,👍👍👍👌👌👌 زبردست بھائی یہ واقعی صرف انسانوں کا کام نہیں ،کمال کر دیا بنانے والوں نے بغیر کسی میشنوں کے اتنا بڑا کنواں تیعمیرکیا آللہ اکبر ،اپ کی ویڈیو بہت معلوماتی اور دل چسپ ہوتی ہیں شکریہ ہماری معلومات میں اضافہ کرنے کے لیے،❤❤❤❤❤❤❤
شیر شاہ سوری 🦁 کے دور میں بہت سے کنواں ایسے بنائے گئے تھے 'موجودہ G.t road پر ہر 5 کلومیٹر کے فاصلے پر ۔۔۔ واہ کینٹ ❤میں لوسر باؤلی ہے ٹیکسلا میں بھی ہے ۔۔۔۔❤🇵🇰❤️
شاہ جی ! آپ ہر دفعہ کمال کی تاریخی نشانی دکھاتے ہیں۔۔۔کچھ نیا دیکھنے اور سیکھنے کو ملتا ہے ۔۔آپ کا شکریہ۔۔۔یہ کنواں واقعی اتنا بڑا اور شاندار تعمیر کی گیا ہے کہ اس کی تعمیر میں انسانوں کی کاوش کے ساتھ ساتھ جنات کی مدد کا بھی گمان ہوتا ہے۔۔۔۔یہ بہت بڑی تعداد میں موجود لوگوں کی پانی کی ضرورت کے لیئے تعمیر کیا گیا تھا۔۔۔۔
شاہ صاحب جزاک اللہ اپکی اتنی بڑی شاندار کاوش کا۔ اسوقت کی اتنی بڑی بے مثال ٹیکنالوجی درس عبرت اور درس سبق ہے۔ ہماری ایسی بےحسی اور بے پرواہی پر رونا کافی نہیں اللہ رسول نے ہمیں پاکستان میں جس حال بطور سزا رکھ دیا بس تلافی تو ممکن نہیں ہم اسکے فضل وکرم کی بھیک سے اخری امید رکھ سکتے ہیں ۔ہم توبہ کے دائرہ کار سے بھی نکلنے والے ہیں۔ کیا لکھوں اور کتنا لکھوں اپنی حالتِ زار پر۔معزرت چاہتا ہوں اپکا پروفیسر ڈاکٹر خواجہ صوفی الف الدین خان سجادہ نشین تونسہ شریف ۔
@@ih-60 آپ کو معلوم ہو اٹلی کے اندر بھی ایسے کئی مقامات قبل مسیح کے تھے جو آتش فشانی کی وجہ سے کئی فٹ نیچے دب گئے تھے انکو اب تک جب کھود کر دیکھا گیا ہے تو انکے مکانات اور رہن سہن انکی سیمیٹری اور گلیاں تو چیلنج کرتی ہیں کہ اس زمانے میں بھی ہر قسم کی تعمیر نادر تھی اور ہماری تعمیروں سے سپیرئیر نظر آتی ہے۔ بڑے بڑے شہر گہرے سمندروں میں آج موجود ہیں جن کی عمارتیں ہزاروں سال سے ہمیں درس عبرت بھی دیتی ہیں اور چیلنج دیتی ہیں یہ کہتے ہوئے کہ کبھی ہم بھی تھے انسان کام کے! خواجہ صوفی الف الدین خان سجادہ نشین تونسہ شریف ۔
واہ شاہ صاحب۔ کیا ہی خوب عظیم تاریخ کے شاندار نشان کا وزٹ کروایا آپنے۔ بلا شبہ یہ ایک انتہائی باوقار اور پر جلال تعمیر ہے۔ جو بھی لوگ عظیم اسلامی فن تعمیر سے واقفیئت رکھتے ہیں وہ پہلی نظر میں بھانپ جاتے ہیں کہ تعمیرات، نقوش اور خاصکر ڈیزائن ڈائمینشنز اور جیومیٹری میں جنات ماہرین تعمیرات نے حصہ لیا ہے۔ حضرت سلطان شیر شاہ سوری رحمت اللہ علیہ بنیادی طور پر نہ صرف یہ کہ خود ایک صوفی منش سپہ سالار و حکمران تھے بلکہ اولیاء اللہ کے بے انتہا معتقد، فرمانبردار اور موؤادب رہے ہیں اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ کئی اولیاء و کاملین علیہ رحمہ نےسلطان شیر شاہ سوری کے آنے سے پہلے بھی پیش گوئی فرمائی تھی اور انکے ہوتے ہوئے بھی بھر پور روحانی و جسمانی تائید فرماتے رہے۔ قلعہ روہتاس اور گہرے پہاڑوں کی پر اسرار گہری وادیوں میں شیر شاہ سوری کی عظیم الشان تعمیرات اسلامی تاریخ کے اعلیٰ ترین نمونوں میں سے ہیں۔ آج کی جدید سائنس اور ٹیکنالوجی اس صوفیانہ اور روحانی ادوار کو نہ سمجھ سکتی ہے اور نہ ان عظیم ذہنوں تک پہنچ سکتی ہے۔ اور جس طرح سے اس بد نصیب وطن عزیز کو سول اور آرمی اسٹیبلشمنٹس اور مکار کرپٹ و چور غدار حرامخور مسلط شدہ سیاستدانوں نے برباد کیا ہے، تاریخوں میں یہ بھی سیاہ ادوار لکھے جائینگے۔ بے شمار قیمتی اثاثہ جات جو کہ ہماری قدیم وراثت ہی نہیں بلکہ ھماری گزشتہ سے پیوستہ شناخت ہیں، بڑی بے دردی سے تباہ کیا گیا۔ اور یہ بے حس عوام بھی اس میں برابر کی شریک رہی کہ ان بیغیرتوں کو بجائے اس کے کہ خود حفاظت اپنے ذمے لے کر ان اثاثوں کو اپنے اپنے علاقوں میں بچاتی، خود ان تعمیرات سے اینٹیں اور پتھر نکال نکال کر چوری کر کے اپنے مکان تعمیر کرتی رہی۔ لاکھ لاکھ لعنت ہو دونوں ہی بے حس و بے غیرت کرداروں پر جنہوں نے عظیم ترین ماضی کے نشانات کو معدوم کیا، برباد کیا اور اس وقت تک برباد ہی کرتے چلے آرہے ہیں۔ شیر خان شاہ سوری رحمت اللہ علیہ کے ایک عظیم کمانڈر جناب ھیبت خان کے عظیم سپوت جناب عمران خان صاحب نے جیسے ہی اس طرف توجہ دینی شروع کی تو ملکی اور بیرونی طاقتوں کو اندازہ ھو گیا کہ یہ شخص اس سوئی ہوئی نابلد قوم کو اس کا حقیقی تشخص اجاگر کرنے کی طرف مائل ہوگیا ہے تو گرا دیا گیا۔ یہ ایک واحد لیڈر اس قوم کو حضرت قائدِ اعظم رحمت اللہ علیہ کے بعد ملا جو محض ملک کے لیئے ہر قسم کی ذلالتیں برداشت کر رہا ہے۔ یہ تاریخ بھی اس ذلیل قوم نے ہی رقم کی کہ کس طرح قومی ھیروز کی بے توقیری کی جاتی ہے، پابند سلاسل کیا جاتا ہے اور ہر حربہ چوروں اور چوکیداروں نے آزمانا شروع کر دیا کہ اگر یہ آفیا تو ملک اپنی اصل جگہ نہ کھڑا ہوجائے اور کی بدمعاشی اور لوٹ مار ختم نہ ہوجائے۔ اللہ نے جس روز اس قوم کا دل پلٹ دیا اسی دن ایک سے دو گھنٹوں میں سب مافیا اس سر زمین سے مٹ جائیگی انشاءاللہ اور ھم اس ملک کا بہترین عروج دیکھ سکیں گے
اللہ تعلی اپ کو صحت تندرستی عطا کرے بہت کا و شوں کے ساتھ اتنے خطر ناک جگہوں پہ جاتے ھیں اللہ آپ کی حفاظت کرے اور روزی رزق میں برکت عطا کرے جزاء کللہ خیرا
ذبردست بہت اعلیٰ مجھے بہت شوق تھا اس باؤلی کو دیکھنے جو آج پورا ہوگیا ۔ بہت عرصہ پہلے ہم اسلام آباد سے واپسی پر دینہ سے اسے دیکھنے بھی گئے لیکن ہمیں راستہ نہیں ملا تھا کانٹے جھاڑیاں اور سرکنڈوں کے علاوہ برسات کے موسم کی وجہ سے پانی بہت تھا اس لئے بے نیل و مرام واپس گئے ۔
