السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت ہم خامسہ پڑھ رہے ہیں لیکن عبارت اور گرامر بہت کمزور ہیں ہماری بنیاد مضبوط نہیں رہی تو ہم کیسے اس کو پورے طور سے بھر پائی کریں اپ کے ویڈیوز دیکھ کر ایک امید جگی ہے کیا اپ کو یہ راستہ بتا سکتے ہیں
,میں اس چینل پر زیادہ کام تفسیر کا کر رہا ہوں۔ 6 پارے مکمل ہونے والے ہیں۔ ساتھ ساتھ گرامر کا کام کر رہا ہوں۔ یہ بھی خاصا تفصیلی کام ہے۔ اس سلسلے کی بہت ساری ویڈیوز ہیں۔ ان شاءاللہ وہ بھی آئیں گی۔
امین ثم امین یا رب العالمین جزاک اللہ خیر استاد محترم اللہ اپ کو سلامت رکھے امین
فہم کیلئے بہت اچھا انداز
ماشاءاللہ بہت عمدہ لیکچر
Mashallah
Jazakallah
Best explanation
Ma Sha Allah.ap bhhot acha explain krtey hn..Allah ap ko jzaey Khair dey .
Very nice explaination
Jazakallah
Mashallah subhan allah
MA SHA ALLAH BHT KHOOB KEEP IT SIR G..
Beautiful ustad
زبردست بہتر ین۔اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے۔ مجھے بھت فآءید۔ہ ھوا۔
Allah bless you ❤️
Masha Allah
Mash Allah
Convey message of Islam to all people of the world and to everyone who will come also convey message of Islam to all world leaders..............
Mashallah ❤❤❤❤
Jazakallah khairun Bohat Alaaa
good lessen
AP NE IS VIDEO PY HAD SE ZAIDA MEHNAT K HA.. VIDEO EIDTING KAMAL K HA.. ZABARDAST.:)
Plz make videos about grammar quickly.
Thanks
ان شاءاللہ
@@ExplainQuran thanks 🙏
Waiting for next video
@@AmishKhan-ke4my ان شاء اللہ سبق نمبر 9 کی ویڈیو آج شام 6 بجے تک اپ لوڈ ہو جائے گی۔ آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ
سر اس سلسلے کی اگلی وڈیوز بھی آئیں گی؟؟
ان شاءاللہ آئیں گی۔
حضرت کوئی کتاب ہے اس کی پلز نام سینڈ فرمائیں
Please tell the meaning of the same
Assalam u alaikum Rahmatullahi wabarkathuhu . Total kithne sabaq hi
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرت ہم خامسہ پڑھ رہے ہیں
لیکن عبارت اور گرامر بہت کمزور ہیں
ہماری بنیاد مضبوط نہیں رہی تو ہم کیسے اس کو پورے طور سے بھر پائی کریں
اپ کے ویڈیوز دیکھ کر ایک امید جگی ہے کیا اپ کو یہ راستہ بتا سکتے ہیں
گرامر کی پلے لسٹ میں جا کر باری باری میری تمام ویڈیوز کو بغور سنیں
@@ExplainQuran جی حضرت جزاک اللہ خیرا
Total kithne sabaq hi?
کیا اس سلسلے کے 6 ہی باب ہیں؟؟
,میں اس چینل پر زیادہ کام تفسیر کا کر رہا ہوں۔ 6 پارے مکمل ہونے والے ہیں۔
ساتھ ساتھ گرامر کا کام کر رہا ہوں۔ یہ بھی خاصا تفصیلی کام ہے۔ اس سلسلے کی بہت ساری ویڈیوز ہیں۔ ان شاءاللہ وہ بھی آئیں گی۔
پہچا کیسے ہوگا
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
آپ کیا پوچھنا چاہتے ہیں
اسم میں حرف سین مجزوم ہے۔ اس پر زبر نہیں ہے ۔۔ معلم کے لیے صحت الفاظ بہت ضروری ہے
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
الذی جعل لکم الارض فراشا
ویڈیو میں الارض رہ گیا ہے😮
آپکو یو ٹیوب پر عربی پڑھانے کے لیے دوسرے یو ٹیوبر عریبک ٹیچرز سے سیکھنا چاہیئے آپ کا عربی پڑھانے کا یہ طریقہ صحیح نہیں ہے۔
بہت شکریہ
قابل اصلاح پہلو کی نشان دہی بھی کر دیتے تو آپ کی مزید مہربانی ہوتی جناب
Total kithne sabaq hi?
Total kithne sabaq hi?