Aap MashaAllah Gilani Syed Hain Auliya Allah (R.A) ki batain Khul kar biyan karain.Baishak Allah Kay Hukm say kaam hotain Hain laikin Allah nay apnay dostoon ko bhi taqat aur maqam diya hay.Karamaat ko manna parts hay.Shukriya.Aap Buhat mehnat aur study kartay Hain.Allah nay awaz bhi Achi ata farmayey.
Gilani sahib last part of this vlog saddens me. You’re a carring sensitive person. I always enjoy your simple and organic narration. God bless you for all the hard work that’s bring lots of joy to countless folks. thank you.
Asalam o Alekum Shah g ap mazrt k vlogs banay emaan tazh hota ha ❤❤❤❤❤❤ Shah g ap bhaot achay sy tarekh bayan krty hn hr bat samjh ati ha or jo log nahin manty hum unko mana b nai sakty Tuo phr ap achy kam kiuyn chorty hn ap banayn mazart ki videos dekhnay waly karorn ma hon gy or mukhlft waly senkron apki videos sy boht kuch sekhny ko milta hai Allah paak apko seht dy or hameshn apni aaman ma rakhy Aameeeeen sum Aameeeeen Or Khush o abbad rakhy Aameeeeen
Wa Alekum us Salam Aap ki hausla afzaai ka bohat shukriya. Mazarat aur Auliya Allah ki nishaniyan hen lekin jab log karamat ko jhoot likhtay hen to takleef hoti hai. Mujhay aesa lagta tha k ya main gunahgar ho raha hon ya doosron ko kar raha hon k woh aesi aoul foul baten kartay hen. Bas yahi waja thi k mazarat k vog choray. Aap ki bat durust hai k jis ne nahi man'na usay ham manwa bhi nahi saktay. Dunya men aesay log bhi hen jo Allah ko bhi nahi mantay lekin woh hai aur rahay ga. Comment k liye shukarguzar hon. Salamat rahen.
ماشاءاللہ سر جی ۔ بہت عمدہ وی لاگ کیا اور اچھی معلومات فراہم کی ھیں ۔ محکمہ آثار قدیمہ کو توجہ دینی چاہئے ۔ کرامات اولیاء اور سیدوں کا احترام کرنا چاہیے ۔ جزاک اللہ خیرا ❤
اسلام علیکم و رحمته الله و برکاته انشأالله العزیز آپ خیریت سے ہونگے، جناب گیلانی صاحب، لوگوں کے اپنا، اپنا سوچ ہے،آپ بجا فرما رہے ہیں، آپ سے درخواست ہے ادب اور احترام سے، آپ درباروں میں بھی تشریف لیجا کر، یہ نیکی کا کام جاری رکھیں، انشاءاللہ العزیز، جب نوجوانوں کو پتہ چل جائے، دل سے آپ دعائیں کریں گے اور شکریہ بہی ادا کریں گے،جزاکم اللہ الخیر جناب گیلانی صاحب،اللہ سبحانہ تعالی آپکے حفاظت فرمائے آمین،ثم آمین۔
وعلیکم السلام جناب آپ کی فرمائش سر آنکھوں پر لیکن ابھی کل ہی ایک صاحب نے شاید اسی وی لاگ پر اپنے تبصرے میں لکھا کہ کرامتیں فراڈ ہیں۔ اب آپ بتائیے کہ میں اسے کیا جواب دوں۔ اس طرح یا تو میں کہیں گنہ گار ہو رہا ہوں یا دوسروں کو کر رہا ہوں۔ اسی لیے میں نے اولیائے کرام اور مزاروں کے وی لاگ چھوڑے ہیں۔ آپ کے تبصرے اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
لوگوں کی پروا نہ کریی شاہ جی آپ کی باتوں میی ماضی اور حال کا تجزیہ ھوتاھےاور سلیقے قرینے اور مہذب طریقے سے ۔شاہ جی زندہ باد👍❤ بس اتنی گزارش ھے کہ اولیا ُاکرام سےمحبت ہم پنجابیوں کی خاص ھے❤
Main aap ki bat nahi samjha. Agar aap sahulaton ki bat kar rahay hen to Katas Raj k kisi motel ya hostel men koi sahulat nahi. sardi men thithren gay aur garmi men bilbilayen gay.
