Life After Divorce: Second Marriage Journey - A Podcast with Syed Mehdi Bukhari (Part 1)
Вставка
- Опубліковано 18 тра 2024
- Curious about how society sees second marriages after divorce?
Join Syed Mehdi Bukhari in this entertaining podcast with Khateeb, a special education teacher and principal. In Part 1, Syed Mehdi Bukhari delves into Khateeb's personal journey, discussing his first marriage and the funny story behind his second marriage. Khateeb also shares his experiences and insights on social media about the psychological and physical issues faced by special children. Don't miss this heartfelt and humorous conversation with Syed Mehdi Bukhari!
Connect with Syed Mehdi Bukhari for more insightful discussions:
TikTok: tiktok.com/@syed.mehdi.bukhari82
Instagram: s_m_bukhari
Facebook: mehdi.bukhari
Twitter: SMBUKHARI_PAK
#syedmehdibukhari #mehdibukhari #marriagegoals #khateeb # Divorce
مجھے پوڈ کاسٹ پسند نہیں تھے، مجھے لگتا یہ سب میٹریلسٹک ہوتے ہیں مگر آج مجھے اہنے ہی جیسے، اپنی ہی کلاس کے بندہ کے پوڈ کاسٹ نے اتنا متاثر کیا ہے کہ اس وقت میری آنکھوں میں آنسو ہیں
خطیب بھائی اللہ آپکو اور ہماری بھابھی کو صدا سلامت رکھے، ایمان والی عافیت والی لمبی ذندگی دے۔۔۔ آمین
آپ سب کا بہت شکریہ
بہت خوب سر خطیب صاحب ❤
شاہ جی آپکی وجہ سے ہمیں یہ سبق آموز کہانی سننے کو مل رہی آپکا بہت شکریہ
اچھا لکھنے والے اکثر اچھا بول نہیں پاتے۔ لیکن آپ دونوں کمال کا لکھتے بھی ہیں اور بولتے بھی۔ خطیب صاحب کو آج پہلی دفعہ سنا بہت اچھا لگا۔
شاہ ہوراں جندہ باد، لو فرام گلگت 😮
بہت کمال کی گفتگو شاہ صاحب اور خطیب صاحب ❤❤❤
میرے دو پسندیدہ لوگ ایک ہی فریم میں اپنی نہایت عمدہ اور حقیقت بھری گفتگو لیے سدا خوش رہیں
ماشاءاللہ کیا شاندار اسٹوری ہے ہنس ہنس برا حال ہوگیا درمیان میں۔ اللہ مزید ڈھیروں خوشیاں عطا فرماۓ
بہت ہی اعلیٰ اور لطف بھری، بیک وقت فلمی اور معاشرے کے سنجیدہ پہلوؤں کو دامن میں سمیٹے ہوئے اک پرمغز اور سبق آموز گفتگو جس نے اک لمحے کے لیے بھی اکتانے یا دھیان ہٹنے نہیں دیا۔
اللہ تعالیٰ خطیب احمد صاحب کو سپیشل بچوں کے بارے میں آگاہی کے اعلٰی مقصد پر مزید کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور زمانے میں پائی جانے والی دقیانوسی روایات میں سے چند کو ختم کرنے کی سعی میں بھی مدد فرمائے آمین
Always favorite Khateeb bhai❤
خطیب بھیا کو پہلی دفعہ سُنا بہت خوبصورت انداز سُخن👌🏻💙
Magical combination of laughter and sadness.
❤❤Sir g sada salamat Rahain app aur khateeb bhai ki bohat mazay ki guftago (Story) Masha'allah abad rahain sir
شکریہ
جیسے خطیب بھائی کی تحریریں ھوتی ھیں اس سے کہیں زیادہ خوبصورت گفتگو کرتے ھیں
بہت دلچسپ سر
واہ جی واہ مزہ آ گیا
بہت اچھا لگا
Thank you for this Mehdi sahab ❤
Long awaited Podcast..!!! ❤❤
1st comment
Intezar k baad agia shandar interview
اچھا لگا خطیب بھائی کو سن کر ۔۔۔
Ase kbi pori film nai dhki or ye interview full ak time me dhk lia.great both of you..
