Jo Log kehry Hain K Ya Ghlt Information Hai Ya Bijli Nahi Dikayi, Ya wali Video Bhi Zaroor Dhekein, Is Sari machinery k process ko start krne ma kuch ghante lgte hain, jo waqt ki kami k bais hum is video ma nahi dika sakye is link me ap dhek skte ha bijli,gas,petrol kis tarah banaya ja ra ha.. ua-cam.com/video/WmiwhvAOWZQ/v-deo.html
ہمارے ملک میں بہت سے انمول ہیرے موجود ہیں مگر ہماری یہ چور حکومت خود نہیں چاہتی کہ غریب عوام کو فائدہ پہنچے۔1 روپے پانی سے بننے والی بجلی کا یونٹ 70 روپے تک فروخت کرکے جب روزانہ کے اربوں نہیں کھربوں روپے کی کرپشن کی جا رہی ہے پھر وہ کیسے ہو گی
Pani Jo pump ki madad say wapis uper jay uski mikdar boht kam ho GI MATLAB thora pani uper jay ga ziyada pani nichay aye ga . is tarah aista aista kar k uper say pani khatam h jay ga phir jab uper wali temki say pani khatam ho ga to system chalna band ho jay ga. This is opposite of energy law . toltaly fail ha ye system sirf waste of money and waste of time .
Keep in mind that energy can't be made or destroyed but energy can be transformed from one form to another form of energy. So in this system, we are just getting energy, not entering energy for working it. So this system can't work.
ماشاءاللہ لا قوت الا با اللّٰہ ! اللّٰہ پاک جواد صاحب جیسے ذہین و فطین کی حفاظت فرمائے اور ملک کو ان کی ذہانت سے مستفید فرمائے ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین ❤️
litracy ka level chk kren sary comments mae wah wah hu rhi hae. Energy can be changed from one form to another but during this process, some energy is lost to overcome resistance. therefore it is true that efficiency cant be equal to 100% and hence energy cant be created
محترم بھای اعلی تعلیم۔۔اوردنیا کی زیادہ سے زیادہ زبانوں کوسیکھنا بہت اچھی بات ھے۔لیکن انسان کے اندر اتنا اعتماد ضرور ھونا چاییے کہ کم ازکم اپنے ھم وطن لوگوں سے اپنی زبان مین بات کرسکے۔اگرمخاطب عربی ھوتو عربی ۔برٹش ھوتوانگلش۔۔۔۔۔پکستانی ھوتواردو۔۔مین کبھی کسی انگریز کو رنگ برنگی انگلش کسی عربی کواپنے ھم زبان سیے گلابی عربی بولتے نہین دیکھا سب اقوام اپنی زبان کوعزت دیتے ھین۔خالص اپنی زبان بولتے ھین۔ایک ھم احساس کمتری کے مارے لوگ ھین جو انگلش بول کر نہ جانے کیا ثابت کرناچاہتے ھین۔شاید ھم دوسرون کواپنی برتری جھتلا رھے ھوتے ھیں ۔۔۔۔لیہن ھوتا اسکے الٹ ھے
ایسے لوگ اللہ کریم کی طرف سے انعام ہوتے ہیں مگر یہ ناشکرے بے قدرے اقتدار میں بیٹھے لوگ ملک و قوم کیلئے ان سے فائدہ لینے کے اہل ہی نہیں الٹا ان کی زندگی کو غیر محفوظ کر دیتے ہیں یا اللہ یا حفیظ و یا سلام انکی حفاظت فرما آمین 😢
بھائی صاحب نقشے بنانے سے یا ماڈل بنانے سے یہ خیالی پلاؤ پکانے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک آپ عملی طور پر نہ دکھائیں کہ یہ ماڈل چل رہا ہے اور یہ بجلی سے اتنے عرصے سےبن رہی ہے تو تب تو ٹھیک ہے نہیں تو یہ لوگوں کو بے وقوف نہ بنایا جائے۔
