بہت عرصے بعد میں نے کسی سائیٹ پر صحیح انفارمیشن دیکھی ہے ہمیشہ لوگ اٹکل بچو باتیں کرتے رہتے ہیں لیکن اس بندے نے بہت صحیح باتیں کی ہیں بالکل ٹیکنیکلی کریکٹ ہیں
اسلام و علیکم بھائی آپکی ویڈیو بہت اچھی ہے میں آپکی انے والی ہر ویڈیو پوری دیکھتا ہو اپکا سمجھانے کا طریقہ بہت اچھا ہے اللّه پاک آپکو صحت والی لمبی زندگی دے آمین
واہ بھائی واہ سر میں اپ کی اکثر ویڈیوز دیکھتا ہوں اور اپ بہت ہی اچھی الیکٹریکل کے بارے میں چیزیں اپلوڈ کرتے ہیں جس سے بہت ہی انفارمیشن ملتی ہے صحیح ترتیب کے ساتھ سمجھاتے ہیں ایسے ترتیب کے ساتھ میں نے کبھی کسی کی ویڈیو نہیں دیکھی یہ اپ کی ویڈیوز دیکھ کر عام بندہ بھی سمجھ جاتا ہے اور وہ مستفیض ہو سکتا ہے شکریہ جزاک اللہ خیر و احسن الجزا
اسلام علیکم جناب ۔ میں نے لوگوں کے کمنٹس پڑھے ہیں سبھی نے آپ کی بہت تعریف کی ہے ۔ اس پر ایک مصرع یاد آگیا جو آپ پر بالکل درست ہے ۔ کسب کمال کن کہ عزیز جہاں شوی۔ ترجمہ ہے کہ ایسا اچھا کام کرو کہ دنیا تمہیں پسند کرے تمہیں اچھا جانے ۔ مخلوق خدا کی کسی کے بارے میں ہونے کی گواہی یہ بہت خوش نصیبی کی بات ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین یارب العالمین ۔❤❤❤❤
السلام علیکم اے جی بھائی اپ کی ویڈیو میں جب بھی دیکھتا ہوں بہت ہی باکمال اور لاجواب ہوتی ہے اللہ اپ کے چینل کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے ۔اور سمجھانے کا طریقہ بھی بہت زبردست ہے ایک انپڑھ ادمی کو بھی سمجھ ا جاتا ہے جو اپ کا انداز ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت ہی اچھے بھائی صاحب آپ نے بڑے ہی آسان اور سادہ لفظوں میں ایک پل بڑے مسئلہ کو سمجھایا ہے گر کہ میں گزشتہ مہینوں ان نقصانات سے نہ گزری ہوتی تو شاید مجھے بھی یہ غیر ضروری ویڈیو لگتی جیسے عام لوگ سوچ رہے ہونگے لیکن یہ بہت اہم باتیں ہیں جو سب کو جاننا چاہییں میں بے حد پریشان تھی ویسے ہی بجلی کا ریٹ بڑھا ہوا تھا اوپر سے میرے میٹر کے یونٹ انتہائی حد تک بڑھ کر آرہے تھے کوئی صحیح رہنمائی نہیں کر رہا تھا لیکن میں کھوج میں لگی رہی کہ کچھ تو گڑبڑ ہے ہم فلیٹس میں رہتے ہیں تو یہاں اکثر لوگ گڑبڑ کردیتے ہیں مجھے تو آج تک سمجھ نہ آئی ایسا کرکہ کیا فائدہ ہوتا ہوگا بحرحال ہمارا بھی ارتھ وائر کہیں اور سے آرہا تھا اور فیز ہمارے میٹر کا جس کی وجہ سےمیٹر میں ڈبل لائٹ بلنک کرتی رہتی تھی چار ماہ کی سخت اذیت کے بعد ایک بچہ کا اسکول چھڑوانے کے بعد اور عذاب جیسے بل کی قسطیں کروانے کے بعد کہیں جاکر یہ مسئلہ حل کروا پائی اور ان چار مہینوں میں الیکٹریشنز نے بھی دل کھول کر لوٹا لیکن صحیح کوئی نہیں بتاتا تھا یا تو وہ اتنے قابل نہ تھے یا حرام خوری کی لت میں گرفتار تھے پھر اللہ نے ہی مدد بھیجی اور ایک بھائی اس اذیت سے نکال کر گئے پیسے تو انھوں نے بھی ٹھیک ٹھاک لئے لیکن کام صحیح کر گئے۔ اسلئے میں اس ویڈیو کو بہت اچھی طرح سمجھ پائی ہوں سب کو ضرور دیکھنی چاہیے ویسے آج کل ہمیں اے سی والے نے پریشان کیا ہے اس پر بھی ضرور ویڈیو بنائیں
