Розмір відео: 1280 X 720853 X 480640 X 360
Показувати елементи керування програвачем
Автоматичне відтворення
Автоповтор
اللّٰہ پاک استاد صاحب کے علم میں برکت عطا فرمائے
بنیاد درست تو عمارت مضبوط! معرفت اعراب کی پوری بنیاد اسی موضوع میں ہے جو استاد صاحب نے بیان کیا ہے۔ ،🌹💖🌹
I have been working on the taste and composition composition the best vegetarian
اللھم زر فزد
ماشاء اللہ پڑھانے کا بہترین انداز شاگرد کلاس چھوڑ کر کبھی نہیں بھاگے گااگر استاذ صاحب مکمل نحو میر اسی طرح سفید بورڈ پر پڑھائیں تو نحو میر پڑھنا بہت آسان ہو جائیگامیں آپ استاذ صاحب سے مکمل نحو و صرف پڑھنے کا خواہش مند ہوں
Allah pak ap ko salamt rakhay ameen
MashaAllah hazrat Bohot bohot bohot achche andaz se samjhaya hai aapne
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔ قبلہ استاذ صاحب اللّہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
ماشاء اللہ
جزاك اللهخیرا
ماشاء اللہ بہت خوب
میری نحو کافی کمزور ہے لیکن اپ کی ویڈیوز دیکھ کے میں اسے بہتر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں اپ نے بہت اچھا کام کیا ہے جزاك اللّٰه خيرًا
ماشا ء الله
Masahallah hazrat
کاش ہمیں بھی اس طرح ہمارے استاد پڑھاتے تو اب تک بہت کچھ سیکھ جاتے
Respect your teachers
Allah ap ke omar me barakat de
حضرت قواعد النحو پڑاے
مَشیُ کا اعراب بتا دیں ۔۔وجوہ اعراب سے
افسوس یوٹیوب چینل پر بھی فرقہ واریت سے باز نہیں آئے
😂😂
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ طریقہ ہے سمجھانے کا لیکن استاد محترم ٹائم تھوڑا ہے
بس اتنا ہی بولونگی ٹائم تھوڑا ہے😂😂😂 ماشاءاللہ بہت خوب
Kis MN?
اسم معرب ہی اس میں متمکن ہوتا ہے؟؟؟؟ plz some one tell me
اسم متمکن کا ہی دوسرا نام اسم معرب ہے. اور اسم غیر متمکن کا دوسرا نام مبنی ہے؟
مولانا صاحب پلیز آپ زرا آہستہ سے سمجھایا کرے ویڈیو جتنی لمبی ہو اتنا ہی سمجھ آئیں گا اب بھی بہت ہی اچھا ہے کوی جواب ہی نہیں لیکن پھر اور مزہ آ ئگا
کتنا تو آہستہ پڑھاتے ہیں سپیڈ 2 پر کر کے سننا پڑتا ہے. آپ سپیڈ آہستہ کر سکتے ہیں ویڈیو سیٹنگ میں جا کر👍
اللّٰہ پاک استاد صاحب کے علم میں برکت عطا فرمائے
بنیاد درست تو عمارت مضبوط! معرفت اعراب کی پوری بنیاد اسی موضوع میں ہے جو استاد صاحب نے بیان کیا ہے۔ ،🌹💖🌹
I have been working on the taste and composition composition the best vegetarian
اللھم زر فزد
ماشاء اللہ پڑھانے کا بہترین انداز
شاگرد کلاس چھوڑ کر کبھی نہیں بھاگے گا
اگر استاذ صاحب مکمل نحو میر اسی طرح
سفید بورڈ پر پڑھائیں تو نحو میر پڑھنا بہت
آسان ہو جائیگا
میں آپ استاذ صاحب سے مکمل نحو و صرف
پڑھنے کا خواہش مند ہوں
Allah pak ap ko salamt rakhay ameen
MashaAllah hazrat Bohot bohot bohot achche andaz se samjhaya hai aapne
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔ قبلہ استاذ صاحب اللّہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
ماشاء اللہ
جزاك اللهخیرا
ماشاء اللہ بہت خوب
میری نحو کافی کمزور ہے لیکن اپ کی ویڈیوز دیکھ کے میں اسے بہتر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں اپ نے بہت اچھا کام کیا ہے جزاك اللّٰه خيرًا
ماشا ء الله
Masahallah hazrat
کاش ہمیں بھی اس طرح ہمارے استاد پڑھاتے تو اب تک بہت کچھ سیکھ جاتے
Respect your teachers
Allah ap ke omar me barakat de
حضرت قواعد النحو پڑاے
مَشیُ کا اعراب بتا دیں ۔۔
وجوہ اعراب سے
افسوس یوٹیوب چینل پر بھی فرقہ واریت سے باز نہیں آئے
😂😂
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ طریقہ ہے سمجھانے کا لیکن استاد محترم ٹائم تھوڑا ہے
بس اتنا ہی بولونگی ٹائم تھوڑا ہے😂😂😂 ماشاءاللہ بہت خوب
Kis MN?
اسم معرب ہی اس میں متمکن ہوتا ہے؟؟؟؟ plz some one tell me
اسم متمکن کا ہی دوسرا نام اسم معرب ہے. اور اسم غیر متمکن کا دوسرا نام مبنی ہے؟
مولانا صاحب پلیز آپ زرا آہستہ سے سمجھایا کرے ویڈیو جتنی لمبی ہو اتنا ہی سمجھ آئیں گا اب بھی بہت ہی اچھا ہے کوی جواب ہی نہیں لیکن پھر اور مزہ آ ئگا
کتنا تو آہستہ پڑھاتے ہیں سپیڈ 2 پر کر کے سننا پڑتا ہے.
آپ سپیڈ آہستہ کر سکتے ہیں ویڈیو سیٹنگ میں جا کر👍