How to Operate Excavator Machine | Excavator Machine Kaisy Chalaen.
Вставка
- Опубліковано 18 вер 2024
- How to Operate Excavator Machine | Excavator Machine Kaisy Chalaen.
#excavator
#excavatormachines
#heavymachinery
#cranemachine
#howtodrive
#dubaivisa
#qatarvisa
#saudiarabia
#visainformation
لا جواب بہت کچھ سیکھنے کو ملا
بہت بہت شکریہ بھائی آپ کا
Bhai ap bohat he ache tareeqe se samjhaya hai bohat bohat shukriya bhai jaan.
ویڈیو کو پسند کرنے کا شکریہ
ماشاء اللہ اللہ پاک اپ کی لمبی عمر کرے اس ویڈیو میں بہت کچھ سیکھنے کو
شکریہ
@@NiazNoon-lq8kn بہت بہت شکریہ ۔ بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو بھی صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ آمین
زبردست جناب سلامت رکھے اللہ پاک آپ کو اور آپ اہل و اہیال
@@taseerahmed7032 بہت بہت شکریہ پیارے بھائی ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بھی اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔
استاد جي اس مي ڪتني گير هي ما شا الله زبر دست
آٹومیٹک مشین دو فنکشن ہوتے ہیں ۔ فارورڈ اور ریورس
Very good video
بہت شکریہ
Nice.good ❤❤❤❤❤❤❤
Thanks
شکریہ بہت اچھی وڈیو
بہت شکریہ بھائی
Very interested 🎉🎉🎉
Thanks
Beautiful bro❤
شکریہ بھائی
Zabardast
Bhut shukryia Bhai
Sir ap NY bot a6i tra smjya but agr ap pass hoty to pretical B ap sy sekhta❤❤
بہت شکریہ
❤❤❤
@@MuhammadAkram01-y4e شکریہ بھائی
زبردست بہت خوب ❤
بہت شکریہ بھائی آپ کے حوصلے افزائی کا
❤❤❤❤❤❤❤
@@Usman-nt5ql شکریہ
MashaAllah zabardast
Bhut bhut shukryia
a1❤❤❤❤
@@MJamshidMJamshid-kb6yn bhut bhut shukryia Bhai
Nice vedio
بہت شکریہ بھائی
سعودی عرب نہیں اپنے پیارے وطن پاکستان میں ہی کام کریں گے انشاءاللہ
@@taseerahmed7032 جی ضرور ۔ ہماری نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں
انجن کے متعلق کچھ معلومات دیں مجھے شوق ہے لیکن یہاں کوئ سکھاتا ہی نہیں
جی بھائی انجن کے متعلق کیا پوچھنا چاہتے ہیں
اس میں کون سی شرمندگی والی بات ہے کوئی پاس ہوتا ہے کوئی فیل ہوتا ہے کوئی ہو جاتا ہے کسی کا کام
@@SaadKhan-um5py شرمندگی والی بات یہ ہے کہ جب آپ ہزاروں روپے ٹریننگ سینٹر والوں دے کر بھی مشین نہ سیکھ سکیں ۔ اور جب سالوں کسی مشین کے ساتھ بطور ہیلپر کام کریں اور پھر بھی ناکام ہوں
Baiy buss Chalo to seekho gay Baki jott ha samjo 4 fiogtion shion hain osee 2 agya Picha walay koe moshkl kmm nahi
مجھے آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی ۔ اردو میں تحریر کریں
Bhai ap naye bucket Kay barye maye nahi bataya han Kon say size ke lagi houi han
@@HamzaAliForVlog بھائی مجھے واٹس ایپ کریں یا کال کریں ۔ میں آپ کو سمجھاتا ہوں
Bhae loader, shawel ka hydraulic pump kaha hota h
جس جگہ انجن ہوگا اس کے ساتھ جڑا ہوا ہوگا
Sir video bna do plz. Agr pta hota tu coment q krta
@@pakistanitiger6674 مجھے وٹس ایپ کریں
@@pakistanitiger6674 مشین سیکھنے کی پارٹ ون ویڈیو کے آخر میں میرا واٹس ایپ نمبر موجود ہے
Aoa Bro umeed h ap kher khariyat sy hongy yr yh Jo NLC wlo Ka training centre hota h agr Banda un sy sekhy to kesa rehega
Thank you❤
@@rohailimtiaz480 ap se phone pr bat Howi?
@@amazing_world9377 hnji bro
@@rohailimtiaz480 okay most welcome
Bhai Apka number chahiye
میرے چینل پر ایکسکاویٹر مشین سیکھنے کی ویڈیو نمبر 1 کے آخر میں ہے۔
Ap ka number sand karo