یہاں سانپ کے روپ میں جنات ہونگے یقینن 😊 جگہ دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے۔مجھے آپکی معلوماتی ویڈیوز بہت پسند ہیں اور آپ بھی سادھے سے بندے لگتے ہو اللہ کا خاص کرم لگتا ہے
اسلام آباد علیکم و رحمۃ اللہ ۔ شاہ صاحب اپ پوری ہمت اور بہادری سے خطرات کا سامنہ کرتے ہوے سیر کرواتے ہیں اللہ رسول اپکو ضرور اجر دیں گے۔اباد۔ ؤ شاد رہیں ہمیشہ آمین ثم آمین یارب العالمین وحضور پاک صلعم کی رحمتوں سے مالامال ہوں ہمیشہ آمین ثم آمین ۔
شاہ صاحب جزاک اللہ بڑی شاندار وڈیو ہے۔ اپکی با ہمت متوکل کوشوں کے کیا کہنے ۔ پرانے شاہکار وو معمار وہ دماغ وہ قدرڈان ابتھوڑے رہ گے ہیں اپ کو اللہ رسول بہتر جزا فیں گے۔ اپکا خادم خواجہ صوفی تونسہ شریف ۔
پر اسرار بھی عجیب بھی کنواں بنانے کی منطق تو سمجھ آتی ہے ۔۔لیکن اتنا تنگ اور پر پپیچ راستہ کیوں؟ تہہ خانے کشادہ بھی بنا سکتے تھے شاہ جی داد ہی داد ۔۔۔۔❤❤❤
Masha Allah Shah Sahab ap ne bahut hi khoobsorut aur malomati video tyar ki hai, bahut hi muza aya, jis ke liay ma ap ka mashkoor hon K ap bahut hi achi aur malomati video bunatay hen, Allah Pak ap ka hamesha hami wa Nasir ho Ameen summa ameen
ASA Shah Sahib Allah k wastey full boots or hat ka istemal karein Allah Ap ko hifazat se rakhey Insha Allah degar Jungle kisi ka nahi hota hai duaon ki derkhast hai ASA
Mera 1 sans up or 1 sans low tha mujh ko apnay ird gird aur time ke bhi khber na thi aap insan ho k jin ho mera khyal hay k aap k pass kuch na kuch tu ghaybi taqat hay bhai kiya kamal aur dilayrana video banaye hay Allah aap ko slamt rakhay aap jasay ndr aur apnay kaam may janoni log he yae kr saktay han dil say dua hay q k dil khuah kr diya aap nay, boht shandar lajawab kaam hay ❤❤❤❤
السلامُ علیکم، شاہ صاحب آپ نے بہت ہمت کر کے کنویں کو نیچے تک دکھایا اور اس کے تعمیراتی کام کی تفصیل بھی بتائی اس لحاظ سے آپ کی یہ ویڈیو باقی وی لاگرز سے بہت منفرد ھے۔ ماضی کے اس شاہکار کو دیکھ کر سابقہ دور کے دیسی سول انجنیرز اور معماروں پر فخر ھوتا ھے۔ اگرچہ ذاتی ملکیت میں ھونے کی وجہ سے کچھ مرمت وغیرہ کرائی گئی ھے مگر قابلِ استعمال ھونے کے باوجود اس قیمتی اثاثے کا بظاھر مصرف نظر نہیں آتا۔ شاہ صاحب ھم دعاگو ہیں کہ آپ بخیر و عافیت آئندہ بھی گمنام تاریخی مقامات کی معلوماتی وڈیوز سے مستفید کرتے رھیں گے ۔ جزاک اللّٰہ ۔
ذبردست پانی نکالنے کے لیے ربڑ کا بوکا ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت سال پہلے گاؤں میں ہمارے دادا والے گھر میں کھوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھوٹا کنواں ، تھی جس سےپانی بوکے سے نکالا جاتا تھا ۔ہما رے تایا کے گھر میں بھی تھی وہاں بھی ایسے ہی تھا
اسلام علیکم شاہ جی ۔۔۔سنا ہے کہ مختلف شکلوں میں ۔جیسے سانپ ۔بلی۔چمگادڑ اور چھپکلی وغیرہ ۔۔جنات ہوتے ہیں بہرحال سادات کی تکریم کرتے ہیں ۔اور اتوار کو میری بیوی رفیعہ یوسف کا چہلم ہے آپ سے مزید دعا اور ایصال ثواب کی اپیل ہے ۔جزاک اللہ
مُحترم شاہ صاحب، یہ کُنواں چوئے کے کونے موضع میں ہئے اور مالکان کہاں پہ ہیں.اِسطرح کی ایک مُنہدم عِمارت اور کُنواں وسطی پنجاب کے شہر،کمالیہ، میں بھی تھے،ناچیز مالکان سے معلُومات کا تبادلہ کرنا چاہتا ہئے.
