کمال کی گفتگو۔ باخدا پورا 1 گھنٹہ 9 منٹ اور 50 سیکنڈ ایک ہی نشست میں دیکھا اور سنا۔ وقت کٹنے کا احساس تک نہیں ہوا۔ سطح عمومی کے اسلوب میں سیر حاصل کمال کی گفتگو تھی لیکن تشنگی کا شدت سے احساس رہے گا۔ اس امید کے ساتھ ڈھیر ساری دعائیں کہ اس نشست کے بعد یقننا ہم میں سے کئیوں کے لیے دل و دماغ پر لگے قفل ، باہمی عزت و احترام اور پیار و محبت کی کنجیوں سے کھل جائیں گے انشاءاللہ ❤
کھلے دل سے کہنا چاہوں گا کہ علی بھائی کا جو امپریشن سوشل میڈیا نے بنایا ہوا ہے وہ اس سے بہت الگ، سلجھے ہوئے، ذہین اور بردبار قسم کی شخصیت ہیں۔ بہت مزا آیا ساری گفتگو سن کر۔ بہت شکریہ شاہ جی اس خوبصورت نشست کیلیے۔۔ علی بھائی کیلیے بہت احترام اور پیار ❤
علی زریون کی شخصیت کے بارے میں ملی جلی راۓ ہے ۔ گفتگو دلچسپ لگی ۔بہت سے سوالات کے جوابات ملے ۔ پوڈ کاسٹ کا سیٹ ، میزبان کا انداز گفتگو اور بے ساختگی اچھی لگی ۔۔۔۔ Well done to the whole team 💐👏
بہت خوب شاہ جی۔ پہلی دفعہ کسی شاعر کی پوڈکاسٹنگ سنی۔ سب سے زیادہ لطف آپ کے سوالات کا آیا۔ چند لوگ ہی اچھی پوڈکاسٹنگ اور اچھے سوالات کررہے ہیں۔ صحت و سلامتی کی دعائیں 💗
آج کی نشست سے میرے خیالات علی بارے بدلے ہیں۔ خاص کر کہ جینز والے شعر پر میں میمز بناتا تھا مگر آج مجھے پتا لگا کہ وہ شعر کس خاص موقع پر کس لئے تھا۔ شاہ جی زبردست رہا
ہر شخص اپنی ذات میں کل کائنات رکھتا ہے کسی کی گفتگو اس کی شخصیت کی ہمہ جہت پرتوں کو کیسے کھولتی ہے علی زریون کو سن کر ایسا ہی لگا اور وقت کی طوالت کا احساس تک نہ ہوا۔ آپ کا اندازِ میزبانی نہایت عمدہ ہے۔
میں نے علی زریون کی پہلی پوڈکاسٹ/ انٹرویو سنا ہے۔ مجھے اس کی اکثر شاعری بالکل نہیں پسند تھی۔ الجھے بال دیکھ کے مجھے الجھا ہوا بندہ ہی لگتا تھا مگر بہت سلجھی ہوئی باتیں کر رہا ہے۔ اور اب باتیں سن کر شاعری اچھی لگنے لگ گئی ہے۔ ،(,کچھ اشعار کے علاوہ)
اس پوڈ کاسٹ کے بعد اگر میں ثروت اور علی زریون کو پڑھوں گی رو اسکا سہرا آپ کے سر جاتا ہے ،کیونکہ علی کی شاعری کے چھپے ہوئے پہلو اب دیکھے آپ کی توسط سے سلامتی ہو
acha admi hai. bht acha interview conduct kia.... clapping 🎉
آپ سب کا شکریہ دوستو❤
کبھی زیادہ سنا نہیں انکو کیونکہ آج کل کے شعرا کے کام سے دلچسپی نہیں لیکن پروگرام سن کر اچھا لگا۔۔شکریہ شاہ جی
شاہ جی آپ نے کیا عمدہ چلایا اس انٹرویو کو اور علی بھائی جس بے ساختگی سے جواب دے رہے ہیں ۔
سبحان اللّه
آپ کے توسط سے پہلی بار ثروت کا در وا ہوا ❤❤
شکریہ شاہ جی
Very good host
Very good Guest
کمال کی گفتگو۔
باخدا پورا 1 گھنٹہ 9 منٹ اور 50 سیکنڈ ایک ہی نشست میں دیکھا اور سنا۔ وقت کٹنے کا احساس تک نہیں ہوا۔ سطح عمومی کے اسلوب میں سیر حاصل کمال کی گفتگو تھی لیکن تشنگی کا شدت سے احساس رہے گا۔