*🇮🇳 kaash Pakistan kay Hukmaran bhi halal rizq khaate to aawam itne pareshan aur ghareeb nahi rehti....😐 insaan Qush reha to us kay chehre par Qushi nazar aati hai.... 😥aksar loogo kay chehre par pareshani aur fikr nazar aati hai. 🤲Allah Pakistan ku Bulad darja aur GheeratMand Hukmaran ata kare 💎aur Pakistan kay qatoon Maa-Bahen-Beti-Bevi ko Gosha, Parda aur Burqa pahenne ki taufeeq ata kare... kiyu ki INDIA kay Maa-Bahen-Beri-Bevi ka burqa utar rahe hai Kiffar Hukumat.l aur hamari Qatoon Hukumat se lad rahe hai Burqe kay liyea...DUAA FROM INDIA🇮🇳*
یا رب العالمین مسلمانوں کی مدد فرمائے اپنے حبیب کے صدقے اور اس بھائی کی بھی مدد فرمائے اپنے حبیب کے صدقے ان کو کسی بھی تکلیف سے بچانا واسطے نبی کریم کے
is tarhan ka system ko gravity battery kahte hain , ya kamiab ho sakta hai mager 100% free energy nahi mil sakti , ek chota pump b lagana pare ga ager wo solar per lag jai to phir ya 100 % free ho jai ga
Allah is bandeh ko hifazat meh rakhe. Aise bande ko bahir ki hakoomteh allah na kareh gaib kar deti hai. Is uncle ko allah khoob taraki de or hifazat. Ameen
Totally worthless project energy can not be transferred without lossing some energy if it makes 1kv it requires more than 1kv to send water back to top 😂
ویڈیو بنانے کا اصل وقٹ تب مناسب ہوتا جب جبار صاحب کا تجربہ عملی طور پر کامیاب ثابت ھو جاتا پھر واہ واہ کرنے کا موقع فراہم کیا جاتا جبکہ ابھی یہ پراجیکٹ نامکمل ہے اور عوام واہ واہ کرنا شروع ہے۔پانی کو بلندی تک اٹھانے میں جتنی توانائی خرچ ہو گی اس کے مقابلے میں حاصل ہونے والی توانائی یقیناً کم ہو گی کیونکہ پیرنگ وغیرہ کی رگڑ اور جنریٹر کی صلاحیت کی کمی بھی سسٹم کی کارکردگی کو کم کرے گی نتیجتاً اضافی توانائی سسٹم کو باہر سے فراہم کرنا پڑے گی۔
ماشاءاللہ وتبارک الله❤❤ پاکستان میں بہت ٹیلنٹ ہے۔ لیکن کوئی کیش کرنے والا نہیں۔ حکومت میں شامل لوگ بیرون ملک سے تیار چیزیں منگواتے ہیں۔ اس میں سے کمیشن بٹورتے ہیں۔ جو بیرون ملک بنکوں میں جمع ہو جاتا ہے۔ یہ المیہ ہے ہمارے ملک کا۔۔۔۔۔
یہ طریقہ سو فیصد کام کرتا ہے اپنے پانی کے وزن کا مستقل چکر 'جاپانی ویڈیوز میں یہ آئیڈیا دیکھا مگر اسکول پروجیکٹ پر میں نے یہ کام کرتا ہے مگر بھائی نے تو اسے بالکل ہی کمرشل طریقے پر کامیاب کردیا' یہ طریقہ واپڈا سے جان چھڑا دیتا ہے ' سولر پینلز سے لاکھ درجے بہتر ہے سولر وقتی ہے مستقل نہیں پیسہ کی بربادی ہے'ماشاء اﷲ
امین سما امین۔ اگر یہ چار مسائل حل ہوجائے تو عوام کو بہت ریلیف ملے گا، مگر مسئلہ حکومت میں بیٹھی اشرافیہ کی عیاشیاں بند ہی جائے گی۔ اللہ اس بندے کی حفاظت فرمائے۔ امین سما امین۔
ماشااللہ اللہ پاک آپ کو کامیابیاں عطا فرماۓ صرف یہ عرض کرنی تھی کہ اس طرح کے آئیڈیاز کے لۓ پہلے ایک چھوٹا ماڈل تیار کرنا چاہیے اگر آپ نے کیا ہے تو پلیز وہ شئر کیجے میں نے بھی اس طرح کافی تجربے کیے جو کہ فزکس کے بُنیادی لاز کے خلاف تھے میں بڑا ایکسائیڈیڈ تھا آپ کے پروجیکٹ کو کام کرتے ہوۓ دیکھنے کے لیے
محترم انتہائی ادب کے ساتھ عرض ہے کہ یہ ممکن نہیں ہے. آپ ٹینکی سے نیچے آنے والے پانی سے بجلی تو بنالیں گے. لیکن پانی کو دوبارہ ٹینک میں کیسے چڑھائیں گے.؟ ہانی کو اوپر چڑھانے کے لیے جو توانائی درکار ہوگی وہ کہاں سے آئے گی؟