لیکن سر ایک بات سمجھ نہیں ائی اپ کہہ رہے ہیں کہ یہاں پہ بہت زیادہ سانپ ہیں تو پھر پانی کس طرح جو ہے وہ صاف و شفاف ہے کیونکہ اگر سانپ ہیں تو پھر موزی جانور پانی میں بھی اترتے ہوں گے
اللہ تعالیٰ آپ کے کاموں برکت ڈالے آپ بہت گریٹ ہیں جو نماز اوا صبح اور شام کے اذکار کرتے ہیں اللہ تعالیٰ کا ان پر کرم ہوتا ہے آپ بہادر ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے نیک بندوں میں شامل کرے
السلام علیکم سر اپ بہت محنت سے ویڈیوز بناتے ہیں اتنی تنگ سیڑھیاں تھیں کہ میرا تو دیکھ کے ہی دم گھٹ رہا تھا
وعلیکم السلام
مجبوری ہے ویڈیو تو پھر بنانی پڑتی ہے اگر چینل چلانا ہو تو
@@tahirshahvlogs channel chlany k sath sath ye eik khair k km hy Allah apko is k ajar dy gah
آمین
❤❤❤ nice 👍👍👍
ماشاءاللہ بہت خوب جناب بہت محنت فرما رہے ھیں آپ
Allah apko apni hifazat mey rakhe aaaameeeennn❤❤❤
Ameen
Jazakallah ❤️
Kamal kar deya ha ap ne shah g
شاہ جی زندہ باد
عظیم لوگوں کا عظیم شاہکار دیکھا یا
کیا کمال کا فن تھا
واقعی یہ گریٹ لوگ تھے
یہاں سانپ کے روپ میں جنات ہونگے یقینن 😊 جگہ دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے۔مجھے آپکی معلوماتی ویڈیوز بہت پسند ہیں اور آپ بھی سادھے سے بندے لگتے ہو اللہ کا خاص کرم لگتا ہے
جزاک اللہ واقعی اللہ کا کرم ہی ہے ورنہ مجھ میں کون سی خاص بات ہے
بہت محنتی نڈر اور سادہ انسان لگتے ہیں آپ ۔اور آپ کی لاٸٹ بند ہونا جنات کے ہونے کی نشانی ❤
مجھے علم ہے بھائی ان باتوں کا ڈسکس اس لئے نہیں کرتا کہ لوگ نہیں مانتے ان باتوں کو
اسلام آباد علیکم و رحمۃ اللہ ۔ شاہ صاحب اپ پوری ہمت اور بہادری سے خطرات کا سامنہ کرتے ہوے سیر کرواتے ہیں اللہ رسول اپکو ضرور اجر دیں گے۔اباد۔ ؤ شاد رہیں ہمیشہ آمین ثم آمین یارب العالمین وحضور پاک صلعم کی رحمتوں سے مالامال ہوں ہمیشہ آمین ثم آمین ۔
Bahot aala. Interesting video
شاہ صاحب تسی گریٹ او
Great job Bhai Jan ❤
شاہ صاحب جزاک اللہ بڑی شاندار وڈیو ہے۔ اپکی با ہمت متوکل کوشوں کے کیا کہنے ۔ پرانے شاہکار وو معمار وہ دماغ وہ قدرڈان ابتھوڑے رہ گے ہیں اپ کو اللہ رسول بہتر جزا فیں گے۔ اپکا خادم خواجہ صوفی تونسہ شریف ۔
جزاک اللہ میرے محترم بھائی انشااللہ آپ سے ملاقات ضرور ہوگی میں نے آنا ہے تونسہ شریف جلد ❤️
آپ نے بہت محنت کی اس وڈیو پر اللہ آپ کو اس کا اجر دے
جزاک اللہ ❤️
Very information video mashallah zabardast shah sahab 👍👍👍
Bohat he aajib well hai kuany mai room ,stairs or tahy khany behtreen namona hai funay tamir ka
Amazing place
بھت اچھی کوششں ❤
Bhai Allah Pak KO salamat rakhe
پر اسرار بھی عجیب بھی کنواں بنانے کی منطق تو سمجھ آتی ہے ۔۔لیکن اتنا تنگ اور پر پپیچ راستہ کیوں؟ تہہ خانے کشادہ بھی بنا سکتے تھے شاہ جی داد ہی داد ۔۔۔۔❤❤❤
Mashaallah bhttt acha ❤❤❤❤
Nice one
Geo sha g salamt rahai
Masha Allah zaberdast video hai
کمال محنت ہے مرشد
Bohat Khob
Great video janab ‼️ proud of people Pakistan 🥀🌿
Good
Thanks
Wah shah g bohut khoob
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😍😍
Its called stepwell , thanks for showing a historic place ❤
Thanks to show us this unique structure
Interesting 💗
Masha Allah Shah Sahab ap ne bahut hi khoobsorut aur malomati video tyar ki hai, bahut hi muza aya, jis ke liay ma ap ka mashkoor hon K ap bahut hi achi aur malomati video bunatay hen, Allah Pak ap ka hamesha hami wa Nasir ho Ameen summa ameen
Ameen
Jazakallah ❤️
Great shah g
Fact full ❤
🤔
Shah ji apna khayal rakhain bohat khofnak video hai ap ki himmat ko salam zaheer Naqvi
Allah protect you from all harms thanks to give the information
Ameen
Walecomslam slamti imaan mashallah nice video thanks Allah aap ko khush rakhay ameen summah Ameen
Zabardaat Shahjee bohat maza aya video dekhna ka.