اس امید کے ساتھ ڈھیر ساری دعائیں کہ اس نشست کے بعد یقننا ہم میں سے کئیوں کے لیے دل و دماغ پر لگے قفل ، باہمی عزت و احترام اور پیار و محبت کی کنجیوں سے کھل جائیں گے انشاءاللہ ❤
Buhut hi umda nashist . . . MashaAllah Barakallah
Nawazish :)
علی سے محبت کی پہلی اور آخری وجہ علی کا بے ساختہ پن ہے ، مزا آیا سن کر ❤
کھلے دل سے کہنا چاہوں گا کہ علی بھائی کا جو امپریشن سوشل میڈیا نے بنایا ہوا ہے وہ اس سے بہت الگ، سلجھے ہوئے، ذہین اور بردبار قسم کی شخصیت ہیں۔ بہت مزا آیا ساری گفتگو سن کر۔
بہت شکریہ شاہ جی اس خوبصورت نشست کیلیے۔۔
علی بھائی کیلیے بہت احترام اور پیار ❤
شاہ جی؛ سچی بات تو یہ ہے کہ رونقیں آپ کے دم سے ہی ہیں ؛
ڈھیروں سلامتیاں
نوازش
آپ سب کا بہت شکریہ
پہلی بار اس چینل پر آیا ہوں۔ ماشاءاللہ کیا ہی سنجیدہ اور معیاری ہوسٹنگ کررہے ہیں شاہ جی❤
Kamal ka program🎉
Excellent
Behtreen guftagoo...
ماشاء اللہ بہت اعلٰی گفتگو
زبردست،
علی زریون میرے فیورٹ ہیں۔ ♥️
بہت شکریہ
علی زریون کی شخصیت کے بارے میں ملی جلی راۓ ہے ۔ گفتگو دلچسپ لگی ۔بہت سے سوالات کے جوابات ملے ۔
پوڈ کاسٹ کا سیٹ ، میزبان کا انداز گفتگو اور بے ساختگی اچھی لگی ۔۔۔۔
Well done to the whole team 💐👏
شکریہ :)
Always felt that he's so down to earth guy. Got to know a lot about him.
Shah G... Kamal
شکریہ
شاہ جی بہت خوبصورت گُفتگو ۔۔۔بہت جیو صحت و تندرستی کے ساتھ ❤
اس سیشن کے بعد علی زریون صاحب کے بارے میں میری رائے 180 ڈگری پہ بدل گئی ہے
بہترین اور بھر پور گفتگو
بہت خوب شاہ جی۔
پہلی دفعہ کسی شاعر کی پوڈکاسٹنگ سنی۔
سب سے زیادہ لطف آپ کے سوالات کا آیا۔ چند لوگ ہی اچھی پوڈکاسٹنگ اور اچھے سوالات کررہے ہیں۔
صحت و سلامتی کی دعائیں 💗
شکریہ :)
بہترین گفتگو۔ بہت خوب
Excellent episode 🎉
پوڈ کاسٹ اتنا دلچسب بھی ہوتا یے یہ آپ کے چینل پہ آکر پتہ لگا۔ سیریس بات پہ بھی آپکے چہرے پہ دبی دبی مسکراہٹ گفتگو بہت خوبصورت بنا دیتی ہے
بہت معلوماتی پوڈ کاسٹ ❤
کمال بہت اعلی۔۔۔
نوازش
We expect Hafiz Naeem Ur Rehman.. please invite him to Ur ser ❤
بہترین عمدہ پیشکش شاہ جی ❤
شکریہ :)
❤
Bhtreen
Please do interview of mahmood fiaz and dr asad Imtiaz and you this trio wil be amazing
Excellent sir g❤️❤
Thanks a lot
Meri jan Ali zaryoun
آج کی نشست سے میرے خیالات علی بارے بدلے ہیں۔
خاص کر کہ جینز والے شعر پر میں میمز بناتا تھا مگر آج مجھے پتا لگا کہ وہ شعر کس خاص موقع پر کس لئے تھا۔
شاہ جی زبردست رہا
❤
شاہ جی بہت جئیں ۔۔۔ آپ کی ویڈیو کا ہمیشہ شدت سے انتظار رہتا ہے ۔۔۔۔ ❤❤
shah g ibn e fazil bhaiya ka wait hai jald se jald un se milwaiye 😃😃😃 we are waiting
کوئ اپنوں سے خبردار نہیں ہوتا تھا
وااااااہ
شاعر حضرات میں افکار علوی ، شکیل جعفری پسند ہیں 😊❤
کمال ❤
❤❤❤🎉🎉🎉
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
plz do a podcast with anyone in total punjabi .....
