Розмір відео: 1280 X 720853 X 480640 X 360
Показувати елементи керування програвачем
Автоматичне відтворення
Автоповтор
یہ عنوان ان دقائق میں سے ہے جن کا فہم ترکیب، ترجمہ اور تعریب سب کے لئے یکساں اہمیت کا حامل ہے۔ استاد صاحب کی کمال فراست ہے کہ بہترین موضوعات کا انتخاب فرماتے ہیں 🌹♥️🌹
نہایت عمدہ ❤
آپ کی ویڈیوز دیکھنے سے بہت فائدہ حاصل ہوتا ہے الحمدللہ
ما شاء اللہ اپ نحو کی دنیا کے سلطان ہیں
اللہ اکبر کبیرہ اللہ اپ کی شان میں اضافہ فرمائے
سر اپ جیسے محنتی استاد دنیا میں بہت کم ہے اللہ تعالی اپ کو دین و دنیا کی بے بہا کامیابیاں خزانے عطا فرمائے سبحان اللہ اپ نے علم النحوکا حق ادا کیا
اللہ تعالیٰ آپ کو درازی عمر بالخیر عطاء فرمائے آمین ثم آمین حضور
Ameen
ماشاءاللہ ۔ کیا ہی بہترین انداز ہے۔ اللہ پاک جزاۓ خیر عطا فرمائے آمین
واہ واہ حضرت آپ بڑا بہترین درس دیتے ہیں ۔میں دیوبندی ہوں مگر آپ کی کلیپ بڑے جذبے سے سنتا ہوں
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطاء فرمائے آمین
حضرت کا انداز جو اگر محنت سے پڑھ لیں تو وہ ہمیشہ کے لیے کامیاب ہو جائے الحمدللہ
ماشاء اللہ بہت عمدہ
شکریہ
سلام عليك انت دقاءق العلم 🌷🌷🌷🌷
ماشاءاللہ
فضّل اللہُ علیک
جی
❤❤❤❤
کافیہ ترکیب کے ساتھ عنایت فرما دیں
حضرت فیض الادب 2 بھی پڑھا دیں برائے کرم
جی اجزاء ہ کونسی اضافت
سر۔ غلام رجل مین مضاف الیہ مضاف کی جنس سے ھے کیا؟
یہ جو آپ فرما رہے ہیں کہ شوق نہیں اس کا کیا مطلب ہے
پتہ نہیں میں نے کیا کہا ،نہ کہا کریں
مزہ آتا ہے یار استاد جی کے منہ سے یہ لفظ سننے کا۔۔۔😊
یہ عنوان ان دقائق میں سے ہے جن کا فہم ترکیب، ترجمہ اور تعریب سب کے لئے یکساں اہمیت کا حامل ہے۔ استاد صاحب کی کمال فراست ہے کہ بہترین موضوعات کا انتخاب فرماتے ہیں
🌹♥️🌹