ان سب لوگوں کو جو ماشاء اللہ بول رہے ہیں۔ جتنی توانائی پانی کو اوپر لے کر جانے میں لگتی ہے، بجلی ہمیشہ اس سے کم بنتی ہے، باقی توانائ گرمی اور رگڑ میں ضائع ہو جاتی ہے ( یعنی کہ جتنی توانائی خرچ کی ہے اس کے برابر بھی نہیں بناسکتے) .اس لئے دنیا کے عقلمند لوگ اپنا وقت اور پیسے ضائع کرنےسے پہلے حساب کتاب کرتے ہیں ۔🙄
او بھائی پلانٹ کی شکل دکھادی اسے چلتا ھوا اوربجلی کی پروڈکشن کرتا ھوا دکھاءو۔اسکاآءوٹ پٹ پینل اورجنریشن کا ڈیٹا دکھاءو۔۔۔ھوائی فائر نہ کرو 11 لاکھ کا۔۔۔؟
یہ سب یہ ڈرامہ ہے ایسا ہی سیٹ اپ بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے قریب کوئی دس سال سے لگ رہا ہے مگر چلا نہیں۔ یہ فرکشن لاسز اور گریویٹی کے لاسز کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ ہمت ہے تو چلا کر دیکھائیں
اسلام وعلیکم بھائی جان یہ آپ نے نامکمل مشین بنا کر کیوں دکھا دی ۔ کیا آج تک کسی سائنس دان کی سمجھ میں نھی آیا ۔ کیا بیوقوف بنا رہےہیں۔ نا مکمل تجربات اور مشاہدات نہ کیا کیجئے ۔
دیکھیں ہم نے ایک کلیہ پڑا ہوا ہے کہ ہر عمل کا ایک رد عمل ہوتا ہے لیکن یہ سمت میں مخالف ہوتے ہیں اگر ہم کوئی عمل کرتے ہیں تو اس کا رد عمل ہمیں پورا نہیں ملتا اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ کشش ثقل ہوا کا رکاوٹ موسمی اثرات اس لیے جو بھی ہم عمل کرتے ہیں اس کا ہمیں 100 پرسنٹ رد عمل نہیں ملتا اسی کلیہ کے حساب سے ہمیں کوئی بھی فری انرجی نہیں ملتی اس دور میں بھی صرف سورج کی انرجی فری ہے
پہلی بات تو یہ ہے کہ پانی کو اوپر والی ٹینکی تک لیجانے میں جو بجلی خرچ ہوگی وہ اتنی ہی ہوگی جتنی کہ پانی نیچے لانے پر حاصل ہوگی۔ تو کل بجلی یا پاور تو صفر پیدا ہورہی ہوگی۔ دوسرا یہ کہ ابھی اس مشین ہو چلتے ہوئے دکھایا ہی نہیں گیا، ساری باتیں ہیں۔ جب بجلی پیدا ہوجائے تو مجھے جگا دیں۔
اس ماڈل کو مائکرو لیول پر بنا کر مارکیٹ میں لایا جائے تاکہ لوگوں کو پتہ چلے کہ یہ کام کیسے کرتا ہے پھر وہی ماڈل انڈسٹریل لیول پرڈیویلپ ہوگا، ان صاحب کے لئیے یہ ایک بزنس آئیڈیا ہے غور کرنا چاہیے
اسلام و علیکم یہ اس طرح کامیاب نہیں ہو گا اس کی ٹنکیاں گول بنانی پڑیں گی اور ان ٹنکیوں کو نیچے ائر دینی پڑے گی ان ٹنکیوں کی چوڑائی زیادہ ہے میں آپ آپ ایک لنک سنڈ کر رہا ہوں پلیز آپ اس دیکھیں اور میں دعا کرتا ہوں میرا رب آپ کو کامیاب کری
Jo Log kehry Hain K Ya Ghlt Information Hai Ya Bijli Nahi Dikayi, Ya wali Video Bhi Zaroor Dhekein, Is Sari machinery k process ko start krne ma kuch ghante lgte hain, jo waqt ki kami k bais hum is video ma nahi dika sakye
is link me ap dhek skte ha bijli,gas,petrol kis tarah banaya ja ra ha..
ua-cam.com/video/WmiwhvAOWZQ/v-deo.html
4 masley hal ho jayein to hokomat k kharchey kese porey hoon gey
او جناب ویڈیو میں چلتے ہوئے پلانٹ کی ویڈیو ایڈ کرنے میں بھی کیا چار پانچ گھنٹے لگنے تھے ،
Energy can neither be created or nor destroyed,rather it can be transformed from one form to another form. How free energy is possible.?