Good effort 👌
Thanks
Zabardast video, This is very underrated channel. The channel should have by now half a million subscribers.
Inshallah ❤️
Bhai Allah ap ko salamat rakhe bohat mehnat krte hn ap
Jazakallah
ASA Shah Sahib Allah k wastey full boots or hat ka istemal karein Allah Ap ko hifazat se rakhey Insha Allah degar Jungle kisi ka nahi hota hai duaon ki derkhast hai ASA
Ap bht mhnt krtay hain mehnt krney walay kbhi nkam nhi hotay
Jazakallah
😮😮😮😮👍❤
Jazakallah khair bohat ache video ❤
جزاک اللہ
apne boht hi himaat kr kay humain andr ka view bataya Allah apki hifazat kry Ameen
@@Dubaishaikh14 Ameen Suma Ameen
Mera 1 sans up or 1 sans low tha mujh ko apnay ird gird aur time ke bhi khber na thi aap insan ho k jin ho mera khyal hay k aap k pass kuch na kuch tu ghaybi taqat hay bhai kiya kamal aur dilayrana video banaye hay Allah aap ko slamt rakhay aap jasay ndr aur apnay kaam may janoni log he yae kr saktay han dil say dua hay q k dil khuah kr diya aap nay, boht shandar lajawab kaam hay ❤❤❤❤
Jazakallah Bro ❤️ ❤️ ❤️ ❤️
Ameen Suma Ameen
Bohot khob
Amazing
Thanks Sir
oh😮😮😮
Good 👍
السلامُ علیکم، شاہ صاحب آپ نے بہت ہمت کر کے کنویں کو نیچے تک دکھایا اور اس کے تعمیراتی کام کی تفصیل بھی بتائی اس لحاظ سے آپ کی یہ ویڈیو باقی وی لاگرز سے بہت منفرد ھے۔ ماضی کے اس شاہکار کو دیکھ کر سابقہ دور کے دیسی سول انجنیرز اور معماروں پر فخر ھوتا ھے۔ اگرچہ ذاتی ملکیت میں ھونے کی وجہ سے کچھ مرمت وغیرہ کرائی گئی ھے مگر قابلِ استعمال ھونے کے باوجود اس قیمتی اثاثے کا بظاھر مصرف نظر نہیں آتا۔ شاہ صاحب ھم دعاگو ہیں کہ آپ بخیر و عافیت آئندہ بھی گمنام تاریخی مقامات کی معلوماتی وڈیوز سے مستفید کرتے رھیں گے ۔ جزاک اللّٰہ ۔
وعلیکم السلام
جی ضرور بھائی جان حوصلہ افزائی کا شکریہ
Good video
عجیب
Nice 🌹🇵🇰
Thank You
وعلیکم السلام
ذبردست
پانی نکالنے کے لیے ربڑ کا بوکا ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت سال پہلے گاؤں میں ہمارے دادا والے گھر میں کھوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھوٹا کنواں ، تھی جس سےپانی بوکے سے نکالا جاتا تھا ۔ہما رے تایا کے گھر میں بھی تھی وہاں بھی ایسے ہی تھا
ماشاءاللہ
Maza ah gya murshad murshad g yaha nechy jannat k basery bi hain rep
Ma yad kr rha tha aap ko abi
@@tahirshahvlogs thanks shah g shah g jannat ka AP NY ni btaya 😁
🤭
اسلام علیکم شاہ جی ۔۔۔سنا ہے کہ مختلف شکلوں میں ۔جیسے سانپ ۔بلی۔چمگادڑ اور چھپکلی وغیرہ ۔۔جنات ہوتے ہیں بہرحال سادات کی تکریم کرتے ہیں ۔اور اتوار کو میری بیوی رفیعہ یوسف کا چہلم ہے آپ سے مزید دعا اور ایصال ثواب کی اپیل ہے ۔جزاک اللہ
وعلیکم اسلام
اللہ تعالی درجات بلند فرمائے آمین
آپ کا شہر کون سا ہے ؟؟
@@tahirshahvlogs فیصل آباد
اچھا میں دو دن پہلے آیا تھا فیصل آباد سمن آباد
@@tahirshahvlogs میں جھنگ روڈ موٹر مارکیٹ کے ساتھ رہتا ہوں
@@rafiyayousaf6502 عید پر آنا ہے انشااللہ کوشش کروں گا حاضری ہو فاتحہ کےلئے انشااللہ
informative video but the sound is very low..