بہت ھی زبردست انفارمیشن تھی جو کہ آسان طریقہ سے بتائی گئی. واقعی لوگوں سے سنتے آئے تھے کہ نئے ڈیجیٹل میٹر کچھ زیادہ تیز چلتے ھیں وغیرہ وغیرہ. اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد اب تمام باتیں سمجھ میں آئیں۔ پاکستان میں شاید یہ تو کامن مسئلہ ھو گا کہ نیوٹرل ارتھ کی وائر پوری بلڈنگ میں لوگ ایک ھی اسعتمال کرتے ھیں.لھذا لوگوں کو چاھیئے کہ اپنی وائرنگ کسی اچھے الیکٹریشن سے چیک کرا لیں۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، سب سے پہلے تو آپ شکریہ ادا کروں گا کہ آپ نے اتنی بہترین معلومات مہیا کی ہیں۔ اللہ کریم آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے ۔ میں خود بھی الیکٹریکل انجینئر ہوں لیکن آپ کی نشاندھی کی ہوئی 3 میں سے 2 غلطیاں میرے گھر کی وائرنگ میں بھی موجود ہیں اور نتیجتاً بل بھی بہت آ رہا ہے۔ میں انشاللہ آج ہی اپنے گھر کی وائرنگ کی نیوٹرلز کو الگ کروں گا اور سولر کی کامن بھی ختم کروں گا۔ جزاکم اللہ خیر
ابھی 100 میں سے 5 تا7 پاکستانی دیانتدار ہیں ہر شعبے میں ہیں پاکستان انکے طفیل چل رہا ہے.... یہ میرے خیال میں یہ حضرات اللہ کی بارگاه میں گمنام اولیا کرام ہیں... اور اپنے مقام کا شاید انہیں بھی اندازه نہیں ہے.... الله ایسے رضاکاروں کو سلامت رکھے.. آمین🎉🎉🎉
This information is incredibly useful and sheds light on an important issue. Thank you for sharing and helping others better understand their electricity bills!
السلام علیکم اپ نے بہت ہی مفید ویڈیو بنائی ہے- اگر اپ نیچے ہرے کپڑے کی جگہ سفید کپڑا رکھ دیتے تو بالکل صحیح سمجھ ا جاتی ہے کہ اوپر تاریں کس رنگ کی لگی ہوئی ہیں اور اپ کس رنگ کی تار کی طرف اشارہ کر رہے ہیں- بہرحال بہت شکریہ بہت اہم معلومات دینے کا۔
اسلام علیکم سنگل میٹر ہے،سنگل فیملی، کوئی موٹر نہیں۔ ڈسپلے بہت مدھم ہوچکا۔ مین سوئچ آف کرنے کے باوجود میٹر پر، ارتھ اور ریورس لائٹ آن ہے۔ لیکن بجلی کا بل بہت کم آرہا ہے کیا وجہ ہے
I have single phase meter. UPS is connected in home socket. It is charged through that socket. Then for output from UPS I have connected two wires. One positive wire is stretched through whole home connected to the fans and lights whereas one negative wire is connected in the nearby electric board. What is the benefit of connecting this negative wire in a nearby electric board? I have installed solar panels of 1000 watt through controller with the batteries. That negative wire in a nearby electric board saves me units. The production of solar panel is utilized without the counting in meter.