jhoota hay
Ya allah in sahib ko apny hifzoamman me rakhey is tarha hum taraki kar sakty hen summa amern
ہمارے ملک میں بہت سے انمول ہیرے موجود ہیں مگر ہماری یہ چور حکومت خود نہیں چاہتی کہ غریب عوام کو فائدہ پہنچے۔1 روپے پانی سے بننے والی بجلی کا یونٹ 70 روپے تک فروخت کرکے جب روزانہ کے اربوں نہیں کھربوں روپے کی کرپشن کی جا رہی ہے پھر وہ کیسے ہو گی
Pani Jo pump ki madad say wapis uper jay uski mikdar boht kam ho GI MATLAB thora pani uper jay ga ziyada pani nichay aye ga . is tarah aista aista kar k uper say pani khatam h jay ga phir jab uper wali temki say pani khatam ho ga to system chalna band ho jay ga. This is opposite of energy law . toltaly fail ha ye system sirf waste of money and waste of time .
you are right sir
Keep in mind that energy can't be made or destroyed but energy can be transformed from one form to another form of energy. So in this system, we are just getting energy, not entering energy for working it. So this system can't work.
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان خیروعافیت سے اپنی سلامتی میں رکھے آمین یا رب العالمین
ااوپر ٹنکی مںی پا نی تیرا باپ ڈلے کا
AMEEN SUMMA AMEEN
Ameen
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ ایسے Talented لوگوں کو پاکستان میں غائب کر دیا جاتا ہے
These are idiots😊
😅 بھائی کون سی فزکس کا قانون لاگو کر رہے ہو😅 انرجی نہ تو پیدا ہوتی ہے نا ضائع ہوتی ہے ایک شکل سے دوسری شکل اختیار کرتی ہے کب سمجھیں گے😢
پاکستان میں کوئی مسئلہ نہیں سب سے بڑا مسئلہ ایمانداری ھے اگر ایمانداری ہماری زندگی میں آجائے سارے کام حلھوسکتے
کاش حکومت ایسے ذھین افراد کی حوصلہ افزایی کرے ۔
اگر یہ کامیاب ہوسکتا ہے تو ڈیم کا پانی بھی پمپ لگا کر واپس ڈیم میں ڈالنا چاہیے۔
بھائی یہ فیل ہے ۔ ممکن نہیں
زرا چلا کے دکھا دیتے کہ کس طرح بجلی بناتا ہے
We never brake the physics law .
But I think its not impossible.
I agree with u brother.
actually we never break the zionist law, under which we were sleeping for so long :)
بھائی جان 1کلو گندم سے 2کلو آٹا کیسے بن سکتا ہے۔
یہ بتائیں اس سے کتنی بجلی بنا چکے ہیں۔ بے وقوف نہ بنائیں۔
جب تحریک لبیک پاکستان کی حکومت آئے گی تو ہر پاکستانی کو ہر چیز تیار کرنے کی اجازت ہو گی اور تحریک لبیک پاکستان ہنرمندوں کی مدد کرے گی
پہلے شرک سے توبہ کرو پھر حکومت کا سوچو
@@Khalid_village07 مشرک تو کافر ہوتے ہیں آپ کسے مشرک کہہ رہے ہیں
Achy kaam ky liye govt me hona zrori nhe, apny resources ko istemal kr ky bht kuch kiya ja sakta hai
اس قسم کے لوگوں سے گذارش ہے کہ میڈیا والوں سے دور رہیئے، مشہور ہو جاوگے، پھر آپ کے ساتھ بھی وہی ہوگا جو ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب رح کے ساتھ ہوا ۔
ماشاءاللہ لا قوت الا با اللّٰہ !
اللّٰہ پاک جواد صاحب جیسے ذہین و فطین کی حفاظت فرمائے اور ملک کو ان کی ذہانت سے مستفید فرمائے ۔
آمین ثم آمین یارب العالمین ❤️
الله پاک آپکو ترقی عطا فرمائے اور آپکی حفاظت فرماتۓ
Totatally imposible efficency cannot be exceeded by 100 percent.