اے سی اور نان اے سی کا معاملہ تو ہر جگہ ہے۔ جس کمرے میں اے سی نہیں وہ نان اے سی ہی ہوتا ہے لیکن اے سی لگے کمرے کے دو کرائے عجیب سے لگے۔ دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ تمہیں بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
Sir! Pind dadan Khan bhi is k qareeb hi Hy wo bhi ek tareekhi elaqa Hy aj bhi Kuch Brahman families udr abad Hy partition se pehle ye bht khushal elaqa tha q k Hindu ki elite class idr abad thi aj bhi un k tameer shuda makaan aur havelya udr mojood Hy ap ek vlog pind dadan Khan pr Bhi bnae plz
@@zulfiqargilani thanks sir! That's your quality. You have a curious nature about history. You're not just making a vlog but serving the nation by telling them about their ancestors.
دوسری بات پر بھی آپ سے اتفاق نہی کر سکتا کہ کرامات کا ذکر چھوڑ دیا کہ کچھ لوگ اعتراض کرتے سید سائیں کتنے لوگ پورے ملک میں منکر کم ہیں اور ماننے والے اکثریت میں پھر حق بات کو چھوڑنا بھی ظلم ہے اور سید ظالم نہی ہو سکتا اللہ کے دوستوں کے ذکر سے انکی کرامات کے بیان سے ایمان تازہ ہوتا پھر سید کی مٹھی زبان کی شیرنی سے تو اور بھی مہک آئے گی دل سے روح تک خوشبو
میں نے کہا ہے کہ ہندووں کی بے سروپا مذہبی روایات اگر تاریخ کا حصہ ہیں تو کرامات بھی تاریخ کا جزو ہیں۔ ان سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ میں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں لیکن مزارات کے وی لاگ نہیں کروں گا کیونکہ وہاں جو کچھ ہوتا ہے وہ میرے لیے ناقابل برداشت ہے۔
ہم فیصل آباد کرکٹ اسٹیڈیئم کے سامنے ایک برگر کی دکان پر گئے اور اس سے برگر کے پیسے معلوم کئے اور اندر دکان میں بیٹھ کر کھا لیا واپسی پر اس نے زیادہ پیسے کاٹے معلوم کیا تو بتایا کہ آپ اندر اےسی میں بیٹھے ہیں اس کے پیسے الگ ہوتے ہیں میں حیران تھا کسی بھی جگہ پیسوں کی حرص اچھا تاثر نہیں دیتی۔ میں کراچی سے ہوں۔
اسلام و علیکم گیلانی صاحب اس وقت کوئی بزرگ خاص طور پر پاکستان کے کچھ لوگ جو کرامات نہیں مانتے ان کے سامنے کوئی بزرگ کرامت دکھاے تو مانے گے نہیں اور یہی کہیں گے کہ یہ کوئی جادو گر ہے ایسا ہو ہی نہیں سکتا ! لیکن شاہ جی کوئی ما نے یا مانے اپکو پروگرام جاری رکھنا چاہیے ! 15:40
internet k band hone ki waja ye he k samnadar me se jo cable guzrti he wo shark ne danton se kat di he..herat he k shark sirf Pakistan wali cable hi ko dant katti he😂