Bhi generator Ats hota hai wo auto cut off krta hai wapda neutral. Or manually breaker off ya phr change over hota hai jiss ko off kr k generator lagaty hn or neutral b cut off ho jata hai
ما شاء اللہ جی اللہ پاک آپ اور آپ کی ساری فیملی ممبران کو سلامت رکھے بہت اعلی مکمل تفصیل سے فالٹ بتائے امید ہے کافی لوگوں کو اس سے فائدہ ہو گا ان شاء اللہ
ما شاء اللہ بہت ہی اچھی ویڈیو بنائی ہے بھائی جان اللہ پاک اپ کو صحت تندرستی دے اللہ پاک اپ کو اس سے بھی زیادہ کامیاب کرے جو سمجھدار ہو گا وہ اپنے میٹرو کا مسئلہ حل کروائے گا انشاء اللہ تعالی جی عامر بھائی میرا اکاؤنٹ بھی الیکٹریشن کا ہے مجھے 15 سال ہو گیا ہے اس فیلڈ میں اللہ کے حکم سے اچھا گالی گار ہوں
Zbrdast 😢boos humri to ya teno light on he rhti hyn hum bhe bolyen itna bill kyu ataa Hy ya bat to AJ smhj ayi Hy asaal.wajaa ya theee 😢 boht shukriya sir g agr a koi. Electric man bhe ap KY jasa mill jyeee too ummmed Hy bill Kam ho sktaa Hy 👀
Congrats dear on comprehensive video. These 1-phase energy meters are designed on single wire operation to stop the energy theft and penalties to them. In case of missing Neutral, these meters automatically convert its energy calculation algorithm to PF=1 & 240volts due to this energy recording is more than that if it run at PF=0.8 or 0.9 and 215 or 220volts. For this reason, warning stickers are pasted on meters.
کمال کر دیا۔ مجھے آج تک ایسی معلومات فزکس کی بھی کلاس میں میسر نہ ہو پائی۔ بہت بہت شکریہ، سر۔
زبردست وڈیو ہے۔۔ یہ وڈیو دیکھنے کے بعد بہت لوگ اپنے اپنے میٹرز کو چیک کرینگے اور کرایہ داروں کو شک کی نگاہ سے دیکھیں گے اور کرایہ دار مالک مکان کو، 😎
😢😢😢😢😢c😢ld
Hamar to already aisay he hai karaay daroun ka bill be hum day rhay hai
بہت عرصے بعد میں نے کسی سائیٹ پر صحیح انفارمیشن دیکھی ہے ہمیشہ لوگ اٹکل بچو باتیں کرتے رہتے ہیں لیکن اس بندے نے بہت صحیح باتیں کی ہیں بالکل ٹیکنیکلی کریکٹ ہیں
Good😮
بہت سخی الیکڑیکل انجنئیر ہو.... ساری سرجری کرکے دکھا دی جزاک اللہ🎉🎉🎉🎉
بھائی صاحب میں نے الحمدللّٰہ ایسے بُہت سارے مسئلے حل کیے ہیں آپ نے بُہت اچھی ویڈیو بنائی ہے
Bro please can you give me your WhatsApp number please, i have to discuss something with you about such problem
گھرکے بھیدی😅😅😅😅
AAP electrition hain, kon sae area sae hain?
بہت انفارمیشن والی ویڈیو شیئر کی ہے ۔ قابل تعریف۔
اسلام و علیکم بھائی آپکی ویڈیو بہت اچھی ہے میں آپکی انے والی ہر ویڈیو پوری دیکھتا ہو اپکا سمجھانے کا طریقہ بہت اچھا ہے اللّه پاک آپکو صحت والی لمبی زندگی دے آمین
Very useful information.
بہت مفید معلومات
Hm b 2 meter e lgwany ka soch rhy Hain bht shukriya bht informative video thi 1 video 2 meter lgwany ki guide pr b bn den
آپ کا بولنے اور سمجھانے کا طریقہ بہت اچھا ہے شکریہ❤
Behtareen information jo bhot kam log ko maloom tha...
Abhi jaata hun neeche lightain check karne meter ki...
واہ بھائی واہ سر میں اپ کی اکثر ویڈیوز دیکھتا ہوں اور اپ بہت ہی اچھی الیکٹریکل کے بارے میں چیزیں اپلوڈ کرتے ہیں جس سے بہت ہی انفارمیشن ملتی ہے صحیح ترتیب کے ساتھ سمجھاتے ہیں ایسے ترتیب کے ساتھ میں نے کبھی کسی کی ویڈیو نہیں دیکھی یہ اپ کی ویڈیوز دیکھ کر عام بندہ بھی سمجھ جاتا ہے اور وہ مستفیض ہو سکتا ہے شکریہ جزاک اللہ خیر و احسن الجزا
اسلام علیکم جناب ۔ میں نے لوگوں کے کمنٹس پڑھے ہیں سبھی نے آپ کی بہت تعریف کی ہے ۔
اس پر ایک مصرع یاد آگیا جو آپ پر بالکل درست ہے ۔
کسب کمال کن کہ عزیز جہاں شوی۔ ترجمہ ہے کہ ایسا اچھا کام کرو کہ دنیا تمہیں پسند کرے تمہیں اچھا جانے ۔ مخلوق خدا کی کسی کے بارے میں ہونے کی گواہی یہ بہت خوش نصیبی کی بات ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین یارب العالمین ۔❤❤❤❤
From india , and today I watch many of videos in your channel give high deserved knowledge for us,thanks MR AJ ELECTRICALS.