bro leave it 90% awam to parhi likhi hai nahi kah banda preputial motion samataa raha
کیاوضاحت کرنا پسند کرین گے
litracy ka level chk kren sary comments mae wah wah hu rhi hae. Energy can be changed from one form to another but during this process, some energy is lost to overcome resistance. therefore it is true that efficiency cant be equal to 100% and hence energy cant be created
محترم بھای اعلی تعلیم۔۔اوردنیا کی زیادہ سے زیادہ زبانوں کوسیکھنا بہت اچھی بات ھے۔لیکن انسان کے اندر اتنا اعتماد ضرور ھونا چاییے کہ کم ازکم اپنے ھم وطن لوگوں سے اپنی زبان مین بات کرسکے۔اگرمخاطب عربی ھوتو عربی ۔برٹش ھوتوانگلش۔۔۔۔۔پکستانی ھوتواردو۔۔مین کبھی کسی انگریز کو رنگ برنگی انگلش کسی عربی کواپنے ھم زبان سیے گلابی عربی بولتے نہین دیکھا سب اقوام اپنی زبان کوعزت دیتے ھین۔خالص اپنی زبان بولتے ھین۔ایک ھم احساس کمتری کے مارے لوگ ھین جو انگلش بول کر نہ جانے کیا ثابت کرناچاہتے ھین۔شاید ھم دوسرون کواپنی برتری جھتلا رھے ھوتے ھیں ۔۔۔۔لیہن ھوتا اسکے الٹ ھے
ایسے لوگ اللہ کریم کی طرف سے انعام ہوتے ہیں مگر یہ ناشکرے بے قدرے اقتدار میں بیٹھے لوگ ملک و قوم کیلئے ان سے فائدہ لینے کے اہل ہی نہیں الٹا ان کی زندگی کو غیر محفوظ کر دیتے ہیں یا اللہ یا حفیظ و یا سلام انکی حفاظت فرما آمین 😢
بھائی صاحب نقشے بنانے سے یا ماڈل بنانے سے یہ خیالی پلاؤ پکانے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک آپ عملی طور پر نہ دکھائیں کہ یہ ماڈل چل رہا ہے اور یہ بجلی سے اتنے عرصے سےبن رہی ہے تو تب تو ٹھیک ہے نہیں تو یہ لوگوں کو بے وقوف نہ بنایا جائے۔
Allah tala uncle ko sehat imaan wali lmbi zindagi aata karein or inki zahanat ko mazid barhas ye mulk ki falah ke lye km krty rhy ameen
R 7:14 😊I'll😊😊😊😊ú😅😊😊 know when you're 😮uu😮
I appreciate their intelligent work
یہ بھی دوسرا آغا وقار ہی لگتا ہے کہ پانی کو اوپر پہنچانے کیلئے جتنی بجلی درکار ہے اس سے زیادہ بجلی یہ پانی کیسے پوری کر سکتا ہے؟؟
سادہ سا اصول ہے۔
Congratulations from India for your new invention.
You have proved that you are follower of Rahmatullil Aalamin.
Perfect engine impossible
اللہ اس بھاءی کی حفاظت فرماءے
في أمان الله في أمان الله آمین
ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔ اللہ تعالیٰ بھائی کو شیطانی مافیاز سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین ۔
سر یہ کس جگہ پر لگا ہوا ہے میں دیکھنا چاہتا ہوں
Achha aap bhi aalmi hukoomat k khilaaf Kaam kernay ja rahay hen?
price kiya ha machine ki🥰🥰
اللّٰہ پاکستانی کو محافظوں سے محفوظ رکھے آمین
*🇮🇳 kaash Pakistan kay Hukmaran bhi halal rizq khaate to aawam itne pareshan aur ghareeb nahi rehti....😐 insaan Qush reha to us kay chehre par Qushi nazar aati hai.... 😥aksar loogo kay chehre par pareshani aur fikr nazar aati hai. 🤲Allah Pakistan ku Bulad darja aur GheeratMand Hukmaran ata kare 💎aur Pakistan kay qatoon Maa-Bahen-Beti-Bevi ko Gosha, Parda aur Burqa pahenne ki taufeeq ata kare... kiyu ki INDIA kay Maa-Bahen-Beri-Bevi ka burqa utar rahe hai Kiffar Hukumat.l aur hamari Qatoon Hukumat se lad rahe hai Burqe kay liyea...DUAA FROM INDIA🇮🇳*
Wah Kya Bat Hai Ye formula SAB SE Shear KRY please۔
🎉 ماشااللہ، زندہ باد پاکستان
اللہ تعالی جل شانہ آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔ اور اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔
یا رب العالمین مسلمانوں کی مدد فرمائے اپنے حبیب کے صدقے اور اس بھائی کی بھی مدد فرمائے اپنے حبیب کے صدقے ان کو کسی بھی تکلیف سے بچانا واسطے نبی کریم کے
اس بھائی نے تو آغا وقار جیسا کام کیا اللہ تعالیٰ خوش اور سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
آغا وقار اس کے بعد لبھا ھی نہی
Bhai Agha waqar tau fraud thaa
حکومت وقت کو ایسے محنتی اور پاکستان کے مفاد میں کام کرنے والے لوگوں کی مکمل حمایت کرنی چاہیے بلکہ ان کی مدد کرنی چاہیے
Mashallah real talent. Pakistan is full of talented people. Government should provide them with full support. May almighty bless him with success.