شکریہ ❤️
بہت بہترین اور سبق آموز نشست رہی آپ دونوں بھائیوں کے ساتھ
ماشااللہ ۔ہم پہلے ہی آپ دونوں کے مداح ہیں ۔اور اب مزید ہوگئے ۔
تھینکس سوشل میڈیا کہ گھر بیٹھے اتنے بہترین دوستوں سے ملاقات ہو جاتی ہے ۔خطیب بھائی کی تحاریر بہت پڑھیں آج پہلی بار آپ کے طوست سے انہیں سنا۔بلا کا انداز بیان رہا۔جس کے ایک اک لفظ نے کمال لطف دیا۔اور آپ کی یہ کاوش قابل تعریف ہے۔سنتے ہوئے ہوں لگتا رہا کہ گویا اک فلم چل رہی ہو ۔
خاص طور سے اپ کا کئی مقامات پر ہنستے ہنستے دہرے ہو جانا مزید لطف دیے گیا ۔
دادی جان سے بھی اک روز یوں ہی ملاقات کروا سکیں تو کمال است
بہترین کمنٹ، آپکا۔
Thank you so much for your kind words
Wonder full, inspirational ❤
بہترین شاہ جی زبردست انٹرویو
مزہ آگیا۔جیوندے رہو شاہ جی۔سلامت رہیں
مرشد مزہ آ گیا یہ میرے خیال میں یہ پہلا پوڈ کاسٹ ہے جو میں ںے پورا سںنا ہے۔ خطیب بھائی کو پڑھا تھا اب کی بار میں پہلی دفعہ سنا یے ان کا قصہ
شاہ جی خوش رہیں ❤
بہت ہی اعلیٰ
Zbrdst ❤
بہت عرصے بعد ایسا انٹرویو ملا جس میں بیک وقت ہنسی اور پیار دونوں احساسات آۓ۔ اللّه انکو مزید خوشیاں عطاء کرے۔ آمین
Zabardast. Great personality Sir Khateeb Ahmad ❤
ہا ہا ہا 😅
بہت خوب خطیب بھائی
Zabardast
Great Ma Sha Allah
Lots of love ❤️
شکریہ سر سلامتی نیک تمنائیں 🌹♥
Khateeb ais a great person. Very Interesting interview.
پورے تین گھنٹے لگے سننے کو اف میرا نیٹ اور کہانی😂❤
تمام بہترین سر
مسز خطیب خوشنصیب ہیں
سلامت رہیں
بہت اچھی ویہڈیو ہے جی۔
ڈھیروں خوشیاں مقدر ہوں آمین ثم آمین
Hypnotizing podcast Sir
amazing Qibla. salamti
ماشااللّه شاہ جی
پہلی دفعہ اپکو هنستا مسكراتا دیکھا ھے سلامت رہیں
Loved this. It was funny but I start crying in the last, very emotional and thought provoking. ❤️❤️❤️
بہترین
زبردست
zabrdast
ماشاءاللہ, دونوں صاحبان کا انداز بیاں بہت خوبصورت ہے. خطیب بھائی نے اچھا کیا کو مناسب وقت پر اپنی سچائی سامنے لے آئے. باقی جو آپ کے شریک اور رشتہ دار ایسے مواقع پر ٹانگ اڑاتے ہیں اس سے خدا کی پناہ
بہت زبردست
اس کا دوسرا حصہ ہوگا یا نہیں
پہلی بار کوئی اتنی بڑی ویڈیو پوری دیکھی ہے
شاندار
worth listening this podcast. Ye to social issue h bht bara, r itna interesting experience , bht zabardast
شکریہ
اس قدر مزے کا انٹرویو پہلے نہیں دیکھا ❤
شکریہ
Ma sha Allah
We have an immense respect for you Sir, nature has its own design. if you would not gone through all these circumstances how this message can spread..??
Thanks Mahdi Sir for having Gems.
Bless you.
Very informative podcast sir❤
Glad you liked it
خطیب صاحب سے میری ملاقات ہوئی ، اپ سے ملکر یقین مانیں کہ بڑی خوشی بھی ہوئی اور بہت اچھا لگا۔
اگلی خواہش ہے کہ مہدی بخاری صاحب اپ سے ملاقات ہو۔
نوازش❤
بہترین بیٹھک خطیب صاحب کے ساتھ❤ لاجواب شاہ صاحب 🌝✌️
شکریہ
شکریہ
شاہ جی آپ ہنستے بہت اچھے ہے۔خطیب سلجھا ہوا انسان ہے ۔فیس بک کے توسط سے جانتا ہے
Thanks shah jee for this episode. Im going through the same and this episode is a great relief.
My pleasure
کمال، زبردست سٹوری 😅❤
شاہ جی کمال ❤❤❤❤
👍 zbrdst
فلمی سٹوری سن کر بہت مزہ آیا سر 😅
hmari internet ki cable shark ne khayi hy. is lye pori video na dekh paye ham. Phir dekhnegy
شاہ جی پوری ویڈیو دیکھ لی بنا فاسٹ فاروڈ کیے بنا
ایسی سبق آميز باتیں کہاں سننے کو ملتی ہیں
سلامت رہیں آباد رہیں
Laughed a lot while watching your podcast.