🇮🇹❤❤❤🇮🇹
video bhot achi hai magar saanp kai bhi nazar nai aya.
مُحترم شاہ صاحب، یہ کُنواں چوئے کے کونے موضع میں ہئے اور مالکان کہاں پہ ہیں.اِسطرح کی ایک مُنہدم عِمارت اور کُنواں وسطی پنجاب کے شہر،کمالیہ، میں بھی تھے،ناچیز مالکان سے معلُومات کا تبادلہ کرنا چاہتا ہئے.
سر مالکان کا رابطہ نمبر نہیں ہے میرے پاس میں واپس اپنے شہر آگیا ہوں ویڈیو بناکر
اس سارے ایریے کی ٹچ مرمت ہو چکی ہے جس کا مطلب صاف ہے یہاں انسان آتے رہتے ہیں
بہت ہی کم بی کاز ادھر سانپ بہت زیادہ ہیں
میرے گاؤں میں ہے۔ کئ دفعہ اندر جاچکا ہوں
اندر سانپ دیکھے آپ نے ؟
Kuwain kic ny beacha or kis nye khryd
🤔
Sar yah kaun si jagah hai aap use jagah ka naam bhi Bata de
Bhai phaly video to dhko sub koch bataya hy
Jhelum aur chakwal main sab Hindu ki yadgar hain
Mera apna sans band ho gya dekh k please aisy na rizk lia kre or ye btay hamy to hamari mami btati thi chamkadar chipak jati he or katleti he
G aap key baat shai hy ahtyat krni chayah
لیکن سر ایک بات سمجھ نہیں ائی اپ کہہ رہے ہیں کہ یہاں پہ بہت زیادہ سانپ ہیں تو پھر پانی کس طرح جو ہے وہ صاف و شفاف ہے کیونکہ اگر سانپ ہیں تو پھر موزی جانور پانی میں بھی اترتے ہوں گے
جانور تو سمندر میں بھی ہوتے ہیں بس یہ اللہ کا نظام ہے کہ پانی گندا نہیں ہوتا
Allah oh Akbar
134 years old...
وہ کیسے جی ؟
Tumhaara kaui dost nahi jo tumhaare saath aaye, tum Darte ho chimgaderon se
Bs g dur to lugta hy na
𝒁𝒂𝒃𝒂𝒓𝒅𝒂𝒔𝒕 𝒃𝒉𝒂𝒊 𝒃𝒉𝒐𝒕 𝒂𝒄𝒉𝒊 𝒗𝒊𝒅𝒆𝒐 𝒉𝒂𝒊 ❤
جزاک اللہ میری بہن
Shah sahab your programm is very nice and beatifull you are tiger of pakistan and chor mahmood pasha chor khazipura india hyderabad
شیر شاہ سوری اور دیگر حکمرانوں نے ایسی بےشمار سراے اور بولیاں بنائی تھیں مسافروں کے لئے
جی بالکل مگر یہ شیر شاہ سوری سے بہت بعد میں بنی ہے
اللہ تعالیٰ آپ کے کاموں برکت ڈالے آپ بہت گریٹ ہیں جو نماز اوا صبح اور شام کے اذکار کرتے ہیں اللہ تعالیٰ کا ان پر کرم ہوتا ہے آپ بہادر ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے نیک بندوں میں شامل کرے
@@abdulkhaliq-bb2ou آمین ثمہ آمین
جزاک اللہ
Snak chamgadar khane ka ate han
Sara Forest hy Bro