالله ماشاءالله
جزاک اللہ خیرا ڈاکٹر صاحب اللہُ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین
1 doctor qadeer tha 1 ye doctor he ab Allah e Hafiz he is doctor Ka k Allah pak is doctor ke zariya e mulakh me khosh Hali bahal karde
Inshallah allah pak behtr kry ga
اللہ پاک اس بندے کی حفاظت فرمائے ، ہمارے ملک میں تو جو بندہ بھی اچھا کام کرتا ہے اس کا جینا محال کر دیا جاتا ہے ۔
Vego d@la wale ota $ega.
بہت اعلیٰ معلومات فراہم کی اس شخص نے اور اس میں سے کچھ پوشیدہ بھی نہیں رکھا سب کو بتا دیا اس سسٹم کو مزید آگے لے جانے کے آئیڈیاز دینے جا سکتے ہیں
ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت دے آمین ❤️👍
Maa,shaa,Allaha excellent work Allah pak salamat rakhay Aameen suma Aameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍👍👍👍
Highly appreciated. Dr sahib, salute to u. This technology should be promoted all over the country.
ڈاکٹر صاحب اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں آپ نے کمال کا آئیڈیا دیا ہے یہی بات کہ نہر کے اوپر بھی اِسی طرح کی مشین لگا کر ہم اِس سے بجلی پیدا کر سکتے ہیں بعض جگہوں پر نہر اونچائی سے نیچے کی طرف آ رہی ہوتی ہے اور اُس کے پانی کو زمین کے لیول کے ساتھ ایڈجسٹ کیا جاتا ہے اِس طرح وہ سٹیپ بائی سٹیپ نیچے کی طرف آتی ہے تو جہاں سے پانی اونچی جگہ سے نیچے گِر رہا ہوتا ہے وہاں پر ایسی مشین لگا کر زیادہ نہیں تو محدود پیمانے پر بجلی حاصل کی جا سکتی ہے اور آس پاس کے قریبی گھروں کو مفت میں بجلی مِل سکتی ہے حالانکہ اِس میں کسی طرح کا کوئی نقصان نہیں ہے لیکن پھر حکومتی کارندے آ دھمکیں گے کہ یہ خلاف قانون ہے ہمارے مُلک میں سب کچھ ٹھیک ہو سکتا ہے لیکن پھر حکومتی بھیڑیے کھائیں گے کہاں سے
ڈاکٹر صاحب یہ تو ہر گھر بیل یا گرھا رگھنا پڑے گا لہذا میں نے سوچا ھے کہ ایک پرانا موٹرسائیکل ساتھ لگا دیں جس سے بیٹری جلدی چارج ھوجائے گی اور وہ موٹرسائیکل الیکٹرک چارج والی ھو اور ساتھ چارج ھوتی رھے ۔ اللہ پاک آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ۔
آپ کا بھی اچھا آیڈیا ہے اگر موٹر سائیکل کا جان کسی چھوٹی چیز میں رکھ کر دو ویل لگا کر چلایا جائے تو وزن بھی کم ہو جائے گا جس کی وجہ سے موومنٹ بھی ایزی ہوگی ۔ شکریی
آپ کا آئیڈیا جاندار ہے
Bacho wali batay
جزاک اللّه ،
اللّه تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو صحت اور حوصلہ عطء فرمائے ۔
اللہ میرے پاکستان میں ایسے ڈاکٹر پیدا کر امین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب والا اپ کو سلام کرتے ہوئے ہیں ملتا ن پاکستان میں
سلام ڈاکٹر صاحب ویری ونڈرفل آیئڈیا بہت لازوال اور سکسیس فل کوشیش رب العزت آپ جیسے ہنرمند ھمارےسرکاری اداروں میں بھی عطا کرے جو لوگ لاکھوں میں تنخواہیں اور مرات ھمارے سرکاری اداروں میں بیٹھ ملک کو کنگال کررھے ہیں انکو اور ھمارے ملک کے کرتا دھرتا آقاؤں عقل عطا فرمائے آمین
Ameen
سلام ڈاکٹر صاحب بہت اچھا سسٹم ہے
😅
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب آپ ہر روز کوئی نئی چیز ایجاد کرتے رہتے ہیں اللہ پاک آپ کو کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ڈاکٹر صاحب نے ایک اچھا آئیڈیا دیا ھے اب اب اگر بیل کنٹینٹ ارد گرد چکر لگا نے کی طرح automatic .otor cycle ,ya moter machine گھما نے کے لئے بنائ جائے تب تو ھوا اس کو ملتی رہے گی
Hmary han aisay ilmi logon ko pazeerai nahi milti... Kanjaron ko bohat mil jati he pazeerai... Lakin aisay sanjeeda logon ko govt tak nahi tawajja deti... Allah aisay logon ko qaim rakhay. Ameen...