واقعی پانچ سو سال پہلے ایسا دیو ہیکل کنواں بنانا بغیر کسی غیبی مدد کے ممکن نہی میں نے واہ کینٹ میں شیر شاہ سوری کے عہد حکومت میں بنا ہوا کنواں دیکھا ہے جس کے 72سیڑھیاں ہیں انشاء اللہ کبھی اس کا بھی وزٹ کروں گا شیرشاہ سوری کے یہ اقدام عظیم صدقہ جاریہ ہے اللّٰہ قبول فرمائے اور آثار قدیمہ کو چاہئے کہ صفائ کرکے پانی کو استعمال میں لایا جائے مزید یہ کہ سیاحوں کو گند پھیلانے سے اجتناب کرنا چاہیے واقعی دنیا میں ایسا عجوبہ شائد ہی کہیں اور موجود ہو آخر میں طاہر شاہ صاحب کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں شکریہ والسلام
بہت شاندار باولی ہے۔ افسوس ہم پاکستانیوں نے اپنے اس شاندار تاریخی ورثہ کی قدر نہیں کی ۔ ہمارے پڑوسی ملک بھارت میں دیکھ لیجے انھوں نے اپنے آثار قدیمہ کو کس محبت اور محنت سے سنبھال رکھا ہے اور سالانہ کروڑوں ڈالر کما رہے ہیں ۔۔۔ یہاں ہمارے چوتیا اور گھٹیا حکمرانوں نے جو خواہ فوجی ڈکٹیٹر رہے ہوں یا نام نہاد بچے جمورے ، ہر چیز کو تباہ و برباد کیا ہے اور ایسی عوام ہے ۔۔۔بہر حال آپ کا شکریہ اتنی محنت سے ولاگ ، ویڈیو بناتے ہیں اور ہمیں گھر بیٹھے تاریخی مقامات کی سیر کرواتے ہیں ۔۔۔
شاہ صاحب۔ اپ بہت محنت کرتے ھیں۔اس روھتاس میں بابا گرو نانک کی والدہ بھی پیدا ھویی تھی اور وہ کمرہ بھی روھتاس میں موجود ھے اور سکھوں کا چوھا بھی ھے جو روھتاس کی بیرونی سایڈ نالہ گھان والی سایڈ کی طرف ھے جھاں سکھوں کا بہت ہرانا گردوارہ اور تالاب موجود ھے اور بھی بہت سے ضاص جگھیں ھے۔ بابا میراں سید حسین کا دربار ھے جو کہ سید صدرالدین سکھر والوں کی اولاد ھیں۔ اور ان کا باقی خاندان روھتاس کے قریب گاوں سید حسین میں ھے اور یقیناً اپ بھی اسی خاندان سے تعلق رکھتے ھوں گے کیونکہ ھماری زیادہ تر سادات کا تعلق تقریباً سکھر سے ھی ھے جو کہ بخاری ھیں۔ اپ کی کاوشوں کو سلام ھے۔ خدا اپ کو صحت اور ھمت دے۔
,👍👍👍👌👌👌 زبردست بھائی یہ واقعی صرف انسانوں کا کام نہیں ،کمال کر دیا بنانے والوں نے بغیر کسی میشنوں کے اتنا بڑا کنواں تیعمیرکیا آللہ اکبر ،اپ کی ویڈیو بہت معلوماتی اور دل چسپ ہوتی ہیں شکریہ ہماری معلومات میں اضافہ کرنے کے لیے،❤❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ ❤️❤️❤️
@@humayunkhan5674 t
❤❤❤❤❤❤❤❤😊😊😊😊❤❤❤❤❤❤
اسی لیے انسان کو اشرفلمخلوقات کہا گیا ہیے ماشا الله مرشد اپ کی ہر سیرچ نیاب ہوتی ہیے جزاک الله
زبر د ست ا شاے ❤❤❤❤
بہت شاندار
Nice Video....