جناب ناڑہ مغلاں سے سیدن شیرازیناڑا مغلاں کے رھنے والے تھے اللہ کے ولی تھے وھاں خنپورکے نا لہ میں آکر د ھیرہ لگایا اور ایک دن ملنگ کو بولا صبح نما ز کےٹائم پر جس گھر میں د یا چل رھا ھے اسگھر آگ لے آؤ ملنگ جب آگ مانگنے گیا اسگھربابا شاہ مراد تکیہ پیدا ھوئے تھے بادشاہ مر اد نے بولا آگے کیں جا کر آگ جلاؤ بابا سیدن وھاں سفر کر کے چک کھاڑک گئےاور وھاں سیگل آباد اور سہگل آباد سے چکرال اورچکرال دھیدوالسے شاہ سید بلو اور بابا شاہ سید بلو زمین ھل چلا رھا تھابابا شاہ سید ھل چلاتے ھوے پانی کے چار کوزے کیھت میں رکھتا تھا بابا سیدن جب پاس سے گذرا تو چاروں کو زوں سے پانی ختم ھو گیا بابا شاہ سید نے بولا سیدن شاہ پانی لیے گیا ھے وہ پانی آج چوآ سیدن میں ھےاور شاہ سید میں اور دھیدوال میں ابھی تقر یبا 35 یا 40 سا ل سے گاؤں میں پانی گھروں ننکل آتا ھے پہلے میں تھا ایک کنواں شاہ سید میں اور دھیدوال نالہ کے سا تھ کنو یں تھے گاؤں میں نھیں تھے
سید سرکار رح کا جاری چشمہ ایسے تو بند نہی ہوا ہوگا کوئ وجہ ہوگی اور رہی بات گندھک کی تو یہ علم سائنس کی دلیل ہے مگر حقیقت وہی جو اللہ کے دوست سے ۔۔۔ باقی شاہ جی سادات کو آپ جو کہیں وہ آپکا مسلہ ہے مگر سادات کے لیے ہر مسلمان پر فرض ہے نذر دینا تو کتنے مسلمان اللہ کا حکم مان رہے
چشمہ بند ہونے کی جغرافیائی وجوہات موجود ہیں۔ چوا سیدن شاہ کے بالکل پاس کم از کم چار بڑی سیمنٹ فیکرٹریز ہیں جنہوں نے بورنگ مشینوں اور ٹیوب ویلز کے ذریعے تمام زیر زمین پانی کھینچ لیا ہے کیونکہ سیمنٹ کی پیداوار کے لیے بہت زیادہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ گندھک والے چشمے اور تالاب میں نے بہت دیکھے ہیں جن میں سے ایک منگھوپیر کراچی کا بھی ہے۔ یہ سب اللہ کے کام ہیں لیکن ہر بات کو کرامت قرار دے دینا درست نہیں۔ سادات کو نذر دینا بے شک ہر مسلمان پر فرض ہے لیکن یہ بھی کہیں نہیں لکھا ہوا کہ سید قبروں کے مجاور بن جائیں، پرائی جائیدادوں پر قبضے کریں، پیری مریدی کریں، مریدین اپنی خون پسینے کی کمائی سے انہیں نذرانے پیش کریں۔ ان کے اپنے بچے ان پڑھ رہ جائیں لیکن ان کی کمائی پر پلنے والے پیروں کے بچے انگلینڈ اور امریکا سے اعلیٰ تعلیم کی ڈگریاں حاصل کر لیں۔ اللہ آپ کے دل میں سادات کی محبت اور احترام ہمیشہ قائم رکھے لیکن میری دعا ہے کہ سادات بھی آپ کے احترام اور محبت کی کسوٹی پر پورا اتریں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani سادات کے احترام کا پیمانہ اگر کردار ہے تو آپ ٹھیک اور اگر نسبت رسول پاک ص ہے تو میں ٹھیک باقی میری اوقات نہی اور نہ چاہیے کہ سید پر اعتراض کروں اور سید سائیں کرامات کے تذکرے والی بات گم ہے ابھی تک
آپ اصل میں آقا جی کے اس فرمان کی پیروی کر رہے ہیں کہ اگر سید اچھا ہے تو اس سے پیار اللہ کے لیے کرو اور اگر برا ہے تو میرے لیے کرو۔ سلامت رہیں۔ میں کرامت پر روز قیامت کی طرح یقین رکھتا ہوں۔ بے فکر رہیے۔
Naat Khan ur qawali gana walo na Deen,a ISLAM ka hulea (face) bigaar DEA ha. Hamara awaam ma Jahaalat Kafi ha, ur ham bahot jaldi de,rail ho jaata hn. Hindu ism, Budhmat, ur Sikh ism ke bunyaad ruhaani power ha. Ham muslimano ke bunyaad (base line) QURAN ha, ur Quran ke tafseer Hadees,a Rasool ha. Koy mazhab b Quran jasi kitaab nahe da saka.