Mash ALLAH maza aa gya video daikh kar ALLAH PAK apko khush rkhain Elahi Aammeeennn ....
ماشاءاللہ سر بہت زبردست اور معلوماتی وڈیو ہے۔ اللہ رب العزت آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
السلام علیکم اے جی بھائی اپ کی ویڈیو میں جب بھی دیکھتا ہوں بہت ہی باکمال اور لاجواب ہوتی ہے اللہ اپ کے چینل کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے ۔اور سمجھانے کا طریقہ بھی بہت زبردست ہے ایک انپڑھ ادمی کو بھی سمجھ ا جاتا ہے جو اپ کا انداز ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت ہی کمال کی ویڈیو ہے اپ کی۔
اپ انسانیت کا بھلا کرتے ہیں اللہ پاک اپ کا بھلا کرے۔امین
بہت ہی اچھے بھائی صاحب آپ نے بڑے ہی آسان اور سادہ لفظوں میں ایک پل بڑے مسئلہ کو سمجھایا ہے گر کہ میں گزشتہ مہینوں ان نقصانات سے نہ گزری ہوتی تو شاید مجھے بھی یہ غیر ضروری ویڈیو لگتی جیسے عام لوگ سوچ رہے ہونگے لیکن یہ بہت اہم باتیں ہیں جو سب کو جاننا چاہییں میں بے حد پریشان تھی ویسے ہی بجلی کا ریٹ بڑھا ہوا تھا اوپر سے میرے میٹر کے یونٹ انتہائی حد تک بڑھ کر آرہے تھے کوئی صحیح رہنمائی نہیں کر رہا تھا لیکن میں کھوج میں لگی رہی کہ کچھ تو گڑبڑ ہے ہم فلیٹس میں رہتے ہیں تو یہاں اکثر لوگ گڑبڑ کردیتے ہیں مجھے تو آج تک سمجھ نہ آئی ایسا کرکہ کیا فائدہ ہوتا ہوگا بحرحال ہمارا بھی ارتھ وائر کہیں اور سے آرہا تھا اور فیز ہمارے میٹر کا جس کی وجہ سےمیٹر میں ڈبل لائٹ بلنک کرتی رہتی تھی چار ماہ کی سخت اذیت کے بعد ایک بچہ کا اسکول چھڑوانے کے بعد اور عذاب جیسے بل کی قسطیں کروانے کے بعد کہیں جاکر یہ مسئلہ حل کروا پائی اور ان چار مہینوں میں الیکٹریشنز نے بھی دل کھول کر لوٹا لیکن صحیح کوئی نہیں بتاتا تھا یا تو وہ اتنے قابل نہ تھے یا حرام خوری کی لت میں گرفتار تھے پھر اللہ نے ہی مدد بھیجی اور ایک بھائی اس اذیت سے نکال کر گئے پیسے تو انھوں نے بھی ٹھیک ٹھاک لئے لیکن کام صحیح کر گئے۔ اسلئے میں اس ویڈیو کو بہت اچھی طرح سمجھ پائی ہوں سب کو ضرور دیکھنی چاہیے
ویسے آج کل ہمیں اے سی والے نے پریشان کیا ہے اس پر بھی ضرور ویڈیو بنائیں
جس الیکٹریشن سے کام کروایا اسکا نمبر دے دیں۔
ماشاءاللہ بہت عمدہ انداز اور انتہائی معلوماتی وڈیو سلامت رہیں
بہت ھی زبردست انفارمیشن تھی جو کہ آسان طریقہ سے بتائی گئی. واقعی لوگوں سے سنتے آئے تھے کہ نئے ڈیجیٹل میٹر کچھ زیادہ تیز چلتے ھیں وغیرہ وغیرہ. اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد اب تمام باتیں سمجھ میں آئیں۔ پاکستان میں شاید یہ تو کامن مسئلہ ھو گا کہ نیوٹرل ارتھ کی وائر پوری بلڈنگ میں لوگ ایک ھی اسعتمال کرتے ھیں.لھذا لوگوں کو چاھیئے کہ اپنی وائرنگ کسی اچھے الیکٹریشن سے چیک کرا لیں۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