سبحان اللہ بحمدہ و سبحان اللہ العظیم
آمین ثم آمین
ٹرے اتنی جلدی کیسے بھرے گی دوبارہ 😂😅😂
How will you lift water up to 20 ft level and how will you manage friction
ye kuch bhi nahi hay
Puri video m koi bijli nhi banai srf btain chod di
Koi 5kw ki bijli banai...
Issay poocho technical sawal ye jawab nhi de payega
is tarhan ka system ko gravity battery kahte hain , ya kamiab ho sakta hai mager 100% free energy nahi mil sakti , ek chota pump b lagana pare ga ager wo solar per lag jai to phir ya 100 % free ho jai ga
Allah is bandeh ko hifazat meh rakhe. Aise bande ko bahir ki hakoomteh allah na kareh gaib kar deti hai. Is uncle ko allah khoob taraki de or hifazat. Ameen
Bus ab agencia ni backhshay ge jse Dr Abdul qadir ko ni bakhsha
Allah Pak in bhai ko apne hifzo eman main rakhe. Aameen.
بھای صاحب ۔پھر چور و کا کام بند ھوگا ۔انقلاب اسلامی انقلاب إن شاءالله۔مجاہد غازی مرشد کپتان خان خلیفہ پاکستانإن شاءالله امریکی اسرائيلی اجنٹ مرداباد
How much electricity required to send 1 ton water up in head tank ?
Electricity produced will be consumed in sending water up
Totally worthless project energy can not be transferred without lossing some energy if it makes 1kv it requires more than 1kv to send water back to top 😂
it is only on paper, Kagzi sher . gentleman will fill water tank all night and will get free electricity in day time.
filme aur kuch nahin
ویڈیو بنانے کا اصل وقٹ تب مناسب ہوتا جب جبار صاحب کا تجربہ عملی طور پر کامیاب ثابت ھو جاتا پھر واہ واہ کرنے کا موقع فراہم کیا جاتا جبکہ ابھی یہ پراجیکٹ نامکمل ہے اور عوام واہ واہ کرنا شروع ہے۔پانی کو بلندی تک اٹھانے میں جتنی توانائی خرچ ہو گی اس کے مقابلے میں حاصل ہونے والی توانائی یقیناً کم ہو گی کیونکہ پیرنگ وغیرہ کی رگڑ اور جنریٹر کی صلاحیت کی کمی بھی سسٹم کی کارکردگی کو کم کرے گی نتیجتاً اضافی توانائی سسٹم کو باہر سے فراہم کرنا پڑے گی۔
مالدار لوگ تو بنالیں گے سر۔ جو 80فی صد غریب طبقہ ہے ان کو کون بنا کر دے گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
❤May Allah gave him more passion for meaningful work in Pakistan.
Allah is insan ko apne hifz.o.aman me rakhe.
بندہ غائب کردیا جاے گا، جیسے بہت سے ٹیلنٹڈ لوگ پاکستان میں اٹھا لیے جاتے ہیں ۔۔۔ 😢
ماشاءاللہ وتبارک الله❤❤
پاکستان میں بہت ٹیلنٹ ہے۔ لیکن کوئی کیش کرنے والا نہیں۔ حکومت میں شامل لوگ بیرون ملک سے تیار چیزیں منگواتے ہیں۔ اس میں سے کمیشن بٹورتے ہیں۔ جو بیرون ملک بنکوں میں جمع ہو جاتا ہے۔ یہ المیہ ہے ہمارے ملک کا۔۔۔۔۔
یہ طریقہ سو فیصد کام کرتا ہے اپنے پانی کے وزن کا مستقل چکر 'جاپانی ویڈیوز میں یہ آئیڈیا دیکھا مگر اسکول پروجیکٹ پر میں نے یہ کام کرتا ہے مگر بھائی نے تو اسے بالکل ہی کمرشل طریقے پر کامیاب کردیا' یہ طریقہ واپڈا سے جان چھڑا دیتا ہے ' سولر پینلز سے لاکھ درجے بہتر ہے سولر وقتی ہے مستقل نہیں پیسہ کی بربادی ہے'ماشاء اﷲ
امین سما امین۔
اگر یہ چار مسائل حل ہوجائے تو عوام کو بہت ریلیف ملے گا، مگر مسئلہ حکومت میں بیٹھی اشرافیہ کی عیاشیاں بند ہی جائے گی۔
اللہ اس بندے کی حفاظت فرمائے۔
امین سما امین۔
ماشااللہ اللہ پاک آپ کو کامیابیاں عطا فرماۓ
صرف یہ عرض کرنی تھی کہ اس طرح کے آئیڈیاز کے لۓ پہلے ایک چھوٹا ماڈل تیار کرنا چاہیے
اگر آپ نے کیا ہے تو پلیز وہ شئر کیجے
میں نے بھی اس طرح کافی تجربے کیے جو کہ فزکس کے بُنیادی لاز کے خلاف تھے
میں بڑا ایکسائیڈیڈ تھا آپ کے پروجیکٹ کو کام کرتے ہوۓ دیکھنے کے لیے
Interesting 🤨. How is possible . I need more information videos ?