Masha Allah jee Dr.Sahib say Rabtta karatay han Insha Allah ,...Dr. Sahib ka bohat Barra Ihsan hay Kissan Mazdoor par Allah Talla In Jazay Khair Atta Karay Ameen Suma Ameen
Ameen suma ameen
یہ ایک اچھا آئیڈیا ہے جب کمپوٹر ایجاد ہوا تھا تو اسکا سائز اور آج کے سائز کا فرق دیکھ لیں انگریزوں نے تنقید کی بجائے محنت کی اور آج کہاں سے کہاں کمپوز سسٹم لے آۓ اور ہماری قوم ماشاءاللہ تنقید کی تو ماسٹر ہے لیکن اس کو شارٹ کرنے کے بارے میں کوئی نہیں سوچے گا
Great Dr said I appreciate your work
So nice of you
ماشاء اللہ ڈاکٹر صاحب جو چیزیں بناتے ہیں وہ کسی کے استعمال میں انے والی نہیں ہیں
ماشاءاللہ بہت اچھا کام کیا ھے۔
Jzakallah
ماشا اللہ بھت ھی زبردست اللہ تعالی اپکو نزید کامیابیاں عطا کریں
ALLAH PAK in ko Pakistan ki Government or Iddaarroon k sharr sey Mehfooz Rakhain Aameen
Ameen
Aameen
ڈاکٹر صاحب کی اللّٰہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔
پاکستان کے دشمن سے بچائے
پاکستان میں ایسے لوگوں کو غائب کردیا جاتا ھے۔
سیاستدان کیوں ایسے لوگوں کو پروموٹ کریں گے۔؟
فری بجلی گیس لینے والے کیوں انکی حوصلہ افزائی کریں گے ؟
Dr Sb Allah Ap Ko ic Ka Ajrye Azeem Ata Farmaye Ameen
ماشاءاللہ۔ڈاکرصاحب بہت اچھاطریقہ بتا یاھے۔جو پوری قوم کےلءےفاءداھے۔الیکرک اسکوٹربھی لگائ جا سکتی ھے۔شکریہ❤❤❤❤😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
ڈاکٹر صاحب کے کام کے لیے مبارک باد ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت و حوصلہ دے، اور آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
بہت اجھا آئیڈیا ہے یہ گاڑی کے اوپر بھی لگ سکتا ہے پیٹرول سے گاڑی سٹارٹ کر کے تھوڑا سا سپیڈ پر جا کر پیٹرول بند کر کے اس پر گاڑی بھی چلائی جا سکتی ہے اس پر مزید محنت کی جاۓ تو کیا سے کیا ہو سکتا ہے بہت اعلیٰ آئیڈیا ہے
Assalamoalikum
Good idea
Good
Asal idea ap ka
Nai is trah ghaari pe Hawa ka pressure ziyada lagne ki wajh se speed ma bhot kami hojaygi..
Nai is trah ghaari pe Hawa ka pressure ziyada lagne ki wajh se speed ma bhot kami hojaygi..
Doctor SB ap ki mehant or soch ko sallam
Good innovation
Well-done Dr sb
اللہ ریاست کے فرعونوں کی عمر بھی آپ دے۔۔۔امین
Good idea. MashaAllah.