سب سے پہلے تو آپ شکریہ ادا کروں گا کہ آپ نے اتنی بہترین معلومات مہیا کی ہیں۔ اللہ کریم آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے ۔ میں خود بھی الیکٹریکل انجینئر ہوں لیکن آپ کی نشاندھی کی ہوئی 3 میں سے 2 غلطیاں میرے گھر کی وائرنگ میں بھی موجود ہیں اور نتیجتاً بل بھی بہت آ رہا ہے۔ میں انشاللہ آج ہی اپنے گھر کی وائرنگ کی نیوٹرلز کو الگ کروں گا اور سولر کی کامن بھی ختم کروں گا۔
جزاکم اللہ خیر
اسلام علیکم سر بہت اچھی ویڈیو ہے بہت شکریہ آپ کا
ابھی 100 میں سے 5 تا7 پاکستانی دیانتدار ہیں ہر شعبے میں ہیں پاکستان انکے طفیل چل رہا ہے.... یہ میرے خیال میں یہ حضرات اللہ کی بارگاه میں گمنام اولیا کرام ہیں... اور اپنے مقام کا شاید انہیں بھی اندازه نہیں ہے.... الله ایسے رضاکاروں کو سلامت رکھے.. آمین🎉🎉🎉
This information is incredibly useful and sheds light on an important issue. Thank you for sharing and helping others better understand their electricity bills!
یار کیا خوبصورت چینل ہے۔ ایک سے ایک بڑھ کر بہترین، معلوماتی ویڈیوز سے بھرا پڑا ہے۔
WAPDA should print this on the bills. Very informative!
Wapda q apna nuqsan kra ga info da kr
Apke video dekne se pehle ye ghaltiya kr chuka hn, pr acha howa k jaldi pata chala or neutral alag alag kr diye
Ma Shaa Allah aGain vrY vrY inf0rMaTivE Vide0 Sir.MaY G0d Bless U.AMeeN❤❤❤
بہت بہت شکریہ بھائی اپ کی ویڈیو سے بہت ہیلپ ہیں انشاء اللہ گھر جا کے سب سے پہلے یہی چیز چیک کروں گا
Very informative. Alot of people cheap out on installation specially with solar system as well. They have similar neutrals.
Bhai apki aik baat bht achi hai mashallah 100% pure baat karty hain
Really an informative lecture.
Thank you sir.
Bohat achhi video banai aap ne. Main in maslon ko sirf sunta tha. Aaj dekh aur samajh b liya.
Very useful information Thanks❤
Please develop similar video for THREE Phase Energy meter.
I don't have any technical knowledge of electricity but I must say that you have great knowledge of the subject.
السلام علیکم اپ نے بہت ہی مفید ویڈیو بنائی ہے-
اگر اپ نیچے ہرے کپڑے کی جگہ سفید کپڑا رکھ دیتے تو بالکل صحیح سمجھ ا جاتی ہے کہ اوپر تاریں کس رنگ کی لگی ہوئی ہیں اور اپ کس رنگ کی تار کی طرف اشارہ کر رہے ہیں-
بہرحال بہت شکریہ بہت اہم معلومات دینے کا۔
ماشاءاللہ بہت اچھی طرح سمجھایا ہے اللہ تعالی اپ کو خوش و خرم رکھے
اسلام علیکم
سنگل میٹر ہے،سنگل فیملی، کوئی موٹر نہیں۔ ڈسپلے بہت مدھم ہوچکا۔ مین سوئچ آف کرنے کے باوجود میٹر پر، ارتھ اور ریورس لائٹ آن ہے۔ لیکن بجلی کا بل بہت کم آرہا ہے
کیا وجہ ہے
Amir sb. May you have His blessings. Ameen
Good video, please also make a video on 3 phase energy meter and how to reduce electricity bill for a 3 phase meter
❤ آپ ایک اچھے استاد ہیں۔۔۔۔ اللہ آپ کو خیر 2 برکت سے نوازے
How can be checked the load is running through one neutral wire.if the main switch turned off one, will the other connection cut off.?