Wah g wah
❤ very nice
❤❤❤ bhut khub janab ‼️ 💕💕💕
ماشاء اللہ بہت خوب جناب
Kia,bat,sir,a, greatest, success congratulations ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thank You Bro ❤️❤️❤️
شیر شاہ سوری 🦁 کے دور میں بہت سے کنواں ایسے بنائے گئے تھے 'موجودہ G.t road پر ہر 5 کلومیٹر کے فاصلے پر ۔۔۔
واہ کینٹ ❤میں لوسر باؤلی ہے ٹیکسلا میں بھی ہے ۔۔۔۔❤🇵🇰❤️
شاہ جی ! آپ ہر دفعہ کمال کی تاریخی نشانی دکھاتے ہیں۔۔۔کچھ نیا دیکھنے اور سیکھنے کو ملتا ہے ۔۔آپ کا شکریہ۔۔۔یہ کنواں واقعی اتنا بڑا اور شاندار تعمیر کی گیا ہے کہ اس کی تعمیر میں انسانوں کی کاوش کے ساتھ ساتھ جنات کی مدد کا بھی گمان ہوتا ہے۔۔۔۔یہ بہت بڑی تعداد میں موجود لوگوں کی پانی کی ضرورت کے لیئے تعمیر کیا گیا تھا۔۔۔۔
Great Shah Sahib excellent job Thanks ❤
Nice 👍
Good
Dekhkar bahut maza aaya
یہ چھاونی اوریہ قلعہ اور یہ کنواں بہت بڑا قیمتی ورثہ ہے قوم وملک پاکستان کا اللہ ھمارے لئے اور قوم وملک پاکستان اس کنواں ھم سب کو مستفید فرمائیں آمین
Architect of the century❤❤❤
Mashalla
Boht achi lavish ha
Carry on
Thanks
Wonderful
Unbelievable
SUPER
Thank you
Masha Allah great 👌 job 👌 sir. God bless you and your family. Yeh taarikhi versa hay.
Jazakallah Sir ❤️
زبردست جناب
Nice video
Walecomslam sir good video thanks aap ka har video mashallah acha hota he
Good
Great work Shah sb ❤
Bahot khoob shah sb
Excellent
شاہ صاحب جزاک اللہ اپکی اتنی بڑی شاندار کاوش کا۔ اسوقت کی اتنی بڑی بے مثال ٹیکنالوجی درس عبرت اور درس سبق ہے۔ ہماری ایسی بےحسی اور بے پرواہی پر رونا کافی نہیں اللہ رسول نے ہمیں پاکستان میں جس حال بطور سزا رکھ دیا بس تلافی تو ممکن نہیں ہم اسکے فضل وکرم کی بھیک سے اخری امید رکھ سکتے ہیں ۔ہم توبہ کے دائرہ کار سے بھی نکلنے والے ہیں۔ کیا لکھوں اور کتنا لکھوں اپنی حالتِ زار پر۔معزرت چاہتا ہوں اپکا پروفیسر ڈاکٹر خواجہ صوفی الف الدین خان سجادہ نشین تونسہ شریف ۔
سلام و قدمبوسی عرض ہے حضور۔ بلکل صحیح ارشاد فرمایا آپنے۔ میں نے بھی آپکا کام ٹ پڑھنے سے پہلے بہت جلا کٹا اظہار خیال کیا ہے۔ دعاؤں کا طلںگار❤
اہرام مصر بھی کچھ ایسی ہی عمارات ہیں ۔ جنہوں نیں بھی تعمیر کیا وہ نہائت قابل لوگ تھے اور کسی کو بھی ورطۂ حیرت میں ڈال سکتے تھے ۔
@@netacsses اللہ تعالیٰ آپ کو آباد وشاد رکھے ہمیشہ آمین ثم آمین
@@ih-60 آپ کو معلوم ہو اٹلی کے اندر بھی ایسے کئی مقامات قبل مسیح کے تھے جو آتش فشانی کی وجہ سے کئی فٹ نیچے دب گئے تھے انکو اب تک جب کھود کر دیکھا گیا ہے تو انکے مکانات اور رہن سہن انکی سیمیٹری اور گلیاں تو چیلنج کرتی ہیں کہ اس زمانے میں بھی ہر قسم کی تعمیر نادر تھی اور ہماری تعمیروں سے سپیرئیر نظر آتی ہے۔ بڑے بڑے شہر گہرے سمندروں میں آج موجود ہیں جن کی عمارتیں ہزاروں سال سے ہمیں درس عبرت بھی دیتی ہیں اور چیلنج دیتی ہیں یہ کہتے ہوئے کہ کبھی ہم بھی تھے انسان کام کے!