گیلانی صاحب بہت عمدہ
بہت شکریہ سرکار
Aap MashaAllah Gilani Syed Hain Auliya Allah (R.A) ki batain Khul kar biyan karain.Baishak Allah Kay Hukm say kaam hotain Hain laikin Allah nay apnay dostoon ko bhi taqat aur maqam diya hay.Karamaat ko manna parts hay.Shukriya.Aap Buhat mehnat aur study kartay Hain.Allah nay awaz bhi Achi ata farmayey.
وی لاگ نہایت عمدہ ہے ۔اور انداز بیان بھی ہمیشہ کی طرح دلکش ہے جزاک اللّہ علیہ
میں تہ دل سے شکر گزار ہوں آپ کا۔ سلامت رہیں۔
Aap ki maloomat ka bhote shukria
Meray liye khushi ki bat hai
ماشاءاللہ شاہ صاحب ۔۔۔۔۔۔محمود چوہدری
جزاک اللہ سرکار
ماشااللہ سر بہت خوبصورت انداز سے تعارف کرایا چوآسیدن شاہ کا ❤❤
Bohat shukriya naujwan. Khush raho.
ماشااللہ بہت خوب
جزاک اللہ سرکار
ماشاءاللہ زبردست
جزاک اللہ۔ سلامت رہیں۔
Moula AP ko salamat rakhy aameen
Allah aap ko bhi apni hifz o amaan men rakhay.
MASHAALLAH shah g AP ne kramat py boht acha comint Kiya
Jazak Allah sarkar
Well done great work ❤
Wajid from Frankfurt Germany
Thanks and welcome dear ❤
Historical place .very nice
So nice of you
Jazakallah ameen good job thanks
You are most welcome
Gilani sahib last part of this vlog saddens me. You’re a carring sensitive person. I always enjoy your simple and organic narration. God bless you for all the hard work that’s bring lots of joy to countless folks. thank you.
I'm sorry my words hurt you. Thank you so much for the prayers. May Allah keep you happy and safe.
Wellsaid 🎉
Thanks a lot
❤❤❤❤❤
Thanks a lot
Masha Allah ❤❤❤
Jazak Allah
Shah G, Kush Rahein aur Duaon mein yad rakhein.
Bohat shukriya sarkar. Salamat rahen.
MashaAllah ❤DUA ❤Nice Vlog ❤Beautiful place ❤Best Information ❤Happy Independence Day❤
So nice of you dear
Informative as usual .
My pleasure sir
Stay Blessed Shah sb❤
May Allah bless you too.