Exillent work Dr sb sub Kuch keya ja sagty Hy agr niaat ho tu . Hamrai hukumataen pesy khaen ya projects banen
Allah pak is mukhlis shakhs Dr Masood ki madad farmai awar in k masbat soch koshisho may barkat dale awar Pakistani b himat awam k lia sasti bijli ki nimat se nawaze
Ameen suma ameen g ❤️❤️❤️
Zabardast invention kee hay dr sahib nay, ma saha Allah. Dr sahib bail kee bajaye es KO motorcycle ke sat set karayengay to har ghar ma esko chat per chalaya ja sakta hay.... Allah AP KO mazzed aasania paida paida karney himat dey. Welldone Dr sahib
Great job doctor sahib. Very nice
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ڈاکٹر صاحب اپ کا ائیڈیا بہت پسند اللہ تعالی اپ کو کامیابی عطا فرمائے ہماری دعائیں اپ کے ساتھ ہیں اور اللہ تعالی اپ کی حفاظت
شریروں کے شر سے کیوں کہ یہاں پر میں نے دیکھا ہے کہ جن لوگوں نے عوام کی خدمت کے لئے بیڑا اٹھایا ہے ان کا گورنمنٹ نے کوئی ساتھ نہیں انشاءاللہ عوام اپ کا ساتھ دیں گے اپ کامیابی سے اس کو کریں اور ہم بھی اپ کے ساتھ ہیں
بہت خوب انتخاب اگر ہواکی جگہ آپ ایک پنکھا ہائی سپیڈ لکھا دیں جب اپنی انرجی سے ایک دفع اسے گھما کر چلا دیں اور جو بجلی پیدا ہوگی اس سے پنکھا چلے گا اور پنکھے کی ہوا سے یہ سسٹم چلتا رہے گا
Allah tala aap ki. hifazat farmae pakistan mn to aap jese logon ko bra khtra he government ki traf se bohat logon. ne kam krne ki koshish ki lekin wo log khaib kr dye gaye meri dua he allah tala aapko kamyab kren or aap mehfooz rrahen Ameeeen summa Ameeeen
ہمارے بڑے کمیشن کھانے پہ لگے ہوئے ہیں۔ باہر سے بنی بنانی چیزیں منگوائی، کئی گنا کمیشن کھایا، مال بنایا، اربوں اکٹھے کیے اور دوسرے ملکوں میں بھاگ گئے۔۔۔۔۔ یہ ہورہا ہے ملک کے ساتھ۔۔۔
ماشاءاللہ جی ڈاکٹر صاحب بہت اچھا ائیڈیا ہے ان لوگوں کے لیے جن کو بجلی میسر نہیں ہے
Pak mn Technical zehn logon k pass sources Nahi hn. Jin k pass power and sources hain wo technical mind loag nahi hn.
Pak k provinces Se khan, wadera, choudraht, etc system jab tak khatam nahi hota yahan se inventions nahi hongi.
Bilkul
ڈاکٹر صاحب اللہ آپ کو سلامت خوش رکھے آمین ثم آمین آپ کو اللہ جیل سے بچائے عوام کے لئے اچھا کام کرنے والے کو جیل میں ڈال دیا جاتا ھے
I appreciate your work
So nice of you
Allah kareem ap sy razi ho Ameen
Very nice work and great work by this Brother
Thanks a lot
Allah pak doctor ko lambi zindgi dehy
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة ، ماشاء الله تبارك الله ❤❤❤
Masha Allah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب
Good job sir ❤❤❤ proud of u
اسلام علیکم جناب ڈاکٹر صاحب میں مرزا رشید احمد کوٹلی لوہاراں کا سے ہوں یہ جو آپ نے بنایا ھے بہت اچھا ھے جناب ڈاکٹر صاحب اس میں یہ کام کریں جیسے بڑا وال کلاک کی طرح چابی والا طریقہ بنا سکتے ہیں جو 24 گھنٹے مشین چلتی رہے گی
Good work👍
ویڈیو بنانے والے اور اس عظیم الشان ایجاد کے موجد دونوں کو دونوں ہاتھوں سے سلام 😂
السلام علیکم بہت ہی نائس اور بہت ہی عمدہ پروجیکٹ اپ نے تیار کیا ہے لیکن اس میں ابھی نیو ہے لیکن اہستہ اہستہ شاید کچھ ایڈوانس ہو جائے یہ بیل کا اور یہ ادمی کا جو اس طرح سے گھمانا اور شہر کے اندر اپ کہتے ہیں یہ فسیلٹی نہیں تو یہ ادمی کتنے گھنٹے تک گھماتا رہے گا سارا دن گھماتا رہے گا یا اس کی کوئی ٹائم لمٹ ہوگی
Yes
اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے اور سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین آپ کو خدا کامیابی عطا فرمائے آمین
جناب یہ تو آئیڈیا ہے۔ جیسے شیخ چلی اپنی زندگی میں آئیڈیا دیا کرتا تھا۔ اچھا ہوتا کہ اسے فل مکمل کر ایک گھر میں سارا سسٹم چلا کر دکھاتے تو یقینآ داد کے بہت مستحق ہوتے
Ok soon
اگر کوئی کوشش کر رہا ہو تو appreciate کریں
@@Stylishmunda001بالکل صحیح فرمایا اپ نے ۔
ہگتے تو سب ہی ہیں مگر اگر کوی پتیلے میں ہگ رہا ہے تو اسکی حصلہ افزائ تو بنتی ہے۔ 😅😊
جاھل ادمی خود کچھ کر نہیں سکتے دوسروں کی حوصلہ شکنی کرکے اپنے شیطان ہونے کا ثبوت دے رہے ہو لعنت ہو تمہاری سوچ پر تم پر
3 killo watt kitna Ki machine hogae
ماشاءاللّٰه اَللّٰهُُ اَكْبَر اَلْحَمْدُلِلّٰه اَسْتَغْفِرُاللّٰه جزاک اللّٰه
السلام علیکم
ڈاکٹر صاحب کچھ معلومات حاصل کرنی تھیں
ڈاکٹر صاحب کیا 5 کلو واٹ کے جنریٹر پہ ٹیوب ویل کی موٹر چل سکتی ھے اور کتنے انچ کی چل سکتی ھے یہ کرنٹ AC ہے یا DC ھے اور آخر میں یہ سب کام کرے گا تو 5 کلو واٹ کے جنریٹر کی قیمت کیا ہے
بہت شکریہ آپ کے جواب کا انتظار کروں گا
بہت بہترین آئیڈیا دیا ہے ڈاکٹر صاحب نے
Good effort, i appriciate this pois man.. he is actual baba
Thankue❤❤
Masha Allah dr sahab ap ne boht achi koshish ki he
Ager bijli ki maded se is machin ko chalain aor baqi sara ghar iss machin se chalaien to buhat bachat ho sakti he
Ab allah e mehfoz frmay apko mery bhai q k Pakistan.mein aisy logun ko sooli chrha dia jata 😢allah apki hifazt frmay
How the peoples contect you .