Good explanation.
Practically explained
❤
بہت ہی کمال کی ویڈیو ہے بہترین معلومات ہیں ان معلومات کا ثواب آپ کو تا قیامت ملتا رہے گا
Kindly clarify the function of sub meter in the houses
80% meri mushkal hal ho ge hai ap ki video dekh ky sir bhot bhot shukriya ♥️
Fantastic topic 💕
Masha Allah Boht Great video banai hai Mujy Raat hi Reverse Light ka masla nazer aya hai.... UA-cam kia ap ki sb sey achi video mili
ماشااللہ درست کہا آپ نے ❤
سبحان اللّٰہ ۔۔
بھائی نے کمال کردیا ۔۔۔❤❤
شکریہ جناب ❤🎉🎉🎉
Excellent tutorial. Very informative ❤
Lovely information
Information se bharpoor, behtreen video. Explained like you are explaining to a kid. Thank you for this video. JazaakAllah.
Where should the neutral be connected that goes to the UPS, etc.?
Brother use seperate wires for ups wiring i-e one for live and second for neutral
@@zebi_222 Bhaijan, where will the neutral go? Back to the battery.
@@kam70111 battery ke wire wese hee connect rhe ge.....asal masla ups se jo 220 volt output niklti ha us k lia seperate wires honi chia
@@zebi_222 Bhaijan, theek hai. I understand but where will it go? Meter, no. Earth wire, maybe if separate from meter. It has to return somewhere.
I have single phase meter.
UPS is connected in home socket.
It is charged through that socket.
Then for output from UPS I have connected two wires.
One positive wire is stretched through whole home connected to the fans and lights whereas one negative wire is connected in the nearby electric board.
What is the benefit of connecting this negative wire in a nearby electric board?
I have installed solar panels of 1000 watt through controller with the batteries.
That negative wire in a nearby electric board saves me units. The production of solar panel is utilized without the counting in meter.
Very informative video. You the best. Thanks for educating (uncivilized &uneducated Awam)for only last(75)years. Keep up the noble work.
Can you please show the effect of common neutral of meter and home generator, jazakallah. generators are also used in pakistan on large scale.
Bhi generator Ats hota hai wo auto cut off krta hai wapda neutral.
Or manually breaker off ya phr change over hota hai jiss ko off kr k generator lagaty hn or neutral b cut off ho jata hai
Masha Allah sir zabardast kya bat hy nice and informative vedio thank you.
3 Faults = Asim Munir. Nawaz sharif.zardari
Absolutely 😂😂😂
ßab say barah fault
IKN
😂😂😂😂😂
Imran khan is biggest fault of Pakistan
بڑا ہی تھکا ہوا جوک ہے
MashAllah sir g Kamal ki information hai Allah Pak app ko jaza atta karey ameen sum ameen
ہمارے جتنے بھی الیکٹریشن بائی ہے انہوں نے ہیلپر سے کام لیتے ہیں زیادہ تر اسی لئے چینجر لگانا ضروری ہے
Right
❤❤❤❤❤❤
@@molviahsan7925❤
0:00
😊nnn😊!en😊😅😊ne😊😊😊v😊😊😊😊😊😊😊i😊😊s😊😊😅😂
😊😊😊😊😊😊😊 3:56 @@molviahsan7925
Yar ap na to sari muskal hi hal kar di ab humy pata cahla k humary gr k bill ku ziyda ata hai. Thanks Bro
Assalam u Alaikum
MA Sha ALLAH
Boht khobsurat tariqa he bhai Jan k samjhane ka...
ALLAH PAK apko Jaza e Khair Ata Farmay
Ameen
ما شاء اللہ جی اللہ پاک آپ اور آپ کی ساری فیملی ممبران کو سلامت رکھے بہت اعلی مکمل تفصیل سے فالٹ بتائے امید ہے کافی لوگوں کو اس سے فائدہ ہو گا ان شاء اللہ
In my opinion jo knowledge share kry wo bara admi h
Great sir
Bohat knowledge hai ap ke pass..iam really impressed...bohat kuch seekhnay ko mila.