شاہ صاحب آپ کا وی لاگ نہایت ہی شاندار ہوتے کیونکہ مجھے ویسے ہی پوٹھوہار کا علاقہ بہت پسند ہے ۔ میں آگے جانے کیجائے اسی علاقے میں رہنا پسند کرتا ہوں
بہت شکریہ سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Shah SB! Your efforts are more than ecstatic ❤❤❤
My pleasure dear
Asalam o Alekum
Shah g ap mazrt k vlogs banay emaan tazh hota ha ❤❤❤❤❤❤
Shah g ap bhaot achay sy tarekh bayan krty hn hr bat samjh ati ha or jo log nahin manty hum unko mana b nai sakty
Tuo phr ap achy kam kiuyn chorty hn ap banayn mazart ki videos dekhnay waly karorn ma hon gy or mukhlft waly senkron apki videos sy boht kuch sekhny ko milta hai
Allah paak apko seht dy or hameshn apni aaman ma rakhy Aameeeeen sum Aameeeeen
Or
Khush o abbad rakhy Aameeeeen
Wa Alekum us Salam
Aap ki hausla afzaai ka bohat shukriya. Mazarat aur Auliya Allah ki nishaniyan hen lekin jab log karamat ko jhoot likhtay hen to takleef hoti hai. Mujhay aesa lagta tha k ya main gunahgar ho raha hon ya doosron ko kar raha hon k woh aesi aoul foul baten kartay hen. Bas yahi waja thi k mazarat k vog choray. Aap ki bat durust hai k jis ne nahi man'na usay ham manwa bhi nahi saktay. Dunya men aesay log bhi hen jo Allah ko bhi nahi mantay lekin woh hai aur rahay ga.
Comment k liye shukarguzar hon. Salamat rahen.
اسلام علیکم گیلانی صاحب۔ زندہ باد
وعلیکم السلام جناب
جزاک اللہ۔ خوش رہیں۔
Excellent as usual.
My pleasure sir
ماشاءاللہ سر جی ۔
بہت عمدہ وی لاگ کیا اور اچھی معلومات فراہم کی ھیں ۔
محکمہ آثار قدیمہ کو توجہ دینی چاہئے ۔
کرامات اولیاء اور سیدوں کا احترام کرنا چاہیے ۔
جزاک اللہ خیرا ❤
جزاک اللہ سرکار۔ آپ کی نیک تمناوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
my home town c s s ❤
Good
@@zulfiqargilani shah jee aap kahan se hain ?
main is waqt Rawalpindi men rehta hon sarkar
@@zulfiqargilani thanks.💛
اسلام علیکم و رحمته الله و برکاته انشأالله العزیز آپ خیریت سے ہونگے، جناب گیلانی صاحب، لوگوں کے اپنا، اپنا سوچ ہے،آپ بجا فرما رہے ہیں، آپ سے درخواست ہے ادب اور احترام سے، آپ درباروں میں بھی تشریف لیجا کر، یہ نیکی کا کام جاری رکھیں، انشاءاللہ العزیز، جب نوجوانوں کو پتہ چل جائے، دل سے آپ دعائیں کریں گے اور شکریہ بہی ادا کریں گے،جزاکم اللہ الخیر جناب گیلانی صاحب،اللہ سبحانہ تعالی آپکے حفاظت فرمائے آمین،ثم آمین۔
وعلیکم السلام جناب
آپ کی فرمائش سر آنکھوں پر لیکن ابھی کل ہی ایک صاحب نے شاید اسی وی لاگ پر اپنے تبصرے میں لکھا کہ کرامتیں فراڈ ہیں۔ اب آپ بتائیے کہ میں اسے کیا جواب دوں۔ اس طرح یا تو میں کہیں گنہ گار ہو رہا ہوں یا دوسروں کو کر رہا ہوں۔
اسی لیے میں نے اولیائے کرام اور مزاروں کے وی لاگ چھوڑے ہیں۔
آپ کے تبصرے اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Nice
Thanks
Sada gio bahi
Allah aap ko bhi salamat rakhay
Near my village 😊
Great
❤
Thanks
Me allahumdulillah bukhrai syed hon
Salamat raho Syedzadi ❤
لوگوں کی پروا نہ کریی شاہ جی آپ کی باتوں میی ماضی اور حال کا تجزیہ ھوتاھےاور سلیقے قرینے اور مہذب طریقے سے ۔شاہ جی زندہ باد👍❤ بس اتنی گزارش ھے کہ اولیا ُاکرام سےمحبت ہم پنجابیوں کی خاص ھے❤
اولیائے کرام سے سب کو محبت ہے
Sir g ap youth hostel katas raha karyn ya phir ptdc motel katas raha karyn
Main aap ki bat nahi samjha. Agar aap sahulaton ki bat kar rahay hen to Katas Raj k kisi motel ya hostel men koi sahulat nahi. sardi men thithren gay aur garmi men bilbilayen gay.