محترم انتہائی ادب کے ساتھ عرض ہے کہ یہ ممکن نہیں ہے.
آپ ٹینکی سے نیچے آنے والے پانی سے بجلی تو بنالیں گے. لیکن پانی کو دوبارہ ٹینک میں کیسے چڑھائیں گے.؟
ہانی کو اوپر چڑھانے کے لیے جو توانائی درکار ہوگی وہ کہاں سے آئے گی؟
Ghalt info sirf batain karty jao bas hawa mai penkha karo bas
في أمان الله في أمان الله آمین
ان سب لوگوں کو جو ماشاء اللہ بول رہے ہیں۔ جتنی توانائی پانی کو اوپر لے کر جانے میں لگتی ہے، بجلی ہمیشہ اس سے کم بنتی ہے، باقی توانائ گرمی اور رگڑ میں ضائع ہو جاتی ہے ( یعنی کہ جتنی توانائی خرچ کی ہے اس کے برابر بھی نہیں بناسکتے) .اس لئے دنیا کے عقلمند لوگ اپنا وقت اور پیسے ضائع کرنےسے پہلے حساب کتاب کرتے ہیں ۔🙄
او بھائی پلانٹ کی شکل دکھادی اسے چلتا ھوا اوربجلی کی پروڈکشن کرتا ھوا دکھاءو۔اسکاآءوٹ پٹ پینل اورجنریشن کا ڈیٹا دکھاءو۔۔۔ھوائی فائر نہ کرو 11 لاکھ کا۔۔۔؟
ایک ٹن پانی20 فٹ اوپر چڑھانے میں جو فورس لگتی ہے۔جب اسکی کیلکولیشن کی تب سمجھ آئے گی۔ان پڑھ انجینئر
پاکستان میں صحیح آدمی کوئی نہیں چھوڑتا بدقسمتی ھے
ALLAH inhain Salamat rakhe . Iss se barhi koi khidmat nhi . Pakistani boht talented hain . Masha Allah
Are bhai bijli se bachne ki dua dere kiya short circuit shock lagne se bachne ki dua bolre
Masahallah 💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
Pehly pani sy car chalnay waly ko غائب kar dia gea...
Reyasat har shehri ki hifaazat ki zimedaar hoti he,par kithon
پر کیتھوں☹️
سبحان الله الحَمْدُ ِلله
اج ہم اس کی ویڈیو دیکھ رہے ہیں کل یہ بندہ نظر نہیں ائے گا کہ کدھر چلا گیا ہے
الله پاک اپ کو ترقی دے اور اپنی حفظ وامان میں رکھے امین
ماشاءاللہﷻﷻﷻﷻﷻ،،،،،
کدھر بجلی بنی ہوئ ہے؟؟؟ ابھی تو سٹرکچر زیر تعمیر ہے
حکومت کی عیاشیاں ختم ہو جائیں گی۔
اس لیے ان کو کیا ضرورت ہے نظام ٹھیک کرنے کی بدنصیب تو ہم ہیں جو یہاں پیدا ہوگئے ہیں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
یہ سب یہ ڈرامہ ہے ایسا ہی سیٹ اپ بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے قریب کوئی دس سال سے لگ رہا ہے مگر چلا نہیں۔
یہ فرکشن لاسز اور گریویٹی کے لاسز کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔
ہمت ہے تو چلا کر دیکھائیں
بھائی جان یہ مُمکن نہیں ہے.اُس کی وجہ یہ ہے کہ
پانی کو واپس ٹینکی میں پہنچانے کے لیے درکار توانائی، پیداشُدہ توانائی سے زیادہ ہوگی.