Buhat aala shah ji...
میں تقریباؐ عرصہ دو سال سے فیس بک پہ خطیب صاحب کو فالو کر رہا ہوں لیکن خطیب صاحب خطیب صاحب ہیں یہ ویڈیو دیکھ کے پتا چلا۔ بخاری صاحب آپ کو بھی میں فالو خطیب صاحب کی وجہ سے کررہا ہوں پچھلے پندرہ بیس دن سے۔ جزاک اللہ اتنا اچھا پوسٹ کارڈ کرنے پہ جب جب آپ لوگ ہنسے ساتھ میں بھی اُتنا ہی ہنسا۔ اب تو لگتا ہے خطیب صاحب کو بنفسِ نفیس ملنا پڑا گا۔
اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔۔!
اللہ پاک ہر بیٹی کو آپ کے سسر جیسا عاجزی و انکساری والا باپ عطا فرمائے۔۔۔
میرے خیال سے بہت یادگار انٹرویو ہے۔
Interesting
اس پر مزاح داستان گوئی کا لبِ لباب وہ المیہ ہے جسے labelizing کہا جاتا ہے کہ مرد ہو یا عورت اگر دوسری شادی کی stage تک آگیا یا آگئ ہے تو لازمی وہ خود ہی خراب ہوگا/گی۔ معاشرے نے دوسری شادی کو مرد و زن کے لیے taboo بنا دیا ہے جو کہ ایک انتہائی غلط رجحان ہے۔
Well done interviewer and interviewee!
زبردست بہت خوب شاہ جی اپنی بھی سنا دیں،
Khateeb Bhai ❤ Syed Mehdi Bukhari SB ❤
مبارک ھو سر جی شادی ھو ہی گئی،
Nice
ھاھاھا خطیب بھائ کمال بندے ھیں ویسے😂😂
Khateeb bhai pe poore studio ki lights thi lagta hai..
Ap ki video realistic, Khateeb bhai ki taraf light ziyada nazar aa rahi Ya skin oily hai Khateeb bhai ki..
yaar khateeb bhai zabardast😄❤
یقین کریں۔۔۔اختتام پر آنکھوں میں آنسو آ گئے۔۔۔۔۔impressive....
شکریہ آپ کا
This is a terrible story in term of hiding the truth!
Very true
Boys having fun
بھٹی صاحب نو سلام 😅
سر خطیب ❤❤
❤❤❤❤
کافی لمبی کہانی تھی پر دلچسپ تھی ، سمجھنے کے لیے کافی کچھ ہے.
❤
پوری ویڈیو دیکھنے کا بالکل بھی ارادہ نہیں تھا لیکن بس شروع ہی کیا تھا اور پھر جیسے ہی وہ قصہ شروع ہوا،ویڈیو نہ دیکھنے کا خیال دل سے ہی نکل گیا اور ویڈیو پوری ہی دیکھ ڈالی
بہترین۔۔۔
زندگی کے معاملات کو پریکٹیکل اپروچ سے ہی حل کرنا چاہیے۔
یہ بات وقت سکھاتا ہے۔ اور عقلمند لوگ جلد ہی سیکھ جاتے ہیں جبکہ جذباتی اور سطحی سوچ رکھنے والے قیمتی وقت اپنی سوچ کی وجہ گنوا دیتے ہیں۔
دوسری شادی کے لیے مرد اور عورت دونوں کو ہی معاشرتی پریشر برداشت کرنا پڑتا۔
This was not a practical approach. This was lie and concealment. It worked because the other party was okay with it but not everyone would tolerate this. So it should not be glorified nor suggested as a practical approach.
Shaid koi pahli vedio hy jo puri 1 second skip key bgair dekhi...
Allah pak shaad rakhy
بہت شکریہ
Great
Download ka button open kren please
❤❤
❤❤❤
اللہ تعالی میرےلئے بھی 40 سال کی عمر میں انتظام کرےجو میرےچار بچوں کی نئی ماں بنے
شاہ ھونا دی خیررررررررررررررر ھووے
مزاح کے پیرائے میں خطیب بھائی اور آپ معاشرے کی اک انتہائی تلخ سچائی کو سامنے لانے
اس کے ساتھ ساتھ خطیب بھائی کے سسر کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہوگی کہ وہ اک انتہائی پریکٹیکل اور معاملہ فہم انسان نظر آئے اس سارے سلسلہ میں ۔اللہ انہیں خریق رحمت کرے
بہت سبق امیز سٹوری ہے خطیب بھائی کی۔
جہاں عام ہر انسان کے قدم ڈگمگاتے خطیب بھائی وہاں پر ثابت قدم رہے
دونوں کامیاب افراد پہلی شادی ناکام