ھوٹلوں کے بارے میں پورے پاکستان کا یہی حال ھے۔ AC اور with out ac چارجز۔
ذوالفقار کیسے ھو۔اللہ تعالی' ﷻ خوش رکھے۔
اے سی اور نان اے سی کا معاملہ تو ہر جگہ ہے۔ جس کمرے میں اے سی نہیں وہ نان اے سی ہی ہوتا ہے لیکن اے سی لگے کمرے کے دو کرائے عجیب سے لگے۔ دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ تمہیں بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
Sir! Pind dadan Khan bhi is k qareeb hi Hy wo bhi ek tareekhi elaqa Hy aj bhi Kuch Brahman families udr abad Hy partition se pehle ye bht khushal elaqa tha q k Hindu ki elite class idr abad thi aj bhi un k tameer shuda makaan aur havelya udr mojood Hy ap ek vlog pind dadan Khan pr Bhi bnae plz
Irada hai janay ka. in sha Allah jald jaon ga. Jis din Nandana gaye thay, program tha wahan janay ka lekin late ho gaye thay.
@@zulfiqargilani thanks sir! That's your quality. You have a curious nature about history. You're not just making a vlog but serving the nation by telling them about their ancestors.
My pleasure
welcome to Choa Saidan Shah
Thank you so much sir
@@zulfiqargilani next aap aay tu Khidmat and mulaqat ka moqa zaror dain " Alhamra Sweets & Bakers "
Hotel ka name Bai bataw
No
Gillani bhi.
Background music kon sy song ka ha.
Sarkar, music ka link to har video ki description men likha hota hai. Yeh kisi song ka music nahi bal k folk music hai.
@@zulfiqargilani thanks dear. Well the music is magical
محترم کمرے اور اے سی کا الگ الگ کرایہ لینا عام بات ہے۔
سرکار، میرے لیے یہ واقعی نئی بات تھی۔
دوسری بات پر بھی آپ سے اتفاق نہی کر سکتا کہ کرامات کا ذکر چھوڑ دیا کہ کچھ لوگ اعتراض کرتے سید سائیں کتنے لوگ پورے ملک میں منکر کم ہیں اور ماننے والے اکثریت میں پھر حق بات کو چھوڑنا بھی ظلم ہے اور سید ظالم نہی ہو سکتا اللہ کے دوستوں کے ذکر سے انکی کرامات کے بیان سے ایمان تازہ ہوتا پھر سید کی مٹھی زبان کی شیرنی سے تو اور بھی مہک آئے گی دل سے روح تک خوشبو
میں نے کہا ہے کہ ہندووں کی بے سروپا مذہبی روایات اگر تاریخ کا حصہ ہیں تو کرامات بھی تاریخ کا جزو ہیں۔ ان سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔
میں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں لیکن مزارات کے وی لاگ نہیں کروں گا کیونکہ وہاں جو کچھ ہوتا ہے وہ میرے لیے ناقابل برداشت ہے۔
@@zulfiqargilani جو غلط ہے وہ غلط ہے کعبہ میں جیب کٹے تو طواف بند نہی کیا جاتا مسجد میں کسی ملا کی حرکت پر خانہ خدا کو تالا نہی لگایا جاتا
میں اپ کی بات سے متفق ہوں شاہ صاحب سید کا مطلب سردار ہوتا ہے اور سردار سجدوں کا کام تبلیغ کرنا ہے لوگوں کی اصلاح کرنا
درست کہا آپ نے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
ہم فیصل آباد کرکٹ اسٹیڈیئم کے سامنے ایک برگر کی دکان پر گئے اور اس سے برگر کے پیسے معلوم کئے اور اندر دکان میں بیٹھ کر کھا لیا واپسی پر اس نے زیادہ پیسے کاٹے معلوم کیا تو بتایا کہ آپ اندر اےسی میں بیٹھے ہیں اس کے پیسے الگ ہوتے ہیں میں حیران تھا کسی بھی جگہ پیسوں کی حرص اچھا تاثر نہیں دیتی۔ میں کراچی سے ہوں۔
اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہمارا تجربہ ملتا جلتا ہے۔ سلامت رہیں۔
Should work on fluency Shah g.