علی علیہ السلام کے بغیر کچھ ہے نی
صدقے جاو زریون بھائی
بہت خوب ❤
5:28
ہرانسان اپنے آپ میں ایک مختلف انسان ہے
دل آویز
sir g ap ny phaty chak deny hen... aur bht sy setup band ho jany hen.. shah g rush lagny wala ha ... tyri pharo
Sir anwar maqsood sab the great poet and the living legend ko bhi apna mehman banain kabhi.
🌸🌸🌸
محترم ! بہت ھی معیاری پوڈ کاسٹ ھے۔ علی زریون اور انعام رانا کے ساتھ پوڈ کاسٹ دیکھے ھیں ذرا بھی بوریت نہیں ھوئی ۔شادوآباد رھو۔
بہترین
علی کے بغیر کچھ ہے نہیں ❤❤
جیو علی والے بھیا ❤❤
بہترین گفتگو
شکریہ :)
Shah g just a suggestion.. place water for guest and yourself. Maxa araha ha daikh k
Bilkul
Kalam m meyar hota hi hai. Ghalib ki ek sher jaun ki puri shayari p bhari hai
میں باب علم کی دہلیز پہ
کھڑا ہوں علی
کلام کرتے ہوے سوچنا
پڑا ہے مجھے 🙏
ہر شخص اپنی ذات میں کل کائنات رکھتا ہے کسی کی گفتگو اس کی شخصیت کی ہمہ جہت پرتوں کو کیسے کھولتی ہے علی زریون کو سن کر ایسا ہی لگا اور وقت کی طوالت کا احساس تک نہ ہوا۔ آپ کا اندازِ میزبانی نہایت عمدہ ہے۔
نوازش ❤
❤❤❤❤
عالی
انتہائی معذرت شاہ صاحب "مجھے معیار لفظ سے چڑ ہے" پر ویڈیو بند کر دی تھی 🙏🏻
علی ایک زبردست انسان ہے
محمود فیاض صاحب کا انٹرویو ضرور کیجئے گا
جی ضرور
Yes please mahmood fiaz and Dr Asad Imtiaz and you this trio would be great
مجھے پا کر بہت رویں گے آپ
کسی کا چھوڑا ہوا ہوں میں
hafi ko invite kry??
اُردو کے طالب علم کے طور پر اس انٹرویو سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔۔
شکریہ :)
بہت خوب
جون صاحب۔۔۔
مرحوم کے ساتھ صاحب نہیں لگاتے۔
باقی بہترین گفتگو
یاہ یاہ یس :)
میں تے شکراں والی دھوپ سی.................
❤❤
شاہ جی پَٹ نکلے ہیں یا پَر😁😁
علی زریون کو شاعر فیصل آباد کہہ دیں بس۔
میں نے علی زریون کی پہلی پوڈکاسٹ/ انٹرویو سنا ہے۔ مجھے اس کی اکثر شاعری بالکل نہیں پسند تھی۔ الجھے بال دیکھ کے مجھے الجھا ہوا بندہ ہی لگتا تھا مگر بہت سلجھی ہوئی باتیں کر رہا ہے۔ اور اب باتیں سن کر شاعری اچھی لگنے لگ گئی ہے۔ ،(,کچھ اشعار کے علاوہ)
بہت ہی بے تکی بات ہے کہ شاعری میں کوئی معیار ہی نہ ہو۔۔۔پھر یہ فن تو نہ ہوا
Ali Zaryoun b koi shaair hy... Kafia bazi kr leta hy bss
@@first275 یہ بھی فرما رہے کہ ہم اردو کی خدمت کر رہے حالانکہ اردو سے کھلواڑ کر رہے
سر تہذیب حافی کو کب بلا رہا ہے😂
پہلے اجازت لے لوں گا آپ سے ❤
پلیز مہمان کو انٹرپٹ نہ کیا کریں ❣️
Jutt Poet...
اس پوڈ کاسٹ کے بعد اگر میں ثروت اور علی زریون کو پڑھوں گی رو اسکا سہرا آپ کے سر جاتا ہے ،کیونکہ علی کی شاعری کے چھپے ہوئے پہلو اب دیکھے آپ کی توسط سے
سلامتی ہو
شکریہ
آپ سب کا بہت شکریہ
❤
❤❤❤❤❤❤
❤❤