Dora-e-Tafseer Day 26 | 26 April 2020 | 02 Ramazan 1441| Sunday | Mufti Zarwali Khan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 24 сер 2024
  • Bayan by: Molana Mufti Mohammad Zarwali Khan Sahab
    Dars by Molana Mohammad Anwar Shah Saheb:
    • Dars by Molana Anwar S...
    For short clip bayanat:
    • Short Bayanat
    Surah Al-An'am with Tafseer playlist:
    • Surah Al-An'am with Ta...
    Playlist of previous Ayats and Surah from Tafseer-e-Quran are available here:
    • Qurani Ayat with Tafseer
    #islam #ahsanululoom #muftiZarwaliKhan

КОМЕНТАРІ • 28

  • @ZafarIqbal-zq6qj
    @ZafarIqbal-zq6qj 2 роки тому +1

    MashaAllah JazakAllaha

  • @surryiaasghar9189
    @surryiaasghar9189 Рік тому

    Mashalla jazakalla ho khairan 👍👍👍

  • @user-xw7nn7ue4b
    @user-xw7nn7ue4b 4 роки тому +3

    الله تعالى عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @kidsuniversity1210
    @kidsuniversity1210 4 роки тому +1

    ماشاءاللہ۔۔۔۔۔ استاد جی۔۔۔۔ اللہ تعا لیٰ آپکو برکت دے اور صحت و سلامتی نصیب کرے۔آمین

  • @azmat443
    @azmat443 4 роки тому +6

    دورۃ تفسير القرآن المجید
    02 رمضان المبارک 1441 ھجری
    26 اپریل 2020 ء
    چھبیسواں دن
    بروز اتوار
    .
    بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    .
    منٹ : درس کا موضوع
    01. سورۃ ہود کی تفسیر شروع، اس سورۃ کے مضامین
    02. استغفار کے فضائل پر تفصیلی کلام اور حدیث شریف کا حوالہ، الکشف والبیان کتاب کا حوالہ، فارسی شعر، پشتو شعر
    06. استحیا، پردہ، ام المؤمنين حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کا قول، آج کی عورت، شعر
    07. اللہ تعالٰی تمام مخلوقات کے روزی رسان ہیں، فارسی اشعار، اللہ تعالٰی روزی رسان ہیں، حضرت الشیخ کا اپنا بچپن کا واقعہ، پشتو شعر، حضرت الشیخ کے دیگر واقعات، حضرت الشیخ کے بچپن کا ایک اور واقعہ، تفسیر روح المعانی کتاب میں حضرت موسٰی علیہ السلام اور کیڑے کا واقعہ، اشعار
    17. جائے قرار اور جائے امانت، اللہ تعالٰی کا جب ارادہ ہوا کہ مخلوق پیدا کروں، کعبہ معلا سب سے پہلے ظاہر ہوا، امام العصر حضرت اقدس مولانا محمد انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ کا شعر
    19. اعمال ضروری ہیں، بزرگان دین کے واقعات
    21. بہت ضروری اور اہم فقہی مسائل، کتب کے حوالے، مرد کے شلوار کے پانچے ٹخنوں سے اوپر ہونا چاہئے، چاند پر جانے والوں کو منہ توڑ جواب، قمیص مسلمان ہونا چاہئے، کتب کے حوالے، فارسی اشعار
    30. بندہ خوشی کے موقع پر شاکر رہے اور غم کے موقع پر صابر رہے
    32. مشرکین نے جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کو تکلیفیں پہنچائی، قرآن مجید کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا، قرآن مجید علم الٰہی ہے، فارسی شعر، کتب کے حوالے
    35. آخرت کی خوشیاں صرف مؤمنین کے لئے ہیں
    37. کسی پر لعنت کرنے کی وجوہات، پشتو اشعار، رشید البیان کتاب کا حوالہ
    39. بعض لوگ دنیا میں آجاتے ہیں اور چلے جاتے ہیں لیکن آنکھیں اور کان بند ہوتے ہیں، اور بعض لوگ بہت قیمتی کام کرکے چلے جاتے ہیں، امام ابو یوسف رحمہ اللہ کا واقعہ، امام العصر حضرت اقدس مولانا محمد انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ کا بلند مقام، حضرت مولانا عبد الحنان صاحب رحمہ اللہ کا بلند مقام اور واقعات، پشتو اشعار
    48. مشرک اور بدعتی کی مثالیں
    49. تمام انبیاء کرام علیھم السلام بشر تھے، اشعار
    52. ایک بے لگام خطیب کا رد جو مگر مچھ کے آنسو بہاتا ہے
    55. صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کو برا کہنے والے پرلے درجے کے جاہل ہیں
    56. مشرف ظالم کا دور جو مغرب کا نمائندہ بنا ہوا تھا، اور بعض مدارس نے کچھ مسافر طلباء کو نکالا لیکن جامعہ عربیہ احسن العلوم سے ایک طالب بھی نہیں نکلا، ایک سرکاری افسر کا واقعہ
    1:03. حضرت نوح علیہ السلام نے کشتی بنائی، فارالتنور کے معنی، حضرت نوح علیہ السلام پر ستاسی لوگ ایمان لائے تھے، اِقلیل کتاب کا حوالہ، کشتی میں سوار ہونے کی دعا، ہر طرف سے پانی آیا، حضرت نوح علیہ السلام کے پوتے خوشنگ(خوش رنگ) کی اولاد
    1:09. طوفان کے بعد حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی جودی پہاڑ پر اتری، انبیاء کرام علیھم السلام کا پہاڑوں کے ساتھ تعلق
    1:12. علم غیب اور وحی میں فرق، شعر
    1:15. قوم عاد کا واقعہ، تبلیغ کے مناقب، تبلیغی جماعت کے خلاف پروپیگنڈے کا جواب، کرونا وائرس سے لڑنے والوں کو منہ توڑ جواب، تبلیغی جماعت کا زبردست دفاع، شعر، تبلیغ مخالفوں کو جوابات، شعر
    1:21. حضرت مولانا محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ کا افریقہ کا واقعہ
    1:26. قوم ثمود کی طرف حضرت صالح علیہ السلام کو بیجھا
    1:27. شک مریب کے معنی
    1:28. حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی، تبلیغ کا دفاع، قوم ثمود پر آواز کی شکل میں عذاب آیا