What kind of fluency sir? Please elaborate, I will try my best.
sb. yaha k. rehahedhi. psni ksha sea hasil krte hae. sb
Boring se
اسلام و علیکم گیلانی صاحب
اس وقت
کوئی بزرگ خاص طور پر پاکستان کے کچھ لوگ جو کرامات نہیں مانتے ان کے سامنے کوئی بزرگ کرامت دکھاے تو مانے گے نہیں اور یہی کہیں گے کہ یہ
کوئی جادو گر ہے ایسا ہو ہی
نہیں سکتا !
لیکن شاہ جی کوئی ما نے یا
مانے اپکو پروگرام جاری رکھنا چاہیے ! 15:40
وعلیکم السلام جناب
کرامتوں کے بارے میں آپ نے بالکل درست کہا۔ میں اب مزاروں کے وی لاگ نہیں کرنا چاہتا۔ آپ کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
درست فیصلہ کیا پے أج کی قوم سے بحث کرنا جنات کو
بوتل میں بند کرنے کے برابر
ہے اللہ اپ کو بھی سلامت رکھے /
Zindhabad Gilani saheb
Bohat shukriya. Salamat rahen.
Choy yani qatra
Choa yani chashma
سر انٹرنیٹ کا بیڑا غرق کر دیا
کس نے سرکار؟
@@zulfiqargilani گورنمنٹ
کہتے ہیں کہ دو چار دن میں ٹھیک ہو جائے گا
internet k band hone ki waja ye he k samnadar me se jo cable guzrti he wo shark ne danton se kat di he..herat he k shark sirf Pakistan wali cable hi ko dant katti he😂
@@urdujaltarang2757🤣🤣🤣
Pani ka chashma hajaron sal se chal raha tha ab factoriyon ki vajah se sukh chuka hai khudara factoriyon ko band karvayen chuha ko virani se bachaye
Aap ne durust kaha
As usual, the first one to like it without seeing
It's an honor for me. Stay blessed.
Ghareeb mulkoon main peeri mureedi bahut bara business hai!
Yeh sirf India, Pakistan aur Bangladesh men hi hai
جناب ناڑہ مغلاں سے سیدن شیرازیناڑا مغلاں کے رھنے والے تھے اللہ کے ولی تھے وھاں خنپورکے نا لہ میں آکر د ھیرہ لگایا اور ایک دن ملنگ کو بولا صبح نما ز کےٹائم پر جس گھر میں د یا چل رھا ھے اسگھر آگ لے آؤ ملنگ جب آگ مانگنے گیا اسگھربابا شاہ مراد تکیہ پیدا ھوئے تھے بادشاہ مر اد نے بولا آگے کیں جا کر آگ جلاؤ بابا سیدن وھاں سفر کر کے چک کھاڑک گئےاور وھاں سیگل آباد اور سہگل آباد سے چکرال اورچکرال دھیدوالسے شاہ سید بلو اور بابا شاہ سید بلو زمین ھل چلا رھا تھابابا شاہ سید ھل چلاتے ھوے پانی کے چار کوزے کیھت میں رکھتا تھا بابا سیدن جب پاس سے گذرا تو چاروں کو زوں سے پانی ختم ھو گیا بابا شاہ سید نے بولا سیدن شاہ پانی لیے گیا ھے وہ پانی آج چوآ سیدن میں ھےاور شاہ سید میں اور دھیدوال میں ابھی تقر یبا 35 یا 40 سا ل سے گاؤں میں پانی گھروں ننکل آتا ھے پہلے میں تھا ایک کنواں شاہ سید میں اور دھیدوال نالہ کے سا تھ کنو یں تھے گاؤں میں نھیں تھے