مشین سے بجلی بنائی کیوں نہیں
اور ویڈیو میں دکھائی کیوں نہیں
عوام کے ساتھ مذاق کرتے ہیں
عوام کو بے وقوف بناتے ہیں یہ ویڈیو بیچنے والے
الله حافظ الله حافظ الله حافظ
جھوٹ اور جھوٹ پر مبنی ویڈیو ھے- کہاں پر بجلی بنائی ھے اس نے-
دوسری ویڈیو بھی فیک ھے-
اسلام علیکم بھائی خوش نا ھونا اٹھا کر لے جانیں گئے اس ملک میں ٹیلنت والوں کے ساتھ عرفہ ال کریم جیسا خال کرتے ہیں
اللہ آپ کی خفاظت کرے آمین
Iss baar Kisi ko ye uthanay Nahi dain gay. Jo Govt Ka Banda aye Oss Kay haath toot denay Chahiye.
Govt ki maa ki ankh.
اسلام وعلیکم بھائی جان
یہ آپ نے نامکمل مشین بنا کر کیوں دکھا دی ۔
کیا آج تک کسی سائنس دان کی سمجھ میں نھی آیا ۔
کیا بیوقوف بنا رہےہیں۔
نا مکمل تجربات اور مشاہدات نہ کیا کیجئے ۔
We must see definition of perpetual motion machine
اگر سچ ہو پاکستانی حکومت تم کوغائب کریں گے ظالم حکمران بہتر ہوتا آپ افغانستان گئے ہوتے
دیکھیں ہم نے ایک کلیہ پڑا ہوا ہے کہ ہر عمل کا ایک رد عمل ہوتا ہے لیکن یہ سمت میں مخالف ہوتے ہیں اگر ہم کوئی عمل کرتے ہیں تو اس کا رد عمل ہمیں پورا نہیں ملتا اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ کشش ثقل ہوا کا رکاوٹ موسمی اثرات اس لیے جو بھی ہم عمل کرتے ہیں اس کا ہمیں 100 پرسنٹ رد عمل نہیں ملتا اسی کلیہ کے حساب سے ہمیں کوئی بھی فری انرجی نہیں ملتی اس دور میں بھی صرف سورج کی انرجی فری ہے
پہلی بات تو یہ ہے کہ پانی کو اوپر والی ٹینکی تک لیجانے میں جو بجلی خرچ ہوگی وہ اتنی ہی ہوگی جتنی کہ پانی نیچے لانے پر حاصل ہوگی۔ تو کل بجلی یا پاور تو صفر پیدا ہورہی ہوگی۔
دوسرا یہ کہ ابھی اس مشین ہو چلتے ہوئے دکھایا ہی نہیں گیا، ساری باتیں ہیں۔
جب بجلی پیدا ہوجائے تو مجھے جگا دیں۔
اس ماڈل کو مائکرو لیول پر بنا کر مارکیٹ میں لایا جائے تاکہ لوگوں کو پتہ چلے کہ یہ کام کیسے کرتا ہے پھر وہی ماڈل انڈسٹریل لیول پرڈیویلپ ہوگا، ان صاحب کے لئیے یہ ایک بزنس آئیڈیا ہے غور کرنا چاہیے
اللہ تعالیٰ آپ کو حکومت کے شر سے محفوظ رکھے آمین
اسلام و علیکم
یہ اس طرح کامیاب نہیں ہو گا اس کی ٹنکیاں گول بنانی پڑیں گی اور ان ٹنکیوں کو نیچے ائر دینی پڑے گی ان ٹنکیوں کی چوڑائی زیادہ ہے میں آپ آپ ایک لنک سنڈ کر رہا ہوں پلیز آپ اس دیکھیں اور میں دعا کرتا ہوں میرا رب آپ کو کامیاب کری
Wow... Masha Allah
Practically zero batta zero
اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
فٹے منہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نا مکمل پراجیکٹ پہ ویڈیو بنا دی
Ya Allah madad farma ya babatajuddin almadad yeh waqty madad hy imdad ko ayan ameen ❤❤🎉🎉😮
شاید یہ پلان خودکار ہو مگر اس کو سمجھانے میں کنجوسی کرتے ہیں
الله أكبر ﷻ
یہ گیا 😢 کیونکہ جو ٹی وی پر یا میڈیا پر آ گیا وہ پاکستان سے گیا اللہ کے بندے کیوں اپنے آپ کو شو کرواتے ھو یہاں تم اپنی زندگی خود نہیں جی سکتے
Allah Pak Hifazat farmaye inki
ہر وہ شخص غدار ھے جو ملکی مفاد میں بنائے گئے کسی بھی منصوبے کی حوصلہ شکنی کرتا ھے اور متعلقہ فرد یا ادارے کو نقصان پہنچا تاھے
Sab Pakistanio ko is sy faidha uthana chahey...
پاکستانی حکومت سے بچناپہلےایک کوداٸیں باٸیں کیا