Congratulations Doctor Saheb
ویسے آپ غلط لاین میں آگیے یا مجبوراً آنا پڑا ، میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا، میں ادب کا دلدادہ ، جغرافیہ اور تاریخ میرے پسندیدہ سبجیکٹ اور حالات نے مجھے الیکٹریکل انجینئر بنادیا ۔ ہمارے انڈیا میں بھی ہمالیائی علاقوں کشمیر شملہ سایڈ میں wind turbine بہت سی جگہوں پر لگایے گیے ہیں ۔ راجستھان اور ہماری ریاست مہاراشٹر میں بھی ہیں ۔میرےnative place کے نزدیک ہل اسٹیشن چکھلدرہ ہے وہاں بھی بہت سارے wind turbine لگے ہیں ۔
اسی طرح سے ایک کشمیری نوجوان نے ساءیکل کے پہیے سے پورے گاؤں کو روشن کیا تھا ۔
ویسے کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ تصویر میں جو ماڈل ہے اس سے کتنے watt یا kilowatt بجلی پیدا ہوسکتی ہے ۔
Love from Mumbai.
1kv price
Mashallah,Dr sb ne Hume Brinjal oil,and neem oil Bana sekha dia, ab aor nia froad shoro
❤❤Doctor Good ❤❤
Long live doctor sahib.May Allah Kareem bless you more and more
proud of you sir
Mashala doctor shb bhot acha, ma farman hunza Sy taloq rakhta Hun ap ka ECT video ma ny dekha ha hamary yahan sardun ma taiz Hawa Charli ha
THIS IS THE WINDMILL CONCEPT WHICH IS MORE THAN 100 YEARS OLD.
MashaAllah zabardast struggle Allah bless you
اور شہر کے لوگوں کے لیے بھی یہ اس طرح کا کام کیا جائے کہ شہر کے لوگ بھی جو ہے وہ اس فیسلٹی سے فائدہ اٹھا سکیں تو اس کے لیے کوئی بہتر حل جو ہے وہ بیل کے علاوہ ادمی کے علاوہ کوئی اور حل ڈھونڈا جائے
Yesss good notice
Aap jese Aur Is UA-camr Jesa Mene Abhi Creative mind banda dekha Hi Nhi Jab Sar Duniya Ko Pata Hai Bijli Kis Chez banti Hai Aur wo Asan Aur. free tareeka Hai
"میرے خیال سے تو " بیل
کی بجائے "عوام کو جوت دیا جائے انشاللہ بہت بجلی پیدا هو گی
Awam to pahly sa hi chudi hue ha
برادرم آپ ایک اچھی چیز میں کیڑے کیوں نکال رھے ھیں۔
اللہ مزید ترقی دے
24 انچ والے داٸرے کے ویل سے ایک چکر کے عوض جو گراری دو انچ کی ھو تو اسکے 12 چکر آتے ھیں اب یہ 12 چکر والے ویل کو چوبیس انچ والے پر فکس کیا جاٸے تو آگے اسکے اسی پروسیجر کو دھرانے سے 144 چکر آسکتے ھیں اس صورت میں یہ بھاٸی جب تک بیس سے تیس چکر لگانے سے RPM پورے ھوجاٸیں گے ۔۔۔
ڈاکٹر یہ بہت اچھا ہے آپ فئیر باکس بنا کر دیں باقی کام لوگ خود کر لیتے ہیں ۔ شاید ڈاکٹر صاحب جیسے لوگوں کے لیے اقبال نے کہا تھا۔
ذرا سی نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
Masha Allah
Doctor Saheb, I think it will be more successful in Kashmir.