خواجہ صوفی الف الدین خان سجادہ نشین تونسہ شریف ۔
Great work
وعلیکم السلام
واہ شاہ صاحب۔ کیا ہی خوب عظیم تاریخ کے شاندار نشان کا وزٹ کروایا آپنے۔
بلا شبہ یہ ایک انتہائی باوقار اور پر جلال تعمیر ہے۔ جو بھی لوگ عظیم اسلامی فن تعمیر سے واقفیئت رکھتے ہیں وہ پہلی نظر میں بھانپ جاتے ہیں کہ تعمیرات، نقوش اور خاصکر ڈیزائن ڈائمینشنز اور جیومیٹری میں جنات ماہرین تعمیرات نے حصہ لیا ہے۔ حضرت سلطان شیر شاہ سوری رحمت اللہ علیہ بنیادی طور پر نہ صرف یہ کہ خود ایک صوفی منش سپہ سالار و حکمران تھے بلکہ اولیاء اللہ کے بے انتہا معتقد، فرمانبردار اور موؤادب رہے ہیں اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ کئی اولیاء و کاملین علیہ رحمہ نےسلطان شیر شاہ سوری کے آنے سے پہلے بھی پیش گوئی فرمائی تھی اور انکے ہوتے ہوئے بھی بھر پور روحانی و جسمانی تائید فرماتے رہے۔
قلعہ روہتاس اور گہرے پہاڑوں کی پر اسرار گہری وادیوں میں شیر شاہ سوری کی عظیم الشان تعمیرات اسلامی تاریخ کے اعلیٰ ترین نمونوں میں سے ہیں۔
آج کی جدید سائنس اور ٹیکنالوجی اس صوفیانہ اور روحانی ادوار کو نہ سمجھ سکتی ہے اور نہ ان عظیم ذہنوں تک پہنچ سکتی ہے۔
اور جس طرح سے اس بد نصیب وطن عزیز کو سول اور آرمی اسٹیبلشمنٹس اور مکار کرپٹ و چور غدار حرامخور مسلط شدہ سیاستدانوں نے برباد کیا ہے، تاریخوں میں یہ بھی سیاہ ادوار لکھے جائینگے۔ بے شمار قیمتی اثاثہ جات جو کہ ہماری قدیم وراثت ہی نہیں بلکہ ھماری گزشتہ سے پیوستہ شناخت ہیں، بڑی بے دردی سے تباہ کیا گیا۔ اور یہ بے حس عوام بھی اس میں برابر کی شریک رہی کہ ان بیغیرتوں کو بجائے اس کے کہ خود حفاظت اپنے ذمے لے کر ان اثاثوں کو اپنے اپنے علاقوں میں بچاتی، خود ان تعمیرات سے اینٹیں اور پتھر نکال نکال کر چوری کر کے اپنے مکان تعمیر کرتی رہی۔
لاکھ لاکھ لعنت ہو دونوں ہی بے حس و بے غیرت کرداروں پر جنہوں نے عظیم ترین ماضی کے نشانات کو معدوم کیا، برباد کیا اور اس وقت تک برباد ہی کرتے چلے آرہے ہیں۔
شیر خان شاہ سوری رحمت اللہ علیہ کے ایک عظیم کمانڈر جناب ھیبت خان کے عظیم سپوت جناب عمران خان صاحب نے جیسے ہی اس طرف توجہ دینی شروع کی تو ملکی اور بیرونی طاقتوں کو اندازہ ھو گیا کہ یہ شخص اس سوئی ہوئی نابلد قوم کو اس کا حقیقی تشخص اجاگر کرنے کی طرف مائل ہوگیا ہے تو گرا دیا گیا۔
یہ ایک واحد لیڈر اس قوم کو حضرت قائدِ اعظم رحمت اللہ علیہ کے بعد ملا جو محض ملک کے لیئے ہر قسم کی ذلالتیں برداشت کر رہا ہے۔
یہ تاریخ بھی اس ذلیل قوم نے ہی رقم کی کہ کس طرح قومی ھیروز کی بے توقیری کی جاتی ہے، پابند سلاسل کیا جاتا ہے اور ہر حربہ چوروں اور چوکیداروں نے آزمانا شروع کر دیا کہ اگر یہ آفیا تو ملک اپنی اصل جگہ نہ کھڑا ہوجائے اور کی بدمعاشی اور لوٹ مار ختم نہ ہوجائے۔