May Allah bless you more... Truly a great professional with dept knowledge
Weldon share good information for public keep it up
App ne ye Video bna k Bohat Naiki Kamai hai , JazakAllah
*بسم اللّٰه*
سلامت رہیں
بہت عمدہ۔
جزاک اللہ خیرا
Behtreeen explanation bro... Majority logon k yehi issues hn.... Jazak Allah
Allah apko khush rakey..buhat mufeed malomat de hai...i have same issue
اپ کی ویڈیو ماشاءاللہ بہت زبردست اور بہت انفارمیٹو ہوتی ہیں میں اپ کی ہر ویڈیو دیکھتا ہوں ماشاءاللہ بہت شکریہ
Jazak Allah bhai ... Allah apke liye asaniyan paida kry
Ameen!
Allah app ko jaza Khair day. Or wapda staff jin ko ya sub pata be ha or khamosh hain ko jahanum wasil kary..
Ameen
Jazak Allah bhi
Allah pak khush rakshay ap ko
Very important
alread resolved this problem in many customer.. thank you for shering .jazakallah
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست معلومات
Aamer sb great work.isstarah sirf app he samja saktay hain.thanks
❤❤❤❤❤ اسلام علیکم جناب آپکا بہت بہت شکریہ جناب
Bhhht shukriya... Ek ummeed lagi he ... Check krwate hen inshallah...
Mashah Allah Bohat achi information de ha aap na...Jazakallah.
Bahot knowledgeable video hai aapki. Mai india se hu mera ghar ke meter me earth ka aur reverse ka fault check karne ke liye koi option nahi hai
Very informative video, its interesting to learn about the meter functions, which we never notice..thank you for the info.
Jzak ALLAH khair bhai jan bhot bhot shoria ap ka ALLAH ap ko iska acha silah dy
بھت اچھی معلومات 👌👌👌👌👌👌👌👍👍👍👍💫💫💫💫💫
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم ❤❤❤❤❤
Very well explained, May Allah bless you for spreading this knowledge
ما شاء اللہ بہت ہی اچھی ویڈیو بنائی ہے بھائی جان اللہ پاک اپ کو صحت تندرستی دے اللہ پاک اپ کو اس سے بھی زیادہ کامیاب کرے جو سمجھدار ہو گا وہ اپنے میٹرو کا مسئلہ حل کروائے گا انشاء اللہ تعالی جی عامر بھائی میرا اکاؤنٹ بھی الیکٹریشن کا ہے مجھے 15 سال ہو گیا ہے اس فیلڈ میں اللہ کے حکم سے اچھا گالی گار ہوں
بہت زبردست معلومات دی ہیں جزاک اللہ
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور معلوماتی ویڈیو بنائی ہے ۔۔۔۔۔۔ سر اگر ارتھ فالٹ لائٹ آن رہے اور مسلہ ریزالول نہ ہو تو پھر کیا کرے گے
ماشاءاللہ بہت خوب ۔ جزاک اللہ خیر
aamir bhai yehi mistake ki waja se maine last 8 years double duoble bills pay kiye hain apki last videos me maine bht kuchh seekha
thank you jnab earth ka maslah hy ghr main i will fix it inshallah .thanks for knowledge
آپ کی ساری باتیں اپنی جگہ بلکل ٹھیک ہیں مگر آج کل جو Digital Metar آ رہے ہیں بہت تیز ہیں با نسبتِ پہلے والے فرقی والے میٹر کے،،،۔۔۔
🙏🙏
ماشاءاللّٰه
بہت بہت شکریہ سر
Zbrdast 😢boos humri to ya teno light on he rhti hyn hum bhe bolyen itna bill kyu ataa Hy ya bat to AJ smhj ayi Hy asaal.wajaa ya theee 😢 boht shukriya sir g agr a koi. Electric man bhe ap KY jasa mill jyeee too ummmed Hy bill Kam ho sktaa Hy 👀
بہت عمدہ۔ آپ نے تو کمال کردیا۔
بھائی جی 🎉🎉🎉🎉🎉
بہت ہی اعلی۔ ۔۔ 💞💞💞💞
thank you for sharing this, Allah apko ajar de!
Congrats dear on comprehensive video.
These 1-phase energy meters are designed on single wire operation to stop the energy theft and penalties to them.
In case of missing Neutral, these meters automatically convert its energy calculation algorithm to PF=1 & 240volts due to this energy recording is more than that if it run at PF=0.8 or 0.9 and 215 or 220volts.
For this reason, warning stickers are pasted on meters.