اگر تو آپ بجلی بنا کر ۔ اے سی ۔ فریج ۔ پنکھے وغیرہ
چلا کر دکھا دیتے تو بہتر اتھینٹگ زبردست ھوتا
Soon inshallah
South punjab maen wind pressure boht kum hy. sea shore pr ye zada kamyab hoga. Gaari wala idea bhi work kr skta hy, agar plastic drum ko mid sy cut kr k opposit directions marn lgaya jaey tb wind pressure mazeed bhi barh skta hy. windi areas k logon k liye best hy. dynmo lagaen batteries maen store krain aur jb wind pressure kum ho tb batteries sy power utilize krain.
Ma Sha Allah, lots of prayers for you Sir.
Allah doctor sahab ko badi mashallah mashallah
Nice
Thankue
Hamari qoam ki tarbiyat surf Masha Allah kehney ke liye tayar ki gai hai ya phir galyaan. Doctor ne theek kaha ke ham khanoon ke he mahir Hain. Tarbiyat deney Waley becharey khud he ghair tarbiyat yafta hotey Hain.
بلوچستان کےلئے بھت اچھا ہے کیونکہ وہاں پر گرمیوں اور سردیوں میں 24گھنٹے ہؤا چلتی رہتی ہے
Wah 24 ghantay😮
Nice 👍 good advice @
ماشاءاللہ بہت خوب ڈاکٹر صاحب بیل کی جگہ چھوٹا 50یا70 موٹر سائیکل بھی لگا سکتے ہیں
بلکل موٹر سائیکل بھی لگا سکتے ہیں ۔
Petrol mhnga hai khracha zyada aye ga i think ❤
LPG per motorcycle chalain
@@businessforfuture8993ye bhi ho saktaa hai.... ye ghumanay SE bijli peda ho bhi Rahi ho tu hm khud bail th NH bn sakty naa ar city k bnday bail rakh bhi NH sakty they feel elergic
موٹرسائیکل نہ ملے تو ڈاکٹر صاحب ویلے ھیں
میں سمجھا کہ گیروٹی فری انجی کا فارمولا بنایا ھے پتا نہیں کب ھم لوگوں کو بےوقوف بنانا چھوڑ کر کام کریں نگے آپ لوگ گیروٹی فری انجی کا فارمولا دیکھیں اس کھوتے کو جوتے ماریں
MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH PAKISTANI PEOPLE KEEP IT UP MAN 🦁 🇵🇰 🇬🇧 🇵🇸 ❤️ 👍
MA'SHALLAH Dr. SAHIB YOU HAVE THOUGHT ABOUT THE BETTERMENT OF YOUR COUNTRY'S AND ITS PEOPLE. I WISSH YOU HAD LEFT YOUR CONTACT DETAILS PERHAPS,WE COULD WORK TOGETHER AND EXPAND IT THOUGHOUT THE COUNTRY. WELL DONE
Mashallah Dr. Sb. Bohat khoob
جناب ڈاکٹر صاحب آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے لیکن اسکو کراچی یا کسی اور ایسے علاقے میں جہاں ہوا چلتی رہتی ہو چلاکر اور بجلی پیدا کرکے دکھاٸیں تو سب کو پتا چلے گا
Bhai sorry k sath sary kam unhon ne hi krny han k ham log b kuch kren gy yahi bt unhon ne samjhai ha. Agr gor sy sunen
Allah ap ko kamyab kere
جی ڈاکٹر صاحب میرا تو یہ مشورہ ہے کہ اپ بیل کی جگہ پہ اپ خود یہاں پہ لگ جائیں کیونکہ اس جدید دور مشینری دور میں ہم جو ہے جانور کو ذلیل کریں سارا دن وہ گھومے وہ تھک جائے اپ کو اس کا احساس ہونا چاہیے ماشاءاللہ جی اپ کے ٹیلنٹ کو سلام ہے
بھائی جان اپ اس وقت اپنی ملکی حیثیت کو جانیے حقیقی دنیا میں ائیے اپ اس وقت کیا ہیں ڈاکٹر صاحب کو یہ مشورہ دینے سے بہتر ہے کل اپ کے ساتھ یہ ہونے والا ہے کسی کو ڈی مورلائیز مت کرو
Being a veterinary doctor and working as an engineer, that’s great.