اس معلوماتی تبصرے کے لیے آپ کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
یہ سب سنی سنائی اور من گھڑت باتیں ہیں
Blkul mazaron awr madrason sy log parado pr prty hian
Bohat shukriya
سید سرکار رح کا جاری چشمہ ایسے تو بند نہی ہوا ہوگا کوئ وجہ ہوگی اور رہی بات گندھک کی تو یہ علم سائنس کی دلیل ہے مگر حقیقت وہی جو اللہ کے دوست سے ۔۔۔ باقی شاہ جی سادات کو آپ جو کہیں وہ آپکا مسلہ ہے مگر سادات کے لیے ہر مسلمان پر فرض ہے نذر دینا تو کتنے مسلمان اللہ کا حکم مان رہے
چشمہ بند ہونے کی جغرافیائی وجوہات موجود ہیں۔ چوا سیدن شاہ کے بالکل پاس کم از کم چار بڑی سیمنٹ فیکرٹریز ہیں جنہوں نے بورنگ مشینوں اور ٹیوب ویلز کے ذریعے تمام زیر زمین پانی کھینچ لیا ہے کیونکہ سیمنٹ کی پیداوار کے لیے بہت زیادہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ گندھک والے چشمے اور تالاب میں نے بہت دیکھے ہیں جن میں سے ایک منگھوپیر کراچی کا بھی ہے۔
یہ سب اللہ کے کام ہیں لیکن ہر بات کو کرامت قرار دے دینا درست نہیں۔ سادات کو نذر دینا بے شک ہر مسلمان پر فرض ہے لیکن یہ بھی کہیں نہیں لکھا ہوا کہ سید قبروں کے مجاور بن جائیں، پرائی جائیدادوں پر قبضے کریں، پیری مریدی کریں، مریدین اپنی خون پسینے کی کمائی سے انہیں نذرانے پیش کریں۔ ان کے اپنے بچے ان پڑھ رہ جائیں لیکن ان کی کمائی پر پلنے والے پیروں کے بچے انگلینڈ اور امریکا سے اعلیٰ تعلیم کی ڈگریاں حاصل کر لیں۔
اللہ آپ کے دل میں سادات کی محبت اور احترام ہمیشہ قائم رکھے لیکن میری دعا ہے کہ سادات بھی آپ کے احترام اور محبت کی کسوٹی پر پورا اتریں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani سادات کے احترام کا پیمانہ اگر کردار ہے تو آپ ٹھیک اور اگر نسبت رسول پاک ص ہے تو میں ٹھیک باقی میری اوقات نہی اور نہ چاہیے کہ سید پر اعتراض کروں اور سید سائیں کرامات کے تذکرے والی بات گم ہے ابھی تک
آپ اصل میں آقا جی کے اس فرمان کی پیروی کر رہے ہیں کہ اگر سید اچھا ہے تو اس سے پیار اللہ کے لیے کرو اور اگر برا ہے تو میرے لیے کرو۔
سلامت رہیں۔
میں کرامت پر روز قیامت کی طرح یقین رکھتا ہوں۔ بے فکر رہیے۔
@@zulfiqargilani فکر یہ ہے کہ آپکی زبانی اولیا ؒ کرام ذکر سننے کا جو لطف اور ایمان کی تازگی ہونی اس سے محروم نا کریں 🙏🏻
Oh my goodness Ac rants why ,nonsense I think they try to make money That’s not fair for you
I think that's what they wanted.

❤❤❤❤❤❤
Bohat shukriya
❤
Thanks