اللہ نے جس روز اس قوم کا دل پلٹ دیا اسی دن ایک سے دو گھنٹوں میں سب مافیا اس سر زمین سے مٹ جائیگی انشاءاللہ اور ھم اس ملک کا بہترین عروج دیکھ سکیں گے
تائید فرمانے کاشکریہ
Kamaal Urdu 👍👍👍
Thanks for sharing 👏👏👏👏👏👏👏👏
انسان سے سے بڑا جن کوئی نہیں 😀
🤭🤣😅🤭🥰
Very true
zbrdst g
allahakbar
اللہ تعلی اپ کو صحت تندرستی عطا کرے بہت کا و شوں کے ساتھ اتنے خطر ناک جگہوں پہ جاتے ھیں اللہ آپ کی حفاظت کرے اور روزی رزق میں برکت عطا کرے جزاء کللہ خیرا
❤❤❤
ذبردست بہت اعلیٰ
مجھے بہت شوق تھا اس باؤلی کو دیکھنے جو آج پورا ہوگیا ۔
بہت عرصہ پہلے ہم اسلام آباد سے واپسی پر دینہ سے اسے دیکھنے بھی گئے لیکن ہمیں راستہ نہیں ملا تھا کانٹے جھاڑیاں اور سرکنڈوں کے علاوہ برسات کے موسم کی وجہ سے پانی بہت تھا اس لئے بے نیل و مرام واپس گئے ۔
حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ
Very very good Shah SB bhot hi mehnat Ka Kam h
You are such making outstanding informative videos be blessed
Mashallah shah sahab zabardast 👍👍👍
Can be developed into a national asset
Good zabardast khosh raho sada
Jazakallah 🥰😍
آپ کے ویلوگز دیکھ کے اندازہ ہوتا ہے کہ ہماری تاریخ کتنی شاندار ہے. اس پر کام کر کے سیاحت کو فروغ دیا جا سکتا ہے.
جزاک اللہ خیرا
MASHA ALLAH Nice information videos thanks ❤❤Rafique mastoi DG Khan Pakistan 🏝🇵🇰
اسلام علیکم
بھائی زبردست انفارمیشن سے بھری ویڈیو
کاش اس کو صاف ستھرا کر کے ٹوریزم کے لئے پروموٹ کیا جائے
و علیکم السلام
Like you
Nice Collection❤👍
شیر شاہ سوری کا بنایا ہوا کنواں ایک ضلع صوابی میں بھی ہے
شاہ جی آپ بہت رسک لے لیتے ہو ۔۔ محمد یوسف ۔
بھائی جان مجبوری ہے محنت بھی ضروری ہے۔اللہ پاک آپ کی بیگم کے درجات بلند فرمائے آمین
@@tahirshahvlogs اللہ تعالیٰ صحت برکات اور ایمان سلامت رکھے آمین
واقعی پانچ سو سال پہلے ایسا دیو ہیکل کنواں بنانا بغیر کسی غیبی مدد کے ممکن نہی میں نے واہ کینٹ میں شیر شاہ سوری کے عہد حکومت میں بنا ہوا کنواں دیکھا ہے جس کے 72سیڑھیاں ہیں انشاء اللہ کبھی اس کا بھی وزٹ کروں گا شیرشاہ سوری کے یہ اقدام عظیم صدقہ جاریہ ہے اللّٰہ قبول فرمائے اور آثار قدیمہ کو چاہئے کہ صفائ کرکے پانی کو استعمال میں لایا جائے مزید یہ کہ سیاحوں کو گند پھیلانے سے اجتناب کرنا چاہیے واقعی دنیا میں ایسا عجوبہ شائد ہی کہیں اور موجود ہو آخر میں طاہر شاہ صاحب کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں شکریہ والسلام
جزاک اللہ
😮
میرا خیال سے شیر شاہ سوری جہاں پہ بھی گیا ہے یا جہاں پہ سٹے کیا ہے ادھر میں لازم ایک کنواں بنایا ہے❤
