@@Raheem-p1f بھائی یہ ویڈیو کا لنک ہے اس ویڈیو میں میں نے جیک ہیمر کے بارے میں تفصیل سے بات کی ہے ua-cam.com/video/RVqQpY8CaQo/v-deo.htmlsi=NLo_U_hOTfNjdUVZ
میں ایک زمیندار ہوں اپنے زاتی استعمال کے لیے چھوٹی مشین چاہیے جس کبھی مٹی اٹھانی ہوتی ہے اور کبھی کھدائی کرنی ہوتی ہے جیسے کہ کھالے وغیرہ تو اس کے لیے کون سی مشین لوں کتنا نمبر ٹائر والی کی خواہشیں ہے
چھوٹی مشین نہ لیں۔ کل بیچنے پر بھی مشکل سے بکے گی ۔ چھوٹی مشین کی قیمت بھی کم نہیں ہوتی ۔ بہتر ہے کوئ اچھی سی سولر۔130 لے لیں ۔ لیکن اگر آپ نے چھوٹی مشین ہی لینی ہے تو 55 نمبر ٹاہر والی لے لیں۔
❤❤❤❤❤❤wali from saudi 🇸🇦
Achi video. Achi maloomat
بہت شکریہ بھائی
Good video.good information
Good
Jack hammer چلانے کا طریقہ
@@Raheem-p1f بھائی یہ ویڈیو کا لنک ہے اس ویڈیو میں میں نے جیک ہیمر کے بارے میں تفصیل سے بات کی ہے
ua-cam.com/video/RVqQpY8CaQo/v-deo.htmlsi=NLo_U_hOTfNjdUVZ
Price
Jisne tyre wali chalali uske liye chain wali kuchh bhi Nahin
بلکل
Pakistan me Kon SE jaga training santr aa
O Bhai cheen wali 800 say bi opr Hoti ha
تو میں نے کب کہا ہے کہ نہیں ہوتی۔ میں بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ عام طور پر چین والی مشین بڑے سائز میں ہوتی ہے
اس کی قیمت کتنی ہو گی
مختلف مشینوں کی مختلف ہے
پاکستان میں کونسے جگہ اس کا ٹریننگ سینٹر ہے میں سکھانا چاہتا ہوں
Me ap ke pass ata ho agr ap ko olpar lgta he sekhna chta ho
😅😅😅😅
Yeh machine kon sa number he bhai
یہ دونوں مشینیں جو لوڈ گ کر رہی ہیں یہ 130 نمبر ہیں
میں ایک زمیندار ہوں اپنے زاتی استعمال کے لیے چھوٹی مشین چاہیے جس کبھی مٹی اٹھانی ہوتی ہے اور کبھی کھدائی کرنی ہوتی ہے جیسے کہ کھالے وغیرہ تو اس کے لیے کون سی مشین لوں کتنا نمبر ٹائر والی کی خواہشیں ہے
چھوٹی مشین نہ لیں۔ کل بیچنے پر بھی مشکل سے بکے گی ۔ چھوٹی مشین کی قیمت بھی کم نہیں ہوتی ۔ بہتر ہے کوئ اچھی سی سولر۔130 لے لیں ۔
لیکن اگر آپ نے چھوٹی مشین ہی لینی ہے تو 55 نمبر ٹاہر والی لے لیں۔
پاکستان میں کونسے جگہ اس کا ٹریننگ سینٹر ہے میں سکھانا چاہتا ہوں
راولپنڈی میں پشاور روڈ ترنول میں بہت سے ٹرینینگ مرکز ہیں ۔
Nowshera ma bi training center ha N L C
پاکستان میں کونسے جگہ اس کا ٹریننگ سینٹر ہے میں سکھانا چاہتا ہوں
آپ کونسے علاقے سے ہے