  • @raeesfirfire4364
    @raeesfirfire4364 4 роки тому

    Masha Allah Allah hazrat ke Umar mey barkat de

  • @easyfoodrecipes3450
    @easyfoodrecipes3450 4 роки тому +2

    Masha allah

    • @kifayatUllah712
      @kifayatUllah712 4 роки тому

      Please write Masha Allah like this. Write the "a" in Allah in a capital letter. May Allah grant you happiness bro.

  • @ZaidKhan-oy5jz
    @ZaidKhan-oy5jz 4 роки тому +2

    Zabardast

  • @AdilKhan-hy7jm
    @AdilKhan-hy7jm 4 роки тому +1

    JazakAllah Khair

  • @MaazKhan-bu3xn
    @MaazKhan-bu3xn 4 роки тому +1

    Mashallah

    • @kifayatUllah712
      @kifayatUllah712 4 роки тому

      Please write Masha Allah like this. Write the "a" in Allah in a capital letter. May Allah grant you happiness bro.

  • @shahzadakhan1447
    @shahzadakhan1447 4 роки тому

    ماشاءاللہ

  • @arshiahmed7843
    @arshiahmed7843 4 роки тому

    Allah aap ko khoob khus o Khurram rakkhe ۔۔۔

  • @ahmedrehman3295
    @ahmedrehman3295 4 роки тому +2

    سبحان من يراني ويعرف مكا ني ويرزقني ولا ينسا ني.

  • @ahmedrehman3295
    @ahmedrehman3295 4 роки тому

    محسوس هو تا ہے اللہ جل جلا له نے اپ کو اپنی تعریف کے لیے مناسب بنا کر بھیجا ہے ۔

  • @asimakhtar4046
    @asimakhtar4046 4 роки тому

    Mashallaha walia kamal ustad g

  • @asadrasheed1672
    @asadrasheed1672 4 роки тому +2

    Der Kha Mufti seb Allah de Abad lara.

  • @preedyism
    @preedyism 3 роки тому

    Allah pak maghfirat farmae

  • @ahmedrehman3295
    @ahmedrehman3295 4 роки тому

    Allah apki umar me barkat day ilm-o-amal say joray rakhay roohul maani Kay hawalon ka arabi juzziyat kay sath ehtimaam kijiy.

  • @muainuddin66
    @muainuddin66 3 роки тому

    Mashaallah

  • @sherazmehmood697
    @sherazmehmood697 4 роки тому

    مولانا صاحب اس وقت مولانا حق نواز جیسے شخص کی ضرورت ہے

  • @islamicstatus0165
    @islamicstatus0165 4 роки тому

    Maslaah

  • @agvan125
    @agvan125 4 роки тому

    Ye naak ke pas kya bandha hua he???

  • @ahmedrehman3295
    @ahmedrehman3295 4 роки тому

    صلئیت ولاکن اصبلت ازا رک