بہت شاندار باولی ہے۔ افسوس ہم پاکستانیوں نے اپنے اس شاندار تاریخی ورثہ کی قدر نہیں کی ۔ ہمارے پڑوسی ملک بھارت میں دیکھ لیجے انھوں نے اپنے آثار قدیمہ کو کس محبت اور محنت سے سنبھال رکھا ہے اور سالانہ کروڑوں ڈالر کما رہے ہیں ۔۔۔ یہاں ہمارے چوتیا اور گھٹیا حکمرانوں نے جو خواہ فوجی ڈکٹیٹر رہے ہوں یا نام نہاد بچے جمورے ، ہر چیز کو تباہ و برباد کیا ہے اور ایسی عوام ہے ۔۔۔بہر حال آپ کا شکریہ اتنی محنت سے ولاگ ، ویڈیو بناتے ہیں اور ہمیں گھر بیٹھے تاریخی مقامات کی سیر کرواتے ہیں ۔۔۔
❤❤❤❤❤
گورنمنٹ کو چاہئے کہ اس مرمت کرکے صاف ستھرا رکھے.
جدھر جدھر ڈیمج ہوا ہے اور Repair/ maintenance k کروائے.
❤❤❤❤❤😊😮😮😮😊
شاہ صاحب۔
اپ بہت محنت کرتے ھیں۔اس روھتاس میں بابا گرو نانک کی والدہ بھی پیدا ھویی تھی اور وہ کمرہ بھی روھتاس میں موجود ھے اور سکھوں کا چوھا بھی ھے جو روھتاس کی بیرونی سایڈ نالہ گھان والی سایڈ کی طرف ھے جھاں سکھوں کا بہت ہرانا گردوارہ اور تالاب موجود ھے اور بھی بہت سے ضاص جگھیں ھے۔ بابا میراں سید حسین کا دربار ھے جو کہ سید صدرالدین سکھر والوں کی اولاد ھیں۔ اور ان کا باقی خاندان روھتاس کے قریب گاوں سید حسین میں ھے اور یقیناً اپ بھی اسی خاندان سے تعلق رکھتے ھوں گے کیونکہ ھماری زیادہ تر سادات کا تعلق تقریباً سکھر سے ھی ھے جو کہ بخاری ھیں۔
اپ کی کاوشوں کو سلام ھے۔ خدا اپ کو صحت اور ھمت دے۔
جی شکریہ سر میں نے چوا صاحب کی ویڈیو بنائی ہے اور قلعہ روہتاس کی بھی
یہ کنواں قلعہ کے اندر ہے یا باہر؟
ویڈیو میں تفصیل سے بتایا ہے
افسوس ہوتا ہے یہ دیکھ کر ہمارے ملک میں ایسے اثاثوں کی کوئی قدر نہیں اور دوسری طرف ہمارے عوام جہا بھی جاتے ہیں اپنی اوقات بتاتے ہیں گندگی پھیلا کر
کچھ لوگ گند پھیلاتے ہیں سارے نہیں
Kash hamarey hukmran is taraf tawajah daetey oar kunwey k pani ko isteamal kia jata
Rohtaas
shah jee ye well insaano ne hi banaya hay,Iran k aik island keesh mein aise bohat se manazar illain gy
Sir jo history thi ma nay bata di baqi aap key ray ahtram krta hon JazakAllah
Is badi tuo india k zila rajhista k jesalmel ki bawadi hy jis main 1300 seedhiyan hain
Ok
Its made by human creature as same type of well are available in Pakistan
LAKHA DAKU MOVIE D SHOOTING ETHE HOI H
🤔
Shah g great historical location.magar me apki jinn wali baat se agree nahi karta
Right Sir
INDIA MAIN JAA KAR DEEKHO, TUM KO ISS SY BARRI BAOLIYAN MIL JAAIYEN GI.....
Inshallah India zaroor jown ga visit k lye
Excellent thanks Brother
Good
😯😯
🤔
❤❤❤❤
❤❤❤